Monday, July 8, 2024

7 JULY 2024

0 Comments

 


[00:17, 7/7/2024] Jaziratul Arab: آخری روانگی قبل از شھادت بر منبر جمعہ
[00:19, 7/7/2024] +92 322 2646235: ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ۔    رخسانہ امینی
[00:19, 7/7/2024] Wasem Nizami: سبحان اللہ مالک
[00:19, 7/7/2024] Sumair Ahmed Nizami: Mashallah subhallah
[00:19, 7/7/2024] Abdul Hadi Nizami: SubhanAllah mashaAllah
[00:20, 7/7/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Masha allah mare Malik o murshid
[00:21, 7/7/2024] Waseem Farooqi: Masha Allah Masha Allah Huzoor
[00:23, 7/7/2024] Sameer NIZAMI ADN: MashaAllah subhanAllah ❤️
[00:26, 7/7/2024] Ghazala Amini Hussain: ماشاالله سبحان الله غزاله اميني.
[00:29, 7/7/2024] Moin Nizami ADN: سلام و قدم بوسی حضور 
ماشااللہ 
معین امینی نظامی
[00:29, 7/7/2024] Abdul Hadi Nizami: عرسِ خواجہ بزرگ بہت بہت مبارک ❤️
[00:30, 7/7/2024] +92 349 2357445: ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ 
فیروزہ امینی
[00:35, 7/7/2024] +92 316 0102531: Salam  baba jani Masha Allah subhan Allah Allah kaream hamray murshid ko buri nazru say mehfooz rakhay Ameen Ariba Amini
[00:37, 7/7/2024] Adnan Zafar Nizami: سبحان اللہ ماشااللہ ❤️💐❤️
عدنان ظفر قادری امینی
[00:38, 7/7/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik Jani Salam un Alaikum.
 Subhallah Mashallah 🤍
Sohaib Hashmi Amini
[00:42, 7/7/2024] Zeshan Salihen: ماشاءاللہ  میرے سرکار اور مولا
[00:43, 7/7/2024] Zeshan Salihen: ذیشان ص امینی
[00:43, 7/7/2024] Kumail Nizami: Alhamdullah Hazoor aapki tawajah say fatiha daydi hai.
Kumail.Amini.
[01:05, 7/7/2024] faiqaharoon5: masha Allah subhan Allah murshid e Karim ❤️🌹
[01:05, 7/7/2024] faiqaharoon5: faiqa amini
[01:22, 7/7/2024] Kumail Nizami: Mashallah. Mashallah. Mashallah.
SubhanAllah.
Aaqa jii.
Kumail Amini.
[01:27, 7/7/2024] Shahab Nizami: MashAllah MashAllah Malik shahab amini
[01:35, 7/7/2024] Umm e Nizam: ماشاءاللہ ♥️
عینی محسن امینی
[01:52, 7/7/2024] Usman Nizami Peer Sb: یہ ہے وہ آ خری یاد گار تصویر اور اس کےبعد  خواجہ بزرگ حضرت کے گلے لگ کے روئے اور کان میں کچھ کہا۔۔۔۔۔۔۔
سیفو امینی
[01:56, 7/7/2024] Junaid Nizami Ref H Adnan: Labak YA Hussain (R.A)
Labak YA Mushahid ,
Salam wo QDMBOSI .
[02:04, 7/7/2024] Usman Nizami Peer Sb: گوری سوئے سج پر سو مکھ پر ڈارے کیس
چل خسرو گھر آپنے سو سانج بھئی سو دیس
[02:05, 7/7/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah ya murshid AP ke khassssss tawaja ke talabgar kosar Amini
[02:12, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ
پُر نور  
نیرہ امینی
[02:13, 7/7/2024] +92 318 5720619: ماشاءاللہ 🫀
[02:18, 7/7/2024] +92 318 5720619: اسلام علیکم نانا حضرت♥️
آپکی خاص دعاؤں کی طلبگار صندل
[02:29, 7/7/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام و قدمبوسی بابا جانی۔💐
 فاتحہ ادا کرلی گئ۔

طالبِ دعا و شفقت:
فرحت سلطانہ امینی و فیملی۔
[02:31, 7/7/2024] Umair Nizami (Owais): Salam malik qadam bosi 
Fatiha Ada krdi
Talib e dua 
umair h amini
[02:41, 7/7/2024] +92 311 1093053: Salam Murshid Kareem fateha ada kr di h. Mona Amini
[02:51, 7/7/2024] +92 311 1093053: سلام مرشد کریم 
میرے کان میں درد ہو رہا ہے تین دن سے 
دوا سے وقتی طور پر آ رام آ تاہے اور پھر درد شروع ۔پہلے ایک کان  میں تھا اور آ ج دوسرے میں بھی ہونے لگا۔
آپ کچھ بتا دیجیے ۔درخواست گزار ۔مونا امینی
[02:54, 7/7/2024] Qaiser Un nisa Nizami: ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللّہ 🌹
طالبِ دعا و توجہ 
قیصر انساء امینی
[03:52, 7/7/2024] +92 322 2448553: الحمدللہ فاتحہ خوانی برائے حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ سالانہ فاتحہ خواجہ بزرگ پیش کردی ہے🌹 نگین فاطمہ امینی
[04:57, 7/7/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم فجری 
مرشدِ کریم مرشدہ جی دست بوسی قدمبوسی 
فیروزہ امینی
[05:13, 7/7/2024] Bhabi AFSHEEN: Slamy fajar baba Jan 
Afshi amini
[05:33, 7/7/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک، 
امین ص ن ا
[05:43, 7/7/2024] +92 322 2763732: سلام ء شفا 💐
مرشدِ کریم م ظ 
و مرشدہ جی م ظ 
دست بوسی قبول فرمائیں
طالب دعا
پروین افضل نظامی
[05:58, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی ❤️❤️❤️❤️ 
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
نیرہ امینی ( امشال امینی - اصفہ امینی)
[06:24, 7/7/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی
مرشدِ کریم و مرشدہ جی
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[06:28, 7/7/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی 
اللہ تعالٰی اپنی رحمتوں کے سائے میں تمام مشائخ سلسلہ کی نعمتوں سے نوازے بالخصوص حضرت خواجہ بزرگ کی روحانی میراث سے۔ 
آمین ثم آمین
[06:37, 7/7/2024] +92 322 2448553: Salam e shifa murshid Kareem 
Allah pak AP ko sehat o aafiyat wali zindgi aata farmae🤲🏻 AP ka sayae shafqat hmare saron pr salamt rakhe aameen nageen Fatima Amini🌹🌹🌹
[06:55, 7/7/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور 
شانی امینی
[06:58, 7/7/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem Ruby q Amini 🌹
[08:08, 7/7/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔           رخسانہ امینی
[08:15, 7/7/2024] Ambreen Nizami HRC: Salam e shifa hzor 
Qadam o dastbosi qbul 🌷
Talib e shafqat o Dua 
Ambri amini o family
[08:29, 7/7/2024] ayesha seemab: سلام ء شفاء بابا جانی🌷💐
اللہ آپ کو اسِ نئے سال میں پرُ امن اور سلامت رکھے اور صحت و عافیت عطا فرمائے ۔آمین 🤲🏼
عائشہ مرکری امینی
[09:03, 7/7/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 
Aaqa Hazrat 🌸💐🌺🥰
MashaAllah 
Sufia Amini
[09:04, 7/7/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام مرشدکریم 
ہم فقیروں کی 
طبیعت بھی غنی ہوتی ہے
 بیٹھ جاتے ہیں  جہاں چائے بنی ہوتی ہے
[09:08, 7/7/2024] Heera Nizami HRC: سلامء شفاء و قدمبوسی مرشد کریم و مرشدہ جی۔
طالب دعا و توجہ
حسنو افضل امینی و آل فیملی میمبرز
[09:15, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 
جی یکم محرم ھی ھے مگر احتیاط و احترام ء ایام ء کربلاء میں رؤیت ہلال سے پہلے فاتحہ تاکہ فساد پسند طبقے کی تائید نہ ھو۔یکم محرم یوم شھادت کی تحریک 1998 میں اسی طبقے نے چلائی تھی کہ رخنہ در استقبال ءمحرم ڈالا جائے۔تب میں نے 29ذی الحج کی تحریک چلائی اور یوم فاروق اعظم کمیٹی کے صدر سھیل کو روکا ورنہ انکا جلوس یکم محرم کو فاروق اعظم مسجد سے براستہ تمام امام بارگاہ گذرنا تھا۔شکر یکم۔محرم کا فساد پسپا ھوا۔ایک اور تنظیم کی یکم محرم والی سنی کانفرنس میں شرکت کرکے شیعہ امام کو اختتام کانفرنس پہ مع نعرہ گالیاں دینے کی رسم توڑی۔اسطرح کہ اپنا صدارتی خطاب منسوخ کردیا کانفرنس انتظامیہ نے ککری گراؤنڈ سے پیچھے پیچھے رستے بھر پاپوش تک آکے معافی مانگ کر تنظیم کے لیٹرھیڈ پر معافی نامہ جمع کرایا کہ آپ اخبارات میں چھاپ دیں۔شکر للہ کہ میڈیا جو بھی اسٹاپ کوریج کیا
[09:17, 7/7/2024] +92 321 8211756: شکریہ
سرکار 
رہنمائی کا 
سخاوت علی نظامی امینی
[09:18, 7/7/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم 
طالب نگاہ مونا امینی 
حسین امینی
[09:24, 7/7/2024] Jaziratul Arab:
 ڈیلیٹ کر دیجئے وہ تنظیم ھماری تائید کا چرچا کریگی کہ نظامی صاحب نے ھمارا مؤقف تسلیم کرلیا۔جبکہ خود فاروق اعظم رض کے بیٹے عبداللہ بن عمر رض مفتی ء رسول ص نے اپنے باپ کا سوئم 29ذی الحج کے حساب سے تیسرے دن کیا اور سو اونٹ قربان کرکے تعزیتی اجتماع کی ضیافت کی اور خطاب کیا کہ نو حصے علم اٹھ گیا تب حسان بن ثابت رض نے ٹوکا کہ لڑکے یہ کیا بول دیا ؟ نو حصے علم اٹھ گیا تو ایک حصہ رہ گیا اور ھم بوڑھے صحابی ابھی زندہ ھیں علم۔بانٹنے کے لئے مفتی ء رسول نے سوئم کے اجتماع سے مخاطب ھوکے کہا کہ میں حیض و نفاس کے فتووں کی بات نہیں کر رھا علم لدنی کی بات کررھاھوں
[09:25, 7/7/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام وقدبوسی 
صنوبرہاشمی امینی
[09:25, 7/7/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Mara peyara Malik khass nazra Karam farmay AP ki panwari kanwal Amini
[09:26, 7/7/2024] +92 321 8211756: 👏
[09:27, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ھائے کیا چیز 
غریب الوطنی ھوتی ھے
[09:28, 7/7/2024] +92 321 8211756: سرکار 
ایک سوال 
مرزا علی انجینیئر راولپنڈی والے ۔
جس طرح کے یہ دعوے کرتے ہیں کیا ان کی دعوے درست ہیں
[09:40, 7/7/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی حضرت و مرشدہ جی 
دعا و توجہ کی طلبگار 
قیصر انساء امینی
[09:43, 7/7/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola murshid pak 🌹 Hazrt Sarkar mry kam ka buhat masla hy dukan py kam nhi hy mali halat bhi Tang hyn k
[09:44, 7/7/2024] H Zahid Nizami: Sarkar khas duaon ka tlabgar hun hagi Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹
[09:44, 7/7/2024] H Zahid Nizami: ameeni 🌹
[09:46, 7/7/2024] Jaziratul Arab: میں نے سنے نہیں نہ دیکھا انہیں۔آپ پیش کیجئے تو کچھ کہا جائے ان سنی ان دیکھی پہ کیا تبصرہ کیا مشورہ ؟


[09:47, 7/7/2024] +92 321 8211756: جی
[09:48, 7/7/2024] Jaziratul Arab: میں سوشل میڈیا صارف نہیں ھوں۔لنک مت بھیجئے گا نہ میرا اکاؤنٹ ھے یہ نمبر بھی سعودی نیوی کا سرکاری ھے
[10:06, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ادھورا جواب دیا ھے جھنڈے تین رنگوں کے ھوتے تھے حسب ء غزوہ عطا فرماتے تھے خراسان والے کالے جھنڈے اسلئے استعمال کرتے ھیں کہ علی والے تھےعلی والے  ھیں اور علی والے ھی رھینگے اور علی والے ھی دجال والوں کو جوتے لگائیں گے اسلئے آقا ص نے حکم۔اسقبال دیا فاضربہ بالنعلین
انکی دو جوتیوں سے خبر لینا۔
باقی دو جھنڈے سبز اور سفید دیگر غزوات میں عطا کئے۔جھنڈا علامتی اظہار ھے اپنی پالیسی کا جیسی حکمت عملی جہاں طے ھوتی تھی ویسا رنگ عطا ھوناتھا صرف یہی تین نہیں اور بھی رنگ استعمال ھوئے ھیں ھر مکتبہ ء فکر نے اپنی حکمت عملی کے تحت اپنا رنگ ء علامت اختیار کیا جس طرح ھر مسلم قوم نے آقا ص کی سنت کا ھر رنگ اختیار کیا 🇪🇭🇿🇲🇦🇪🇹🇷🇹🇲🇸🇦🇵🇰🇳🇫🇳🇬🇳🇪🇲🇷🇲🇦🇲🇻🇱🇾🇲🇴🇨🇨🏴🏳️🇩🇿
سرخ رنگ بھی بردء یمانی سے بنے ھوئے جھنڈے میں تھا۔
آقا ص نے حسب ء حکمت حسب ء قومیت حسب ء فطرت ھ…
[10:10, 7/7/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی۔
کمیل امینی
[10:10, 7/7/2024] Kumail Nizami: مینی
[10:10, 7/7/2024] +92 321 8211756: جزاک اللّٰه
سرکار 
اپ بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
[10:10, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سبحان الله
[10:12, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی 
نیرہ امینی
[10:13, 7/7/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem and murshida g qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[10:13, 7/7/2024] +92 321 8211756: I will send you a personal message. 
Sakhawat ali Nizami Amini
[10:14, 7/7/2024] Jaziratul Arab: رنگ کی تفریق کا جواب قرآن نے یہ دیا کاش مرزا جی بھی یہی دیتے
صبغۃ آللہ ومن احسن من اللہ صبغۃ
ھم تو اللہ کے رنگ میں رنگے گئے اور کون اللہ کے رنگ سے زیادہ پیارا ھے؟
پوری امت کی علامت سیاہ رنگ آمنا عائشہ رض نے سرخ غلاف ء کعبہ بدل کے مقرر کردی
عشق ء رسول اللہ ص کی علامت گنبد ء رسول ص کو سرخ سے بدل کے سفید  پھر سبز کردیا گیا
جھنڈے پیغام ھیں جیسا پیغام ویسا جھنڈا خراسانی فوج رنگ علی میں پیغام الہی کی تجدید کریگی اس لئے آخری مجدد امام محمد بن عبداللہ بن آمنہ منصب ء مھدیت پہ فائز ھونگے جیسے خلفاء الراشدین المھدیین
[10:15, 7/7/2024] +92 316 6198897: Mashallah Mashallah.
Khawaja Danish Wali Amini.
[10:16, 7/7/2024] Jaziratul Arab: مستدرک حاکم صحاح ستہ نہیں کہ انکی ھر حدیث صحیح مانی جائے ضعیف بھی ھوسکتی ھے اور مرزا جی طبقے کے علماء فضائل کے باب میں ضعیف کو بھی صحیح مانتے ھے بلکہ حوالہ و فتویٰ تک دے دیتے ھیں
[10:17, 7/7/2024] +92 321 8211756: جی سرکار بس یہ میرا ایک اخری سوال ہے 
 امام حسن مجتبی علیہ السلام ۔چھ مہینے 13 دن خلافت کی کیا اپ بھی خلفہ راشدین میں شامل ہوتے ہیں
[10:18, 7/7/2024] Jaziratul Arab: حکم ء رسول تو یہ ھے کہ معیار ء حدیث تائید ء قرآنی پر منحصر ھے اگر کوئی میری حدیث ایسی لائے جو قرآن سے ٹکرائے
فھو مردود
تو اسے رد کردو

[10:18, 7/7/2024] Jaziratul Arab: دو
[10:20, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله❤️
[10:21, 7/7/2024] +92 321 8211756: ماشاءاللّٰه
ماشاءاللّٰه
[10:25, 7/7/2024] Umm e Nizam: سلام علیکم میرے پیارے حضور 🥰
طالب دعا و شفقت 
عینی محسن امینی 
نظام محسن امینی
[10:27, 7/7/2024] Jaziratul Arab: اب قرآن تو ھرے کالے پیلے نیلے رنگ برنگے تفرقے کی نفی کرتاھے صبغۃ آللہ کو معیار قرار دیتاھے۔شکر للہ کہ ھم نے اولیاء اللہ کی تقلید کی کہ انھوں نے من چاھے رنگ کو اپنے مریدوں پہ مسلط نہیں کیا بلکہ انھیں آزادی دی کہ جو مرغوب وھی محبوب

[10:33, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 
محتسب!
 کھوکھلے دعووں کو کٹہرے میں بلا
  از سرءنو
 انہیں آداب ء رہ عشق سکھا

مدعی !
تجھ کو کسوٹی سے گزرنا ھوگا 

ورنہ کہدے کہ 
یہ رکھا ھے مرا استعفیٰ

ھم تو اس رنگ میں رنگے 
جو اسے بھاتا ھو

یہی ھوتاھے 
اگر دل سے کوئی ناتا ھو
فی قلوبھم مرض
[10:33, 7/7/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini
[10:33, 7/7/2024] Salman Yousufzai:  amini
[10:34, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله سبحان الله🫡
[10:35, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 
تحسبھم جمیعا وقلوبھم شتی
تم سمجھتے ھو یہ جمعیت ھیں؟حالانکہ انکے تو دلوں میں پھوٹ پڑ گئی ھے
[10:36, 7/7/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum Baba Jani♥️
Talibe dua o tawaja 

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[10:39, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 
سخاوت میاں آپ بیعت والے ھیں اور بیعت والے دست بدست بیعت سے گذر کے دل بہ دل یکجاء ھوتے ھیں اور انکا نعرہ ان یو ٹیوب بے بی کیلئے یہی ھوتاھے کہ
نہ مرزا چاھیئے مجھ کو نہ مللا چاھئے مجھ کو
یداللہ چاھیئے مجھ کو
ید اللہ چاھئیے مجھ کو
ان الذین یبایعونک یبایعون اللہ 
ید اللہ فوق ایدیھم
[10:39, 7/7/2024] Jaziratul Arab:  ایدیھم
[10:41, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋🛶 ڈیوٹی گوئنگ 👋
[10:43, 7/7/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: ماشااللہ
[10:48, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 
جی خلافت ء راشدہ مولا علی کی ھاتھ بلند کرکے اعلان ء رسول اللہ ص تھی اور گود میں بٹھا کے  خاتم ء خلافت ء راشدہ کا اعلان ء رسول اللہ ص یہ تھا کہ
یہ میرا بیٹا میری امت کے دو گروھوں میں صلح کرادیگا
اسی لئے دو نکاتی صلح نامے پہ دستخط کرتے ھی  پانچویں خلیفہ ء راشد امام حسن مجتبیٰ نے ساڑھے چھ ماہ میں مسند خالی فرمادی
[10:48, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ادی
[10:48, 7/7/2024] +92 321 8211756: جی 
سرکار 
اپ خادم ہوں امینی  ہوں  امینی رہوں گا 
نظامی رنگ ہوں 
تھوڑی سے معلومات اپ سے
اپ سب مل جاتی ہے 
علم میں اضافہ ہو جاتا ہے 
یہ معلومات سرکار اپ سے لینے کا میرا مقصد ہے ۔
تاکہ ایسے لوگوں کا جواب ہمارے پاس ہو ۔جو ہمیں ہمارے مرشد نے سکھایا وہ ہم اگے بیان کریں 
سخاوت علی نظامی امینی
[10:49, 7/7/2024] Jaziratul Arab: بالکل صحیح کیا ایسے امپورٹڈ آئٹمز پہ کسٹم نگرانی ضروری ھے جاری رکھئے پوچھتے رھئے
[10:50, 7/7/2024] +92 321 8211756: بہت شکریہ سرکار 
دینی معلومات سے علم میں اضافہ ہوتا ہے ۔میری دعا ہے 
اللہ رب العزت اپ کا سایہ ہم پہ قائم و دائم رکھے 
امین
[10:50, 7/7/2024] Jaziratul Arab: کسٹم والے تو ڈی پورٹ بھی کردیتے ھیں
[10:51, 7/7/2024] Jaziratul Arab: نظامی ٹی وی انہی یو ٹیوب بےبی کیلئے دسترخوان لگارھاھے
[10:51, 7/7/2024] +92 321 8211756: إنشاءاللّٰه
ضرور 
سرکار 
اپ کی پشت پناہی میں ہے 
مخالفین کو کھل کے جواب دیں گے
[10:51, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋👋👋
[10:52, 7/7/2024] +92 321 8211756: إنشاءاللّٰه
ضرور لگے گا
[10:59, 7/7/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 7,July-2024
Day : Sunday 


شفائ مسند:
مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع


 متبادل شفائ مسند بذمہ:
ڈاکٹر عظمی اشرفی


 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[10:59, 7/7/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑 میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦
سلام الشفاء
آپ سب سے گزارش ہے کہ 
Daily 11am 
اپنے شفائی مسائل مع
°نام
°عمر
°ریسینٹ فوٹو
°کلیئر ریڈایبل رپورٹس 
°کیفیت
°خود مریض یا گھر والے کی وائس
°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو
رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے

جزاک اللّٰہ 
خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ


معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:02, 7/7/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#01
سائل: نمرہ دانش
مسئلہ: دونوں پیر کے انگوٹھوں میں فنگس


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:02, 7/7/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: MashaAllah MashaAllah 
🌹🌹🌹🌹🌹
Allah Pak Baba Jani ko sehat o salamte ata farmay Aamin sm Aamin 
Hazrat Khawja Buzrug ke 
Leye Fateha ada kr ke h
Fateha done yesterday 
On kheer.
Dr betya Uzma Amini
[11:03, 7/7/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#02
سائل: مونا امینی 
مسئلہ: کان میں درد

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:03, 7/7/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi 
Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji Allah Pak aap ka saya hamary Siro pr qaem rakhen Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini
[11:05, 7/7/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: 433
Phosphorus 30 
7 drops after every 3 hour 
Calc Sulf 200
5 drops fasting, bedtime and after meal with 15 minutes interval
[11:10, 7/7/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Chmomilla 200
5 drops +Bell 200
3 time 
Pulsatilla 200 5 drops 
After every 2 hour 
Kali Mur 6x 
4 tablet fasting
[11:53, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ٹی بریک 15منٹ
[11:57, 7/7/2024] +92 321 2174812: Salam o piyar 🌹🌹🌹malik o aaqa 🌹🌹🌹dastbosi qabool farmaen
Erum Naveed Amini
[12:10, 7/7/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem muj nalikqe ko maff kar dejhaey.murshid-e-kareem ap ki maffi ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[12:12, 7/7/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی 
سیفو امینی 
 
میری بیعتِ بھی کامل ہے میرا مرشد بھی کامل ہے
تو بس قال  رسول اللہ  اللہ چاھئے مجھ کو
[12:14, 7/7/2024] Usman Nizami Peer Sb: وہ جنکے ہاتھ اپنا  دین و ایماں تھام رکھا ہے
انہی ہاتھوں کی صورت اک ید اللہ چاھئے مجھ کو
[12:37, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 🚴‍♂️👋بریک ختم
[12:37, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🚴‍♂️
[12:37, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋👋بیک ٹو ڈیوٹی
[12:37, 7/7/2024] Jaziratul Arab: فون آن لائن
[12:38, 7/7/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
سرکار اپنا دفاع کرنا تو ہر ادمی کا اولین فرض ہے 
سرکار جب تک یہ یوٹیوبر بی بی ۔ ان کے مظاہرے کا جواب نہیں دیں گے تو مزہ نہیں ائے گا ۔ان کے جواب دینے کے لیے اپ سے تربیت لے رہے ہیں یہ لوگ   مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ۔
یہ ایک مرزا علی انجینئر نہیں ہے سرکار ۔اس سے بہت سارے یوٹیوبر ہیں 
جو اولیاء کرام کے خلاف بھی باتیں کرتے ہیں ۔اور ان کو جواب دینا اب ہمارا فرض بن گیا ہے
[13:00, 7/7/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem ap se ek baat share karni ti.murshid-e- kareem ap ki ijzat ka talbgar ho.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[13:46, 7/7/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی 
عذیر امینی
[14:00, 7/7/2024] Jaziratul Arab: سلام
[14:00, 7/7/2024] Jaziratul Arab: لنچ بریک 40منٹ
[14:02, 7/7/2024] +92 319 0136709: وعلیکم اسلام مرشد دعا کی طلبگار 
کیڈٹ صباء امینی
[14:02, 7/7/2024] +92 347 3825240: اسلام وعلیکم مرشد کریم 
خاص دعاؤں کی طلبگار مشعل غلام رسول
[14:03, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: وعلیکم السلام میرے پیارے بابا جانی 
نیرہ امینی
[14:05, 7/7/2024] Saliha Zeshan Nizami: والسلام و پیار بابا جانی۔

طالبِ دعا و شفقت 
کمانڈنٹ
[14:05, 7/7/2024] +92 347 3825240: مرشد کریم کل اللہ پاک کے کرم سے میری بہن کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے پر ابھی بیٹی نرسری میں ہے ڈاکٹر کہہ رہے ہیں بہت کمزور ہے خاص دعا کیجیے گا کہ وہ جلد سے جلد گھر ا جائے 
مشعل غلام رسول
[14:06, 7/7/2024] +92 302 2016819: وعلیکم السلام مرشدِ کریم 
طالب دعا 
انعم زاہد امینی
[14:07, 7/7/2024] +92 347 3825240: بہن کا نام 
ندا زبیر نظامی
[14:15, 7/7/2024] Umm e Nizam: وعلیکم السلام 
پیارے مرشد کریم 💖
دعاؤں کی طلبگار 
عینی محسن امینی 
نظام محسن امینی
[14:34, 7/7/2024] faiqaharoon5: walekumassalam mursheed e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen
[14:34, 7/7/2024] faiqaharoon5: faiqa amini
[14:35, 7/7/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر قادری امینی
[14:44, 7/7/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qadam bosi qbol hu Malik eid sy pahly r eid k bad sy dukan py kam bil kul nhi hy buhat mushkil hu rahi hy Sarkar karm ki nazr hu jy khadim Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[14:45, 7/7/2024] H Zahid Nizami: Sarkar karm ki nazr farmadyn Hazrt Walid r walida ny bhi slam kha hy r dua khas k ly bhi
[14:58, 7/7/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum murshide Kareem o murshida g..dast bosi qubool frmayen 
Rabia amini
[15:00, 7/7/2024] +92 313 8468698: ماشاءاللہ سبحان اللّٰہ 🌹💓

اسلام و علیکم بابا جانی 

اسماء امینی
[15:14, 7/7/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم۔            وعلیکم السلام۔        رخسانہ امینی
[15:16, 7/7/2024] Anees Nizami: G Huzoor hunar ha in ma jis pa bi class lana ko kahi ga ma la lu ga inshallah.

1. Aviation Management.
2. Basic of MS Word, MS Excel, Power Point presentation.
3. Introduction to Canva
[16:51, 7/7/2024] Jaziratul Arab: رزلٹ کے انتظار میں نیو سیشن روسٹر نہیں دیا میں نے کہ رزلٹ سے ھی بنے گا روسٹر 
1-معلمین کا چناؤ
2-حسب ء معلم علوم کا چناؤ
3-حسب علوم تدریسی دورانیئے کا چناؤ
[16:54, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 🤫 منتظرین کے لئے انتظاری شربت
[16:56, 7/7/2024] +92 349 0214537: Salmun Alikum babajani talib dua Rida umair amini
[16:59, 7/7/2024] Jaziratul Arab: تم دونوں کلاس لو ون بائی ون 
پہلے علم الطیران
آج سے 10روزہ کورس

پھر علم الاحصاء مشقی
10روزہ کورس
ڈیزائن کرو پیش کرو کورس آوٹ لائن پھر مسجل روسٹر جاری کرینگی
[17:03, 7/7/2024] Jaziratul Arab: آج پہلا دن 10+10+10+5min
1-تعارف کورس orientation 
2-منفعت scope
3-تربیت و ملازمت
Training & jobs 
4-feed back آموختہ
[17:04, 7/7/2024] Jaziratul Arab: فیڈ بیک میں طلبہ کے سوال آپکے جواب
[17:04, 7/7/2024] Jaziratul Arab: تیاری پکڑو🚴‍♂️
[17:10, 7/7/2024] Javeria Nizami: رئیس تنظیم نوٹس

17 واں سالانہ عرس خواجہ بزرگ رح
استقبال اسلامی سال نو 
بیاد و فاروق اعظم رض
بمسند،امین سلسلہ خواجہ عثمان نظامی سیفو
نسائی مسند،رئیس تنظیم مداحہ جویریہ نظامی

 بروز پیر  یکم محرم ،8 جولائی 2024
7بجے قرآن خوانی
8بجے تذکرہء خواجہ بزرگ رحمتہ اللہ علیہ 
9بجے محفل نعت و سماع
9.30بجے شجرہ فاتحہ سلامی مع دسترخوان 
ایڈریس، 5e,7/23 سیکنڈ فلور سیکنڈ گلی پٹیالہ ہاؤس،انعام شیر مال کے سامنے والی گلی
تمام محبان سے شرکت کی درخواست ہے،
[17:16, 7/7/2024] Hafiz Dr Ali: Assalamualaikum Murshid e kareem and all my Nizami Family
AlhamduLillah I'll be leaving for Umrah with my mother and my sister on 9th July morning for 20 days
 مرشد کریم کی رہنمائی اور سرپرستی اور نظامی فیملی سے دعاؤں کی درخواست ہے
میری طرف سے کسی کا دل دکھا ہو یا کوئی حق تلفی ہوئی ہو اس کے لیے معافی کا طلبگار ہوں 
جزاک اللّٰہ۔

Dr. Ali Nizami

[17:16, 7/7/2024] Hafiz Dr Ali: Nizami


[17:19, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ماشاء اللّٰہ آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئیے گا اللہ پاک قبول فرمائے آمین🤲🏻
نیرہ امینی
[17:25, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام علیکم مالک
قدمبوس،
شعیب چشتی امینی
[17:19, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ماشاء اللّٰہ آپ کو عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئیے گا اللہ پاک قبول فرمائے آمین🤲🏻
نیرہ امینی
[17:25, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام علیکم مالک
قدمبوس،
شعیب چشتی امینی





[18:47, 7/7/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mere or meri faimly ko khas me yad rkhiega
[18:47, 7/7/2024] faiqaharoon5: faiqa haroon amini 🤲
[18:55, 7/7/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 
مجھے اور میری فیملی کو خاص دعاؤں میں یاد رکھئے گا میرے بچوں کے اچھے مستقبل کے لئے دعا فرما دیجئے حضرت 
دعا و توجہ کی طلبگار 
قیصر انساء امینی
[19:10, 7/7/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اللہ سفر عمرا مبارک کرے 
 آ سانیاں پیدا فرمائے آمین ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا سلطانہ بتول امینی
[19:20, 7/7/2024] Jaziratul Arab:
 دوران طواف گریبان پکڑونگا کہ یااللہ یہ رھا ڈاکٹر حافظ علی جو کنوارہ ھی آگیا جبکہ تو نے تاکید کی تھی 
والصالحین من عبادکم
اور اپنے نیک خدام کی شادی کراؤ(نور 32)

[19:20, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ر 32)
[19:24, 7/7/2024] +92 303 2508277: MashaAllah apko umrah mubark Allah asaniyan paida farmaye Ameen. Hm me bhi duaon me yad rakhyega 
Shazma Amini
[19:32, 7/7/2024] Waseem Farooqi: @ Dr Ali 
Congratulations
[19:33, 7/7/2024] Zeshan Nizami Titanic2: ماشاءاللہ بہت مبارک ہو 
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین یارب العالمین 
شانی امینی
[19:40, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼دل ھمارا دکھا ھے
کہ ساس نند جارھی ھیں کوئی بہو ھی پکڑ لاتا کہ یہ لیجئے جلدی سے نکاح پڑھائیے فلائٹ مس نہ ھو جائے
👈🏼حق تلفی یتیم کی ھوئی ھے کہ ھمارا بن ماں بن باپ کا بچہ وسیم فاروقی نکاح خواں یتیم کی روزی پہ لات ماری 8000کا نقصان
اب جرمانہ یہ کہ کوئی دلھن پکڑ کہ ھم ھی نکاح  پڑھادیں روضہ رسول ص پہ
[19:40, 7/7/2024] Jaziratul Arab: شاباش مسجل بروقت جاری
[19:40, 7/7/2024] Jaziratul Arab: مبارکباد واپسی میں دعاء ابھی کہ امی کو ایلاف ملے اللہ سفر و عبادت میں تازہ دم رکھے
[19:41, 7/7/2024] Jaziratul Arab: بہن کو بھی مبارک







[19:41, 7/7/2024] Jaziratul Arab: مبارک
[19:42, 7/7/2024] Jaziratul Arab: All pic capture in 2011 my self


[19:42, 7/7/2024] Jaziratul Arab: elf
[19:42, 7/7/2024] Jaziratul Arab:
 مجھے یاد کرنے سے پہلے یہ سوچو 
کہ ھم کتنی مجبوریوں کے ھیں قیدی

اور اس پر یہ آفت کہ نیٹ روٹھ جائے؟
امین اب منائے؟
 تو کس کو منائے؟
[19:53, 7/7/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک و مرشدہ جی آ پ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سال نو مبارک اللہ آ پ کے گھرانے کو اس سال ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ہر پریشانی سے محفوظ رکھنے آ مین ثم آمین طالب دعا سلطانہ بتول امینی
[19:54, 7/7/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi kabool kijiye Mohsin qalandari amini
[19:56, 7/7/2024] Jaziratul Arab: Pk date today?
[19:57, 7/7/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم تمام نظامی امینیوں کو سال نو مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ سال ہم سب کے لیے مبارک ثابت ہو اللہ ہمیں پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے اور ہماری نیک خواہشات کو پورا فرمائے آمین ثم آمین _ سلطانہ بتول امینی
[19:58, 7/7/2024] +92 321 2174812: 1 muharram
[19:59, 7/7/2024] +92 310 2586601: 1st mohrum 1446
[20:05, 7/7/2024] Jaziratul Arab:
 اے رؤیتء 
ھلال ء محرم 
تجھے سلام

تیری نمود سے ھے 
دلوں پر غم ء امام

اور یہ وہ غم ھے 
جس سے 
شفاعت کی آس ھے

یہ آس ھی امین
محبت کی پیاس ھے

[20:05, 7/7/2024] Jaziratul Arab:  ھے
[20:07, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Salam o qb mere Malik o Aaqa. Taftan amini
[20:10, 7/7/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم دست بوسی قدمبوسی طالب دعا 
فیروزہ امینی
[20:10, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: royat e Hilal e muharram tujhy Salam. 
 taftan amini
[20:13, 7/7/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem ijazat hu to mehbob elahe manqabat sunao Rubina qadri Amini
[20:17, 7/7/2024] Musheeer KSA: السلام علیکم حصرات دعا میں یاد  مشیر نظامی
[20:21, 7/7/2024] Jaziratul Arab: وعلیکم السلام مشیر میاں جدہ میں فیض جاری کیجئے آپ سند یافتہ خلیفہ ھیں
[20:21, 7/7/2024] Jaziratul Arab: پیش کیجئے
[20:24, 7/7/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Mehbob elahe manqabat Rubina qadri Amini
[20:24, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی بابا جانی 
میں بھی نعت شریف پیش کروں 
نیرہ امینی
[20:25, 7/7/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام و دستبوسی مالک،
طالبِ توجہ و دعا
شعیب چشتی امینی
[20:28, 7/7/2024] +92 328 2274300: سلام اور پائے بوسی حضور امین جی ا آپ کا غلام وسیم صدیقی امینی
[20:35, 7/7/2024] Jaziratul Arab: Ji plz
[20:44, 7/7/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نیرہ امینی
[20:51, 7/7/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ بیدم شاہ وارثی کا کلام حق ادا کردیا
[20:54, 7/7/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Bht shukriya apka hazrat Dua kejiye ga ka ma or acha parh saku agay apki Dua or tawaja ki talab gar Rubina qadri Amini
[20:56, 7/7/2024] Jaziratul Arab: یہ اخبارات میں ڈال دو 
استقبال ء محرم
مرسلہ۔خواجہ امین نظامی
از طریق المدینہ منورہ
[20:56, 7/7/2024] Jaziratul Arab: یہ
[21:01, 7/7/2024] Jaziratul Arab: یہ تو صبیح کا کلام ھے میں سمجھا میرا کلام
[21:07, 7/7/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اللہ تعالیٰ میرے خواجہ بزرگ کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین
[21:09, 7/7/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی سرکار 
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل 
حضور کی بندہ پروری ہے 
عذیر امینی
[21:10, 7/7/2024] Adnan Zafar Nizami: جزاک اللہ
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر قادری امینی
[21:11, 7/7/2024] M Amin Hafez Nizami: قدم بوسی مالک، 
امین ص ن ا
[21:11, 7/7/2024] Adnan Zafar Nizami: یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات ابتک بنی ہوئی ہے
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل یہ سب حضور کی بندہ پروری ہے
عدنان ظفر قادری امینی
[21:11, 7/7/2024] Adnan Zafar Nizami: امینی
[21:21, 7/7/2024] +92 321 8211756: کوئی سلیقہ ہے آرزو کا نہ بندگی میری بندگی ہے
یہ سب تمہارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے
کسی کا احسان کیوں اُٹھائیں کسی کو حالات کیوں بتاءیں
تمھیں سے مانگیں گے تم ہی دو گے تمھارے در سے ہی لو لگی ہے
تجلیوں کے کفیل تم ہو مرادِ قلبِ خلیل تم ہو
خدا کی روشن دلیل تم ہو یہ سب تمہاری ہی روشنی ہے
تمہیں ہو روحِ روانِ ہستی سکوں نظر کا دلوں کی مستی
ہے دو جہاں کی بہار تم سے تمہیں سے پھولوں میں تازگی ہے
شعور و فکر و نظر کے دعوے حدِ تعین سے بڑھ نہ پائے
نہ چھو سکے اِن بلندیوں کو جہاں مقامِ محمدی ہے
نظر نظر رحمتِ سراپا ادا ادا غیرتِ مسیحا
ضمیرِ مردہ بھی جی اُٹھے ہیں جِدھر تمہاری نظر اُٹھی ہے
عمل کی میرے اساس کیا ہے بجز ندامت کے پاس کیا ہے
رہے سلامت تمہاری نسبت مرا تو اک آسرا یہی ہے
عطا کیا مجھ کو دردِ اُلفت کہاں تھی یہ پُر خطا کی قسمت
میں اس کرم کے کہاں تھا قابل حضور کی بندہ پروری ہے
اُنہی کے در سے خدا ملا ہے انہیں سے اس کا پتہ چلا ہے
وہ آئینہ جو خدا نما ہے جمالِ حسن حضور ہی ہے
بشیر کہیے نذیر کہیے انہیں سراجِ منیر کہیے
جو سَر بَسر ہے کلامِ ربی وہ میرے آقا کی زندگی ہے
ثنائے محبوبِ حق کے قرہے
ں سرورِ جاں کا یہی ہے عُنواں
ہر ایک مستی فنا بداماں یہ کیف ہی کیفِ سرمدی ہے
ہم اپنے اعمال جانتے ہیں ہم اپنی نسبت سے کچھ نہیں ہیں
تمہارے در کی عظیم نسبت متاعِ عظمت بنی ہوئی ہے
سخاوت نظامی امینی  قلندری
[21:21, 7/7/2024] +92 349 2357445: سلطان کربلاکو ہمارا سلام ہو 
جا نان مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو
اکبر سے نوجوان ر۔گ میں ہوئے 
شہید 
ہم شکلِ مصطفیٰ کو ہمارا سلام ہو 
اصغر سی ننھی جان پہ ڈھیروں۔ درود ہوں
معصوم بے خطا کو ہمارا سلام ہو 
عباس علمدار جو زخموں سے چور چور 
اس پیکر وفا کو ہمارا سلام ہو 

سلطان کربلاکو ہمارا سلام ہو 
جانان مصطفی کو ہمارا سلام ہو 
فیروزہ امینی
[21:28, 7/7/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدد کریم و مرشدہ جی آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو سال نو مبارک ہو۔مرشدد کریم آپ کی دعا اور توجہ کا طلبگار۔
خواجہ دانش ولی امینی۔
[21:37, 7/7/2024] Shahab Nizami: السلام علیکم مرشد کریم مالک و اقا قدم بوسی شہاب امینی
[21:38, 7/7/2024] +92 321 8211756: اقا کی دعاؤں کا کرم ساتھ ہے میرے 
دیکھو بنی ہاشم کا ہاشم ساتھ ہے میرے 
رتبہ ہے علمدار علم ساتھ ہیں میرے 
ایک حشر بپا کر دوں جو کر دوں جو اشارہ 
دریا ہے ہمارا
سخاوت نظامی امینی قلندری
[21:40, 7/7/2024] Musheeer KSA: إنشاءاللّٰه  إنشاءاللّٰه إنشاءاللّٰه
[21:42, 7/7/2024] M Amin Hafez Nizami: جن کے نانا نبی جن کے بابا علی 
ان جنت کے سرداروں پر لاکھوں سلام
[21:47, 7/7/2024] Mohsin Sheikh Nizami: اللہ تعالیٰ میرے خواجہ بزرگ کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین 
Mohsin amini
[21:57, 7/7/2024] +92 321 8211756: کیا بات ہے علی علیہ السلام  تیرے نور عین کی
ملتی نہیں مثال کہیں بھی تیرے حسین کی

انسانیت کو ملتی نہیں راہ چین کی
دنیا کو آج بھی ہے ضرورت حسین کی
[22:36, 7/7/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Mara peyara Malik AP ki ejazat ki talabgar ho Kal ka roza Rakh lo kiya AP ki panwari kanwal Amini
[23:05, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋👋شب بخیر 11بج گئے سوجاؤ
[23:06, 7/7/2024] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alykum malik o aqqa ji qadam bosi dua o tawajo ka talib sumair ahmed amini
[23:12, 7/7/2024] +92 349 2357445: حضرت 
محرم میں عبادت کیا پڑھیں رہنمائی فرمائیں 
فیروزہ امینی
[23:14, 7/7/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدد کریم فی امان اللہ۔
مرشدد کریم اس دعا کے ساتھ اللہ کریم آپ کو اپنے حفظوں امان میں رکھیں۔اللہ کریم آپ کو ہر بری نظر اور حاسدوں کی حسد سے محفوظ فرمائیں آمین ثمہ آمین۔مرشدد کریم آپکی دعا اور توجہ کا طلبگار۔
خواجہ دانش ولی امینی ۔
[23:15, 7/7/2024] Jaziratul Arab: نفلی شبینے کتاب سے دیکھو ٹائپنگ مشکل
[23:15, 7/7/2024] Jaziratul Arab: شکریہ
[23:15, 7/7/2024] Jaziratul Arab: شکریہ
[23:15, 7/7/2024] Jaziratul Arab: رکھ لو
[23:16, 7/7/2024] faiqaharoon5: aameen summa aameen 🤲❤️
[23:16, 7/7/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🚴‍♂️
[23:17, 7/7/2024] Musheeer KSA: یا مرشد حق مرشد یا ملک
[23:17, 7/7/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam 
Shaba khair.
Sohaib Hashmi Amini
[23:18, 7/7/2024] +92 349 2357445: کل کا روزہ رکھ لیں
فیروزہ امینی
[23:23, 7/7/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان 
کل مکتبہ نظامیہ کی طرف سے معمولات چشت شئیر کئیے جا چکے ہیں۔
قدمبوس 
طہ امینی
[23:26, 7/7/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم 
طہ عامر امینی
آپ کا۔  بھت شکریہ 
فیروزہ امینی
[23:28, 7/7/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini
[23:28, 7/7/2024] Hasan Nizami KDN: Jee Mara peyara Malik jazakallah AP ki panwari kanwal Amini
[23:29, 7/7/2024] Hasan Nizami KDN: Salamualikum amir bahi jazakallah
[23:35, 7/7/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

تمامی یاران طریقت کی خدمت میں۔



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔