[11:48, 7/28/2024] Salman Yousufzai: amini
[12:04, 7/28/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی
شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ یا مرشدی
آمین ثم آمین
عذیر امینی و فیملی
[12:12, 7/28/2024] +92 316 6198897: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی
یااللہ میرے مرشد کریم کو مکمل طور پر شفاء کاملہ عطا فرمائے۔یااللہ میرے مرشد کریم کی ہر طرح سے غیبی مدد عطا فرمائے۔یا اللہ مرشد کریم کو اپنے حفظوں امان میں رکھے۔آمین ثمہ آمین
دعاؤں کا طلبگار
خواجہ دانش ولی امینی۔
[12:13, 7/28/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: ورزہ والدہ شمائلہ
عمر ۔5ماہ
مرض ۔دل مکمل نہیں ہے
ابھی ٹیسٹ وغیرہ لکھیں ہیں
یہ میری بہن رابعہ احسان نقشبندی نظامی کی نواسی ہے
خاص دعا و توجہ کی درخواست کہ اللہ تعالیٰ خیر کے معملات فرمائے آمین ثم آمین
عذیر امینی
[12:51, 7/28/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani aj ap ki tawja khass sy khab dakha k nizamiya Sisilay k mazar khab may dakhy may Dua Mangri hn subohi Amini
[12:52, 7/28/2024] Subohi Nizami: Kal ya khab dakha tha subohi Amini
[13:11, 7/28/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی بابا جانی
شفاک الله شفاک اللہ شفاک الله
الله پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
نیرہ امینی
[13:42, 7/28/2024] Usman Nizami Peer Sb: Sarkar salam o qadam bosi
Shifak ALLAH ya Murshid
Saifu Amini
[13:49, 7/28/2024] Umm e Nizam: سلام و قدم بوسی میرے پیارے حضور 🌷
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد برحق
اللّٰہ تعالٰی آ پ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آ مین 🤲
طالب نگاہ
عینی محسن امینی
نظام محسن امینی
[14:17, 7/28/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM
ShifakAllah ShifakAllah ShifakAllah ya MURSHIDI AAQA. Allah apko mukammal sehat or thandrusti ata farmae ameen
Talib e dua or tawajjo
Arslan Amini
[14:27, 7/28/2024] Wasem Nizami: اللہ رب العزت شفا دے میرے مرشد کو، وسیم صدیقی امینی
[14:30, 7/28/2024] +92 303 2508277: Salamun alaikum Malik
ShifakAllah shifakAllah shifakAllah ya Murshid Allah apko mukammal sehat o tandursti ata farmaye Ameen
Talb e dua o tawajjah Shazma Amini
[14:35, 7/28/2024] Zeshan Nizami Titanic2: اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین
شانی امینی
[14:58, 7/28/2024] Sakhawat Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس سرکار
💓💓💓
طالب دعا وشفقت
سخاوت علی نظامی امینی قلندری
[15:04, 7/28/2024] Sakhawat Nizami: اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ صحت تندرستی عطا فرمائے اپ کا سایہ مرشدہ جی کا سایہ ہم پر * *قائم دائم رکھے آمین یارب العالمین
سخاوت علی نظامی امینی قلندری
[15:20, 7/28/2024] +27 84 600 0011: Salam o qabam bosi
Shifakallah shifakallah
Allah pak give you healthy long lasting life and give you speedy recovery elahi ameen
Raheel Hussain Nizami from South Africa
[15:37, 7/28/2024] +92 349 0214537: شفاک اللہ شفاک اللہ اشف مرضاءنایا شافی کافی اللہ پاک بابا جانی کو مکمل شفاء عطا فرماے غیبی مدد پہچانے اور
آ پ کو اپنے حفظ و امان میں
رکھے آ مین
ردا عمیر امینی
[15:39, 7/28/2024] Subohi Nizami: Shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem subohi Amini
[15:56, 7/28/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی ۔
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
حشمت أپا امینی
کمیل اشرفی امینی۔
[15:58, 7/28/2024] Kumail Nizami: حضور اپ کی خاص کرم نوازی اور توجہ خاص سے الحمدللہ طبیعت بہت بہتر ہے الحمدللہ طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے جو غیر حاضر رہے دن اس کے لیے معافی کا طلبگار ہوں ۔
کمیل اشرفی امینی ۔
[16:23, 7/28/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام وقدبوسی
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی ۔
شفاک اللہ یا مرشد
صنوبرہاشمی امینی
[16:27, 7/28/2024] Zeshan Salihen: یا سلام شافی کافی
الله پاک صحت عطا فرماۓ
ذیشان ص امینی
[16:34, 7/28/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum dastbosi qabul farmaey..
Allah pak hamesha hifazat farmae ameen..
دعائے شفاء اھلنا
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی
Shifakallah ya murshid shifakallah ya murshid shifakallah ya murshid shifakallah ya murshid.
Rimsha Kamil amini.
[17:08, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
جن کے مسئلے ھیں قیافہ کیلئے شکل دیکھنی ضروری ھے غائبانہ نام سے بتانا توجہ نہیں تسلی
[17:11, 7/28/2024] +92 302 2016819: Salam e Shifa
Murshid Kareem o Murshida ji qadam bosi Qabool farmaeen
Talib e dua
Anam Zahid Nizami
[17:11, 7/28/2024] Jaziratul Arab: شکریہ رمشاء دبئی میں بیٹھی خلش کر رھی ھے
[17:12, 7/28/2024] Jaziratul Arab: وعلیکم السلام و دعاء شفاء نام بنام
[17:14, 7/28/2024] +92 346 2811800: W.salam Allah Pak ko sehat o tandurasti Ata farmay Ameen farhana batool amini 🌷
[17:15, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام مرشدکریم
[17:16, 7/28/2024] Jaziratul Arab: انعم زاھد خواجہ ذیشان صنوبر کمیل حشمت آپا صبوحی رداء راحیل سخاوت شانی شازمہ وسیم صدیقی
[17:17, 7/28/2024] Subohi Nizami: Salam sukriya Baba Jani subohi Amini 🩷
[17:17, 7/28/2024] Jaziratul Arab: سلاما سلاما
[17:17, 7/28/2024] Subohi Nizami: Wsalam thanks subohi Amini 🤲🌹💖💐
[17:18, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سوال ہے اگر اجازت ہے تو؟
[17:18, 7/28/2024] Jaziratul Arab: نائبین و مفتیان کرام سے گزارش ھے کہ آج حلقہ ء شفاء کرائیے
[17:18, 7/28/2024] Jaziratul Arab: حاضرم
[17:19, 7/28/2024] Jaziratul Arab: 3منٹ وائس
[17:19, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی آپ نے فرمایا کہ جذب و سلوک سماع سے حاصل کیجئے
کیا اس کا کوئی نصاب ہے مرشد کریم؟
[17:20, 7/28/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM kal mehfil hogae Allhamdullillah bht e shandaar mehfil hue zikar hua apki tawajjo se INSHALLAH ab next month bhi karenge Apki tawajjo ki DARKHUST HAI
Arslan Amini
[17:20, 7/28/2024] +92 346 2811800: Assalamu alaikum murshid Qareem Qadam bosi Qabool farmaen
talib E dua farhana batool amini
[17:21, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
جی
کشف المحجوب باب السماع
عوارف المعارف
باب السماع
کشکول کلیمی
مکتوبات دو صدی
مخدوم یحیی منیری
[17:21, 7/28/2024] Jaziratul Arab: منیری
[17:21, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بہتر ۔۔۔مرشد کریم
[17:22, 7/28/2024] Jaziratul Arab: یہ تو نصاب ھے قانون ء سماع کا اور اسباق الگ
[17:23, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بہتر ہمیں کیا حکم ارشاد فرمائیں گے ہم قانون سماع سے شروع کریں یا اسباق؟
[17:29, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
مزامیر کی تشریح علماء نے ھر بجانے والی چیز سے کردی بچارے اورنگ زیب عالمگیر کو بھی
بے رنگ زیب سخت گیر بنادیا اور اس نے آلات سماع کیا جنازہ جلوس نکال کے تدفین کرادی مگر اسی کی اولاد شاہ عالم ثانی بہادر شاہ ظفر ھمارے پردادا شاہ فخر الدین دھلوی سے مع غالب بیعت اور محو سماع
سماع ھورھی تھی امام شافعی گذرے برابر سے اک مخالف ء سماع گزرا بولا شافعی تم ایسے ھی گذرگئے؟ امام وقت ھو بند نہیں کرایا ؟ اس خرافات کو؟
فرمایا سماع سن کے ترے دل پہ کچھ اثر ھوا؟ بولا کچھ بھی نہیں! فرمایا
پھر تو۔۔تو انسان کا بچہ نہیں ھے
[17:30, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: ایسا ہی مرشد کریم
[17:32, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
الفرق بیننا وبین المشرکین الدف و الغنم
ھم میں اور مشرکین میں فرق پتہ چلتا ھے دف اور غنم سے
[17:33, 7/28/2024] +92 349 2492880: Apka shukriya hzrt ap ek ek ko nam ba nam yad rkhte hen.. 🤲🏻
[17:33, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
محمد ص تو آیا ھی بانسری کو توڑنے کیلئے ھے
[17:34, 7/28/2024] +92 347 3825240: اسلام وعلیکم مرشد کریم
مشعل غلام رسول
[17:35, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: بے ذوقی کی انتہاء کہئے کہ سماع اور لقا سے انسان لطف نا لے
یہاں تو پہاڑ ہل جاتے ہیں ۔۔بلکہ کہئے وجد میں آ جاتے ہیں
کہ ھذا جبل احد
[17:36, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
تجھے تو مقام بہ مقام یاد رکھتا ھوں تیری بیوہ ماں نے ھماری بیوہ ماں کے حوالے کیا یتیم کو یتیم کے گھر ڈال گئی ھم نے پکڑ کے یتیم کی شادی یتیم سے کردی۔پہلے فلم دو یتیم بنی تھی اب اپن تینوں فلم تین یتیم بناتے ھیں تو ترا شوھر ولیء کامل اور میں سینئر یتیم
[17:38, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
جی جناب بے ذوقی تو آپ نے ھلکا ھاتھ رکھدیا ورنہ ارتکاب ء بد ذوقی کیا ھے
[17:41, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
منہ سے بجانے والے آلات مزامیر ھاتھ سے بجانے والے دف و غنم
مشرکین دف و غنم کے۔ بجائے مزامیر بجاتے تھے اسی وجہ سے آقا ص نے ندائے نماز کیلئے ناقوس کی اجازت نہیں دی
[17:44, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
امام حنبل رح کا بیٹا گھر کی چھت پہ ابا سے چھپ کے محفل سماع کرتا تھا اس کا بیان ھے کہ میں ابا سے چھپ کے سماع میں تھا اور جب چھت سے نیچے اترا تو ابا مجھ سے چھپ کے محو سماع تھے
[17:44, 7/28/2024] Jaziratul Arab: تھے
[17:44, 7/28/2024] +92 349 2492880: 🤭.. Allah ne mujhe aesa yateem kiya kaha se kaha pohnchadiya behad shuker guzr hon apki or apne allah hame mazeed batakhne se bachaliya... Bohot shukriya apka.. 💐
Bs ek hi arzo he ab apne bacho ki aesi tarbiyat karon bare hoky silsily k kam aaskyn.. Ameen.
[17:45, 7/28/2024] Jaziratul Arab: شاباش نیت سچی منزل پکی
[17:46, 7/28/2024] Jaziratul Arab: بچوں کو محبہ کی طفلی خانقاہ میں داخلہ آن لائن کرادو
[17:46, 7/28/2024] +92 349 2492880: Jee acha.
[17:48, 7/28/2024] Jaziratul Arab: اللہ رحم کرے FWB کراکے بھیجو کیسے ابارشن رکھے ھیں
[17:51, 7/28/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم۔ رخسانہ امینی۔ آج کل فاہقہ بھابھی کا موبائل خراب ہے فاہقہ امینی اور محمد ہارون نظامی امینی ہے توجہ کریے گا۔ بھائی کی شوہر جلدی سیٹ ہو جاے۔ دعاؤں کی طلبگار رخسانہ امینی
[17:51, 7/28/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی
[17:52, 7/28/2024] Hafiz Danish Nizami: حلقہ شفاء
سلام و قدم بوسی مالک
دانی امینی
[17:52, 7/28/2024] Hafiz Danish Nizami: امینی
[17:52, 7/28/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Sarkar murshid pak 🌹 qadam bosi qbol hu Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[17:54, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
مولا علی کے بھتیجے عبداللہ بن جعفر طیار رض روزانہ بعد ظہر و طعام اپنی خادمہ سے بربط پہ غزل سنتے تھے حاکم شام کی بیوی پڑوسن تھی شکایت لگادی کہ تم خواہ مخواہ بن جعفر کا احترام کرتے ھو پتہ بھی ھے ؟ کہ وہ اپنی خادمہ سے گانے سنتاھے
فرمایا تو کان لگا کے کھوج لگارھی ھے ؟ اسکی راتیں تو مصلے پہ سجدہ ریز روتے ھوئے نہیں دیکھتی؟
[17:58, 7/28/2024] Shahab Nizami: Salam o qadam bosi Sarkar shahab amini
[17:59, 7/28/2024] Shahab Nizami: Allah ho Akbar
[18:01, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
اوءبی معہ الطیر والجبال
صاحب ء زبور کی تو یہ شان ء سماع تھی کہ قرآن نے گواھی دیدی ☝️
اسکے ترنم سے تو اڑتے پرندے کو سکتہ اور جمے پہاڑوں کو لرزہ طاری ھوجاتا تھا وجد میں
[18:01, 7/28/2024] Jaziratul Arab: وقت عصر آپکی طرف 👋
[18:02, 7/28/2024] +92 347 3825240: Ji
[18:01, 7/28/2024] Jaziratul Arab: طرف 👋
[18:02, 7/28/2024] +92 347 3825240: Ji
[18:02, 7/28/2024] Subohi Nizami: Allah Hafiz 👋 subohi Amini 🤲
[18:04, 7/28/2024] Jaziratul Arab: مفتی صفدر حبیب کے احترام ء سوال میں جاری درس سماع احترام ء عصر میں برخاست
[18:04, 7/28/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🌹 واپسی ڈیوٹی
[18:06, 7/28/2024] Jaziratul Arab: والسلام شھاب دعائے بازیابی رقم
[18:07, 7/28/2024] Jaziratul Arab: عمر بن خطاب رض جنات سے صحراء کی تھکن اتارنے کیلئے غزلیں سنتے تھے۔
[18:08, 7/28/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی
نیرہ امینی
[18:08, 7/28/2024] Asma Junaid: سلام شفاو قدمبوسی بابا جانی,
طالب دعا اور شفقت,
طوبیٰ جنید امینی.
[18:08, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
حضور ص دولھا بنے تو نکاح کے بعد آمنا خدیجہ رض نے دولھا کی پشت پہ بچیوں کو عروسی گیت دف پہ بجانے کو کہا
[18:14, 7/28/2024] Jaziratul Arab:
بچیاں دف پہ گیت بجارھی تھیں آواز باھر تک گئی ابوبکر صدیق رض دوڑے ھوئے آئے اور اپنی بیٹی آمنا عائشہ رض پہ ھاتھ اٹھایا اور کہا رسول کے گھر سے گانے کی آواز ؟اور وہ بھی سوتے ھوئے آقا کے سرپہ؟ آقاص نے چہرہ مبارک سے چادر ھٹاکے فرمایا
دع د ع یا ابی بکر
رھنے دو رھنے دو ابی بکر آج انکی خوشی کا دن ھے
[18:14, 7/28/2024] Jaziratul Arab: ھے
[18:16, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بالکل لکل دعھما یا ابا بکر قوم عید ھذا یوم عیدنا
[18:16, 7/28/2024] Jaziratul Arab: علم السماع درس بفرمائش مفتی صفدر
[18:17, 7/28/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سماع پاکیزہ دلوں کی غذا اور بیمار دلوں کی دوا
[18:20, 7/28/2024] Jaziratul Arab: جی تو پھر ھوجائے کل سے آپکی تدریس میں علم السماع پہ درس ء مہاروی؟ بسم۔اللہ کیجئے اپنی حسب فرصت وقت ء تدریس پہ علم السماع
[18:22, 7/28/2024] Jaziratul Arab: اور آگر آج فرصت ھو آج ھی سے شروع
[18:22, 7/28/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ اجر ء تائید ملے
[18:37, 7/28/2024] +92 319 0136709: سلام علیکم بابا جانی
دعا کی طلبگار
کیڈٹ صباء امینی
[18:39, 7/28/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: عذیر امینی
شفائی ذکر وائس
[18:39, 7/28/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وائس
[18:50, 7/28/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم
شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد
طالبِ دعا و توجہ
قیصر انساء امینی
[19:55, 7/28/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi
Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen sehat o salamte ata farmay Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Ashrafi Amini
[22:03, 7/28/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور
شیر محمد نظامی
[22:58, 7/28/2024] Ghazala Amini Hussain: اسلام وعلیکم ۔مرشد کریم ۔غزالہ امینی ۔
[23:09, 7/28/2024] Sakhawat Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس سرکار
💓💓💓
طالب دعا وشفقت
سخاوت نظامی امینی قلندری
[23:44, 7/28/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشد کریم شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ۔
اشف مرضاءنا یا شافی کافی عافی۔
یا اللہ میرے مرشد کریم کو مکمل طور پر شفاء کاملہ عطا فرمائے۔اللہ کریم میرے مرشد کریم کو اپنے حفظوں امان میں رکھے۔آمین ثمہ آمین
دعاؤں کا طلبگار
خواجہ دانش ولی امینی۔
[00:00, 7/29/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: حلقہ ذکر شفاء طالب دعا نعیم










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔