[00:00, 7/10/2024] +92 322 2646235: امینی
[00:02, 7/10/2024] Jaziratul Arab: باتھ روم
قرآن تلاوت
سوتے ھوئے پہ
نماز میں
کوئی کپڑے بدل رھاھوں
اذان کے وقت
باقی حصن حصین
[00:02, 7/10/2024] Jaziratul Arab: جزاک اللہ فوجی بٹیاء
[00:03, 7/10/2024] Jaziratul Arab: آدم وجبریل اتنی جلدی آمد اتنی جلدی لحن شاباش
[00:03, 7/10/2024] Jaziratul Arab: مداحہ جویریہ ؟
[00:04, 7/10/2024] Saliha Zeshan Nizami: نوحہ
سارے گلاب ریت پر
کمانڈنٹ
[00:04, 7/10/2024] Saliha Zeshan Nizami: نوحہ
از
مداحہ جوی امینی
[00:04, 7/10/2024] Javeria Nizami: حضور پیش کردیا
[00:04, 7/10/2024] Umm e Nizam: 1۔کسی بھی کام کے منع کرنے کی تین نوعیتیں ہوتی ہیں ۔
پہلی نوعیت فی نفسہ اچھی ہےوہ اسرار الٰہی میں سے ہے۔
محبوب اور محب کی گفتگو جو کسی سے کہی نہ جائے ۔
دوسری نوعیت بات صحیح ہو لیکن کہنے میں بے ادبی ہو۔
القرآن ۔ولا تقولو راعنا وقولو النظرنا
میرے حبیب کو راعنا مت کہو بلکہ کہو ہم پر نگاہ عنایت فرمائیں ۔
راعنا کہنا منع فرمایا کیونکہ اس کا برا مطلب لیا جا رہا تھا۔
تیسری نوعیت بات بھی بری ہو اور کہنا بھی حرام ہو ۔
القرآن ۔ولا تقولو ثلاثہ
اللّٰہ کو ایک کہو تین مت کہو کیونکہ اللہ وحدہ لا شریک ہے اسکا کوئی ثانی نہیں ۔
اسی طرح اللّٰہ کی راہ میں شہید ہونے والوں کو بھی مردہ نہ کہو ۔
2.شعور علم سے پیدا ہوتا ہےاور ہم علوم حواس خمسہ سے حاصل کرتے ہیں
اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا جتنے بھی انسان کے علم ہیں وہ حواس پر ڈیپینڈٹ ہیں اور حواس کو یہ صلاحیت نہیں کی وہ عالم برزخ کا معائنہ کر سکیں ۔
3۔صحبت کا اثر حضرت عزیر علیہ السلام کیساتھ جو کھانا تھا وہ سو سال بعد بھی ترو تازہ رہا جو کی جلدی خراب ہو جاتا ہے جبکہ ان کیساتھ جو گدھا تھا جس کی عمر بہت زیادہ ہوتی ہے صحبت نبی سے دور ہوا تو مر گیا مطلب جو اچھی صحبت میں رہتا ہے اسکا ایمان بھی ترو تازہ رہتا ہے ۔اسکا دل بھی ترو تازہ رہتا ہے ۔
طالب اصلاح
عینی محسن امینی
[00:05, 7/10/2024] Javeria Nizami: نوحہ
از
مداحہ جویریہ
[00:05, 7/10/2024] Jaziratul Arab: مقطع بہت مشکل تھا وہ بھی لحن کردیا
[00:05, 7/10/2024] Jaziratul Arab: اب مداحہ استاد
[00:08, 7/10/2024] Jaziratul Arab: بہت بہت پر سوز نوحہ ھجرت زدہ حسین بھی۔۔ آفرین مداحہ آفرین
[00:09, 7/10/2024] Javeria Nizami: شکریہ سرکار آپکا ہی لکھا ہوا نوحہ ہے اسی لئے سوز و گریہ آتا ہے 🙏
[00:12, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ھم رقص ء گریہ ء غم ء مولا میں گم رھے
بہت خوب
[00:13, 7/10/2024] Jaziratul Arab: جی سن رھاھوں اشکبار
[00:15, 7/10/2024] Jaziratul Arab: مجھے یاد نہیں رھتا کب کیا لکھ دیا جو مناسب سمجھو حذف کردو
[00:16, 7/10/2024] Javeria Nizami: جی بہتر آقا جی،
[00:18, 7/10/2024] Jaziratul Arab: رلادیا تونے تو
تنہا ترے حسین کا
تنہا مرا امین
ھجرت زدہ حسین کا
ھجرت زدہ امین
[00:21, 7/10/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر یہ ذکر قلبی جاری رکھتے ھوئے سوجائیں
یا شھیداللہ حسین
یا شھیداللہ حسین
یا شھیداللہ حسین
[00:22, 7/10/2024] Jaziratul Arab: زیارتِ خواب صبح مع نام
[00:22, 7/10/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر و گریہ
[00:22, 7/10/2024] Jaziratul Arab: نام
[00:22, 7/10/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر و گریہ
[00:23, 7/10/2024] Abid Zaidi Nizami: حافظ صاحب اس ضمن مے سورہ فجر کی آیت ۲۷ سے ۳۰ بھی ہے
مفہوم: اے اطمینان والی جان آجاؤ اپنے رب کے پاس کہ وو تم سے راضی تم اُس سے راضی پھر شاملِ ہوجاؤ بندوں مے اور داخل ہوجاؤ جنت مے۔
بیشک جو اپنی جانوں کا سودا اپنے رب سے کرلیتے ہیں اور وو اناالحق کی تفسیر ہوجاتے ہیں تو معاملہ ایسا ہوجاتا ہے جیسے ماں اپنے بچے کو شام کو آواز دیتی ہے ہے بہت رہلیے باہر بس اب واپس آجاؤ، واپس وہی آتے ہیں جو مانوس ہوتے ہیں اجازت سے آتے ہیں ، نا مانوس کو کسی کو بھیج کے بلوایا جاتا ہے۔
آقا زادہ
[00:26, 7/10/2024] Mehwish Nizami 2: معافی چاہتی ہوں مہمان آ ئیے ہوئے تھے تو فون دیکھ نہیں سکی۔
[00:29, 7/10/2024] Hafiz Danish Nizami: جزاک اللّہ خیر
[01:57, 7/10/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum ustady mohterm
Afshi Amini
[02:29, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام تھجد و دست بوسی بابا جانی
نیرہ امینی
[05:54, 7/10/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
عدنان ظفر قادری امینی
[06:05, 7/10/2024] +92 315 2020096: Salaam mere Malik o aqa ubaidullah Hashim amini
[06:09, 7/10/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔ رخسانہ امینی
[07:43, 7/10/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی پیارے آقا و پیاری مرشدہ جی
شفاک اللّہ یا مرشد شفاک اللّہ یا مرشد
اللّہ پاک آپ دونوں کا سایہ ء شفقت ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[07:55, 7/10/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم
دعا کی طلبگار ہوں
مونا امینی
[08:33, 7/10/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام قدمبوسی مالک
فجر کے بعد ذکر کرتے ہوئے سو گیا تو خواب میں دیکھا کہ
1. ایک شخص کو بہت دیر تک سینے لگا کر فیض دیتا رہا اور وہ گریہ و زاری کرتا رہا۔
2. پھر دیکھا کہ ایک کوئی دوسرا شخص وہ شرابی تھا اس کو توبہ کروا رہا تھا۔
3. پھر میں ایک گاڑی میں سوار تھا اور کھڑا ہوا نعت پڑھ رہا تھا۔
یا شھید اللہ حسین ذکر جاری کرنے سے یہ ازکار جاری ہوئے:
1. وکفی باللہ شھیدا
2. واللہ مرساھا
شعیب چشتی امینی
[08:44, 7/10/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani Salam o qadambosi.
Dua o tawaja ka talib .
Sohaib Hashmi Amini
[08:55, 7/10/2024] +92 321 2174812: Salam o piyar malik o aaqa💐💐💐 dastbosi qabool farmaen
talib e dua o shafqat Erum Naveed Amini
[09:01, 7/10/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم
مرشدِ کریم م ظ
و مرشدہ جی م ظ
دست بوسی قبول ہو
پروین افضل نظامی
[09:30, 7/10/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
اللہ تعالٰی آپ اور اہل خانہ کو ہر آن دین، دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔
آمین ثم آمین
[09:31, 7/10/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem Ruby q Amini
[09:33, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار اقا کریم طالب دعا نعیم
[09:33, 7/10/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد
دانی امینی
[09:35, 7/10/2024] +92 322 2448553: سلام علیکم مرشدِ کریم دست بوسی قبول طالب دعا نگین فاطمہ امینی
[09:45, 7/10/2024] Abid Zaidi Nizami: بس اک نظارہ عجیب بدلہ,
سحر کے بالکل قریب بدلہ
جو حُرؑ نے اپنا طبیب بدلہ,
تو حُرؑ کا فوراً نصیب بدلہ
سلام یا حسینؑ⚔️
[09:52, 7/10/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دست بوسی قدمبوسی طالب دعا
فیروزہ امینی
[10:00, 7/10/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni family 🌹 aqa Kareem khas duaon ka tlabgar hun mola aqa Kareem 🙏🙏🙏👍
[10:01, 7/10/2024] H Zahid Nizami: Buhat mahrbani hu gi mola 🙏🙏🙏🙏
[10:06, 7/10/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi Qabool frmae
Talib e Dua
Waseem Farooqui Amini
[10:12, 7/10/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem and murshida g qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[10:18, 7/10/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مرشدِ کریم و مرشدہ جی اللہ آ پ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے دست بوسی وقدم بوسی قبول فرمائیں طالب دعا
سلطانہ بتول امینی
[10:28, 7/10/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی کربلا حسین
[10:44, 7/10/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam o qadm bosi
Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji
Allah Pak sehat o salamte ata farmay hr trha k shr sy mehfoz rakhen Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini
[10:48, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی 🌷🌷🌷
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
نیرہ امینی
[10:59, 7/10/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini
[11:04, 7/10/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Salam alaikum
Group Mae sy kese ka Shifae sawal h to is k leye
Dr Uzma Amini hazere khidmat h
[11:05, 7/10/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 10,July-2024
Day : Saturday
شفائ مسند:
مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
متبادل شفائ مسند بذمہ:
ڈاکٹر عظمی اشرفی
معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:05, 7/10/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑 میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦
سلام الشفاء
آپ سب سے گزارش ہے کہ
Daily 11am
اپنے شفائی مسائل مع
°نام
°عمر
°ریسینٹ فوٹو
°کلیئر ریڈایبل رپورٹس
°کیفیت
°خود مریض یا گھر والے کی وائس
°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو
رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے
جزاک اللّٰہ
خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[11:11, 7/10/2024] +92 316 6198897: امتحان کربلا۔
جواب 1.
زندگی کی تین قسمیں ہیں۔
بچپن ،جوانی ،بورھاپا۔
موت کی دو قسمیں ہیں۔
اک قسمں وہ ہے جو بندہ اپنے اعمال بد کی وجہ سے جنہم میں جاتا ہے۔
دوسری قسمں انسان کی موت کی یہ ہے کہ اپنے نیک اعمال کی وجہ سے جنت میں داخل کیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر اپنی زندگی اللہ کی اطاعت پے گرزا تھا ہے۔نیک اعمال کرتا ہے،اور برے کاموں سے بچ تھا ہے۔
جواب 2.
زندگی وہ ہے جو کہ اللہ کی اطاعت اور اس کی بندگی پر عمل کر کے گزرای جائے۔زندگی ایسی ہے جیسا کے امتحان گاہ ہوتی ہے۔جو بچہ سوالات کے صیح جوابات دے تھا ہے پاس ہو جا تھا ہے۔
زندگی اعمال کرنے کی جگہ ہے۔اچھے اعمال کرو گے تو جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔
صوفیاء کرم کہتے ہیں کہ آج جو کچھ بو گے کٹاؤ گے کال۔
صوفیاء کرم موت اس کو کہتے ہیں جو قبر سے انسان کو اپنے اعمال کی وجہ سے جنت کی خوشخبری مل جاتی ہے،مثال کے طور پے قبر ہی میں جنت …
[12:11, 7/10/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: 10,July-2024
Day : Saturday
شفائ مسند:
مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
متبادل شفائ مسند بذمہ:
ڈاکٹر عظمی اشرفی
کوئی شفائی سوال موصول نہیں ہوا۔
°شفائی مسند برخاست
معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[12:11, 7/10/2024] Addiba Hussain Nizami: امینی
[13:15, 7/10/2024] +92 349 2357445: 10_7_2024
امتحان درس کربلا
جواب ا
زندگی کی تین قسمیں ہیں
ب بچپن ،جوانی پڑ جاتا
اللہ تعالیٰ نے جب انسان کو پیدا کیا اسے اشرف المخلوقات بنایا اور اسے زمین پر اختیار دیا تا کہ وہ اس سے نفع۔ حاصل کر سکے اور ایک مقرر وقت تک رہناہےاور
یہاں برتنا۔ ہےاور عبادت کا حق ادا کرنا ہےجو کوئی اچھا عمل کرے گا ویسا ہی اسکو اجر ثواب ملے گا بچپن کی زندگی لا شعور ی ہوتی ہے جوانی میں اللہ تعالیٰ
ہر چیز کا شعور دیتاہےوہ ہر کام کر سکتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے مقرر کیے ہیں آور بڑھاپے میں اللہ تعالیٰ سب کچھ واپسی لے
لیتا ہے یہاں تک کہ وہ بچہ بن جاتا ہے
موت کی بھی تین قسمیں ہوتی ہیں
ایکجب۔ ہم رات کو سو رہے ہوتے ہیں یہ بھی ایک طرح کی موت ہے لیکن جب ہم اٹھتے ہیں تو روح واپس آ جاتی ہے
دوسرا یہ کہ ہمیں
کل نفس ذائقہ الموت آتی ہے تو
روح واپس نہیں آتی
تیسرے شہید کی موت وہ مر کر بھی ژندہ ہیں انہیں مردہ مت کہو مفہوم اور نہ کہوتم اس
شخص کو جو اللہ کی راہ میں
شہید کر دیا گیا ہے کہ وہ مردہ ہیں وہ مردہ نہیں بلکہ ژندہ ہیں
2جواب
تصوف میں زندگی کا تصور
حضرت جنید بغدادی رحمۃ فرماتے ہیں کہ تقوی پرہیزگار ی صبر استقامت عجزو انکساری
سخاوت ،رضا، در گزر نیکی کا
حکم،گدڑی،سیاحت،فقر نیک
خصائل کانام تصوف زندگی ہے
بڑوں کی عزت چھوٹوں پر شفقت ءحق وانصاف پر قائم رہنا اور دس اور شیطان سے
متابعت نہ کر ے
اور تصوف میں موت کا تصوریہ
ہے کہ اپنے آپ کو ہر چیز سے
یگانہ رکھنا یعنی فنا فی اللہ فنا
فی الرسول فنا فی اولیاء کرام و
اولی الامر ہر چیز کو فنا کر کے
بقا کی منزل پا لینا
فیروزہ امینی
[14:20, 7/10/2024] +92 321 8211756: سلام و دست بوسی قبول ہو
مرشد کریم و مرشدہ جی
محمد اویس حسین خان نظامی
[14:23, 7/10/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
حضرت آج کل بہت معروف
تھا ابی فری ہوں
میرے لیا کیا حکم ہے
محمد اویس حسین خان نظامی
[14:24, 7/10/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar 🌹 qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni family 🌹
[14:24, 7/10/2024] H Zahid Nizami: family 🌹
[14:31, 7/10/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Mara peyara Malik o malkan shifkallah shifkallah shifkallah ya murshid o Murshida G I miss you AP ki panwari kanwal Amini
[14:32, 7/10/2024] H Zahid Nizami: Aqa Kareem 🙏🙏🙏 khas duaon ka tlabgar hun mola
[14:33, 7/10/2024] Umm e Nizam: سلام علیکم
میرے پیارے مالک ♥️♥️
طالب دعا
عینی محسن امینی
نظام محسن امینی
[15:38, 7/10/2024] TrNizami: سلام عليكم مرشدِ کریم و مرشدہ جی 💐💐
قدم بوسی قبول
طالبِ دعا و شفقت نوشين امینی
[16:25, 7/10/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دعاؤں دست بوسی قدمبوسی طالب دعا
فیروزہ امینی
[16:26, 7/10/2024] +92 319 2991041: نشری خطاب
درس کربلاء
طالب اصلاح
خضری ہارون امینی
[16:25, 7/10/2024] +92 349 2357445: امینی
[16:26, 7/10/2024] +92 319 2991041: نشری خطاب
درس کربلاء
طالب اصلاح
خضری ہارون امینی
[16:39, 7/10/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سوال 1..
زندگی کی کتنی قسمیں ہیں اور اس کے مقابلے میں موت کی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب1:
کیف تکفرون باللہ وکنتم أمواتاً فأحیاکم ثمّ یمیتکم ثمّ یحییکم ثمّ الیہ ترجعون‘‘ بقرۃ، ۲۸
کیونکہ تم خدا کا انکار کرسکتے ہو حال آنکہ تم (ماؤں کے پیٹ میں) بے جان تھے تو اسی نے تم کو زندہ کیا پھر وہی تم کو مار ڈالے گا پھر وہی تم کو (دوبارہ قیامت میں) زندہ کریگا پھر اسی کی طرف لوٹا نے جاؤگے۔
..سوال 2: صوفیاء زندگی اور موت کس کو کہتے ہیں باحوالہ درج کیجئے؟
جواب 2:
: اللہ والوں کے ’’اس گروہ کو صوفی کہا جاتا ہے جس نے حقیقت ازلی کی محبت میں خود کو فنا کردیا۔ یہ عشق و عرفان ہی ان اللہ والوں کا اوڑھنا بچھونا بن گیا اور انھیں اس کے علاوہ کسی اور سے غرض نہیں رہی۔‘‘
عشق ہی انسانی زندگی کا مقصود ہے، جسے صرف وہی سمجھ سکتے ہیں جنھیں اس سے پالاپڑجائے۔ عقل والوں کے لئے یہ ایک فضول سی بات ہے۔ یہی سبب ہے کہ وہ مادیات کو سمجھ لیتے ہیں، چاند تک رسائی حاصل کرنا ان کے لئے آسان ہوتا ہے، ستاروں پر کمندیں ڈالنے کی تدبیریں کرتے ہیں مگر عرفان ذات نہیں حاصل کرپاتے اور عرفان ذات سے ہی عرفانِ الٰہی کا راستہ نکلتا ہے۔ صوفیہ کا مشہور قول ہے کہ ’’جس نے اپنی ذات کو پہچانا اس نے اپنے پروردگار کو پہچان لیا۔‘‘ یعنی خود آگہی سے خدا آگاہی کا راستہ کھلتا ہے۔
موتیارشاد ِباری تعالیٰ ہے: جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں )اللہ کو یاد کرتے ہیں اور زمین و آسمان کی پیدائش میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے ساختہ پکار اٹھتے ہیں کہ ) اے ہمارے رب ! تو نے یہ (سب کچھ) بے کار اور (بے مقصد ) پیدا نہیں کیا۔(سورۂ آل عمران )جب کہ سورۂ دخان میںارشاد رب العزت ہے:’’اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے، محض بے مقصد (اور اتفاقیہ )نہیں بنایا، بلکہ ہم نے تو انہیں خاص مصلحت کے تحت بنایا ہے، لیکن اکثر لوگ اس حقیقت سے بے خبر ہیں‘‘۔اسلامی تعلیمات کے مطابق کائنات کی ہر چھوٹی بڑی چیز ایک مخصوص حکمت کے تحت، ایک متعین مدّت تک کے لیے اپنا کام کررہی ہے۔موت و حیات کا فلسفہ بیان کرتے ہوئے قرآن واضح کرتا ہے :وہ (ذات) جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا، تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے بہتر جد و جہد کون کرتا ہے اور وہی عزت والا بخشنے والا ہے ۔(سورۂ ملک)اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں موت کو ’’اَجَل‘‘ سے تعبیر فرمایا ہے،اس کے معنی ہیں،کسی چیز کا مقررہ وقت ، جو کسی قیمت پر نہ ٹلے‘‘۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: جب تم کسی مقررہ مدتِ ادائیگی تک قرض کا لین دین کرو، تو اسے لکھ لو‘‘۔(سورۃالبقرہ)جس طرح فرد کے لیے ایک وقت مقرر ہوتاہے، اسی طرح قوموںکے عروج وزوال کا وقت بھی مقرر ہے، فرمایا: ہر قوم کے لیے ایک میعاد مقرر ہے، جب مقررہ وقت آ جائے گا تو ایک ساعت کی تقدیم و تاخیر نہیں ہو پائے گی‘‘ (سورۃ الاعراف)اسی طرح فرد کی موت کا بھی ایک وقت مقرر ہے، ارشادِ باری تعالیٰ ہے: بے شک اللہ کی طرف سے جب (موت کا) مقررہ وقت آ جائے، تو وہ ٹلتا نہیں ہے‘‘ (سورۂ نوح)رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دنیا میں اس طرح رہو، جیسے تم ایک (راہ چلتے) مسافر ہو یا کسی منزل کے راہی‘‘ ۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کہا کرتے تھے: جب شام ہو جائے تو صبح کا انتظار نہ کرو اور جب صبح ہو جائے تو شام کا انتظار نہ کرو اور بیماری سے پہلے صحت کو غنیمت سمجھو اور موت سے پہلے زندگی کو غنیمت سمجھو‘‘ (صحیح بخاری) رسول اللہﷺ نے فرمایا: دنیا آخرت کی کھیتی ہے(یعنی دنیا میں ایمان وعمل کی جو فصل کاشت کروگے ، آخرت میں اسی کا پھل ملے گا)‘‘ (اِحیاء علوم الدیں
طالب اصلاح
قیصر انساء امینی
[17:04, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: امتحان درس کربلا
اہم نکات
1-کسی بھی کام کے منع کرنے کی تین نوعیتیں ہوتی ہیں پہلی فی نفسہ اچھی جو اسرار دین میں سے ہے اسی لیے وہ کسی کو پتہ نہیں ہوتی جیسے معراج کا واقعہ
#- دوسری نوعیت بات صحیح ہو لیکن کہنے میں بے ادبی ہو جیسے اللہ پاک نے فرمایا کہ میرے حبیب کو راعنا نہ کہو جسکا مطلب چونکہ غلط لیا جارہا تھا اس لیے منع فرمایا
#-تیسری نوعیت بات بھی بری ہو اور کہنا بھی حرام ہو قرآن میں ارشاد ربی ہے ( ولا تقولو ثلاثہ) اللہ کو ایک کہو تین نہ کہو کیونکہ اللہ پاک واحد ہے اسکا کوئی شریک نہیں (بے شک)
2- جب رب العزت آیاتِ احکامات اُتارتا ہے تو عام طور پر اس کے مخاطبین جن و انس ہوا کرتے ہیں کیونکہ یہ دونوں ہی پابند شریعت کیے گئے ہیں اس لیے اصطلاح میں انھیں مکلف کہا جاتا ہےعلماء کے مطابق بات عقیدے کی ہو تو اس میں انسان جنات اور حضرات فرشتہ بھی شامل ہیں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ شہید کو مردہ کہا جائے الله نے فرمایا کہ تمھیں شعور نہیں
شعور علم سے ہے علم حواس خمسہ سے ہے حواس کو اللہ نے یہ طاقت نہیں دی کہ وہ عالم برزخ میں جھانکے اور علم حاصل کرسکے ہر ایک کو نہیں کہا جاسکتا کیونکہ اولیاء انبیاء اور عرفا کو شعور ہوتا ہے ان کے حواس میں اور ہمارے حواس میں زمین آسمان کا فرق ہےزندگی دراصل حضور ص سے تعلق کا نام ہے اور جو حضور سے جتنا قریب ہوگا وہ زندہ ہے اورجو جتنا دور ہوگا وہ مردہ
مثال- حضرت عزیر کے واقعہ میں سوسال سوئے اور جب اُٹھے تو وہ ترو تازہ تھے ان کا کھانا بھی ترو تازہ تھا اور گدھا مرچکا تھا کیونکہ وہ نبی سے دور باندھا گیا تھا
3-جب سے یہ آیت مبارکہ اتری بتاتی رہی جتنے بھی غزوہ گزرے ان میں شہید ہونے والے زندہ ہیں حضرت امام حسین رض کو جب شہید کیا گیا اور سر مبارک نیزے پہ تھا تو پہلی بار لوگوں نے اس آیت کی حقانیت کودیکھا کہ جو سر ہے وہ قاری بنا قرآن پڑھ رہا ہےاور ادھر قرآن کی تصدیق ہورہی ہے جو قرآن آج تک شہیدوں کی کہتا رہا کہ وہ زندہ ہیں آج شہید نے زندہ ہوکر بتادیا کہ جو قرآن کہہ رہا ہے وہ صحیح ہے حق ہے آج میراسر دیکھ لو دھڑ نہیں ہے اس کے باوجود میں قرآن سنا رہا ہوں( سبحان الله )
نیرہ امینی
[17:31, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: درس کربلا سوالات
جواب-( زندگی دو قسم کی ہیں
1-مادی زندگی جسکا تعلق ہماری اس زندگی سے ہے جسے ہم مادی جسم کے ساتھ گزار رہے ہیں جو زمان ومکان کی پابند ہے
2-روحانی زندگی جو آزاد ہے جسے ہم مادی وجود کے بغیر گزارتے ہیں جیسے حالت نیند میں ہم خود کو مختلف مقامات میں سیر کرتے دیکھتے ہیں اور مختلف کام کرتے دیکھتے ہیں
اولیاء کرام جب کہ ان سب سے آزاد ہیں وہ بیک وقت دونوں زندگی میں اپنے کام انجام دیتے ہیں وہ نفس مطمئنہ کے حامل ہیں جن کی روح پاک ہوتی ہے کشش ثقل سے آزاد ہیں)
جواب-2( نبی سے تعلق اور اور عشق و اطاعت زندگی بخشتا ہے جیسا کہ قرآن میں الله نے جگہ جگہ فرمایا ہے واطیعواللہ واطیعو الرسول کہ اللہ کی اطاعت کے ساتھ ہی رسول کی اطاعت بھی فرض ہے جو زندگی ہے اور دوری موت ہے یہی فنا اور بقا ہےجیسے حضرت صابر پاک نے اپنا نماز جنازہ خود پڑھایا )
نیرہ امینی
[17:31, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: امینی
[17:39, 7/10/2024] Ra Raiyan Nizami: ۔تبصرہ۔با درس کربلا از مفتی صفدر مہاروی۔صاحب۔
منفرد اغاز کے بعد۔۔۔وَلَا تَقُولُوا لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ۔ اللَّهِ أَمْوَاتٌ ۚ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَـٰكِن لَّا تَشْعُرُونَ
ایت مبارکہ کی تلاوت و ترجمہ۔۔اپنے مزید سمجھاتے ہوئے فرمایا۔کہ عربی والے ایک بڑا خوبصورت جملہ کہتے ہیں جب کسی کلام کی بار بار تکرار کی جاتی ہے تو وہ دل میں وسط تو ہو جاتا ہے۔پیوستہ ہوجاتا ہے راسخ ہوجاتا ہے پختہ ہوجاتا ہے
اللہ رب العزت نے قران مجید کی جتنے بھی مخاطبین ہیں تا قیامت تک انے والے تمام لوگ اس میں شامل ہیں اللہ نے حکم فرمایا کہ۔۔ نہ کہو تم۔۔نہ کہو وہ مردہ ہے وہ مردہ نہیں بلکہ وہ زندہ ہے لیکن تمہیں اس کی زندگی کا شعور نہیں۔انسان کو جب کسی بات کا منع کیا جاتا ہے تو اس کی تین نوعیتیں ہوتی ہیں۔کہ اپ جس بات سے منع فرما رہے ہیں وہ پاک فی نفس اچھی ہے لیکن وہ اسرار دین میں سے ہے وہ اسرار الہیہ میں سے ہے اس لیے پھر وہ کسی کو بتانے نہیں ہوتی جیسا کہ اللہ اور اس کے حبیب جب معراج کی شب ملاقات کرتے ہیں تو اس ملاقات میں اس کی اپس میں کیا باتیں ہوئیں۔
وہ اللہ رب العزت نے کسی کو بھی نہیں بتایا۔بس اتنا جملہ ارشاد فرمایا کہ جو باتیں میں نے اپنے حبیب سے کرنی تھی وہ کیں ۔۔بعض اوقات بعض صحیح ہوتی ہے لیکن اس کے کہنے میں بے ادبی ہوتی ہے اس لیے کہا جاتا ہے بھئی رک جائیے یہ بات مت کیجئے جیسا اللہ رب العزت نے قران مجید میں فرمایا اپنے حبیب کو راعنا مت کہو بلکہ کہو کہ ہم پر نگاہ عنایت فرمائی۔
2پوائنٹ۔۔اللہ کی راہ میں جو شہید ہوئے ہیں انہیں مردہ نہ کہو۔اور اس حکم میں انسان بھی شامل ہیں جنات بھی شامل ہیں اور حضرات فرشتہ بھی شامل ہیں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ جو اللہ کی راہ میں شہید کر دیے گئے ان کو مردہ کہا جائے۔اس طرح غزوہ بدر غزوہ احزاب غزوہ خندق میں شہید ہونے والے اصحاب اللہ کی راہ میں شہید ہوئے قران بتا رہا ہے وہ زندہ ہے وہ زندہ ہے۔
3پوائنٹ۔۔سورہ بقرہ کی ایت نمبر 32۔۔دیکھا کہ پوری کی پوری بستی اوندے منہ گری پڑی ہے اور برباد ہے کھڑے ہو گئے اے اللہ ان کو تو کیسے زندگی دے گا تو قران کہتا ہے اللہ نے ان کو جو س سال سلا دیا موت دی پھر انہیں اٹھایا اور ان سے پوچھا عزیر بتاؤ کتنی دیر یہاں ٹھہرے رہے تو ان کے پاس دو چیزیں تھیں ایک ان کا گدھا اور ایک ان کا کھانا۔عزیز پہ موت طاری ہوئی حضرت عزیر رضی اللہ تعالی عنہ۔ نے دیکھا جو کھانا تھا اس کے ساتھ وہ کھانا بالکل باسی نہیں تھا بلکہ سو سال گزرنے کے باوجود بھی تر و تازہ تھا اور کھانے کے قابل تھاحضرت عزیر علیہ السلام پانی اور کھانا ویسے ہی رہا اور گدھا مر مٹ گیا۔گدھا چونکہ نبی سے دور تھا کیونکہ اس کو اپنے اپ سے دور باندھا ہوا تھا اور کھانا پانی اپ کے نزدیک تھا اس لیے وہ گلا سڑا نہیں تر و تازہ رہا
۔ہمیں اس بات سے یہ بات سمجھ اتی ہے کہ اللہ کے ہاں زندگی نبی سے تعلق جڑ جانے کا نام ہے۔
پوائنٹ۔۔حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا وقت ایا اپ بھی شہید کر دیے گئے اور اپ کا سر مبارک کو نیزے پر رکھا گیا پہلی مرتبہ لوگوں نے اس ایت کی حقانیت کو دیکھا کہ وہ جو سر تھا وہ قاری بنا ہوا تھا کربلا میں اور وہ قران پڑھ رہا تھا اور ادھر قران کی تصدیق بھی ہو رہی تھی اج تک ہزاروں شہید قران ان کو کہتا ہے کہ زندہ ہے ا شہید نے زندہ ہو کر بتایا کہ قران جو کچھ کہہ رہا ہے وہ صحیح ہے قران جو کچھ کہہ رہا ہے وہ حق ہے اگر اس کی تصویر دیکھنی ہو تو دیکھ لو میرا سر ہے دھڑ نہیں لیکن اس کے باوجود میں تمہیں قران پڑھ کر سنا رہا ہوں۔
سبحاناللہ۔۔۔
طالب اصلاح
رابعہ امینی
[17:40, 7/10/2024] Ra Raiyan Nizami: سوال۔۔۔زندگی کی کتنی قسمیں ہیں اور اس کے مقابلے میں موت کی کتنی قسمیں ہیں۔
سوال نمبر 2۔۔صوفیانہ زندگی اور موت کس کو کہتے ہیں با حوالہ درج کیجیے۔۔۔
جواب۔۔۔زندگی کتنی طرح کی ہے ایک تو عام زندگی جو ہم گزار رہے ہیں اللہ رب العزت نے ہمیں سوچ عقل و شعور ہر چیز سے نوازا اور اشرف المخلوقات بنایا۔لیکن اس کے برعکس۔انبیاء کرام اولیاء کرام شہدائے دین ان کی زندگی ہماری زندگیوں کے لیے عملی نمونہ ہے دین کے احکامات اور اس کی سربلندی کے لیے انہوں نے اپنی پوری زندگی وقف کر دی اور اس کے بعداز شہادت بھی اللہ نے ان کی زندگیوں کے لیے ارشاد فرمایا۔کے مت کہو ۔۔انھیں مردہ۔یعنی اللہ رب العزت نے جیسے کچھ باتیں انسانی عقل و شعور سے پردے میں رکھے ہیں اسی طرح شہداء کی زندگی بھی اسی اعلی ظرف پر فائز ہے جس کا اندازہ ہم جیسی عقلوں سے لاشعور ہے زندگی موت تو ہر مذہب مسلک سے اخذ ہے مگر جو جتنا اللہ اور اس کے حبیب کی پیروی کرے گا اسی کی زندگی ایک بہترین زندگی ہے۔اور موت کیا ہے اس کافر کی حیاتی دیکھیے جو کھاتا ہے پیتا ہے چلتا ہے پھرتا ہے وغیرہ وغیرہ مگر جو رب الہی اور اس کے حضور کے احکامات تو دین سے دور ہے تو اس کی حیاتی بھی ایک موت ہی ہے اور اس موت کو بھی ایک دن موت ہی انی ہے۔پس جان لیجئے زندگی تو ایک ہی ہے شہدائے کربلا کی جو کل بھی زندہ تھے اج بھی زندہ ہیں اور تا قیامت زندہ رہیں گے۔
سوال نمبر 2۔صوفیانہ زندگی اور موت کس کو کہتے ہیں با حوالہ۔درج کیجیے۔۔
جواب۔۔
نبی کریم نے اپنے چند صحابہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہا اور حضرت ابوذر کو تعلیم کیا حضرت ابوبکر نے حضرت سلیمان فارسی اور حضرت علی سے حضرت حسن بصری فیضیاب ہوئے۔یہ سلسلہ نبی سے اولیاء اولیاء سے صوفیا کرام بزرگان دین کس طرح چلتا ا رہا ہے۔
ہمیں اگر صوفیانہ زندگی حاصل کرنی ہے تو اس کے چار درجات ہیں شریعت۔طریقت حقیقت اور معرفت۔جب تک ہم یہ تمام درجات صحیح اور اعلی مقام تک حاصل نہ کریں گے تب تک ہم صفیانہ زندگی کے حقدار نہیں بن سکتے۔
ہمارے مرشد کریم نے اپنے مریدین کو اس درجات تک لانے کے لیے صوفیانہ علم ہمارے دلوں میں اترے اس کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دی ہے اور اللہ اور اس کے محبوب کے فضل و کرم سے ہمارے مرشد۔فیض جاری ہو کر۔علماء کرام کے ذریعے یہ علم اب ہم تک پہنچایا جا رہا ہے۔حقیقت کے ساتھ ساتھ اگر ہم معرفت بھی سمجھ جائیں تو یہی ہماری صوفیانہ زندگی ہے۔
رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم شہید کس کو سمجھتے ہو۔انہوں نے کہا یا رسول اللہ جو اللہ کی راہ میں مارا جائے وہ شہید ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میری امت میں بہت کم شہید ہوں گے لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ پھر شہید کون کون لوگ ہیں اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اللہ کی راہ میں مارا جائے وہ شہید ہے مثلا جہاد یا حج کو جا رہا ہو اور موت ا جائے تو وہ بھی شہید ہے ان کے سفر میں ہوں اور مر جائے وہ بھی شہید ہے طاعون وبا میں مر جائے وہ بھی شہید ہے جو پیٹ کے عارفے سے مرے وہ بھی شہید ہے اور جو ڈوب کر مرے وہ بھی شہید ہے۔
مزید تحکم الحدیث فوائد و مسائل۔
حدیث نمبر۔4941..
اس حدیث مبارکہ سے استاد کرم میری رہنمائی فرمائیے گا۔
کہ ہم لوگ بھی علم کے سفر میں ہیں اگر ہماری موت ا جاتی ہے تو کیا ہم لوگ بے شہید ہوں گے اصلاح کی طالب۔۔
رابعہ امینی
[18:25, 7/10/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بالکل
پیارے آقا کے ارشاد کے مطابق طالب علم راہ خدا میں ہے اگر طلب علم میں اسے موت آئی تو وہ شھید ہے
[18:26, 7/10/2024] Ra Raiyan Nizami: Jazakallah....ustade mohtram...janab ..mufti mahrvi Sahab...🌹
Rabia amini
[18:26, 7/10/2024] Ra Raiyan Nizami: amini
[19:22, 7/10/2024] +92 321 8211756: سوال نمبر 1
انسان کی زندگی کی تین اقسام ہیں
1- دنیاوی زندگی جو کہ موت سے ختم ہو جاتی ہے ۔
2- برزخی زندگی جو کہ موت کے بعد قیامت تک ہے ۔
3- آخروی زندگی جو کہ قیامت کے دن لوگوں کے قبروں سے نکلنے کے بعد شروع ہو گی۔. . . . . .
اسلام میں موت دنیاوی زندگی کا اختتام اور حیات بعد الموت کی ابتدا ہے موت جسم سے روح کی جدائگی کا نام ہے۔ روح جسم سے جدا ہو کر مابعد زندگی میں چلی جاتی ہے۔و1و و2و *اسلام میں موت کا تذکرہ بہت تفصیل سے کیا گیا ہے اور بہت وضاحت کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ موت سے پہلے موت کے دوران میں اور موت کے بعد کیا ہوتا ہے لیکن حقیقت میں موت کیا ہے یہ واضح نہیں ہے اسی لیے الگ الگ فقہ کا الگ الگ موقف ہے۔ لیکن ان تمام مسلکوں اور مواقف کی بنیاد قران اور حدیث ہے۔ جمہورکے نزدیک عزرائیل موت کا فرشتہ ہے جن کو ملک الموت بھی کہا جاتا ہے۔ وہ مرنے والے کی روح قبض کرتے ہیں۔ گناہ گار کی روح بڑی شدت اور درد کے ساتھ کھینچی جاتی ہے جبکہ مومن کی روح بڑے آرام اور سکون کے ساتھ قبض کی جاتی ہے۔ اسلام میں مرنے کے بعد مردہ کو کفن دے کر قبر میں دفن کر دیا جاتا ہے جہاں دو فرشتے منکر نکیر سوال کرنے کو حاضر ہوتے ہیں۔ ان کے *سوال کے جواب کی بنیاد پر فیصلہ ہوتا ہے کہ آیا بندہ ایمان لے کر آیا ہے یا گناہ کر کے آیا ہے۔ جو ان کے سوالات کا صحیح جواب دیتا ہے اس کی قبر کو آرامگاہ بنا دیا جاتا ہے اور جو جواب نہیں دے پاتا ہے اس کی سزا مقرر کی جاتی ہے۔ قبر کی زندگی قیات کے وقوع تک ہے اور اس زندگی کو برزخ کہتے ہیں۔و4و اسلام میں موت کی کئی اقسام ممنوع ہیں جیسے خود کشی، موت راحت اور ماورائے عدالت قتل۔ اس طرح مرنے والا گناہگار ہوتا ہے۔و5و و6و* حیات بعد الموت یقین رکھنا ایمان کا چھٹا ستون ہے
سخاوت علی نظامی امینی امینی قلندری
[20:05, 7/10/2024] +92 321 8211756: سوال نمبر 2 کا جواب
صوفی کی وجہ تسمیہ میں چند اقوال ہیں
صوفی صفا سے مشتق ہے اور صفا سے مراد قلب کی صفائی ہے۔ صوفی کو صوفی اس لیے کہا گیا ہے کہ اس کا قلب باطنی بیماریوں سے صاف ہوتا ہے
صوفی صف سے مشتق ہے۔ صف سے مراد صف اول ہے۔ چونکہ صوفیاء کرام خدا تعالیٰ کے نزدیک صف اول کے بندے ہیں اس وجہ سے ان کو صوفی کہا جاتا ہے
صوفی صفہ سے مشتق ہے۔ صفہ سے مراد مسجد نبوی صلّی اللہ علیہ وسلم کا صفہ ہے۔ یہ لفظ اہل صفہ کی طرف منسوب ہے۔ اہل صفہ وہ چند صحابہ کرام تھے جنہوں نے اپنے آپ کو دنیوی معاملات سے علیحدہ کرکے رسول اللہ کی بارگاہ کے لئے وقف کردیا تھا، گویا یہ بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے خاص طالب علم تھے۔ یہ لوگ سادہ لباس پہنتے تھے اور غذا بھی سادہ استعمال فرماتے تھے۔ چونکہ صوفیاء کرام کی زندگی میں اصحاب صفہ کی زندگی کی جھلک موجود ہوتی ہے، اس وجہ سے ان کو صوفی کہا جاتا ہے
چڑیوں کی چہک میں…… پھولوں کی مہک میں…… سبزے کی لہک میں…… جواہرات کی دمک میں…… سورج کی روشنی میں…… سماء و سمک کی بلندی میں…… درختوں کے رنگ میں……شیشہ وسنگ میں …… *آہنگ ورباب وچنگ میں…… پتھر کی سختی میں…… خوشحالی اور تنگ دستی میں …… زمین کی وسعت ونرمی میں…… آگ کی گرمی میں…… دریا کی روانی میں…… آسمانی ستاروں کی چمک میں …… پہاڑ کے اُبھاروبلندی میں…… بیابان ومرغزارمیں…… خزاں
حوالہ ۔سورہ الفرقان
سورہ یونس ۔62 63
سخاوت علی نظامی امینی قلندری
[20:45, 7/10/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نشری خطاب از درسگاہِ کربلا
نیرہ امینی
[20:46, 7/10/2024] Amna Khalid Nizami: امتحان درس کربلا
جواب ۔زندگی کی تین قسمیں ہیں 1.بچپن2.جوانی3.بوڑھاپا
1.ہم جب دنیا میں آتے ہے ایک پیار کرنے والا گھر اور ماں باپ ملتے ہیں ۔
پھر2. جوانی ہم زندگی میں آگے بڑھتے ہیں اور لوگوں کو سمجتے ہیں اور زندگی میں ماں پاب بناتے ہیں ۔
3.
بوڑھاپاجو زندگی کا آخری مراحلہ ہے وہ ہم اگر اللہ کی عبارت اور اللہ والوں کی ساتھ گزارے تو زندگی اور اخرت سؤ آر جاتی ہے ۔
موت کی دو قسمیں ہیں ۔
1.جب انسان سوتا ہے تو اس کی روح نکل جاتی ہے ۔اور صبح اھٹنا پر واپس جسم ا جاتی ہے ۔
2.ایک قسم جب انسان مر جاتا ہے اور اس کی روح نکل جاتی تو اس بندہ کے جو اعمال ہوتے ہیں وہ ساتھ میں ہوتے ہیں جسے اعمال ہوتے ہیں اس کو ویسے درنہ ملتا ہے۔
جواب2.صوفیانہ زندگی ہی زندگی ہوتی اگر انسان اپنی زندگی اللہ کی عبارت اور اطاعت میں اور رسول اللہ کی نوکری میں گزارے تو اسکی زندگی بھی سنوار گی اور اخرت بھی۔
موت اس کہتے ہیں جو انسان کا چہرہ بولے
انسان کا جنازہ بولے
انسان کی قبر بولے ۔
اس انسان کی قبر سے لگے کہ یہ آدمی جنتی ہے اس کی قبر سے نکلتی روشنی اور خوشبو بتاہے کہ یہ انسان اللہ اور رسول اللہ کے کتنا پیارا تھا ۔
دنیا میں لوگ اس کہ بارے میں اسکا حسن خلوص اور لوکوں کہ کام آنے کی باتیں بتائیں اور انسان کا جنازہ کی دھوم بتاتے کہ آج ایک پیارا اپنے اللہ سے ملنے جاے رہا ہے ۔
زندگی ایک امتحان ہے جسے ہر انسان کو پاس کرنا ہے۔
صوفیاء کرم کے ساتھ ہی زندگی اور اخرت کی نجات ہے ۔
تو ہمیں چاہیے ہم اللہ کے پیارا صوفیاء کرام اور مرشد کی انگلی پکڑ کر چلے تو زندگی کی امتحان میں پاس ہوں گے اور جنت پائیں گے۔
اصلاح کی طلبگار ہوں آمنہ امینی
[21:00, 7/10/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی
[21:40, 7/10/2024] Murshida Bibi: 📖کلاسز روسٹر🎓
8واں بیچ ICA✒️
صوفیانہ درس نظامی
1446ھجری
جاریکردہء مھتمم 🪔 *مرشدہ حافظ سحرش نظامی
🇸🇦 طریق المدینہ منورہ
سلام معلمین و طلباء
شکر للہ آن لائن کلاسز کا
آ ج سےباقاعدہ آ غاز
10 تا 10.40بجےشب
بمسند ارشاد
✒️🌹 علمیت مآب ڈاکٹر مفتی ناصر الدین قادری مدیر کلیہ معارف اسلامیہ جامعہ کراچی🎓💐
[21:45, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: 🌹 وعلیکم السلام ورحمتہ مُرشدہ مرحبا مرحبا طالب دعا نعیم 🌹
[21:45, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: نعیم 🌹
[21:49, 7/10/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
یا مرشدی یا مرشدہ جی قدم بوس حضور
سوال نمبر ۔1
زندگی کی کتنی قسمیں ہیں اور اس کے مقابلے میں موت کی کتنی قسمیں ہیں
موت کو سمجھے ہیں غافل اختتامِ زندگی
ہے یہ شامِ زندگی، صبحِ دوامِ زندگي
میری اسٹڈی کے مطابق زند گی اور موت کے مختلف ادوار ہیں جن سے وہ گزرتی ہیں۔
انسان کی جب ابتدا ہوئی تو اللہ ربالعزت نے آدم علیہ السلام کی پشت سے قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کی روحوں کا تخلیق فرما دیا تھا۔جب اللہ رب العزت نے تمام روحوں کو اپنا تعارف دیا "الست برکم" تو یہ وہ پہلا مقام عالم ارواح کا۔
قیامت تک آنے والی تمام روحیں یہاں مقیم ہیں، یہی سی وہ ایک خاص پروسس سے عالم ناسوت میں آتی ہیں۔اسکا مطلب ایک چیز کامن ہے اس میں وہ ہے انسانی شعور جو انتقال کر کے منتقل ہو جاتا ہے یہہی وہ مقام ہے جس مختلف مراقبہ اور ریاضتیں کی جاتی ہیں مرشد کی نگرانی میں۔ اب عالم ناسوت یعنی دنیا میں روح کس طرح آتی ہے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے بیان کیا کہ تم میں سے ہر ایک کی ابتدائی تخلیق اس کی ماں کے پیٹ میں کی جاتی ہے (چالیس چالیس دن کے تین مراحل میں ) پہلےچالیس دن مرحلہ نطفہ میں پھر اتنی مدت مرحلہ علقہ میں یعنی خون کا لوٹھڑا بن جاتا ہےاور پھر اتنی ہی مدت مرحلہ مضغہ میں یعنی گوشت کا ٹکڑا بنا دیا جاتا ہے پھر جب 120 دن پورے ہو جاتے ہیں تو اس میں روح پھونکی جاتی ہے۔ اور پحر جب انسان کا وقت آخر اجاتا ہے تو اس کی روح قبض کر لی جاتی ہے بحکم الہی سے۔یہاں بھی ایک مرحلے سے زندگی جب فنا ہوتی ہے تو دوسرا مرحلہ شروع ہوتا ہے۔اور جب حضرت انسان دنیا میں تشریف لا تے ہیں تو تین ادوار گزارتے ہیں بچپن ،جوانی اور بڑھاپہ۔یہاں سے جسم روح پھر جدا ہو جاتے ہیں۔ اور جسم عالم ناسوت میں اور روح عالم برزخ میں منتقل ہو جاتی ہے یعنی شعور وہ ختم نہیں ہو وہ عالم ارواح سے مسلسل سفر میں ہے۔ یہاں برذخی جسم عطا ہوتا ہے۔ اس کے بعد عالم حشر و نشر یعنی قیامت قائم ہوگی اور روحوں کو دوبارہ جسموں میں لوٹایا جائے گا۔ جسکا ایک دن 50 ہزار سال کا ہے اور ناجانے یہ زمانہ کب تک قائم رہے گا۔ اس کے بعد عالم جنت یا عالم دوزخ میں منتقل کیا جائے گا۔ اس کے بعد عالم ابد ہے اور اس کے بعد عالم ابد الاباد ہے۔ اور پھر جہاں سے سفر شروع ہوا وہیں ختم۔
زندگی موت عالم
1-ارواح
2-عالم ناسوت
2.1- نطفہ
2.2 –علقہ
2.3- مضغہ
3- عالم برزخ
4-عالم- حشر ونشر
5- عالم جنت / عالم دوزخ
6- عالم ابد
7- عالم ابد الاباد
جہاں ایک مقام پہ زندگی ہے وہیں سے جب وہ انتقال کرتا ہے تو دوسرے عالم میں زندگی اسکی شروع اور پہلے میں انتقال۔
طوالت کی وجہ سے اختصار سے کام لیا ہے
طالب دعا و شفقت
عدنان ظفر قادری قلندری ترابی امینی
[21:49, 7/10/2024] Shair M Nizami: سلام وعلیکم مرشدی جی
شیر محمد امینی
[21:57, 7/10/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دست بوسی قدمبوسی طالب دعا
فیروزہ امینی
[22:01, 7/10/2024] Murshida Bibi: آمین!جزاک اللہ خیرا کثیرا! ما انا مدیر الآن ولکن معاون استاذ ۔
[22:01, 7/10/2024] Murshida Bibi: اصلاح از ڈاکٹر مفتی ناصر الدین صدیقی
[22:02, 7/10/2024] Asma Junaid: 🫡با ادب با ملاحظہ
معلم ۔
💐ڈاکٹر مفتی ناصر الدین صدیقی
استاذالجامعہ کراتشی
مرحبا مرحبا یامعلمنا!
کیڈٹ طوبیٰ جنید امینی
[22:04, 7/10/2024] Mehwish Nizami 2: موضوع:" کامیابی کے راز"
"نظامی فاؤنڈیشن انٹرنیشنل"، کے بانی جناب حافظ انجینئر امین الحق نظامی زید مجدہ کے ایماء پر ،انکے ادارے اسلامی کیڈٹس اکیڈمی کے شرکاء کے لیے ،عشرہ ماہ محرم الحرام میں ایک لیکچر سیریز کے ،دس، دس منٹ کے، تین لیکچرز پیش کئے جارہے ہیں،پہلا لیکچر سماعت فرمائیے:
[22:07, 7/10/2024] Jaziratul Arab: نظام المدارس صوفیاء
درس طریقت از معلم
ڈاکٹر مفتی ناصر الدین صدیقی(استاذ الجامعہ کراتشی)
[22:08, 7/10/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini
[22:10, 7/10/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini
[22:11, 7/10/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم
فیروزہ امینی
[22:12, 7/10/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum.babajani
Rida umair amini
[22:12, 7/10/2024] Jaziratul Arab: جزاک اللہ احسن الجزاء ڈاکٹر مفتی ناصر الدین صدیقی ھمارے مربیان ء دیرینہ میں صف اول سے ھیں نظامی اکیڈمی کے نائب صدر پھر نظامی انسٹی ٹیوٹ آف قرآن کے صدر نشین پھر نظامی فاؤنڈیشن کے وائس چیئرمین کی حیثیت سے خدمات ء دین اور اپنی تصانیف اسی ادارے سے شائع فرما کے افتتاح کیا ھم اپنے محسن کو سلام ء تشکر پیش کرتے ھیں
🇸🇦🌹
[22:20, 7/10/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدہ جی
طالبِ دعا
قیصر انساء امینی
[22:22, 7/10/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قیصر انساء امینی
[22:41, 7/10/2024] Umm e Nizam: سلام علیکم
عینی محسن امینی
[22:49, 7/10/2024] Jaziratul Arab: 🌹🌷مرحباء مرحباً ناصر الملت ڈاکٹر مفتی ناصر صدیقی🪷
[22:49, 7/10/2024] Jaziratul Arab: فیڈ بیک پلیز 👈🏼 ڈاکٹر ناصر صدیقی کے نشری درس سے اھم نکات نمبروار نوٹ کرکے مع نام بھیجئے
[22:49, 7/10/2024] Jaziratul Arab: مارکس 30
[22:53, 7/10/2024] Asma Junaid: حاضری درس طریقت
بدھ 2024-07-10
از معلم:
ڈاکٹر مفتی ناصر الدین صدیقی(استاذ الجامعہ کراتشی)
1. سلمان امینی
2. صبوحی امینی
3. فیروزہ امینی
4. ردا عمیرامینی
5. قیصر انساءامینی
6. عینی محسن امینی
برخاست🔔🔔
کیڈٹ طوبیٰ امینی
[23:06, 7/10/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر
درس علم طریقت از ڈاکٹر مفتی ناصر صدیقی
1-ماشاء اللہ حسن ء عنوان کامیابی کے راز ماخوذ از سورہ مومنون آیت 1
2-نماز ادا کرنا تادم مرگ فرض بہ ھر حال
3-اللہ کے درباری بننا
4- خشوع و خضوع مع نوافل ادا کرتے تھے جو اللہ کے درباری
5-سبحان اللہ کتنا پیارا بتا دیا تحریمہ کا خشوع
6-تھجد قیام ء رسول اللہ
7-نوافل بطور شکرانہ
8-انھماک ء نماز ء علی
9-سیدنا عمر رض مولا علی وامام حسین رض کی شھادت بحالت ء نماز
10-اپنے والد و نانا کا سواری سے اتر کر نماز اداکرنا اور اگلی سواری لینا۔بہترین نمونہ ء اقیموالصلواۃ
11*بیحد عظیم الشان ابتدائیہ اور اختتامیہ
اللہ آپکے والد و نانا کے رتبے بلند فرمائے کہ انکی تربیت یافتہ ناصر واقعی ناصر الدین ثابت ھوئے
دعاگو امین از طریق المدینہ منورہ
[23:07, 7/10/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی
[23:08, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار مُرشد اقا کریم طالب دعا نعیم
[23:11, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ☝️ یہ حاضری نامہ کل اگلی کلاس تک جاری رھے گا
درس سنتے جائیں حاضری لگاتے جائیں
اھم نوٹس بناتے جائیں۔30مارکس پاتے جائیں
[23:11, 7/10/2024] Jaziratul Arab: سب شکریہ ادا کیجئے ناصر الملت کا
[23:11, 7/10/2024] Jaziratul Arab: 🌷شکریہ شکریہ ناصر الملت شکریہ
[23:12, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ناصر الملت کا درس نظامی ٹی وی اور نظام رنگ میں شائع کیجئے رئیس مکتبہ طہ جی
[23:12, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: 🌷شکریہ شکریہ ناصر الملت شکریہ ۔طالب دعا نعیم
[23:12, 7/10/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: نعیم
[23:13, 7/10/2024] Sameer NIZAMI ADN: سلامن علیکم ناصر الملت ڈاکٹر ناصر صدیقی صاحب
فیڈ بیک:
1:درس کا آغاز سورہ مومنون سے کیا جس میں اللہ نے اولیاء کرام کی نشانیاں بیان فرمائیں
2: حقوق اللہ حقوق العباد حقوق النفس
3: نماز پڑھتے کچھ بہت لوگ ہیں مگر قائم کچھ کرتے ہیں
4: درجہء احسان از حدیث جبریل
"وان لم تکن تراہ فانہ یراك"
5: کامیابی کا راز نماز میں تلاش کرنے کی ترغیب
6: نماز میں خشوع و خضوع حاصل کرنے کی ترغیب
7: خوشوع و خضوع حاصل کرنے کا طریقہ بذریعہ نوافل از حدیث "حتیٰ یتقرب اِلَـیَّ عبدی بالنوافل "
سمیر امینی
[23:14, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ پلیز
اسائمنٹ ناصر ملت
[23:14, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ڈیوٹی کیڈٹ
[23:15, 7/10/2024] +92 318 5895285: Salam o qadambosi huzoor
Hasan Amini
[23:16, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ☝️ علیکم سلام نام بنام حسب ء حاضری نامہ
[23:17, 7/10/2024] Hasan Nizami KDN: Salamualikum kanwal Amini
[23:19, 7/10/2024] Jaziratul Arab: شاباش علامہ سمیر رضاخاں
21/30
[23:20, 7/10/2024] Sameer NIZAMI ADN: سلام و قدمبوس مالک و آقا جی
سمیر
[23:20, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ڈیوٹی کیڈٹ پلیز
کل 10بجے شب تک 👈🏼فیڈ بیک رزلٹ
[23:21, 7/10/2024] Arooba New Hafiz: حاضر باش
[23:25, 7/10/2024] Jaziratul Arab: Nizam UL Madaris Sufia.
Tareequl Madina
Feed Back Result
رول نمبر۔۔۔نام ۔۔۔۔مارکس
1 علامہ سمیر رضا 21
[23:26, 7/10/2024] Jaziratul Arab: ڈیوٹی کیڈٹ اس طرح بنائیے کل 10بجے شب حاضری نامہ مع فیڈ بیک
[23:27, 7/10/2024] Arooba New Hafiz: Jee behtar 🫡
[23:28, 7/10/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا مرشدی یا مرشدی جی
قدم بوس حضور
طالب دعا وشفقت
عدنان ظفر ق ق ترابی امینی
[23:29, 7/10/2024] Jaziratul Arab: درس برخاست تلاوت از کیپٹن عروبی سورہ مومنون آیت 1-5
نعت از مداحہ جویریہ
سلامی از کمانڈنٹ
[23:31, 7/10/2024] Prof Nasir Sab: الحمد للّٰہ رب العالمین علی کل حال ماکان ومایکون !تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال ولا تنسونا من صالح دعائکم!
[23:32, 7/10/2024] Jaziratul Arab: شکریہ مسجل آپ نے اعلان ء حاضری پن کردیا تاکہ کل تک اس درس سے مستفیض ہونے والے شامل ھوسکیں
[23:34, 7/10/2024] Arooba New Hafiz: تلاوت آیات سورۃ المؤمنون مع مفہوم تفسیر ابن کثیر
کیپٹن ح-عروبی امینی
[23:34, 7/10/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o alikum sarkar dast o qadam bosi kabool kijiye apni khas Dua me yad rakiye ga aj subha se riksha bnwa rha ta apke Kram se gari bn gye inshallah subha se mazdori kro ga mohsin qalandari amini
[23:35, 7/10/2024] Jaziratul Arab: انک محسن لنا فلا نسیناك من دعائنا الصالحہ لصحتک و سعادتک
[23:38, 7/10/2024] Prof Nasir Sab: Aameen
[23:39, 7/10/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام علیک یا مرشدنا الکریم
[23:40, 7/10/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Sarkar murshid pak 🌹 qadam bosi qbol hu Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[23:40, 7/10/2024] +92 319 0136709: اسلام وعلیکم ورحمتہ ﷲوبرکاتہ مرشد و مرشدہ جی
کیڈٹ صباءامینی
[23:41, 7/10/2024] +92 316 6198897: شکریہ شکریہ ناصر الملت شکریہ
خواجہ دانش ولی امینی۔










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔