Thursday, June 27, 2024

ممتحنہ گروپ

0 Comments

 [15:12, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: Dr Nazish ko request send krdi hy.

[15:15, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: Hfz Adnan Wife

[15:16, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: Ye number p plz add..hfz Sb se bat hogae h unko is number p sary علم الحدیث k jawabat bhej deje.

[15:16, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: G behtr.

[15:17, 6/24/2024] +92 333 3192908: I will give numbers after reaching home because of office time.

[15:18, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salamun Alaikum @~NAZISH NIZAMI 🫡💐

[15:18, 6/24/2024] +92 333 3192908: Walaikun asslam

[15:18, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: No hurry you can give marks as ur ease

[15:33, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: Walaikum AsSalam @TOUHA AAMIR AMINI 🌹 🫡💐

[16:11, 6/24/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم مسجل 

دارالفتاء کی مارکنگ کون کرے گا اس حوالے سے بھی آگاہ کر دیں۔

جزاک اللّٰہ


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[16:27, 6/24/2024] Jaziratul Arab: حسب ء حکم ءرئیس تدریس

[16:58, 6/24/2024] Jaziratul Arab: مسجل آپ بھی ممتحنہ گروپ ایڈمن بنیں کہنآپ کے چار عھدوں میں رئیس تدریس بھی ھے

[17:09, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی رئیسِ تدریس کے حکم کے مطابق معلمین گروپ میں ایڈ کرلیا ہے۔

[17:11, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: شکریہ بابا جانی۔ چکن گونیا حضور نبی کریم ص کے زمانے میں بھی ہوا کرتا تھا۔ میں سمجھتی تھی کوئی کرونا جیسی نئی بیماری ہے۔

[17:15, 6/24/2024] Asma Junaid: Subhanallah.

[19:27, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: Mufti safdar ko send plz.. مثنوی تبلیغ دارالافتاء

[19:39, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: نہیں سرکار حکم آ پکا ہی چلے گا۔ ابھی جب تک رزلٹ میکنگ ہورہی ہے جب تک صرف نامزد معلمین اس کے بعد تمام معلمین  کو شامل کرلیں گے ۔کیونکہ  معلمین نے بھی امتحان دیا ہے۔

[21:42, 6/24/2024] Jaziratul Arab: پیر 17 ذی الحج علم تغذیہ

منگل 18 ذی الحج علم تحقیق

 بدھ 19 ذی الحج علم الرؤیا

جمعرات20 ذی الحج علم الجراحت

[21:48, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: Ji Hazrat aj علم تغذیہ exam h

[21:54, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: علم تغذیہ 

باب طفلی غذاء

معلم»ڈاکٹر مہر فاطمہ نظامی 

KMDC/N.I.C.H

[21:54, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: علم تغذیہ کی تاریخ و تاسیس

The History & Foundation of Holy Dieting

[21:55, 6/24/2024] Saliha Zeshan Nizami: علم لدنی

[21:56, 6/24/2024] Jaziratul Arab: بس وائس ٹیکسٹ جمع کردو ممتحنہ گروپ میں

[22:04, 6/24/2024] Jaziratul Arab: ڈھنگ کی کلاس کیلئے سنجیدہ لہجہ کتب بینی تعلیم یافتہ ھونا ضروری ھے تینوں خصائل ندارم

[22:06, 6/24/2024] Jaziratul Arab: پتہ نہیں ریسرچ بیس یاچرچ بیس 

مدرسوں میں تو چرچ بیس معلم کی ڈیمانڈ ھے جو جبے قبے والا ھو

[22:07, 6/24/2024] Jaziratul Arab: Church based teaching 

کلیسائی نظام ء تدریس

[22:11, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: کتب بینی تو آ پ نے واقعی آپ نے کبھی نہیں کی لیکن علم لدنی سے آ پ  ریفرنسز اتنے اتھائینٹک دیتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔  بہترین تعلیم یافتہ بھی ہیں۔ اگر سنجیدہ لہجہ میں پڑھائیں تو شاید سب طلبہ ایک ایک کرکے غائب ہوجائیں۔جیسے معلمین کے ساتھ ہوا۔ آ پ کا طریقہ تدریس انبیاء والاہے

[22:20, 6/24/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بالکل بھی نہیں ۔۔۔ہمارے ہاں۔۔جبے قبے والے کی ڈیمانڈ نہیں ہے ۔۔سادہ بندہ بھی چل جاتا ہے

[22:21, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: مجھے آ ج تک یاد ہے آ پ نے ایک محفل میں کرونا سے بچاؤ کے بارے میں بتایا کہ ریسرچ یہ کہتی ہے کہ  کرونا سے بچنے کے لیے سب  کچھ کھائیں جو دل چاہ رہا ہے کھائیں تو آ پ کرونا سے محفوظ رہیں گے۔ اور 1دن پہلے ہی میں کرونا سے بچاؤ کے حوالے سے یہ ریسرچ پڑھ چکی تھی۔

[22:22, 6/24/2024] Mehwish Nizami 2: یہ صرف ایک ادنی سی مثال ہے ایسی ہزاروں مثالیں سب آ پ کے خطابات میں سن چکے ہیں۔

[22:26, 6/24/2024] Jaziratul Arab: بالکل ٹھیک لگائی تھی میں نے ھی کہا تھا  مشق و تربیت کیلئے

[22:26, 6/24/2024] Jaziratul Arab: نظام المدارس صوفیاء

 امتحان علم تغذیہ

ممتحنہ حافظ سحرش مرشدہ

فی سوال 10مارکس

مھلت کل شب 10بجے

سوال 1

تغذیہ غذائی علم و ھنر کو کہتے ھیں۔کھانے اور پینے کی دعاء الگ الگ بتائیے

سوال 2-

علم تغذیہ میں حلال و حرام کیوں ھے کیا حکمت ھے ؟

3-علم تغذیہ ضرورت دین ھے ایک آیت ایک حدیث غذائی حکم پہ بتائیں

4-علم تغذیہ میں متوازن کھانوں کا ھفتے واری سات دنوں کا شیڈول دیجئے

[01:52, 6/25/2024] Jaziratul Arab: نظام المدارس صوفیاء

👈🏼 آخری تین امتحان

کل 18,ذی الحج عید ء ولایتء باب العلم کی خوشی میں تینوں شفٹ امتحان ھونگے۔

11بجے صبح علم تحقیق

 5بجے شام علم رؤیا

 9بجے رات علم جراحت

[11:58, 6/25/2024] Arooba New Hafiz: امتحان علم المعرفت 

 جمعرات: 2024-06-13 


 مارکس: سوال #1-4 



سخاوت علی نظامی امینی-------------= 39



نوشین------------------= 38


نیرہ امینی-----------------= 38



پروین افضل نظامی----------= 40


قیصر انساء امینی-----= 38


رابعہ امینی-------= 38


امبرین امینی -------------------= 38


عدنان ظفر قادری امینی----------------= 40


فیروزہ امینی----------= 38


روبینہ قادری امینی---------------= 39


افشین --------------------= 40


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[13:33, 6/25/2024] ayesha seemab: امتحان علم قارورہ


کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[15:24, 6/25/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: مارک شیٹ براۓ علمِ خدمت


 کیڈٹ ح کنزہ امینی

[16:06, 6/25/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم۔

علمِ شفاء کے 7 طلباء کے مارکس باقی تھے جو میں معلم وسیم فاروقی امینی کو شئیر کررہی ہوں مارکنگ کے لیۓ۔

[16:26, 6/25/2024] Saliha Zeshan Nizami: علمِ تغذیہ، 

علم الحج،

علم تحقیق،

علم الرویاء،

علم الجراحہ 

کے مارکس کا کے ذمے ہیں؟

[21:07, 6/25/2024] Jaziratul Arab: Roza iftar time here

[23:58, 6/25/2024] Jaziratul Arab: جسکا سبجیکٹ اسکے ذمے

[00:08, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: علمِ تغذیہ کا آغاز آپ نے کیا تھا پھر دیگر ڈاکٹرز بھی بطور معلم شامل ہوگۓ تھے،


علم الحج ح زاہد اسلم اور خواجہ نعیم فاروقی نے بھی پڑھایا ہے۔ آپ نے بھی نشری کلاس لی تھی جو بعد میں ڈیلیٹ تھی۔

[00:13, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: حضرت آ پ سے درخواست ہے کہ علم تحقیق کے مارکس آ پ دیں کیونکہ آ پ صحیح اور غلط جواب کی بھی نشاندہی کریں گے تو سب کو سیکھنے کا موقع ملے گا۔

[00:15, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: علم تغذیہ ڈاکٹر حافظ علی 

علم الحج نعیم فاروقی

[00:20, 6/26/2024] Jaziratul Arab: مجھے دفع کرو میں معلم نہیں ھوں نیابت کرلی وقتی نائب معلم تھا تغذیہ میں ڈاکٹر عظمی حج نعیم کے ذمے

[00:20, 6/26/2024] Jaziratul Arab: تحقیق بذمہ عدنان ظفر

[00:21, 6/26/2024] Jaziratul Arab: معلمین کا امتحان ھی یہ ھے کہ کیا نمبر دیتے ھیں

[00:21, 6/26/2024] Jaziratul Arab: 👋👋💐

[00:22, 6/26/2024] Jaziratul Arab: ٹھیک ھے علی تغذیہ

[00:24, 6/26/2024] Jaziratul Arab: 👋👋💐

[00:24, 6/26/2024] Jaziratul Arab: غشی طاری

[00:27, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: جی اچھا ۔ اس میں معلمین کا امتحان۔ یہ نیا پیمانہ امتحان سیکھنے کا موقع ملے گا۔

[00:28, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: شفاک اللّٰہ بابا جانی 🤲🏻💐

اللّٰہ آپ کو صحت تندرستی کے ساتھ درازیء عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻 


فی امان اللّٰہ 🫡

[00:29, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر

[00:29, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ۔

[00:32, 6/26/2024] Addiba Hussain Nizami: شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ بابا جانی♥️🤲🏻


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[00:39, 6/26/2024] Waseem Farooqi: Allah kamil Shifa ata krey Aameen

[03:55, 6/26/2024] Ghazala Nizami: سلام  ء شفاء مالک  و مرشدہ جی  🌸

یا  سلام الشافی یا اللہ 

یاسلام الشافی یا اللہ 

یا سلام الشافی یا اللہ

 آ  مین🤲🏻۔

غزالہ حمیدامینی

[10:05, 6/26/2024] Jaziratul Arab: وھیل چئیر ویٹنگ فور الیکٹرو تھراپی

پلیز چیک کلاس 10بج گئے لسٹنگ کمپلیٹ ٹیگنگ پلیز

[10:07, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: Salam o qadam bosi g..10:05am horhy han. 

Tag kia krna h?? 

Listing?

[10:30, 6/26/2024] Mehwish Nizami 2: Marking  sub muallimeen me distribute krdi h. Woi marking kr k den ge.

[12:42, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: علم تغذیہ ڈاکٹر حافظ علی 

علم الحج خواجہ نعیم فاروقی

علم الرؤیا معبر امین صابری 

علم الجراحہ ڈاکٹر سخاوت علی 

علم تحقیق عدنان ظفر

[12:42, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: ان سب کو بھی گروپ میں شامل کررہی ہوں

[12:51, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: @Mehwish Nizami 2 Muabbir Amin Sabri Amini ko ap add krlijiye mere pas sy nhi invitation nhi jarha unhe

[12:55, 6/26/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

[12:56, 6/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: Walaikum AsSalam.


Commandant

[10:42, 6/27/2024] Jaziratul Arab: https://youtube.com/watch?v=TTZx84o0V-k&feature=shared


Subscribe Alee 's Gohar Masood 's YouTube channel

[10:42, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Ji subscribe krlia aur groups me fwd

[10:53, 6/27/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم  جی سرکار 

سبسکرائب کر لیا ہے

[10:55, 6/27/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار مُرشد اقا کریم طالب دعا نعیم ✅

[10:56, 6/27/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: SUBSCRIBED IT .

[11:02, 6/27/2024] Ghazala Nizami: Subscribed

[11:03, 6/27/2024] Ghazala Nizami: سلام ءشفاء 

مالک۔ مرشدہ جی 🌸


غزالہ حمید امین

[12:20, 6/27/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum.

Darul Iftah or Ilme tableegh k tamam javabat Mufti Safdar Sahab ko personal pr bhej dye hain.

Jesy hi tamam javabt k marks mil jaen gy result sheet ready kar k share kar don gi.

Ilme tableegh k kuch students k marks reh gye hain, jo k Mufti Sahab apni masrofiat sa time nikal kar dety ja rahy hain

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[13:51, 6/27/2024] Ghazala Nizami: سلام علیکم @Mehwish Nizami 2  

جن طلباء نے علمِ تبلیغ+ضمنی دونوں امتحانات دیۓ ہیں انکے مارکس کے حوالے سے بتادیں کہ کونسے مارکس کاؤنٹ ہوں گے؟ اور جن طلباء کے مارکس مرشدہ جی نے ٹوٹل 10 مارکس میں سے دیۓ ہیں کیا انہیں 4 سے ضرب کردوں یا انکے مارکس مفتی صفدر صاحب سے لے لوں؟


کیڈٹ غزالہ امینی

[14:04, 6/27/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum.


Ilme Tehqeq k ab tk k tamam javabt Khwaja Adnan Zafar Sahb ko bhej dye hain, or wo time to time number dety ja rhy hain jesy hi tamam javabt ke num mil jaen gy ma result sheet ready kar k bhej dongi.



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[14:11, 6/27/2024] Mehwish Nizami 2: W.salam, kia sub ne tableegh k 2no papers diay han?

Ji Ye Murshida ne khud btaya tha k Jin k 4 questions k jawabat p 10 marks diay han means unk 40 marks han

[14:12, 6/27/2024] Ghazala Nizami: سب نے نہیں کچھ لوگوں نے دیئے ہیں ۔

اور جن کے 10 نمبر نہیں ہیں 7 یا 9 ہیں  یا 4 ہیں ان کیا کرنا ہوگا

[14:29, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Shukran musajjal Tum ne raees e tadrees duty sanbhal  Meri haalat nidhal h duty me ghashi Madina break journey

[14:30, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Yes typo error 10 for  4=40

[14:30, 6/27/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ یا مرشدی

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی عطا فرمائے کامل شفاء عطا فرمائے آپکی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

عدنان ظفر قادری قلندری امینی

[14:30, 6/27/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور جوڑ جوڑ توانائی عطا فرمائے آمین طالب دعا نعیم

[14:31, 6/27/2024] Ghazala Nizami: 🫡

[14:32, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Kuch tw hn 0 nahi sb exam wind up only marking break till result on 24zhjj as RT notice

[14:32, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Salute aise Marti h jesay ronaq shah ne  nai wardi silwa k di h

[14:34, 6/27/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ شفاء بابا جانی♥️

اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین🤲🏻♥️



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[14:37, 6/27/2024] Ghazala Nizami: جی میں نے 4 سے ہی × کیا تھا بس کنفرم کر رہی تھی کہ اسی طرح بنالوں۔ 

 بس 5 لوگوں کے نمبر باقی ہیں مفتی صاحب نمبر دے دیں تو رزلٹ لسٹ ممتحنہ گروپ میں شیئر کردوں گی۔

کیڈٹ غزالہ حمید امینی


[14:43, 6/27/2024] Jaziratul Arab: 750 


سالہ محبوب الٰہی نصاب ء درس نظامی 66علوم اور 1001دن  کاھے جسمیں 11 علوم فی سیمسٹر ھیں جن کے 6 لازمی 5اختیاری

لازمی میں 2/3-مارکس پاس اختیاری میں 1/3مارکس پاس ھوگا

6لازمی 

قرآن حدیث فقہ

 ادیان تصوف شفاء

5اختیاری

تبلیغ تالیف تحقیق

تدریس تصنیف تاریخ

☝️ھر علم کی 6شاخیں

[14:45, 6/27/2024] Jaziratul Arab: اب بتاؤں مسجل کتنے علوم نمٹ گئے کتنے رہ گئے جو نمٹ گئے انکے نام

[14:50, 6/27/2024] Jaziratul Arab: درویش را قدرے علم باید 

یہ نصاب محبوب الٰہی رح نے اپنے مرشد بابا فرید گنج شکر رح کے ☝️حکم پہ بطور شیخ الاسلام نافذ کیا

[14:50, 6/27/2024] Jaziratul Arab: کیا

[14:50, 6/27/2024] Jaziratul Arab: درویش کو کافی تعلیم یافتہ ھونا چاھئے

[14:51, 6/27/2024] Jaziratul Arab: بنیاد یہ حدیث

الفقر فخری

[14:54, 6/27/2024] Jaziratul Arab: اس حدیث کی بنیاد یہ آیت

واللہ غنی وانتم الفقراء

اللہ سخی ھے اور تم سب کے سب فقیرھو


فقیر عربی

 درویش فارسی

 بھگت ھندی 

صوفی اردو

 سائیں سندھی

 باپو بنگالی

 سینٹ انگلش

[14:58, 6/27/2024] Jaziratul Arab: ھر فقیر سالک کے رتبے تک پہنچے تب علم لدنی کی طلب اسے مجذوب بنادیتی ھے

سالک سے مجذوب تک 4 منزلیں طے کر کے فقیری ملتی ھے

1-زاھد ء خشک

2-سالک المجذوب

3-مجذوب السالک

4-مجذوب محض

[14:59, 6/27/2024] Jaziratul Arab: مفتی صاحب دے رھے ھیں نمبر؟

[15:00, 6/27/2024] Mehwish Nizami 2: جو علوم نمٹ گئے ان کی فہرست  


1_ علم تعبیرات۔ 

2_ علم الشفاء۔ 

3_ علم طریقت۔

4_ دار الافتاء 

5_ علم معرفت۔

6_ علم الحدیث ۔

7 علم تجوید

8_ علم الحج 

9_ علم خدمت۔

10_ علم تبلیغ  

 11-  مثنوی

 12- علم صحافت

13- علم قارورہ

14- علم تغذیہ

15-  علم تحقیق

16- علم افتاء

17- علم الرؤیا

18-  علم الجراحت

[15:01, 6/27/2024] Jaziratul Arab: بتاؤ مسجل کتنے علوم کی کلاسز نمٹ گئیں کتنے رہ گئے جو نمٹ گئے انکے نام

[15:01, 6/27/2024] Mehwish Nizami 2: نو نمٹ گئے ان کے نام۔

[15:01, 6/27/2024] Mehwish Nizami 2: جو رہ گئے ہیں وہ فہرست آ پ سے ملے گی۔ نیو کورسز کی۔

[15:05, 6/27/2024] Jaziratul Arab: یہ تو پورے 18نمٹ گئے ماشاءاللہ حکم ء گجنشکر پورا ھوا یعنی 18علوم پہ دنیا بھر کا دستور ء قیادت ھے کہ افسری دیدو۔پاسنگ آؤٹ 18سبجیکٹ پہ ھوتی ھے پوری دنیا کی فوجی ٹریننگ مین۔شکر مجھ نالائق کو ماں کی دعاء لگ گئی کہ نیول انجینئرنگ میں 18کے 18پیپرز 100/100

[15:06, 6/27/2024] Jaziratul Arab: President of Pakistan Gold Medallist 

Top of all Pakistan

[15:06, 6/27/2024] Jaziratul Arab: PPGM

[15:13, 6/27/2024] Jaziratul Arab: جب گولڈ میڈل ملا تو نانی بزرگ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اعزازی ماں مدعو تھیں جھٹ لپک کے گلے سے گولڈ میڈل اتارا اور صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق سے پوچھا یہ کتنے تولے کاھے آرمی چیف

نے پوچھا اماں آپ کیا کریں گی یہ تو ضیاء الحق نے کیڈٹ کیپٹن امین الحق کو دیا ھے

نانی بزرگ نے کہا اسے تڑواکے اپنی بہو کی بری بناؤنگی آرمی چیف نے کہا اماں یہ غضب مت کرنا میری اسٹیمپ لگی ھے اس پہ پولیس پکڑ لیگی صدر پاکستان کا سونا چرایا؟ پھر نانی بزرگ کو ایک سادہ ٹکیہ ایک تولے سونے کی بھیجی کہ کو اپنی بہو کی انگوٹھی بنالینا شاید نانی نے ڈاکٹر شازیہ ام قنطو کو سلامی دی تھی

[15:13, 6/27/2024] Jaziratul Arab:  تھی

[15:52, 6/27/2024] Jaziratul Arab: مالک بارش ہو رہی ہے

[15:52, 6/27/2024] Jaziratul Arab: محبہ نے دھوپ کی شکایت کی تھی

[15:57, 6/27/2024] Ghazala Nizami: جی مفتی صاحب دے رہے ہیں، ٹوٹل 57  طلبہ نے علم تبلیغ کے امتحان دیئے ہیں ۔ 

 جس میں سے 5 طلباء کے  مارکس ملنا باقی ہیں جو مفتی صفدر صاحب دیں گے۔

(کچھ کے مارکس مرشدہ جی نے بھی دیئے تھے)


علم تبلیغ کے علاوہ دار الافتاء کے مارکس بھی مفتی صاحب کے ذمے ہیں۔

10 طلباء نے دار الافتاء امتحان دیا تھا۔


کیڈٹ غزالہ حمید امینی

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Abaji please dhoop Kam kerney ki Dua kerden😔

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: لایرون فیھا شمسا

La yarowna fiha shamsan

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Keep recital

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Take breath from right nostril breathing 33

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Shut left nose side

[15:57, 6/27/2024] Jaziratul Arab: Good shabash enjoy in water

[16:31, 6/27/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👆🏻مارک شیٹ علمِ تغذیہ 


کمانڈنٹ

[16:32, 6/27/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👆🏻مارک شیٹ شفائی امتحان 


کمانڈنٹ



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔