[24:04, 6/8/2024] arsal Amini: Amini
[24:04, 6/8/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم میرے پیارے مالک و مرشد ♥️
میرا مسٔلہ یہ ہے کہ میرے پیروں میں کبھی کبھی بہت شدید درد ہوتا ہے اور درد اتنا شدید ہوجاتا ہےکہ میں درد کی وجہ سے سو بھی نہیں پاتی۔مجھے بھی کچھ بتا دیجیۓ ۔
طالب دعا
عینی محسن امینی
[24:10, 6/8/2024] faiqaharoon5: ji thk he allah tala aap ko sehet k sath lambi Zindagi atta kare aameen summa aameen
faiqa amini
[24:17, 6/8/2024] Jaziratul Arab: موتیا ھوگیا ھے سرمہ ممیرہ لطیف روزانہ عرق گلاب کے آئس کیوبز سے سکائی کرکے لگاؤ رائٹ آنکھ تین سلائی لیفٹ آنکھ دو سلائی ھر وضو کے بعد اور صبح دس بجے کی دھوپ سے بند آنکھوں کی سکائی 11منٹ گھماکے
[24:17, 6/8/2024] Jaziratul Arab: یہ آیت سرمے پہ5بار دم کرکے
فکشفنا عنک غطاءک
[24:17, 6/8/2024] Jaziratul Arab: سعدیہ آپ شک کرکے اور اپنے اعصاب شل کرلینگی بس شوھر کو نرم۔کرنے کیلئے اور اولاد کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کیجئے سورہ مریم۔پہلا رکوع انکے کھانے پکاتے وقت دم کرکے دیں تین ماہ
[24:17, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اسے قبض ھے ٹھنڈ جم گئی پاؤڈر کے دودھ سے قبض بھی ھوگیا اب طب ھندی قطرے امرت دھارا
تین ڈراپ ھلکے گرم۔پانی میں دو پیٹ کے چاروں طرف اور ناف کے اندرمالش سرسوں کے گرم تیل سے گھما کے کرو ڈیلی صبح 8بجے کی دھوپ میں
[24:17, 6/8/2024] Jaziratul Arab: سب جواب نمٹ گئے 👋
[24:19, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: اور بھی سوالات آئے ہیں اگر اجازت ہو تو ٹیگ کردوں۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:21, 6/8/2024] Jaziratul Arab: پنڈلیوں کی مالش کرکے گرم پانی میں نمک ھلدی ملاکے پنڈلیاں ڈبوکے رکھو پھر ونٹو جینو کریم۔کی۔مالش کرتے ھوئے ذکر کرتی رھو
یوم۔یکشف عن۔ساق
Yoma yukshafo unsaaq
[24:21, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال
صائمہ ہاشمی امینی 2
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:21, 6/8/2024] Ambreen Nizami HRC: Shukria hzt
Ambri amini
[24:22, 6/8/2024] +92 314 8849523: Madiha danish Hashmi Amini
[24:22, 6/8/2024] Umm e Nizam: جزاک اللّٰہ
میرے پیارے مرشد 🌹
[24:24, 6/8/2024] Jaziratul Arab: Nuberol tablet
[24:24, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال
سائل: مدیحہ دانش
مسئلہ: اندرونی و بیرونی بخار ہے، بخار اتر گیا لیکن جسمانی درد صحیح نہیں ہو رہا۔ عجیب سی کیفیت ہے بچے بھی بیمار رہتے ہیں
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:24, 6/8/2024] Jaziratul Arab: وائس ٹھپ ھے فون میں
[24:25, 6/8/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: حضرت کتنے دن تک لگانا ہے؟
صائمہ ہاشمی امینی
[24:25, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: مدیحہ دانش
پیشنٹ فوٹو
[24:25, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: Patient name: safia bano
age 60
medical reports attached above,Doctor diagnos her blood cancer
Malik o aqa se Dua o tawaju ki darkhast hai
Sameer amini
[24:27, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تھکن نیند کی کمی خون کی کمی سے ھے یہ سب مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ شوھر کا خون پی جائے۔شرافت سے بھنی کلیجی پہ نیمبو چھڑک کے چاٹ مصالحہ لگا کے کھالے سورہ بلد 5ایت دم کرکے اور انجکشن venofer 5ml
[24:28, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال
سائل: سفیہ بانو
مسئلہ: بلڈ کینسر
(رپورٹس اٹیچڈ)
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:29, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تین ماہ
[24:29, 6/8/2024] Jaziratul Arab: فوٹو
[24:32, 6/8/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: جی بہتر
صائمہ ہاشمی امینی
[24:32, 6/8/2024] Jaziratul Arab: یہ اوپن نہیں ھوتا کل بھیجنا مریضہ کی وائس وڈیو اور رپورٹ
[24:33, 6/8/2024] +92 314 8849523: Jee Mara malik madiha ap Ka salaam qadam bosi qabul farmay khas nazra karam tawaja farmay madiha Amini
[24:33, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: جی بہتر
شفائی مسند برخاست ۔؟
[24:33, 6/8/2024] Jaziratul Arab: جی برخاست
[24:34, 6/8/2024] Jaziratul Arab: باقی کل وقفہ ء کلاسز
[24:34, 6/8/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🤲🌹💖💐 Fi Aman Allah subohi amini
[24:35, 6/8/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
اللہ تعالیٰ آپ پہ اور آپکے اہل و عیال پہ بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے
اور آپکے درجات عالیہ کو بلندیاں عطا فرمائے
اور آپکے نگاہ لطف کرم اور فیض و عطا جاری ساری فرمائے
آمین ثم آمین
[24:36, 6/8/2024] Umm e Nizam: جی بہتر
عینی محسن امینی
[24:37, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: Date:June-7-2024
Day :Friday
Time;11:37pm-12:37am
شفائ مسند: مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ
1.کنول امینی✔️
2.حرا اعظم✔️
3.سلطانہ بتول امینی✔️
4.عبدالہادی ✔️
5.صوفیہ امینی ✔️
6.سلمان الدین ✔️
7.نعمان بٹ امینی ✔️
8.اللہ ڈینا✔️
9.سحر ریحان ✔️
10.دانش والی ✔️
11.رخسانہ امینی✔️
12.صائمہ ہاشمی امینی✔️
13.شیخہ یاسمین✔️
14. عینی محسن✔️
15. سعدیہ کاشان✔️
16. مدیحہ دانش✔️
17. سفیہ بانو
°شفائی مسند برخاست
معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:52, 6/8/2024] Shahab Nizami: Ek SB ne pochwya h br br pishab ana wazo ka br br totna masana kamzor ho gya h is k lia bta dijea
[24:52, 6/8/2024] Jaziratul Arab: شب بہ سکون سر کا مسح کرکے اعوذ باللہ پڑھ کے بائیں طرف سلام اور دعائے نیند
اللھم بسمک
اموت اواحیاء
Allah humma Bismeka amuto WA ahya
[24:52, 6/8/2024] Shahab Nizami: Salam malik ye is k bry me bta dijea
[24:52, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: شب بخیر بابا جانی♥️
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[24:53, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم سرکار محترم
کلاس کے دوران کوئی غلطی کوتاہی ہو رہی ہو تو اس کے لیے معذرت
سخاوت علی نظامی امینی
[24:54, 6/8/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Shaba khair Malik Jani.
Sohaib Hashmi Amini
[24:57, 6/8/2024] Ambreen Nizami HRC: شب بخیر حضور💐 طالبِ شفقت و دعا عنبری و مطروبہ امینی
[24:57, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تل کے لڈو پہ لاحول پڑھ کے سوتے وقت کھایا کریں رسول اللہ ص نے جن صحابی کو مثانے کے غدود کی تکلیف سے بار بار وضو مشکل ھوا تو فرمایا اندر لنگوٹ باندھ کے اوپر کپڑے پہن کے ایک وضو سے ایک نماز
اب پیمپرنگ کرکے یہی عمل ایک وضو ایک نماز پیمپر اوپری کپڑوں کو بچائگا۔یہی تاکید ء رسول
[24:58, 6/8/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر صہیب سائن آف ؟
[24:58, 6/8/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini
[24:58, 6/8/2024] Jaziratul Arab: نہیں جناب بس گانا ادھار
[24:59, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اللہ شفاء دے
[24:59, 6/8/2024] Jaziratul Arab: بتادیا
[24:59, 6/8/2024] Salman Yousufzai: Jazak Allah hazor
[01:00, 6/8/2024] Shahab Nizami: JazkAllaah
[01:02, 6/8/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik 13 sept 2024 ko contact compele ho raha h.
Ap hukum kerdain k kis date ka sign off lo .
Sohaib Hashmi Amini
[01:02, 6/8/2024] Jaziratul Arab: ایک بج گیا شب کا
منہ لپیٹ کر سوجا
اور ڈبیہء شیطاں
بند کرکے گم ھوجا
[01:02, 6/8/2024] Jaziratul Arab: کنٹریکٹ بڑھا لو
[01:04, 6/8/2024] Sohaib Hashmi Nizami: G. Behtar.
Sohaib Hashmi Amini
[01:18, 6/8/2024] +92 321 8211756: تمام عالِ اسلام یکم ذوالحج عقدِ امیر الموؤمنین مولا علی ابنِ ابی طالب علیہ و اسلام و دخترِ رسول اللہ صہ شہزادی ء کونین حضرت بیبی فاطمہ الزہرہ س.ع بہت بہت مبارک ہو
مولا آج کے دن صدقے ہماری تمام حاجات پوری فرما دے اور ھماری مشکلات کو آسانیوں میں بیماریوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں اور غموں کو خوشیوں میں بدل دے.آمین.🤲🙏
#عقد_علیؑ_و_زہراؑ💐
#عقد_علیؑ_و_فاطمہؑ💐
سخاوت علی نظامی امینی
[01:24, 6/8/2024] +92 317 1676667: امین امین
[01:24, 6/8/2024] Jaziratul Arab: مبارک بصد عقیدت
[01:28, 6/8/2024] +92 321 8211756: سرکار
اللہ پاک نے 2016 ذوالحج
کا چاند نظر ایا اور اسی وقت میرے گھر میں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی
یکم ذوالحج 2016
سخاوت علی نظامی امینی
[01:33, 6/8/2024] Jaziratul Arab: کیا نام رکھا
[01:33, 6/8/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ
[01:34, 6/8/2024] +92 321 8211756: سرکار ناگپور سے نام ایا تھا
بابا تاج الدین اولیاء کے دربار سے ۔
عائزہ سخاوت
[01:35, 6/8/2024] +92 321 8211756: بڑا بھائی جو ہے اصل میں خادم سرکار بابا تاج الدین اولیا ہے ۔ناگپور میں خلافت ملی تھی دربار شریف میں
محمد احمد خان تاجی
[01:36, 6/8/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ تاجیہ سلسلہ مرے پاس بھی ھے تاج الاولیاء رح کی خدمت میری امی کا خالہ عائشہ نے بہت کی تھی
[01:37, 6/8/2024] Jaziratul Arab: وہ ابھی انڈیا دربار میں ھیں ؟
[01:37, 6/8/2024] +92 321 8211756: جی حضرت بڑا بھائی جو ہے 2013 میں ناگپور گیا تھا
اور ان کے مرشد جو ہیں
چاندنی چوک پاپوش نگر
عبدالجبار تاجی یہ بڑے بھائی کے مرشد ہیں
[01:39, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اچھا وہ ھیں جبار میاں تو عرس تاجیہ بھی کراتے ھیں
[01:40, 6/8/2024] +92 321 8211756: جی سرکار وہ میرے بڑے بھائی کرواتے ہیں
جبار بابا کے ساتھ مل کے
[01:46, 6/8/2024] +92 321 8211756: جی سرکار
ناکپور میں یوسف بابا نے
دستار بندی کری تھی
اور خلافت عطا کری تھی
[01:59, 6/8/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ بہت خوب
[01:59, 6/8/2024] Jaziratul Arab: میرا سلام پیش کرنا
[02:02, 6/8/2024] Jaziratul Arab: 👋
[02:06, 6/8/2024] +92 321 8211756: جی سرکار
[02:12, 6/8/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sahbba khyr Hagi Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹
[04:13, 6/8/2024] +92 302 2610290: السلام علیکم
[04:33, 6/8/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور
شانی امینی
[04:42, 6/8/2024] Arooba New Hafiz: سلام شفا و قدم بوسی بابا جانی ♥️
اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ تازہ دم رکھے۔ آپ کا سایۂ شفقت ہم پر سلامت رہے۔ آمین🤲🏻
کیپٹن ح-عروبی امینی
[05:02, 6/8/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم
مرشدِ کریم
اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین دعاؤں کی طلبگار
فیروزہ امینی
[05:07, 6/8/2024] Mohsin Sheikh Nizami: سلام میرے مالک و مرشد اللہ کریم اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور اللہ کریم اپ پر نور کی بارش فرمائے
Mohsin amini ap ki dua or tawaja ka talib
[05:08, 6/8/2024] +92 302 2610290: السلام علیکم مرشد کریم مرشد ہ جی دست بہت سی قبول ہو اللہ تعالی اپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ قائم رہے دعاؤں کی طالب شہناز بٹ امینی
[05:10, 6/8/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem qubool farmaye Allha Kareem apko achi sehat ata farmahay ameen humay humasha Apke tawaja shafqat Dua ma rakhay Ameen Ruby q Amini 🌹
[05:10, 6/8/2024] +92 317 1676667: اسلام وعلیکم مرشد کریم
اللہ تعالیٰ آ پ کا سایہ ہم پے ہمیشہ سلامت رکھے آمین
بشریٰ بٹ امینی ۔
[05:20, 6/8/2024] +92 321 8211756: سلطان مشائخ محبوب الہی
حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء
سب زیارت کر لیجئے
[05:36, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی
اللّہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آپکا سایہ ء شفقت ہمارے سروں پر سلامت رکھے
آمین ثم آمین 🤲🏻
دعاؤں کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[05:42, 6/8/2024] asim Nizami KDN: Salamun alikum hazrt qadam bosi qabol ap ki nazar o dua ka talib asim amini
[05:49, 6/8/2024] H M Ali Nizami: حضور امینِ ملّت
سلام فجری و دست و قدم بوسی قبول فرمائیں۔
ادنٰی قدم بوس نکمّا غلام
قاری محمد علی قادری نظامی امینی
[05:55, 6/8/2024] Asma Junaid: با ادب با ملاحظہ 🔔🔔
مفتی قاری محمد علی قادری نبیرہ ء مذاقی میاں سرکار رح
"علم ترتیل مشقی" کلاس لیں گے
6 سے 7 علم ترتیل کی مشق جاری رہے گی اسی دوران اپنی وائس اصلاح کے لیۓ بھیجۓ۔
کیڈٹ طوبیٰ جنید امینی
[06:01, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قیصر انساء امینی
[06:02, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سورۃ الضحی
تلاوت
قیصر انساء امینی
[06:02, 6/8/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم
فیروزہ امینی
[06:03, 6/8/2024] H M Ali Nizami: سبق نمبر23
آج کا سبق
سورة التین
مکّی سُورت
آیت 8 رکوع 1
بروز ہفتہ
بتاریخ 8 جون 2024
[06:04, 6/8/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
[06:07, 6/8/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
[06:12, 6/8/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔ رخسانہ امینی
[06:13, 6/8/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔ رخسانہ امینی
[06:14, 6/8/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
[06:16, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سورۃ الم نشرح
تلاوت
[06:20, 6/8/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی
[06:21, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جی بہتر آئندہ سے دھیان سے پڑھوں گی انشاء اللہ
قیصر انساء امینی
[06:22, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جی بہتر انشاء اللہ
جزاک اللّہ 🌹
قیصر انساء امینی
[06:29, 6/8/2024] +92 349 2357445: جزاک اللہ خیرا میں کوشش کرتی ہوں شکریہ
فیروزہ امینی
[06:31, 6/8/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی
[06:32, 6/8/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
اللہ تعالٰی اپنے فضل سے آپ کی حفاظت فرمائے اور جوڑ جوڑ توانائی عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
[06:34, 6/8/2024] H M Ali Nizami: آمین
[06:39, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: آمین ثم آمین 🤲🏻
نہیں قاری صاحب میرا مقصد آپکا دل دکھانا نہیں تھا میں معافی چاہتی ہوں آپ سے
آپ ہماری اصلاح فرماتے ہیں تو ہماری پوری کوشش ہوتی کہ ہم غلطی نہ کریں ہماری تو خوش نصیبی ہے کہ
ہماری اصلاح ہو رہی ہے
اللّہ پاک آپکے علم میں آپکے پڑھنے پڑھانے میں مزید ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
قیصر انساء امینی
[06:41, 6/8/2024] +92 349 2357445: شکریہ یہ سورہ کل میں نے
مجہول پڑھیں تھی
میں آپ کی ریکارڈنگ کو
سن کر پڑھتی رہتی ہوں
فیروزہ امینی
[06:42, 6/8/2024] H M Ali Nizami: بہت شکریہ باجی
جزاک اللہ
[06:42, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: آمین ثم آمین 🤲🏻
[06:46, 6/8/2024] +92 349 2357445: جزاک اللہ خیرا
بڑی بات ہے آپ نے میری اصلاح
فرمائے
اللہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین دعاؤں کی طلبگار
فیروزہ امینی
[06:47, 6/8/2024] H M Ali Nizami: امین
امین
بہت شکریہ باجی
جزاک اللہ
جزاک اللہ
[06:55, 6/8/2024] ayesha seemab: سلام عليكم قاری صاحب
کیڈٹ عائشہ مرکری
[06:55, 6/8/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
[07:00, 6/8/2024] H M Ali Nizami: برخاست 🔔
[07:00, 6/8/2024] ayesha seemab: 🔔 مشق علم ترتیل برخاست
08.06.2024
Saturday
6:00am - 7:00am
بمسند: مفتی قاری محمد علی قادری امینی
حاضری
1. فیروزہ امینی
2.قیصر انساءامینی
3 رخسانہ امینی
4 کیپٹن خاور امینی
5 عائشہ مرکری امینی
اصلاح تلاوت
1 قیصر انساء امينی ✔️
2.فیروزہ امینی ✔️
کیڈٹ طوبی امینی
[07:01, 6/8/2024] +92 349 2357445: آ مین ثم آمین
فیروزہ امینی
[07:02, 6/8/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
عدنان ظفر قادری امینی
[07:02, 6/8/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قاری صاحب
عدنان ظفر
[07:02, 6/8/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عدنان بھائی
[07:02, 6/8/2024] ayesha seemab: سلام علیکم!
📌 آپ سب سے گزارش ہے خواب کی تعبیر کے لیۓ مشقِ تعبیر صبح 7:00 سے 9:00 بجے تک جاری ہے
اپنے خواب 7 بجے سے9 تک بھیج سکتے ہیں اگر کسی کے خواب رہ گئے ہیں پلیز دوبارہ شیئر کر دیجئے۔
📌 9 بجے کے بعد جو خواب موصول ہونگے ان کی تعبیر اگلے دن صبح کلاس میں پیش کی جائے گی
تاکہ اگلے معلم کو سہولت ملے اور ان کا ادب برقرار رہے ۔
جزاک اللہ
معاونہ: کیڈٹ عائشہ مرکری امینی
[07:04, 6/8/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک،
مشق تعبیر الرؤیا کلاس کے لئے حاضر
امین ص ن ا
[07:05, 6/8/2024] ayesha seemab: با ادب
نشست علم الرؤیا
رویائی مسند: مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
مشق ء تاویل
👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری
معاونہ: کیڈٹ عائشہ مرکری امینی
[07:37, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم
نیرہ امینی
[07:40, 6/8/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب :
یہ دیکھا کہ دو ٹرین ان دو ٹریک پر بہت تیزی سے چل رہی ہیں اور امین ص ن ا درمیان میں جگہ ہے یہاں بائیک چلا رہا ہوں تیز اور آگے بڑھتا جاتا ہوں تو دائیں ہاتھ سائیڈ پر ٹرین مجھے دبا نے کی کوشش کرتی ہے اور مجھے لگتا ہے اگر ٹکرایا تو موت ہے وہ ٹرین قریب ہوتی ہے تو فوری طور پر بائیں جانب ٹرین کا دروازہ کھلتا ہے اور مجھے بائیک سمیت اندر لیتا ہے اور میں بچ جاتا ہوں۔
تاریخ : 7 جون 24
وقت : فجر سے پہلے
امین ص ن ا
[07:44, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سوال - خواب میں کسی کا مرجانا دیکھنا اور پھر ایک دم سے زندہ ہوجانا اسکا مطلب کیا ہے حالانکہ وہ شخص ابھی زندہ ہے ایسا میرے بیٹے نے دیکھا تھا
نیرہ امینی
[07:46, 6/8/2024] ayesha seemab: سوال :نیرہ امینی
کیڈٹ عائشہ مرکری
[07:55, 6/8/2024] ayesha seemab: خواب #1
مفتی خواجہ امین صابری
کیڈٹ عائشہ مرکری
[07:59, 6/8/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں ریل گاڑی دیکھنا :
کسی عزیز رشتہ دار کے سفر سے واپس آنے کی علامت ہے
خواب میں ریل گاڑی پر سفر کرنا :
خواب میں ریل گاڑی پر سفر کرنا کسی لمبے سفر پر روانہ ہونے اور گھر سے دور ہونے کی علامت ہے
خواب میں ریل گاڑی پر تیزی سے سفر کرنا :
شرف اور بزرگی پانے کی علامت ہے
خواب میں روشنی میں ریل گاڑی پر سفر کرنا :
عزت و مرتبہ بلند ہونے ، دیندار ، متقی اور پرہیزگار ہونے کی علامت ہے
خواب میں موٹر سائیکل دیکھنا :
آرام و راحت پانے فایدہ حاصل ہونے کی علامت ہے
خواب میں موٹر سائیکل پر تیزی سے سفر کرنا :
کام میں ترقی ہونے اور تیزی سے عروج پانے کی علامت ہے
مرشد کریم سے رہنمائی درکار ہے
[08:04, 6/8/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں زندہ شخص کو مردہ دیکھے تو اس شخص کی لمبی عمر ہونے کی علامت ہے
[08:58, 6/8/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik Jani Salam o qadambosi.
Sohaib Hashmi Amini
[09:00, 6/8/2024] ayesha seemab: Date: 08 June 2024
Day: Saturday
Time : 7:00 am - 9:00 am
🔔 نشست علم الرؤیا اور مشق ء تاویل برخاست
رویائی مسند: مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
مشق ء تاویل
👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری
خواب
1.مفتی خواجہ امین صابری ✔️
سوال
1.نیرہ امینی ✔️
معاونہ: کیڈٹ- عائشہ مرکری امينی
[09:29, 6/8/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji dast bosi o qadm bosi qubol farmay Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen sehat o salamte ata farmay Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini
[09:29, 6/8/2024] +92 335 0644636: سلام شفاء حضرت از فرخندہ
[09:30, 6/8/2024] ayesha seemab: سلام ء شفاء بابا جانی 🌷
اللہ آپ کو ہر دم سلامت رکھے ۔آمین 🤲🏼
عائشہ مرکری امينی
[09:31, 6/8/2024] Jaziratul Arab: سلام ء ستائش بر سفر ء تجوید سورہ تین و نشرح
[09:32, 6/8/2024] Jaziratul Arab: 👆🤲نام بنام سلام شکریہ بر دعائے سلامہ وشفاء
[09:32, 6/8/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum murshid e Kareem Ruby q Amini
[09:33, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی 🌹🌹🌹🌹
الله پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
نیرہ امینی
[09:36, 6/8/2024] Owais H Nizami HRC: سلام ء شفاء باباجانی
دست بوسی و قدم بوسی قبول
طالبِ دعا:
ماہم امینی
[09:37, 6/8/2024] +971 56 613 7577: سلام شفاء حضرت 💐
طالبِ دعا نشاط مرکری
[09:38, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بابا جانی مجھ سے کوئی خطا ہوگئی ہے تو معاف فرما دیں 🙏🏻 آپ کی دید کی طالب
نیرہ امینی
[09:39, 6/8/2024] Heera Nizami HRC: سلام ء شفاء و قدمبوسی بابا جانی
طالب دعا و شفقت حرا امینی و مہر علی امینی
[09:40, 6/8/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار طالب دعا نعیم
[09:43, 6/8/2024] Hasan Nizami KDN: Salam kosar Amini
[09:44, 6/8/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani
Hashmat Aapa k leye duae khas ke request h
Monday ko left eye ka operation h,Baba Jani 2 days sy mujhy headache h neck sy start medicine sy km phir wesa he ho jata h neck to forehead medicine sy waqte ifaqa hota h.
Dr betya Uzma Amini
[09:44, 6/8/2024] +92 346 1900356: سلام علیکم بابا جانی و مرشدہ جی 💖
طالب دعا و توجہ:
منیبہ حسین امینی
سائٹ ایریا🌸
[09:45, 6/8/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah ya murshid AP ke khassssss nazra Karam ke talabgar kosar Amini
[09:45, 6/8/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک و مولا ماہ ذوالحجہ کا چاند 🌙 مبارک ہو طالب دعاء سلطانہ بتول امینی
[09:46, 6/8/2024] Hasan Nizami KDN: Salam kosar Amini
[09:48, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ شفاء بابا جانی♥️
دست بوسی قبول فرمائیں۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[09:48, 6/8/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک مکان 120 گز پر ہے 3000000 میں سیل ہو جانا تھا پر ان کمپلیٹ کنسٹرکشن کی وجہ سے سیل کرنا مشکل ہو رہا ہے آ پ کچھہ پڑھنے کا دیجیئے تاکہ وہ مستری جوکام ادھورا چھوڑ کر پلس سامان چوری کرکے لے گیا ہے وہ قابو آ جائے دعاؤں کی طلبگار سلطانہ بتول امینی
[09:53, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم
دعاؤں کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[09:54, 6/8/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ مسکرتارکھے آ مین اور آپ کا سایا ہمارے سروپرکایم ودایم رھکےامین 🌹💓
اسماء امینی
[09:58, 6/8/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔
کمیل امینی ۔
[10:01, 6/8/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم
مرشدِ کریم دعاؤں کی طلبگار
فیروزہ امینی
[10:07, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم۔
کسی کا کوئی شفائی سوال ہے تو مریض کا صرف نام یہاں لکھوا دیجئے، جب کہا جائے تو اپنا شفائی سوال پیش کر دیجیے گا۔
جزاک اللّٰہ
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[10:12, 6/8/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی
صباح الخیر
عذیر امینی
[10:12, 6/8/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: Assalamualaikum murshid e Kareem
Duao o tawajo ki talblegar
Betiya Syeda Dr erum Amini
[10:17, 6/8/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum murshide Kareem.dast bosi qubool frmayen
Dua o shafqat ke talib
Rabia amini
[10:33, 6/8/2024] Anees Nizami: Salam o qadam bousi Huzoor
Anees
[10:36, 6/8/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تمام وابستگان مرشدِ کریم کو درس خدمت میں مرحباً مرحباً
عذیر امینی
[10:42, 6/8/2024] Jaziratul Arab: مجھول قرآن خوانی
قاریوں نے جو یہ بدعتی عقیدہ پھیلا رکھاھے۔قاری علی اپنی مسند سے اسکی اصلاح کیجئے ورنہ خوفزدہ ہوکر لوگ نمازیں ترک کر رھے ھیں کیونکہ تبلیغیوں نے دستک مھم شروع کررکھی تھی کہ نماز نہیں ھوگی اگر مجھول پڑھا۔یہ مھم میں نے بند کرائی انکے مرکز سے کہلواکے۔ھر خوف کن تبلیغ کے نقصانات بچارے اممی مسلمانوں کے ایمان لرزا رھےھیں۔
قاری علی انھیں بتائیے کہ اماں یا استانی جی یا باجی نے جو لہجہ ء تلاوت سکھایا تھا وہ مجھول نہیں تھا بلکہ اممی لہجہ تھا
کوئی تلاوت مجھول نہیں ھوتی قراتیں 20 ھیں جنمیں بنیادی7+ شاذ 13
جو آپ تلاوت کررھی ھیں وہ گناہ نہیں تھی سب مقبول تھی مجھول نہیں۔
کیونکہ آپکی قرات ان بیس قراتوں میں سے کسی ایک کی پیروی ھے 👈🏼ھاں مگر اپنی آواز کو سجانا؟یہ حکم۔ء رسول ص ھے جسمیں لفظ تجوید نہیں👇
زینوا اصواتکم بالقرآن
اپنی آوازیں قرآن سے سجاؤ
بس اتنا سوچئے کہ آواز سجانے کا حکم ھے
🤫زینوا قرآنکم بالاصوات
نہیں فرمایا
یعنی قرآن آپکی آواز سے نہیں سج رھا
بلکہ آپکی آواز قرآن سے سج رھی ھے۔
👈🏼 مسلمان پہ ترتیل فرض ھے نہ کہ تجوید (قرآن میں حکم الٰہی ورتل القرآن ترتیلا
👈🏼 ھر حافظ تلاش کرے کہیں کوئی آیت ھے ؟
وجوود القرآن تجویدا
Wa javvidil Qurana tajvida
👈🏼 حضور ص کو غار حراء سے وادئ غدیر تک جتنی وحی ء اللہ نے عطا فرمائی جبرئیل ع نے بہ لحن ءترتیل پہنچائی۔نہ کہ تجوید
کیونکہ حکم تھا
قرانآ عربیا لعلکم تعقلون
قرآن کی عربی تمھارے عقل و شعور کی پرورش
پھر 4بار تاکید ء الٰہی آئی 👈🏼 ولقد یسرنا القرآن
ھم نے قرآن تمھارے لئے آسان بنادیا ھے
للذکر فھل من مدکر؟
ذکر ء الٰہی کیلئے تو ھے کوئی ؟جو لپک کے اسے سینے میں اتار لے؟
(📖اللہ نے آسان کیا
😢مللا نے پریشان کیا)
پھر اصحاب صفہ کی تربیت از باب العلم جو فرمائی وہ بھی ترتیل تھی تجوید نہیں کیونکہ تجوید نصف ء ترتیل ھے *فرض ھیں ابواب ترتیل 7 ۔۔ مگر قاری صاحب کی ضد ھے کہ ۔۔۔صرف 3ابواب سے گذاریں گے اور لاٹھی چارج کرکے پولیس والے چھٹی کرلینگے؟نہیں جناب ابھی چھٹٹی بند ھے جب تک سات کے سات ابواب سے گزار کے سات کی سات قراءتوں سے نہیں پڑھا دینگے!
پھر سادہ لوح مسلمانوں پہ ظلم یہ کہ نفلی تجوید کو فرض قرار دیکر خوفزدہ کررھے ھیں
👈🏼مفتی ء رسول ص حضرت عبداللہ بن عباس رض کو یہی خدشہ تھا کہ قرب ء قیامت اک ایسا طبقہ سر اٹھائے گا جو سادہ لوح مسلمانوں کو خوفزدہ کرکے اپنے اجتماع بڑھادے گا(انکے لئے تک بتادئے تھے) اور وہ بچارے مسلمان انکے کہے کو قال اللہ سمجھیں گے
(جاء الحق۔حدیث شام و یمن)
👈🏼تجوید جن صحابی رض نے شروع کرائی تھی
(دور ء فاروقی بعد از دور رسالت ص و دور ء صدیقی رض)
وہ صرف غیر عرب مفتوحہ ممالک میں نو مسلم رعایا کے لئے بطور لینگویج کورس ایک پیاری سی شفقت آمیز رعایتی قرآن خواندگی مھم تھی۔نہ کہ بزور ڈنڈا قرآن درست کرنا قرآن کیسے درست ھوتا جب انھیں عربی آتی ھی نہیں تھی درست تو غلط کو کیا جاتاھے نہ کہ ناخواندہ کو
👈🏼خلق خدا کو پہلے برسوں خوفزدہ کرتے رھے قبر کے سانپ بچھو سے اب قرآن سے خوفزدہ کررھے ھیں
👈🏼چٹائی پٹائی سسٹم ھرگز صوفیانہ نہیں ھے۔
ھم نے جو علوم بحال کئیے ھیں انکا مقصد تعمیل ء حکم ء رسول ص ھے 👈🏼 یسسروا ولا تعسسروا
انداز بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ھے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری جان
[11:00, 6/8/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام وقدمبوس ماللک و آقا جان
طہ امینی
سبحان اللہ ترجمانی رسول ﷺ نہایت خوبصورت اندازِ مختصر اور جامع دلائل کے ساتھ ، میں صدقے میرے مالک و مرشد۔
[11:07, 6/8/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ان شاءاللہ درس معرفت 11:30 پر پیش کیا جائے گا۔ طہ امینی
[11:43, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله بابا جانی آج یہ خیال آیا ہی تھا اور آپ نے وضاحت فرمادی سبحان الله واقعی مرشد دلوں کی سرگوشیوں سے بھی واقف ہیں جزاک الله بابا جانی ٹینشن دور ہوئی اور آسانی فرمادی
نیرہ امینی
[11:47, 6/8/2024] +92 322 2763732: وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
پروین افضل نظامی
[11:50, 6/8/2024] +92 322 2763732: 05-06-2024
علم معرفت
موضوع معرفت خدا کے اسباق
(چھٹی نشست)
معلم محترم خواجہ طہ عامر امینی
1- پہلا سبق اللّٰہ کی تلاش کائنات سے واقفیت کا شوق
2- خلقتِ کائنات کے بارے میں آگاہی و آشنائی کی جستجو کا شوق یقیناً ہم سب میں پایا جاتا ہے ہر ایک جاننے کی خواہش و تمنا رکھتا ہے کہ یہ ستاروں سے چمکتا بلند و بالا آسمان دلکش مناظر سے بھری یہ وسیع زمین رنگ برنگ مخلوقات ، خوبصورت پرندے طرح طرح کی مچھلیاں ، سمندر، پہاڑ کلیاں پھول سر بہ فلک قسم قسم کے درخت پھل یہ سب کیا خود بخود وجود میں آگئے یا یہ عجیب و غریب نقش و نگار کسی ماہر ء قادر و غالب نقاش کے ہاتھوں کھینچے گئے ہیں؟؟
2- انسانی زندگی میں جو ابتدائی سوالات پیدا ہوتے ہیں وہ یہ ہیں
*ہم کہاں سے آئے ہیں؟؟
*ہم کہاں موجود ہیں؟؟
*ہم کہاں جارہے ہیں ؟؟
3- یہ انسان کی خوش قسمتی ہوگی کہ وہ مذکورہ تینوں سوالات کے جوابات جانیں یعنی وہ یہ جانیں اس کی زندگی کا آغاز کہاں سے ہوا ؟ ؟
اور سر انجام کہاں جائے گا ؟؟ اس وقت اس کی کیا ذمہ داری ہے؟؟
4-اس بات کو مثال سے سمجھتے ہیں کہ کبھی کوئی شخص ٹریفک حادثے میں زخمی ہوکر بے ہوش ہوجاتا ہےاور اسے معالجہ کے لئے ہسپتال لے جاتے ہیں جب اس کی حالت بحال ہوتی ہے اور وہ ہوش میں آجاتا ہے تو اس کا اپنے اردگرد موجود افراد سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے یہ کون سی جگہ ہے؟؟ پھر
مجھے یہاں کیوں لایا گیا ہے ؟؟ پھر
میں یہاں سے کب جاؤں گا ؟؟
اس مثال سے معلوم ہوتا ہے کہ انسان اس طرح کے سوالات کے مقابلے میں خاموش نہیں رہ سکتا
اس لئے ہمیں جو چیز سب سے پہلے خدا کی تلاش اور خالق ء کائنات کی معرفت حاصل کرنے پر مجبور کرتی ہے وہ ہماری تشنہ اور متلاشی روح ہے
5- شکر گذاری کا احساس
فرض کیجئے آپ کی بحیثیت ء ایک محترم مہمان دعوت کی گئی اور آپ کو مہمان نوازی اور آرام و آسائش کے تمام وسائل مہیا کئے گئے چونکہ یہ دعوت آپ کے بڑے بھائی کے توسط سے انجام پائی اور آپ بھائی کے ہمراہ دعوت پر گے اور وہ اپنے میزبان کو اچھی طرح سے نہیں پہنچانتے اس لئے دعوت پر پہنچتے ہی آپ کی کوشش ہوگی سب سے پہلے میزبان کا شکریہ بجا لائیں
6- جب ہم خالق ء کائنات کے بچھائے ہوئے خلقت کے دسترخوان پر نظر ڈالتے ہیں اور بینائی والی آنکھیں ، سننے والے کان ، عقل و ہوش ، مختلف جسمانی اور نفسیاتی توانائیاں زندگی کے مختلف وسائل اور پاک و پاکیزہ رزق جیسی ان گنت نعمتوں کے اس وسیع دستر خوان کو دیکھتے ہیں تو بے ساختہ فکر میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ یہ تمام نعمتیں عطا کرنے والے کو پہچان لیں اس کا شکریہ بجا لانا چاہیے جبکہ وہ ہمارے شکریہ کا محتاج بھی نہ ہو لیکن جب تک ہم شکریہ کی ادائیگی سر انجام نہ دیں تو ایک بے چینی اور کمی کا احساس رہتا ہے
یہ ایک اور دلیل ہے جو خدا کو پہنچاننے کی جانب ترغیب دیتی ہے
7- خدا کی معرفت سے ہمارے نفع و نقصان کا تعلق
فرض کیجئے آپ اپنے سفر کے راستے میں ایک چوراہے پر پہنچے وہاں پر شور و غل برپا ہے سب پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ اس چوراہے پر نہ رکیں یہاں بڑے خطرات ہیں لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ ہر ایک ہماری الگ الگ راستے کی جانب رہنمائی کرتا ہے ایک کہتا ہے بہترین راستہ یہ ہے کہ مشرق کی طرف چلے جائیں دوسرا مغرب کی جانب مطمئن ترین راستہ بتاتا ہے اور تیسرا ہمیں ان دونوں راستوں کے درمیان والے راستے کی جانب رہنمائی کرتا ہےاور کہتا ہے کہ خطرہ سے بچنے کا منزل تک امن و امان اور سعادت و خوش بختی کی جگہ تک پہنچنے کا صرف یہی ایک راستہ ہے
8- کیا اس مقام پر ہم غور و فکر اور تحقیق کئے بغیر ان راستوں میں سے کسی ایک راستہ کا انتخاب کریں گے؟؟ یا ہماری عقل ہمیں یہ حکم دے گی کہ وہیں ٹھہرے رہیں اور کسی راستے کا انتخاب نہ کریں؟؟
قطعاً ایسا نہیں ہے بلکہ
9- عقل ہمیں حکم دیتی ہے کہ اس حالت میں جتنی جلدی ممکن ہو تحقیق کریں اور ان افراد کی تجاویز پر غور و فکر کے بعد جس کسی کے بارے میں صحیح اور سچ ہونے کی نشانیاں اور اطمینان بخش دلائل موجود ہوں اسے قبول کریں اور اطمینان کے ساتھ اس راہ کو منتخب کر کے آگے بڑھیں
10- اسی طرح دینوی زندگی میں بھی ہم اسی طرح کی حالت سے دو چار ہیں ہمیں مختلف مذاہب اور مکاتب فکر میں سے ہر ایک اپنی جانب دعوت دیتا ہے لیکن چونکہ ہماری تقدیر ہماری خوش بختی اور ہماری ترقی و تنزیل کا دارومدار بہترین راستے کی تحقیق اور اس کے انتخاب کرنے پر ہےاس لئے ہم مجبور ہیں کہ اس سلسلہ میں غور وفکر کریں اور جو راستہ ہماری ترقی و تکامل کے موجب ہو اسے اپنے لئے چن لیں اور جو ہماری نابودی، بد بختی اور بربادی کا سبب ہو اس سے پرہیز کریں
11- قرآن کریم سورۃ زمر آیت نمبر 17+18 میں ارشاد باری تعالیٰ ہے
فبشر عباد الذین یستمعون القول فیتبعون احسنہ ط
مفہوم - میرے بندوں کو بشارت دیجئے جو مختلف باتوں کو سنتے ہیں اور ان میں جو بات اچھی ہوتی ہے اسی کی اتباع کرتے ہیں
سوال
خدا کی معرفت کے سلسلے میں جو کچھ آج تک اپنے ماں باپ سے سنا ہے اسکے علاؤہ خود بھی سنجیدگی سے غور کیا ہے؟؟
جواب - جی بالکل مرشدِ کریم حافظ خواجہ امین الدین نظامی م ظ کے بدست مبارک پر بیعت سے قبل کا یہ واقعہ ہے کہ ایک روز ہم اپنے گھر کے پودوں میں پانی ڈال رہے تھے ہمارے گھر کے سامنے ایک بلڈنگ کے کارنر سے ایک چھوٹا سا پودا لگا ہوا نظر آیا ذہن میں یہ بات جیسے اٹک سی گئی کہ یہ پکی دیوار ہے اس میں سے پودا نکل رہا ہے روزانہ اس پودے کو دیکھتے وہ بڑھ رہا تھا جبکہ اس پودے کو نہ پانی میسر تھا نہ کھاد مٹی
اس سوچ کے ساتھ ذہن میں مسلسل کئی روز تک اور سوچیں گھومتی رہیں کہ بعض اوقات پودوں کی دیکھ بھال کرنے پر بھی پودے مرجھا جاتے ہیں جل جاتے ہیں لیکن یہ پودا جس کا اللّٰہ کے سوا کوئی پرسان ء حال معلوم نہیں ہوتا تھا ہرا بھرا اور دن بہ دن بڑھ رہا تھا توذات ء الٰہی پر ایمان بڑھ گیا کہ یہ قدرت ء الٰہی ہے اللّٰہ کی شان ہے وہ رب ء کائنات ہے جو چاہے کرے جس کی چاہے نگرانی و ذمہ داری خود فرمائے
یہ ایسا ایمان ساز واقعہ ہے جو ایک عرصے بعد آج اس سوال کے جواب میں خود بخود ذہن میں آگیا۔
سوال
اللّٰہ کی تلاش اور معرفت میں کیا فرق ہے؟؟ مرشدِ کریم م ظ کی عطا کردہ تعلیم سے
قرآن کریم میں اللّٰہ کی تلاش کے حوالے سے
(سورۃ الانعام آیات 76 سے 81 تک )
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ ملتا ہے کہ کس طرح آپ علیہ السلام نے اپنے رب کی تلاش کی جستجو فرمائی ان آیات کا مفہوم مختصراً یہ کہ
ہم نے ابراہیم علیہ السلام کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھائے تاکہ وہ خوب یقین کرنے والوں میں ہوجائیں ان آیات میں اللّٰہ تعالٰی کی تلاش کے متعلق مثالیں موجود ہیں ستارے و چاند کے چمکنے اور چھپ جانے اور سورج کے جگمگانے اور غروب ہو جانے کی ۔
معرفت کا مطلب جاننا پہچاننا معرفت کے حوالے سے اگر ابراہیم علیہ السلام کی آگے کی منازل کا مطالعہ کیا جائے تو رب کی تلاش کے بعد وہ مختلف مقامات پر معرفت الٰہی سے روشناس ہوئے حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ قرآن کریم میں ہے کہ بادشاہ ء نمرود کے حکم پرجب آپ علیہ السلام کو آگ میں ڈالنے کی تیاری کی جانے
لگی تو آپ علیہ السلام پر ایک خاصں یقین و اطمینان کی کیفیت طاری تھی کہ جس ذات باری تعالٰی پر ان کا ایمان ہے وہ رب ان پر گذرنے والے حالات سے بے خبر یا غافل نہیں سورۃ انبیاء آیت نمبر 17
یا نار کونی بردا وسلما علی ابراھیم
مفہوم - فرمایا اے آگ ابراہیم علیہ السلام پر ٹھنڈی اور سلامتی والی ہوجا
یہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی شان میں اللّٰہ نے آگ کو حکم فرمایا
کہ آگ کو ٹھنڈا اور سلامتی والا ہونے کا فرمایا بجھ جانے کا حکم نہیں دیا کہ وہ بجھ جاتی تو دھواں بنتی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لئے تکلیف کا سبب بنتی
اور صرف ٹھنڈا ہونے کا بھی نہیں فرمایا اگر وہ صرف ٹھنڈی ہو جاتی تو اس کی ٹھنڈک قابلِ برداشت نہ ہوتی
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ نے سلامتی کے ساتھ ٹھنڈا ہونے کا فرمایا کہ اے آگ میرا خلیل تجھ سے بھی سلامت رہے سبحان اللّٰہ
سوال
کیا آپ نے اللّٰہ تعالٰی سے رازونیاز کے دوران کبھی ایک سبق عمیق ( بہت گہری) لذت کا احساس کیا ہے؟؟
جواب الحمد للّٰہ کئی بار اللّٰہ رب العزت کے حضور دعا صرف دل میں ہوتی ہے اور اس کی قبولیت کے آثار نظر آنے لگتے ہیں تو اس لمحے شکر گذاری کی کیفیت حد درجہ بڑھ جاتی ہے
جیسے بعض مرتبہ کبھی کسی غیر مسلم کے متعلق بات ہو تو دل خودبخود اللّٰہ کے حضور شکر ادا کرتے کہ اس نے کتنا فضل و کرم فرمایا کہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا کیا اپنے پیارے محبوب جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کی امت میں جگہ عطا فرمائی اور پھر مرشد کریم م ظ کی صورت میں اس نسبت سے وابستہ کیا جس کے لئے
قرآن کریم سورۃ ابراہیم آیت نمبر 24 میں ہے کہ ایسا پاکیزہ درخت ہے جس کی جڑ مضبوط اور شاخیں آسمان میں پھیلی ہوئی ہیں
اللّٰہ تعالٰی مرشدکریم م ظ کو صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے ان کا دست شفقت ہمیشہ ہم سب پر قائم و دائم فرمائے آمین
طالب اصلاح و دعا
پروین افضل نظامی
[11:50, 6/8/2024] +92 322 2763732: 06-06-2024
علم معرفت
موضوع - انسانی زندگی میں اللّٰہ کے وجود کی نشانیاں
( ساتویں نشست)
معلم - محترم خواجہ طہ عامر امینی
1- فرض کیجئے آپ کا ایک دوست سفر سے لوٹا ہے اور آپ کے لئے بطور تحفہ ایک کتاب لایا ہے اور اس کتاب کے متعلق کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین کتاب ہے کیونکہ اس کا مصنف دانشور ، آگاہ ،ماہر اور اپنے فن میں ہر لحاظ سے انوکھا اور استاد ہے
2- آپ اس کتاب کا ہرگز سرسری مطالعہ نہیں کریں گے بلکہ اس کے برعکس اس کے تمام جملوں حتیٰ کہ اس کے لفظ لفظ پر غور و خوص کریں گے اور اگر اس کے کسی جملے میں کچھ سمجھ نہ پائے تو گھنٹوں یا شاید مسلسل کئی ایام تک فرصت پانے پر اس کے بارے میں سعی و کوشش کریں گے تاکہ اس کے معنی و مفہوم آپ کے لئے واضح ہو جائے کیونکہ اس کا مصنف عام انسان نہیں ہے بلکہ ایک عظیم دانشور ہے جو سوچے سمجھے بغیر ایک لفظ بھی نہیں لکھتا
3- اس کے برعکس اگر آپ سے کہا جائے کہ اگرچہ ممکن ہے یہ کتاب بظاھر خوبصورت ہو لیکن اس کا مصنف ایک کم علم شخص ہے اور کسی قسم کی علمی صلاحیت کا مالک نہیں اور اس کے کام میں نظم و ضبط نہیں
ممکن ہے کہ آپ اس قسم کی کتاب پر ایک سرسری نظر ڈالیں گے اور جہاں پر بھی کوئی ناقابل فہم مطلب نظر آئے گا اسے مصنف کی کم علمی کا نتیجہ تصور کریں گے اور سوچیں گے کہ اس کتاب پر وقت صرف کرنے سے کوئی فائدہ نہیں
4- کائنات کی مثال بھی ایک عظیم کتاب کی مانند ہے کہ اس میں موجود ہر مخلوق اس کا ایک لفظ یا ایک جملہ بھی ایک خدا شناس شخص کی نظر میں کائنات کے تمام ذرات قابلِ غور ہیں ایک با ایمان انسان خدا پرستی کے نور کے پرتو میں ایک خاص تفکر و تدبر کے ساتھ خلقت کے اسرار کا مطالعہ کرتا ہے
اور یہی موضوع انسان کے علم و دانشمندی کی ترقی میں مددگار ثابت ہوتا ہے
5- کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اس کائنات کا خالق بے انتہا علم و قدرت رکھتا ہے اور اس کے تمام کام حکمت و فلسفہ کی بنیاد پر ہیں اس لئے وہ اور باریک بینی کے ساتھ مطالعہ کرتا ہے گہری تحقیق کرتا ہے تاکہ اسرارِ الٰہی کا بہترین صورت میں ادراک کر سکے
6- لیکن ایک مادہ پرست انسان خلقت کے گہرے اسرار کا گہرا مطالعہ کرنے کا شوق ہی نہیں رکھتا کیونکہ وہ بے شعور طبیعت کوان کا خالق جانتا ہے اگر مشاہدہ کیا جائے کہ بعض مادی دانشور سائنسی ایجادات انجام دیتے ہیں یہ اس لئے وہ غالباً خدا کو قبول کرتے ہیں صرف اسی کا نام طبیعت رکھتے ہیں
معرفت الٰہی اور تلاش و امید
7- انسان جب اپنی زندگی میں سخت اور پیچیدہ قسم کے حادثات سے دوچار ہوتا ہے بظاھر امید کے دروازے اس پر ہر طرف سے بند ہو جاتے ہیں اور وہ مشکلات کے مقابلے میں کمزوری ،ناتوانی اور تنہائی کا احساس کرتا ہے تو اس وقت خدا پر ایمان اس کی مدد کرتا ہے اور اسے ان حادثات کو سہنے برداشت کرنے بالخصوص صبر اختیار کرنے کے لئے توانائی بخشتا ہے
8- خدا پر کامل ایمان انسان کو کبھی تنہا، ناتواں اور ناامید نہیں کرتا کیونکہ خدائی طاقت تمام مشکلات سے بالاتر ہےاور خدا کے سامنے تمام چیزیں آسان ہیں
9- ایسے لوگ پروردگار ء عالم کی مہربانی،حمایت اور مدد کی امید کے ساتھ مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں اور اپنی پوری طاقت کو بروئے کار لاتے ہیں اور عشق و امید کے ساتھ اپنی سعی اور کوشش جاری رکھتے ہیں اور مشکلات پر قابو پاتے ہیں
10- خدا پر ایمان انسان کے لئے ایک بڑا سہارا ، استقامت اور پائیدار ی کا سبب ہے خدا پر ایمان دلوں میں امید کی کرن کو ہمیشہ روشن رکھتا ہے اس لئے با ایمان لوگ خود کشی کا اقدام نہیں کرتے کیونکہ خود کشی کا عمل مکمل ناامیدی اور ناکامی کا احساس ہے
لیکن با ایمان افراد نہ ہی نا امید ہوتے ہیں نہ انھیں کسی قسم کی ناکامی کا احساس ہوتا ہے
11- اللّٰہ کی معرفت و ذمہ داری کا احساس
مثال سے سمجھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں کچھ ایسے ڈاکٹرز بھی ہیں کہ جب کوئی تنگ دست بیمار ان کے پاس آتا ہے تو وہ اس سے فیس نہیں لیتے بلکہ اس کی دوائی کے پیسے بھی اپنی جیب سے دیتے ہیں یہی نہیں اگر وہ اس بیمار کے بارے میں خطرہ کا احساس کرتے ہیں تو اس کی جھونپڑی میں رات بھر اس کے سرہانے بیٹھے رہتے ہیں یہ خدا پرست اور با ایمان افراد ہیں
12- لیکن کچھ ایسے ڈاکٹرز بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں جو فیس لئے بغیر مریض کے لئے کسی قسم کا اقدام نہیں کرتے کیونکہ یہ قوی ایمان نہیں رکھتے
13- ایک با ایمان انسان جس عہدے پر بھی فائز ہو ذمہ داری کا احساس کرتا ہے وہ فرض شناس ہوتا ہے نیک اور بخشنے والا ہوتا ہےوہ ہمیشہ اپنے اعمال کی نگرانی کرتا ہے
14- لیکن بے ایمان افراد خود خواہ ، خود غرض اور خطرناک ہوتے ہیں اور زمہ داری نبھانے کے قائل نہیں ہوتے ان کے لئے ظلم و ستم اور دوسروں کی حق تلفی کرنا آسان ہوتا ہے اور نیک کام انجام دینے کے لئے حاضر نہیں ہوتے
15- خدا کی معرفت اور سکون ء قلب
ماہرین ء نفسیات کا کہنا ہے کہ موجودہ زمانے میں نفسیاتی اور روحی بیماریاں گذشتہ زمانوں کی نسبت زیادہ ہیں ان کی ریسرچ ہے کہ ان بیماریوں کا ایک سبب احساس ء پریشانی ہے مثلاً
مستقبل کے حادثات کی پریشانی ، جنگ کی پریشانی ، موت کی پریشانی ، فقر و ناکامی کی پریشانی وغیرہ
لیکن اس کے بعد وہ یہ کہتے ہیں کہ انسان کی روح سے پریشانیوں اور اضطرابوں کو دور کرنے والی چیزوں میں سے ایک اللّٰہ پر ایمان ہے کیونکہ جب بھی پریشانی کے عوامل و اسباب انسان کی روح پر اثر انداز ہونا چاہتے ہیں اللہ پر ایمان انھیں پیچھے دھکیل دیتا ہے
16- خدا جو مہربان ہے جو رزق دیتا ہے وہ خدا جو اپنے بندوں کے حالات سے آگاہ رہتا ہے اور اس کے بندے جب بھی اس کی طرف رخ کرتے ہیں وہ ان کی مدد کرتا ہے اور مشکلات سے انھیں نجات بخشتا ہے
اسی لئے حقیقی مومنین ہمیشہ احساس ء سکون سے سرشار رہتے ہیں ان کی روح میں بھی کبھی کوئی اضطراب نہیں ہوتا چونکہ ان کا کام اللّٰہ کے لئے ہوتا ہے اس لئے اگر کبھی کوئی نقصان بھی اٹھاتے ہیں تو اسی سے تلافی چاہتے ہیں حتیٰ کہ جنگ کے دوران بھی ان کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہوتی ہے
17- سورۃ الانعام آیت نمبر 83 میں ارشاد الٰہی ہے
الذین آمنوا علم یلبسوا ایمانکم بظلم اولئک لھم الامن وھم مھتدون
مفہوم -جو لوگ ایمان لائے اور انھوں نے اپنے ایمان کو ظلم سے آلودہ نہیں کیا اور ان ہی کے لئے امن و سکون ہے اور وہی ہدایت پانے والے ہیں
سوال
کیا آپ کو گزشتہ لوگوں کی کوئی ایسی داستان یاد ہے جو مذکورہ ایمان و آثار کی وضاحت کرے؟؟
جواب واقعہ کربلا ایک ایسی داستان ہے جس میں مذکور ایمان و آثار کی روشن وضاحت واضح نظر آتی ہے
قافلہ ء کربلا میں شامل تمام افراد معرفت ء الٰہی سے آشنا اور اللّٰہ رب العزت کے خاص فضل و کرم کے لئے پر امید تھے وہ تمام احساس ء ذمہ داری کے سبب ہر مصائب پر ثابت قدمی سے جمے رہے معرفت الٰہی ہی تھی جو ہر حال میں ان کے سکون ء قلب کاباعث تھی۔
سوال کیا آپ جانتے ہیں خدا پر ایمان رکھنے کا دم بھرنے والے بعض افراد کیوں اخلاقی برائیوں سے آلودہ ہوتے ہیں؟؟
جواب کسی بزرگ کا قول ہے
جس نے اپنے نفس کو پہچانا اس نے اپنے رب کو پہچانا
خدا پر ایمان رکھنے کا دم بھرنے والے اخلاقی برائیوں سے اس لئے آلودہ ہوتے ہیں کہ وہ اپنے نفس کے پیروکار ہوتے ہیں جس کے سبب وہ معرفت الٰہی تک رسائی نہیں پاتے
طالبِ اصلاح و دعا
پروین افضل نظامی
[14:18, 6/8/2024] Jaziratul Arab: یہ سوال
نہ روحانی نہ شفائی
آستانوں پہ ھر سوالی کو روحانی یا شفائی قرار دیا جاتا ھے تم کیڈٹ ھو افسر بننا ھے تو سمجھدار
[14:19, 6/8/2024] Jaziratul Arab: گھریلو سوال تھا 👆
[14:19, 6/8/2024] Jaziratul Arab: سلام نکمے
[14:19, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: روحانی شفائی سوال
سائل: نیرہ امینی
معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[14:19, 6/8/2024] Jaziratul Arab: یہ عمر ھی پٹاخہ ھے
[14:20, 6/8/2024] Addiba Hussain Nizami: جی بہتر بابا جانی♥️
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[14:21, 6/8/2024] Jaziratul Arab: کیڈٹ ادیبہ
ملاقات برخاست
بہ احترام ء معلم
[14:21, 6/8/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🤫
[14:23, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: یہ تو آپکا لاڈ ہے بابا جانی 🫡
[14:24, 6/8/2024] Asma Junaid: Salam o qdmbosi baba jani,
talib e dua o shafqat; Tooba Junaid Amini..
[14:24, 6/8/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik ham maa beta pa khass nazra karam farmay ap ki panwari Kanwal Amini
[14:25, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تم بھی اس عمر میں اپنی اماں کو پٹاخ سے جواب دیتی تھیں اسوقت نہ سوچا؟ کہ بیٹی بھی کبھی امی بنے گی
اب بھگتو
یہ وقت نہیں ھے رونے کا
یہ وقت ھے برتن دھونے کا
[14:26, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اس وقت نہ تم کیوں روئی تھیں
جب پٹخ پٹخ کر سوئی تھیں
[14:26, 6/8/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی دست بوسی قدم بوسی قبول فرمائے طالب دعا و توجو نادیہ عمر امینی اور فیملی
[14:26, 6/8/2024] Sameer NIZAMI ADN: 😅
[14:27, 6/8/2024] Jaziratul Arab: جب ماں نے جو کیا تھا وھی تم کرو صبر یا چماٹ
[14:28, 6/8/2024] Jaziratul Arab: امی کی طبیعت ؟
[14:28, 6/8/2024] +92 317 1676667: اسلام وعلیکم مرشد کریم بشری بٹ امینی ۔
[14:28, 6/8/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum murshide Kareem dast bosi qubool frmayen
Rabia amini
[14:28, 6/8/2024] +92 308 2892819: بابا جانی آج ہم اپنے گھر شفٹ ہورہے ہیں کرائے کا گھر لیاہے خاس دعا و توجو کی طالب نادیہ عمر امینی
[14:29, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اچھا
[14:29, 6/8/2024] +92 308 2892819: جی آپ کی دعا سے طبیت ٹہیک ہے
[14:29, 6/8/2024] Jaziratul Arab: کہاں کن جنگہ؟
[14:32, 6/8/2024] +92 308 2892819: بابا جانی ہم نے گول مارکیٹ میں لیا ہے 3g میں
[14:32, 6/8/2024] Sameer NIZAMI ADN: Huzoor salam o qadambosi qubool farmayen
Sameer amini
[14:33, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اب وہ مجھ سے کہہ گی دیکھا نانا حضرت مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں میری ہی حمایت کی میری ہی با رکھی 😒
[14:34, 6/8/2024] Jaziratul Arab: وعلیکم سلام رابعہ بشری طوبی عاصم قیصر روبی شھناز محسن فیروزہ کیپٹن عروبی
[14:35, 6/8/2024] Jaziratul Arab: جو دلوں کو فتح کرلے
[14:35, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تم بھی حمایت کرو حماقت نہ کرو
[14:36, 6/8/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: جی اچھا 🫡
[14:36, 6/8/2024] Jaziratul Arab: رومز ؟ کرایہ؟
[14:37, 6/8/2024] Hasan Nizami KDN: Salam kosar Amini
[14:37, 6/8/2024] +92 308 2892819: 4 رومز ہیے 25 ہزار گیس بجلی آلگ ہیں
[14:41, 6/8/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک تھانے میں ایپلیکیشن دی تھی پولیس نے اس کو بلا کر بیان لیا پابند کیا کہ آیک ہفتے میں کام پورا کر کے دے پر وہ پولیس کو بھی چکر دے گیافون بند گھر بدل لیا ایک شخص اسے گرفتار کر وانے کو تیار ہے پر پولیس f I r کے بغیر گرفتا نہیں کر رہی اور f I r درج نہیں کر رہے _اور آ پ نے فرمایا تھا کہ اس گھر پر آ سیبی مسلاء ہے تو وہ اس کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالیں گے _ طالب دعا و توجہ سلطانہ بتول امینی
[15:05, 6/8/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 ڈیوٹی بریک ختم
[15:14, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی امان اللہ بابا جانی 🫡
کمانڈنٹ
[15:15, 6/8/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: اللہ بیلی حضرت طالب دعا نعیم
[15:20, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اب نہیں رھا آسیبی تم نے مجھے وزٹ کرادیا
[15:20, 6/8/2024] Jaziratul Arab: 👋👋
[15:44, 6/8/2024] Mehwish Nizami 2: رئیس تدریس نوٹس #25
شیخ الکبیر دوئم افتخار ھاشمی کی کلاس ( 5روزہ)
علم ء تبلیغ
روزانہ رات 11تا 12 بجے
[15:59, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم
سرکار
میں نے ایک خواب دیکھا تھا
پر طرقیت خواجہ نفیس القادری نظامی ذیدمجدہ
ان کے سات کشتی میں ہوں
سمندر میں اور کہیں جا رہا ہوں اور ایک دم میری انکھ کھل گئی جس دن یہ خواب دیکھا اس رات کو میں ملاقات کر کے ایا تھا
سخاوت علی نظامی امینی
[16:00, 6/8/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: با ادب با ملاحظہ🔔
درس علم ذی الحجہ🕋
بذمہ حافظ زاہد بہ حکم فاونڈر حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ عالی
کیڈٹ ح۔کنزہ امینی
[16:00, 6/8/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum dars zil haj ki 4 kilas k ly hazir bash 🌹
[16:01, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Ap sab ko
Murshid pak ki r murshida g ki bargah my ba adab as slamualykum 🌹
[16:01, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[16:02, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم
حافظ زاہد صاحب
سخاوت علی نظامی امینی
[16:02, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قیصر انساء امینی
[16:03, 6/8/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وعلیکم السلام ورحمتہ حافظ زاہد صاحب
[16:05, 6/8/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم رخسانہ امینی
[16:05, 6/8/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Asalam alikum mohsin amini
[16:06, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Ustad a muhtrm 🌹 wa as slamualykum
[16:18, 6/8/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم
فیروزہ امینی
[16:29, 6/8/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum hazrat FaiqA amini
[16:31, 6/8/2024] ayesha seemab: سلام عليكم یا معلمنا
عائشہ سیماب امينی
[16:39, 6/8/2024] +92 319 2637287: اسلام وعلیکم
ماہین امینی
[16:55, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم
مرشد کریم اپ کی تھوڑی سی رہنمائی چاہیے
سرکار میں ایک کام کرتا تھا اپنا نوکری کے ساتھ ساتھ
ساؤنڈ سسٹم اینڈ ڈی جے ۔اینڈ ڈیجٹ لائٹ ۔بڑے بڑے کونسرڈ کرتا تھا فنکشنز کرتا تھا ۔لیکن بھائیوں نے اعتراضات کر کر کے میرا یہ کام ختم کروا دیا ۔کہ یہ جائز نہیں ہے اور یہ نہیں ہے وہ نہیں ہے اس کو بند کرو اچھی بات نہیں ہے یہ سب کر کے ۔حالانکہ میں اس میں نعت خوانی قوالیاں میں زیادہ کرتا تھا ۔پھر بھی وہ والدہ نے اور بڑے بھائیوں نے بند کروا دیا ۔اس کام کا پیسہ جائز ہے یا نہیں
سخاوت علی نظامی امینی
[17:00, 6/8/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: درس علم ذی الحجہ🕋
بذمہ حافظ زاہد امینی
حاضری نامہ
08.06.2024
بروز ہفتہ
5۔4 بجے شام
1۔ سخاوت علی امینی
2۔ قیصر انساء امینی
3۔ نعیم امینی
4۔ رخسانہ امینی
5۔ محسن امینی
6۔ فیروزہ امینی
7۔ فائقہ امینی
8۔ عائشہ امینی
9۔ ماہین امینی
برخاست 🔔
کیڈٹ ح۔ کنزہ امینی
[17:03, 6/8/2024] Mehwish Nizami 2: پروٹوکول نوٹس
سلام فیملی بیٹھک گروپ درس نظامی گروپ سے پہلے تشکیل دیا گیا تھا جو دراصل ٹائٹل بدل درس نظامی گروپ ھی ھے.اسلئے آپ سب کی دگنی چیٹ اسکرین سیور کیلئے طلبہ اور معلمین کو فیملی بیٹھک سے ترقی دے کے دارالعلوم پروٹوکول دیا جارھاھے۔اب اپ کا نمبر ٹرانسفر ھوگیا ھے۔شکریہ
جاری کردہ
ڈاکٹر مھوش ص نظامی
ھولی چیف پروٹوکول
طریق المدینہ منورہ
[17:19, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Ap tmam ka by had shukriya 🌹 wa as slamualykum 🌹
[18:14, 6/8/2024] Jaziratul Arab: معافی نامہ بنام امین صابری میاں
سلام و معافی کیساتھ میں نے مندرجہ بالا وہ تعبیر پوری منسوخ کردی ھے ڈیلیٹ بھی کردی
بحالت ء روزہ اللہ کی قسم میرا مطلب ھرگز مظہر بابا کی بیعت نہیں تھا مجھے اندیشہ تھا کہ یہ خواب سواری سمیت تمھیں کسی اور بیعت پہ نہ لے جائےجو سازشیں جاری ھیں
بیٹا امین صابری تم سے ۔میں بذات خود معافی مانگتا ھوں کہ اگر تمھاری دل آزاری ھوئی یا تمھیں بدگمانی ھوئی۔
میرے ذھن و دل کا گواہ اللہ علیم بذات الصدور ھے جو جانتا ھے کہ تعبیر دیتے وقت ذھن و دل میں کہیں مظہر بابا رح یا قنبر بابا رح نہیں تھے۔
اشکبار امین نظامی
[18:38, 6/8/2024] Sumera HRC: Slam afsheen aap ko eyes infection hogaya he ye khadim ko bhi hogaya he mere pass iske drop hen doctor nay likhai hen maujhe se lelo
[18:39, 6/8/2024] Sumera HRC: Sumi k
[19:07, 6/8/2024] Jaziratul Arab: شاباش اب بنا مرا بچہ چیف حاجی صاب
[19:07, 6/8/2024] Jaziratul Arab: شاباش بھاوج ھو تو ایسی ھو آنکھوں کی ٹھنڈک تحفہ کی ھے
[19:20, 6/8/2024] Sumera HRC: Jee hozor bachon ki bimari ke bare ma bhi btaon gi Jis field se Mera talluq he polio is pe Boht reaserch horahi he
[19:20, 6/8/2024] Sumera HRC: Sumi,k
[19:22, 6/8/2024] Sumera HRC: 2024 ma 4 cases aen hen Jin bachon ko polio Howa he
[19:22, 6/8/2024] Sumera HRC: Is ki alamaat btaongi
[19:23, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Malik O mola sarkar 🌹 y sab ap ki nigah karm hy warna myn to buhat kmzor or gunhgar hun aqa Kareem 🌹
Jab tak bika na tha to koi puchta na tha ap ny khared k Anmol kar dia 🙏🥲
[19:23, 6/8/2024] Sumera HRC: Take parents ko inform ho
[19:23, 6/8/2024] Sumera HRC: Sumi
[19:24, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Y sab ap Sarkar ki tawajha o dua r mahnat ka sila hy r mry ustadun ki mahnt hy Khawaja taha amir
Khawaja waseem faroqi
[19:29, 6/8/2024] Jaziratul Arab: تم کلاس لو ڈاکٹر مھوش رجسٹرار ھیں ان سے اپنی ڈیوٹی لگواؤ
[19:31, 6/8/2024] Jaziratul Arab: اچھا یہ ھیں ترے اساتذہ ؟ واپس کر ھماری شاباشی
[19:31, 6/8/2024] Jaziratul Arab: ھم نے تو انکو کبھی شاباشی نہیں دی بس چٹنی چٹائی
[19:32, 6/8/2024] Jaziratul Arab: کباڑی کا مال
سستا ملا
خرید لیا
[19:33, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Malik ap k ap ny mujhy bhi to wahi catni chtai hy to ap k kram sy aaj is qabil huy hyn k ap aqa Kareem ka nam or roshan karon
[19:33, 6/8/2024] H Zahid Nizami: G
[19:33, 6/8/2024] H Zahid Nizami: Myn bhi kbare hi hun aqa 😂
[19:38, 6/8/2024] +92 316 6198897: Assalam o alikum murshid-e- kareem ap ki ijzat ho to mai ap se parsanal pe kuch baat karo.
[19:38, 6/8/2024] Jaziratul Arab: [6/8, 5:59 AM] Muhammad Amin Hafeez: خواب میں ریل گاڑی دیکھنا :
شرف اور بزرگی پانے کی علامت ہے
خواب میں روشنی میں ریل گاڑی پر سفر کرنا :
عزت و مرتبہ بلند ہونے ، دیندار ، متقی اور پرہیزگار ہونے کی علامت ہے
خواب میں موٹر سائیکل دیکھنا :
آرام و راحت پانے فائدہ حاصل ہونے کی علامت ہے
خواب میں موٹر سائیکل پر تیزی سے سفر کرنا :
کام میں ترقی ہونے اور تیزی سے عروج پانے کی علامت
[19:38, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم
مرشد کریم
سخاوت علی نظامی امینی
[19:40, 6/8/2024] +92 316 6198897: Murshid-e- kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[19:41, 6/8/2024] Jaziratul Arab: منسوخ شدہ تعبیر کی ناسخ یہ تعبیر ھے جو از خود معبر امین صابری مظہری نے پہلے لی ھے اول تعبیر ھی واقع ھوتی ھے لھذا میں امین نظامی اپنی دی ھوئی چاروں تعبیریں منسوخ کرتاھوں
[19:43, 6/8/2024] Sumera HRC: Jee registrar se baat Karti hn
[19:43, 6/8/2024] Sumera HRC: Sumi
[19:46, 6/8/2024] Danish Nizami Carp: Assalamoalykum murshid kareem me aap khadimhafiz Danish nizami haji hafiz zahid bhai ka shagird khas tawjoo dwa ka tlab gar
[19:50, 6/8/2024] Hasan Nizami KDN: Salam kosar Amini
[20:07, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: کمانڈنٹ الرٹ⚓
مفتی شعیب چشتی امینی کا موبائل خراب ہونے کے باعث وہ کچھ دن دارالافتاء میں حاضر نہیں ہو پائیں گے۔
کمانڈنٹ
[20:16, 6/8/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی
[22:16, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: با ادب با ملاحظہ 🔔
آغاز علم الجراحة🩺💉
مدرس»
طبی معلم ڈاکٹر سخاوت علی امینی
کمانڈنٹ
[22:22, 6/8/2024] +92 321 8211756: نظم و ضبط
ڈاکٹر ٹی بی کو اویکت ٹی بی اور فعال ٹی بی میں درجہ بندی کرتے ہیں۔ اویکت ٹی بی ایک ایسی حالت ہے جہاں شخص متاثر ہوتا ہے لیکن ٹی بی غیر فعال ہے۔ غیر فعال یا اویکت ٹی بی ایک بار فعال ہو سکتا ہے جب کسی شخص کی قوت مدافعت میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔
فعال ٹی بی کی علامات میں تین یا اس سے زیادہ ہفتوں تک کھانسی، کھانسی میں خون آنا، سانس لینے یا کھانسی کے دوران سینے میں درد، غیر ارادی وزن میں کمی، تھکاوٹ، بخار، رات کو پسینہ آنا، سردی لگنا اور بھوک میں کمی شامل ہیں۔ اگرچہ ٹی بی بنیادی طور پر پھیپھڑوں کی بیماری ہے، لیکن یہ دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔ اگر ٹی بی ریڑھ کی ہڈی کو متاثر کرتا ہے تو اس کی علامات کمر میں درد کے طور پر ظاہر ہوتی ہیں، گردوں میں اسے پیشاب میں خون کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
خطرات اور پیچیدگیاں
بعض وجوہات ٹی بی کے خطرے کو بڑھا سکت…
[22:29, 6/8/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum dr sahab
faiqa amini
[22:37, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[22:37, 6/8/2024] +92 321 8211756: ٹی بی ایک متعدد بیماری ہے اور جب اس کا مریض کھانستا ہے تو ہوا کے ذریعے اس کے بلغم میں موجود ٹی بی کا بیکٹریا دوسرے انسان تک بھی پہنچ جاتا ہے اس طرح دوسرا شخص بھی ٹی بی کا مریض بن جاتا ہے۔ ہر سال لاکھوں لوگ ٹی بی جیسی موذی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ روزانہ تقریبا ساڑھے چار ہزار مریضوں کو بر وقت علاج کی سہولت میسر نہ ہونے کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے۔ ٹی بی کوئی ایسی بیماری نہیں ہے جس کا علاج نہیں ہے۔
اس بیماری کا علاج بھی موجود ہے اور اس کی ادوایات بھی آسانی سے دستیاب ہیں لیکن ان سب کے باجود اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹس کے مطابق ٹی بی دنیا میں اموات کی ایک بڑی وجہ بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال 24 مارچ کو تپ دق یعنی کے انسداد کا عالمی دن بھی منایا جاتا ہے۔
ٹی بی کی تشخیص کے لیے بلغم کا ٹیسٹ کروایا جاتا ہے۔ ٹی بی کی ادویات بھی سرکاری …
[22:48, 6/8/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم
قیصر انساء امینی
[22:48, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[22:48, 6/8/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
پروین افضل نظامی
[22:49, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[22:49, 6/8/2024] ayesha seemab: سلام عليكم یا معلمنا
عائشہ مرکری امينی
[22:49, 6/8/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم
لکھا کریں
[22:50, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
اپ نے بھی یہی غلطی دہرائی ہے
السلام علیکم لکھا کریں
[22:53, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salamun Alaikum pronounce hoga Dr Sahab. Sahi likha hy sb ny, ye Salam ba tareeqa e Quran hy.
سلامٌ علیکم طبتم
Commandant
[22:55, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی السلام علیکم بھی صحیح ہے۔ سلامٌ علیکم بھی
کمانڈنٹ
[22:56, 6/8/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم
فیروزہ امینی
[22:59, 6/8/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini
[23:00, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[23:00, 6/8/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[23:11, 6/8/2024] +92 314 8849523: G theek ha jazakallah Kanwal Amini
[23:18, 6/8/2024] Saliha Zeshan Nizami: حاضری علم الجراحہ
08-06-2024، بروز ہفتہ
بمسند
طبی معلم ڈاکٹر سخاوت علی امینی
1. فائقہ امینی
2. قیصر النساء امینی
3. پروین افضل امینی
4. کیڈٹ عائشہ مرکری امینی
5. فیروزہ امینی
6. کنول امینی
برخاست 🔔
کمانڈنٹ
[23:31, 6/8/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔