Wednesday, June 5, 2024

5 JUNE 2024

0 Comments

 [09:16, 6/5/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

بس حضور اپکی توجہ خاص،خاص دعا نظر کرم عطا ہو میرے تمام ۔معاملات درست ہو جاءیں 

آمین

طالب دعا

عدنان ظفر قادری امینی

[09:22, 6/5/2024] ayesha seemab: سلام عليكم بابا جانی

صبح الخير 🌺

عائشہ مرکری امینی

[09:24, 6/5/2024] +92 322 2763732: سلام ء شفا 

مرشدِ کریم م ظ 

و مرشدہ جی م ظ 

دست بوسی قبول فرمائیں 

پروین افضل نظامی

[09:27, 6/5/2024] +92 335 0644636: سلام شفاء حضرت 

فرخندہ

[09:29, 6/5/2024] +92 321 2174812: Salam e shifa piyare malik o aaqa dastbosi qabool farmen Allah apko hr dum taza dum rakhe Ameen

talib e dua Erum Naveed Amini

[09:32, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: رئیس تدریس نوٹس #22

 

درس علم مرتعہ بذمہ امین صابری بہ حکم فاونڈر

4روزہ کورس 

روزانہ صبح 🕥🇵🇰 ٹائم 

 9:30 تا 10بجے

[09:32, 6/5/2024] +92 346 1900356: سلام شفاء بابا جانی ♥️

طالب دعا و شفقت:

منیبہ حسین امینی 

سائٹ ایریا🌺

[09:33, 6/5/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک،

درس مشق علم مرتعہ کلاس کے لئے حاضر خدمت 

امین امینی

[09:35, 6/5/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

سخاوت علی نظامی

[09:35, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز علم مرتعہ🏕️🏝️🏖️


مدرس»

 امین صابری امینی

[09:36, 6/5/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔       رخسانہ امینی

[09:36, 6/5/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم 

قیصر انساء امینی

[09:37, 6/5/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

امین صابری 

سخاوت علی نظامی امینی

[09:37, 6/5/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[09:37, 6/5/2024] M Amin Hafez Nizami: 5-جون-24 ( بدھ)

 درس مشق علم مرتعہ (سیر و تفریح / پکنک) 

 درس کلاس نمبر 1

وقت : 9:30am to 10:00am 

 *عنوان : ہم پکنک کیسے منائیں 

(حضرت یوسف علیہ السلام کی پکنک)

امین امینی

[09:37, 6/5/2024] +92 335 0644636: سلام علیکم 

 فرخندہ

[09:40, 6/5/2024] ayesha seemab: سلام عليكم

عائشہ مرکری امینی

[09:40, 6/5/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم 

پروین افضل نظامی

[09:41, 6/5/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum 

Dr Uzma Amini

[09:41, 6/5/2024] +92 317 1676667: Salam o aalaikum Hazrat

Bushra butt Amini

[09:53, 6/5/2024] +92 346 1900356: Salamunalaikum  


Ghazala Hameed Amini

[09:55, 6/5/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa Hazrat 🤴🏻🥰

Sufia Amini

[09:58, 6/5/2024] arsal Amini: Salaam Ameen sabri sahab

Arslan Amini

[10:01, 6/5/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم۔


کسی کا کوئی شفائی سوال ہے تو مریض کا صرف نام یہاں لکھوا دیجئے، جب کہا جائے تو اپنا شفائی سوال پیش کر دیجیے گا۔


جزاک اللّٰہ 



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:07, 6/5/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji dast bosi o qadm bosi qubol farmay Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen hasedo k hasd sy mehfoz rakhen Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini

[10:11, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان

طہ امینی

[10:11, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: علم مرتعہ کلاس برخاست 🔔

مع ترمیمی اعلامیہ 

 علم مرتعہ کلاس  ویکلی ہر بدھ کو ہوگی۔

[10:18, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: حاضری علم مرتعہ کلاس 📝

سخاوت علی 

رخسانہ 

قیصر النساء 

فیروزہ 

فرخندہ

کیڈٹ عائشہ مرکری 

پروین افضل 

ڈاکٹر عظمی 

بشری بٹ

غزالہ حمید 

صوفیہ 

ارسل

[10:27, 6/5/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم ڈاکٹر صاحبہ

میرا نام سلطانہ بتول امینی 

عمر 55_مسلہ ٹانگوں گھٹنوں میں درد رہتا ہے زمین پر تو بیٹھ ہی نہیں سکتی بیڈ چارپائی وغیرہ پر بھی ایک رخ نہیں بیٹھ سکتی ہر ایک منٹ بعد ایک ٹانگ سیدھی دوسری موڑتی ہوں آدھا گھنٹہ تک بیٹھ جاتی ھوں تو فوراً کھڑی نہیں ہوسکتی زیادہ دیر کھڑی رہوں تو مشکل سے بیٹھ پاتی ہوں پنکھے کی ہوا سے بھی جسم اکڑ جاتاہے

[10:28, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

تمام وابستگان مرشدِ کریم کو درس خدمت کی کلاس میں مرحباً مرحباً 

عذیر امینی

[10:30, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: جناتی حاضری کا علاج

[10:30, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: معرفت خدا کے اسباق۔

ہے کوئی جو مجھ سے میری پہچان مانگے۔ 

بس کچھ دیر بعد آپ سب کی خدمت میں درس معرفت پیش کیا جائے گا۔

 ان شاءاللہ۔

بس جان گیا میں تری پہچان یہی ہے 

تو دل میں تو آتا ہے سمجھ میں نہیں آتا 


سامنے ہے جو اسے لوگ برا کہتے ہیں 

جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں

[10:31, 6/5/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum 

Dr Uzma Amini

[10:33, 6/5/2024] +92 322 2763732: وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

پروین افضل نظامی

[10:34, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا

[10:34, 6/5/2024] Qaiser Un nisa Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ 

قیصر انساء امینی

[10:36, 6/5/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام

سخاوت علی نظامی امینی

[10:36, 6/5/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔        رخسانہ امینی

[10:37, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا

[10:39, 6/5/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم 

سوالی سلطانہ بتول امینی 

سوال 

کسی سائل کو دار شفائی مسئلہ پر کچھ پڑھائی عمل وغیرہ دیتے ہیں پھر وہی سائل اپنا دوسرا مسئلہ بتائے تو کیا اس کے دونو الگ الگ مسلوں کےالگ الگ عمل آیک ساتھ کرنے کے لیے دئیے جاسکتے ہیں -یےسوال شرعی تو نہیں ہے آ پ سے اصلاح چاہیے

[10:52, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: تمام اثرات و نفسیاتی مسائل کا حل

[10:56, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

سائل کے ہزار مسائل کا بھی علاج ایک ساتھ کیا جاسکتا ہے آپ اسے مختلف نمازوں کے بعد پڑھنے کا بتادیں کہ اس مسئلے کے لیے فلاں نماز کے بعد یہ پڑھیں

[11:00, 6/5/2024] Kumail Nizami: اسلام وعلیکم 

مفتی خواجہ عزیر اسد نظامی۔

خادم۔

کمیل اشرفی امینی۔

[11:00, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا

[11:01, 6/5/2024] Kumail Nizami: Lv u bhai

[11:04, 6/5/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام علیکم ثانی امین صابری نعیم

[11:04, 6/5/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[11:04, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا

[11:05, 6/5/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام علیکم مفتی عزیر اسد صاحب نعیم

[11:05, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی

[11:06, 6/5/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام علیکم 

مفتی خواجہ عزیر نظامی صاحب 

امین امینی

[11:13, 6/5/2024] +92 349 2357445: جزاک اللّٰہ خیرا 

فیروزہ امینی

[11:16, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: دیگر طریقہ علاج کا ذکر

[11:17, 6/5/2024] Waseem Farooqi: Assalam o alaikum Hazrat Khwaja Uzair Asad Bhai 

Waseem Farooqui

[11:17, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی

[11:17, 6/5/2024] Waseem Farooqi: Assalamualaikum Hazrat Khwaja Taha Amir Bhai

[11:17, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا بھائی

[11:24, 6/5/2024] +92 349 2357445: ماشاءاللہ ماشاءاللہ 

مفتی خواجہ عزیر نظامی صاحب 

آپ بھتا اچھی رہنمائی اور معلومات فراہم کر رہے ہیں کہ شکریہ 

فیروزہ امینی

[11:28, 6/5/2024] Umm e Nizam: وعلیکم السلام 

عینی محسن امینی

[11:30, 6/5/2024] Arooba New Hafiz: حاضری درس خدمت 

 بدھ 2024-06-05


 بمسند: مفتی خواجہ عذیر اسد امینی 



ڈاکٹر عظمی امینی 

پروین افضل امینی 

قیصر النساء امینی 

سخاوت علی امینی 

رخسانہ امینی 

کمیل اشرفی امینی 

فیروزہ امینی 

نعیم فاروقی امینی 

امین ص امینی 

وسیم فاروقی امینی 

طہ عامر امینی 

عینی محسن امینی 



 کیپٹن ح-عروبی امینی

[11:30, 6/5/2024] Arooba New Hafiz: برخاست 🔔

[11:31, 6/5/2024] Saliha Zeshan Nizami: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز درس معرفت 

11:30 تا 1:00


مدرس»

 رئیس المکتبہ مفتی خواجہ طہ عامر امینی 

 مرحبا مرحبا یامعلمنا 


 کمانڈنٹ صالحہ امینی

[11:31, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم 

نیرہ امینی

[11:32, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

تمام یارانِ طریقت کی خدمت میں قلبی و روحی سلام۔

آج درس معرفت کے تیسرے درس کے ساتھ حاٖضر خدمت ہوں۔ سماعت کیجئے اور اپنے پوائنٹس بھیجئے۔

قدمبوس نظامی

طہ امینی



[11:32, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: امینی
[11:33, 6/5/2024] +92 321 8211756: سخاوت علی نظامی امینی
[11:33, 6/5/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 
فیروزہ امینی
[11:33, 6/5/2024] Umm e Nizam: وعلیکم السلام 
عینی محسن امینی
[11:34, 6/5/2024] +92 322 2763732: وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 
پروین افضل نظامی
[11:35, 6/5/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام
[11:38, 6/5/2024] Kumail Nizami: W.salam.
Amir bhai.
Kumail Amini.
[11:40, 6/5/2024] arsal Amini: W salaam Aamir bhai
Arslan Amini
[11:40, 6/5/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وعلیکم السلام مفتی طہ صاحب طالب دعا نعیم
[11:41, 6/5/2024] M Amin Hafez Nizami: وعلیکم السلام 

سلام علیکم 
رئیس المکتبہ مفتی خواجہ طہ عامر امینی نظامی صاحب
[11:43, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: جزاک اللہ خیرا
[11:43, 6/5/2024] Tauha Nizami: سلام علیکم 
مفتی خواجہ طہ عامر امینی 
صنوبر ہاشمی امینی
[11:44, 6/5/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
عذیر امینی
[11:47, 6/5/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum hazrat 
faiqa amini
[11:47, 6/5/2024] faiqaharoon5: ni
[11:51, 6/5/2024] +92 322 2763732: 03-06-2024
علم معرفت 
موضوع - علم معرفت اور خود کلامی 
( پانچویں نشست)
معلم محترم خواجہ طہ عامر امینی
سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 
1- نشان پا بھی پہنچا تو دیا کرتے ہیں منزل تک
مگر فیضان میر کارواں کچھ اور ہوتا ہے
2- شریعت کے بغیر معرفت نہیں ہوسکتی اور بغیر شریعت کے معرفت کا دعویٰ کرنے والا شخص جھوٹا ہوتا ہے کوئی بھی کامل ولی ، صوفی بزرگ تارک نماز نہیں ہوسکتا جو تارک نماز ہو یا شریعت پر عمل پیرا نہ ہو یا ارکان ء اسلام پر عمل پیرا نہ ہو وہ شخص صوفی / ولی نہیں ہوسکتا ایسا شخص جھوٹا ہے اور لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے 
3- اگر کوئی شریعت کی مخالفت کر رہا ہے تو وہ شیطان ہے۔
 ولی، بزرگ اور صوفی یعنی ولایت اور تصوف کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ہے
4- جسم مادی دنیا میں روح کی سواری ہے جبکہ روح امر ربی سے ہے جسم اور روح کا میلاپ شعور کو جنم دیتا ہے اور اس شعور کو نفس کہتے ہیں بغیر روح و جسم کے ملاپ کے نفس وجود نہیں رکھتا 
نفس کی موجودگی روح کے عالم ء مادہ میں سفر کی سہولت کاری کرتی ہے
نفس روح و جسم کے مجموعے کو اس کا ادراک اور اہمیت کا احساس دلاتا ہے اب اگر بندے پر روح کی حکومت ہو تو بندہ مومن اور اگر نفس کی حکومت ہو تو بندہ بھٹکا ہوا جانور کی مانند ہے 
5- اللّٰہ تعالٰی نے کلام الٰہی
(سورۃ طہ آیت نمبر 124)
میں 
واضح فرمایا ہے کہ جو لوگ ہمارے ذکر سے منہ موڑتے ہیں وہ جانوروں سے زیادہ گئے گزرے ہیں ہم ان پر ان کی معیشت تنگ کر دیتے ہیں 
معیشۃ ضنکا   فرمایا
 6- نفس نے چونکہ عالم مادہ میں کام کرنا ہوتا ہے اس لئے کئی بار اس کی توجہ کا محور عالم مادیت بن کر رہ جاتا ہے لیکن اگر روح طاقتور ہوجو صرف اللّٰہ کی عطا سے ہی ممکن ہے اور نفس کو کنٹرول رکھے تو وقتء تخلیق سے شروع ہوا سفر اس مادی مرحلے میں بھی تیزی سے جاری رہتا ہے نفس کی تین بڑی اقسام ہیں
اول قسم - نفسء امارہ یہ بے لگام ہے من مانی کرتا ہے اور مادی عیاشیوں کی حرص میں غلط راہ پر چلتا ہے 
دوسری قسم - نفس ء لوامہ یہ روح کی بات نہیں مانتا اور جسم کی خواہشات کا بھی کہنا مانتا ہے مطلب یہ ہے کہ یہ نفس کنفیوز نفس ہے جو نیکی اور بدی کے درمیان ڈولتا ہے
تیسری قسم - نفس ء مطمئنہ ہے جس کے متعلق اللّٰہ تعالٰی نے قرآن کریم  ( سورۃ فجر) میں  فرمایا 
یاایھا النفس المطمئنۃ
اے نفس ء مطمئن اپنے رب کی طرف لوٹ آ 
یعنی نفس ء مطمئنہ اولیاء اللّٰہ کا نفس ہے یعنی ولایت ء صغریٰ کا مقام ہے
7- ان تین اقسام کے علاؤہ نفس کی مزید  قسمیں ہیں جو بہت ہی اعلیٰ ہیں  راجعہ ، راضیہ اور مرضیہ
8- معرفت کا مطلب اپنے نفس کو پہچاننا ہے جیسے جیسے نفس معرفت پاتا ہے وہ ترقی کے مراحل طے کرتا جاتا ہے
علم سے حاصل کردہ ادراک معرفت کی بدولت عین و یقین کی منازل پاکر آئینہ ء فطرت کا پابند ہو جاتا ہے
9- اللّٰہ رب العزت اپنی ذات وصفات میں بے مثل ہے
اللّٰہ رب العزت زمان و مکان ، مادہ و روح کا خالق ہے اللّٰہ رب العزت کی ذات اقدس تک علم کی بدولت پہنچا تو جا سکتا ہے لیکن اس کے وجود و صفات کا ادراک خود اس ذات باری تعالٰی کی عطا سے ممکن ہے اور اس عطا کو ہی معرفت کہا جاتا ہے
10- سائیکل چلانے والے کے لئے تیز رفتاری کی کیفیت اور معنی 1٫000 سی سی موٹر سائیکل چلانے والے کے لئے تیز رفتاری کی کیفیت اور معنی الگ ہیں 
11- ایک چیونٹی کے لئے زمان و مکان کا نظریہ وہ نہیں جو ایک 6 فٹ کے انسان کے لئے ہے انسان کے چند میٹر چیونٹی کے لئے کلو میٹر بن جاتے ہیں 
12- ایک بلی انسان کے مقابلے میں میچورٹی اور گروتھ کی منازل کئی گنا تیزی سے پار کر جاتی ہے یعنی جب ایک انسان کا بچہ ایک سال کا ہوتا ہے تو تب بلی اس کے مقابلے میں 8 سال کی عمر کی ہوچکی ہوتی ہے
13- زمین کا ایک سال 365 دن اور مرکری کا ایک سال 88 دن کا ہوتا ہے یعنی مرکری پر رہنے والا زمین والے اپنے ہم عمر سے زیادہ جلدی عمر رسیدہ ہو جائے گا
14- کلومیٹر کا راستہ ایک پیدل چلنے والے، ایک سائیکل سوار اور  ایک موٹر سائیکل پر طے کرنے والے کے مختلف محسوسات و کیفیات اور زمان و مکان کے مختلف تجربات اور حقیقتوں کا ادراک لائے گا
15- پہلا خیال معرفت بذریعہ منازل لگاؤ یا عشق ہے جتنی محبت منزل سے ہوگی روح بھی منزل ء مقصود پر پہنچنے کے لئے طاقتور ہوگی نیت کی صداقت اور پھر عمل کی مخلصی مجاہدات کو آسان اور منزل کو قریب کر دیتی ہے
16- دوسرا خیال ء معرفت بذریعہ علم و تجربات ہے 
تیسرا خیال ء معرفت بذریعہ جدوجہد اخلاق و کردار ہے اور چوتھا خیال 
خیال ء معرفت کی پرواز اور ظرف کا مقام ظاہر کرتا ہے یعنی جتنی مضبوط نیت اور جتنا مضبوط تعلق اتنی ہی قربت اور جتنی قربت اتنی ہی نزدیک منازل
17- پانچواں خیال مرشد یا استاد کی اہمیت ظاہر کرتا ہے مرشد جتنا کامل اتنی جلدی منزل
18- قرآن کریم (
سورۃ المائدۃ آیت نمبر 35) میں اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے 
مفہوم - اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اللّٰہ سے ڈرو اور اللّٰہ کا قرب حاصل کرنے کے لئے کوئی وسیلہ/ ذریعہ تلاش کرو تاکہ تم فلاح پانے والے بن جاؤ
اسی کی راہ میں جہاد کرو تاکہ فلاح پانے والے بن جاؤ 
19- اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہیں ہونا گناہ کو کوئی طاقتور شے نہ سمجھنا کیونکہ وہ معاف کرنے والا ہمیشہ سے معاف کرتا آرہا ہے معاف کرنا اس کی شان ء عظیم ہے کہ وہ غفور الرحیم ہے
20- ایک مقام پر اللّٰہ رب العزت نے ارشاد فرمایا میں جانتا ہوں تم انسان ہو میں نے تمھیں تخلیق کیا ہے میں جانتا ہوں تم ضعیف و کمزور ہو اس لئے میں نے تمھارے لئے اپنی رحمت بنائی اور جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم بشیر و نذیر ہیں یعنی بشارتیں دینے والے اور خبردار فرمانے والے ہیں آپ صہ صادق اور صداقت ثابت فرمانے والے ہیں مگر آپ صہ کی  شان ء اقدس صفتء کاملہ رحمۃ للعالمین صہ ہے 
21- اللّٰہ رب العزت چاہتا تو اس نے جس وقت اسلام کا نفاذ فرمایا اس وقت ہی فیصلہ فرما دیتا کہ دودھ الگ ایک طرف کردو پانی الگ ایک طرف کر دو 
اس دنیا میں کفار مسلمانوں کے لئے باغیچے ( نرسری) ہیں یہی سے اسلام کے پودے اگنے ہیں اس لئے اتنے سچے اور اتنے حق والے نہ ہو جانا کہ باقی سب جھوٹے اور باطل نظر آنے لگیں
 حق کی آواز پوراحق ہے حضرت موسیٰ علیہ السلام اللّٰہ رب العزت سے ہمکلام ہوئے اور عرض کی کہ اے رب تیری ساری باتیں سمجھ میں آگئی ہیں لیکن یہ سمجھ نہیں آیا تو نے چھپکلی کی تخلیق کیوں فرمائی؟؟
اللّٰہ رب العزت نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے فرمایا ابھی چھپکلی بھی پوچھ رہی تھی کہ تو نے موسیٰ علیہ السلام کو کیوں بنایا 
یعنی میری دنیا میں تیرے جیسے انسان کا وجود نہیں ہے 
یہ سب اللّٰہ رب العزت کے کام ہیں کہ چھپکلی بنانے والا موسیٰ علیہ السلام کو بھی تخلیق فرماتا ہے اس لئے چھپکلی بھی حق ہے اور حضرت موسیٰ علیہ السلام بھی بر حق ہیں
22- کمال کی بات یہ ہے کہ اللّٰہ رب العزت شیر کو تخلیق فرماتا ہے تو گیدڑ بھی بناتا ہے شیر ، گیدڑ لومڑ یعنی کائنات میں جتنے جانور اور پرندے ہیں ان میں مکمل طور پر کوئی ایک صفت/ خصوصیت موجود ہوتی ہے جیسے کہا جاتا ہے شیر ء الٰہی ،شیر ربانی ، اسد اللّٰہ الغالب ، مطلوب کل طلب
یہ ایک مقام ہے یعنی کوئی بھی جانور / پرندہ لے لیں اس میں ایک صفت/ خصوصیت کے ساتھ ہوتی ہےجو کسی انسان میں ضرور پائی جاتی ہے جیسے  مثال دی جاتی ہے آستین کا سانپ ،
کمزور اور ڈرپوک کو گیدڑ کہتے ہیں شاہین کی چھپٹ۔ چیتے کی آنکھ یہ تمام صفات/ خصوصیت انسانوں کی باتیں ہیں
23- اللّٰہ رب العزت نے محنت کرنے کی صفت چیونٹیوں میں تخلیق فرمائی وہ کمزور جان یہاں سے ایک دانہ اٹھا کر وہاں لے جا کر رکھ کر آگئ 
بیچاری چیونٹی شاہین کے ساتھ مکالمہ کرتی ہے کہ تو اتنا بلند ہے اور میں زمین پر ہوں کیا بات ہے؟؟
شاہین نے کہا بڑی آسان بات ہے تو خاک راہ میں اپنا رزق ڈھونڈتی ہے میں سہہ پہر کو نگاہ میں نہیں لاتا
یہ تیرا میرا فرق ہے 
24- میرا مقام ستاروں سے یوں بلند ہے کہ میں آسمانوں کو نگاہ میں نہیں لاتا اور تو
خاک کے اندر رینگتی ہوئی دانے تلاش کرتی جارہی ہے  دانے کمانا ، رزق ، دولت ،پیسہ جمع کرنا یہ چیونٹی کی زندگی ہے اور ہر شے سے بے نیاز ہو کر بلند نگاہی شاہین کا تصور ہے
25- اس کا مطلب یہ ہوا کہ کائنات میں انسان ہوکر توبہ کرو اور توبہ کرنے کے بعد گناہ کا ذکر نہ کرو انسان یہ کہے کہ اللّٰہ معاف نہیں کر سکتا تو یہ بڑا ہی کلمہ ء کفر ہے صرف اللّٰہ ہی تو ہے جو وہ چاہے سب کر سکتا ہے 
طالبِ اصلاح و دعا 
پروین افضل نظامی
[12:03, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: https://dars-e-marifat.blogspot.com/2024/06/6.html
[12:04, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: درس معرفت کا آن لائن مطالعہ کا لنک پیش خدمت ہے۔
قدمبوس نظامی
خواجہ طہ عامر نظامی امینی
[12:04, 6/5/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum...
Rabia amini
[12:05, 6/5/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum
Muniba sheikh amini
[12:06, 6/5/2024] faiqaharoon5: aameen summa aameen 🤲
[12:10, 6/5/2024] Bhabi AFSHEEN: Wa Salam amir Bhai 
Afshi amini
[12:21, 6/5/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum 
Dr Uzma Amini
[12:24, 6/5/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini
[12:25, 6/5/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum Ruby q Amini
[12:29, 6/5/2024] Waseem Farooqi: Jazak Allah hazrat
[12:48, 6/5/2024] Ruqaiyya Nizami HRC: 😝vvvvvek😠🥸🥸🥸🥸🥸😬😆😆🧐gygggggggg🦁🦁😃
[12:56, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: آج کا درس تو بہت ہی زبردست ہے ماشاء اللّٰہ 🌹
[13:00, 6/5/2024] Saliha Zeshan Nizami: حاضری فہرست 
 درسِ معرفت
 بذمہ رئیس المکتبہ خواجہ طہ عامر امینی
05-06-2024، بروز بدھ 

1. نیرہ امینی
2. سخاوت علی نظامی امینی
3. فیروزہ امینی
4. عینی محسن امینی
5. پروین افضل امینی
6. کمیل امینی
7. ارسلان امینی
8. نعیم فاروقی امینی
9. امین صابری امینی
10. عذیر اسد امینی
11. صنوبر ہاشمی امینی
12. فائقہ امینی
13. رابعہ امینی
14. منیبہ شیخ امینی
15. افشین امینی
16. ڈاکٹر عظمٰی امینی
17. کنول امینی
18. روبینہ قادری امینی
19. وسیم فاروقی امینی


 برخاست🔔 
 کمانڈنٹ صالحہ امینی
[13:00, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: آمین🤲🏻
[13:00, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: مین🤲🏻
[13:27, 6/5/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum taha Bhai ustad a muhtrm 🌹
[13:46, 6/5/2024] Moin Nizami ADN: سلام و قدم بوسی حضور 
معین امینی نظامی
[14:32, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: رئیس تدریس نوٹس #23
مورخہ: 5جون 2024
  
درس علم ذی الحجہ🕋

 بذمہ حافظ زاہد بہ حکم فاونڈر حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ عالی

روزانہ *🕓🇵🇰 ٹائم
 شام 4بجے 13 ذی الحجہ تک
[14:52, 6/5/2024] Jaziratul Arab: بوٹ آگئی گوئنگ عمرہ
[14:53, 6/5/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار دعا کی درخواست طالب دعا نعیم
[14:53, 6/5/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام وقدبوسی 
صنوبر ہاشمی امینی
[14:53, 6/5/2024] M Amin Hafez Nizami: طالب دعا 
میں بھی دیکھ لوں ان آنکھوں سے جنت (مدینہ کو)
امین امینی
[14:54, 6/5/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم بابا جانی♥️
اللّٰہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین🤲🏻

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[14:54, 6/5/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد بہت دلی مبارک و دعا کی درخواست 
دانی
[14:54, 6/5/2024] Asma Junaid: Salam o qdmbosi baba jani, 
talib e dua o shafqat; Tooba Junaid Amini.
[14:55, 6/5/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: شکریہ
[14:56, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
سبحان اللہ
[14:56, 6/5/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: طہ امینی
[14:59, 6/5/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک اللہ آ پ کا سفر مبارک کرے مدد غیبی ہمیشہ آ پ کے ساتھ رہے اللہ کی رحمتیں ہمیشہ آ پ کے ساتھ رہے آ مین ثم آمین نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں میرا سلام بھی پیش کیجئے گا طالب دعا سلطانہ بتول امینی
[15:01, 6/5/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام و قدم بوسی قبول فرمائیں مرشدِ کریم 
حضرت دعا کی درخواست ہے 
طالبِ دعا و توجہ 
قیصر انساء امینی
[15:07, 6/5/2024] +92 322 2448553: اسلام و علیکم مرشد کریم
دعا و توجہ کی طالب نگین فاطمہ نظامی
[15:09, 6/5/2024] +92 322 2763732: الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللّٰہ صہ
الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللّٰہ صہ
الصلاۃ والسلام علیک یا رحمۃ للعالمین صہ
الصلاۃ والسلام علیک نور من نور اللہ صہ
سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
مرشدِ کریم م ظ ہم سب خاص امی کی طرف سے آپ کو عمرہ کی پیشگی مبارکباد قبول ہو 💐  التجاء ہے ہم سب کو آپ اپنی خاص دعاؤں کا حصہ عنایت فرمائے 
شکریہ
طالبِ دعا 
پروین افضل نظامی
[15:10, 6/5/2024] Sameer NIZAMI ADN: Huzoor malik salam o qadambosi 
Talib e Dua o tawaju
Sameer
[15:13, 6/5/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور 
اپ کی یاد مین ہمارا بھی نام 
شیر محمد  امینی
[15:14, 6/5/2024] Bhabi AFSHEEN: Baba jan hmy bhi apni Dua men yaad rkhia ga  

Ay Kash men ban jaon madiny ka mosafir pher roti hoi teba ko barat Chali ho 
Afshi amini
[15:14, 6/5/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi Qabool frmae 
Huzoor Dua ki request h 
Waseem Farooqui Amini
[15:15, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی بابا جانی 
بہت بہت مبارک الله پاک آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے اپنے حفظ و امان میں رکھے دعا کی درخواست ہے 
نیرہ امینی

[15:15, 6/5/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: مینی

[15:24, 6/5/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم بہت بہت مبارک ہو۔  ہمارا نام بھی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔      رخسانہ

[15:24, 6/5/2024] +92 322 2646235: رخسانہ امینی

[15:24, 6/5/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi qabool kijiye Mohsin qalandari amini

[15:26, 6/5/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum baba jan. 

Bht Bht mobark ho 

Mery Lea bhi Dua farma dejia ga 


Ay Kash men ban jaon madeny ka mosafir 

Pher roti hoi teba ko barat Chali ho 

Afshi amini 🤲🏻

[15:27, 6/5/2024] Mehwish Nizami 2: 🎓✒️

رئیس تدریس نوٹس #24

مورخہ 5 جون 2024ء

📌صدر مفتی صفدر مہاروی نےبوجہ ء محققانہ مصروفیت علم الافتاء پہ درس ملتوی کردیا ہے۔

📌محقق عدی ثانی کو انکی علالت کے باعث بہ حکم مرشد رخصت دی گئ ہے۔


ترمیمی شیڈول برائے کلاسز  

بوقت رات 9 تا 10 بجے 

پیر ۔ جمعرات » درس مثنوی بذمہ مفتی حافظ دانش 

منگل ۔بدھ    » درس حدیث

بذمہ شیخ الحدیث علامہ اویس ناغڑ رضوی 

 ✓ رات 10 تا 11بجے 

 روزانہ درس علم الجراحت بذمہ طبی معلم

 ڈاکٹر سخاوت

[16:36, 6/5/2024] Qaiser Un nisa Nizami: قیصر انساء امینی

[16:36, 6/5/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum ustady mohterm 

Afshi amini

[16:39, 6/5/2024] +92 321 2174812: Salam piyare aaqa Allah pak hr qadam aasani aata farmaey Ameen 

aur mere piyare murshid k sadqe hmen bhi hajj o umra ki saa'adat naseeb farmaey Ameen dua ki talib Erum Naveed Amini

[16:39, 6/5/2024] Waseem Farooqi: Masha Allah Hafiz sb

[16:40, 6/5/2024] Tauha Nizami: سلام علیکم 

صنوبر ہاشمی امینی

[16:43, 6/5/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

پروین افضل نظامی

[16:47, 6/5/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum Ruby q Amini

[16:58, 6/5/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم 

عینی محسن امینی

[16:58, 6/5/2024] +92 311 1093053: As Salam o alaikum 

Mona Amini

[17:00, 6/5/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: درس علم ذی الحجہ🕋 


 بذمہ حافظ زاہد امینی 


حاضری نامہ 

05.06.2024


بروز بدھ

5۔4 بجے شام


1۔ ماہین امینی 

2۔ نعیم امینی 

3۔ رابعہ امینی 

4۔ آمنہ امینی 

5۔ شہاب امینی 

6۔ عدنان ظفر امینی 

7۔ قیصر انساء امینی 

8۔ افشین امینی

9۔ ارم نوید امینی 

10۔ وسیم فاروقی امینی

11۔ صنوبر ہاشمی امینی

12۔ پروین افضل نظامی

13۔ روبینہ امینی 

14۔ عینی محسن امینی 

15۔ مونا امینی 




 کیڈٹ ح۔ کنزہ امینی

[17:00, 6/5/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: برخاست 🔔

[17:05, 6/5/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم میرے پیارے مرشد کریم 🥰

عمرے کی سعادت بہت بہت مبارک ہو آ پ کو۔

مجھے اور میرے پیارے شوہر محسن امینی اور

میرے پیارےاور میری پیارےبیٹے نظام امینی اور میری پیاری بھتیجی ماہین امینی کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا ۔

آ پ کی دعاؤں اور شفقت کی طلبگار۔

عینی محسن امینی

[17:07, 6/5/2024] +92 311 1093053: Salam Murshid Kareem 

Bht bht Mubarak ho.hmare haq me b dua frmaen jald ba adab hazri naseeb ho.aameen. Mona Amini

[17:09, 6/5/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum allah tala aap ko apni Amman me rkhe aameen summa aameen ❤️ 

FaiqA amini

[17:12, 6/5/2024] H Zahid Nizami: Allah pak hamry murshid pak ka umrah khyryt sy mukammal hu or ham tmam muridyn k ly bais barkt rahmt hu or sab ki sare hajtyn duayn qbol hun ameen summa ameen 🌹

[17:12, 6/5/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum hazrat 

faiqa amini

[17:14, 6/5/2024] faiqaharoon5: dua ki darkhuast he 🤲🤲

faiqa amini

[17:18, 6/5/2024] +32 480 61 85 66: السلام علیکم پیارے بابا جانی عمرے کی سعادت بہت بہت مبارک ہو دعاؤں کی طلبگار دعا میں میری بہن کو یاد رکھیے گا بابا جانی روبینہ امینی بہت بیمار ہیں بابا جانی دعا کی درخواست نازیہ دانش امینی

[17:32, 6/5/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem qobul farmey Ruby q Amini

[17:44, 6/5/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum hzrt dastbosi qabul farmaey..

Rimsha Kamil amini..

[17:48, 6/5/2024] Arooba New Hafiz: سلام و قدم بوسی بابا جانی 

بہت بہت مبارک ہو 💐


ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔♥️


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[17:54, 6/5/2024] Zeeshan Danish Ansari: Assalam o alaikum, Huzoor Qadam bosi Qabool fermaye, Buhat Buhat Mubarak, Allah aap k sadqa hum ko bhi haj o umray ki Sadat ata fermaye Ameen summa Ameen, aap k ghulam Zeeshan Tanveer Amini

[17:57, 6/5/2024] Owais H Nizami HRC: سلام ء شفاء باباجانی

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو آپ کو 💐

ہم کو بھی اپنی دعاؤں میں حصہ عنایت فرمائیے گا ۔۔۔

طالبِ دعا:

ماہم امینی

[18:00, 6/5/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani   bht bht mubark ho apko hme b apni duao m hissa anayat farmye talib dua rida umair amini

[23:55, 6/5/2024] Saliha Zeshan Nizami: ٹیگ#2 

 سوال از کمانڈنٹ 


 کمانڈنٹ

[23:55, 6/5/2024] Abid Zaidi Nizami: صحیح ، خلش کا اِک باب بند ہوا تازہ ہوا کا جھونکا ہے آپکی ذاتِ با برکات 

آقازادہ🌹

[23:56, 6/5/2024] Jaziratul Arab: وھی جو مولا علی ع کے مرشد اعظم ص نے کی 

وہ ھی چار سورتیں چار رکعت والا نسخہ ء طیبہ

جس پہ عمل کرتے ھی علی پکار اٹھے مجھے پھر ساری عمر قرآن نہیں بھولا بلکہ اتنا مانوس ھواکہ گھوڑے پہ سواری جتنی مھلت میں پورا پڑھ لیا

[23:57, 6/5/2024] Abid Zaidi Nizami: بیشک 🌹اک رکاب سے دوسری رکاب تک

[24:00, 6/6/2024] Saliha Zeshan Nizami: ٹیگ#3 

 سوال از آقازادہ 


 کمانڈنٹ

[24:02, 6/6/2024] Saliha Zeshan Nizami: وہ چار سورتیں کونسی ہیں بابا جانی ؟


کمانڈنٹ

[24:02, 6/6/2024] Jaziratul Arab: میری اک منحوس عادت یہ ھے کہ پرائی شکایت اپنے لہجے میں کرکے پردہ پوشی کردیتاھوں اسی لئے ایسے چٹکی لی کہ ع ع زیدی سچ مجھ سمجھا کہ میں بھی شیعوں کو منکر حفظ قرار دے رھا ھوں۔ارے پگلے اگر میں انہیں منکر حفظ سمجھتا تو سمندری نوکری کے 13بڑس میں 200شیعہ بچوں کو حفظ کیوں کرایا۔بس شیعوں کو بدنام کردیا کہ تراویح کے منکر حفظ کے بھی منکر ھیں۔ابے وہ تراویح کے بھی منکر نہیں ھیں وہ بھی تراویح پڑھتے ھیں مگر نام ناز ء شب رکھ دیا فارسی میں تراویح کو نماز شب کہتے ھیں

عربی میں قیام اللیل












0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔