Monday, June 24, 2024

23 JUNE 2024

0 Comments

 


[00:37, 6/23/2024] Jaziratul Arab: سلام

[00:37, 6/23/2024] Jaziratul Arab: سلام

[00:39, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋شب بخیر امتحانی مارکنگ میں رکاوٹ بوجہ ء امتحانی حاضری نامہ ادھورا

[01:18, 6/23/2024] +92 322 2763732: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان 

سوال 1-

علم صحافت کی ابتداء کس رسول کے دور میں ھوئی؟

جواب علم ء صحافت کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے دور سے ہوئی۔

سوال 2-

خبرنگاری کرنیوالے کو صحافی کیوں کہا جاتاھے

جواب- خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اس لئے کہا جاتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے حضرت آدم علیہ السلام پر جو احکامات نازل ہوئے وہ آسمانی صحیفے کہلائے تو اس وقت جو لوگ ملفوظات نویسی کا کام سر انجام دیتے تھے وہ تمام صحافی کہلائے۔

سوال 3-

کیا صحافت دینی علوم میں شامل ھے؟

جواب - علم صحافت کا شمار دینی علوم میں ہوتا ہے قرآن پاک میں صحافت کا تذکرہ سورۃ اعلیٰ آیت نمبر 18+ 19میں 

ان ھذا لفی الصحف الاولی

صحف ابراھیم و موسیٰ

سوال 4-

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے کس کس شعبے کی ذمہ داری دی جاسکتی ھے؟ 

جواب - اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا ذمہ داری  

* تخلیقی مواد کی نگرانی 

* دلچسپ مضامین ، خبریں اور کالم کی تخلیق جو اسلامی نقطہء نظر کو فروغ دیں

* اسلامی پیغام رسانی اور اقدار کوفروغ دینے کے لئے ان لائن پلیٹ فارمز کا قیام و مواد تشکیل دینا

* اسلامی تھیم والے پروگرامز کی میزبانی جس میں اسلامی عقائد و نظریات کو پیش کرنا وغیرہ وغیرہ 

* طالب اصلاح و دعا 

* پروین افضل نظامی

[01:46, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Well done perveen

[01:48, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Jo delete wohi reply

[01:49, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Exam check out k lye space clearing ☝️

[01:50, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Any cadet list of deleted salami

[01:51, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Typing nahi ho rhi islye delete ko hi Salam ka jawab smhjen

[01:54, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Allah shifa de drop lagegi Panadol ki

[02:01, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Zeeshan tanvir & all salami ko w alekum salam

[02:02, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Dr Syeda w alekum salam

[02:11, 6/23/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور 

شیر محمد  امینی 

س1

ج

صحافت کی  ابتدا حضرت ادم سے خضرت سلیمان سے اور حضرت موسی سے اور حضرت محمد  صل

اللہ علیہ وسلم اور صحابہ منین حضرت علی رضہ اللہ 


س2

حضرت ادم علیہ اسلام پرجو صحفےاللہ نے عطاء فرماے وہ


 احکمات کہلاے اس وقت جن 

شخاص نے ان صحفو کو محفوط کیااور لکھتے رھے وہ تمام صحافی کہلاے 

س3

ج صحافت کا شمار دینی علوم مینی ہوتاہے 

س3

[02:14, 6/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان 

جواب-1(علم صحافت کی ابتدا حضرت آدم علیہ السلام کے دور میں ہوئی)

جواب-2(صحافت پیشہ صحابہ و انبیاء ہے آدم کے صحابی خود کو صحافی کہتے تھے کہ سو صحیفے آسمانی اترے تو ملفوظات نویس لوگ صحافی کہلائے طبقہ خبر نویس نبی کریم کے وقت میں صحابی کہلایا )

جواب-3( مرشد کریم م ظ نے فرمایا کہ ملفوظات نگاری خود دینی صحافت ہے سورہ اعلیٰ میں صحف ابراهيم و موسیٰ موجود ہے قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ( قال عیسیٰ ابن مریم من انصاری الی اللہ قال الحواریون نحن النصار اللہ) یہ وہ صحافی تھے جو خبر کو صاف پیش کرتے تھے متیٰ ،لوقا،یوحنا،برنا بس،پطرس )

جواب-4( ایسا مواد جو لوگوں کی دلچسپی کا باعث ہو اور ایسے اصلاحی  لٹریچر جو دین کی طرف راغب کریں  مثبت پہلؤوں کو اجاگر کیا جائے )

نیرہ امینی

[02:16, 6/23/2024] Jaziratul Arab: غیر حاضرین ءامتحان 

کل 2بجے ظہر تک مھلت جواب نہ ملے تو یہ خارج

1.مونا امینی 

2.سید عظیم امینی 

3.محسن قلندری امینی

4.معین امینی

5.سنبل  امینی

6.برہان الدین فاطمی

[02:16, 6/23/2024] Jaziratul Arab: اوکے سوجاؤ

[02:17, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Last warning ☝️

[02:36, 6/23/2024] Ambreen Nizami HRC: سلام تھجد مرشدِ کامل 

قدم  بوسی قبول 

طالبِ شفقت عنبری امینیEmtihaan ilm e sahafat


A#1 ilm e sahafat ki ibtida hzt Adam (a.s)k door sy hoi.


A#2 hzt Adam(a.s) k dor me saheefy utry.un saheefon ko likhny waly kahbar nigaari krny waly  logon tk pohnchany waly sahafi kahlay.or hr door me sahafi rahy B's name change hogay koi hawari kahlay koi sahabi.


A#3 yaqinan sahafat deeni uloom me shamil hai qk sahafat b aik tarhan sy khidmat e khalq hai logon ko hr ilm ki malomat farham krna logon ko achy bury ki awareness dena jissy wo istifada hasil kr saken.agr  isko ilm e nafae b kahen to gahalt nhi hoga


A#4 islami sahafat ki tabiyat k bd media k hr shoby ki zimmedari de jaskti hai qk hzor(s.a.w.w) NY sahaba ikraam ki hr  shoby ki tabiyat farmai hai.

Achy,takhliqi o *Tahqeeqi mazameen jari krna.

*Bchon ki tarbiyat k hawaly sy program krna.

*Hukomat sazi o adal o insaaf pe program banana.

*Islamic medically awearness dena.

*Deen ki asaniyan nashar krna taky log Allah sy muhabbat Khush aslobi sy kren na k khufzada ho k.


Talib e islah ambri amini

[02:37, 6/23/2024] Ambreen Nizami HRC: mini

[02:58, 6/23/2024] TrNizami: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان

ممتحنہ حافظ سحرش (مرشدہ)

فی سوال 10مارکس

مھلت جوابات کل 8بجے شب تک 

سوال 1-

علم صحافت کی ابتداء کس رسول کے دور میں ھوئی؟


جواب :علمِ صحافت کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے دور میں ہوئ.حضرت جبرائیل علیہ السلام کائنات کے پہلے صحافی تھے جنہوں نے حضرت آدم علیہ السلام کو جدہ شریف کے ساحل پر خطِ رمل میں اخبار لکھنا سکھایا. 


سوال 2-

خبرنگاری کرنیوالے کو صحافی کیوں کہا جاتاھے. 


جواب:

خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اس لئے کہا جاتا ھے کہ اللہ تعالیٰ کے احکامات جو آدم علیہ السلام پر نازل ہوئے وہ صحیفے کہلاتے تھے اور ان صحیفوں کی ملفوظات نگاری کرنے والے لوگ صحافی کہلائے اور یہی خبر نویس طبقہ دورہء رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں صحابی کہلایا. 


سوال 3-

کیا صحافت دینی علوم میں شامل ھے؟


جواب :جی ہاں صحافت دینی علوم میں شامل ھے کیونکہ صحافت پیشہء صحابہء انبیاء کرام ھے.قرآن پاک میں صحافت کا ذکر سورہ اعلیٰ میں آیا ھے اور قرآن پاک کی سورہ نبا کا نام  بھی اسی اخبار کے نام پر ھے جو حضرت جبرائیل عہ نے آدم  عہ کو جدہ شریف کے ساحل پرلکھناسکھایا تھا. 


سوال 4-

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے کس کس شعبے کی ذمہ داری دی جاسکتی ھے؟


جواب:

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے درج ذیل شعبوں میں ذمہ داری دی جا سکتی ھے. 

  

  1.اسلامی نیوز ایجنسی

    2.اسلامی ٹیلی ویژن چینلز 

3. اسلامی آن لائن نیوز پورٹل 

4. اسلامی رسائل و جرائد اور اخبارات

5. اسلامی ڈیجیٹل میڈیا وغیرہ


طالبِ اصلاح و دعا

نوشين امینی

[03:03, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🕋

[04:52, 6/23/2024] Kumail Nizami: سلام و۔قدم۔بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی۔

[04:55, 6/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک و آ قا و مرشدہ جی دست بوسی وقدم بوسی قبول فرمائیں دعاؤں کی طلبگار سلطانہ بتول امینی

[05:08, 6/23/2024] Musarrat Nizami: Salamun Alikum wa rh matullahi wabarakatuh  


Murshedy kareem    Mushida ji🌹🤲

Musrrt Nadeem Amini

[05:36, 6/23/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ فجری جی دست بوسی

دعاؤں کی طلبگار 

فیروزہ امینی

[05:47, 6/23/2024] Mohsin Sheikh Nizami: (سوال نمبر ایک)

حضرت ادم علیہ السلام کے دور میں ہوئی ہے

(سوال نمبر دو)

کسی بھی معاملے کے بارے میں تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہےاداروں جیسے حکومتی اداروں اور تجارت بارے معلومات فراہم کرنے کے علاوہ صحافت کسی بھی معاشرے کے کلچر کو بھی اجاگر کرتی ہے

(سوال نمبر تین)

یہ دینی علوم میں شامل ہے کیونکہ ہمیں بہت سی دینی باتیں اخبار کے ذریعے معلوم ہوتی ہے

Mohsin amini

[06:14, 6/23/2024] +92 322 2646235: سلام فجری۔  اسلام وعلیکم پیارے آقا مرشد کریم اورمرشدہ جی۔        رخسانہ امینی

[06:35, 6/23/2024] +92 349 2357445: 22_6_2024

امتحان علم صحافت 

1سوال 

جواب 

علم صحافت کی ابتداء

حضرت آدم علیہ السلام سے  

شروع ہوئی اورسب سے پہلے جبرائیل علیہ السلام نےرمل سے

لکھنا سکھایا 

2سوال 

جواب اس 

 خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اسلئے کہا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کے احکامات جو آ دم علیہ

السلام پر نازل ہوئےوہ صحیفے

ہوتے تھے صحیفوں کی ملفوظات لکھنے والے صحافی کہلائے 

3سوال 

جواب 

صحافت دینی علوم میں شامل 

ہے قرآن میں سورہ اعلی میں آیا ہے صحف موسی وصحف اِبراھیم 


4سوال 

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے شعبوں میں اسلامی ٹیلی ویژن ،نیوز ایجنسی ،اخبارات رسا ئل ،ان 

لائن چینلز 

فیروزہ امینی

[06:53, 6/23/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی 

اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ اپنے قوی حصار میں ہر کائناتی شر سے محفوظ رکھے۔ 

آمین ثم آمین

[07:02, 6/23/2024] Ghazala Nizami: 1_ سید عظیم امینی۔

2_ محسن قلندری امینی۔

3_ معین امینی۔

4_ سنبل امینی۔

5_ برہان الدین فاطمی

[07:42, 6/23/2024] Moin Nizami ADN: Salam o qadam bosi huzor 22 25 din pehly chikan goniya hwa tha bukhar sahi hogya tha jism dard sahi ni horha tha abhi 4 din se phr shadid bukhar he jism dard bht zada he hath paon pe sojan he khas dua aur tawajjoh ki requast he. Plz mjhe sohbat e shaikh se mehrom nahi kriyega plzzz.

Moin amini

[08:05, 6/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی 

اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے  آمین 💞💞💞 نیرہ امینی

[08:27, 6/23/2024] Moin Nizami ADN: علمِ تبلیغ۔  ضمنی امتحان                               جواب 1۔ تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ کار چند مخصوص دنو پر مشتمل ہے جیسے

سہ روزہ,

عشرہ,

چلا کہاجاتا ہے اوراسکےعلاوہ کچھ متقی تبلیغی ساتھی چند مہینو کی تشکیل بھی کرواتے ہیں ، انکی تربیت  الگ الگ علاقوں کی مساجد میں ہوتی ہے وہا سے پہر الگ الگ شہروں اور الگ ملکوں میں بھی بھیجا جاتا ہے.


جواب 2 : پاکستان میں چار تبلیغی جماعتیں کام کرہی ہیں : 

دیوبندی جماعت,

 دعوت اسلامی,

 جماعت اسلامی,

 اہل حدیث,


جواب 3 : تبلیغی جماعتوں کا طرز تبلیغ صوفیانہ ذمےداری سے بلکل مختلف ہے کیوں کہ تبلیغی جماعت تبلیغ بالجبر کرتے ہیں اور صوفیانہ ذمےداری سنبھالنے والے مشائخ و اولیاء کرام تالیف کرتے ہیں "والمولفۃ القلوب" حکم کے مطابق کہ دلوں میں اُلفت پیدا کرو۔                                 


جواب 4 : تبلیغی جماعتوں نے جو طریقہ اپنا ل…

[09:02, 6/23/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e- qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.

Khawaja Danish Wali Amini.

[09:05, 6/23/2024] Ghazala Nizami: 1 سید عظیم امینی 

2_ محسن قلندری امینی۔

3_ سنبل امینی۔

4_ برہان الدیں فاطمی

[09:20, 6/23/2024] Ghazala Nizami: سلام علیکم مالک و مرشدہ جی۔۔۔

امتحان علم صحافت 

جواب  نمبر 1_ 

علم صحافت کی  ابتداء حضرت آ دم علیہ سلام سے ہوئ 

جواب نمبر 2_

 حضرت آ دم علیہ اسلام پہ  جو احکامات نازل ہوئے وہ صحیفے  کہلائے جاتے تھے اور ان کو لکھ کے محفوظ کرنے والے صحافی کہلاتے  تھے۔۔۔۔

جواب نمبر 3_ 

 جی ہاں صحافت دینی علوم میں شامل ہے اس ک ذک قرآن میں بھی موجود ہے۔۔۔۔۔۔

جواب نمبر 4_...

 اسلامی صحافت کی تربیت  کے بعد  میڈیا کے ہر شعبے کی ذمہ داری دی جا سکتی ہے

طالب اصلاح 

غزالہ حمید امینی

[09:29, 6/23/2024] +92 316 6198897: میں ہوں بہت خوش نصیب ممجے آپ جیسے مرشدد کریم ملے ہے 

میرے ہر ہر قدم قدم پہے میری راہنمائ کرنے والے مرشدد کریم ملے ہے۔

میں کئی بھٹک ناہ جاؤں مجھے نیک رہ پے چلنے والے مرشدد کریم ملے ہے

میں کروں غلطیاں وہ میںری غلطیوں پے پردہ ڈالنے والے مرشدد کریم ملے ہے۔

میں کرتھا رہوں گاہ مبحت مرشدد کریم سے

دم تیرا نکلے دانش مرشدد کریم کی چوکھٹ پے۔

[09:30, 6/23/2024] +92 316 6198897: آپکی دعاؤں کا طلبگار 

خواجہ دانش ولی امینی ۔

[10:43, 6/23/2024] Jaziratul Arab: شکریہ کلیئر اپڈیٹ

[10:43, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 2بجے پھر اپڈیٹ

[10:44, 6/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام علیکم دستبوسی 


شعیب چشتی امینی

[10:44, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 مارکنگ رکی ھوئی ھے ان غیر حاضرین کے انتظار میں

[10:45, 6/23/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani 

Talib e dua o shafqat ridaumair amini

[10:49, 6/23/2024] +92 349 0214537: Talib e islah ridaumair amini

[11:14, 6/23/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی 

قدم بوسی قبول ہو 

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندور ستی عطافرماےء 💓🌹


اسماء امینی

[11:15, 6/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

اللّہ پاک آپ دونوں کا سایہ ء شفقت ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[11:18, 6/23/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت 

دست بوسی 

صائمہ ہاشمی امینی

[11:43, 6/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: نظام المدارس صوفیاء 

علم صحافت امتحان ! 


جواب : 1 

علم ء صحافت کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے دور سے ہوئی 


جواب : 2 

خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اس لئے کہا جاتا ہے اللہ تعالیٰ کے حکم سے حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہوئے وہ صحیفے کہلاتے تھے اور ان صحیفوں کی ملفوظات نگاری کرنے والے لوگ صحافی کہلائے 


جواب : 3 

صحافت دینی علوم میں شامل ہے قرآن مجید میں صحافت کا ذکر سورۃ اعلیٰ میں ہے صحف موسیٰ وصحف اِبراھیم -


جواب : 4 

اسلامی صحافت کی تربیت کے کے بعد میڈیا کے شعبوں میں اسلامی ٹیلیویژن ،نیوز ایجنسی ، اخبارات رسائل ، آنلائن ، چینلز وغیرہ وغیرہ - 

طالبِ اصلاح 

قیصر انساء امینی

[11:55, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[12:14, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[12:14, 6/23/2024] Ra Raiyan Nizami: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان

ممتحنہ حافظ سحرش (مرشدہ)


سوال 1-

علم صحافت کی ابتداء کس رسول کے دور میں ھوئی.


سوال 2-جواب۔۔کائنات کی سب سے پہلے صحافی جبرائیل علیہ السلام نے ادم کو ساحل جدہ شریف پہ خط و رمل میں اخبار لکھنا سکھایا یہ وہ اخبار تھا جو سن رائز سن سیٹ پہ جاری ہوتا تھا طلوعی لہریں پچھلے غروبی اخبار کو ڈیلیٹ کر کے نیا ساحل اخبار نوسی چھوڑ جاتی تھی۔

اس اخبار کا نام نبا تھا اور اسی پر سورہ نباء اتری۔۔حضور صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے سورہ نباءتلاوت۔سیکھ لی اس نے پورا قران سیکھ لیا۔

سوال 2-

خبرنگاری کرنیوالے کو صحافی کیوں کہا جاتاھے

سوال 3-

جواب۔۔۔خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اس لے کہا جاتا ہے کہ وہ شخص ٹی وی چینلوں اخبارات اور میڈیا کے لیے مختلف جگہوں سے گھوم گھوم کے خبریں اکھٹی کر کے لیتا ہے جو ایک عام انسان کے لیے مشکل ہے صحافی معاشرے میں بیداری پیدا کرنے میں بڑا کردار رکھتا ہے ۔۔خبر نویسی طبقہ دور رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابی کہلایا۔

سوال 3-

کیا صحافت دینی علوم میں شامل ھے؟

جواب۔۔جی ہاں صحافت دینی علوم میں شامل ہے۔حضرت ادم علیہ السلام کے صحابی خود کو صافی کہتے تھے سو صحیفہ اسمانی اترے تو ملفوظات نویس صحافی کہلائے یہی طبقہ خبر نویسی حضور کے وقت صحابی کے کہلایے ادم علیہ السلام سے عیسی علیہ السلام تک ہر نبی کے 12 صحافی ہوتے تھے ۔

سوال 4-

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے کس کس شعبے کی ذمہ داری دی جاسکتی ھے؟

جواب۔۔اسلامی نیوز ان لائن 

اسلامی ڈیجیٹل میڈیا 

اسلامی رسائل و اخبار 

اسلامی چینلز وغیرہ 

طالب اصلاح 

رابعہ امینی

[12:15, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[12:17, 6/23/2024] Jaziratul Arab: واپسی ٹی بریک 15منٹ

[12:20, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[12:24, 6/23/2024] Jaziratul Arab: شاباش جزاک اللہ کہ اس نوکری میں مددگاری غیبی مدد کی حقداری

[12:24, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ڈیلی مری دستیابی 9-9.30صبح

12-12.20صبح

2-2.40 ظہری

5-5.20عصری

7-8مغرب

مجھے تم میں سے کون ڈیوٹی پہ کلاس میں ملے گا؟ ان ٹائمنگ پہ امتحانی لسٹ ٹیگ جوابات ٹیگ

[12:27, 6/23/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم مرشدہ جی 

قدم بوسی و دست بوسی 


صائمہ ہاشمی امینی

[12:29, 6/23/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم بابا جانی♥️

صبح 12_12.20 &

 2_2.40ظہر میں ڈیوٹی کے لئے حاضر ہوں🫡

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[12:30, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10+5

[12:32, 6/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: جزاک اللہ🌹

[12:38, 6/23/2024] Jaziratul Arab: جزاک اللہ مرشدہ جی

مری جان شیتل کردی

امتحان لینا آسان نہیں

مرشدہ جی پوزیشن ھولڈر ھیں ماسٹرز ان ٹیچنگ ماسٹرز ان معارف اسلامیہ ۔کراچی یونیورسٹی

مفتی صاحب مصروف تو نعم البدل مرشدہ جی ۔شکریہ میں بے خلش ھوا اب آپ مارکنگ جاری رکھئے۔مین 2بجے واپسی

[12:39, 6/23/2024] Jaziratul Arab: یہ ادیبہ  کیڈٹ بچی آپکی ڈیوٹی پہ ھے

[12:39, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋🩺

[12:40, 6/23/2024] M Amin Hafez Nizami: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان

ممتحنہ حافظ سحرش (مرشدہ)

فی سوال 10مارکس

مھلت جوابات کل 8بجے شب تک 

سوال 1-

علم صحافت کی ابتداء کس رسول کے دور میں ھوئی؟

 جواب 1 : حضرت آدم علیہ سلام کے ابتدائی دور سے۔ 

سوال 2-

خبرنگاری کرنیوالے کو صحافی کیوں کہا جاتا ھے

 جواب 2 : خبر نگاری کرنے والا 5 W کو مد نظر رکھ کر خبر نگاری کرتا ہے اور پروف ریڈنگ کرکے / کروا کر خبر  کو تیار کرتا / کرواتا ہے پھر پبلک کو آگاہ کرتا ہے اس لئے اسے صحافی کہتے ہیں۔ 

سوال 3-

کیا صحافت دینی علوم میں شامل ھے؟

 جواب 3 : جی بلکل شامل ہے سہی بات کو پوری تصدیق کے ساتھ امت تک پہنچانے میں مددگار ہونا صحافت کا پروسیس ہی کہلاتا ہے۔ 

سوال 4-

اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے کس کس شعبے کی ذمہ داری دی جاسکتی ھے؟

 جواب 4 :   میسج تصدیق کے ساتھ امت تک پہنچانے والا خبر پہنچانے والا (نیوز کاسٹر)

امین ص ن ا

[12:57, 6/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Elme sahafat Rubi qadri Amini

[12:57, 6/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Elme sahafat Rubi qadri Amini

[12:57, 6/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC:  Amini

[13:11, 6/23/2024] Khizar Nizami: Salam alikum 

Ans 1 ilme tableegh ek jamat hai jsme log jama krke Deen ki batay btai jati hai isme log ziada dar log zbrdasti jama kia jata hai jbke Deen ko itna Asan krna chiye k onke mezaj k mutabiq Allah Rasool ki batay pohoncha Denni chiye

Mafhoom 

 jiska zikr Quran Majid m Allah Pak n farmaya hai hamaey zimme or hamamry zimme tw saaf saaf pohoncha dena hai 

Tableegh m bina mezaj shanasi ke apni bat dusro tk pohonchana 

Ans 2 tableegh ka Kam logo ko jama krke Deen ki btaya btai jati hai or tanzeem me ksi khas maqsad k liye jama kia jata hai or is maqsad ko Pura krny tk Jo jari rakha jata hai isko tanzeem e tehreek kehty hai 

Ans 3 tableegh na farz hai na wajib hai lkn Jo hai

Ans 4 auliya ikram n logo ke dilo me Allah or Rasool ki muhbbat peda ki or logo ke dilo ko Fatah kia or apni puri Zindagi Deen or Islam ki khidmat m guzardi tableegh or taleef me mezaj shanasi or ikhlaq ka farq hai taleef m Dilo ko Fatah krna hai or auliya ikram n taleef ki hai 

Islah ka Talabghar 

Khizer amini

[13:11, 6/23/2024] Khizar Nizami: Tableegh e imtihan

[13:13, 6/23/2024] M Amin Hafez Nizami: ضمنی امتحان

علم تبلیغ 


سوال 1. تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ ء کار کیا ہوتا ہے ؟

جواب 1 : تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ کار : 

1. ہر بدھ : بعد عصر ساتھیوں کے ہمراہ علاقائی گشت کرنا خبر گیری کرکے دعوت دینا اور مسجد کی طرف بلانا۔

2. ہر اتوار بعد عصر ساتھیوں کے ہمراہ علاقہ سے باہر گشت کرنا اور خبر گیری کرنا اور نیک اعمال اختیار کرنے کی دعوت دینا۔ 

3. بعد نماز عشاء درس کے اختتام کے بعد تین روزہ راہ خدا کے لئے سفر کرنے کے لئے تیار کرنا اور تین روز کی ٹریننگ میں نیک اعمال سکھانے کی کوشش کرنا دعوت تبلیغ کی ٹریننگ دینا حلیہ کو مخصوص کرنا،

4. تین روز کے بعد 7 دن کے لئے زہن سازی کرنا اس کے بعد 1 ماہ کے لئے زہن سازی کرنا اور 40 دن کے لئے زہن سازی کرنا پھر ا سال کے لئے زہن سازی کرنا ان تمام ٹریننگ کو مکمل کرکے کامیاب شدہ ساتھیوں کو پاکستان کے اندر کسی بھی شہر تبلیغی کے دورے پر بھیج کر امتحان لینا اور مزید کامیابی پر پاکستان سے باہر تبلیغی دورے پر بھیجنا۔


سوال 2. پاکستان میں کون کون سی تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں؟

 جواب 2 :  دیوبند ، بریلوی، اہل حدیث، اہل تشیع، ان کے علاوہ غیر مسلم بھی اپنی تبلیغ خاموشی سے کر رہے ہیں جن میں سے ایک پر پابندی ہے لیکن پھر بھی کوشش جاری ہیں۔ 

سوال 3 ۔ تبلیغی جماعتوں کی طرز ءتبلیغ ہماری صوفیانہ ذمہ داری کے موافق ھے یا مخالف؟ ۔

 جواب 3 : بعض جگہ موافق ہے اور بہت سی جگہ مخالف ہے

 مثال کے طور پر

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عام آدمی سمجھنا 

* قوالی کا اختلاف 

* ولی اللہ کے مقام کو نہ سمجھنا 

* مزارات کی حقیقت کو بدعت کہنا،

* صاحب مزار کسی کی مدد نہیں کرسکتے اس عمل کو شرک بدعت سمجھنا،

* علمی اختلاف  

* علم لدنی سے محرومی 

* حلیہ مخصوص رکھنا حلیہ کو اصل دین کہنا۔ 

* دل سخت ہونا اور اس طرف توجہ نہ دینا،

* اس کائنات کا ہر شخص/ مخلوق اللہ سے پی مانگتا/ مانگتی ہے لیکن پھر بھی اللہ سے مانگنے کی تبلیغ کرنا۔

4-  تبلیغی جماعتیں  انبیاء کے نقش قدم پر ہیں۔(جائزہ لیجئے)

جواب 4 : نقش قدم پر 100 فیصد تو نہیں لیکن کچھ ٪ تو ہیں دعوت تبلیغ کا کام کرنا اور لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کرنا اللہ سے قریب کرنے کی کوشش جاری رکھنا۔

امین ص ن ا

[13:20, 6/23/2024] Khizar Nizami: Sufiyana imtihan ilme masnavi 

Ans 1 ilme tasafuf ki kitab hazrat molana jalauddin rumi rehmat ullah ne likhi 

onhone apny Allah or Rasool ki aqidat m likhi or apny murshid ki muhbbat me likhi 

Ans 2 masnavi ke 7 daftar Shaheen n 7 va dafdar adhura chora tha or yeah abhi tk adhura hai

Ans 3 tasafuf mr tarjumane Quran kaha jaskta hai qk isme Quran ki ayat or tafseele biyan ki gai hai 

Ans 4 masnavi ka lafz arbi ke lafs masna se nikla hai masna ke mainay hai (do ke hai ) isliye shair me do ashar kahe jarahy hai molvi hargiz na shud molae room 

Islah ka Talabghar 

Khizer amini

[14:07, 6/23/2024] Ghazala Nizami: 1_  محسن قلندری امینی 

2_ سنبل امینی۔

3 برہان الدین فاطمی


[14:07, 6/23/2024] Ghazala Nizami: فاطمی

[14:07, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: SQB 

MALIK O MURSHID

سوال 1: تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ ء کار کیا ہوتا ہے؟

>تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ کار چھ نکات پر مشتمل ہے :ایمان: مسلمانوں کو ان کے ایمان میں مضبوط کرنا اور صرف اللہ تعالیٰ پر بھروسہ پیدا کرنا۔

 نماز : نماز کی پابندی اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا۔

 علم : علم حاصل کرنے کی ترغیب دینا۔

 اکرام مسلم : دوسرے مسلمانوں کا احترام اور عزت کرنا۔(جبکہ وہ اس میں ناکام ہے)

 اخلاص نیت: ہر عمل صرف اللہ کی رضا کے لیے کرنا۔

 تفرغ وقت: وقت کا کچھ حصہ دین کے کاموں کے لیے وقف کرنا، جیسے چلہ، عشرہ، اور سہ روزہ جماعتوں میں شامل

 ہونا۔


سوال 2: پاکستان میں کون کون سی تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں؟پاکستان میں کئی تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں، ان میں سے چند مشہور جماعتیں درج ذیل ہیں:

 تبلیغی جماعت (رائیونڈ) 

 سب سے مشہور تبلیغی جماعت جو کہ مولانا محمد الیاس کاندھلوی کی قیادت میں قائم ہوئی تھی۔

دعوت اسلامی: 

یہ جماعت مولانا الیاس قادری کی قیادت میں کام کر رہی ہے اور ان کی توجہ دعوت اور اصلاح پر ہے۔

 جماعت اسلامی: 

یہ جماعت مولانا مودودی کی قیادت میں قائم ہوئی تھی اور اس کا مقصد اسلامی نظام کا نفاذ ہے۔

 جمعیت اہل حدیث: 

 یہ جماعت بھی تبلیغی اور دعوتی کام کرتی ہے اور حدیث کی روشنی میں اصلاح کا کام کرتی ہے۔


سوال 3: تبلیغی جماعتوں کی طرز ءتبلیغ ہماری صوفیانہ ذمہ داری کے موافق ہے یا مخالف؟

تبلیغی جماعتوں کی طرز تبلیغ کا موازنہ صوفیانہ ذمہ داری سے مختلف نقطہ نظر سے کیا جا سکتا ہے:

 مشابہت :

دونوں جماعتیں اللہ کی عبادت اور اس کی محبت پر زور دیتی ہیں۔دونوں کا مقصد مسلمانوں کی اصلاح اور ان کے ایمان کو مضبوط کرنا ہے۔

دونوں جماعتیں اخلاقیات اور سادگی پر زور دیتی ہیں۔

 مخالفت :

تبلیغی جماعتیں عام طور پر عملی تبلیغ پر زیادہ زور دیتی ہیں جبکہ صوفیانہ جماعتیں علمی روحانی تجربات اور تربیت پر زیادہ توجہ دیتی ہیں۔

صوفیانہ طریقوں میں بیعت اور ذکر خاص اہمیت رکھتا ہے 

جبکہ تبلیغی جماعت میں عمومی اجتماع اور دعوت اہم ہیں۔


سوال 4: تبلیغی جماعتیں انبیاء کے نقش قدم پر ہیں۔؟

 جائزہ :

تبلیغی جماعتیں انبیاء کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرتی ہیں اور ان کے کچھ طریقے درج ذیل ہیں:

 دعوت الی اللہ :

 انبیاء کا سب سے اہم کام اللہ کی طرف بلانا تھا اور تبلیغی جماعتیں بھی اسی کام کو انجام دیتی ہیں۔

 سادگی اور اخلاص :

 انبیاء کی طرح تبلیغی جماعتوں کے افراد بھی سادہ زندگی گزارنے اور اخلاص نیت پر زور دیتے ہیں۔(لیکن وہ اس میں ناکام ہیں)

 سفر برائے تبلیغ:

 انبیاء نے دین کی تبلیغ کے لیے سفر کیے(اکیلہ)

 اور تبلیغی جماعت کے لوگ بھی مختلف علاقوں اور ممالک میں جا کر دین کی دعوت دیتے ہیں۔(جھونت کہ جھونت میں)

تاہم، انبیاء کی خصوصیات اور ان کے طریقے منفرد اور اعلیٰ تھے اور کوئی بھی جماعت مکمل طور پر ان کی مشابہت نہیں کر سکتی۔ 

لیکن انبیاء کی سنت کو اپنانے کی کوشش کرنا ایک قابل تعریف اقدام ہے۔


طالب  دعا و توجہ

سید عظیم علی امینی

[14:14, 6/23/2024] Jaziratul Arab: مسجل پلیز ان تین کو ایبسینٹ نوٹس پرسنل پہ اور کلاس میں بھیجو کہ آج رات 8بجے تک جواب نہیں دیا علم تبلیغ تو کلاس سے خارج

[14:16, 6/23/2024] Jaziratul Arab: مسجل نے گرفتار کیا؟کس کھمبے سے لٹکا ھوا پکڑاگیا ؟یہ کے ای کا انجینئر حافظ

[14:18, 6/23/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم بابا جانی♥️

ڈیوٹی کے لئے حاضر🫡 اجازت ہو تو جوابات ٹیگ کرنا شروع کروں۔


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[14:18, 6/23/2024] Mehwish Nizami 2: سلام و قدم بوسی جی بہتر ابھی بھیجتی ہوں

[14:19, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👈🏼 اتنے اچھے جواب دیتاھے منحوس عالم ھے حافظ ھے انجینئر ھے مگر ٹللے باز

ترے سائز کی ایک نیک حافظ عالمہ ایکسٹرافیٹ دلھن ڈھونڈی تھی۔تو غائب تھا صہیب لے اڑا

[14:21, 6/23/2024] Jaziratul Arab: اب ایکسٹرا فیٹ اسٹاک شارٹ ھے۔ انتظار کر کچھ اگربتیاں رہ گئی ھیں مرشدہ جی کے پرس میں وہ دکھادے اماں کو

[14:23, 6/23/2024] Jaziratul Arab: فانکحوا ما طاب لکم+ حدیث جابر انصاری رض 


اللہ رسول کا حکم لڑکا خود دیکھے مگر آجکل اماں دیکھتی ھے بہو ڈھونڈتی ھے دلھن نہیں۔

[14:24, 6/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ماشآء اللہ

[14:24, 6/23/2024] Jaziratul Arab: نندیں بھی بھاوج ڈھونڈتی ھیں دلھن نہیں

[14:25, 6/23/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor Qadambosi farmain 

Talib e dua :muniba sheikh amini

[14:25, 6/23/2024] Jaziratul Arab: اسقدر نسائی ٹھیکے داری

[14:27, 6/23/2024] Jaziratul Arab: تجھے بھی اسی وقت سلام کرنا تھا نا؟سیانے سمجھ گئے کس کی مبارکی ھے یہ ڈانٹ جو ایکسٹرافیٹ حاپج جی کو پڑ رھی ھے

[14:27, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: السلام و قدم بوس مالک 

آج کل کھمبوں پر نہیں آج کل کے ای کہ انڈر گراؤنڈ کے بل کہ ڈیپارٹمنٹ میں کام کر رہا ہوں کیبل فالٹ بہت زیادہ ہیں اس لیے- 

کچھ ایسا بتاتے ہیں کہ کیبل ٹیسٹنگ میں آسانی ہو جائے  اور کیبل فالٹ جلدی مل جائے-

طالب دعا و توجہ

سید عظیم علی امینی

[14:29, 6/23/2024] Jaziratul Arab: کیبل پہ انسولیشن ٹیسٹر رکھ کے پڑھو فیہ ظلمات ورعد وبرق

[14:30, 6/23/2024] Jaziratul Arab: پھر میگر ریڈنگ لو انسولیشن لیکیج

[14:32, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ترے لئے کے ای ایس سی کی دلھن رکھ چھوڑی ھے  انڈر گراؤنڈ رشتہ بھیجدیجئو واپسی آن کے نکاح پڑھا دونگا یا روضے پہ بلاکے نکاح

[14:33, 6/23/2024] Mehwish Nizami 2: 📝

رجسٹرار نوٹس بحکم مرشد 


سلام علیکم 

»محترم جناب برہان الدین فاطمی صاحب

»محترم جناب محسن قلندری امینی صاحب 

»محترمہ سنبل فیصل امینی صاحبہ 

آ پ نے ابتک علم تبلیغ کا امتحان نہیں دیا ہے۔ آ پ تینوں کو امتحان کے لیے آ ج رات 8بجے تک کی مہلت ہے۔ امتحان نہ دینے کی صورت میں آ پ کو کلاس سے خارج کردیا جائے گا۔ آ پ کی آ سانی کے لیے امتحانی سوالات شئیر کردئیے گئے ہیں۔


ضمنی امتحان

علم تبلیغ 


سوال 1. تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ ء کار کیا ہوتا ہے ؟

سوال 2. پاکستان میں کون کون سی تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں؟

سوال 3 ۔ تبلیغی جماعتوں کی طرز ءتبلیغ ہماری صوفیانہ ذمہ داری کے موافق ھے یا مخالف؟ ۔

4-  تبلیغی جماعتیں  انبیاء کے نقش قدم پر ہیں۔(جائزہ لیجئے)

[14:35, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: السلام و قدم بوسی حضور

بہت شکریہ اپ کی اتنی نوازشوں کا اتنی عنایت تو کہ

 مالک جیسا آپ کو بہتر لگے 

طالب دعا و توجہ

سید عظیم علی امینی

[14:36, 6/23/2024] Jaziratul Arab: شاباش یہ نرم نوٹس آپکی اقرباء پروری ھے نا؟ سنبل ٹیچر کی وجہ سے ھلکا ھاتھ رکھا ھے نا؟ ورنہ ایبسینٹ نوٹس ھوتا

[14:36, 6/23/2024] Jaziratul Arab: مارکنگ جاری ھے ؟

[14:37, 6/23/2024] Addiba Hussain Nizami: مارکنگ جاری نہیں ہے


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[14:38, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ابے دولھا تجھے بنناھے ماطاب لکم کا حکم میرے لئے نہیں ھے میری دلھن ایک کروڑ میں ایک ھے کراچی کی ابادی 3کروڑ

[14:38, 6/23/2024] Mehwish Nizami 2: جی سنبل N1 کی ٹیچر اور N6 کی پرنسپل رہ چکی ہے۔

[14:40, 6/23/2024] Jaziratul Arab: سمجھ گیا اندھے کی ریوڑیاں اپنوں میں بنٹتی ھیں پیپر بھی آؤٹ کردیا

[14:41, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ایک ٹیچر ایک قلندر ایک بوھری عالم تینوں گرفتار

[14:42, 6/23/2024] Jaziratul Arab: عالم+ معلمہ+ پیر قلندری

[14:42, 6/23/2024] Jaziratul Arab: اندھا ٹٹول ٹٹول کے اپنے کو ھی مٹھی میں ریوڑی دیتاھے۔

[14:43, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: السلام و قدم بوسی حضور 

حضور ٹیسٹنگ میگر + سیسمیک فون سے آواز سنی جاتی ہے  سے ہی ہوتی ہے لیکن کیبل کی لینتھ بہت زیادہ ہوتی ہے جس کی وجہ سے انڈر گراؤنڈ کیبل کا فالٹ اڈنٹیفائی نہیں ہو پاتا کیبل فالٹ پن پوائنٹ ہوتا ہے پر وہاں فولڈ نہیں ہوتا 


طالب دعا و توجہ 

سید عظیم علی امینی

[14:44, 6/23/2024] Jaziratul Arab: انکے کھانے پہ تین بار دم کرکے دیا کرو

فی الدنیا حسنۃ

[14:45, 6/23/2024] Jaziratul Arab: پینل پہ الارم نہیں ھے؟

[14:45, 6/23/2024] Jaziratul Arab: انفینٹی شو نہیں ھوتی؟

[14:47, 6/23/2024] Jaziratul Arab: بس جہاں فالٹ ملے یہ آیت پڑھ کے ذرا دیر چپ

[14:48, 6/23/2024] Jaziratul Arab: صفائی ملتوی ریسٹ فرسٹ

[14:49, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🏥

[14:49, 6/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: حضور کمر میں چک آگئی ہے بھاری وزنی بیٹری اٹھا لی تھی۔ 

پین کلر کھائی مگر تین چار دن بعد پھر درد ہو جاتا ہے۔ شفاء کی دعا فرمادیجئے۔


شعیب چشتی امینی

[14:50, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: SQB,

جزاک اللہ بہت شکریہ انشاءاللہ ضرور میں اس پر عمل کروں گا آپ کی توجہ کا طالب ہوں 

سید عظیم علی امینی

[14:54, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: SQB

پرانے کیبل بہت زیادہ ڈیپ میں ڈلے ہوئے ہیں روڈ بھرائی ہو کر وہ کیبل بہت اندر چلے گئے ہیں جس کی وجہ سے کلیئر ساؤنڈ نہیں اتی ایک ہفتہ ہوا ہے مجھے ابھی انڈا گراؤنڈ ڈیپارٹمنٹ میں گئے ہوئے ابھی تو میں انڈر گراؤنڈ ڈیپارٹمنٹ کو سمجھ رہا ہوں 

طالب دعا و توجہ

 سید عظم علی امینی

[15:07, 6/23/2024] Jaziratul Arab: سیدھے ڈھیلے لیٹ کر بائیں ران پہ داھنا تلوا رکھ کے گھٹنا پکڑ کے اپنی طرف کھینچ کر پڑھو لاحول ولا قوتہ ایسے ھی داھنی ران پہ بایاں تلوہ 11بار 

پھر chymoral forte thrice Daily 7days

[15:08, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Ultrasound signals

[15:11, 6/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی شکریہ آقا

جزاک الله

[15:11, 6/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋

[15:16, 6/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: فی امان الله 🤲🏻

[15:16, 6/23/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدد کریم قدم بوسی قبول فرماہیں۔مرشدد کریم آپکی دعا اور توجہ کا طلبگار خواجہ دانش ولی امینی۔

[15:48, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[15:55, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[15:59, 6/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار طالب دعا نعیم علم صحافت امتحان سوال نمبر ایک کا جواب علم صحافت کی ابتدا حضرت آدم علیہ السلام کے دور میں ہوئی۔سوال نمبر دو کا جواب اس لیے کے وہ خبر دیتا ہے۔ صحافی  کی جمع صحیفوں ہے۔قران مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے جب تک خبر کی اچھی طرح تصدیق نا کرلیں اسکو آگے نہ پھیلائیں۔سوال نمبر چار کا جواب ۔صحافی۔خبر دینے والوں کو ۔طالب اصلاح نعیم

[15:59, 6/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: نعیم

[16:00, 6/23/2024] Hafiz Danish Nizami: علم صحافت امتحان 

جواب #1) علم صحافت یعنی Jernalisuim جود انبیاء کرام حضرات صحابہ کرام اور حضرات اولیاء کرام پیشہ رہا ہے 

صحافت کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے دور میں شروع ہوئی آپ پر 100 صحیفہ آسمانی اترے ان کی ملفوظات نگاری جن حضرات نے کی وہ حضرت آدم علیہ السلام کے صحافی کہلائے 

جواب#2) جیسا کہ اوپر ذکر ہوا کہ یہ انبیاء کرام علیہم السلام کی سنت ہے نہایت پاکیزہ پیشہ ہے اگر حقاءق پر مبنی ہو سچ اور جھوٹ کے رزم نامے میں سے سچی خبر حقیقت پر مبنی نکالنا معاشرے میں حقائق کا پرچار کرنا صحافت ہے 

جواب #3) جی بالکل شامل ہے سورہ اعلیٰ آیت 

صحفہ ابراھیم و موسی 

ہم نے ابراھیم و موسی پر صحیفے اتارے 

اس کا مطلب ہوا کہ Jernalisuim قرآنی علوم میں سے ایک ایسا علم ہے جو علم الیقین ،عین الیقین اور حق الیقین پر کام کرتا ہے تاکہ کسی کے ساتھ بے انصافی نہ ہو 

  قرآن میں حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کے بھائیوں کا ذکر حضرت یعقوب علیہ السلام کا ذکر حضرت آدم علیہ السلام اور ان کے بیٹوں حضرت ہابیل علیہ السلام اور قابیل کا واقعہ کائینات کا پہلا قتل  ہی دیکھ لیں کس طرح قرآن نے حقیقت سامنے رکھی 

جواب 4#) پوری دنیا میں جو ذریعہ ابلاغیات ہیں جس کے ذریعہ Jernalisuim کے فرائض انجام دے جاسکتے مثلاً 

جیسے ہماری یہاں نظام رنگ چھپتا ہے انوار الصوفیہ ہے یہ بھی ایک قرآنی Jernalisuim ہی ہے اور کالم نگاری، مضمون نگاری اخبار نویسی (تصویری رپورٹس جھلکیاں) وغیرہ 

قدم بوس غلام دانی امینی

[16:01, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[16:08, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: سوال 1: علم صحافت کی ابتداء کس رسول کے دور میں ہوئی؟


حضرت آدم علیہ السلام کے دور سے علم صحافت کی ابتداء   


سوال 2: خبر نگاری کرنے والے کو صحافی کیوں کہا جاتا ہے؟


خبر نگاری کرنے والے کو صحافی اس لیے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ خبروں کو جمع کرنے، ان کی تصدیق کرنے، اور انہیں عوام تک پہنچانے کا کام کرتا ہے۔ "صحافی" لفظ " صحیفہ " سے ماخوذ ہے، جو کہ اخبار یا خبرنامہ کو کہا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے، صحافی وہ شخص ہوتا ہے جو صحیفے کی تیاری اور ترسیل کا ذمہ دار ہوتا ہے۔


سوال 3: کیا صحافت دینی علوم میں شامل ہے؟


صحافت کو دینی علوم میں شامل کیا جاتا، اس کی اہمیت دینی نقطہ نظر سے بھی ہے سورۃ اعلئ کی آخری آیت اسی پر ہیں ۔ اسلامی تاریخ میں، معلومات کی ترسیل اور دعوت الی اللہ کے لیے صحافت کی ضرورت اور اس کا استعمال رہا ہے۔ صحافت کو اسلامی اصولوں کے تحت انجام دینا اور حق و سچائی کی ترویج کرنا دینی ذمہ داری کا حصہ ہے۔


سوال 4: اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے کس کس شعبے کی ذمہ داری دی جاسکتی ہے؟


اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا کے مختلف شعبوں میں ذمہ داری دی جا سکتی ہے، 


جیسے کہ:


اخبارات و رسائل:

 اسلامی مضامین، خبریں، اور تجزیات کی تحریر و اشاعت۔

ٹیلی ویژن:

 اسلامی پروگراموں، خبروں، اور مباحثوں کی تیاری و پیشکش۔

ریڈیو:

 اسلامی تعلیمات، خبریں، اور مختلف موضوعات پر پروگراموں کی نشریات۔

سوشل میڈیا:

 اسلامی مواد کی تخلیق و تشہیر، خبریں اور دین کی دعوت کے لیے پلیٹ فارمز کا استعمال۔

آن لائن جرنلزم:

 ویب سائٹس، بلاگز، اور آن لائن پورٹلز پر اسلامی مواد کی اشاعت۔

 نوٹ :

یہ ذمہ داریاں اسلامی تعلیمات کے مطابق اور اخلاص کے ساتھ انجام دینا ضروری ہے تاکہ میڈیا کے مختلف شعبوں میں اسلام کا صحیح اور مثبت پیغام پہنچایا جا سکے۔

طالب دعا و توجہ و اصلاح 

سید عظیم علی امینی

[16:19, 6/23/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi qabool kijiye

Zamni imtihan 

Jwb1 tablegi jamat ki tashkel masjid se Hoti he wha se ghr ghr Jake tableeg krty he or phr mukhtleef bastiyo or mukhtleef shero mulko me krty hen.

Jwb2 Pakistan me 4jamat km kr rhi he dawat e islami deaobandi ahlehadees siphe sahaba

Jwb3 mukhalif he tableegi jamat ka tarz e Amal jabran h or sufiya Karam Apne tarz e Amal se logon ke diloo ko taskheer krty he 

Jwb4 bilkul be ni tableegi jamaty ambiya ke nuksh e qadam ke saii se be dor he 

Mohsin qalandari amini

[16:37, 6/23/2024] Syed Azeem Ali Nizami: سوال 1: علم تصوف کی بنیادی درسی کتاب مثنوی کس نے لکھی؟ کس کی عقیدت میں لکھی؟ کتنے برس پہلے لکھی؟

 جواب 

علم تصوف کی بنیادی درسی کتاب " مثنوی شریف " مولانا جلال الدین رومی رح نے لکھی۔ یہ کتاب ان کے مرشد شمس تبریزی رح کی عقیدت میں لکھی گئی۔ مثنوی کی تصنیف کا آغاز میرے علم کے مطابق 1262 عیسوی میں ہوا اور اس کی تکمیل 1273 عیسوی میں ہوئی، یعنی یہ کتاب تقریباً 750 سال پہلے لکھی گئی۔


سوال 2: مثنوی کے کتنے دفتر ہیں؟ 

 کونسا دفتر شاعر نے ادھورا چھوڑ دیا کہ میرا علم لدنی خالی ہو گیا، اب اسے 700 سال بعد کوئی اہل دل ہی پورا کرے گا؟؟

 جواب 

مثنوی کے کل چھ دفتر ہیں۔ مولانا رومی نے چھٹا دفتر ادھورا چھوڑ دیا اور کہا کہ ان کا "علم لدنی" خالی ہو گیا ہے اور اسے اب 700 سال بعد کوئی اہل دل ہی پورا کرے گا۔ مولانا اشرف علی تھانوی اور علامہ اقبال نے اس دفتر کو پورا کرنے کی کوشش کی، مگر وہ بھی مکمل نہیں کر پائے۔ اس لیے کہا جا سکتا ہے کہ مثنوی کا چھٹا دفتر اب تک ادھورا ہی ہے۔


 سوال 3: مثنوی کو پہلوی زبان میں قرآن سے تشبیہہ دی ہے مصنف نے۔ آپ تصوف کے منکرین کو کیا جواب دیں گے کہ یہ ترجمان قرآن ہے؟

 جواب 

مثنوی کو قرآن سے تشبیہہ دینے کا مطلب یہ نہیں کہ یہ قرآن کا متبادل ہے، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مثنوی میں قرآن کی تعلیمات کی وضاحت اور تشریح کی گئی ہے۔ مولانا رومی نے اپنی شاعری کے ذریعے قرآنی آیات کے معنی اور مفہوم کو عام فہم انداز میں پیش کیا ہے۔

 تصوف کے منکرین کو یہ جواب دیا جا سکتا ہے کہ مثنوی ایک تفسیری کتاب ہے جو قرآن کی روحانی تعلیمات کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے اور اسے قرآن کا ترجمان کہنا اسی تناظر میں ہے۔


 سوال 4: مثنوی کو مثنوی کیوں کہتے ہیں؟ کوئی شعر جو درس مثنوی میں یاد رہ گیا؟

 جواب 

مثنوی کو مثنوی اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ شعری صنف مثنوی میں لکھی گئی ہے، جس میں ہر دو مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں اور ایک خاص وزن میں ہوتے ہیں۔


 درس مثنوی کا ایک یادگار شعر: 


 "بشنو از نے چون حکایت می‌کند   

وز جدایی‌ها شکایت می‌کند*"


 ترجمہ :

 "بانسری سے سنو، جو حکایت بیان کر رہی ہے، اور جدائیوں کی شکایت کر رہی ہے۔"


یہ شعر مثنوی کا ابتدائی شعر ہے اور اس میں مولانا رومی نے اپنی کتاب کی روحانی بنیادوں کا ذکر کیا ہے۔

طالب دعا و توجہ و اصلاح

سید عظیم علی امینی

[16:58, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ڈرپ لگواو flagyl

[16:58, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Mosegar syp lemon juice me

[16:59, 6/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بہت بہت شکریہ بابا جانی🫡

[17:30, 6/23/2024] Murshida Bibi: 10

[17:35, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Jazakallah murshida g  marking in progress meri electro therapy h going back

[17:45, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40

[17:45, 6/23/2024] Murshida Bibi: جنہیں 10مارکس ملے ہیں وہ 40 ہی ہیں۔

[17:49, 6/23/2024] Murshida Bibi: 37

[17:50, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[17:51, 6/23/2024] Murshida Bibi: 28

[17:52, 6/23/2024] Murshida Bibi: 25

[17:53, 6/23/2024] Murshida Bibi: 35

[17:53, 6/23/2024] Murshida Bibi: 36

[17:54, 6/23/2024] Murshida Bibi: 37

[17:55, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40*

[17:56, 6/23/2024] Murshida Bibi: 36

[17:57, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[17:58, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[17:58, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[18:00, 6/23/2024] Murshida Bibi: مثنوی پہ مضمون نہیں لکھنا تھا۔

سوال کے جوابات بھیجیں۔

ورنہ 0

[18:01, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[18:01, 6/23/2024] Murshida Bibi: 32

[18:02, 6/23/2024] Murshida Bibi: 35

[18:05, 6/23/2024] Murshida Bibi: 34

[18:06, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[18:07, 6/23/2024] Murshida Bibi: 32

[18:07, 6/23/2024] Murshida Bibi: 34

[18:08, 6/23/2024] Murshida Bibi: 34

[18:08, 6/23/2024] Murshida Bibi: 36

[18:09, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40*

[18:09, 6/23/2024] Murshida Bibi: 32

[18:10, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[18:10, 6/23/2024] Murshida Bibi: 37

[18:11, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40

[18:12, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40*

[18:12, 6/23/2024] Murshida Bibi: 30

[18:13, 6/23/2024] Murshida Bibi: 25

[18:13, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40

[18:14, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40

[18:14, 6/23/2024] Murshida Bibi: 40

[18:22, 6/23/2024] Sumbul Nizami: سوال 1. تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہ ء کار کیا ہوتا ہے ؟                                                                                                                               تبلیغی جماعت کا تشکیلی طریقہء کار  "چھ اصولوں پر مشتمل  ہوتا ہے: کلمہ (اعلان ایمان)، نماز ، علم و ذکر (پڑھنا اور یاد)، اکرام مسلم (مسلمانوں کا احترام)، اخلاص۔ نیت کا خلوص، اور دعوت و تبلیغ.یہ گروپ اپنے پیروکاروں کو قلیل مدتی تبلیغی مشن (خروج) کرنے کی ترغیب دیتا ہے، جو عام طور پر چالیس دنوں کے گروپوں میں چند دنوں سے چند مہینوں تک جاری رہتا ہے۔                                                                                                                  سوال 2. پاکستان میں کون کون سی تبلیغی جماعتیں کام کر رہی ہیں؟                   

1- تبلیغی جماعت رائیونڈ

2-دعوت اسلامی

3-جماعت اسلامی

4-جماعت اہل حدیث                                                                                                                                                                                             سوال 3 ۔ تبلیغی جماعتوں کی طرز ءتبلیغ ہماری صوفیانہ ذمہ داری کے موافق ھے یا مخالف؟                                                                                       بلکل مخالف ہے۔تبلیغی جماعت میں اللہ کا قہر و جلال, قبر کا عذاب, جہنم کی آگ سے ڈرا کر تبلیغ کی جاتی ہے، ڈرا دھمکا کر نماز روزے کی پابندی کرائ جاتی ہے، جبکہ صوفیانہ نظام صرف اخلاص اور محبت ہے۔

4-  تبلیغی جماعتیں  انبیاء کے نقش قدم پر ہیں۔(جائزہ لیجئے)                                                                                                                                       ایک حد تک ہیں کہ دین کی دعوت دے رہے ہیں جو انبیاء علیہ السلام کی سنت رہی ہے پر دین میں جبر نہیں ہے، انبیاء علیہ السلام نے دین زور زبردستی تلوار کے دم پے نہیں پھیلایا بلکہ اپنے عمل اپنے خلوص سے لوگوں کو  دین کی جانب راغب کیا.  سنبل امینی

[18:32, 6/23/2024] TrNizami: سلام عليكم مرشد کریم و مرشدہ جی

قدم بوسی قبول 💐💐

بہت بہت شکریہ

 مرشدہ جی ♥️

طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[20:28, 6/23/2024] Jaziratul Arab: چلو بھئی سنبل غیر حاضرین لسٹ سے بری

[20:28, 6/23/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ مارکنگ ان پروگریس

[21:09, 6/23/2024] Adnan Zafar Nizami: نظام المدارس صوفیاء

علم صحافت امتحان

 

سوال 1- جواب علم ء صحافت کی ابتداء حضرت آدم علیہ السلام کے دور سے ہوئی۔

سوال 2- جواب-

  صحافی اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ خبر نگاری کیا کرتے تھے  اللّٰہ تعالٰی کے حکم سے حضرت آدم علیہ السلام پر جو احکامات نازل ہوئے وہ تمام آسمانی صحیفے کہلائے تو اس وقت جو لوگ ملفوظات نویسی کا کام سر انجام دیتے تھے وہ تمام صحافی کہلائے۔

سوال 3- جواب - جی اسکا شمار دینی علوم میں ہوتا ہے قرآن پاک میں صحافت کا تذکرہ سورۃ اعلیٰ آیت نمبر 18+ 19میں 

ان ھذا لفی الصحف الاولی

صحف ابراھیم و موسیٰ

سوال 4- جواب - اسلامی صحافت کی تربیت کے بعد میڈیا ذمہ داری  

* تخلیقی مواد کی نگرانی 

* دین کی صحیح رہنمائی کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا 

* دفاع دین اور اغیار کی سرکوبی کے لیے معاشرے میں بیداری اور تحریر کے ذریعے تحریک پیدا کرنا۔

* دلچسپ مضامین ، خبریں اور کالم کی تخلیق جو اسلامی نقطہء نظر کو فروغ دیں

* اسلامی پیغام رسانی اور اقدار کوفروغ دینے کے لئے ان لائن پلیٹ فارمز کا قیام و مواد تشکیل دینا

* اسلامی معاملات والے پروگرامز کی میزبانی جس میں اسلامی عقائد و نظریات کو پیش کرنا وغیرہ وغیرہ 


طالب اصلاح و دعا وشفقت 

عدنان ظفر قادری قلندری امینی

[21:11, 6/23/2024] Murshida Bibi: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم قارورہ ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)


فی سوال 10مارکس

مھلت  کل 10بجے شب

سوال 1-

قارورہ نمونے کو کہتے ھیں ھمیں کون کون سے ٹیسٹ خون کے نمونے سے مل سکتے ھیں؟

سوال 2

جگر کی بیماری میں چہرہ پیلا ھوجاتاھے کونسا ٹیسٹ ھوگا؟

سوال 3-

دل کی بیماری پتہ چلانے کیلئے کونسا ٹیسٹ ھوگا

سوال4-

کس ٹیسٹ سے گردے کی پتھری کا پتہ چلتا ھے؟

[21:15, 6/23/2024] Ghazala Nizami: سلام۔ قدم بوسی مالک 🌸 محسن قلندری امینی  

نے بھی دےدیا  ہے امتحان

[21:23, 6/23/2024] Jaziratul Arab: کون رہ گیا

[21:27, 6/23/2024] Jaziratul Arab: شکر مرشدہ نے امتحان شروع کردیا 👋👋

[21:27, 6/23/2024] Ghazala Nizami: برہان الدیں فاطمی

[21:35, 6/23/2024] Jaziratul Arab: وہ کربلا چلے گئے ھونگے

[21:35, 6/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim kidney pain he dua ki darkhuast he koi ilaj or dua bhi bta dn 

faiqa amini

[21:35, 6/23/2024] Jaziratul Arab: بس امتحانی حاضری پوری ھوئی اب مارکنگ رہ گئی۔

[21:38, 6/23/2024] Sumera HRC: slamun alaikum sumi,k

[21:42, 6/23/2024] Jaziratul Arab: Voren inj 5ml

[21:49, 6/23/2024] faiqaharoon5: ji thk he

[22:02, 6/23/2024] Ra Raiyan Nizami: نظام المدارس صوفیاء

امتحان علم قارورہ ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)

سوال 1-

قارورہ نمونے کو کہتے ھیں ھمیں کون کون سے ٹیسٹ خون کے نمونے سے مل سکتے ھیں؟

جواب۔۔۔c.b.cکا ٹیسٹ کروائیں گے۔اس میں خون کے 21 ٹیسٹ ہوتے ہیں۔ہمیں سارے خون کے نمونے کے ٹیسٹ سی  بی سی کے ٹیسٹ سے مل سکتے ہیں۔

سوال 2

جگر کی بیماری میں چہرہ پیلا ھوجاتاھے کونسا ٹیسٹ ھوگا؟

جواب۔۔جگر کی بیماری میں چہرہ پیلا ہو جاتا ہے تو ہم ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ کروائیں گے اور اس میں ہمیں دیکھنا پڑے گا کہ کون سی اقسام کا ہیپاٹائٹس ہے۔جیسے A.B.C..... ہیپاٹائٹس

اگر جگر تک پھیلا ہوا ہے تو abdominal.بھی ٹیسٹ ہوگا 

سوال 3-

دل کی بیماری پتہ چلانے کیلئے کونسا ٹیسٹ ھوگا

جواب۔۔e.c.g.کا ٹیسٹ ہوگا

سوال4-

کس ٹیسٹ سے گردے کی پتھری کا پتہ چلتا ھے؟

جواب۔۔۔L.F.T.s..lever function test hoga

طالب اصلاح 

رابعہ امینی

[22:19, 6/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: 🌹 نظام المدارس صوفیاء🌹 

امتحان علم قارورہ ممتحنہ حافظ سحرش نظامی (مرشدہ)

سلام و قدم بوس سرکار اور مُرشدہ طالب دعا نعیم

فی سوال 10مارکس

مھلت  کل 10بجے شب

سوال 1-

قارورہ نمونے کو کہتے ھیں ھمیں کون کون سے ٹیسٹ خون کے نمونے سے مل سکتے ھیں؟  Anser۔culture report cholesterol Suger report blood cell report chicken gonia dengue etc۔

سوال 2

جگر کی بیماری میں چہرہ پیلا ھوجاتاھے کونسا ٹیسٹ ھوگا؟  Anser ہیپاٹائیٹس ABC۔

سوال 3-

دل کی بیماری پتہ چلانے کیلئے کونسا ٹیسٹ ھوگا Anser ECG 

سوال4-

کس ٹیسٹ سے گردے کی پتھری کا پتہ چلتا ھے؟ Anser LFT ٹیسٹ ہوگا ۔طالب اصلاح نعیم

[22:19, 6/23/2024] +92 316 6198897: سلام علیکم مرشدد کریم قدم بوسی قبول فر ماہیں۔

جواب 2.

جگر کی بیماری معلوم کر نے کے لے       (L F T ) کا ٹیسٹ کروانا پر تھا ہے جس سے جگر کی بیماری کا پتا چلتا ہے۔اور ایک ٹیسٹ (ایچ بی ای)ہوتا ہے جو کے ہبیاٹیسٹ اے۔بی۔سی ہوتا ہےہبیاٹیس کے مرض میں مریض کا چہرہ پیلاہ پرنا شروع ہوتا ہے۔

جواب 3.

دل کی بیماری کا معلوم کر نے کے لے        (E C H O ) ( aur (E T T  کا ٹیسٹ ہو تا ہے جس سے دل کی بیماری معلوم ہو تی ہے۔

جواب 4.

گردے کی پتھری کے لے الٹراساؤنڈ ہو تا ہے جس سے پتھری معلوم ہو تی ہے۔الٹرساونڈ (K U B) ہوتا ہے جس سے پتھری معلوم ہو تی ہے۔

طلبگار۔

خواجہ دانش ولی امینی ۔

[23:01, 6/23/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی۔

[23:42, 6/23/2024] +92 349 2357445: 23_6_2024

امتحان علم قارورہ

1_سوال

ہمیں c,b,cٹیسٹ سے بھت سی بیماریوں کا پتہ چلتا ہے،شوگر کیلسٹرول ،کینسر ،تھلیسیمیا

2سوال 

پیلا چہرہ ہو جاتا ہے ہمیں ہیپا

ٹائٹسA,B,,Cکا ٹیسٹ کروانا ہوگااسمیں پتہ چلے گا کہ کون سی قسم کا ہیپا ٹائٹس ہے

3_ سوال 

دل کی بیماری لاپتہ چلانے کے لی کاF,G,,C ٹیسٹ ہو گا

4_سوال

گردے کی پتھری کا پتہ L,F,,T

ٹیسٹ کرانے سے چلتا ہے

فیروزہ امینی

[23:49, 6/23/2024] +92 349 2357445: دل کی بیماری میں E,C,G

[23:53, 6/23/2024] +92 322 2646235: Assalam u alikum.       Q  4.    Ans.         Gurdy ki phtrj     urine test or Altra sound say pata chalta h.        Q 3.    Ans.     Dil ki bimari ka ECG or.    BP     hi.   Say pata chalta h.    Q 2.     Ans.     Jigar ki bimari ka.   Cbc test say pata chalta h       Q  1.       Ans. (  Sorry,).        رخسانہ امینی

[00:56, 6/24/2024] +92 311 1093053: Salam Murshid Kareem 

Mere husband ki tbiat thk nh h.unko stomach problem h.akser dard hota h.dawa se waqti tor p thk hojata h.aur abi bht ghbrahat h aur stomach se grmi nkalti mehsoos horhi h.

Dua ki drkhuast h.koi elaj b ata frmaen. Mona Amini


0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔