Sunday, June 2, 2024

2 JUNE 2024

0 Comments

[12:29, 6/1/2024] Jaziratul Arab: گڈ سلائیڈنگ

[10:32, 6/2/2024] Jaziratul Arab: تینوں بچے پُرسکون امتحان و خوشخبری پائیں

[10:33, 6/2/2024] Jaziratul Arab: ڈاکٹر بٹیاء زندہ باد

[10:34, 6/2/2024] Jaziratul Arab: طہ ڈیلیٹ کیوں ؟

[10:34, 6/2/2024] +92 349 2357445: حضرت آ ن لائن شروع کر دوں

آ ن لائن ہو جائے گا انشاء اللہ 

فیروزہ امینی

[10:35, 6/2/2024] Jaziratul Arab: شکریہ نیک پروین

[10:35, 6/2/2024] Sufia Baji: السلام علیکم اقا میرا بھائی حیدر اپ کی توجہ اور دعا سے ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہے اس کو یرقان  ہو گیا تھا اب ماشاءاللہ بہت بہتر ہے شکریہ صوفیہ امینی۔۔۔

[10:35, 6/2/2024] Jaziratul Arab: شکریہ نشاط مرکری

[10:36, 6/2/2024] Jaziratul Arab: شاباش توجہ کا فیڈ بیک دینا مزید توجہ لیناھے

[10:36, 6/2/2024] Jaziratul Arab: نعرہءحیدری

[10:36, 6/2/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHID E KAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE. Allah apko GHAZI E KARBALA OR NABI صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ k AYAAM E SHIFA ki barkat e Shifa bakshey ameen

Talib e dua or tawajjo 

Arslan Amini

[10:36, 6/2/2024] Jaziratul Arab: کرو

[10:36, 6/2/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: مالک قدمبوس درس معرفت کی فائل تھی اور وقت درس معرفت نہیں ہوا ابھی۔ سیو کنڈیشن تھی مگر سلائڈ کی تیاری کی وجہ سے کلک ہوگئی۔

[10:37, 6/2/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Bht shukriya hazrat ariba ke tbyt kharab hay  Apke Dua say ab Sahi hojahay gi ameen Ruby q Amini

[10:37, 6/2/2024] Jaziratul Arab: کلک رابطہ ھے

[10:38, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Allah Pak Baba Jani ka saya hum pr Salamat Rakhen sehat o salamte o Shifae Kamila ata farmay Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini

[10:38, 6/2/2024] Jaziratul Arab: گرم کافی میں پیپسی ایک چمچہ

[10:38, 6/2/2024] Sufia Baji: یا علی

[10:38, 6/2/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: یاعلی رض

[10:38, 6/2/2024] Jaziratul Arab: کلینک کھل گئ ؟

[10:38, 6/2/2024] Subohi Nizami: Wsalam thanks Baba Jani dast bosi Huzor qubool farmay Hy shifak Allah ya murshid e Kareem subohi Amini 🤲🌹💖💐

[10:38, 6/2/2024] +92 311 1093053: Ji Hazrat achi trha rhti hn nand k Sath hmesha help b krti hn phr b wo bura smajhti h aur saas se pta nh kis andaz me baten puhnchati h

[10:39, 6/2/2024] Jaziratul Arab: شکریہ عائشہ مرکری

[10:40, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Hazer bash 

Aap k hukm sir aankho pr

[10:40, 6/2/2024] Jaziratul Arab: سلام و پیار خاور جبار

[10:41, 6/2/2024] Jaziratul Arab: پہلا کیس دوا کیا ھوگی ھومیو میں سناھے اسکا علاج ھے

[10:45, 6/2/2024] Sufia Baji: اقا میں حیدر کو کھانا میں گھی اور مرچیں نہیں دے رہی تھی اب میں  اس کو  نارمل کھانا دینا شروع کر دو صوفیہ امینی

[10:45, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام ء شفاء و پیار بابا جانی ♥️💐 

اللّٰہ آپکو صحتِ کاملہ عطا فرمائے آپکو ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، دشمن کے شر سے آپکو محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻


 فوجی بٹیاء🫡

[10:46, 6/2/2024] +92 302 2016819: Salam e shifa

Murshid e Kareem o Murshida ji.

ShifakAllah ya Murshid

ShifakAllah ya Murshid 

Talib e dua o shafqat 

Anam Zahid Amini

[10:47, 6/2/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ہوئے مہرباں چشتی سنوریا 

عطا کر دی مجھ کو کرم کی نظریا 

مو ئے اپنا بنا یا موئے رنگ چڑھائے

نیرہ امینی

[10:49, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Muhtarm Baba Jani 

Allah Pak aap k darjat buland farmay Aamin sm Aamin 

Dunya ka Sara ilm o tib aap sub janty hen

Muhabbat ka jawab Muhabbat 

Umeed ka jawab takmeel

Mehnat Jo aap krty hen us ka jawab yakjahte k sath mission baen ul madaris  kul maslak yak Jan no firqa mil kr kosish

Elaj to Amini behn bhaiyo k pas h

Silsaly ke kamyabi Murshid e Kamil ke aarzo 

O justuju k hasil

Koe beadbi hue ho to muafi ke talib🙏🏻🙏🏻

Dr betya Uzma Amini

[10:51, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: Main Haseena Moin ka teacher baat karaha hon. Meri Biwi ko shadi k ek saal bad pehly bachy k bad doray parhny lagaye 

Aur hum ny dono miyan biwi pe musalsal koi na pareshani ya koi na koi takleef Mai mubtela rehty hain hum

Humai daar k hum pe kisi ny kuch karwadiya ya hamary ghr pe koi saya to nae .

[10:51, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: name Hira

Father's name Muhammad Azam

[10:53, 6/2/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#01


سائل: ماہین حسین (خالد چاچو کی بیٹی)

عمر: 18 سال


مسئلہ: اکثر ہونٹ سوج جاتے ہیں کچھ بھی کھانے سے، جلن ہوتی ہے اور مرچیں لگتی ہیں۔ پھر خود ہی ایک آدھے گھنٹے میں صحیح بھی ہو جاتا ہے۔

ابھی بھی منہ میں چھالے نکلے ہوئے ہیں اور سوجن ہو رہی ہے۔

[10:59, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: 433

Borax 200

7 drops before meal

Calendula Q 

5 drops after meal

With 15 minutes interval 

For application 

1 small bottle of glycerine 

5+5 drops of Borax 200

and Calendula Q

[11:03, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Waalikum Assalam Jazak Allah Huzoor

[11:04, 6/2/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام و قدم بوسی قبول فرمائیں مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

اللّہ پاک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے دشمنوں اور حاسدوں سے اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[11:08, 6/2/2024] Addiba Hussain Nizami: Kis waja sa ho jata ha ye.? Pta nh chalta kia khany sa ho rha ha,

[11:10, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Acidity+

Vitamin B and C deficiency 

Avoid spicy food

[11:10, 6/2/2024] Addiba Hussain Nizami: G behtr bht Shukria.

JazakAllah

[11:14, 6/2/2024] +92 349 0214537: Salme shifa baba jani dast bosi qubul farmye talib e dua o tawjjo rida umair amini

[11:15, 6/2/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik khasss nazra karam farmay ap ki nikambi Kanwal Amini

[11:20, 6/2/2024] Mehwish Nizami 2: ڈاکٹر صاحبہ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

آج بھی بیٹی کا پیپر ہے میں سنٹر جارہا ہوں آج بھی کلاس کے لیے معذرت خواہ ہوں انشاء اللہ کل حاضری دونگا 

عذیر امینی

[11:25, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen 

faiqa amini

[11:41, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز درس معرفت 

11:30 تا 1:00


مدرس»

 رئیس المکتبہ مفتی خواجہ طہ عامر امینی 

 مرحبا مرحبا یامعلمنا 


 کمانڈنٹ صالحہ امینی


[11:41, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: ہ امینی

[11:45, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mufti Sahab 

faiqa amini

[11:48, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[11:48, 6/2/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

مفتی خوجہ ط عامر امینی 

سخاوت علی نظامی امینی

[11:49, 6/2/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: https://dars-e-marifat.blogspot.com/

[11:58, 6/2/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم 

عینی محسن امینی

[11:59, 6/2/2024] +92 311 1093053: As Salam o alaikum. Mona Amini

[12:01, 6/2/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

پروین افضل نظامی

[12:02, 6/2/2024] faiqaharoon5: aameen summa aameen 🙏 

faiqa amini

[12:06, 6/2/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: مینی

[12:10, 6/2/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum 

Muhtarm Mufti Khawja Touha Bhai Sahab 

Dr Uzma Amini

[12:19, 6/2/2024] +92 346 1253294: salam e shifa hazrat Allah apko jld tandursati or sehat yabi ata kare or hasdin k hasad s mehfoz rakhe talib e dua o tawajjo saira h amini ifftikhar hasnain amini

[12:21, 6/2/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: تمامی یاران طریقت کی خدمت میں فرداً فرداً 

سلام علیکم طبتم

قدمبوس آقا و مالک 

طہ امینی

[12:25, 6/2/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت 

قدم بوسی و دل بوسی 

 

صائمہ ہاشمی امینی

[12:26, 6/2/2024] +92 322 2763732: 

[12:25, 6/2/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: مینی

[12:26, 6/2/2024] +92 322 2763732: 30-05-2024

علم معرفت 

( پہلی نشست)

معلم محترم خوجہ طہ عامر امینی 

1- لفظ معرفت - عرف سے مشتق ہے اور لغت میں اس کے معنی ہیں کسی چیز کی ذات ، آثار خصوصیات کے بارے میں علم حاصل کرنا جبکہ اصطلاح میں کسی چیز کو اس کے غیر سے ممتاز کر دینے کو اس چیز کی معرفت کہا جاتا ہے

2- علم و معرفت میں کیا فرق ہے؟؟

علم و معرفت میں فرق یہ ہے کہ اگر کسی چیز کی تصویر ذہن میں آجائے اور اسے حواس ء خمسہ کے ذریعے ادراک کیا جائےتو یہ اس شے کا علم کہلاتا ہے چونکہ اللّٰہ تعالٰی انسانی تصور سے بالا تر ہے حواس ء خمسہ بھی اس کے ادراک سے عاجز ہیں لہذٰا اللّٰہ تعالٰی کے بارے میں لفظ ء علم استعمال نہیں ہوتا بلکہ معرفت استعمال ہوتا ہے

3- فلسفے کے موضوعات میں سے ایک موضوع معرفت شناسی ہے یعنی علمیات 

جدید دور میں یہ موضوع  کافی اہمیت کا حامل ہے سب سے پہلے اس موضوع پر مغربی مفکرین نے لکھنا شروع کیا جبکہ مسلمان فلاسفہ ( فلسفیوں) نے اس کو فلسفی بحاث کے ضمن میں بیان کیا تھا اب اس موضوع کو باقاعدہ مسلمان فلاسفہ لکھنا شروع ہوگئے ہیں

4- اس علم کو تین ناموں میں یاد کیا گیا ہے

1- 19 ویں صدی تک اس علم کو Gnostology کہتے تھے اس لفظ کو gnosis سے لیا گیا ہے جس کے معنی عرفان و شناخت ہے

2- 19 ویں صدی کے بعد  سے اس علم کو Epistemology  کہا جانے لگا اس لفظ کو یونانی لفظ episteme سے لیا گیا ہے  یونانی زبان میں اس کے معنی معرفت و شناخت کے ہیں

3- آج کل اس علم کو Theory of knowledge کہا جاتا ہے اردو میں اس کا ترجمہ علمیات کے ساتھ کیا جاتا ہے

5- اگر معرفت ممکن ہے تو کیا معرفت و شناخت دوسروں تک منتقل کرسکتے ہیں یانہیں؟؟

*مرشد برحق حضرت حافظ خواجہ امین الدین نظامی م ظ فرماتے ہیں کہ معروف اور عارف کے درمیان جو معرفت ہے وہ کوئی عارف عطا کرتا ہے عارف یعنی جاننے والا

*رسول صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کی معرفت کوئی عطا کرے گا تو کوئی رسول صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کو پہچانے گا

*حضور غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی رح فرماتے ہیں کہ جو شخص اللّٰہ کو پہچانتا ہی نہیں وہ اللّٰہ کی عبادت کس طرح کر سکتا ہے؟؟

*حضرت سلطان بہاؤ الدین رح فرماتے ہیں کہ جو شخص اللّٰہ کہنے میں اللّٰہ کی ذات کی معرفت و حقیقت سے آگاہ و آشنا نہیں وہ اللّٰہ کی حقیقی یاد سے غافل ہے

6- جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کی بعثت اور عبادات کی فرضیت میں 13 سال کا وقفہ ہے جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے صحابہ کرام رضہ کو معرفت ء الٰہی کی تعلیم عطا فرمائی اس تعلیم کی بدولت انھیں عشرہ ء مبشرہ کی بشارت عطا ہوئی جب یہ تعلیم مکمل ہوئی تو صحابہ کرام رضہ کی ظاہری عبادات فرض کی گئیں 

7- قرآن کریم سورۃ الذاریت آیت نمبر 56 میں اللّٰہ رب العالمین فرماتا ہے

وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون

مفہوم - اور ہم نے تخلیق کیا جنوں اور انسانوں کو اپنی عبادت کے لئے

تفسیر عباسی میں حضرت عبداللّٰہ ابن عباس رضہ فرماتے ہیں اس آیت میں لیعبدون  (عبادت کے لئے) سے مراد معرفت کے لئے ہے صوفیاء کرام کے نزدیک بھی عبادت سے مراد معرفت ہی ہے کیونکہ تمام عبادات کا مقصد قرب الہٰی حاصل کرنا ہے 

جو عبادت انسان کو اللّٰہ کے قریب لے جاکر اس کی پہچان یعنی معرفت نہیں دلاتی وہ عبادت نہیں  چنانچہ اس آیت میں لیعبدون سے مراد عبادت کی اصل روح یعنی معرفت کا حصول ہے 

8- حدیث قدسی میں اللّٰہ تعالٰی فرماتا ہے 

"میں چھپا ہوا خزانہ تھا میں نے چاہا کہ میں پہچانا جاؤں پس میں نے مخلوق کی تخلیق کی تاکہ میری پہچان ہو" انسان کی تخلیق کا مقصد  اللّٰہ کی عبادت کا مغز اللّٰہ کی پہچان ہے 

9- جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم کی امت کو خیر امم فرمایا گیا کہ اس کے لئے اللّٰہ رب العزت کے دیدار و وصال کی راہیں کھول دی گئیں ہیں قرآن کریم میں کئی آیات مبارکہ میں امت ء محمدی صہ کو اللّٰہ تعالٰی سے ملاقات ،معرفت و دیدار کی جانب راغب کیا گیا ہے

10- سورۃ انشقاق آیت نمبر 6 میں

یاایھا الانسان انک کادح الی ربک کدحا فملاقیہ

مفہوم - اے انسان تو رب کی طرف کوشش کرنے والاہے اور اس سے ملاقات کرنے والا ہے 

سورۃ فرقان آیت نمبر 20

 وما ارسلنا قبلک --------- وکان ربک بصیرا

مفہوم - تم صبر کئے بیٹھے ہو اللّٰہ کی طرف کوشش نہیں کر رہے ہو حالانکہ تمھارا رب تمھاری طرف دیکھ رہا ہے اور تمھارا منتظر ہے

سورۃ کہف آیت نمبر 110 میں

فمن کان یرجو لقاء ---- عملا صالحا ولا یشرک بعبادہ ربہ احدا

مفہوم - جو شخص اپنے رب کا دیدار چاہتا ہے اسے چاہے عمل صالح اختیار کرے

سورۃ کہف کے متعلق مرشد کریم  نے فرمایا تھا کہ اگر وقت دستیاب نہ ہو تو شروع کی دس آیات اور آخر کی دس آیات پڑھ لیا کریں انشاء اللّٰہ فتنہء دجال سے محفوظ رہیں گے

سورۃ یونس آیت نمبر 7+8 میں

ان الذین لا یرجون لقاءنا------ بما کانوا یکسبون

مفہوم - بیشک جو لوگ لقاء الٰہی یعنی دیدار ء الٰہی کی خواہش نہیں کرتے اور دنیا کی زندگی کو پسند کر کے اس پر مطمئن ہوگئے ہماری نشانیوں سے غافل ہو بیٹھے انھیں ان کی کمائی سمیت جہنم کی اگ میں ڈالا جائے گا

11- مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی عبادت کا یہ عالم تھا کہ آپ علیہ السلام جب تک دیدار ء الٰہی کی نعمت سے مشرف نہ ہوجاتے تو سر مبارک سجدے سے نہ اٹھاتے 

خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیھا شب ء عبادت میں اس طرح اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوتیں کہ فجر کا وقت قریب آ پہنچتا یعنی اتنا طویل سجدہ ادا فرماتیں 

اللّٰہ تعالیٰ آپ علیہ السلام کا خاص فیض و قرب ہم سب کو عطا فرمائے آمین 

طالبِ اصلاح ودعا 

پروین افضل نظامی

[12:26, 6/2/2024] +92 322 2763732: 31- 05-2024

علم معرفت 

( دوسری نشست)

معلم - محترم خواجہ طہ عامر امینی 

1- قرآن کریم کی کئی آیات مبارکہ میں دیدارِ الٰہی سے انکاری لوگوں کو ان کے انجام سے اگاہی فرمائی گئی ہے

2- سورۃ کہف آیت نمبر 105 

اولئک الذین کفروا بایت ---- یوم القیمۃ وزنا

مفہوم جن لوگوں نے اپنے رب کی نشانیوں اور دیدارِ الٰہی کا انکار کیا ان کے اعمال ضائع ہوگئے ہم ان کے لئے قیامت کے دن کوئی تول قائم نہیں کرے گے

3- سورۃ الانعام آیت نمبر 31 میں

قد خسر الذین کذبوا بلقاء اللّٰہ 

وہ لوگ خسارے میں ہیں جنھوں نے دیدارِ الٰہی کو جھٹلایا 

4- سورۃ سجدہ آیت نمبر 54 میں

الا انھم فی مریۃ من لقاء ربھم الا انہ بکل شیء محیط

مفہوم خوب یاد رکھو جو اپنے رب کے دیدارِ پر شک میں پڑے ہوئے ہیں اور یاد رکھو بے شک اللّٰہ تعالٰی ہر شے کا احاطہ کئے ہوئے ہے

5- سورۃ بنی اسرائیل آیت نمبر 72میں

ومن کان فی ھذہ اعمی فھو فی الآخرۃ اعمی واضل سبیلا

جو شخص اس دنیا میں اندھا رہا ( دیدارِ الٰہی سے) وہ آخرت میں بھی اندھا رہے گا

6- قرآن کریم میں دیدارِ الٰہی سے متعلق حضرت موسیٰ علیہ السلام کا واقعہ سورۃ اعراف آیت نمبر 143 میں

ولما جاء موسیٰ لمیقاتنا ---- وانا اول المومنین

مفہوم اور جب موسیٰ علیہ السلام ہمارے مقرر کردہ وقت پر حاضر ہوئے ان کے رب نے ان سے کلام فرمایا تو کلام ء ربانی کی لذت پا کر آرزو مند و عرض گذار ہوئے 

اے رب مجھے اپنا جلوہ دکھا کہ میں تیرا دیدار کر لوں

ارشادِ الٰہی ہوا کہ تم مجھے براہِ راست نہیں ہرگز نہیں دیکھ سکو گےمگر پہاڑ کی جانب نگاہیں کرو پس اگر وہ اپنی جگہ ٹھہرا رہا تو عنقریب تم میرا دیدار کر لو گے

7- جب اللّٰہ رب العزت نے پہاڑ پر تجلی فرمائی تو شدد ء انوار سے اسے ریزہ ریزہ کردیا اور موسی علیہ السلام پر غشی کی سی کیفیت طاری ہوگئی جب آپ علیہ السلام کی کیفیت بحال ہوئی تو بارگاہِ الٰہی میں عرض گذار ہوئے تیری ذات پاک ہے میں تیری بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اور میں سب سے پہلا مومن ہوں

آ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طور پر کلیم 

طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی

8- اس واقعے سے واضح طور پر دیدارِ الٰہی ثابت ہوتا ہے آخر میں انا اولین المومنین سب سے پہلا مومن ہوں ثابت کرتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کو دیدار الہٰی کا شرف عطا ہوا 

9- معرفت کے متعلق حضرت بابا فرید گنج شکر رح فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے پیرو مرشد حضرت خواجہ بختیار کاکی رح سے سنا کہ قیامت کے دن کمبل پوش قسم کے صوفیوں کو ان کی چادر اوڑھا کے آگے لایا جائے گا اس کے بعد ان کے شاگرد اور چاہنے والے ان کے پیروں کو تھام لیں گے اللّٰہ تعالٰی کمبل پوش زمرے کے صوفیاء کو ایسی طاقت عطا فرمائے گا کہ وہ ان تمام راستوں کو پکڑ کر پل صراط کے پار واپس آجائیں گے اور باقی انتظار کرنے والوں کو اطلاع دیں گے کہ وہ تمام لوگ جنھوں نے ہماری مخالفت نہیں کی بلکہ ہم سے محبت اور عزت سے پیش آئے وہ آگے آئیں ان رسیوں کو مضبوطی سے پکڑیں اور اللہ کے حکم سے پل صراط کو عبور کرنے کے بعد جاکر میں شامل ہوجائیں 

جنت میں یہ زمرہ ان لوگوں کا ہے جنھوں نے سیاہ چادر پہننے کے تقاضے پورے کئے ( اسرار و الاولیاء) 

10- حضرت علامہ ابو القاسم قشیری رح فرماتے ہیں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک شخص کے پاس سے گذرے جو دعا کرتا اور گڑگڑاتا تھا 

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا یا الٰہی اگر میرے اختیار میں اس کی حاجت ہوتی تو میں پوری کر دیتا 

اللّٰہ رب العزت نے وحی فرمائی اے موسیٰ علیہ السلام میں تم سے زیادہ اس پر رحم کرنے والا ہوں وہ پکارتا مجھے ہے لیکن اس کا دل اپنی بکریوں کے پاس ہے اور میں کسی ایسے کی دعا قبول نہیں کرتا جس کا دل میرے سوا کسی اور کے پاس ہو

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ بات اس شخص کے گوش گذار کردی پھر اس شخص نے خالص اللّٰہ تعالٰی کی جانب متوجہ ہوکر دعا کی اور اس کی دعا قبول ہوئی

اس واقعے سے دعا کی قبولیت کے متعلق یہ معرفت حاصل ہوئی کہ خلوصِ نیت شرط ہے اس کے بغیر دعا قبول نہیں ہوتی

11- حضرت بابا فرید گنج شکر رح نے فرمایا کہ 

جب تم اللّٰہ سے دعا مانگو تو یہ گمان رکھو کہ وہ تمھاری دعا قبول کر رہا ہے 

( یہاں گمان سے مراد خلوصِ نیت ہے)

12- سورۃ الانفال آیت نمبر 2 میں 

انما المومنون الذین اذا ذکر اللّٰہ ----- وعلی ربھم یتوکلون

مفہوم مومن تو وہ ہیں جب اللّٰہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ان ے دل ڈر جاتے ہیں اور جب انھیں اس کی آیتیں پڑھ کے سنائی جاتی ہیں تو ان کا ایمان اور بڑھ جاتا ہےاور وہ اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں

13- سورۃ فرقان ایت نمبر 61 میں

تبرک الذی جعل ------ سراجا و قمرا

 منیرا

*مفہوم*اللّٰہ بڑی برکت والا ہے جس نے آسمانوں میں برج بنائے اور آفتاب کو نہایت روشن چراغ اور چمکتا ہوا چاند بھی بنایا 

14- اللّٰہ رب العزت نے ایسی عظیم زمین کو خلق فرمایا ہے جس کی تہہ اور آخری گہرائی تک کوئی اب تک نہیں پہنچ سکا زمین بہت گہری اور وسیع ہے

15-جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم امام الانبیاء اور افضل الرسول صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم ہیں اور اپ صہ کی امت پسندیدہ اور منتخب قوم ہے 

یہ کس قدر فضیلت کی بات ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کا خوبصورت نام  ہماری زبانوں پر جاری ہوتا ہےاور ہمیں توفیق نصیب ہوتی ہے کہ ہم اس کے حضور سجدہ ریز ہوجائیں اس کا کلام پڑھیں سبحان اللّٰہ 

طالبِ اصلاح ودعا 

پروین افضل نظامی

[12:26, 6/2/2024] +92 322 2763732: 01- 06-2024

علم معرفت 

( تیسری نشست)

معلم - محترم خواجہ طہ عامر امینی 

1- معرفت الہٰی کی جستجو انسان کو رب العالمین سے قریب تر کر دیتی ہے انسانوں پر نئے انکشافات کے دروازے ،جستجو، تلاش اور شناخت کے صدقے میں کھلتے ہیں اسی بنیاد پر انسان مختلف شعبہء حیات میں ناقابلِ قدر ترقی کرتا ہے اور یہی سلسلہ حتمی طور پر عروج انسانی کی ضمانت بنتا ہے کیونکہ جہاں یہ سلسلہ رکتا ہے وہیں سے جمود و تعطل کا آغاز ہوتا ہے اور وہیں سے انسان روشنی سے اندھیرے میں پہنچ جاتا ہے

2-انسان جب معرفت الٰہی کی جستجو اور حصول میں مست و مگن رہتا ہے اور اس کے لئے اللّٰہ تعالٰی کے کلام قرآن کریم پر تدبر کرتا ہے اس کے پیارے ناموں اور بلند صفات کو اپنی زندگی میں لازم رکھتا ہے اور ان کے معنی اور اثرات پر غور کرتا ہے ان ہی کیفیات کے ساتھ کثرت سے اللّٰہ کی عبادت کرتا ہے تو اس وقت تک انسان کی ترقی ہوتی رہتی ہے اور کامیابی ملتی رہتی ہے اس عمل سے انسان کو معرفت کی راہ میں وہ منزل مل جاتی ہے جو حاصلِ عبدیت ہے 

3- سورۃ الذاریت آیت نمبر 56 میں ارشاد باری تعالٰی ہے کہ 

وما خلقت الجن والانس آلا لیعبدون

مفہوم - اور میں نے جنات اور انسانوں کو صرف اسی لئے تخلیق کیا کہ وہ میری بندگی اختیار کریں

4- اس آیت میں لیعبدون کی تشریح رئیس المفسرین حضرت عبداللّٰہ ابن عباس رضہ نے لیعرفون سے کی ہے اس کا خلاصہ یہ نکلتا ہے کہ تخلیق ءانسانی کا مقصد معرفت والی عبادت ہے

5- اللّٰہ تعالٰی کی معرفت ہی ہر علم کی بنیاد ہے اور یہ معرفت بندہ کی سعادت، کمال اور دنیا و آخرت کی کامیابی ہے اس سے لا علمی کا مطلب بندے کا نفس اس کے آداب اور طریقہء کار سے لاعلمی ہے کہ اس لاعلمی سے نہ پاکیزگی حاصل ہوتی ہے اور نہ کامیابی

6- یہاں اہم سوال یہ ہے کہ کیا ہم معرفتِ باری تعالٰی کے باب میں اس مقام پر ہیں جہاں سےہماری روحانی پرواز بلند سے بلند تر ہوسکے اور اس سبق میں ہم روز بروز آگے بڑھ سکیں؟؟؟

حقیقت یہ ہے کہ اکثر کے پاس اس سوال کا جواب اثبات میں نہیں ہے کیونکہ معرفت باری تعالٰی کا مطلب تو یہ ہے کہ ہمیں دنیا کے ہر ذرے سے اور تخلیق باری تعالٰی کے ہر جز سے اللّٰہ کے عظیم الشان ہونے کا یقین کامل ہو

7- لیکن افسوس کی بات یہ کہ حقیقت حال ایسی نہیں ہے کیونکہ ہم میں سے اکثر لوگ تخلیق باری تعالٰی اور عجائبات ء دنیا کو دیکھ کر باری تعالٰی تک پہنچنے کے بجائے ان ہی چیزوں میں کبھی کھو کر اور کبھی الجھ کر رہ جاتے ہیں اور ایسا اس لئے ہوتا ہے کہ ہم نے خالق کے بجائے مخلوق کو اپنا مقصد بنا لیا ہے

8- معرفتِ ربانی میں پہلا مرحلہ اطاعت الٰہی کا ہے کیونکہ بندہ صحیح معنوں میں اطاعت الٰہی کا حق اسی وقت ادا کر سکتا ہے جب اسے اللّٰہ رب العزت کی معرفت حاصل ہو 

9- معرفت و محبت لازم و ملزوم ہیں کہ جب ہم اللّٰہ رب العزت کی عظمت کو جان کر اطاعت کے راستے معرفت کا جام پیتے ہیں تو ہم محبت الٰہی کے اسیر بن جاتے ہیں اور یہی وہ مقام ہوتا ہے جب انسان خود سے جدا ہوکر ہر لحظہ اللّٰہ رب العزت کی معیت میں چلا جاتا ہے اس حساب میں تفریق ( خود سے جدا ہونا) پہلے ہوتا ہے اور جمع ( معیت باری تعالٰی کا احساس) بعد میں ہوتا ہے

10- معرفت و محبت کے اس فلسفے کو انسانی عقل سے قریب ایک مثال سے اس طرح سمجھا جا سکتا ہے کہ اگر کسی ایک انسان کی کسی دوسرے انسان سے دوستی ہے تو وہ انسان اپنے دوست سے متعلق تمام چیزوں کو بھی بہ نظر ء محبت اس وجہ سے دیکھتا ہے کہ وہ اس کے دوست سے منسوب ہے اس عمل کے درمیان اگر دوستی کرنے والا انسان دوست کے بجائے دوست سے منسوب چیزوں میں کھو جائے اور ان کو مقصود بنا لے تو یہ شخص دنیا کی نظر میں بے وفا اور نامراد کہلائے گا  

11- بالکل اسی طرح اگر کوئی اللّٰہ سے محبت کا دعویٰ تو کرے مگر وہ اللّٰہ کی بنائی ہوئی چیزوں میں اس طرح کھو جائے کہ مقصود حقیقی اللّٰہ رب العزت سے ہی دور ہوجائے تو یہ شخص بھی شریعت کی نظر میں بے وفا اور نامراد گردانا جائے گا 

12- اللّٰہ رب العزت کے تعلق سے عدم معرفت اور فقدان ء محبت ہی ہماری تمام پریشانیوں اور محرومیوں کی اصل بنیاد ہے وہ لوگ جو اس جرم کے مرتکب ہیں اللّٰہ رب العزت نے ان لوگوں کے اس طرح کے تعلق کو قرآن کریم میں واضح طور پر ارشاد فرما دیا ہے کہ

سورۃ الحج آیت نمبر 74 میں

ما قدروا اللّٰہ حق قدری ان اللّٰہ لقوی عزیز

مفہوم - اللّٰہ تعالٰی کی جیسی تعظیم کرنی چاہے تھی ان لوگوں نے نہیں کی یقیناً اللّٰہ بڑا طاقتور اور سب پر غالب ہے

13- مرشد کریم حضرت حافظ خواجہ امین الدین نظامی م ظ نے ایک مجلس میں یہ روایت بیان فرمائی تھی

کہ امام بیہقی رح جن کا نام ابوبکر احمد بن حسین البہقہی ہے اور آپ رح کی وفات 458 ھجری میں  ہوئی تھی شعب الایمان میں یہ روایت نقل فرمائی ہے

کہ ایک اعرابی نے جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم سے دریافت کیا یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم حشر میں ہمارا حساب کون لے گا؟

آپ صہ نے فرمایا  اللّٰہ تعالٰی 

اعرابی کہنے لگا واقعی اللّٰہ خود حساب لے گا؟؟

جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلم نے فرمایا ہاں اللّٰہ خود حساب لے گا

اعرابی خوشی سے جھوم اٹھا اور چلتے چلتے کہنے لگا باخدا تب تو ہم نجات پا گئے ، تب تو ہم نجات پا گئے، تب تو ہم نجات پا گئے ۔

جان کائنات حضور صلی اللّٰہ علیہ واٰلہ وسلّم نے اس اعرابی سے پوچھا کیسے؟؟ 

تو اس نے کہا کریم جب قابو پا لیتا ہے تو معاف کر دیتا ہے

اعرابی چلا گیا لیکن جب تک نظر آتا رہا جان کائنات حضور صہ اس کا جملہ اپنی زبان اقدس سے دہراتے فرماتے اس نے رب کو پہچان لیا وہ اپنے رب تک پہنچ گیا

14- یہ ایک حکمت آمیز بات ہے کہ کریم جب قابو پا لیتا ہے تو معاف کر دیتا ہے

اس حدیثِ مبارکہ میں معرفت والی بات یہ ہے کہ جب کوئی آپ کو تکلیف پہنچائے تو اسے معاف کرنے درگزر کرنے کی کوشش کریں اس عمل سے ایمان کی تازگی کا احساس ہوگا

معرفت شناسی وہ علم ہےجسمیں خود علم کے حصول کا امکان ، ذرائع ،طریقہ ء کار ، درستگی اور نا درستگی کے بارے میں بحث کی جاتی ہے اس امر کی مزید وضاحت میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ علم کے کئی شعبے ہیں مثال کے طور پر خدا شناسی علم کا وہ شعبہ ہے جس میں اللّٰہ کے وجود اور اللّٰہ کی صفات صعوتیہ یا صلبیہ کے بارے میں بحث کی جاتی ہے

ریاضی وہ علم ہے جس میں ہندسے اور حساب کے بارے میں بحث کی جاتی ہے یعنی  mathematics 

انسان شناسی علم کا وہ شعبہ ہے جس میں انسان کے بارے میں معلومات اکھٹی کی جاتی ہے اسی طرح علم کے سینکڑوں دیگر شعبہ جات ہیں جن میں کسی نہ کسی حقیقت کسی نہ کسی موضوع پر بحث کی جاتی ہے

طالبِ اصلاح ودعا 

پروین افضل نظامی

[12:27, 6/2/2024] Jaziratul Arab: اوہ جس نے نیٹ رینٹ پہ دیا تھا اس چیف آفیسر کا ٹرانسفر ھوگیا ابھی۔اب رابطہ منقطع نجانے کب تک

[12:27, 6/2/2024] Jaziratul Arab: نجانے کب تک

[12:29, 6/2/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: اللہ غیبی مدد عطا فرمائے ۔


صائمہ ہاشمی امینی

[12:33, 6/2/2024] Abid Zaidi Nizami: Hazir bash

[12:33, 6/2/2024] Abid Zaidi Nizami: Mola Karam farmain

[12:33, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: اللّٰہ تعالٰی آپ سے ہمارے رابطے بحال رکھے۔ غیبی مدد عطا فرمائے آمین 🤲🏻

[12:39, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: آمین ثم آمین

[12:40, 6/2/2024] +92 321 8211756: اللہ کی مدد پوچھے گی 

سرکار إنشاءاللّٰه

سخاوت علی نظامی امینی

[12:44, 6/2/2024] +92 322 2763732: حضرت دعائے قلبی ہے اللّٰہ تعالٰی اپنے محبوبین کے وسیلے سے اپنی غیبی مدد آپ کے شامل ءحال فرمائے آپ کا رابطہ ہمیشہ بحال رہے آمین 

پروین افضل نظامی

[12:45, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عامر بھائی

عدنان ظفر

[12:54, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Allah krm o rehan frmae r AP k ly asania frmae Aameen 

Waseem Farooqui Amini

[12:54, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: یا اللّٰہ! غیب سے کوئی بند و بست فرمادے کہ رابطے بحال رہیں آمین ثم آمین 🤲🏻


 فوجی بٹیاء

[12:54, 6/2/2024] +92 311 1093053: Allah behtri frmaega inshaAllah

Jis trha aap sbka grdish e halaat me sath dete hen Allah b apki hmesha ghaibi madad frmae ga. Khair khwah. Mona Amini

[13:00, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: حاضری فہرست 

 درسِ معرفت

 بذمہ رئیس المکتبہ خواجہ طہ عامر امینی

02-06-2024، بروز اتوار 


1. فائقہ امینی

2. شیخہ فیروزہ امینی 

3. سخاوت علی نظامی امینی

4. عینی محسن امینی

5. مونا امینی

6. پروین افضل امینی

7. صائمہ ہاشمی امینی

8. ڈاکٹر عظمٰی امینی

9. شیخہ سائرہ ہاشمی امینی

10. شیخ افتخار حسنین امینی

11. علامہ آقازادہ سید عابد علی زیدی

12. کیپٹن ح عروبی امینی

13. مفتی عدنان ظفر امینی

14. خواجہ وسیم فاروقی امینی



 برخاست🔔 

 کمانڈنٹ صالحہ امینی

[13:00, 6/2/2024] M Amin Hafez Nizami: قدم بوسی مالک،

چیک کرکے عرض کرتا ہوں 

امین امینی

[13:01, 6/2/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم 

نیرہ امینی

[13:03, 6/2/2024] M Amin Hafez Nizami: جو حکم مالک،

امین امینی

[13:04, 6/2/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: یاالله آسانیاں اور  غیب سے متبادل ذرائع کے اسباب پیدا فرما آمین 

نیرہ امینی

[13:17, 6/2/2024] +92 349 0214537: Allah gaibi maddad ata farmaye 

Rida umair amini

[13:20, 6/2/2024] M Amin Hafez Nizami: دعا ہے جلد غیبی مدد آجائے اور رابطہ بحال ہو۔

امین امینی

[13:30, 6/2/2024] Sameer NIZAMI ADN: Allah rabty bahal kry hamary

Apki qurbato k saye mein rahein hamesha

Sameer amini

[13:32, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: یاالله آسانیاں اور  پردہ غیب سے متبادل ذرائع کے اسباب مہیا فرما

اور اللہ تعالٰی آپکی تمام مشکلات دور فرمائے آمین 

عدنان ظفر امینی

[13:40, 6/2/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamun alaikum murshed Kareem Allah ghabi madad fermaye aur  rabta e ronaq bahal ho    Aameen                      Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini

[14:00, 6/2/2024] Shiza Nizami: با ادب با ملاحظہ

 

علمءقارورہ

 از ڈاکٹر نازش نظامی (ماھر طبءکیمیائی) 


 معاونہ ڈی-سی شیزا امینی

[14:16, 6/2/2024] Jaziratul Arab: پھر وھی غیبی مدد

 نیٹ اتنی دور سمندر پار  سے وھی چیف آفیسر دے رھاھے

[14:17, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: اللّٰہ ہے بس پیار ہی پیار 🥰 


کمانڈنٹ

[14:17, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: ❤️

[14:19, 6/2/2024] arsal Amini: Allhamdullillah ❤️

[14:21, 6/2/2024] Sameer NIZAMI ADN: Jisy chahein jesy nawaz dein

subhanAllah

[14:21, 6/2/2024] +92 349 0214537: Allhumdullillah

[14:22, 6/2/2024] +92 349 0214537: AllHumdullillah 

Rida umair amini

[14:28, 6/2/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: الشکر للہ والحمدللہ

[14:28, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم مرشدِ کامل اللّٰہ تعالیٰ آپ کی غیبی مدد فرمائے 

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے آ مین ثمہ آمین 

فیروزہ امینی

[14:29, 6/2/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: وہ رحیم وکریم ہےوہ اپنے پیاروں کو کبھی بے یارو مددگار نہیں چھوڑتا انشاللہ مدد غیبی ہمیشہ آ پکے ساتھ رہے گی  طالب دعا سلطانہ بتول امینی

[14:31, 6/2/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Allha Kareem humaray murshid e Kareem ka rabta humasha qaim rahay  ameen Ruby q Amini

[14:31, 6/2/2024] +92 314 8849523: Allhamdullillha

[14:32, 6/2/2024] +92 349 2357445: الحمدللہ اشکرالحمللہ

فیروزہ امینی

[14:35, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum 

faiqa amini

[14:35, 6/2/2024] faiqaharoon5: subhan Allah shuker alhamdulillah ❤️ 

FaiqA amini

[14:35, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Alhmdolil Allah

[14:36, 6/2/2024] +92 322 2646235: شکر الحمد للّٰہ۔                اسلام وعلیکم مرشد کریم۔     رخسانہ امینی

[14:36, 6/2/2024] Abid Zaidi Nizami: Alhamdollilah 🌹👍

[14:37, 6/2/2024] Zeshan Nizami Titanic2: الحمدللہ والشکر اللّٰہ 

شانی امینی

[14:37, 6/2/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی 

عذیر امینی

[14:37, 6/2/2024] TrNizami: سلام و قدم بوسی حضور💐

شکر الحمد للہ

طالبِ دعا و شفقت 

نوشين امینی

[14:38, 6/2/2024] TrNizami: سلام عليكم ڈاکٹر صاحبہ

نوشين امینی

[14:41, 6/2/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سدا سلامت رہیں میرے مالک کی غیبی مدد کرنے والے 

آمین ثم آمین 

عذیر امینی

[14:42, 6/2/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی 

سبحان اللہ بیشک اللہ اپنے پیاروں اور اپنے مقرب بندوں کی ہمیشہ از غیب مدد فرماتا ہے کبھی کسی مشکل اور

 آ زمائش میں انہیں تنہا نہیں چھوڑتا وہ انکے ساتھ ہوتا ہے جہاں وہ ہوتے ہیں،

سیفو امنیںی

[14:42, 6/2/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

ڈاکٹر صاحبہ 

عذیر امینی

[14:43, 6/2/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

ڈاکٹر صاحبہ 

سخاوت علی نظامی amini

[14:43, 6/2/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔      رخسانہ امینی

[14:44, 6/2/2024] Umm e Nizam: شکر الحمدللہ 🤲

اللّٰہ تعالٰی آ پ کو ہمیشہ غیبی مدد عطا فرمائے اور آپ کا پر نور سایہ ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آ مین 

عینی محسن امینی

[14:45, 6/2/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم 

عینی محسن امینی

[14:53, 6/2/2024] Khizar Nizami: Salam murshide Kareem Allah Pak apko hamesha gaibi madat atta farmaty rahy or apki hifzat farmai ameen 

Khizer amini

[15:01, 6/2/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم 

پروین افضل نظامی

[15:07, 6/2/2024] Shiza Nizami: علمء قارورہ 

 از ڈاکٹر نازش نظامی (ماہر طب ء کیمیائی) 

لیکچر

2_6_2024      ،بروز اتوار 

(دوپہر 2 سے 3)


 حاضری فہرست

 

1.فائقہ امینی 

2۔رخسانہ امینی 

3.نوشین امینی 

4.عزیر امینی 

5. سخاوت علی امینی 

6. عینی محسن امینی

7. پروین افضل نظامی 


دوران نشست سلامی دعا و شکر

1. خواجہ طہ امینی 

2. فروزہ امینی

3. سلطانہ بتول امینی 

4. روبینہ امینی 

5. کنول امینی 

6. فائقہ امینی 

7. خواجہ وسیم ف امینی

8. رخسانہ امینی

9. آقا زادہ 

10. شانی امینی 

11. خواجہ عزیر امینی 

12. نوشین امینی 

13. خواجہ سیفو امینی 

14. عینی محسن امینی 

15. خضر امینی 

بر خاست🛎️


 معاونہ ڈی-سی شیزا امینی

[15:30, 6/2/2024] Mehwish Nizami 2: الشکر للہ و الحمداللہ

[15:34, 6/2/2024] Sufia Baji: 🤴🏻

[15:35, 6/2/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی آپکی دعا سے طبیت ٹہیک ہوگئی ہے ہماری نادیہ عمر امینی

[15:37, 6/2/2024] Hasan Nizami KDN: Allhumdullillah

[15:37, 6/2/2024] Ambreen Nizami HRC: الشکر للہ و الحمداللہ

اللہ ہمیشہ ہمارے مرشدکی غیبی مدد فرماتارھے آمین 

طالبِ شفقت عنبری امینی

[15:49, 6/2/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله 💕

[15:53, 6/2/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani salam o qadambosi. Shukar Alhumdulillah.

Sohaib Hashmi Amini

[16:01, 6/2/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[16:03, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم!

 ذاکرہ صوفیہ عابدی امینی اپنے بھائی کی طبیعت خرابی کے باعث کچھ دنوں تک درس دینے سے قاصر رہیں گی۔


کمانڈنٹ

[16:09, 6/2/2024] Mehwish Nizami 2: درس تدریس نوٹس# 21 


آج شب 11.30پاک ٹائم سے انشاء اللہ طبی معلم ڈاکٹر سخاوت درس علم الجراحة دینگے۔

[17:02, 6/2/2024] +92 302 2016819: الشکر للہ و الحمداللہ

اللہ ہمیشہ اسی طرح سے ہمارے مرشدکی غیبی مدد فرماتارھے آمین 

انعم زاہد امینی

[17:06, 6/2/2024] Subohi Nizami: Shukher Allhumd o Lilla MashAllah subohi amini 🩷🩷🩷

[17:12, 6/2/2024] Mohsin Sheikh Nizami: اللہ تعالی میرے مرشد کریم پہ نور کی بارش فرمائے

Mohsin amini

[17:16, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سبحان الله

سلام علیکم قدمبوسی قبول ہو۔ 


شعیب چشتی امینی

[17:27, 6/2/2024] Amna Khalid Nizami: الحمد اللہ اللہ کا شکر ہے آمنہ آمینی

[17:35, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: سبحان اللہ العظیم

[17:50, 6/2/2024] +92 313 8468698: یا اللّٰہ تیرا شکر ہے

[18:30, 6/2/2024] M Amin Hafez Nizami: مشق تعبیر الرؤیا: 

*40 دن پہلے جاری رہی۔ 

اور 21 مئی 2024 سے حکم مرشد پر دوبارہ جاری ہوئی اور آج 2-جون 24 ہے۔ 13 دن ہوگئے 


(ٹوٹل = 53 دن)

امین امینی

[19:00, 6/2/2024] Shiza Nizami: با ادب باملاحظہ

 نائب سوئم مدیر و صحافی حضرت  خواجہ وسیم صدیقی امینی      سات روزہ 

مشقی علم صحافت

۔

معلم کا ادب مرشد کا ادب

معاونہ۔ڈی سی شیزا امینی

[19:03, 6/2/2024] Wasem Nizami: پیر ومرشد اور مرشدہ جی کی خدمت میں سلام و قدم بوسی تمام اہل طریقت کو سلام وسیم صدیقی امینی

[19:03, 6/2/2024] Wasem Nizami: علم صحافت میں خبر نویسی، یہ باتیں خبر میں شامل نہ کریں ، دل آزاری ، فرقہ واریت، لسانیت، شخصیت کی تحقیر، قومیت، قانونی پہلو، تاریخ مسخ نہ کریں، متنازع بات، شک والی بات،

[19:06, 6/2/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم۔     رخسانہ امینی

[19:11, 6/2/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم 

نائب سوئم مدیر وصحافی

حضرت خواجہ وسیم صدیقی امینی صاحب 


صائمہ ہاشمی امینی

[19:11, 6/2/2024] M Amin Hafez Nizami: السلام علیکم استاد محترم 

امین امینی

[19:19, 6/2/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

سخاوت علی نظامی امینی

[19:20, 6/2/2024] Waseem Farooqi: السلام وعلیکم حضرت خواجہ وسیم صدیقی

[19:20, 6/2/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[19:27, 6/2/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini

[19:30, 6/2/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

پروین افضل نظامی

[19:33, 6/2/2024] Wasem Nizami: ماشاءاللہ اج تو خواجہ وسیم فاروقی کے ساتھ بھی موجود ہیں،

[19:34, 6/2/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum yea moaleman 

Afshi amini

[19:35, 6/2/2024] Wasem Nizami: وسیم بھائی اگر اجازت دیتے تو ایک مزاحیہ خبر بنائی ہوئی تھی وہ میں شیئر کر دیتا

[19:36, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Wo bht bekar h

[19:36, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Pic ache nai h

[19:37, 6/2/2024] Wasem Nizami: پکس اچھی نہیں مگر خبر اپ نے ابھی دیکھی نہیں بچوں کو یہ

[19:40, 6/2/2024] Wasem Nizami: ان پوائنٹس کے اوپر اگر کسی کو کوئی تحفظات، خدشات، اعتراضات ہوں یا درکار معلومات ہوں تو میں حاضر ہوں

[19:43, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[19:48, 6/2/2024] Waseem Farooqi: Phr send krden

[19:58, 6/2/2024] Shiza Nizami: مشق علم ء صحافت

بمسند:نائب سوم مدیرو صحافی حضرت خواجہ وسیم صدیقی امینی

2_6_2024۔        بروز اتوار 

حاضر فہرست

1. رخسانہ امینی 

2. سائمہ ہاشمی امینی 

3. امین امینی 

4. سخاوت علی امینی 

5. خواجہ وسیم ف امینی 

6. کمیل امینی 

7. کنول امینی 

8. پروین افضل امینی 

9. افشین امینی 

10. فیروزہ امینی


برخاست🛎️

معاونہ ڈی -سی شیزا امینی

[20:00, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: با ادب با ملاحظہ🔔

مفتی شعیب چشتی

مسند ء افتاء پہ مشق ء افتاء فرمائینگے۔


 آپ سب اپنے شرعی سوالات پیش کرسکتے ہیں۔ 


کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:00, 6/2/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini

[20:00, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: نام بنام علیکم السلام


حاضر خدمت ہوں

[20:01, 6/2/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Asalam alikum mufti sahab mohsin amini

[20:01, 6/2/2024] Ghazala Nizami: Salamun alaikum


Ghazala Hameed amini

[20:02, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: کسی ادارے کے قوانین کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور ان میں کمی کی صورت میں کیا حکم ہے ؟

[20:02, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[20:02, 6/2/2024] Mohsin Sheikh Nizami: السلام علیکم میرا یہ سوال تھا کہ چاشت کی نماز کا وقت کب تک ہوتا ہے یعنی کب تک پڑھ سکتے ہیں بل 

Mohsin amini

[20:02, 6/2/2024] Abid Zaidi Nizami: وسلام جناب مُفتی صاحب

[20:02, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#1 

اسما کنول


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:05, 6/2/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

پروین افضل نظامی

[20:11, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: شرعی لحاظ سے ادارہ تشکیل دینا اور اس کے قوانین رکھنا مضبوط نظام کی حیثیت رکھتا ہے۔

قوانین اس آیت کے مصداق ہونے چاہئیں کہ قولو قولا سدیدا۔

سب کچھ صاف صاف تحریری ہو تاکہ ملازمت بھی شرعی لحاظ سے ٹھیک ہو۔


کسی ادارے کی خلاف ورزی گناہ ہے، کیونکہ کسی ایک فرد کا نقصان کسی ایک چیز کا نقصان پورے ادارے کا نقصان ہے۔ اس لئے قوانین کا پاس رکھا جائے گا۔

[20:11, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#2

محسن شیخ امینی


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:13, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سائل: مریم


نماز توبہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ کب کیسے اور کتنی رکعت ادا کریں۔

[20:14, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: طلوع آفتاب کے بعد زوال تک کا جو وقت ہوتا ہے اس کا ایک چوتھائی وقت چاشت کا ہے۔

[20:15, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#3

سائل: مریم


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:18, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سائل: فرحانہ 

جارجٹ کے ڈوپٹے میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

[20:18, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: صلوۃ التوبہ نماز توبہ کے لئے ادا کی جاتی ہے۔ 

حدیث میں ہے کہ جب گناہ سرزد ہو جائے تو وضو کر کے دو رکعت ادا کریں اور بخشش طلب کریں۔ 


رات سونے سے پہلے ادا کر کے سوئیں، دو رکعت پڑھیں اور استغفار والی آیات قیام میں تلاوت کریں۔

[20:19, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#4

سائل: فرحانہ 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:19, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی گھر کی چار دیواری میں پڑھ سکتے ہیں جہاں غیر مردوں کا گزر نہ ہو۔

[20:20, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ ⚓ 


اب تک کے تمام سوالات کے جواب دے دیے گئے۔ دارالافتاء 9 بجے تک جاری ہے۔ آپ لوگ اپنے شرعی سوالات بھیج سکتے ہیں

[20:21, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: زبردست، جب تک میں کھانا کھاتا ہوں  🥣🧋

[20:22, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: جی بہتر۔

[20:24, 6/2/2024] +92 322 2448553: اسلام و علیکم! میرا سوال ہے کہ میک اپ میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

[20:24, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بدرجہ اولیٰ پڑھ سکتے ہیں۔

[20:24, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: آپ کا نام ؟

[20:25, 6/2/2024] +92 322 2448553: نگین فاطمہ نظامی

[20:26, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: Ok. Jab bhi msg Karen naam zarur likh dia Karen. JazakAllah

[20:26, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ٹیگ

[20:26, 6/2/2024] +92 322 2448553: جی بہتر

[20:27, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#5

سائل: نگین فاطمہ نظامی 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:28, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: افتاء جواب نمبر 5

[20:28, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: All tagged ✔️

[20:30, 6/2/2024] Mohsin Sheikh Nizami: السلام علیکم میرا ایک اور سوال تھا کہ درود شریف کس ٹائم پڑھ سکتے ہیں اور کس ٹائم نہیں پڑھ سکتے

Mohsin amini

[20:31, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: سوال#6

سائل: محسن شیخ امینی 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:37, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جب توجہ بارگاہ رسول ص کی جانب ہو تب پڑھ سکتے ہیں ورنہ بے ادبی ہوگی۔ 

ہر وقت درود جاری رکھنے کے لئے پہلے ہر وقت توجہ جاری رکھنے کی پریکٹس ضروری ہے۔ یہ پریکٹس مرشد کریم کی طرف ہر لمحہ توجہ رکھنے سے ہوتی ہے اور اسی میں آسانی بھی ہے۔ 


طریقہ یہ ہے کہ مرشد کریم کی طرف توجہ رہے اور رابطہ لے کر روضہ رسول ص کے تصور کے ساتھ درود پڑھیں۔


سلطان باہو رح فرماتے ہیں کہ


تسبیح پِھری تے دِل نہ پِھریا،

کیہ لَینا تَسبیح پھڑ کے ہُو؟


عِلم پڑھیا تے اَدب نہ سِکھیا،

کِیہ لینا علم نوں پڑھ کے ہُو؟



[20:37, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ہُو؟

[20:41, 6/2/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

سرکار 

Facbook

تیار ہے

[20:42, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ماشآء اللہ

[20:42, 6/2/2024] +92 321 8211756: https://www.facebook.com/profile.php?id=61551699964129&mibextid=ZbWKwL

[20:42, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ٹیگ 7

[20:45, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: All tagged ✔️

[20:57, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: حاضری دارالافتاء

 اتوار 2024-06-2


 بمسند:


 مفتی خواجہ شعیب چشتی امینی


 


 سائلین 

اسما کنول

محسن شیخ امینی 

مریم

فرحانہ 

نگین فاطمہ نظامی 



دوران نشست سلامی 


افشاں کنول امینی 

غزالہ حمید امینی 

فیروزہ امینی 

پروین افضل امینی 

 کیپٹن ح-عروبی امینی


[20:42, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: اشآء اللہ

[20:42, 6/2/2024] +92 321 8211756: https://www.facebook.com/profile.php?id=61551699964129&mibextid=ZbWKwL

[20:42, 6/2/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ٹیگ 7

[20:45, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: All tagged ✔️

[20:57, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: حاضری دارالافتاء

 اتوار 2024-06-2


 بمسند:


 مفتی خواجہ شعیب چشتی امینی


 


 سائلین 

اسما کنول

محسن شیخ امینی 

مریم

فرحانہ 

نگین فاطمہ نظامی 



دوران نشست سلامی 


افشاں کنول امینی 

غزالہ حمید امینی 

فیروزہ امینی 

پروین افضل امینی 



 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:57, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: برخاست 🔔

[20:59, 6/2/2024] Ghazala Nizami: با ادب با ملاحظہ 

🎓 *درس مثنوی شریف*🪔

 از مفتی ح۔دانش تنویر  🕌 



 کیڈٹ غزالہ امینی

[20:59, 6/2/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم

مفتی شعیب چشتی صاحب 

سخاوت علی نظامی امینی

[21:04, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[21:22, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mufti Sahab 

FaiqA amini

[21:31, 6/2/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini

[21:37, 6/2/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم!

نجی مصروفیت کے باعث مفتی ح۔دانش تنویر درسِ مثنوی پیش کرنے سے قاصر ہیں، انکی جانب سے ابھی معذرت موصول ہوئی ہے۔


 کمانڈنٹ

[21:49, 6/2/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[22:00, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز علم الافتاء 


مدرس»

 مفتی صفدر حبیب مہاروی امینی 

 مرحبا مرحبا یامعلمنا 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[22:07, 6/2/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام

[22:10, 6/2/2024] Mufti Safdar Mahrvi: 1۔۔قیاس کی لغوی تعریف 

2۔۔قیاس کی اصطلاحی تعریف 

3۔۔قیاس کی اجازت کن کیلئے ہے 

4..قیاس کی شرائط کا بیان 

نوٹ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر مہوش صاحبہ موجودہ مسجل کے سوال کا تفصیلی جواب

[22:16, 6/2/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[22:34, 6/2/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum ustady mohterm 

Afshi amini

[22:40, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mufti Sahab 

faiqa amini

[22:43, 6/2/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Mufti Sahb hagi Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹

[22:51, 6/2/2024] Hasan Nizami KDN: Salamualikum kosar Amini

[23:00, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: حاضری علم الافتاء

 اتوار 2024-06-2


 بمسند 

مفتی صفدر حبیب مہاروی امینی 


فیروزہ امینی 

افشین امینی 

فائقہ امینی 

ح- زاہد اسلم امینی 

کوثر امینی 



 کیپٹن ح-عروبی امینی

[23:00, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: برخاست 🔔

[23:00, 6/2/2024] +92 319 2637287: با ادب با ملاحظہ

 درسِ حدیث(10 روزہ درس) 

 بذمہ شیخ الحدیث مفتی اویس ناغڑ رضوی


 کیڈٹ ماہین امینی

[23:02, 6/2/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم 

قیصر انساء امینی

[23:05, 6/2/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mufti Sahab 

FaiqA amini

[23:06, 6/2/2024] Owais Khan Naghar: درس مسند امام اعظم

درس نمبر 4


1: بغیر اعمال کے ایمان فائدہ دیتا ہے

2: عامی لوگوں کا ایمان بھی مقبول ہے

3: اہل ایمان آخر کار جنت میں ضرور جائیں گے

4: ایمان اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے

5: جہنم میں ہمیشہ رہنے والے جہنمی فقط کفار ہونگے بحوالہ حدیث جابر رضی اللہ عنہ

6: امت محمدی اللہ  کی پسندیدہ امت

8: اہل مغرب اور لبرلز کے ایک اعتراض کیا جواب

7: آخری مواحد جہنمی

[23:09, 6/2/2024] +92 314 8849523: Salamualikum Kanwal Amini

[23:13, 6/2/2024] Owais Khan Naghar: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

[23:14, 6/2/2024] Sufia Baji: MashaAllah 

Sufia Amini

[23:16, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب

عدنان ظفر

[23:30, 6/2/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم 

عینی محسن امینی

[23:32, 6/2/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Asalam aalikum mohsin amini

[23:33, 6/2/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum 

Afshi amini

[23:38, 6/2/2024] +92 319 2637287: * درس حدیث 

 اتوار 2024-06-02


 بمسند :  *شیخ الحدیث علامہ اویس ناغڑ رضوی * 



1: قیصر انساء امینی 

 2: رابعہ نظامی 

3: فائقہ ہارون امینی 

4: کنول امینی 

5: صوفیاء امینی 

6: عدنان ظفر امینی 

7: عینی محسن امینی 

8: محسن امینی 

 9: افشین امینی 


 کیڈٹ ماہین امینی

[23:38, 6/2/2024] +92 319 2637287: برخاست 🔔

[23:38, 6/2/2024] Arooba New Hafiz: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز علم الجراحة 


مدرس»

 طبی معلم ڈاکٹر سخاوت علی امینی 

 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[23:43, 6/2/2024] +92 321 8211756: 1 سال سے زیادہ عمر کے بچے

 چھوٹے بچے کے حلق میں کچھ پھنس جانے کی صورت میں کیے جانے والے اقداماتبڑے بچوں کے لیے، آپ کو مختلف بچاؤ کے طریقہ کار کو انجام دینے کی ضرورت ہوگی۔


اپنے ہاتھ کو سہارے کے طور پر استعمال کریں تاکہ بچہ آگے لٹک جائے۔ آزاد ہاتھ کی ایڑی سے اس کو کندھے کے بلیڈ کے درمیان ماریں۔ 5 بار سخت اور تیز ماریں۔  بچے کو اپنی طرف موڑیں، ایسے کہ اس کی پیٹھ آپ کی جانب ہو اور اگر بچہ چھوٹا ہو تو آپ اپنے گھٹنے ٹکا دیں۔  دونوں ہاتھوں سے اس کی کمر کو پکڑیں۔ ایک ہاتھ کی مٹھی دبائیں اور دوسرے کو اس کے اوپر رکھیں۔ سینے کے نیچے (پسلیوں اور ناف کے درمیان) کے مقام پر نیچے سے 5 بار تیزی سے دبائیں۔ جب تک کہ پھنسی ہوئی چیز باہر نہ آجائے تب تک دہرائیں ۔


اگر بچہ لیٹا ہے اور اسے اٹھانے کا کوئی طریقہ  نہ ہو، تو آپ کو مختلف طریقے سے کام کرنا چاہیے۔ بچے کو اس کی  پیٹھ  پر …

[23:43, 6/2/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

عدنان ظفر

[23:46, 6/2/2024] +92 321 8211756: وعلیکم السلام

عدنان بھائی

[23:46, 6/2/2024] +92 321 8211756: عدنان بھائی

[23:58, 6/2/2024] +92 321 8211756: اس کے علاوہ ہم نے اپنے 

فرسٹ ایڈ نظامی  . ڈیجیٹل میڈیا قائم کیا جا رہا ہے 

اس کا لنک اپ سب کو مل جائے گا 

سخاوت علی نظامی امینی

[24:00, 6/3/2024] Adnan Zafar Nizami: بہت زبردست 👍



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔