[00:06, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam Hazrat Kal 11vi hay Eid ka din hay Kal tarke jala li or dawode roza rakh saktay hay rehnumai farma dijiye Rubi qadri Amini
[00:20, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکریہ ممتحنہ شاباش
آپ کے ابتک جاری شدہ امتحانی پرچوں کی طرح علم الحج کا یہ پرچہ بھی اعلیٰ ممتحنہ معیار پہ ھے
۔میں زخمی آنکھ کے بعد سے ایڈمٹ ھوں۔ کل میری جمرہ اولی قربانی مقصر عید افاضہ رمی طواف ء وداع کیلئے بیڈ ریسٹ مل گیا ڈاکٹر قاسم نے دواء آنکھوں میں ڈال کے سیدھے سیدھے لٹاکے بقیہ ڈوز دینے تھے
[00:21, 6/17/2024] faiqaharoon5: mere piare mursheed e Karim Allah tala aap ki takleef jaldi door ker de aameen summa aameen 🤲
faiqa amini
[00:25, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شاباش و شکریہ ممتحنہ معیاری امتحانی پرچہء علم۔الحج
[00:25, 6/17/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
سرکار
ہم تو انکھیں بند کر کے ہی اپ کا دیدار کر لیتے ہیں
کسی کو کیا پتا
دیدار کسے کہتے ہیں
قلب سے قلب ملا کر۔
محبوب کا دیدار کر لیتے ہیں
سخاوت علی نظامی امینی
[00:26, 6/17/2024] +92 322 2763732: سلام شفاء 💐
مرشدِ کریم م ظ
دعائے قلبی ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جلد مکمل شفایاب فرمائے صحت وسلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے آمین
طالب دعا
پروین افضل نظامی
[00:28, 6/17/2024] Jaziratul Arab: واہ تری شاعری
اور تو طبیب بھی ؟
واہ سخاوت علی
واہ سخاوت علی
[00:28, 6/17/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
شفاک اللہ یا مرشد
اللہ تعالیٰ آپ کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور آپ جلد از جلد صحتیاب ہو جائے
آمین ثم آمین
عدنان ظفر قادری امینی
[00:28, 6/17/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم۔
شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ بابا جانی♥️
اللّٰہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے آمین🤲🏻۔
طالبِ دعا و توجہ
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[00:29, 6/17/2024] +92 321 8211756: شکریہ
سرکار
سب اپ کی دعاؤں کا کرم ہے
[00:34, 6/17/2024] Jaziratul Arab: *مستعد مسجل شاباشی
بروقت امتحان منعقد کرلیا ورنہ عید تعطیل میں
سب کو نفسانفسی تکہ بوٹی مارا موری پڑی ھوتی۔
تکہ بوٹی میں اتنا اخلاق خراب ھوجاتاھے کہ بار بی کیو بار بے کیو بن جاتا ھے۔سب بے صبرے پلیٹ تھامے قطار توڑے پل پڑتے ھیں اخلاق م مروت رفو چکر بوٹی بوٹی کو ترسو لیٹ انیوالوں!
[00:37, 6/17/2024] Jaziratul Arab: امتحان ھے مشاعرہ نہیں ڈھنگ سے پیپر دو۔مرشدہ فیل کرکے ایسی مطمئن ھوتی ھیں جیسے قصائی بعد ذبیحہ
[00:37, 6/17/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: سلام و قدم بوسی میرے پیارے مالک۔ شفاک اللہ۔
بہت سے پیار کے ساتھ عید و حج مبارک۔تافتان امینی
[00:50, 6/17/2024] Jaziratul Arab: بحکم ء مرشد
اسکاؤٹس ڈپٹی کمانڈنٹ سمیر احمد نظامی کو 12اسکاؤٹس بائیک بردار*نظامی قربانگاہ میں *لازمی ڈیلوری ڈیوٹی کیلئے پیش کرنے ھیں
👈🏼 کل بعد از عیدگاہ بخدمت امین قربانی چیئرمین ارسلان شیخ نظامی۔
دعاگو امین از حج
[00:51, 6/17/2024] +92 321 8211756: سوال 1
حاجی کیلئے معتبر میقات سے احرام باندھنا، یعنی مقررہ مخصوص جگہوں سے احرام کی چادریں زیب تن کرنا
2- دن میں وقوف عرفہ کرنے والے کیلئے غروب آفتاب تک میدان عرفہ میں ٹھہرنا
3- حجاج کو پانی پلانے اور بوڑھے و خواتین حجاج کا خیال رکھنے والوں کے علاوہ دیگر لوگوں کا ایام تشریق کی راتیں منی میں گزارنا
4- حجاج کو پانی پلانے اور بوڑھے و خواتین حجاج کا خیال رکھنے والوں کے علاوہ دیگر لوگ اگر مزدلفہ میں رات کے ابتدائی نصف حصہ میں آجائیں تو آدھی رات کے بعد تک مزدلفہ میں قیام کرنا۔[کچھ اہل علم نے مزدلفہ میں رات گزارنے کو رکن قرار دیا ہے، چنانچہ اس صورت میں 10 تاریخ کی رات مزدلفہ میں گزارے بغیر حج نہیں ہوگا، ابن قیم رحمہ اللہ "زاد *المعاد" (2/233) میں اسی بات کی طرف مائل نظر آتے ہیں
5- ترتیب سے کنکریاں مارنا
6- بال منڈوانا یا کتروانا
7- طواف وداع کرنا
سخاوت علی نظامی امینی
[01:06, 6/17/2024] +92 321 8211756: سوال 2
مواقیت پانچ ہیں۔ اہل مدینہ کے لیے ذو الحلیفہ اہل عراق کے لیے ذات عرق، اہل شام کے لیے جحفہ، اہل نجد کے لیے قرن اور اہل یمن کے لیے یلملم ہے
سخاوت علی نظامی امینی
[01:08, 6/17/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
علم الحج متحان
سوال نمبر _1
قرآن میں 4بنیادی باتیں ہیں او رحدیث میں 12_
4بنیادیں۔
1_ احرام
2_ بیت اللہ۔
3_ عرفات۔
4_ قربانی۔
سوال نمبر 2_
12 میتقاتیں ہیں
یلملم،
یمن سے آنے والوں کے لیے۔
ذات عرق،
عراق سے آنے والوں کے لیے۔
ابراہیم مرسیا،
بھارت و پاکستان وغیرہ سے سمندری راستے سے آنے والوں کے لیے۔
سوال نمبر 3
منی ایک انتظار گاہ ہے
سوال نمبر 4۔
طواف دو قسم کے
1_طواف قدوم (استقبالیہ طواف)
2_ طواف وداع ( اسے قرآن میں افادہ کہا گیا ہے یعنی فیض پہنچانے والا)
حج کی 4 اقسام ہیں۔
1_ حج بدل
2_حج تمتع
( غیر مقامی کے لیئے
3_ حج قران
(مقامی افراد کے لیئے)
4_حج افادہ
طالب اصلاح
عدنان ظفر قادری امینی
[01:19, 6/17/2024] +92 321 8211756: سوال 4
خلاصہ: طواف کی اقسام
اسلام میں طواف کی پانچ قسمیں ہیں جن میں سے ہر ایک کے اپنے اصول و ضوابط ہیں: طواف قدوم، طواف العمرہ، طواف الوداع، طواف افاضہ اور نفل طواف۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے گھر (خانہ کعبہ) کی زیارت نصیب فرمائے۔ طواف قدوم کیا ہے
سخاوت علی نظامی امینی
[02:20, 6/17/2024] +92 321 8211756: انسانیت کا درس سکھاتی ہے کربلا ۔حق اور باطل میں پہچان کراتی ہے کربلا کربلا معلی میں سفیر امام حسین علیہ السلام حضرت مسلم بن عقیل
پہلی شہادت حضرت مسلم بن عقیل کی ہوئی
9 ذوالحج 60 ہجری
[02:22, 6/17/2024] Ambreen Nizami HRC: Elmul Hajj emtihaan.
A# Elmul Hajj ki 4 buniyadain
1 Ahraam
2 baitullah
3 Arafaat
4 Qurbaani
A#2 total 12 meeqaten Hain
1 miqaat e masjid Ayesha(r.a)
2 meeqat e yalmalim
A#3 .
1 intezaar e rawangi
2 intezar Hajj e khutba
3 khemy lgana(khiyaam)
A#4 Tawaaf 2 qism k Hain.
1 Tawaaf e qodoom(istaqbaliya)
2 Tawaaf e wida
Hajj ki 4 iqsaam Hain
1 Hajj e Qiraan
2 Hajj e tamatto
3 Hajj e badal
4 Hajj e ifaza(Faiz jari hona)
Talib e islah ambri amini
[03:05, 6/17/2024] Jaziratul Arab: سلام علی مسلم بن عقیل بن ابی طالب بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف بن قریش بن لؤی بن کعب رض
[03:08, 6/17/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی
دعا کی طالب
اسماء امینی
[03:13, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلامِ تھجد دست بوسی قبول ہو بابا جانی
نیرہ امینی
[03:17, 6/17/2024] Jaziratul Arab: سلام اسما
[03:18, 6/17/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی کریم
طالب دعا
عدی ظفر امینی
[03:30, 6/17/2024] Jaziratul Arab: تھجد ء عید الحج مبارک
[03:30, 6/17/2024] Jaziratul Arab: تکبیر تشریق 7بار
[03:31, 6/17/2024] TrNizami: علم الحج امتحان
سوال 1-علم الحج کی 4 بنیادیں بیان کریں؟
جواب:
علمُ الحج کی 4 بنیادیں ہیں
1.احرام
2.بیت اللہ
3.عرفات
4.قربانی
سوال نمبر 2-ٹوٹل کتنی میقاتیں ہیں؟کوئی سی 3 میقاتیں بتائیں؟
جواب :کلُ 12 میقاتیں ہیں
1.میقاتِ ذوالحلیفہ
2.میقاتِ مسجدِ عائشہ رضہ
3.سمندری میقات یلملم
سوال 3»منی یعنی انتظار گاہ کو تین جملوں میں بیان کریں؟
جواب : منیٰ انتظار گاہ ھے
1.خطبہء حج سننے کی انتظار گاہ
2.روانگی کے لئے انتظار گاہ
3.خیمے لگاتے ہیں، پڑاؤ ڈالتے ہیں (خیام)
سوال 4»طواف کتنے قسم کے ہیں۔اور حج کی اقسام بتائیے؟
جواب :
طواف دو قسم کے ہوتے ہیں
1.طوافِ قدوم
2.طوافِ وداع
حج کی 4 اقسام ہیں
1.حجِ قِرآن(مقامی افرادکے لئے)
2.حجِ تمتعُ(غيرمقامی افراد کے لئے
3.حجِ بدل
4.حجِ افاضہ
طالبِ اصلاح و دعا
نوشين امینی
[03:31, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکریہ تافتانی
[03:31, 6/17/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی حضور 💐💐
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[03:32, 6/17/2024] Jaziratul Arab: 👋👋👈🏼
[03:33, 6/17/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor
Qadambosi qubool farmain talib e dua:
Muniba sheikh amini
[03:33, 6/17/2024] Kumail Nizami: S.Q.B AAQA MALIK O MOULA .
Aapko bhee bohat bohat mubarak ho.
Allah Kareem.aapko joor joor tawanai ata farmay.
Mukamal shefa ata farmay.
Aameen.
[03:33, 6/17/2024] Kumail Nizami: Khadim.
Kumail Amini
[03:34, 6/17/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی
علم الحج امتحان
جواب : 1
قرآن مجید میں حج کی 4 بنیادیں بیان ہوئی ہیں اور حدیث 12
1- احرام
2 -بیت اللہ
3 - عرفات
4 - قربانی
جواب : 2
12 میقات ہیں
1- میقات مسجد عائشہ رضہ
2- سمندری میقات یلملم
3- میقات ذو الحلیفہ
جواب: 3
1- منی انتظار گاہ ہے خطبہ ء حج سننے کا انتظار
2 - منی میں خیمے لگائے جاتے ہیں اور قیام کیا جاتا ہے
3 - دوران قیام شب بیداری اللہ کے حضور عبادات نماز ، ذکر و اذکار واستغفار اور دعا کی جاتی ہیں
جواب : 4
طواف دو قسم کے ہوتے ہیں
1 - طواف ء قدوم
2 - طواف ء وداع
حج کی چار اقسام ہیں
1 - حج ء قرآن ( مقامی افراد کے لئے)
2- حج ء تمتع( غیر مقامی افراد کے لئے)
3- حج ء بدل
4- حج ء افادہ
طالبِ اصلاح
قیصر انساء امینی
[03:37, 6/17/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy ap ko Hajj bht bht Mubarak ho piyaray Aqa o Malik subohi Amini 🤲🌹💖💐
[03:37, 6/17/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم
خاص دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[03:42, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر ولللہ الحمد
نیرہ امینی
[04:04, 6/17/2024] Bhabi AFSHEEN: Allah ho akbar Allah ho akbar la ilaha Allah ho
Wal laho akbar
Allah ho akbar Allah ho akbar wa lillahil hamd
Afshi amini
[04:08, 6/17/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اللّہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللّٰہ اکبر ولللہ الحمد
قیصر انساء امینی
[04:24, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: اللّہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الااللہ واللہ اکبر اللّٰہ اکبر ولللہ الحمد
Ruby q Amini
[04:49, 6/17/2024] +92 349 2357445: اللہ اکبراللہ اکبرلا آلہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد
فیروزہ امینی
[05:09, 6/17/2024] Subohi Nizami: ذکر مذدلفہ
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الاللہ واللہ اکبر اللّٰہ اکبر ولللہ الحمد
[05:11, 6/17/2024] Subohi Nizami: Subohi Amini
[05:18, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
عید الحج مبارک
طہ امینی مع فیملی
[05:22, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam murshid e Kareem murshida ge Eid Mubarak ho Apke Duda ke talab gar Ruby q Amini
[05:50, 6/17/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: آپ سب کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
شعیب چشتی امینی
[05:50, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: خیرمبارک
[05:52, 6/17/2024] +92 322 2448553: Salam o dastbosi murshid Karim talib e Dua nageen Fatima amini
[05:54, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: خیر مبارک🌹
[05:55, 6/17/2024] +92 322 2448553: Kher Mubarak
[05:59, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی و مرشدہ جی
عید الحج بہت بہت مبارک 💓💓💓
اورتمام امینی بہن بھائیوں کو بھی عید
الا ضحیٰ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک سب کو خوشیاں دیکھنا نصیب کرے آمین 🤲🏻
نیرہ امینی
[05:59, 6/17/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی
آپ کو اوراپکےگھرکےسب والوں عیدالاضحی بھت بھت مبارک
قبول کیجئے
دعاؤں کی طلبگار
فیروزہ امینی
[06:02, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ عیدالفطر کے دن اپنے گھر سے کچھ کھائے پیے بغیر نہیں نکلتے تھے، اور عیدالاضحی کے دن نماز عید سے فارغ ہو کر آنے تک کچھ کھاتے پیتے نہ تھے،اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے جانور میں سے ابتدا کلیجی تناول فرمانے سے کرتے تھے۔
[06:03, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: عید الاضحیٰ کے دن روزہ رکھنا جائز نہیں ہے،البتہ عید الاضحی کے دن جس شخص نے قربانی کرنی ہوتی ہے، اس کے لیے اپنی قربانی کے گوشت سے کھانے کی ابتدا کرنا اور اس سے پہلے کچھ نہ کھانا مستحب ہے، یہی حدیث مبارکہ میں آپ ﷺ سے بھی ثابت ہے، اسی پر لوگ عمل کی کوشش کرتے ہیں، اور جن لوگوں نے قربانی نہیں کرنی، ان کے لیے بھی کھانے کی ابتدا کسی کی بھی قربانی کے گوشت سے کرنا افضل اور بہتر ہے، کیوں کہ عید الاضحیٰ کا دن اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہمان نوازی کا دن ہے ، لہٰذا مستحب یہ ہے کہ ہر شخص اس دن کھانے کی ابتدا اللہ تعالیٰ کی ضیافت کے کھانے (یعنی قربانی کے گوشت) سے کرے، اسی عمل کو بعض لوگ روزہ رکھنا سمجھ لیتے ہیں، حال آں کہ اس عمل کو روزہ کہنا درست نہیں ہے؛ کیوں کہ روزہ تو صبح صادق سے لے کر مغرب تک ہوتا ہے۔
بعض روایات میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کے جانور کی کلیجی سے کھانے کا آغاز فرماتے تھے، اگر اتباع کی نیت سے کوئی اس پر عمل کرے تو ثواب کی امید ہے، تاہم یہ ضروری نہیں ہے، قربانی کا کوئی بھی گوشت کھالیا جائے، استحباب پورا ہوجائے گا۔
[06:11, 6/17/2024] +92 314 8849523: اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہالحمد kanwal amini
[06:22, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی
سیفو امینی
[06:23, 6/17/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum eid ul adha Mubarak sabko
faiqa amini
[06:26, 6/17/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی
سب کو عید مبارک
عذیر امینی
[06:26, 6/17/2024] faiqaharoon5: اللہ اکبراللہ اکبرلا آلہ الااللہ واللہ اکبر اللہ اکبر واللہ الحمد
faiqa amini
[06:27, 6/17/2024] Bhabi AFSHEEN: Baba jan ,mursheda g Aly morshed or tamam class k sateion ko eid UL azha Bht Bht mobark ho
Afshi amini
[06:29, 6/17/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Sarkar 🌹 ap ko bhi buhat buhat mubark Hu Eid ul haj Eid ul azha
[06:34, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار آ پ کی دعا و توجہ کے کرم
الحمد اللہ نماز عید الاضحی کی امامت کی ۔ایم ٹی کوئٹہ
سیفو امنیںی
[06:35, 6/17/2024] Usama Iqbal 90: Salam o qadambosi Maalik Aapko Ahl e bait e Murshid aur tamam logon ko Eid Mubarak ❤
[06:36, 6/17/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی آپکو اور آپکے گھر والوں کو اور تمام امینی بہنوں اور بھائیوں کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 💐اللّہ پاک سبکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻 طالب دعا و توجہ
قیصر انساء امینی
[06:45, 6/17/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim to all members meri mamo zad behen humera ikhlaq ki death ho gaye he unki maghfirat ki dua ki darkhuast he sab se
faiqa amini
[06:46, 6/17/2024] ayesha seemab: سلام ء شفاء بابا جانی❤️🌷
اللہ آپ کی ہر تکلیف راحت میں اور ہر پریشانی سکون میں بدل دے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین 🤲🏼
عائشہ مرکری
[06:52, 6/17/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
سرکار
تمام واجبات ادا کرنے کے بعد
تیاری ہے قربانی کی
سخاوت علی نظامی امینی
[06:54, 6/17/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum
Aaqa Hazrat Murshid 💐👑❤️
Eid Mubarak
Sufia Amini..
[06:57, 6/17/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum
Sub ko Eid Mubarak
Allah gives you good Health 💐❤️
Wealth...Ameen
Sufia Amini
[07:00, 6/17/2024] Zeshan Salihen: سلام علیکم
آپ سب کو عید مبارک
ذیشان ص امینی
[07:31, 6/17/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik o aaqa jani Salam un Alaikum.
Dua o tawaja ka talib.
Sohaib Hashmi Amini
[07:53, 6/17/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi Qabool frmae Eid UL Azha Mubarak ho .Allah AP k darjat buland frmae Aameen
Talib e Dua
Waseem Farooqui Amini
[07:56, 6/17/2024] +92 321 2174812: Salam shifa 🌹💓piyare murshid e kareem murshida ji 💓🌹Eid ul adha mubarak💐💐
Aur tamam Amini behen bhaion ko b buht mubarak ho🌸🌸
Talib e dua Erum Naveed Amini
[08:02, 6/17/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت
قدم بوسی
عید الاضحی مبارک ہو۔
صائمہ ہاشمی امینی
[08:09, 6/17/2024] Ambreen Nizami HRC: Salamun alaikum murshid o Murshida ji Eid UL Hajj bht bht Mubarak 💐
Qadam o dastbosi qbul
Talib e shafqat Ambri amini o family
[08:10, 6/17/2024] Umm e Nizam: سلام علیکم میرے پیارے مالک و مرشد و مرشدہ جی♥️
آ پ کو عید الاضحی 🐄🐐 بہت بہت مبارک ہو ۔
طالب دعا وشفقت
عینی محسن امینی و نظام محسن امینی
[08:10, 6/17/2024] Ambreen Nizami HRC: Tmam group members ko b Eid UL Hajj bht bht Mubarak ho.
Ambreen Asim nizami
[08:22, 6/17/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
اور تمام امینی بہن بھائیوں کی خدمت میں بھی سلام۔
آپ سب لوگوں کو آپکی فیملی سمیت بہت بہت عید الاضحی مبارک ہو اللہ تعالیٰ تمام کو ڈھیر ساری خوشیاں عنایت فرمائیں تمام عالم اسلام کی خیر فرمائے خاص کر فلسطین کے مومنین کو۔
اللہ تعالیٰ مرشد کریم پہ اور آپکے اہل و عیال پہ خاص کرم و فضل عطا فرمائے اور حضرت کا کامل صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم امین
دعا گو
عدنان ظفر قادری امینی
[08:26, 6/17/2024] +92 316 6198897: Salam alikum murshid-e-kareem qadam bossi qabool farmhey.murshid-e-kareem ap ko Eid ul Azha bht bht mubark ho.murshid-e-kareem ap ki dua aur tawajho ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
[08:36, 6/17/2024] TrNizami: سلامٌ عليكم
مرشدِ کریم، مرشدہ جی
اور تمام ساتھیوں کو
عیدُ الحج مبارک
💐💐💐💐💐💐💐
نوشين امینی
[08:37, 6/17/2024] Zeshan Nizami Titanic2: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاته۔
مرشدِ کریم ٫ مرشدہ جی
آپ سب احباب کو میری جانب سے دلی
عيد الا لضحٰی مبــــــــــــــــــــارك
ولسلام، ذیشان الیاس امینی
[08:37, 6/17/2024] Mehwish Nizami 2: Salamun alaikum,
Eid UL Hajj Mubarak to All.. May this special day bring peace, happiness, and prosperity in our life.
Aamin
Dr. Mehwish Amini
[08:46, 6/17/2024] Zeeshan Danish Ansari: Assalam o alaikum, Huzoor Qadam bosi Qabool fermaye, Eid Mubarak
Zeeshan Tanveer Amini
[08:47, 6/17/2024] Shahab Nizami: Salamun alaikum
Huzoor qadam bosi Eid Ul adha Mubarak Hajj Mubarak shahab nizami amini
[08:48, 6/17/2024] Ayesha Shahab Nizami: Salamun alikum Hazrat .Eid Adha and Hajj Mubarak .
Ayesha shahab amini
[08:50, 6/17/2024] +92 316 6198897: Salam alikum mairhaey gourp ke tamm family members ko Eid ul Azha bht bht mubark ho.
Dua ka talbgar.
Khawaja Danish Wali Amini.
🌹🌹🌹🌹🌹🌹
[08:59, 6/17/2024] +92 300 2543948: Salam alikum Hazrat qadam bosi qabool Eid uL Azha Mubarak hajj Mubarak Shakeel Amini
[09:01, 6/17/2024] Moin Nizami ADN: سلام و قدم بوسی حضور
عيد الا لضحٰی
اور حج مبارك ہو آپکو
طالب دعا و توجہ
معین امینی
[09:03, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام و قدمبوسی بابا جانی و مرشدہ جی💐
آپکو ، آپکی فیملی کو اور تمام گروپ ممبرز کو عیدالاضحٰی بہت بہت مبارک ہو 💐
طالبِ دعا و شفقت:
کمانڈنٹ صالحہ امینی
[09:04, 6/17/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و مالکہ جی،
دعا ہے اللہ آپ کو صحت تندرستی کی دولت سے مالہ مال فرمائے اور تازہ دم رکھے (آمین)
سلام علیکم
دعا ہے اللہ آپ سب کی فیملی کو خوش رکھے اور آنے والی ہر مشکل پریشانی کو خوشیوں سے تبدیل فرمائے آمین
عید مبارک
[09:09, 6/17/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم مالک و مولا و مرشدہ جی آ پ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الضحیٰ مبارک ہو اللہ مالک کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ یا مرشدِ کریم طالب دعا سلطانہ بتول امینی
[09:10, 6/17/2024] +971 56 613 7577: سلامِ شفاء حضرت💐
اللّہ پاک آپ کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے آمین
طالبِ دعا نشاط مرکری
[09:22, 6/17/2024] Owais H Nizami HRC: سلام علیکم
دست بوسی و قدم بوسی قبول
باباجانی مرشدہ جی اور تمام گروپ ممبرز کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو 💐💐💐
طالبِ دعا:
ماہم اویس امینی
[09:24, 6/17/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار عید الاضحی اور قربانی بہت بہت مبارک طالب دعا نعیم
[09:49, 6/17/2024] +92 349 2357445: سلام علیکم مرشدِ کریم مرشدہ جی دست بوسی قبول ہو
آپ کو گروپ کے تمام ممبرز کو
عیدالاضحی بھت بھت مبارک ہو
فیروزہ امینی
[09:51, 6/17/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: Thank you and Khair mubark musajal
[09:52, 6/17/2024] +92 303 2508277: Salam e shifa🌹🌹💐❤️pyare aaqa o murshid qadmbosi Eid ul adha Mubarak🪷
Talb e dua shazma amini
[10:29, 6/17/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی
اللہ تعالٰی کے حضور دعا ہے کہ آپ کو عید کےاس پرمسرت موقع پر ہر غم سے ہمیشہ کے لئے محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین
[10:44, 6/17/2024] +27 84 600 0011: Salmonalikm murshid e Kareem
Qabam bosi qubool farmai
Allah pak aapko sehat ata farmai Ameen
Eid UL adha Mubarak
Talib e Dua
Raheel Nizami
[10:44, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکرلک یا ربی یا واھب العطایا کہ میری آنکھ لہو لہان تھی میرا چشمہ گمشدہ تھا اور پھر یہ کوئی نیا چشمہ؟ یلملم سمندری میقات کے ویرانے میں؟احرام پہ آکے ٹپکا !یہ پھر ایک غیبی مدد ؟ٹرئ ایک آیت کا پھر معجزہ !👇
یرزقہ من حیث لا یحتسب (وھاں سے بھیجتاھے جہاں سوج بھی نہیں جاتی)
کس نے لاٹپکا؟ یہ نیا چشمہ؟ یہاں تو بس یہ مچھلی 🐬 اور سمندری کبوتر Sea gull ھی ھیں اور لہریں اور میں تن تنہا
[10:46, 6/17/2024] Umm e Nizam: سبحان اللّٰہ
یہ ہے میرے پیارے مرشد کی شان 💐
عینی محسن امینی
[10:50, 6/17/2024] Ayesha Shahab Nizami: سبحان اللّٰہ
یہ ہے میرے پیارے مرشد کی شان ۔
عائشہ شہاب
[10:50, 6/17/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ماشاءاللہ
مرشد برحق پر سلامتیء برحق نازل ہوتی رہے، سکون ملتا رہے،
سلام قدمبوسی و عید ء پیار۔
شفاک الله یا مرشد
شعیب چشتی امینی
[10:52, 6/17/2024] Ra Raiyan Nizami: ماشاءاللہ ۔ماشاءاللہ۔۔
اللہ کی غیبی مدد۔۔۔ہمارے مرشد کے لیے تحفہ۔۔
اللہ پاک آپکو ہمارے سروں پہ سدا سلامت رکھے ۔۔صحت و تندرستی والی لمبائی زندگی عطا فرمائے ۔۔
رابعہ امینی
[10:53, 6/17/2024] Waseem Farooqi: Masha Allah
Allah hamesha ghaibi bandobast frmata Rahe Aameen
Waseem Farooqui Amini
[10:55, 6/17/2024] Mehwish Nizami 2: subhanAllah..Shukr Alhamdolillah. Allah ne gaibi madad bhej di...AP ko shifa e Kamila ata krey. Aamin
[10:58, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله سبحان الله
شانِ مرشد مرحبا 🫡 بے شک الله اپنے محبوب بندوں کے لیے کائنات کو مسخر کر دیتاہے
نیرہ امینی
[10:58, 6/17/2024] +92 321 2174812: Subhanallah Allah pak aise he hr lamha apki gaibi madad farmaey Ameen
Erum Naveed Amini
[11:06, 6/17/2024] Murshida Bibi: سلام علیکم عید مبارک
اللہ تعالی اس عید آپ کی طرف سے پیش کی جانے والی قربانی کو قبول کرتے ہوئے آپ کی من چاہی خوشیاں سکون اور عافیت کے ساتھ عطا فرمائے۔
آمین دعاگو
حافظ سحرش
[11:09, 6/17/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum.. murshida g..dast bosi qubool frmayen...
Hum sbki b trf sy bh...Eid Mubarak..
Rabia. Amini
[11:10, 6/17/2024] Ambreen Nizami HRC: Shukr alhamdulillah
Mashallah Allah Allah Hamisha apki hifazat o gahibi madad farmata rahy ameen
Salam o qadambosi
Talib e shafqat Ambri amini
[11:10, 6/17/2024] faiqaharoon5: walekumassalam murshida ji AAp ko bhi dill ki gheraie se eid Mubarak aameen summa aameen ❤️
faiqa amini
[11:11, 6/17/2024] faiqaharoon5: masha Allah subhan Allah
allah tala aese hi murshid e Karim per ghebi madad jari rkhe aameen summa aameen ❤️
[11:11, 6/17/2024] Ambreen Nizami HRC: Salamun alaikum Murshida Ji
Apko b Eid Mubarak
Itni pyari Dua ka bht Sara shukria
Dast bos Ambreen Asim nizami
[11:22, 6/17/2024] +92 303 2508277: SubhanAllah Allah Pak Ase hi hr qadm hr lamha mere apki gaibi madad farmaye Ameen❤️
Shazma amini
[11:23, 6/17/2024] +92 303 2508277: Wsalam Ameen Allah humma Ameen
Shazma amini
[11:23, 6/17/2024] +92 349 0214537: Ameen ilahi Ameen salmun alaikum murshida g Rida umair amini
[11:28, 6/17/2024] Muniba Shaikh Nizami: سلام و دستبوسی مرشدہ جی
عید مبارک♥️
منیبہ شیخ امینی
[11:31, 6/17/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum hzrt dastbosi qabul farmae..
Allah pak apki hamesha is hi tarha madad farmae..
Apky faiz se hame b faiz yab farmae..
Jald apko shifayab farmae ameen sumaameen.
[11:38, 6/17/2024] H Zahid Nizami: Subhanallh Masha Allah 🌹 murshid pak ap ki shan hi nirali hy allh pak ap sy buhat muhabbt rakhty hyn r jany kainat bhi is liy mry Sarkar ki bar waqt ghibi madad farmata rahta hy Khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[11:40, 6/17/2024] H Zahid Nizami: Slamun alykum Malika g murshida g 🌹 ap ko r tamam ahly ayyal ko bhi buhat buhat Eid Mubarak hu 🌺 Khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[11:49, 6/17/2024] +92 349 0214537: Shukar Allahumdullillah subhan Allah Allah pak babajani Ki har lamha har qadam p Gaibi madad ata farmye Amen ilahi Ameen talib dua Rida umair amini
[11:50, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
الشکر للہ والحمدللہ
حق مرشد
قدمبوس
طہ امینی
[11:51, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Walykum Salam murshida ge Ameen Ruby q Amini 🌹
[11:51, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یاملکیہ جی
آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
طالب دعاء و شفقت
طہ امینی
[11:54, 6/17/2024] Waseem Farooqi: Waalikum Assalam
Murshada jee
Jazak Allah
Apko b bht Mubarak bd Qabool frmae
Waseem Farooqui Amini
[11:55, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Subhan Allah Allha Kareem Apke humasha Gabi mudad farmahay ameen Apke tawaja or Dua ke talab gar Ruby q Amini 🌹
[11:56, 6/17/2024] +92 349 2357445: شکرالحمداللہ شکرالحمداللہ
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ
مرشدِ کریم حق پر ہیں اللہ تعالیٰ نے آپ غیبی مدد کی
اللّٰہ تعالیٰ نیک بندوں پر ایسا ہی رحم وکرم فرماتا ہے
فیروزہ امینی
[11:59, 6/17/2024] Sehrish Shoaib Nizami: وعلیکم اسلام آمین
بہت مبارک ہو
[12:01, 6/17/2024] +92 346 1253294: shukar allahumdullillah
subhan allah Allah pak mere murshid ki esi gaibi madad farmye
saira h amini ifftikhar hasnain
[12:01, 6/17/2024] BUHRANUDDIN SADRI: SALAM ALAIKUM MURSHID QAREEM MURSHIDA JI EID MUBARAK HO AUR MERE GHAR WALO KI TARAF SE AP SAB KO DIL SE EID MUBARAK HO
[12:03, 6/17/2024] +92 346 1253294: salmunalaikum murshida g apko b eid bht bht mubark ho meri or meri family k tarf s
saira h amini ifftikhar hasnain amini
[12:03, 6/17/2024] BUHRANUDDIN SADRI: MERE SAB NIZAMI BUZUGO AUR BHAIO BEHNO AUR BACHAO KO EID MUBARAK HO BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI
[12:04, 6/17/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik o malikan ap ko or ap sub Behan bahiyo ko dil ki ghairiyo mari or mari pori femliy ki taraf sa EID Buht Buht Mubarak ho ap ki panwari kanwal amini
[12:11, 6/17/2024] +92 314 8849523: Mashaallah kiya bat ha Mara peyara malik ki Allah hamesha ghaibi madat atta farmay ameen kanwal amini
[12:24, 6/17/2024] Sumbul Nizami: Salam o qadambos mere Malik or Malkin
Ap sb ko bht bht Eid Mubarak
Sumbul Amini
[12:44, 6/17/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum murshida Gi Ameen 🤲 shukheriya Ap ko bht bht Eid Mubarak ho ap ki family ko bht bht Eid Mubarak dast bosi Dill bosi qubool farmay Hy subohi amini 🌹🌹🌹💖💖💖💐💐💐
[12:46, 6/17/2024] Zeshan Nizami Titanic2: شکر الحمدللہ سبحان اللہ
شان مرشد
شانی امینی
[12:47, 6/17/2024] Zeshan Nizami Titanic2: وعلیکم السلام مرشدہ جی
آپ کو بھی بہت مبارک ہو
شانی امینی
[12:50, 6/17/2024] Subohi Nizami: Shukher Allhumd o Lilla MashAllah subhan Allah Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy shifak Allah ya murshid e Kareem Allah AP ki her lamha gaibi madad farmay Hy Ameen 🤲 ap ki ap ki family ko bht bht Eid Mubarak subohi Amini 🌹🌹🌹💖💖💖💐💐💐✨✨✨
[12:55, 6/17/2024] Dil Nawaz Nizami: Subhanallah subhanallah subhanallah
[13:00, 6/17/2024] +92 317 1676667: ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آمین
بشریٰ بٹ امینی ۔
[13:18, 6/17/2024] +92 311 1093053: As Salam o alaikum Murshid Kareem aur Murshida ji Eid Mubarak ho
Aur All group members ko b eid Mubarak. From Mona Amini & Mohsin Khan
[13:19, 6/17/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سبحان اللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ ہمشہ غیبی امداد سے آپکی مدد فرماتے رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
عذیر امینی
[13:20, 6/17/2024] +92 311 1093053: Subhan Allah
Allah aapki hmesha ghaibi madad frmaey hr lmha apni hifz o amaan me rakhe.aameen .
Khair khwah. Mona Amini
[13:21, 6/17/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدہ جی آپ کو بھی عید کی مبارکباد قبول ہو
عذیر امینی
[13:21, 6/17/2024] Arooba New Hafiz: SubhanAllah
Shukar Alhamdulillah. Be shak Allah ta'ala aap jaise Apne pyaron ko kabhi be yar o madadgar Nahin chorta. ♥️
[13:22, 6/17/2024] Umm e Nizam: وعلیکم السلام ♥️
مرشدہ جی
الھم آ مین
آ پ کو بھی عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو ۔
عینی محسن امینی
[13:24, 6/17/2024] +92 349 2357445: 17_6_2024
امتحان علم الحج
1سوال
علم الحج کی چار بنیادیں بیان
کریں ؟
جواب
1 _ا حرام
2 -بیعت اللہ
3-عر فات
4 - قر با نی
2 - سوال
ٹوٹل کتنی میقا تیں ہیں؟
کوئی سی 3 میقاتیں بتا ئیں
12_میقاتیں ہیں
1-یلملم
2- اِبراھیم مر سیا
3- حضرت عائشہ صدیقہ رض
3-سوال
منی یعنی انتظار گاہ کو 3 جملوں میں بیان کرو ؟
جواب
1-منی انتظار گاہ
2- خطبہ حج کا انتظار
3-مزدلفہ اجازت گاہ
4_ سوال
حج کی 4 اقسام بتائیں ؟
جواب
طواف کی دو قسمیں ہیں
1- طواف قدوم استقبالیہ
2-طواف وداع فیض پہنچا نا
حج کی 4 اقسام
1 حج بدل
2-حج تمتع
3حج قرن
4-افادہ
فیروزہ امینی
[13:37, 6/17/2024] M Faizan Nizami KDN: عید مبارک مرشد ہ مرشدہ اور تمام احباب کو۔۔ اللہﷻ آپ کو ہمیشہ خوشحال رکھے۔۔ آمین
[13:40, 6/17/2024] +92 317 1676667: السلام وعلیکم مرشد ہ جی
عید مبارک
بشریٰ بٹ امینی و فیملی
[13:48, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: چشم مست عجب
زلف دراز عجب
مے پرست عجب
فتنا طراز عجب
سیفو امینی
[13:48, 6/17/2024] Heera Nizami HRC: Wsalam o Dastbosi qabool ho Murshida ji .
Ameen o shukria.
Apko bhi Eid Mubarak ✨
Talib e shafqat Hira Amini o Mehar Ali amini
[14:04, 6/17/2024] +92 321 8211756: ماشاءاللّٰه
[14:08, 6/17/2024] Hafiz Danish Nizami: Shukar Alhamdulillah
Ma Sha Allah , Allah Kareem apki gahibi madad farmata rahy aur AP ki hifazat farmae ameen
Salam o qadambosi
Dani amini
[14:10, 6/17/2024] +92 313 8468698: سبحان اللّٰہ کیا بات ہے میرے مرشد کی اللّٰہ تعالیٰ کی ایسےہی غبی مدد فرماے آ مین 🌹💓
اسماء امینی
[14:13, 6/17/2024] +92 313 8468698: اسلام و علیکم بابا جانی
آ پ سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو
[14:22, 6/17/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام علیکم مُرشدہ جی خیر مبارک طالب دعا نعیم
[14:23, 6/17/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سلام و قدم بوس سرکار طالب دعا نعیم
[14:38, 6/17/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamy shifa murshed Kareem Eid Mubarak 🌹 subhanallah mashallah Talib e dua oTawajja Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini
[14:40, 6/17/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم بابا جانی و مرشدہ جی♥️💐
اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین، آپکا سایہء شفقت ہمارے سروں پہ ایسی سلامت رکھے آمین🤲🏻
آپ سب کو عید الاضحی بہت بہت مبارک💐♥️۔
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[14:42, 6/17/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamy shifa mursheda ji Eid Mubarak Allah AP ko sahat o tundurasti aur khushiya ata fermaye Aameen. Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini
[14:43, 6/17/2024] Mohsin Sheikh Nizami: سبحان اللہ ماشاءاللہ اللہ تعالی میرے مرشد کریم پر نور کی بارش فرمائے
Mohsin amini ap ki dua or tawaja talib
[14:44, 6/17/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 چیک اب راؤنڈ
[15:03, 6/17/2024] Zeshan Salihen: سبحان الله ماشاءاللہ
کیا شان ہےسرکارآپ کی
الله آپ کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھیں ۔۔آمین
ذیشان ص امینی
[15:09, 6/17/2024] Jaziratul Arab: آنکھ زخمی بار بار بلیڈنگ کی وجہ سے آپ کے جواب لکھنے کی سکت ٹوٹ گئی مگر ایک ایک پیام و سلام ء عید پہ میری روح پرور دعاء کہ عید الحج مبارک ھو
[15:10, 6/17/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Allha apko jildi achi sehat ata farmahay ameen Ruby q Amini
[15:11, 6/17/2024] Bhabi AFSHEEN: Allah pak sy Dil sy Dua ha shefa kamla wa ajala aata farmay benai men sakon or rahat aata farmay
Ameen
Afshi amini
[15:12, 6/17/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik jani salam un Alaikum. Allah ap ko shifa e kamla aata kery ..
Sohaib Hashmi Amini
[15:13, 6/17/2024] +92 303 2508277: Allah apko jald shifa ata farmaye Ameen.
Shazma Amini
[15:17, 6/17/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سبحان اللّہ الحمدللہ 🌹
اللّہ پاک نے غیبی مدد بھیج دی اللّہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
قیصر انساء امینی
[15:18, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار اللہ آپ کو شفا و سلامتی کے ساتھ رکھے آپکا سایہ ء عاطفت ہمارے سروں پہ قائم رہے
یا الھی سدا سلامت رکھ
وارثِ چشتیاں امین الدین
سیفو امنیںی
[15:19, 6/17/2024] Addiba Hussain Nizami: شفاک اللّٰہ شفاک اللّٰہ بابا جانی🤲🏻♥️
کیڈٹ ادیبہ حسین امینی
[15:24, 6/17/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor
Allha tala apko shifa e kamla ata farmain ameen
Muniba sheikh amini
[15:42, 6/17/2024] +92 349 2357445: Alllha Tala Asap ko hfuz o aman meni raky aamin
Feroza amini
[15:55, 6/17/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani Allah ap ko Hifzo Aman May rahkay Ameen 🤲 shifak Allah ya murshid e Kareem Allah AP ko shaath o tandosti ata farmahy Ameen 🤲Hajj bht bht Mubarak ho baba Jani subohi Amini 🩷
[16:15, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: وعلیکم السلام مرشدہ جی۔
آپکو بھی عید بہت بہت مبارک ہو 💐
[16:17, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: الشکر للّٰہ والحمد للّٰہ♥️💐
اللّٰہ ہر قدم پر آپکا مددگار رہے، غیبی مدد ہمیشہ آپکے شاملِ حال رہے آمین ثم آمین 🤲🏻
[16:20, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلامِ عید بابا جانی۔
اللّٰہ آپکے زخموں اور تکلیفوں کو راحت و سکون میں بدل دے، آپکو شفاءِ کاملہ کے ساتھ درازیء عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻
[16:32, 6/17/2024] Arooba New Hafiz: شفاک اللّٰہ بابا جانی۔ اللّٰہ تعالٰی آپ کی تمام تکالیف دور کرے۔ آپ کے تمام زخموں کو بھر دے۔ آمین 🤲🏻
[16:40, 6/17/2024] +27 84 600 0011: Salmonalikm murshid e Kareem
May Allah give you healthy long lasting life and keep your shade long lasting in our head also may Allah heal all wounds and injuries and give you speed recovery
Ameen
Raheel Hussain Nizami
From South Africa Johannesburg
[16:41, 6/17/2024] Ghazala Nizami: سلام ء شفاء مالک 🌸
شکر لک یا ر بی یا و ا ھب العطا یا۔ 💐🌸🤲🏻
ہمیشہ غیبی مدد ملتی رہے ۔
حاسدین سے محفوظ رکھے
آ مین 🤲🏻
غزالہ حمید امینی
[16:50, 6/17/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani piyaray Aqa o Malik dast bosi Dill bosi Huzor qubool farmay Hy shifak Allah ya murshid e Kareem subohi Amini 🤲 ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🌹💖💐
[16:57, 6/17/2024] +92 317 1676667: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ
بشریٰ بٹ امینی و فیملی
[16:59, 6/17/2024] Jaziratul Arab: ولللہ علی الناس حج البیت من استطاعۃ الیہ سبیلا
اور اللہ کی خاطر انسانوں پہ فرض ھے کہ اسکے گھر کا حج کریں ھر وہ شخص جو استطاعت رکھتا ھو
{مگر جسے تینوں سکت یعنی استطاعت میسر ھی نہ ھو؟ وہ کیا کرے ؟
👇مشاربہ ء آیت ء دابہ
مشاربہ ء آیت
بالحج یاتوك رجالا
کچھ بندے وہ
جو پیدل حج کرتے ھیں
🐏بھٹکے ھوئے آھو کو ۔۔۔پھر سوئے حرم لے چل🕋
👈🏼کرم بالائے کرم
دوسرا سبق مقام۔روح پہ ابراھیم ع کی شفقت کہ اللہ نے لاج رکھ لی
اکیلا ھی رات کے سناٹے میں نکلا تھا چپکے سے
پاس کچھ بھی نہیں تھا
ایک ریال تک نہیں تھا
احرام تک نہیں تھا
(بہت پہلے کی وہ چادر یاد ھوگی نا؟ جو اچانک سمندر پہ سر کے اوپر سے اڑتی ھوئی ابابیل گذریں اور سفید چمکتی چادر کندھے پہ آ ٹپکی تھی یاد ھے نا؟
پھر دوسری سفید چادر بھی اگلے لمحے آن گری تھی؟ یاد ھے نا؟
👈🏼اب پتہ چلا کہ وہ دو سفید چادریں جو باری …
[17:01, 6/17/2024] Subohi Nizami: Subhan Allah MashAlla Allah Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini shifak Allah ya murshid e Kareem piyaray Aqa o Malik subohi Amini 🌹💖💐
[17:03, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکریہ اول صبوحی
[17:05, 6/17/2024] Jaziratul Arab: سفرنامہ ء حج المسکین
[17:14, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: اللّٰہ اکبر!
اللّٰہ اپنے پیاروں کے ایسے ہی ناز اٹھاتا ہے ♥️
شکریہ بابا جانی یہ تمام تر نعمتوں اور رحمتوں سے بھرپور سفر نامہء حج ہمارے ساتھ شئیر کر کے ہمیں قیمتی ملفوظات عنایت فرماۓ۔ جزاک اللّٰہ ♥️
[17:20, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: ہم تو صحرائے محبت کے مسافر ہیں امین
اپنے چہرے پہ یہی ایک غبارے کل ہے
سیفو امنیںی
[17:30, 6/17/2024] +92 346 1900356: سلام شفاء بابا جانی ❣️
شفاک اللہ شفاک اللہ
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین الٰہی آمین 🤲🏻
طالب دعا و توجہ ؛
منیبہ حسین امینی سائٹ ایریا🌼
[17:31, 6/17/2024] Abid Zaidi Nizami: مولا شفائے کاملہ عطاء کریں
آقازادہ 🌷💕🌷
[17:41, 6/17/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: السلام و علیکم
حاضری قبول ہو۔
[17:58, 6/17/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Jee mei hazir.
[17:59, 6/17/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Ok done 🫡
[18:01, 6/17/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: ہاہاہا
[18:05, 6/17/2024] +92 321 2174812: Subhanallah mashallah kya shan h mera piyare murshid ki Allah k mehboob hen mere malik o aaqa🌸💐🌹🌺
Allah mere murshid k sadqe hm gunah garon k liay b aise he asbab bnaey Ameen🤲🤲🤲
Erum Naveed Amini
[18:06, 6/17/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: G bilkul kiu nahi. Sualeha ko ice cream done 👍☺️
[18:08, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام و دست بوسی قبول ہو بابا جانی
الله پاک آپ کی ہمیشہ ہر لمحہ غیبی مدد فرمائے آمین
نیرہ امینی
[18:08, 6/17/2024] Amna Khalid Nizami: سلام علیکم میرے مرشد کریمآپ کو اور مرشدی جی حج کی مبارکباد عید مبارک قبول ہو دعاؤں کی طلبگار آمنہ امینی
[18:11, 6/17/2024] +92 321 8211756: سلام علیکم
سرکار حج مبارک
عید مبارک
ابی قربانی سے فری ہوا ہوں
سخاوت علی نظامی امینی
[18:18, 6/17/2024] Jaziratul Arab: امشال امسال پوزیشن لائے
[18:19, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بابا جانی آپ دعا فرمائیں اچھا پڑھے
نیرہ امینی
[18:21, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکریہ شیخہ
[18:22, 6/17/2024] Jaziratul Arab: آمین
[18:22, 6/17/2024] Jaziratul Arab: شکریہ
[18:23, 6/17/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 مناسک جاری
[18:28, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بابا جانی رات خواب میں آپ کو دیکھا تھا کہ آپ محفل میں ہیں لوگوں کے سوالوں کے جواب دے رہے ہیں اور میں رشک کررہی ہوں کہ بابا جان کیسے سب کو جواب دے کر مطمئن کر دیتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ سب آپ کے سامنے ہے اور کچھ بھی حجاب میں نہیں
نیرہ امینی
[18:33, 6/17/2024] Jaziratul Arab: Finished today job and delivered all shares
[18:33, 6/17/2024] Jaziratul Arab: Before asar wind up! great achievement.
[18:33, 6/17/2024] Jaziratul Arab: ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیحد کامیاب اجتماعی قربانگاہ
تمام قربانی قبل زوال حصہ جات قبل مغرب!
اتنی شرعی پاسداری!
کمال ھوگیا بیمثال ھوگیا
زندہ باد عبادت ء راعی عبادتء ذبیحہ عبادت ء قسیمہ تینوں بروقت شاباش شاباش آفرین آفرین
چیئرمین و ارکان قربانی کو نام بنام سیلوٹ آف آنر
فہرست ارکان قربانی دیجئے کہ انکے طواف بدل کرسکوں اور قبولیت ء عبادت از اول دن تا آخری دن کی ھر ساعت قبول کی صلات القربان انکی طرف سے قربانگاہ ء مولا علی ع میں دعا کروں
[18:33, 6/17/2024] Jaziratul Arab: اشک ء تشکر و خوشی
امین از میقات یلملم
[18:34, 6/17/2024] Jaziratul Arab: کلیپ ن فلاور ٹو قربانی اراکین 💐👏
[18:37, 6/17/2024] +92 349 0214537: Ma'sallah subhanallah salamun alaikum babajani qadam bosi qubul farmye shifak Allah shifakALLh Allah pak babajani jld sehat o tandursti or darazi umar ata farmaye or har LAmha har qadam Gaibi madad ata farmye Amen ilahi ameen talib e dua o shafqat Rida umair amini
[19:13, 6/17/2024] Amna Khalid Nizami: Gi insallah
[19:14, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم بابا جانی۔
امتحان کے حوالے سے ڈیٹیلز اور سوال نامے پیر تابش صاحب کو بھیج رہی ہوں۔ 🫡
کمانڈنٹ
[20:17, 6/17/2024] H Zahid Nizami: Malik Kal in shah allh panjab ki rwangi hy bacchun ko chorny ja rha hun 3 sy 4 din my aun ga khas duaon ka tlabgar Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹
[20:19, 6/17/2024] H Zahid Nizami: Or Muharram My iradah kiya hy in shah allh pakptan Shareef jany ka ba ba Fareed py hazri dyny k ly ap Sarkar ka slam bhi ap ki ijazat r tawajha sy aqa Kareem 🌹
[20:55, 6/17/2024] ayesha seemab: سلام بابا جانی
جی 🫡
کیڈٹ عائشہ مرکری
[21:27, 6/17/2024] Jaziratul Arab: Dulcolax tablet
[21:27, 6/17/2024] Jaziratul Arab: یہ ستائش نامہ قربانگاہ بھیج دیا ھے
[21:32, 6/17/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini
[21:51, 6/17/2024] ayesha seemab: لسٹ قربانی کلیپ👏🏼💐
1. کمانڈنٹ صالحہ امینی
2. انعم زاہد امینی
3. کیڈٹ ادیبہ
4. غزالہ حمید امینی
5. منیبہ حسین
6. نعیم امینی
7. فائقہ امینی
8. رخسانہ امینی
9. زاہد اسلم امینی
10. فیروزہ امینی
11. محسن امینی
12. قیصر انساء امینی
13. کنول امینی
14. شانی امینی
15. صبوحی امینی
16. آمنہ خالد امینی
17. ردا امینی
18. مفتی فیضان
19. کیڈٹ طوبی
20. نشاط سیماب
21. اسماء امینی
22. نیرہ امينی
23. وسیم فاروقی
24. کیڈٹ عائشہ مرکری
25. عزیر امینی
26. سمیر امينی
27. فرخندہ
28. صہیب امینی
29. افشین امینی
کیڈٹ عائشہ مرکری
[22:13, 6/17/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam elmul haj
Question num
1,2,3,4
Afshi amini
[22:13, 6/17/2024] Bhabi AFSHEEN: Exam Elmul haj
Question num 4 Baki
Afshi amini
[22:37, 6/17/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام عليك يا مرشدي ويا سندي
ويا حبيبي ويا طبيبي
عيد مبروك
وحج مقبول
من صفدر حبيب
[22:54, 6/17/2024] Jaziratul Arab: اب جنکے نام لبیک نامہ میں آگئے وہ سات بار لبیک پڑھ کے سوئیں تاکہ صبح قضاء ھو تو یہ افاضہ ھوجائے
آیت فاذاافضتم ۔۔۔۔ بقرہ
[22:58, 6/17/2024] ayesha seemab: جی بابا جانی سب کردیں ڈلیٹ
نام نوٹ کرلیے ہیں ۔🫡
[23:01, 6/17/2024] Sameer NIZAMI ADN: Patient name : safia bano
blood cancer patient
emergency mein lek gye hain blood nhi bn rha tbiat kaafi serious hai
murshid e kareem se shifa ki darkhast hai
Ijazat ho tou pic bhee send ki hai patient ne
tawaju farmaen
[23:14, 6/17/2024] Jaziratul Arab: لبیک نامہ میں جو نام ھیں وہ سات بار لبیک پڑھ کے رائٹ شولڈر کی طرف سلام پھیریں اب کل جو رمی جمار ھوگا تو جنھیں اپنے اوپر سفلی جادو کا شک ھو تو 11بار اعوذباللہ بھی پڑھ کے بائیں مٹھی پہ دم کرکے پھونک ماردیں لیفٹ شولڈر پہ
[23:15, 6/17/2024] Jaziratul Arab: جادو ظاھر ھوا تم کرلو یہ عمل
[23:18, 6/17/2024] Jaziratul Arab: رمی جمار تین دن ھوتاھے 10-11-12 ذی الحج زوال سے مغرب تک میرا عذر شرعی ھے زخمی آنکھ اسلئے مغرب پہ بھی جائز ھے جان بوجھ کے تاخیر منع ھے
مغرب غسق کے وقت جادو حملہ ھوتاھے سورہ فلق میں ھے تمھیں جادو تھا اس لئے رمی پہ ری ایکشن ھوا
[23:20, 6/17/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 مناسک
[23:21, 6/17/2024] Jaziratul Arab: پھول شکریہ دانی
[23:21, 6/17/2024] Jaziratul Arab: اوکے
[23:24, 6/17/2024] Jaziratul Arab: علیکم۔السلام مع المبروک
[23:40, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان
طہ امینی
[23:41, 6/17/2024] Jaziratul Arab: 👋👋🤲
[23:41, 6/17/2024] Jaziratul Arab: سلام و پیار طہ
[23:41, 6/17/2024] Sameer NIZAMI ADN: Sqb malik
Sameer amini
[23:42, 6/17/2024] ayesha seemab: بابا جانی
آپ کی اجازت ہو تو ایک emergency شفائی case ہے کیا ٹیگ کردوں؟
[23:42, 6/17/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: میرے آقا آپ سلامت رہیں۔
💋💋💋💋💐
[23:43, 6/17/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: آمین🤲🏻💓
[23:47, 6/17/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم مرشدِ کریم اور مرشدہ جی۔
آپ کو عید الاضحیٰ بہت مبارک ہو۔ اللّٰہ آپ کو تندرست و توانا رکھے آپکو درازیء عمر عطا فرمائے، آپکا سایۂ شفقت ہم پر سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻
طالبِ دعا
فرحت سلطانہ امینی و اہل خانہ
[23:50, 6/17/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی
بصد عید غریباں شد
بہ دیدار امین الدین
سیفو امینی
[23:51, 6/17/2024] Hafiz Danish Nizami: 👏💐 Dani Amini
[23:57, 6/17/2024] Syed talha ur Rehman Nizami: Salam o qadambosi malik
Talha nizami
[00:20, 6/18/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum..
Jee jo hukum..










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔