Thursday, May 23, 2024

23 MAY 2024

0 Comments

 [06:42, 5/23/2024] H M Ali Nizami: وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ

[06:45, 5/23/2024] +92 349 2357445: جزاک اللہ

شکریہ آپنے میری اصلاح کی 

فیروزہ امینی

[06:48, 5/23/2024] H M Ali Nizami: آمین

[07:01, 5/23/2024] H M Ali Nizami: کلاس برخاست

[07:03, 5/23/2024] ayesha seemab: مشق علم ترتیل برخاست

23.05.2024

Thursday 

6:00am - 7:00am



 بمسند: مفتی قاری محمد علی قادری امینی


1. شیخہ فیروزہ امینی

2. رخسانہ امینی 

3. شکیل امینی 

    4. خواجہ عدنان ظفر قادری امینی


اصلاح تلاوت


1. شیخہ فیروزہ امینی✔️

   


کیڈٹ طوبیٰ امینی

[07:04, 5/23/2024] ayesha seemab: سلام علیکم!


📌 آپ سب سے گزارش ہے خواب کی تعبیر کے لیۓ مشقِ تاویل صبح 7:00 سے 9:00 بجے تک جاری ہے

 اپنے خواب 9 بجے تک بھیجتے رہیے اور اگر کسی کے خواب رہ گئے ہیں پلیز دوبارہ شیئر کر دیجیے

جزاک اللہ


معاونہ: کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[07:05, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

مرشدِ کریم 

شفا ک اللّٰہ یا مرشد 

شفا ک اللّٰہ یا مرشد 

شفا ک اللّٰہ یا مرشد 

دعاؤں کی طلبگار 

دست بوسی 

فیروزہ امینی

[07:14, 5/23/2024] Khawer PMA26E: حضرت سلام و قدم بوسی۔

[07:25, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک، 

مشق تعبیر علم الرؤیا کلاس کے لئے حاضر خدمت

امین امینی

[07:25, 5/23/2024] ayesha seemab: با ادب 

 نشست علم الرؤیا 


رویائی مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع


مشق ء تاویل


👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری 


 معاونہ: کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[07:41, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم 

نیرہ امینی

[07:56, 5/23/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان 


طہ امینی

[07:58, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: رات خواب میں دیکھا کہ میں ریڈ کلر کا سوٹ پہنے ہوئ ہوں اور کہیں جارہی ہوں تو راستے میں ایک گھر کے دروازے پہ ایک لڑکا کھڑا ہے اور مجھے دیکھ کر مسکرا رہا ہے اور کچھ گنگنا رہا ہے میرے ساتھ بچے بھی ہیں میں سوچتی ہوں اسے کیا ہوا کہ میں اسے کوئی لڑکی نظر آرہی ہوں میں جلدی سے گھر کی طرف آنے لگی وہ پیچھے پیچھے آگیا سائیکل پہ میں بچوں کو اندر کرکے دروازہ بند کرنے لگی تو کہنے لگا رکیں یہ عاصم بھا ئی کی سائیکل ہے اندر کھڑی کرنا ہے میں پیچھے ہوگئی اس نے سائیکل کھڑی کی اور چارپائی پر لیٹ گیا اور کہنے لگا میں کیا کروں میری کچھ سمجھ نہیں آرہا میں نے کہا تم بیعت ہوجاؤ کہنے لگا میرے شیخ نہیں ہیں میں نے کہا میرے مرشد ہیں نا میں بیعت ہوں تمھیں بھی کرا دوں گی ابھی جب حضرت آئیں گے نا تو میری امی بھی بیعت ہوں گی ( جبکہ والدہ کا کہنا ہےکہ میں نہیں مانتی پیری مریدی ) میری آنکھ کھل گئی 

نیرہ امینی

[07:58, 5/23/2024] ayesha seemab: خواب #1

نیرہ امینی


کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[08:01, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ساتھ دل میں یہ بھ سوچ رہی ہوں کہ اچھا ہے مجھے یہاں کام کرنے کا موقع ملے گا یہاں کے لوگ اس طرف آئیں گے 

نیرہ امینی

[08:04, 5/23/2024] Sameer NIZAMI ADN: Salam o qadambosi Malik o aqa 

Sameer amini

[08:08, 5/23/2024] TrNizami: صبحی سلام و دعائے شفاء 💐

 قدم بوسی قبول حضور💐

طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[08:19, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں لال رنگ کا لباس پہنے کی علامت (عورت اگر پہنے دیکھے)

عورت کے لئے اچھا اور مبارک خواب ہے خوشی ملنے اور  آرام و راحت پانے کی علامت ہے 

خواب میں سائیکل دیکھنا اور کسی اور کو چلاتے دیکھنا : 

دولت پانے اور خوشی پانے کی دلیل ہے 

خواب میں اجنبی لڑکے کو دیکھنا : 

وہ لڑکا انسان معلوم نہیں ہوتا وہ لڑکا نماز الجن پڑھنے کی برکت لگتا ہے جو آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہے اور مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

[08:30, 5/23/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[08:57, 5/23/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum...

Waqt...5:30

Fajr ki namz k bad jb me dobara sone k liye leti mamol k mutabiq nend na aany pe lahol or Astagfar ka wird krti hon.. Yahi dono pharhi thi kbi lahol kbi Astagfar. Ek dam meri condition Paralysis hogai jese kisi ne mera jisam jakr liya meny lahol or zada tez pharne lgi lekin nhe hil parhi thi bohot koshish ki zor se chikhni ki zor se pharne ki lekin ankhe nhe khol rahi thi phr ya madad ya madad kaha phr lahol phrha hath pao zor se hilne ki koshish k koi mujhe hilae tw meri ankh kholy lekin nhe ho parha tha mustaqil laho or ya madad pukarhi thi usi condition me meri ankh thori c kholi or chaht hi dikhrhi thi bs waha se ankhy b nhe hila parhi thi yahi dono zikr krti rahi me phr bohot koshish k bad meri ankh kholi or meny apni chik…

[08:57, 5/23/2024] ayesha seemab: خواب #2

رمشہ امینی


کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[09:15, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ صبحی بابا جانی♥️

اللّٰہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے، اور آپکا سایہء شفقت ہمارے سروں پہ سلامت رکھے آمین🤲🏻



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[09:15, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: وعلیکم السلام

جادو کا اثر معلوم ہوتا ہے 

جادو،سفلی اور ایسے خراب علم  امت کو نقصان پہنچانے کے لئے استعمال کیئے جاتے ہیں اور اس علم کو فجر کے بعد جو اشراق کا وقت ہوتا ہے اس وقت ہی جادوگر حضرات انسانوں میں کالا علم ٹرانسفر کرتے ہیں 

حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور میں حضرت نے اپنے دو امتیوں کی ڈیوٹی لگائی تھی ایک غار میں اس وقت پہنچنے کو کہا تھا اور دوسرا وقت رات کا بھی کہا تھا کہ جائو اور معلوم کر کے آئو جادوگر کی حرکات دیکھ آئے اور حضرت سلیمان علیہ السلام کو اپڈیٹ پیش کردی تھی۔ 

مرشد کریم سے اس پر رہنمائی لیجئے اب آگے حل کے لئے کیا کرنا چاہئے۔

[09:17, 5/23/2024] ayesha seemab: Date: 23 May 2024

Day: Thursday 

Time : 7:00 am - 9:00 am


🔔 نشست علم الرؤیا اور مشق ء تاویل برخاست


رویائی مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع


مشق ء تاویل


👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری


خواب

1.نیرہ امینی✔️ 

2. رمشہ امینی ✔️



 معاونہ: کیڈٹ- عائشہ سیماب امينی

[09:24, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: نیند نہ آنے پر کچھ اور پڑھا جاتا ہے چیک کرکے عرض کروں گا

[09:25, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: سلام علیکم۔

آج فجر کے بعد خواب دیکھا کہ میں نے جگہ جگہ ایک گھر میں بہت سارے پودے لگائے ہوئے ہیں اور ان میں سے کچھ سوکھ گئے، مجھے افسوس ہوا لیکن میں نے جب دوسری طرف جا کر دیکھا چھت وغیرہ پہ تو وہاں سارے پودے صحیح تھے اور بڑے بڑے گملوں میں تھے اور بیل والے پودے ہیں بیل لٹک رہی تھیں میں نے جب اسے اٹھا کے گملے پہ واپس رکھا تو وہ تیزی سے بڑھنے لگ گئی،

ان میں سے میں بس پودینے کے پودے جانتی ہوں اسکے علاوہ جتنے پودے ہیں وہ میں نے پہلی دفعہ دیکھے، اور سارے گملے پودوں سے بھرے ہوئے ہیں۔

ساتھ میں ایک گملے میں میں سانپ دیکھا ہرے رنگ کا اور جب وہ اگے بڑھ رہا ہے تو چھوٹے پودے نکلتے جا رہے ہیں، اور وہ مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچتا رہا نا مجھے اس سے ڈر لگ رہا ہے۔



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[09:29, 5/23/2024] +92 349 2492880: Jee.. Behtar.

Jazakallah..

[09:29, 5/23/2024] Zahid Nizami Gulbahar: سلام و قدم بوسی

آج رات خواب میں دیکھا کہ کوئی بہت بڑی سی دیوار ہے جیسے کسی فیکڑی کی اور میں اس دیوار پر اسکاؤٹ لوگو اپنی شہادت کی انگلی سے بنا رہا ہوں اور اس لوگو logo میں حق فرید یا فرید 

حق فرید بابا فرید لکھ رہا ہوتا ہوں

طالب تعبیر زاہد امینی

[09:31, 5/23/2024] +92 349 2492880: Jee.. Wese nend ka masla nhe he mujhe 1 ghnty bad dobra uthna hota he islye koi na koi zikr karti hon kabi doruod pak b pharti hon rat ko b is hi trha kr k soti hon..

Aagy ap rehnomaiy farmadyn.

[09:39, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: ہر وقت کا زکر الگ کرنا ہوتا ہے مرشد کریم سے اس حوالے سے رہنمائی لیجئے گا

[09:40, 5/23/2024] +92 349 2492880: Jee behtar..

[09:43, 5/23/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik o aaqa jani Salam o qadambosi. 

ShifaKallah ya Malik. 

Sohaib Hashmi Amini

[09:44, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: مرشد کریم کی بارگاہ سے اس پر رہنمائی درکار ہے

[09:50, 5/23/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد 

شفاک اللّہ کریم

دانی

[09:51, 5/23/2024] +92 311 1093053: سلام و قدم بوسی مرشد کریم 

طالب دعا مونا امینی

[09:52, 5/23/2024] Ghazala Nizami: سلام ء شفاء مالک و آ قا🌸

طالب شفقت ودعا۔

غزالہ حمید امینی

[09:55, 5/23/2024] +971 56 613 7577: سلام ء شفاء حضرت 💐 

طالبِ دعا 

نشاط سیماب

[09:55, 5/23/2024] Ambreen Nizami HRC: Salam o dast bosi qbul hzor

Talib e shafqat Ambri amini

[09:59, 5/23/2024] +92 335 0644636: سلام علیکم حضرت 

اللہ آپ کوصحت تندرستی عطا فرمائے۔ آمین 

فرخندہ

[10:10, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

مرشدِ کریم 

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین اور اپنی رحمت سے جو تکلیف ہے اسکو دور فرمائے آمین ثم آمین 

دعاؤں کی طلبگار 

دست بوسی 

فیروزہ امینی

[10:18, 5/23/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی دست بوسی قدم بوسی قبول فرمائے طالب دعا و توجو نادیہ عمر امینی اور فیملی

[10:19, 5/23/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola qibla o kaba Sarkar murshid pak qadam bosi qbol hu khak py murshid Hagi Hafiz Muhammad Zahid Aslam ameeni 🌹

[10:30, 5/23/2024] Jaziratul Arab: Accident broken phn damaged wapp lost

[10:32, 5/23/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini

[10:32, 5/23/2024] H M Ali Nizami: SALAM O QADAMBOSI QABOOL FARMAEN HZR.

ALLAH KAREEM APNE PYARE HABIB KAREEM SALLAL LAHO ALAIHI WA AALIHI WA ASHABEHI WABARIK WASALLIM KE SADQE TUFAIL WASILAY SE AAPKO APNE HIFZ O AMAAN MAIN RAKHE.

AAMEEN

QARI ALI

[10:33, 5/23/2024] Saliha Zeshan Nizami: یا اللّٰہ رحم فرما۔

یا سلام الشافی 🤲🏻 اللّٰہ میرے بابا جانی کی حفاظت فرما۔ صحت تندرستی کے ساتھ درازیء عمر عطا فرما۔ کریم رب اپنا کرم فرمادے آمین ثم آمین 🤲🏻🥺


آپکی فوجی بٹیاء

[10:34, 5/23/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum Allah pak apna reham farmae apko apni hifzo amaan me rakhe ameen sumaameen.

Rimsha Kamil amini

[10:35, 5/23/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani ya Salam ulshafi Allah mere babajani ko apni hifzoaman m rakhw sehat o tandursti k sat darazi Umar ata farmaye Ameen sumammen talib e Dua Rida Umair amini

[10:36, 5/23/2024] +92 316 6198897: Assalam o alikum Allah pak apna reham farhmey.ap ko apne hifzo amaan mai rakhey.

Ameen sumaameen.

Danish wali amini.

[10:37, 5/23/2024] arsal Amini: Salamun alaikum MURSHIDI AAQA QADAM BOSI QABOOL FARMAE.

Allah apko MUKAMMAL SEHAT OR THANDRUSTI ATA FARMAE AMEEN

TALIB E DUA 

ARSLAN AMINI

[10:37, 5/23/2024] Hafiz Danish Nizami: الیس اللّہ بکاف عبدہ 

اللّہ آ پ کی حفاظت فرمائے 

آمین 

قدم بوس دانی

[10:39, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم دست بوسی قبول ہو بابا جانی 

الله پاک آپ کو صحت وتندرستی فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آسانیاں فرمائے آمین 

نیرہ امینی

[10:42, 5/23/2024] Umm e Nizam: السلام علیکم میرے پیارے مالک و مرشد ♥️

شفاک اللہ یا مرشد

شفاک اللہ یا مرشد 

شفاک اللہ یا مرشد 

اللّٰہ تعالٰی آ پ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آ پ کو جوڑ جوڑ توانائی عطا فرمائے آمین 

عینی محسن امینی

[10:49, 5/23/2024] Ra Raiyan Nizami: اللہ پاک رحم فرمائے ۔شفاک اللہ شفاک اللہ۔۔ اللہ میرے مرشد کریم کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ عمر دراز عطا فرما 🤲🏻

رابعہ امینی

[10:56, 5/23/2024] Ambreen Nizami HRC: Shifakallah yaMurshid

Shifakallah yaMurshid

Shifakallah yaMurshid 

Allah apki hifazat farmay Malik apko achi  sahat ata farmay hasdin k shar sy mehfooz farmay gahibi madad ata farmay ameen

Talib e Dua ambri amini

[10:58, 5/23/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida jee dast bosi o qadm bosi qubol farmay Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen hr trha k shr sy mehfoz rakhen sehat o salamte ata farmayAamin sm   Shifak Allah Shifak Allah Shifak Allah Shifak Allah Shifak Allah zikr jari 

Dr betya Uzma Amini

[10:58, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: May-23-2024

Day : Thursday 



شفائ مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

ڈاکٹر صاحبان + روحانی مشیر



 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:58, 5/23/2024] Anees Nizami: Salam o shifa qadam bousi Huzoor

Allah ap ko sehat o tunrusti atta farmai or apna hifzo aman ma rakakay. Ameen 

Anees Amini

[10:58, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑 میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦

سلام الشفاء

آپ سب سے گزارش ہے کہ 

Daily 11am 

اپنے شفائی مسائل مع

°نام

°عمر

°ریسینٹ فوٹو

°کلیئر ریڈایبل رپورٹس 

°کیفیت

°خود مریض یا گھر والے کی وائس

°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو

رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے


جزاک اللّٰہ 

خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:04, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

مرشدِ کریم 

اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حفظ وامان میں رکھے آ مین ثمہ آمین 

دعاؤں کی طلبگار 

فیروزہ امینی

[11:05, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار شفاء کلہ یا مُرشد شفاء کلہ یا مُرشد طالب دعا نعیم

[11:07, 5/23/2024] H Zahid Nizami: Shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh shifakallh ya murshid pak 🌹

[11:14, 5/23/2024] Sameer NIZAMI ADN: Allah apki hifazat farmaye malik

[11:20, 5/23/2024] Sohaib Hashmi Nizami: ShifaKallah ya Malik 

ShifaKallah Ya Malik

Sohaib Hashmi Amini

[11:22, 5/23/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت 

شاف کاف صل اللہ 

 

صائمہ ہاشمی امینی

[11:29, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی 

خواب ۔ابھی دیکھا کہ میں مختلف مقامات سے گزر رہا ہوں اور ایک مقام پر دعوت اسلامی کی محفل ذکر و نعت ہورہی ہے اور اور سب خواجہ غریب نواز کی منقبت پڑھ رہے ہیں در خواجہ پہ سوالی کو کھڑا رہنے دو جھوم جھوم کر تو حضرت مولانا الیاس قادری صاحب جھوم جھوم کر فرماتے ہیں یہ شعر ایسے کرلو مجھے نبیوں کا ولیوں سب کا بنا رہنے دو میں بھی پڑھ رہا ہوں اور وہ بار بار پڑھا رہیں ہیں 

عذیر امینی

[11:31, 5/23/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamy shefa baba Jan 

Allah pak sy Dua ha k aap sehty kamla aata farmay 

Shefaq Allah shefaq Allah yea murshedy Kareem 

Afshi amini

[11:31, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum qari sahab

faiqa amini

[11:37, 5/23/2024] Zeshan Nizami Titanic2: اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مکمل شفاء کاملہ عطا فرمائے 

اللّٰہ تعالیٰ اپنی رحمت کے سایہ میں رکھے آمین یارب العالمین 

شانی امینی

[11:38, 5/23/2024] Zeshan Salihen: سلام قدم بوسی سرکار قبول ہو

اللٰہُ پاک آپ کو صحت و تندستی  عطا فرماۓ۔آمین

[11:38, 5/23/2024] Zeshan Salihen: ذیشان ص امینی

[11:39, 5/23/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani Allah ap ko Hifzo Aman May rahkay Ameen 🤲 shifak Allah ya murshid e Kareem subohi Amini 🩷

[11:40, 5/23/2024] Usman Nizami Peer Sb: شفاک اللہ یا مرشد 

اللہ آپ کو اپنی حفاظت و پناہ میں رکھے صحت و سلامتی کے ساتھ

سیفو امینی

[11:41, 5/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Salam o qb .Shifak Allah ya Murshidi. Allah pak aap ko sehat o tandurusti ataa farmaay aap k dam Se hume hosla hota h. Tazgi milti h. Taftan

[11:42, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim Allah Tala AAP ko APNI Amman me rkhe aameen summa aameen 🤲❤️

faiqa amini

[11:42, 5/23/2024] +966 50 951 1019: اسلام و عليكم ورحمة الله وبركاته....

محترم حضرت جناب امین الحق نظامی بھائی۔ 

اللہ کا شکر ہے آپ حفاظت سے ہیں اور اللہ تعالٰی آپکو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔۔۔۔بس آپ سے ملاقات نہیں ہو رہی۔۔

 اللہ سے دعاء گو ہوں جلد آپ سے شرف ملاقات ہو۔

[11:51, 5/23/2024] Owais H Nizami HRC: سلام ء شفاء باباجانی

 اللّہ پاک باباجانی کو ہر لمحہ اپنی امان میں رکھے اور ہر وقت و بروقت غیبی مدد عطاء فرمائے آمین الٰہی آمین۔۔۔

طالبِ دعا:

ماہم امینی

[11:52, 5/23/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[12:08, 5/23/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik shifakallah ya murshidn shifakallah ya murshid shifak Allah  ya murshid ap ki panwari kanwal amini.                             Kosar amini

[12:14, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ یا مرشدی اللہ تعالیٰ مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[12:36, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی 

اللّہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اللّہ پاک آپکی غیبی مدد فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[12:43, 5/23/2024] +92 321 2174812: Salam e shifa murshid e kareem Allah pak Apko apni amaan me rakhe apki gaibi madad farmaey Ameen 

Erum Naveed Amini

[12:48, 5/23/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: https://nizamrung.my.canva.site/

[13:13, 5/23/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamun alaikum tibtum murshed Kareem Allah AP ko sahat o tundurasti ata fermaye aur apnae hifzo Amman m rakhy Aameen.  Talib e dua oTawajja Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini

[13:17, 5/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum murshid e Kareem shifak Allah ya murshid Ruby q Amini 🌹

[13:29, 5/23/2024] Jaziratul Arab: واٹس ایپ میرا فون نمبر مانگ تھا اور مجھے اپنا یہ سرکاری نمبر نہیں پتا تھا غیبی مدد یہ ھوئی کہ  خود بخود طریق المدینہ لکھا ھوا مع نمبر مل گیا رابطہ بحال۔مگر میں نڈھال

[13:32, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum murshid e Karim subhan Allah. Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe her takleef se door rkhe aameen summa aameen ❤️ 

faiqa amini 🤲

[13:33, 5/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اللہ مرشدِ کریم کو صحت و شفاء کاملہ عطا فرمائے اور اپنی پناہوں میں رکھے آمین ثم آمین سلطانہ بتول امینی

[13:34, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اللہ نے کرم کیا غیبی مدد ہوئی اللہ پاک آپ کو صحت وہمت عطا فرمائے حاسدوں کے شر سے محفوظ فرمائے آمین 

نیرہ امینی

[13:35, 5/23/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa Hazrat 👑

Sufia Amini 

Mola Ali app ke help karay...

Mahmmad Al Mahmmad ka sadkey Allah gives you good Health 

Ameen

[13:38, 5/23/2024] H Zahid Nizami: Masha Allah 🌹 shifakallh murshid pak allh pak ap ki aysy hi ghibi madad farmata rhy ameen summa ameen 🌹

[13:42, 5/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: انشاللہ میرے مالک کو کبھی کوئی پریشانی پریشان نہیں کرےگی ہمیشہ مدد خدا آ پ کے ساتھ رہے گی آ مین 

سلطانہ بتول امینی

[13:47, 5/23/2024] TrNizami: یا سلامُ الشافی

یا سلامُ الشافی

یا سلامُ الشافی

اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

طالبِ دعا و شفقت 

نوشين امینی

[13:51, 5/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o qadam bosi murshid e Kareem Allha Kareem  subhan Allah Allha Kareem apko apne hefazt ma rakhay Ameen or achi sehat ata farmahay ameen Ruby q Amini 🌹

[13:53, 5/23/2024] +92 322 2763732: سلام ء شفا 

مرشدِ کریم م ظ💐

و مرشدہ جی م ظ💐

دست بوسی قبول فرمائیں 

دعائے قلبی ہے اللّٰہ تعالٰی آپ کو جلد مکمل شفایاب فرمائے صحت وسلامتی کے ساتھ عمر دراز عطا فرمائے لمحہ لمحہ اپنی غیبی مدد آپ کے شامل فرمائے آمین 

طالبِ دعا و عیادت گذار

حسنو افضل نظامی و اہل خانہ

[13:58, 5/23/2024] +92 314 8849523: Mara peyara malik shubhan Allah shifakallah shifakallah shifakallah shifakallah shifakallah ya murshid o aqa Mara ap ki nikambi kanwal amini

[14:08, 5/23/2024] Subohi Nizami: Subhan Allah MashAlla Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem subohi Amini 🤲

[14:09, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: Date: May-23-2024

Day : Thursday 

Time:10:58am-2:07pm



شفائ مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

ڈاکٹر صاحبان + روحانی مشیر


کوئی شفائی سوال موصول نہیں ہوئے۔



°شفائی مسند برخاست

 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[14:13, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اللہ تعالیٰ مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[14:19, 5/23/2024] Ghazala Nizami: سلامن علیکم ۔

مالک و آ قا  ۔اللہ پاک آ پ کو مکمل صحت و سلامتی  عطا فرمائے ہر پریشانی سے محفوظ رکھے۔

آ مین🤲🏻۔

غزالہ حمید امینی

[14:40, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: شُکر الحمدللہ سرکار اللہ تعالیٰ نے حضرت آپکا رابطہ ہم ناکارہ لوگو سے بحال فرما دیا تاکہ گنہگارو پر نظر کرم فرماتے رہیں آمین طالب دعا نعیم

[14:43, 5/23/2024] Jaziratul Arab: شکریہ دعاگویان امینی نام بنام سلام

[14:45, 5/23/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام و قدمبوس مالک و آقا جان

طہ امینی

[14:45, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

مرشدِ کریم دعا کی طلب گار 

فیروزہ امینی

[14:46, 5/23/2024] Umair Nizami (Owais): Salam Malik jani qadam bosi qubool O apki duao k talb gr

Umair h Amini

[14:47, 5/23/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: وعلیکم سلام حضور۔

[14:48, 5/23/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام ودعاءشفاء

صنوبر ہاشمی امینی

[14:51, 5/23/2024] Ra Raiyan Nizami: Walikum as Salam..aaqa..

Rabia amini

[15:02, 5/23/2024] Jaziratul Arab: رابطے 

دل کے ھوں بحال اگر 


یہ مجازی رکاوٹیں کیسی ؟


سلسلے روح بروح ء اعظم ھوں


نوکری میں تھکاوٹیں کیسی؟


میرے ساجن کو

 سادگی پیاری


پھر نمائش؟

سجاوٹیں کیسی؟


سارے تمغے

 اتار ڈال امین


اسکے نوکر ھیں

 اجرتیں کیسی ؟

[15:05, 5/23/2024] +92 349 2492880: Shukr allahmdulilah Allah pak hamesha apni hifazat me rakhe ameen.

Rimsha Kamil amini.

[15:08, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سبحان الله - الله الله یہ عشق الہی 🌹🌹🌹🌹

نیرہ امینی

[15:08, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: بیشک میرے مُرشد  برحق آپنے سچ اور حق فرمایا  اللہ تعالیٰ ظاہری و باطنی رابطے بحال رکھے آمین طالب دعا نعیم

[15:11, 5/23/2024] +966 50 951 1019: سبحان الله....

[15:11, 5/23/2024] Jaziratul Arab: کوئی شفائی سوالی نہیں؟اللہ خوش رکھے طبیبانءسلسلہ۔کو جنھوں نے کوئی مریض باقی نہ رکھا

[15:11, 5/23/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani    duao tawajjo shafqat Rida Umair amini

[15:12, 5/23/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi qabool kijiye Mohsin qalandari nizami

[15:12, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: سلامِ شفاء بابا جانی♥️


جی آج کوئی بھی شفائی سوال موصول نہیں ہوا۔

[15:13, 5/23/2024] +92 310 2586601: Shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak

[15:16, 5/23/2024] Wasem Nizami: حضور مریضِ عشق بہت ہیں یہاں 🙂 اور وہ بھی  لاعلاج، وسیم صدیقی امینی

[15:19, 5/23/2024] Mehwish Nizami 2: Salam o qadam bosi hzt

[15:20, 5/23/2024] Abdul Hadi Nizami: سلام حضور۔ اس دنیا میں آپ جیسا مرشد کامل کسی کا نہ ھوگا۔ جو ہم لوگوں کو اتنی اذیتوں میں بھی دست یاب ھوتے میں اور مریدین کو اس طرح یاد رکھتے ہیں۔ ہم سب بے حد خوش نصیب ہیں۔ الله ہمیں آپکا ادب کرنے والا اور آپ سے علم لینے والا بنائے ۔ قدم بوسی قبول ھو۔


ھادی۔

[15:21, 5/23/2024] Jaziratul Arab: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام نظامی میزبان ء نانی بزرگ ھم اندھیاروں میں آچمکے!

اللہ آپ کی خدمتوں کو چمکاتا رھے۔خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🪷 فور  نبیرہء جمالیہ

[15:21, 5/23/2024] +92 322 2646235: شفاک اللہ شفاک اللہ شفاک اللہ۔     پیارے آقا مرشد کریم۔   اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔       رخسانہ امینی

[15:21, 5/23/2024] Aslam Hassani: فقیرانہ ائے صداء کر چلے میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے


 شفا اپنی تقدیر ہی میں نہ تھی کہ مقدور تک تو دوا کر چلے

[15:22, 5/23/2024] faiqaharoon5: beshak 🤲

[15:24, 5/23/2024] Jaziratul Arab: 🩺💘مریض ءعشق پر رحمت خداکی

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی

[15:26, 5/23/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini kl operation h Mera Dua krden tawajju 🙏♥️

[15:26, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام نظامی میزبان ء نانی بزرگ ھم اندھیاروں میں آچمکے!

اللہ آپ کی خدمتوں کو چمکاتا رھے۔خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🪷 فور  نبیرہء جمالیہ نعیم

[15:26, 5/23/2024] +92 314 8849523: 👏👏👏👏👏👏👏👏👏kanwal amini

[15:27, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: مرحبا مرحبا 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻💐💐

نیرہ امینی

[15:27, 5/23/2024] +92 321 8211756: اللہ مرشدِ کریم کو صحت و شفاء کاملہ عطا فرمائے اور اپنی پناہوں میں رکھے آمین ثم آمین سخاوت علی نظامی  امینی

[15:28, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: دید کی ٹرپ تھی معراج کا بہانہ تھا سرے لا مکاں کو چلے نبی ص 🌹

[15:29, 5/23/2024] +92 314 8849523: Mara peyara malik kal hamara ghar ka Cass ha court ma ap tawaja khass karam farmay hamara ghar ka liya dua kariya ga ap ki nakambi panwari kanwal amini

[15:31, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: بے شک میں جب بھی شکستہء دل ہوئی آپ کا دست شفقت سر پہ آیا 🌹نیرہ امینی

[15:32, 5/23/2024] Aslam Hassani: اؤ اے ا سیو اے شکستہ دلوں ہم پریشانیوں کو پریشان کریں


 زندگانی کے جو لادوا درد ہیں ان کا ذکر محمد سے درمہ کریں

[15:42, 5/23/2024] H Zahid Nizami: Subhanallh Masha Allah 🌹 Allh pak ap Sarkar ka say atifat hamry saron py qaim o daim farmy or mukammal sihat o shifa ata farmy ameen summa ameen 🌹

[15:45, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: بےشک مالک اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[15:46, 5/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🌹🌹🌹

[15:46, 5/23/2024] +92 322 2646235: گھر میں جنات ھیں حصار کراو کسی نائبہ سے

[15:46, 5/23/2024] Jaziratul Arab: شکریہ ایسی دستیابی بھی

گمشدہ سنتءنبی نکلی

[15:46, 5/23/2024] Jaziratul Arab: اھلا وسھلا دف بجا

اور بزم ءحسسانی سجا

تو یار ء دیرینہ مرا

دف رنگ میں رونق لگا

[15:47, 5/23/2024] Jaziratul Arab: ادیب رائے پوری رح کو خلافت دی تو نصیحت کی تھی اس شعر کو درست کیجئے

غلام فرید صابری غلط پڑھتا ھے پرچہ تھمائی تو صحیح پڑھا

وہ پڑھتا تھا ھوس تھی دید کی

معراج کا بہانہ تھا

میں نے کہا ھوش کے ناخن لے اللہ اور ھوس ؟

پڑھ

طلب تھی دید کی 

معراج کا بہانہ تھا

اسے تو عرش پہ محبوب کو سجانا تھا

یہ طلب ء دید خود محبوب کو تھی محب نے بلالے سجادیا

[15:47, 5/23/2024] Jaziratul Arab: اسی طرح مظفر وارثین بھیا کی اصلاح کی کہ یہ شعر قرآن کے منافی ھے


دعوی ھے تیری چاہ کا 

اس امتءگمراہ کا

امت محمدیہ گمراہ نہیں ہوسکتی ولاالضالین کی داعی ھے اور امۃ وسطا قرار دیا گیا تھا

یہ شعر یوں ھو

اس امتءکم راہ کا

[15:47, 5/23/2024] Jaziratul Arab: حضرت اسلم حسانی 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے پہ ھیں۔کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی

[15:48, 5/23/2024] Tauha Nizami: 👏🏻👏🏻👏🏻

صنوبر امینی

[15:49, 5/23/2024] faiqaharoon5: 👏👏👏👏🌹

FaiqA amini

[15:49, 5/23/2024] Saliha Zeshan Nizami: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام نظامی میزبان ء نانی بزرگ رح۔ 

 خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🏻🪷 


 کمانڈنٹ صالحہ امینی

[15:49, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: ماشاء االلہ خوش آمدید نعیم

[15:50, 5/23/2024] Jaziratul Arab: ڈھونڈو اسی کلاس میں

[15:50, 5/23/2024] Jaziratul Arab: عذیر کلاس لیجئے گا درس ءخدمت

[15:50, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: وہی آبلے ہیں وہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں 

جو لگا کے آگ گئے ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں 

عذیر امینی

[15:50, 5/23/2024] Jaziratul Arab: شاباش

[15:52, 5/23/2024] Wasem Nizami: تالیاں اور پھول 👏🌹 برائے فضیلۃ النعت اسلم حسانی صاحب، وسیم صدیقی امینی

[15:52, 5/23/2024] Amna Khalid Nizami: السلام علیکم میرے مرشدکریم اگر کوئی جل جائے تو اس کو کیا بڑھای بتائیں اور دوا رہمای کی طلبگار ہوں آمنہ امینی

[15:52, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🌹🌹🌹🌹نیرہ امینی

[15:52, 5/23/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔💐

کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی


 کمانڈنٹ صالحہ امینی

[15:52, 5/23/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم۔    جواءن فیملی ہے میں گھر میں کیس کو نہی بلا سکتی۔      کیو کے ہر کوی بابا ہے یہاں۔     اور گھر کا ماحول بہت خراب ہے ہمیں تو ویسے بھی جادو کرانے والو میں شامل کیا ہوا ہے۔           آپ بتا ے۔   کیسے۔    اور۔    کس طرح۔               رہائش کورنگی سادھے 5۔       مکان نمبر c288رخسانہ امینی۔

[15:52, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سرکار میں اس وقت شاپ پر ہوتا ہوں 8بجے شب سے دستیاب و حاضر باش ہوں انشاء اللہ 

عذیر امینی

[15:53, 5/23/2024] Jaziratul Arab: کوئی فائرمین بلاؤنا

یہ عشق کی آگ بجھاؤنا


ڈر ھے کہ جلاکر رکھ دیگی

خوش ھیں کہ تمھیں اپنالیگی

[15:53, 5/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: 👏🏻👏🏻👏🏻🌹💐

[15:54, 5/23/2024] Jaziratul Arab: ٹھیک ھے

[15:54, 5/23/2024] Jaziratul Arab: خود کرلو عنبرین نائبین سے سمجھ کے

[15:55, 5/23/2024] +92 322 2646235: بہت  بہت مبارک۔          رخسانہ امینی

[15:55, 5/23/2024] Jaziratul Arab: 👋👋 ڈیوٹی

[15:55, 5/23/2024] Jaziratul Arab: کلاس

[15:56, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: بے حد مبارکباد۔💐

کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو 

*فضیلۃ النعت اسلم حسانی صاحب 

امین امینی

[15:56, 5/23/2024] Jaziratul Arab: صاحبزادہ  تابش نقوی درس سے رخصت پہ ھیں

[15:57, 5/23/2024] Jaziratul Arab: حسانی کچھ سنائیےدف پہ

[15:57, 5/23/2024] +92 322 2646235: جی ٹھیک حضرت۔         توجہ رکھیے گا۔       رخسانہ امینی

[15:59, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔💐

کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی



 کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[16:00, 5/23/2024] Asma Junaid: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔💐

کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی



کیڈٹ طوبیٰ جنید امینی

[16:01, 5/23/2024] Bhabi AFSHEEN: Shokr alhumdulillah 

Afshi amini

[16:01, 5/23/2024] Hafiz Danish Nizami: 🎍




[16:31, 5/23/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: alaikum as Salam to everyone.

[16:36, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

ماشاءاللہ ماشاءاللہ 

اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین 

عذیر امینی

[16:44, 5/23/2024] TrNizami: 👏👏👏👏🪷

نوشين امینی

[16:45, 5/23/2024] TrNizami: کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی


نوشين امینی

[16:46, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

اللہ تعالیٰ آپ پہ بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اور آپ کو درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آپکا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے اپکو صحت وتندرستی عطا فرمائے ہر لمحہ اور ساعت آللہ تعالیٰ آپکی حفاظت فرمائے

آمین ثم آمین

عدنان ظفر قادری امینی

[16:47, 5/23/2024] Ra Raiyan Nizami: کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی


Rabia amini

[16:48, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پیر تابش میاں سرکار

عدنان ظفر

[16:49, 5/23/2024] Ra Raiyan Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

پیر تابش میاں سرکار

Rabia amini

[17:00, 5/23/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: درسِ طریقت

بذمہ سید پیر تابش علی نقوی


حاضری نامہ 

23.05.2024

بروز جمعرات 

4-5 بجے شام


1۔ افشین امینی 

2۔ فیروزہ امینی 

3۔ رخسانہ امینی 

4۔ نعیم امینی 

5۔ زاھد اسلم امینی 

6۔ محسن امینی 

7۔ وسیم ص امینی 

8۔ پروین افضل امینی

9۔ عذیر امینی

10۔ نوشین امینی 

11۔ عدنان ظفر امینی

12۔ رابعہ امینی



 کیڈٹ ح۔ کنزہ امینی

[17:00, 5/23/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: برخاست 🔔

[17:01, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum mufti Sahab 

faiqa amini

[17:01, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: 🌹 طلب تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا 🌹 اسے تو عرش پہ محبوب  کو سجانا تھا 🌹 طالب دعا و توجہ نعیم پنکھا۔

[17:12, 5/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum Ruby q Amini

[17:28, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم 

شکر الحمدللہ 

اللّہ پاک ہمیشہ آپ کی غیبی مدد فرمائے آمین 🤲🏻

اللّہ پاک آپ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

طالب دعا و عیادت گزار 

قیصر انساء امینی

[17:31, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: مرحبا مرحبا 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻💐

قیصر انساء امینی

[17:43, 5/23/2024] Zeshan Nizami Titanic2: خوش آمدید 

کلپ اینڈ فلاور👏🌺🪷 فور نبیرہء جمالیہ 

شانی امینی

[17:45, 5/23/2024] Zeshan Nizami Titanic2: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔💐

کلیپ ن فلاور 👏🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی

شانی امینی

[17:46, 5/23/2024] Owais H Nizami HRC: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام نظامی میزبان ء نانی بزرگ رح۔ 

 خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🏻🪷 👏🏻


 ڈپٹی کمانڈنٹ ماہم امینی

[17:48, 5/23/2024] Owais H Nizami HRC: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔۔۔

کلیپ ن فلاور 👏🏻👏🏻🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی


 ڈپٹی کمانڈنٹ ماہم امینی

[17:57, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ صاحبزادہ انعام نظامی میزبان ء نانی بزرگ رح۔ 

 خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🏻🪷 👏🏻


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[17:58, 5/23/2024] +92 319 2991041: خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏🪷 فور  نبیرہء جمالیہ

ڈی سی خضری امینی

[18:23, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: کلیپ ن فلاور حضرت اسلم 👏🏻👏🏻🌹 حسانی ٹو 

فضیلۃ النعت اسلم حسانی 

قیصر انساء امینی

[18:43, 5/23/2024] Shiza Nizami: تالیاں اور پھول 👏🏻💐 برائے نبیرہء جمالیہ، 

 شیزاامینی

[18:45, 5/23/2024] Shiza Nizami: تالیاں اور پھول 👏🌸 برائے فضیلۃ النعت اسلم حسانی صاحب۔

شیزا امینی

[18:47, 5/23/2024] Ghazala Nizami: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ  خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏👏👏🪷 


غزالہ حمید  امینی_

[18:47, 5/23/2024] +92 321 8211756: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

حضرت ایمرجنسی ڈیوٹیاں چل رہی ہیں میں تھوڑا مصروف ہو گیا ہوں 

سخاوت علی نظامی امینی

[18:56, 5/23/2024] +92 302 2016819: مرحباً مرحباً جدہ شریف سے نبیرہءخانقاہ جمالیہ  خوش آمدید کلیپ ن فلاور 👏👏👏🪷


انعم زاہد امینی

[18:57, 5/23/2024] +92 302 2016819: حضرت اسلم حسانی کو 40سالہ خدمتءنعت پہ فضیلۃ النعت کے درجے کی بے حد مبارکباد۔۔۔

کلیپ ن فلاور 👏🏻👏🏻🌹🌹 ٹو فضیلۃ النعت اسلم حسانی


 انعم زاہد امینی

[18:58, 5/23/2024] Shiza Nizami: با ادب باملاحظہ

 نائب سوئم مدیر و صحافی حضرت  خواجہ وسیم صدیقی        سات روزہ 

مشقی علم صحافت

۔

معلم کا ادب مرشد کا ادب

معاونہ۔ڈی سی شیزاامینی

[18:59, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[18:59, 5/23/2024] +92 302 2016819: Salmun Alikum.

Anam Zahid Amini

[19:01, 5/23/2024] Wasem Nizami: پیرو مرشد، مرشدہ جی کی خدمت میں سلام و قدم بوسی، گروپ پر موجود تمام اہل طریقت کو سلام، وسیم ص امینی

[19:05, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مدیر محترم جناب وسیم صدیقی صاحب نعیم

[19:08, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم 

مدیر محترم وسیم صدیقی صاحب 🌹 

نیرہ امینی

[19:13, 5/23/2024] Wasem Nizami: سابقہ چند کلاسوں کا خلاصہ مع  خبرنویسی اور ملفوظات نگاری میں بنیادی فرق

[19:16, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum sahafi sahab 

faiqa amini

[19:18, 5/23/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[19:20, 5/23/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum sarkar dast o qadam bosi qabool kijiye Mohsin qalandari nizami

[19:38, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

حضرت خواجہ وسیم صدیقی

عدنان ظفر










[19:46, 5/23/2024] Shiza Nizami: مشق ء علم صحافت 

بمسند: مدیر و صحافی حضرت خواجہ وسیم احمد صدیقی امینی 

23_5_2024 

بروز جمعرات 

1. فیروزہ امینی 

2. انعم زاہد امینی 

3. نعیم

4. نیرہ امینی 5.  فائقہ امینی 

6.عدنان ظفر

7.آمنہ امینی 

8.شہاب امینی 


دوران نشست سلامی 


کمیل امینی 

محسن قلندری نظامی


7:00_8:00pm.


معاونہ: ڈی-سی شیزا امینی

[19:46, 5/23/2024] Wasem Nizami: سلسلے کے تحت طبع شدہ کچھ کتب کے عکس

[19:48, 5/23/2024] Shahab Nizami: Salam o qadam bosi hzt khwja wasim Siddiqui amini 

Shahab amini

[19:49, 5/23/2024] Amna Khalid Nizami: Asalam alkum Wasim. bhai muja ye book cahiya

[19:52, 5/23/2024] Wasem Nizami: یہ کچھ کتب ہیں ، کچھ مالک و آقا نے خود پرنٹ کرائیں، کچھ ہم خادموں سے، تاہم تمام کتب زیر نگرانی حضرت کے ہی رہیں ان ہی کے بتائے ایک ایک پروسس پر عمل کرتے رہے تو یہ کتابیں بنیں، ان میں مجلوں کی ایک بڑی فہرست ہے جو ان تصاویر میں نہیں ہیں، خانقاہ قلندریہ مجلہ، نظام رنگ، انوار الصوفیا اور دیگر بہت سے ہیں، مطبوعات کی سب سے زیادہ تفصیل آپ کو کوئی دے سکتا ہے تو وہ طہٰ عامر ہیں رئیس المکتبہ، موسٹ سینئر پرسن آف ایڈیٹوریل بورڈ

[19:56, 5/23/2024] Wasem Nizami: ان کتب کے ٹائٹل دیکھیں، کب پرنٹ ہوئیں، جمعہ کردہ کون ہے، ناشر کون کون ہے، یہ پورا ایک سیشن ہے کئی کلاسز کا کہ سلسلے کی تمام کتب یکجا کرکے ان پر تبصرہ کیا جائے اور بتایا جائے کہ ان میں کون کون سے اہم مضامین شامل ہیں اور ان کی اشاعت کیسے ہوئی، کون کون شامل رہے، اشاعتی کاموں میں طہٰ عامر، فرزانہ رشید، سمیرہ عثمان، ساجدہ فاروقی، شگفتہ اقبال، صفیہ اقبال، عزیر اسد، آصف اقبال، فیصل شکیل، وسیم صدیقی، وسیم فاروقی، عاصم نظامی اور دیگر رہے میں کسی کا نام بھول گیا ہوں تو معافی، بقیہ نام ان کتب کے اندر موجود ہیں۔

[19:58, 5/23/2024] Wasem Nizami: وقت ختم ہوا چاہتا ہے  ہماری گھر والی گھنٹی بجانے والی ہے حضرت نے ڈی سی بھی بیگم کو بنایا ہے ڈبل بات ماننا پڑتی ہے، 😁

[19:59, 5/23/2024] Shiza Nizami: برخاست 🛎️

معاونہ ڈی-سی شیزا امینی

[20:00, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: با ادب با ملاحظہ🔔

مفتی شعیب چشتی

مسند ء افتاء پہ مشق ء افتاء فرمائینگے۔


 آپ سب اپنے شرعی سوالات پیش کرسکتے ہیں۔ 


کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:01, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مدیر اعلیٰ 

عذیر امینی

[20:03, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مفتی شعیب چشتی 

قیصر انساء امینی

[20:05, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم 

جناب مفتی خواجہ شعیب چشتی صاحب🌹

نیرہ امینی

[20:05, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[20:06, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: بیعت کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

 کیا یہ سچ ہے جس کا کوئی مرشد نہیں اس کا مرشد شیطان ہے

[20:06, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی شعیب چشتی صاحب 

عذیر امینی

[20:07, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: سوال#1

سائل: ماہ نور فرحان 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[20:09, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سوال - کیا جمعہ کے دن کپڑے نہیں دھونے چاہیے بعض لوگوں کا کہنا ہے خیر و برکت ختم ہو جاتی ہے 

نیرہ امینی

[20:10, 5/23/2024] +92 314 8849523: Salamualikum kanwal amini

[20:11, 5/23/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam o alakum Ruby q Amini

[20:12, 5/23/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشدِ کریم و مرشدہ جی۔

کمیل امینی ۔

[20:17, 5/23/2024] Usman Nizami Peer Sb: سلام و علیکم 

مفتی شعیب میاں چشتی 

سیفو امنیںی

[20:23, 5/23/2024] Wasem Nizami: السلام و علیکم محترم مفتی شعیب چشتی صاحب، وسیم ص امینی

[20:27, 5/23/2024] Usman Nizami Peer Sb: سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔

جب ہم بیعتِ ہوگئے تو ہمارا مرشد ہمیں 

ہر طرح کی تربیت اور رہنمائی فرماتے ہیں چاہے وہ شرعی معاملہ ہو یا فتوی 

اگر کوئی مرشد کے ہوتے ہوئے کسی اور سے رہنمائی لے یافتوی لے ،جبکہ وہ جانتا ہے کے میرے مرشد کے علم میں کوئی کمی نہیں، تو ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے۔


مرشد نے کسی کو اپنے قائم مقام  بنایا ہے تو وہ بات الگ ہے۔

سیفو امینی

[20:31, 5/23/2024] Usman Nizami Peer Sb: مطلب مرشد کو تو مانتے ہیں

پر مرشد کی نہیں مانتے

[20:34, 5/23/2024] Shahab Nizami: Salam mufti Shoaib chishti shb shahab amini

[20:48, 5/23/2024] Mohsin Sheikh Nizami: جی میرا یہ سوال تھا کہ کسی دعوت اسلامی نے بتایا ہے کہ جب حج کرنے جاؤ تو نیت حج کی نہیں عمرے کی کرنی ہے پہلے تو میری رہنمائی فرمائیں جب حج پہ جانا چاہیے تو نیت حج کرنے چاہیے یہ عمرے کی

Mohsin am I I

[20:57, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: کیپٹن الرٹ ⚓


مفتی شعیب سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔ تمام سوالات کل کے لیے نوٹ کر لیے گئے ہیں۔ 


 دارالافتاء برخاست 🔔

[20:58, 5/23/2024] Mehwish Nizami 2: نوٹس #16

 

درس مثنوی روزانہ رات 9 بجے تا 10بجے بذمہ مفتی حافظ دانش امینی


جاریکردہ

رئیس تدریس 

نظام المدارس صوفیاء 

ڈاکٹر مہوش ا ص امینی

[20:59, 5/23/2024] Mehwish Nizami 2: Jpeg file

[21:02, 5/23/2024] Hafiz Danish Nizami: سلام و قدم بوسی مالک و کریم مرشد 


مثنوی شریف Spiritual Science

 مثنوی مولوی معنوی 

ہس قرآں در زبان پہلوی 


مولوی ہر گز نہ شد مولائے روم 

تا غلام شمس تبریزی نہ شد


 ہر کجا آ بے راواں سبزا بود

ہر کجا اشک بہا رحمت بود

[21:08, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مفتی حافظ دانش امینی 

قیصر انساء امینی

[21:10, 5/23/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum yea moaleman 

Afshi amini

[21:19, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[21:27, 5/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام آج دیر ہوگئی گھر پہنچتے ہوئے


ابھی پہنچا ہوں


شعیب چشتی امینی

[21:28, 5/23/2024] Subohi Nizami: Wsalam subohi Amini

[21:28, 5/23/2024] Jaziratul Arab: [5/23, 7:15 PM] طریق المدینہ منورہ: شکریہ  ابھی اٹینڈنٹ کاری کلن ھوش میں لایاھے ڈیوٹی میں بیھوشی ھوگئی تھی ابھی سمندری ھسپتال لایاھے کہہ رھا ھے ڈونٹ گو ڈیوٹی ان ڈراوزی اٹس ویری ڈینجرس رننگ شپ

[5/23, 7:17 PM] طریق المدینہ منورہ: غیبی مدد ھسپتال آکے شاور مل گیا پینے کا پانی مل گیا سمندر میں تازہ پانی ختم پینے تک کا پانی نہیں تھا  راشن ختم طوفانی سمندر راشن بوٹ غائب غیبی مدد ابھی حاضر   چائے پانی افطار پھل

[21:30, 5/23/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini shukher Allhumd o Lilla subohi Amini

[21:30, 5/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: الله شفاء عطا فرمائے، آپ کی غیبی مدد و نصرت شامل حال رہے۔ 

آمین الٰہی آمین 


شعیب چشتی امینی

[21:31, 5/23/2024] Anees Nizami: Salam o shifa qadam bousi Huzoor

Shukar Alhamdulillah

Anees Amini

[21:32, 5/23/2024] +92 310 2586601: Assalam o alikum mohsin qalandari nizami

[21:32, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام 

الله پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے اورہمیشہ غیبی مدد ملتی رہے آمین 🤲🏻

نیرہ امینی

[21:32, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے خیرو عافیت فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل صحت وتندرستی عطا فرمائے

شفاک اللہ یا مرشد

 شفاک اللہ یا مرشد

شفاک اللہ یا مرشد

آمین ثم آمین

عدنان ظفر قادری امینی

[21:33, 5/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: وعلیکم السلام

[21:34, 5/23/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

محترم مفتی حافظ دانش امینی صاحب 

پروین افضل نظامی

[21:34, 5/23/2024] Subohi Nizami: Shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem shifak Allah ya murshid e Kareem Salam o shifa subohi Amini 🤲🌹💖💐 Allah ap ko Hifzo Aman May rahkay Ameen 🤲 subohi Amini shaath o tandosti ata farmahy Ameen 🤲 subohi Amini 🌹💖💐🌷🪷

[21:34, 5/23/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ مدد غیبی آ پ کے ساتھ رہے آ مین ثم آمین 

 سلطانہ بتول امینی

[21:38, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اللّہ پاک اپنا خاص  کرم فرمائے آپکا اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین 🤲🏻

شفاک اللّہ یا مرشد 

شفاک اللّہ یا مرشد 

قیصر انساء امینی

[21:42, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جب پڑے مشکل تو آئے تیری رحمت تھامنے 

سیدی مولا علی شیر خدا کا ساتھ ہو 🤲🏻

[21:43, 5/23/2024] +92 314 8849523: Salam austad muhtaram kanwal amino kosar amini

[21:44, 5/23/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: یا رب العالمین میرے مرشد کریم کی تائید غیبی جاری رکھ اور انھیں ہمارا رزق و سکون بھی عطا کردیں آمین ثم آمین یارب العالمین 

عذیر امینی

[21:45, 5/23/2024] Jaziratul Arab: 🫷افطار و مغرب کے بعد پھر حاضر ء خدمت الناس 

ازروئے قال رسول اللہ

افضل الاشغال خدمت الناس

[21:49, 5/23/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سبحان الله حضور

طالب دعا،

شعیب چشتی امینی

[21:50, 5/23/2024] faiqaharoon5: assalamualaikum 

faiqa amini

[21:53, 5/23/2024] +92 316 6198897: Assalam o alikum murshid-e- kareem qadam bosi qabool farmhey.

Danish wali amini.

[21:53, 5/23/2024] faiqaharoon5: masha Allah subhan Allah Allah Tala aese hi ghebi madad jari rkhe mere murshid e Karim ko apni Amman me rkhe aameen summa aameen 

FaiqA amini 🤲

[21:56, 5/23/2024] Khawer PMA26E: حضرت مرشدی سلام و قدم بوسی 

اللہ تعالٰی آپ کو جوڑ جوڑ توانائی عطا فرمائے اور تمام بحری حوادث سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین

[22:00, 5/23/2024] Jaziratul Arab: ھر کلاس برخاست کے بعد

🛟کیڈٹ ھیلپ👩‍🎨

    پلیز ٹیگ 

عشرہ مسائل 

 ترتیب »

1شفائی 

2گھریلو

3عروسی 

4اسیبی

5تعبیری

6 روزگاری

7قانونی

8تعلیمی

9روحانی

10شرعی

[22:02, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: Salam e shifa o qadam bosi baba Jani

[22:03, 5/23/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini

[22:03, 5/23/2024] Mufti Safdar Mahrvi: سلام مرشد کریم

[22:03, 5/23/2024] +92 346 1253294: salamun alaikum baba jaan shifakallah ya baba jaan shifakallah ya baba jaan Sumi h amini

[22:03, 5/23/2024] Addiba Hussain Nizami: Salame shifa Baba jani♥️



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[22:04, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: با ادب با ملاحظہ 🔔

آغاز علم الافتاء 


مدرس»

 مفتی صفدر حبیب مہاروی امینی 

 مرحبا مرحبا یامعلمنا 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[22:05, 5/23/2024] Jaziratul Arab: شکریہ کیپٹن رندیو آپ ھمیشہ مجھے انگریزی خط بھیجتے ھیں آج پہلا  افطار اردو اور وہ بھی شستہ اردو میں ھوا۔کب سے ھم اردو روزے سے ھیں۔سمندری ممالک میں اردو قضاء ھوگئی آڈٹ تو اسکا بھی ھوناھے بروز محشر

[22:05, 5/23/2024] Mufti Safdar Mahrvi: کیا پیش آ مدہ مسائل میں فتویٰ دینا درست عمل ہے ؟

[22:08, 5/23/2024] Jaziratul Arab: 🌹مرحباً قدوریء من صدر مفتی صفدر مہاروی

[22:08, 5/23/2024] Jaziratul Arab: آپ کے معشوقانہ چسکے میں ھسپتال سے نکلا کہ فون رکھ لیتے۔اور ھماری چٹور مفتی میاں رہ جاتے

[22:09, 5/23/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر درس ء مفتی

بیحد بیحد ضروری ریسرچ

[22:11, 5/23/2024] Jaziratul Arab: جنھیں سلام پہ جوابی دعا اور دعا پہ جوابی شکریہ بھیج دیا ڈیلیٹ کررھاھوں۔نام بنام سلام

[22:21, 5/23/2024] Jaziratul Arab: پر شفقت علیک السلام

[22:21, 5/23/2024] Jaziratul Arab: علیک السلام اے قدوری

[22:22, 5/23/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام یا مُرشد طالب دعا نعیم

[22:25, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

مرشدِ کریم شکر الحمد اللہ 

اللہ تعالیٰ شفا ءعطافرمائے

آ مین ثمہ آمین 

طالب دعا فیروزہ امینی

[22:27, 5/23/2024] Abid Zaidi Nizami: سلام مالِک من 🌷

آقازادہ🌹❤️🌹

[22:27, 5/23/2024] Usman Nizami Peer Sb: سرکار سلام و قدمبوسی 

مالک اللہ آپ کو اپنی خاص حفاظت و پناہ میں رکھے ،شفا و سلامتی کے ساتھ 

سیفو امنیںی

[22:28, 5/23/2024] Bhabi AFSHEEN: Ustady mohterm yea sawal Dil men kb sy tha k AAP SY ESLAH LON OR AAJ APNY BAYAN FARMA DIA HAJ K HAWALY SY BHI OR DORY HAZIR OR ANY WALY FUTURE K HAWALY SY FAYWY KA 

BHT SHOKIA 

AFSHI AMINI

[22:38, 5/23/2024] +92 314 8849523: Salamualikum muharram mufti sahab kanwal amini

[22:41, 5/23/2024] Mohsin Sheikh Nizami: Salam muhtram mufti sahab mohsin amini

[22:45, 5/23/2024] +92 310 2586601: Shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID shifak ALLAH ya MURSHID

[22:51, 5/23/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلامِ شفاء و پیار بابا جانی♥️

 غیبی مدد ہر دم آپ کے شاملِ حال رہے اور آپکی پر شفقت دعائیں ہمارے شاملِ حال رہیں۔ آمین ثم آمین 🤲🏻


آپکی فوجی بٹیاء 🫡

[23:00, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: حاضری علم الافتاء

 جمعرات 2024-05-23


 بمسند مفتی صفدر حبیب مہاروی 



افشین امینی 

ذیشان الیاس امینی 

صہیب ہاشمی امینی 

شعیب چشتی امینی 

فیروزہ امینی 

نعیم فاروقی امینی 

سید عابد علی زیدی امینی 

سیفو امینی 

افشاں کنول امینی 

محسن شیخ امینی 

محسن قلندری امینی 

فائقہ امینی 

کمانڈنٹ صالحہ امینی 




 کیپٹن ح-عروبی امینی

[23:00, 5/23/2024] Arooba New Hafiz: برخاست 🔔

[23:01, 5/23/2024] +92 319 2991041: با ادب با ملاحظہ

 ریسرچر مفتی عدنان ظفر امینی علم تحقیق کے ساتھ حاضر ہیں


 ڈی سی خضری ہارون امینی

[23:02, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

اجازت ہے حضور 

عدنان ظفر

[23:04, 5/23/2024] Shair M Nizami: سلام وقدم بوسی حضور 

شیر محمد  امینی

[23:06, 5/23/2024] +92 314 8849523: Salamualikum muharram mufti sahab kanwal amini

[23:06, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: علم تحقیق

کلاس 8

اسلامی محقیقین

[23:06, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مفتی صفدر حبیب مہاروی امینی 

قیصر انساء امینی

[23:08, 5/23/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مفتی عدنان ظفر امینی 

قیصر انساء امینی

[23:17, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: علم تحقیق

کلاس 8

اسلامی محقیقین

پارٹ 2

عدنان ظفر قادری امینی

[23:19, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: آج جمعرات اور ہفتہ واری محفل ذکر ونعت جاری تھی

حضرت دوران فاتحہ آپکی زیارت ہوئی سفید عربی لباس میں سر ڈھکے آپ تشریف فرما ہیں اور آپ کے ساتھ قبلہ والد محترم حضرت محمد ظفر علی حیدری قادری قلندری چشتی رح بھی تشریف فرما تھے دونوں سفید لباس میں ملبوس تھے۔اپ کے پیچھے مزید لوگ تھے لیکن وہ کلیئر نہیں تھے

[23:24, 5/23/2024] Adnan Zafar Nizami: آج کا سوال

کوئی دو محقق کا نام اور انکا کام بتاءیں جو درس کے علاؤہ ہوں انگلی کلاس تک ٹائم ہے


اس کے ساتھ ہی آج کی کلاس یہی اختتام پذیر ہوئی ہے

عدنان ظفر قادری امینی

[23:28, 5/23/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم 

فیروزہ امینی

[23:35, 5/23/2024] +92 319 2991041: حاضری علم تحقیق 

 بمسند ریسرچر مفتی عدنان ظفر امینی 


 23.may.2024

رات 11 تا 12 بجے


1۔شیر محمد امینی

2۔کنول امینی

3۔قیصر النساء  امینی

4۔فیروزہ امینی


جاری کردہ 

ڈی سی خضری امینی

[23:35, 5/23/2024] +92 319 2991041: کلاس برخاست

[23:37, 5/23/2024] +92 319 2991041: سلام علیکم 

شفائ سائل : خضری ہارون امینی

 ہارون کا تالو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے چھل گیا ہو کچھ دن پہلے بھی حضرت نے  علاج بتا یا تھا اس کے بعد گلا بہتر ہو گیا تھا اب پھر کھانا کھانے میں تکلیف ہو رہی ہے ایک ہفتہ مشکل سے طبیعت ٹھیک رہتی ہے پھر کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے گلا خراب منہ میں چھالے گلے میں سویلنگ وغیرہ نڈھالی ۔ہو میو پیتھک دوا چل رہی ہے دعا و توجہ کی درخواست ہے

[23:52, 5/23/2024] Jaziratul Arab: محو سماعت بعد از بے افطار مگر مغرب و عشاء

[23:52, 5/23/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر درس افتاء

1-شاباش ریسرچ بابت تابعین طبقات بر

 ناپیش آمدہ فتاویٰ

2-اثار صحابہ بابت نا پیش آمدہ فتاویٰ

3-امام بیھقی کا جواز

4-تربیت ء فقہ

5-حوالہ ء نماز رسول در کعبہ حضور ص کی امت پہ شفقت بابت مشقت ء امت

6-کثرت ء سوال سے ممانعت ء رسول ص

7-پیش آمدہ مسائل پہ حضور ص کا فتویٰ گرانقدر تحقیق

جی خوش ھوگیا قدوری

پیار بھری چائے آمیز دعاء

[23:52, 5/23/2024] Jaziratul Arab: 👆👆کلاسز جاری ھیں اسلئے ٹیگ شدہ مسائل وقفے میں جواب دونگا

[23:56, 5/23/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام علیکم 

بابا جانی آپ نے جو ذکر اللہ نور السموات والارض دیا تھا آج اس ذکر کو کرتے ہوئے 40 دن ہوگئے ہیں اور رمضان المبارک میں آپ نے سورہ مزمل کی پہلی 5 آیات کا مشاربہ بتایا تھا بعد نماز فجر بمع شجرہ شریف وہ بھی جاری ہے اب میرے لیے کیا حکم ہے 

نیرہ امینی

[23:56, 5/23/2024] +92 314 8849523: Mehafoz amini ka ghar ka masla ha dushmano na charoo taraf sa ghirawa ha ap khasso khass tawaja farmay ka ghar dukana hamari hi ho

[23:56, 5/23/2024] +92 314 8849523: Salamualikum ap  behano bahio sa due ki darkhas jab due ka liya hat uthaye to hamara ghar ka liya due karaya ga kanwal amini

[23:58, 5/23/2024] M Amin Hafez Nizami: W.Salaam, 

Dua hai Allah  Aap ki Pareshsnioun ko Jald Khushioun se tabdeel farmai 

Aameen

[23:59, 5/23/2024] +92 319 2991041: گھریلو مسئلہ 

محفوظ امینی

[24:00, 5/24/2024] Asma Junaid: با ادب با ملاحظہ🔔


 نشست: درس علم الرویا 

بمسند: معبر امین صابری امینی


کیڈٹ طوبیٰ امینی

[24:00, 5/24/2024] M Amin Hafez Nizami: 1 guzarish hai 

Murshid e Kareem Hazrat Baba Mazar Ali Shah Sabri r.a k Darbar Shareef  k Pani k Cooler main Water + Ice dalwadejea ga Jb aasani ho 

Sirf 1 Baar

[24:01, 5/24/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدمبوسی مالک،

درس علم الرؤیا کلاس کے لئے حاضر خدمت 

امین امینی

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔