Thursday, April 4, 2024

4 APRIL 2024

0 Comments

 [5:36 AM, 4/4/2024] حافظ کنزہ نظامی ✨Hafiz Kunza Nizami: Salamo qadam bosi pyare murshid

H kinza amini

[5:37 AM, 4/4/2024] +92 302 2610290: السلام علیکم مرشد کریم مرشد کریم مرشد جی قدم بوسی قبول ہو اللہ تعالی اپ کا سایہ ہم پر ہمیشہ سلامت رہے دعاؤں کی طلبگار شہناز بٹ امینی

[5:49 AM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام فجری مُرشد کریم امينجی طالب دعا نعیم امینی

[5:51 AM, 4/4/2024] Ghazala Nizami: سلام ء شفاء🌸

مالک و مرشدہ جی🌸

یا سلام الشافی یا اللہ


طالب شفقت و دعا

غزالہ رونق شاہ

[5:54 AM, 4/4/2024] Musarrat Nizami: سلام علیکم 

مرشد کریم مرشدہ جی

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 

بہت بہترین کلاس ہے

شکریہ مرشد کریم 

شکریہ ڈاکٹر مہویش 

شکریہ صالحہ ٹیچر 

طالب اصلاح

طالب دعا

مسرت ندیم امینی

[5:59 AM, 4/4/2024] Saud Nizami: From Chief Engr Khawer Jabbar Randeo Nizami


HSWQB, kindly guide us Zakat Al Fitr amounts in Pakistan as per  commodities. 

Jazzak Allah


Saud Amini

[6:05 AM, 4/4/2024] TrNizami: سلامِ صبحی مرشدِ کریم

قدم بوسی قبول ہو

طالبِ دعا و شفقت

نوشين امینی

[6:07 AM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدم بوسی مالک،

مشق تعبیر علم الرؤیا کلاس کے لئے حاضر خدمت

امین امینی

[6:08 AM, 4/4/2024] +92 304 2242959: Khuab 

1st April

Umaima. Amini

[6:09 AM, 4/4/2024] +92 304 2242959: Assalamualaikum

Umaima amini

Khuab 3rd April

Mene aj khuab me dekha me or Meri CHOTI behen mithaie bna rahe hn 

Umaima amini

[6:11 AM, 4/4/2024] Asma Junaid: با ادب 

 نشست علم الرؤیا 


رویائی مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



مشق ء تاویل

👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ خواجہ امین صابری 


 معاونہ: کیڈٹ- طوبیٰ امینی

[6:22 AM, 4/4/2024] Asma Junaid: خواب#1

 فائقہ امینی


 کیڈٹ طوبیٰ امینی

[1:16 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مفتی صاحب سلام و دست بوسی کتنا پیارا کام کر رہے ہیں مولا خوش رکھے آمین میرے کوائف چاہیں تو لے لیجیے گا۔طالب دعا نعیم

[1:18 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi: Mufti sb bhabhi ko batun kia ?

[1:18 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi: Saber Karen call krta hn bhabhi ko

[1:18 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: صابری صاحبِ کا موڈ لگ رہا ہے 😆

[1:18 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: صاحبِ کا موڈ لگ رہا ہے 😆

[1:19 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: نعیم بھائی مفتی صاحب نے بھی صرف بات چیت کی حد تک ہی بات کی ہے اس لیے صرف گفت کہا ہے آپ گفٹ نہیں سمجھیے گا۔۔

[1:19 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Salam, Naeem Bhai kawaif se pehly bhabi ka number de deje unko b SDN me shamil krlun ta k wo b faizyab hosaken.😁

[1:20 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جب بھی میں نے ان کو ایڈ نہیں کروایا ہوا ہے

[1:21 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: صابری خیر منا لے ہم تو چلے

[1:21 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🙃

[1:21 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Mufti Sb ne is group p bhabi ko add hi nae krwaya is ly be khof han 😂

[1:21 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: بھابھی نے بھی صرف باتوں تک ہی دل بہلانے کی اجازت دی ہے مفتی صاحب کو اس لیے گفت کہہ کر بات ختم کردی ۔۔

[1:21 PM, 4/4/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Mere Qawaif leletey lekin isme security guards muhaiyya kijiye jayen gey aisa kahin mention nahi ha. Isliye mazhrat 🙏

[1:22 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: یہ خواتین بڑی بھاری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ شامل کرائیں، چلیئے جہاد شروع کردیں پھر دیکھیں کیا نہیں شروع نہیں ہوتا۔

[1:22 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Oh axha😂

[1:26 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Lag yehi rha h jihad shru krna pary ga.. AP dukh nae keje..AP ki  begum isi class me mojood han is ly dir k Mary  Kuch Keh nae sak rhy.😁

[1:26 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: Lagta hai Apki achi training ki hai bhabi nae

[1:30 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مفتی صاحب جو اگ لگا کے گئے ہیں وہ ابھی تک بجھی نہیں

[1:31 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: جی بالکل دل کے پھپھولے ہیں مفتی صاحب کے ہر مہینے دو مہینے میں جل اٹھتے ہیں

[1:32 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: مفتی صاحب، 

ایک الگ واٹس اپ گروپ بنا لیجیے  گروپ ایڈمن : پنکھے میاں سرکار

[1:36 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وہی آبلے ہیں وہی جلن جو اگ لگائی تھی بجھی نہیں

[1:40 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: مجھے لگ رہا ہے اب تو مفتی صاحب اور نعیم بھائ کی بیگمات کو بلانا پڑے گا ان کی

 آواز ہی فائر بریگیڈ کا کام کرے گی😂

[1:41 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: 👊

[1:44 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: نوٹ: دوسری شادی کی کامیابی کا انحصارسب سے زیادہ آپ کے پہلی بیوی کے ساتھ  تعلقات پر بھی ہے۔ اپنی پہلی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرنے والے یا اس سے ڈرنے والوں کو کبھی دوسری شادی کا قدم نہیں اٹھانا چاہئیے۔ کیونکہ اس کی کامیابی کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ اکثر پہلی بیوی کی محبت یا خوف آپ کے اور دوسری بیوی کے درمیان حائل ہوجاتا ہے۔.

[1:49 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi: Naeem Bhai ki Mrs ka number apko send karun kia ?

[1:50 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: 

[1:18 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: صاحبِ کا موڈ لگ رہا ہے 😆

[1:19 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: نعیم بھائی مفتی صاحب نے بھی صرف بات چیت کی حد تک ہی بات کی ہے اس لیے صرف گفت کہا ہے آپ گفٹ نہیں سمجھیے گا۔۔

[1:19 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Salam, Naeem Bhai kawaif se pehly bhabi ka number de deje unko b SDN me shamil krlun ta k wo b faizyab hosaken.😁

[1:20 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جب بھی میں نے ان کو ایڈ نہیں کروایا ہوا ہے

[1:21 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: صابری خیر منا لے ہم تو چلے

[1:21 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: 🙃

[1:21 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Mufti Sb ne is group p bhabi ko add hi nae krwaya is ly be khof han 😂

[1:21 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: بھابھی نے بھی صرف باتوں تک ہی دل بہلانے کی اجازت دی ہے مفتی صاحب کو اس لیے گفت کہہ کر بات ختم کردی ۔۔

[1:21 PM, 4/4/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Mere Qawaif leletey lekin isme security guards muhaiyya kijiye jayen gey aisa kahin mention nahi ha. Isliye mazhrat 🙏

[1:22 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: یہ خواتین بڑی بھاری ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ شامل کرائیں، چلیئے جہاد شروع کردیں پھر دیکھیں کیا نہیں شروع نہیں ہوتا۔

[1:22 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Oh axha😂

[1:26 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: Lag yehi rha h jihad shru krna pary ga.. AP dukh nae keje..AP ki  begum isi class me mojood han is ly dir k Mary  Kuch Keh nae sak rhy.😁

[1:26 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: Lagta hai Apki achi training ki hai bhabi nae

[1:30 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مفتی صاحب جو اگ لگا کے گئے ہیں وہ ابھی تک بجھی نہیں

[1:31 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: جی بالکل دل کے پھپھولے ہیں مفتی صاحب کے ہر مہینے دو مہینے میں جل اٹھتے ہیں

[1:32 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: مفتی صاحب، 

ایک الگ واٹس اپ گروپ بنا لیجیے  گروپ ایڈمن : پنکھے میاں سرکار

[1:36 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وہی آبلے ہیں وہی جلن جو اگ لگائی تھی بجھی نہیں

[1:40 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: مجھے لگ رہا ہے اب تو مفتی صاحب اور نعیم بھائ کی بیگمات کو بلانا پڑے گا ان کی

 آواز ہی فائر بریگیڈ کا کام کرے گی😂

[1:41 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: 👊

[1:44 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: نوٹ: دوسری شادی کی کامیابی کا انحصارسب سے زیادہ آپ کے پہلی بیوی کے ساتھ  تعلقات پر بھی ہے۔ اپنی پہلی بیوی سے بہت زیادہ محبت کرنے والے یا اس سے ڈرنے والوں کو کبھی دوسری شادی کا قدم نہیں اٹھانا چاہئیے۔ کیونکہ اس کی کامیابی کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ اکثر پہلی بیوی کی محبت یا خوف آپ کے اور دوسری بیوی کے درمیان حائل ہوجاتا ہے۔.

[1:49 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi: Naeem Bhai ki Mrs ka number apko send karun kia ?

[1:50 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: 

[1:49 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi:  send karun kia ?

[1:50 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: ایک شخص نے دو شادیاں کیں ، ہر معاملے میں وہ ان بیویوں کے ساتھ برابری اور انصاف کا خیال رکھا کرتا تھا . 

قضائے الہی سے دونوں کی موت ایک ہی دن واقع ہوگئی . 

اپنی عادت کے مطابق اس نے دونوں کو غسل بھی ایک ہی وقت میں دلوایا . جب گھروں سے جنازے نکالنے کا موقع آیا تو دروازہ ایک ہی تھا ، اس بیچارے نے بڑھئی کو بلا کر گھر میں ایک اور دروازہ لگوایا ؛ تاکہ انصاف کے تقاضوں پر عمل ہوسکے اور دونوں کا جنازہ ایک ہی وقت میں گھر سے نکالا جاسکے . 

جنازے ایک ساتھ گھر سے نکلے اور ایک ساتھ دونوں بیویوں کی تدفین بھی عمل میں آئی . 

شوہر نے اللہ کا شکر ادا کیا اور خوش ہوتا رہا کہ اس نے کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کی . 

ایک رات ایک بیوی خواب میں آ کر کہنے لگی : اللہ تمھیں کبھی معاف نہیں کرے گا . کیونکہ تم نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے . میں تم سے ناراض ہوں ، بیچارے شوہر کے تو چودہ طبق روشن ہوگئے . 

اس نے وجہ پوچھی . پتہ ہے کیا جواب ملا ؟ 

تم نے میرے جنازے کو پرانے دروازے سے باہر نکالا اور اپنی دوسری بیوی کو نئے دروازے سے..........

[1:59 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: او چپ ہوئے مروائیگا کیا

[2:02 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: اللہ خیر کرے مرشدہ کی نظر پڑ گئی نا تو خیر نہیں ہے مرشدہ جی سلام قدم بوسی ہمیں تو مفتی صاحب نے درس شادی دیا تو اس پہ اہم   نوٹ بنا رہے تھے طالب دعا نعیم پنکھا

[2:02 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: برائے کم اس کو حقیقت مت سمجھئے گا پیشگی معذرت قبول فرمایئے گا۔ عرض کیا ہے ۔


بیویاں آتی ہیں ہیر کی طرح​

میٹھی ہوتی ہیں کھیر کی طرح​

نمکین ہوتی ہیں پنیر کی طرح​

اور پھر کچھ برس کے بعد​

چُبھتی ہیں تیر کی طرح​

حکم چلاتی ہیں پیر کی طرح​

وعدے کرتی ہیں کسی وزیر کی طرح​

کر دیتی ہیں حال فقیر کی طرح​

نظر رکھتی ہیں ”ایکسپریس“ کے شبیر کی طرح​

[2:03 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: نوٹس شیئر کرنے کی جسارت کیجئے تاکہ خبر نامہ میں جلی سرخی شائع ہوسکے۔

[2:04 PM, 4/4/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Yeh shairi nahi yeh Haq Gohi hay. Wahhh

[2:04 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: نقوی صاحب پھسوائیں گے کیا ہم معصوموں کو

[2:07 PM, 4/4/2024] +92 309 1211578: Salam o qadambousi malik hassam amini

[2:09 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: Enjoying colourful chating by holy seniors

[2:09 PM, 4/4/2024] +92 304 2242959: Assalamualaikum murshid e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen

Faiqa amini 🤲

[2:09 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: Keep chating its family room

[2:13 PM, 4/4/2024] Bhabi AFSHEEN: Amir Bhai jildi cord Cheng kr len Mobil ka sana NY dekha to chana bana dygi

[2:13 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: سلام و قدم بوسی مرشد جان

[2:13 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوس سرکار طالب دعا نعیم

[2:16 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: اس دنیا میں اچھا شوہر کسی کو نہیں ملتا۔۔ ملے ہوۓ شوہر کو ہی ٹھوک پیٹ کے اچھا بنایا جاسکتا ہے۔۔

[2:17 PM, 4/4/2024] Waseem Farooqi: This is bhabhi's saying??

[2:18 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: سلام و قدم بوسی حضرت

[2:19 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: فیضان بھی آ پ تو اپنا دکھ بتا رہے ہیں بس بس رلائیے نہیں 😂😂

[2:20 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: مشاہدات ہیں

[2:20 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: اس لئے تجویز پیش کی تھی مفتی صاحب کو تھوڑا انتظار کرلیتے مفتی صاحب فری ہوتے ہی ان مسائل کے جواب پیش کرتے۔

[2:21 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مفتی صاحب تلاش میں نکلے ہوئے ہیں

[2:49 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ملنے والوں کو سقیم الحال ہی لگنے لگے

کیا کریں مشکوک جب اعمال ہی لگنے لگے

مچھروں کو مارنے کے جوش میں

تالیاں پیٹی ہیں کتنی کیا کہیں

دوستوں کو ہم نرے قوال ہی لگنے لگے

[2:24 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: بھائی ستائیسویں شب ختم قرآن ہے ۔۔۔تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمیں تک تب  نا چھیڑا جائے ۔۔مبادا ہم جواب دینے پہ اتر آئے گے

[2:25 PM, 4/4/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[2:28 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: نہیں نہیں بس یہ ایک ریسرچ تھی میں تو شروع ہی سے اچھا ہوں

[2:28 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ مفتی صاحب کا فون بھابھی نے سنبھال لیا ہے 😂

[2:28 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: مفتی صاحب مارکس دے کر رزلٹ کا اعلان فرمائیں

[2:30 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: مفتی صاحب، 

27 ویں میں تو لمحات ابھی زیادہ باقی ہیں آپ سے گزارش ہے کہ رزلٹ کا اعلان کردیں  اور ایک نئے گروپ کا بھی 

اس سے پہلے مرشدہ جی دیکھ لیں۔

[2:30 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: بھابھی نے غالباً بیلن سنبھالا ہوا ہے ایسا مجھے گمان ہو رہا ہے

[2:31 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: یہ رمضان ہی تو ہے کہ قرآن سنانا ہے اس بہانے سارے مسجد میں ہی رہتے ہیں ۔۔اہ کتنا سکون ہے نا مسجد میں ۔۔واہ واہ ۔۔۔رات کو اعتکاف والوں کی تربیت تربیتی ہروگرام ۔۔رات بھی مسجد میں ۔۔۔کیا لذت ہے مسجد وا واہ

[2:33 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جورو کی چک چک سے بہت دور

[2:33 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: کاش امین بھائی آپ بھی حافظ ہوتے تو یہ لذتیں آپ بھی اٹھاتے ۔۔۔کیا کریں  پر ۔۔۔نا تھی ہماری قسمت کہ تنہا خمار ہوتا ۔۔۔سارا دن سکون ہوتا رات کو آ رام ہوتا

[2:36 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: مفتی صاحب امین بھائی بیچارے اعتکاف میں ہیں اور ڈاکٹر صاحبہ امیر اعتکاف

[2:37 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: اس کو کہتے ہے محاورتا ۔۔ا؟؟سمان سے گرے کھجور میں اٹکے

[2:37 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: ڈاکٹر صاحبہ نے کوئی خواب دیکھا ہے لیکن بتا نہیں رہیں۔

[2:39 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: واہ واہ کیا پنچ مارا ہے ۔۔۔خواب تو میں بھی دیکھنا چاہتا ہوں۔۔۔بلکہ دیکھ رہا ہوں بلکہ میرا گمان ہے کہ یہ خواب ہے شاید حقیقت کا گمان ہورہا ہے ۔۔

[2:40 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: یہ تو عارفانہ بات ہے

[2:41 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی شاید یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں اس میں کتنا عرفان ہے ۔۔ہم وم کچھ وچھ نا جانے نا سمجھیں

[2:42 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ معبر اس خواب کی تعبیر بھی بتا دے جو انسان دیکھنا چاہتا ہو۔۔مگر بامر مجبوری نا دیکھ سکے

[2:43 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: اس پوری لائن کے دو معنی ہیں 

ایک ڈائریکٹ معنی جو گروپ میں زیر موضوع ہیں 

ایک چھپے ہوئے معنی = جو بہت عمدہ ہیں

[2:45 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: جی بلکل بتا سکتا ہوں لیکن تعبیر کا وقت مقرر ہے۔

[2:47 PM, 4/4/2024] Mehwish Nizami 2: مفتی صاحب جبھی بعد ظہر تعبیر پوچھ رہے ہیں کہ شاید ان کا خواب پلٹ کر حقیقت بن جائے 😂

[2:49 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: طہ بھائی آپ نے تو اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہوئی ہے ۔۔۔بلکہ محاورہ یوں بنے گا کہ آپ نے تو اپنے گلہ پے کلہاڑی رکھی ہوئی ہے ۔۔۔اب ترغیب دلانے سے ہونا کچھ نہیں ۔۔۔بڑے سیانے ہیں کہ ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ۔۔۔۔۔

[2:50 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: اس نے ٹالا ہے قیامت پہ خواب کی تعبیر دینا ۔۔۔۔ڈر بھی کیا چیز خدا خیر کرے ۔۔۔۔تازہ آ مد

[2:51 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: ایسا نہیں انشاءاللہ کل صبح ضرور پیش کروں گا

[2:51 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: صفدر بھائی مرد کو درد نہیں ہوتا

[2:52 PM, 4/4/2024] +92 315 2020096: 🥰😍

[2:52 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: یہی تو خوف کا کمال ہے کہ درد ہو بھی تو بتانے کہاں دیتا ہے۔۔۔۔

[2:53 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: بھلا سر پھٹول اِن کی خاطر ہے کیوں دوستو!

نہیں رینگتی جس کے کانوں میں جُوں دوستو!

یہ سوچو! ارے!!

تمھارے لئے

کبھی یہ لڑے

خدا سے ڈرو ۔۔۔۔ اجی بس کرو

[2:53 PM, 4/4/2024] +32 480 61 85 66: السلام علیکم پیارے بابا جانی قدم بوسی بابا جانی    میں نے تین سال  ساڑھے تین سال پہلے ایک خواب دیکھا تھا جیسے ایک پہاڑ ہے بہت بڑا وہاں پر ایک نور ظاہر ہوا اور سب مجھے سب بول رہے ہیں کہ جلدی اؤ اپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو رہا ہے میں جلدی سے بھاگی دیکھنے کے لیے میں نے اپنے ہسبینڈ کو بھی لیا تو دیکھا کہ پہاڑ پر ایک روشنی سی ہے بہت بڑا پہاڑ ہے اور ایک وائٹ سی روشنی ہے اور سب بول رہے ہیں کہ یہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم ہے رہنمائی فرما دیجیے  ناز و دانش امینی

[2:53 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: مفتی صاحب، آپ کے لفظوں میں بہت گہرائی ہے۔

[2:54 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جن بھی بیتی ہے وہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔امین بھائی ۔۔۔

[2:55 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: اسی گہرائی کی تعبیرِ قیاس فرمادو صابری

[2:56 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: ہم نے ہر دور میں تعبیر خواب کیلئے وقت کی تیز بلاؤں سے بغاوت کی ہے۔۔

[2:56 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: تعبیر کا وقت مقرر ہے صبح صبح

[2:58 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: ایک سوال بھی ہے لیکن کل صبح تعبیر کے اوقات میں ہی کروں گا

[2:59 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: خوف کیا چیز آپ اندازہ کیجئے کہ عبیداللہ بھائی صرف ری ایکٹ کر سکتے ہیں ۔۔بول بھی نہیں سکتے کہ مبادا

[3:00 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: نعرہء حق کی صدا سسروں کو منظور نہیں

اور سسرال میں جڑ دوں تو قضا دور نہیں


حکمِ زوجہ ہے کہ جب حور کے پہلو میں ہے تو

غیر محرم ہے جو کلمونہی اُسے گھور نہیں


کوئی خاتون جو میک اپ کا نہ برقعہ پہنے

لوگ کہتے ہیں کہ چہرے پہ ذرا نور نہیں

[3:01 PM, 4/4/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ماشاء الله کیا کہنے

[3:01 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: بھائی قیاس ہے یہ  چل دے دے یار تعبیر

[3:02 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: طہ بھائی اب دنیا تو جیسے تیسے کٹ جائے گی اب آپ جنت میں بھی ڈرا رہے ۔۔۔خدا کا خوف کریں یار ۔۔۔۔وہاں تو حوراں ہوں۔۔۔۔مقصورات ہوں۔۔خیام ہو ۔۔۔

[3:02 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: دل بھی گردن بھی ہتھیلی پہ لیے پھرتے ہیں

جانے کب کس کا لہو میری بیوی مانگے

[3:03 PM, 4/4/2024] M Amin Hafez Nizami: بھائی احتیاط کا راستہ بھی اختیار کر رکھنا ہے اس لئے صبح

[3:04 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: حال کیا ہے دلوں کا نا پوچھوں صنم آپ کا گھور کے دیکھنا غضب ڈھا گیا

[3:06 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا  تھے

بے  سبب  ہوا  غالب !  دشمن آسماں  اپنا

[3:08 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ہماری زوجہ محترمہ کے پردادا محترم اکبر الہ آبادی صاحب نے فرمایا تھا کہ 


ابتدا  کی  جنابِ  سیّد  نے

جن کے کالج کا اتنا نام ہوا

انتہا   یونیورسٹی   پہ   ہوئی

قوم  کا  کام  اب  تمام  ہوا


                                                                (اکبرالٰہ آبادی)

[3:09 PM, 4/4/2024] Mufti Safdar Mahrvi: صاحبان بصیرت و عرفان اکھٹے ہیں ۔ تو ایک سوال میرا بھی ۔۔۔کہ سب بلائیں صدقے سے ٹل جاتی ہیں سوائے ایک ایسا کیوں۔۔۔؟

[3:12 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: آپ نے یہ شعر اکثر سُنا یا پڑھا ہو گا خصوصاً اس کا مصرعۂ ثانی تو لازماً پڑھ رکھا ہوگا۔ 

ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

امیرؔ مینائی کی یہ لازوال مکمل غزل ملاحظہ فرمائیں... 

ہوئے نام وَر بے نشاں کیسے کیسے

زمیں کھا گئی آسماں کیسے کیسے

تری بانکی چتون نے چُن چُن کے مارے

نکیلے سجیلے جواں کیسے کیسے

نہ گُل ہیں نہ غُنچے نو بُوٹے نہ پتے

ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے

یہاں درد سے ہاتھ سینے پہ رکھا

وہاں ان کو گزرے گُماں کیسے کیسے

ہزاروں برس کی ہے بُڑھیا یہ دنیا

مگر تاکتی ہے جواں کیسے کیسے

ترے جاں نثاروں کے تیور وہی ہیں

گلے پر ہیں خنجر رواں کیسے کیسے

جوانی کا صدقہ ذرا آنکھ اٹھاؤ

تڑپتے ہیں دیکھو جواں کیسے کیسے

خزاں لُوٹ ہی لے گئی باغ سارا

تڑپتے رہے باغباں کیسے کیسے

امیرؔ اب سخن کی بڑی قدر ہو گی

پھلے پھولیں گے نکتہ داں کیسے کیسے

امیرؔ مینائی

[3:13 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: ٹیچر: بیٹا تمھارے ابو کیا کرتے ہیں؟

پپو: جو امی کہتی ہیں وہی کرتے ہیں 😆

[3:14 PM, 4/4/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: G mufti sahib balayen talki Hain aur Fitno se bacha jata ha. Fitney nahi taltey. Jinko ap balayen Samaj Rahe hein woh asal mei fitna Hain. 🙏🫡🙏🫡🙏🫡🙏

[3:15 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جورو کا غلام

[3:42 PM, 4/4/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: کرتا ہے خوشامد بھی بڑے رعب سے انور​

مکھن بھی لگائے تو لگاتا ہے چُھری سے​

[4:04 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: بیگم کون؟

طہ بھائی 

ب ۔ بے بسی میں

ی ۔ یاد کرتے ہیں

گ ۔ گم تھے اسکی ذات میں

م۔ مراد کو جب پہچے


یعنی بے بس تھے ہم جب انکی یاد میں گم اس مراد کو پہچے۔ تو بھائی اب سوال کس بات کا۔

یہ مراد تو پائی اپنے خود ہے🙂 

عدنان ظفر

[4:13 PM, 4/4/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی دست بوسی قدم بوسی قبول فرمائے طالب دعا و توجو نادیہ عمر امینی جازاک اللہ

[4:51 PM, 4/4/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سبحان اللہ ماشاءاللہ

عذیر امینی

[5:43 PM, 4/4/2024] +92 319 2991041: سوالی روبینہ زاہد نظامی 

سوال#1 قرآن و حدیث کی روشنی میں رضاعت کی اجازت کتنی عمر تک ہے؟

سوال#2 تراویح کی نیت نفل کی کی جائے  یا سنت موئکدہ کی

[6:19 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: جی حضرت انکی عظمت اور راز کو نہیں جان سکے۔ صرف والد ہی سمجھتے رہے۔

دعا ہے آللہ تعالیٰ مجھے

 علم و آگہی دے اور آپکے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

آمین

عدنان ظفر ق ن ا

[7:06 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: یہ ٹیگ کردے کوئی فقہی مشق شروع

[7:08 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: سوالات از روبینہ زاھد 👈🏿رضاعت کی حد ؟+تراویح کی نیت سنت ء موکدہ؟ یا نفل؟

[7:10 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: آمین

[7:11 PM, 4/4/2024] +92 346 1253294: salmun alaikum hazrat o murshida g talib dua saira hashmi amini ifftikhar hasnain amini

[7:11 PM, 4/4/2024] Ambreen Nizami HRC: Salam o qadambosi qbul hzor

Talib e shafqat Ambri amini

[7:12 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: علم ء بیگمیات پہ کانفرنس ھوگئی اب  مشق ء مفتیات

[7:22 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Salam o qadam bosi baba Jani


کیپٹن ح-عروبی امینی

[7:23 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: سوال بابت آل گنجشکر

[7:23 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: جواب بخدمت پیر تابش بابت آلء گنجشکر

[7:24 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ پلیز روبینہ زاھد سوال 1 پیر تابش سوال2

[7:24 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: جی بہتر

[7:25 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ☝️ مشق فقہی از امین

[7:27 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: سوالی

سعود امینی

[7:28 PM, 4/4/2024] Abdul Hadi Nizami: حضور اگر اجازت ہو تو قرآن ریسرچ کا ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ آپ اجازت دیں تو قطار میں لگ جاوں۔


ھادی

[7:28 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: کیپ ٹیگنگ

[7:28 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: 👈🏿لگ جا چپل اتار کے۔دھکم۔پیل میں چپل نہ ٹوٹ جائے

[7:30 PM, 4/4/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام وقدبوسی

صنوبر ہاشمی امینی

[7:30 PM, 4/4/2024] Abdul Hadi Nizami: فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَوٰقِعِ النُّجُوۡمِۙ‏‏. 

وَاِنَّهٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِيۡمٌۙ‏.


پس نہیں ! قسم ہے مجھے ان مقامات کی جہاں ستارے ڈوبتے ہیں۔ اور اگرتم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے۔

 (سورہ واقعہ 75&76)


سلام علیکم حضرت، سورہ واقعہ کا ترجمہ پڑھ رہا تھا جس میں الله نے ستاروں کے ڈوبنے کے مقامات کی قسم کہائی ھے اور اسے بڑی قسم کہاں ھے۔ حضور ،ان مقامات میں ایسا کیا ھے کے الله ان کی قسم کھا رہا ھے؟ پلیز علمِ لدنی کے کچھ ہیرے عطا کیجیے۔ 


ھادی

[7:32 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Aik hi fiqahi sawal bacha tha baba Jani. Saud Bhai ka. Woh tag kar dia h

[7:32 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Baqi kisi k fiqahi sawalat Hain tou woh bhej dijiye please. 


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[7:35 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: Wsalam o dilbosi

 capt k j rendeo 

First correct pronouncing zakat al fitr its sadaqatul fitr by hadith

قد فرض رسول اللہ صدقۃ الفطر

Its farz by Rasool Allah s.a.w &zakat is farz by Allah

Now fitrah in pakistan is 260 rupees per head and fidya per unfasting day as well.thnx ur querry rcvd.

Duago amin

[7:36 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

فقہی سوال

آج کل اٹیچ باتھ روم کا دور ہے ۔ غسل تو صحیح ، لیکن کیا وضو ہو جاتا ہے پھر وہ دعائیں نہیں پڑھ سکتے ۔

پہلے تو بڑے ہوتے تھے اٹیچ باتھ روم لیکن اب تو وہ بھی بہت کلوز کلوز ہو گئے ہیں

کیا حکم ہے اسکا

عدنان ظفر قادری امینی

[7:36 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: Tag

[7:36 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: فقہی سوال #205

عدنان ظفر


کیپٹن ح-عروبی امینی

[7:37 PM, 4/4/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی

سوالی عذیر امینی

سوال ۔کسی کی دل آزاری حق تلفی اور دل توڑنا کہ شریعت کی رو سے کیا کیا گناہ ہیں اور اسکی وجہ سے کوئی اپنے مالک و سلسلے سے دور ہو جائے اور اس دوری کا جو روحانی اور دینی نقصان کا کون گنہگار ہوگا رہنمائی عطا فرما دیں

عذیر امینی

[7:38 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: فقہی سوال #206

عذیر امینی


کیپٹن ح-عروبی امینی

[7:55 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: فقہی سوال # 207

نیرہ امینی


کیپٹن ح-عروبی امینی

[7:56 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: Commode n wc bath room care for bath n ablution

غسل وضو دعاء 

در بیت الخلائی حمام

[7:57 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: سوال: ہشت بہشت میں چشتی رسول اللہ کے حوالے سے ایک سطر کتاب میں شائع ہے اور اس بات کو خواجہ غریب نواز سے منسوب کیا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے اگر خواجہ صاحب نے ایسا فرمایا ہے تو اسکی کیا حکمت تھی؟ 

محمد فیضان امینی

[7:58 PM, 4/4/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qadam bosi qbol hu khak py murshid Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹❤️

[7:59 PM, 4/4/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani 

Mera 1 sawal ye h kiya namaz k bager roza hojata h mtlb roza rakh le or pura din koi namaz n Ada Kare ?

Or 2sra sawal ye h k AGR shoher b v KO taalak Dede or phir khuch time bad b v wapas Ana chahe to Usk liye kiya hukum bht s log or ulma khete h k halala Karna parega Usk bager mumkin nhi to kiya halala lazm h? Islha farmadijiyega Rida umair  amini

[8:00 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: سوال# 208 اور 209

ردا عمیر امینی


کیپٹن ح-عروبی امینی

[8:04 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: قدمبوسی مالک۔ سلام علیکم،

زید کی جب بھی آنکھ کھلے فورا سحری کر لے، 

انما الاعمال بالخواتیم


شعیب چشتی امینی

[8:08 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: دل ازاری وحق تلفی کرنے والے کی وجہ سے مرشد و سلسلہ ترک کرنا ظلم عظیم ھے اور شرک جتنا گناہ ھے جو اللہ ھرگز معاف نہیں کریگا ان الذین یبایعونک انما یبایعون اللہ

ان الشرک لظلم عظیم

فقد ظلمک بسؤال نعجتک

رسول اللہ ص نے ترک بیعت کرنے والے کو تین بار منع کیا۔بیھقی

[8:09 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: 207👆🏻

[8:13 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ترکہ برائے شادی شدہ بیٹی

[8:13 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: 208 & 209👆🏻

[8:20 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: نماز رہ جانے سے روزہ برقرار ایک موقع ء طلاق دو موقع ء طلاق سے حلالہ نہیں

[8:20 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Fiqahi All tagged and answered. 


Now had amini research question

[8:21 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: سوال ختم؟ پکوڑہ ریس میں تابڑ توڑ ٹیگ کرر رھی ھے؟ ام حبیبہ نہ ھڑپ کرجائے

[8:21 PM, 4/4/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: جزاک اللہ خیرا مالک

عذیر امینی

[8:22 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ارجنٹ ٹیگ

[8:22 PM, 4/4/2024] M Faizan Nizami KDN: سوال: ہشت بہشت میں چشتی رسول اللہ کے حوالے سے ایک سطر کتاب میں شائع ہے اور اس بات کو خواجہ غریب نواز سے منسوب کیا جاتا ہے اس کی کیا حقیقت ہے اگر خواجہ صاحب نے ایسا فرمایا ہے تو اسکی کیا حکمت تھی؟ 

محمد فیضان امینی

[8:22 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: روزے داران منتظر ء افطار باورچی

[8:23 PM, 4/4/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: رہنمائی شب قدر مالک

عذیر امینی

[8:23 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Us se race ki zarurat nahin h. Woh kuch Nahin khati😂

[8:23 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ شدہ پہلے

[8:24 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: ھادی امینی

[8:24 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: 5منٹ باقی

[8:24 PM, 4/4/2024] +92 315 2020096: Jo baat hai mufti Sahab ☹️

[8:29 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ریسرچ

قسم تاروں کے مقامات ءغروب کی

[8:29 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: محمد فیضان امینی

[8:31 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام قدمبوسی

شعیب چشتی امینی

سوال:

تصور شیخ اور تصور کعبۃ میں زیادہ اثر انداز تصور کون سا ہوگا؟

[8:33 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: عذیر امینی

[8:34 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: شعیب چشتی امینی

[8:35 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اپنے نام کا کلمہ پڑھوانا مجازی امتحان نہ کہ شرک

[8:37 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: مزید جواب بابت ھشت بہشت

[8:45 PM, 4/4/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik Mara eik sawal kal kara the ap mari rehanomai farmay ap ki nikambi Afshan kanwal amini

[8:47 PM, 4/4/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: جزاک اللہ خیرا مالک بند لفافے کے جواب آپ کو زیبا ہیں آپ جالیس القلوب ہیں اللہ تعالیٰ مکمل صحت و عافیت عطا فرمائے آمین ثم آمین

عذیر امینی

[8:51 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: شکریہ مالک۔ 

ہے شیخ کی ہی زیارت

میرا کعبہ میری عبادت

ان سے باتیں ان کا چہرہ

الله الله نور من نور الله 


شعیب چشتی امینی

[8:52 PM, 4/4/2024] +92 314 8849523: Mara peyara malik Mara sawal ya ha ap ki nikambi panwari kanwal amini

[8:53 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: کنول امینی

[9:01 PM, 4/4/2024] Usman Nizami Peer Sb: پیر کامل صورت ظل الہ

یعنی دید پیر دید کبریا

سیفو امینی

[9:03 PM, 4/4/2024] Umair Nizami (Owais): Salam Malik mera sawal y h ke ye jo ziyarate krwate h k y huzur k nalain Mubarak h to hame kese pta lagega k y sahi h qk hum Markba ya zikar m jo ziyrat hoti h wo bilkul alag hoti h? Islah farmadijiye 

umair Hashmi amini

[9:16 PM, 4/4/2024] Bhabi AFSHEEN: Sawal 

Orat ka ghr Kon sa Hota ha ,?

Afshi amini

[9:18 PM, 4/4/2024] Bhabi AFSHEEN: Shadi shoda orat ka sawal ha Jo bachon ki ma bhi ha ?

[9:21 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بہت پیارا جواب 

حدیٹ

من رانی فقد رائ الحق 

حدیث قدسی

اولیائی تحت قبائی

آیت 

لکل وجھۃ ھو مولیھا

[9:22 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ پلیز

[9:23 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ کراو

[9:24 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: السلطان ظل اللہ

[9:26 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگڈ

[9:29 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: عمیر امینی

[9:29 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: فقہی سوال #210

افشین امینی


کیپٹن ح-عروبی امینی

[9:30 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: شادی شدہ عورت کا گھر اگر اس نے خود نہ خریدا ھو تو کونسا؟

[9:30 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: میری وائس ٹیگ کردی؟

[9:32 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Numbering k Liye ki thi baba Jani

[9:33 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: سوال یہ ٹیگڈ ہے

[9:33 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگڈ

[9:36 PM, 4/4/2024] Bhabi AFSHEEN: baba jan 

Nekah men ho apny shohar ki ghr bhi apny hathon sy sajaia ho or shadi ko 11 sal gozer choy hon 3 bachy bhi hon 

Or ager ma Bhai  k bherkany py ghr sy nekaly to 

Ase soart men Kon sa ghr hoga 

Afshi amini

[9:37 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: حضرت علی رض غائب نہیں ھوئے

[9:39 PM, 4/4/2024] +92 314 8849523: Jee Mara peyara malik jazakallah ap ki nikambi panwari Afshan kanwal amini

[9:42 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگڈ

[9:45 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: نعلین ءرسول کا شجرہ از حضرت بلال

[9:45 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Ubb tak k sare sawalat tag kar diye gaye.

[9:46 PM, 4/4/2024] Asma Junaid: Salam o qdmbosi baba jani 


talib e dua o tawajo:

Tooba Junaid Amini

[9:46 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Kia barkhast kar dun baba Jani?

[9:47 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سوال:

کسی دوسری جماعت سے آیا ہوا طالب جب مرید اور نائب کی حیثیت تک اختیار کر جائے اور پچھلی جماعت کے امیرء فرقہ اسے بغاوت کی نظر سے دیکھتے ہوں تو، حضور یہ ارشاد فرمائیں کہ کتنے بزرگ ایسے گزرے ہونگے کہ وہ ایک جماعت سے دوسرے پکے و مستند سلسلے کی طرف گئے ہونگے تو اس کو برا کیوں سمجھا جاتا ہے؟


شعیب چشتی امینی

[9:52 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: شعیب امینی

[9:54 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: اب تک کے موصول شدہ تمام سوالات ٹیگ کر دیے گئے۔ 


مزید آنے والے سوالات کل کی نشست میں شامل کیے جائیں گے۔ 

برخاست


 کیپٹن ح-عروبی امینی

[9:56 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: شاباش تھک گئی؟ برخاست

[9:56 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Sawalat khatam baba Jani.

[9:56 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Aur hote tou jari rakhti

[9:56 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: وقت ء تراویح ھے ورنہ غزل سنتے

[9:56 PM, 4/4/2024] Hasan Nizami KDN: Sqb Malik o malkan shifkallah shifkallah ya murshid kosar Amini

[9:57 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: شاباش سوالی تو ختم نہیں ھوا انتظار ء قطار میں؟

[9:57 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اچھا جی ھم چلے👋🏻👋🏻 مغرب کو

[9:57 PM, 4/4/2024] Arooba New Hafiz: Nahin baba Jani. Sab ko jawabat mil gaye

[9:59 PM, 4/4/2024] Bhabi AFSHEEN: Etikaf men bachon ko zekar krwaty howy meny dekha k asmay husna  golden rang sy lekha Howa ha or os ki Roshni mery seny men 

Maqamy qalb py aarhi ha 

Or dekha k bachon ki tifli jamat ho rhi ha Bht sary bachy han or Mera beta sayead Hassan amini imamat krwa rhy han saf dekha 

Afshi amini

[9:59 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہت شکریہ سرکار۔ 

خادم,

شعیب چشتی امینی

[10:02 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: 👋🏻فی امان الله

[10:03 PM, 4/4/2024] Usman Nizami Peer Sb: منم بہ پرسش ایں یک سوالے

کے تا حسن شہ  گفتار  دیدم

سیفو امینی

[10:05 PM, 4/4/2024] Hasan Nizami KDN: Mara sawal ha ka  Quran o hadees  sa pata chalta ha Jo  dunya  ma aya ha jasa karae ga wasa bharay ga ma aqsar barae boray kahatae  ha maa bap kartay ha olad bharte ha or olad karte ha to maa bap bhartae ha?                            Malik marae rahnumai farmay kosar Amini

[10:08 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہتر سرکار اپنی تربیت کے لئے مجھے جوابات کب دینے ہونگے میں انتظار کروں گا سوالات کا۔ 


شعیب چشتی امینی

[10:36 PM, 4/4/2024] +92 302 2016819: Salmun Alikum Hazrat o Murshida jee .

Hadiqa Murshida kids 

Holy isolation 

1.Sukaina Zahid Amini

2.Abtahi Zahid Amini

3.Nizam Zahid Amini

Talib e dua o tawaju

Anam Zahid Amini

[10:46 PM, 4/4/2024] Sara: #holy isolation ""  Ablution"""

[10:50 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بہیترین اجتھاد

[10:50 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اور چنا بھون بھی دیگی

[10:50 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اسلام علیکم مرشدِ کریم میرے لئے آ پ کا کہا حکم کا درجہ رکھتاہے خانقاہ ادریسہ کی خادمہ بننا صرف میری خواہش ہی نہیں بشارت بھی ہے جس دن خانقاہ ادریسہ کا افتتاح تھا اس رات میں نے خواب دیکھا تھا کہ میں کسی کو تلاش کرتی ہوئ کسی مسجد خانقاہ پہنچتی ہوں میرے گھر والے بھی ساتھ ہیں پھر وہ مجھے چلنے کا کہتےہیں تو میں جانے سے انکار کر دیتی ہوں کہ اب میں یہیں رہوں گی اور مسجد کے اندر سے جو زینہ اوپر جارہاہے اس سے اوپر چلی جاتی ھوں - دوپہر کو میری بہن کا فون آیا کہ مرشد خدا کی بستی میں نئی خانقاہ کا افتتاح کررہے ہیں ہم سب جارہے ہیں تم بھی چلو (اسوقت شہریار حیات تھے)پھر میں ان سب کے ساتھ

آ ئ تھی افتتاح میں -میں خانقاہ ادریسہ کی خادمہ بننے کے لئے حاضر ہوں اللہ سے دعا کیجئے وہ مجھ سے یہ خدمت لے لے طالب دعاء ( سلطانہ بتول امینی

[10:50 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: جزاک اللہ خادمہ ء مسجد مریم۔علیہ۔السلام کی سنت ھے اور حضور ص نے خادمہ ء مسجد کی نماز جنازہ بعد از تدفین اسکی قبر پہ ہڑھائی

[10:51 PM, 4/4/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[10:52 PM, 4/4/2024] Subohi Nizami: Ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🌹🩷💐✨

[10:53 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ابھی سے شروع کیجئے

[10:56 PM, 4/4/2024] Saliha Zeshan Nizami: ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیارے بچے ♥️

[10:57 PM, 4/4/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم

ڈاکٹر مہوش

 کیا اعتکاف میں فون کر سکتے

ہیں ؟

[10:57 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: مرشدہ اعلامیہ

تجدید ء منصب

حضرت  مفتی خواجہ شعیب چشتی

آج سےعارفانہ و فقہی سوالات کی مسند پہ آپکے جوابات دینگے

۔بحکم ء مھتم مرشدہ

حافظ سحرش نظامی

[10:57 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: جواب بذمہ مفتی شعیب

[10:59 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: سوال 2-حروف مقطعات پہ کچھ علم عطاء کیجئے

[11:01 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہتر مالک۔

شعیب چشتی امینی

[11:01 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بالخصوص  الف لام میم صاد

شیخہ یاسمین مغل۔دبئی

[11:04 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی فون ریسیو بھی کر سکتے ہیں اور کسی ڈائل بھی کر سکتے ہیں۔

قرآن خود پیغام کے طور پر نازل ہوا ہے اور معتکف مسجد میں مکین ہے تو اس کا ہر کام الله و رسول ص کے لئے ہی ہے۔


شعیب چشتی امینی

[11:06 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: علی مغل کینیڈا نبیرہ ء حضرت مسعود مغل رح

[11:07 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: علی میاں درس نظامی کلاس میں سب کو فیض ء حضرت مسعود مغل رح جاری کر رھے ھیں

[11:10 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: حروف مقطعات پاسورڈس ہیں جو ہر ایک حروف میں کئی کئی علوم کی چابی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

[11:10 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بہت پیاری عارفانہ تحقیق

[11:12 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ماشاءاللہ

[11:15 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: ماشاء االلہ بہت پیاری تلاوت قران کی

[11:15 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: خوبصورت جواب

[11:15 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: مشق فقہی کلاس دوسری شفٹ

[11:16 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: طفلی خانقاھی مشق

[11:16 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: السلام علیکم اقا حضرت صوفیہ۔۔۔ امین حضرت الفاظ جو ہیں ان کے معنی مجھے بتا دیجیے یہ نجفی صاحب کے قران سے ہی میں نے لیا ہے تو مجھے یہ بالکل بھی سمجھ میں نہیں ا رہے ہیں اور انہوں نے کافی ڈیٹیل میں بات کی ہے مگر اپ ذرا اسان الفاظ میں بتا دیجیے شکریہ

[11:20 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ابھی ڈیوٹی کال اگئی ھےواپسی دو گھنٹے بعد ٹائٹل اور مصنف کانام؟

[11:20 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: Ok

[11:21 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: شکریہ مالک و مرشد

[11:23 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: پارہ 1 تفسیر سورت فاتحہ

[11:28 PM, 4/4/2024] Sufia Baji: Tafseer Anwar ul Najaf

[11:29 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: جواب بخدمت۔صوفیہ

[11:29 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بقیہ جواب بذمہ مفتی شعیب 12بجے مشق فقہ برخاست

[11:30 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہتر

[11:33 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻🚣🏿‍♂️⚓

[11:34 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: فی امان الله سرکار 👋🏻👋🏻

[11:40 PM, 4/4/2024] Usman Nizami Peer Sb: تم جگ جگ جیو مہاراج

سیفو امینی

[11:43 PM, 4/4/2024] +92 349 0214537: Fi Aman Allah baba jani 

Rida umair amini

[11:45 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: ٹیگ

عدنان ظفر

[11:47 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: حدء ادب ء مسند فقہ برائے سوالی

[11:47 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: پچھلی واءس کا تفصیلی جواب درکار

______

 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ


[11:47 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ند فقہ برائے سوالی

[11:47 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: پچھلی واءس کا تفصیلی جواب درکار

______

 اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

آج کے مشاہدات

ماتھے سے روشنی

آسمان کے دروازے راستے

بزرگوں کی زیارت

کالے گھوڑے سفید گھوڑے

ببر شیروں کا غول

1. حضور میں نے دیکھا کے میرے ماتھے میں درد ہو رہا ہے کوئی چیز نکلنے کے لیے اور ایک دم ماتھے میں تیز روشنی پھوٹنا شروع ہو جاتی ہے اور پھیل جاتی ہے۔

2. ایک بڑا سا تخت ہے اس پہ کوئی بادشاہ بیٹھا ہے قریب جا کے دیکھتا ہوں تو شاہ صاحب ہو تے ہیں میں انکے قدموں میں بٹھتا ہوں اور انکے قدموں کو چومتا ہوں۔ بادشاہ کے روپ میں پہلی دفع دیکھا۔

3. خلا میں اپنے آپ کو اڑتے دیکھا ساءیڈ رخ سے پھر گھومتا ہوا نظر آیا اور سامنے کا رخ نظر آیا اور ایک تیز ٹھنڈی روشنی سورج کی طرح نظر آتی اور وہاں ایک راستا بنا اور بجلی سے بھی تیز رفتاری سے اس راستے میں سفر شروع ہوگیا۔

4. اچانک آپ کا چہرہ مبارک نظر آیا پھر ایک بڑا سا گول عجیب قمیتی پتھر پہ محمد لکھا نظر آیا جو ہیرے موتی سے بھی زیادہ قمیتی تھے

5. دو گھوڑے نظر اے ایک سفید اور ایک کالا جن کے پر بھی تھے بہت قریب سے اڑتے ہوئے نظر آتے اور غور کیا تو انکے پیچھے لا تعداد گھوڑے سفید آور کالے گھوڑے اڑ رہے تھے۔

6. بلندی سے نظر آیا ایک بزرگ سفید نورانی لباس میں ایک بلند جگہ پہ کھڑے ہیں اور انکے نیچے میدان میں کافی لوگ ہیں۔

7. پھر دوبارہ بادلوں میں ایک سفید گھوڑا بیک سائیڈ سے چلتا ہوا نظر آیا آگے جاکے میرے سامنے رخ پہ ایک کالے لباس میں مکمل مبلوس اور کالے عمامہ میں نظر آیا جو مجھے دیکھ رہے تھے۔ کوئی جنگجو ایسا لگ رہا تھا ان دونوں پہ آپ ہی ہیں۔

8. پھر آسمان میں مختلف راستے الگ الگ نظر اے سفر کرتے کسی میں تیز کسی میں بہت تیز کسی میں گھوڑے پہ اڑتے ہوئے کسی میں بہت آہستہ سفر کرتے نظر ایا۔

9. پھر ایک بہت خوبصورت منظر نظر آیا پہاڑی منظر سرسبزوشاداب آبشار بہتی ہوئی جنت جیسا منظر ۔ ایک بہت ہی حسین بزرگ سر پہ شال اوڑھے نظر اے ساءیڈ سے۔ بہت خوبصورت

10. پھر سامنے کا منظر نظر آیا ایک نقاب پوش شخص گھوڑے پہ سوار آرہے ہیں کوئی بتا رہا ہے یہ بہت بڑی شخصیت ہیں لیکن نام کوئی نہیں بتا رہا۔ وہ اکیلے تیز رفتاری سے آرہے ہیں۔ پھر اچانک انکے پیچھے ایک بہت بڑا لشکر نظر ایا۔ عربی لباس میں ملبوس ۔ لا تعداد گھوڑے آسمانوں میں۔ پھر اسی راستے پہ ببر 🦁 شیر نظر اے غول کا غول انکا لشکر پیچھے آریا ہے۔ پھر الگ الگ مقام پہ ایک ببر شیر بڑا سا بیٹھا نظر آیا جو مجھے گھور رہا تھا۔

11. پھر ایک میدان بزرگ نظر آتے  تخت پہ بیٹھے۔ اور میدان میں لاکھوں لوگ سفید عربی لباس میں نماز پڑھنے دیکھا۔

آج گھوڑے اور آسمانوں کے راستے سب سے زیادہ نظر۔

اتنے تواتر سے مشاہدہ ہورہے تھے مجھے بہت سے تو یاد بھی نہیں۔

یہ سب مالک آپکا کرم آپکی شفقتوں ہیں

 حضور میری اصلاح فرمائیں

[11:48 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: بہت تاخیر کردی انتظار از افطار

[11:49 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ڈیوٹی۔کال پہ جارھاھوں ایمرجنسی۔رات کب کی شروع ھو چکی اب تو نصف شب ھے ڈیوٹی اور عبادت

[11:51 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: معزرت حضور ابھی گھر پہنچا تھا

[11:53 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ابھی تک کوئی سوالی نہیں۔ 12:00 پر مشق برخاست ہو جائے گی۔

[11:55 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: اللہ تعالی  مجھ  نکمے کو حضرت جبرائیل علیہ السلام جیسا ادب عطا فرمائے امین طالب دعا نعیم

[11:55 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اتنی محنت سے ٹائپ کیا ھے پڑھ لیا اپکی روحانی ہرواز بلند ھوئی وائس ٹیگ نہیں ڈھونڈھنا مشکل وقت ء ملاقات ختم شد مغرب تا نصف شب باقی کل

[11:55 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: موبائل تو ھاتھ میں تھا کلاس برخاست کے بعد کلاس خالی بس ایک آدھ سوالی وہ بھی منصب ء مفتی کی بحالی کیلئے 12بجے تک

[11:55 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: اپنا سوال دھرائیے

[11:56 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: مفتی شعیب جواب دینگے

[11:56 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی حاضر باش

[11:57 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: جو مطمئن نہیں تھے اپنا سوال لائیں مفتی شعیب مکرر جواب دینگے واپسی میں ملاحظہ

[11:57 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: حضرت میں تو دعا مانگ رہا ہوں کہ اللہ تعالی مجھے بھی حضرت  جبرائیل علیہ السلام جیسا  ادب عطا فرمائے

[11:57 PM, 4/4/2024] Adnan Zafar Nizami: اوپر والا ٹیگ ہی ہے حضرت

[11:57 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: حاضر باش 

شعیب چشتی امینی

[11:58 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: دعاء کی ضرورت کیوں پڑی؟

[11:58 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: کے اپنے کتنا پیارا حوالہ عطا فرمایا

[11:58 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: لیٹ ٹیگ بعد از برخاست

[11:59 PM, 4/4/2024] Jaziratul Arab: ٹھیک ھے تم نے تو مفتی شعیب سے بدتمیزی نہیں کی تھی نا؟

[11:59 PM, 4/4/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: میری ایسی کیا مجال حضرت

[11:59 PM, 4/4/2024] Sehrish Shoaib Nizami: الدعاء مغز العبادۃ

دعا عبادت کا مغز ہے

[12:00 AM, 4/5/2024] Jaziratul Arab: جس نے بدتمیزی کی تھی وہ مسند  فقہ پہ اجائے مفتی شعیب سوالی اور وہ مقالی

[12:01 AM, 4/5/2024] Jaziratul Arab: مغز العبادۃ نہیں ھے حدیث میں ھے👇🏿

الدعاء مخ العبادۃ

[12:02 AM, 4/5/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہتر سرکار ٹھیک کر دیا ہے

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔