[23:58, 4/25/2024] Arooba New Hafiz: روبی امینی
[24:01, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: میں بالکل بردباری کا مظاہرہ کر رہاں۔۔۔پیر تابش صاحب۔۔۔اب چھوڑ بھی دیں نا یہ کہنا کہ ان کے پاس ظاہری علم ہے بس ۔۔تاکہ ہم اس خلا کو پاٹ سکیں ۔۔۔مگرجب ہر مجلس میں آپ علماء کو لتاڑیں گے تو کیسے چلے گا۔۔۔چلیں علماء کا چیلنز پر اگر لڑنا ٹھیک نہیں ہے تو ان کو ہر مجلس میں لتاڑنا ٹھیک ہے آپ ہی بتائیں ۔۔۔کیا ہم اپنے اپنے رویات میں بہتری نا لائیں۔۔۔
میری دس وائس آپ نے سنی کیا کہیں یہ بھی سنا فلاں پیر سے میرا اختلاف ہے۔۔۔۔میں بھی علماء کی ہی بہتری کی بات کرتا ہوں۔۔۔اپ سمجھیں۔۔۔۔
[24:02, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Perfume related querry i hv replied 1992 that spray perfume contains Butanol i.e non alcholic made by the essence of suger cane residual stuff.Alcohol restriction is on wheat & date based
[24:03, 4/26/2024] Jaziratul Arab: V v compromising advice
[24:03, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: حضرت صاحب آپ یقین جانئے اتنے اختلاف پیدا ہوگئے ہیں اہل سنت میں کے جسکی کوئی مثال نہیں ملتی ۔ ہر ہر شخص دوسرے ماننے کو تیار نہیں اس وقت۔ ممبروں پر ایک دوسرے کو کافر کہا جا رہا ہے۔ صوفیہ کا کام لگوں کو ملانا تھا جوڑنا تھا مسلمان کرنا تھا
[24:03, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ #13
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:03, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: حضرت I love you.
[24:03, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: میرے جواب تو ٹیگ کریں
[24:05, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Ji meri jan e masnad isi shur ko khair banana h by formula of fiqah e sufia
[24:05, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Tag plz
[24:06, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: جی بہتر
[24:06, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Bcz i love ur holy geneous generation
[24:06, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 1
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:07, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 2
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:07, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 3
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:07, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 4
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:08, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 5
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:08, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 6
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:08, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 7
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:08, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 8
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:09, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 9
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:09, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 10
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:12, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Qibla mein yeh kab Keh Raha Hun Kay ap un alim e Deen mei se hein. Alhumdulillah apka Yahan hona Hazrat Khawaja Ameen miyan nizami Sahab ki khidmat mein paish hona is bat ki nishan dahi ha Kay ap raah e Tareeqat Kay musafir han aur alhumdulillah apney batni uloom hasil kar Rahe hein aur karte rahen gey Insha Allah.
[24:12, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 14
(پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:19, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: تو آپ بھی علماء کی صحبت میں بیٹھیں نا چھوڑیں انکا کیا اختلاف ہے آپ بھی ہمارا علماء سے اختللاف ہے اس لئے ہم اپنی مجلسوں میں کبھی ان کی شان کبھی ان کی محنت کا تذکرہ ۔۔۔۔کبھی اپنے مریدوں کو یہ ترغیب کہ علماء ربانی سے ملا کریں ان کی صحبت میں بیٹھیں جیسی باتیں بھی کر لیا کریں ۔۔ ویسے یہ بات مجھے سمجھ می۔ نہیں آ تی کہ ساری دنیا سے پیار اور جب علماء کی باری آئے تو ان کی وجہ سے معاشرے بگاڑ ۔۔۔کبھی مت جانا ان کے پاس جیسی باتیں ہی کیوں۔۔۔حضرت پیر تابش صاحب
[24:20, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 11
(مفتی صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:22, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Reading
[24:23, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: جی مفتی صاحب بالکل یہ باتیں کی جاتی ہیں اور الحمدللہ عالم ع دیں کو تعلیم دی بھی جاتی ہے اور انکو سکھایا بھی جاتا ہے۔
عالم کو بیگار کی وجہ اس لیے کہا جاتا ہے کیوں کے انکی لوگ سنتے ہیں اور مانتے ہیں۔
[24:23, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Goodwill
[24:23, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 14
( پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:24, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Compromising reply
[24:24, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: اور انسے سیکھا بھی جاتا ہے۔
کوئی
[24:24, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 16
(پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:25, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Valid complaint
[24:25, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: چلیں آپ کہتے ہیں تو ہم مان لیتے ہیں۔۔۔مگر قرائن اس کے بالکل الٹ ہیں۔۔۔ویسے کوئی ایک ایسی وائس ہمیں بھی سینڈ کریں تاکہ ہم بھی سن کر مستفیض ہوں
[24:26, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 13
(مفتی صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:26, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Jazakallah tabish e tariqat
[24:26, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: مفتی آپکو ایسا کیوں لگ رہا ہے میں عالم کی محفل میں نہیں بیٹھتا یہ کوئی صوفی بیٹھنا نہیں پسند کرتا ؟ آپکا کیوں ایسی سوچ کیوں ہے ہمارے معاشرے میں ؟
[24:27, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 17
(پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:28, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: ارے سوچ نہیں حقیقت ہے ۔۔۔اج تک میں نے اپنی پوری زندگی میں یہ نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔اور نا سنا ۔۔۔
[24:28, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 13
(مفتی صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:28, 4/26/2024] Jaziratul Arab: ھمیں قرائن ایک طرف کرکے قران سے حکمت لینی ھے۔یآد رھے کہ یہ مناظرہ نہیں مکالمہ ھے جسکا نتیجہ جنگ بندی
[24:29, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بہتر
[24:29, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: چلیں آپ بتائیں آپ کونسے مسجد میں ہوتے ہیں ہم آئیں گے بیٹھیں گے سیکھیں گے۔ ☺️
[24:30, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 18
(پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:30, 4/26/2024] Jaziratul Arab: صوفی ڈرتاھے کہ تحقیری و تکفیری سلوک نہ ھو
[24:30, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: اس کا بہترین حل یہ ہے شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصہ کی ہی اک شمع جلاتے جاتے۔۔۔۔
[24:33, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی بالکل مرشد کریم ۔۔۔۔علماء کو تو کچھ پتہ نہیں ہے ۔۔انکے پاس تو ہڈیاں ہیں۔۔۔۔ان کا علم کتابی ہے ۔۔۔ان کے پاس سوائے لفظوں کے کچھ بھی نہیں ہماری آج کے صوفیوں کے یہ کچھ جملے ہیں ۔۔۔۔ہم چاہتے ہیں ۔کہ یہ جنگ بندی دونوں طرف سے ہو۔۔۔اگر وہاں تکفیر ہے تو یہاں بھی تحقیر ہے۔۔۔۔بس اس کو پاٹنا ہے ہم نے اور ہم کوشش کر رہے ہیں۔۔۔اپ کی سربراہی میں ۔۔۔
[24:36, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 19
(پیر صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:36, 4/26/2024] Usman Nizami Peer Sb: کتنی قو میتیں وجود میں ہیں
دہر میں خشک و تر کے رشتے سے
آو بنیاد دوستی رکھ لیں
یاد خیرالبشر کے رشتے سے
سیفو امنیںی
[24:42, 4/26/2024] Jaziratul Arab: یہ مجلس ء تحقیق اس قراردآد پہ برخاست شد کہ
1-ھمیں دین ء ملا اور دین ء صوفی کی تفریق کو جمع سے بدلنا ھے
2-ھمیں علماء کی تقاریب میں شرکت کرنا ھے
3-ھمیں اقدار ء مشترکہ تلاش کرکے 900سالہ صوفی و ملا جنگ بندی کرانی ھے نئی نسل کیلئے
☝️ان تینوں قراردآد ء مسند و منبری پہ فوری عملدرامد کیلئے 12 رکنی عاملہء ھم آھنگی مقرر کی جاتی ھے
1-مرشدہ جی
2-مفتی صفدر
3-پیر تابش
4-مفتی خؤاجہ طہ
5-ڈاکٹر مھوش صابری
6-معبر امین صابری
7-مفتی شعیب چشتی
8-مفتی خواجہ وسیم ف
9-محقق عدنان ظفر
10-کمانڈنٹ صالحہ
11-مفتی وسیم صدیقی
12-خواجہ سیفو میاں
[24:42, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: میں سمجھ گیا حضرت آپ کی بات ۔۔۔کچھ ہیں ایسے جو یہ کہتے ہیں۔۔۔۔اور آپ کہ رہے بہت بڑے عالم دین ہیں بہت بڑے۔۔۔۔عجیب بات ہے ۔۔
اور دوسرا اگر کوئی یہ کہے نا کہ داڑھی بڑھاؤ کہ پیارے آقا کا حکم ہے تو ٹھیک ہے ۔۔۔اس میں کیا حرج ہے ۔۔۔ہاں پیچھے مت لگیں کہ قرآن ہے فذکر آپ پہنچا دیں باقی عمل ہے یا نہیں اللہ پوچھ لے گا۔۔۔ انداز تبلیغ بالکل درست کرنے کی ضرورت ہے ہمیں
[24:43, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: ٹیگ# 14
(مفتی صاحب)
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:44, 4/26/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی حضرت بہتر آپ کا حکم سر آنکھوں پہ بالکل دل میں لکھ لیا ہے۔۔۔۔
[24:45, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Jee huzoor. Sar e tasleem kham
[24:48, 4/26/2024] Jaziratul Arab:
بین المشرب عاملہ
ماہ شوال کآرگذاری
1-علماء مشائخ ڈائریکٹری بذمہ چیف پروٹوکول ڈاکٹر مھوش
2-شوال تقاریب نامہ بذمہ خواجہ وسیم صدیقی
3-کتب چینی از خواجہ طہ
👈🏿بقیہ 9 ارکان ء عاملہ تینوں سروئیرز کو عندالطلب مدد و مواد فراھمی کرینگے۔
جزاک اللہ نیت نفلی اعتکاف چھ ساعت (9سے 1بجے شب)
[24:48, 4/26/2024] +92 318 5895285: Salam o qadam bosi Huzoor
Hasan Amini
[24:48, 4/26/2024] Arooba New Hafiz:
[24:48, 4/26/2024] Jaziratul Arab: ف چھ ساعت (9سے 1بجے شب)
[24:48, 4/26/2024] +92 318 5895285: Salam o qadam bosi Huzoor
Hasan Amini
[24:48, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: مکالمہ مابین پیر سید تابش علی نقوی اور مفتی صفدر حبیب مہاروی
برخاست 12:45- 11:20
کیپٹن ح-عروبی امینی
[24:50, 4/26/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: گفتگو کے دوران کوئی بھی بات اگر کسی کی بھی دلآزاری کے باعث بنی تو میں دست بستا معافی 🙏 حضور کا حکم تھا اسلئے یہ پروگرام کیا۔
[24:51, 4/26/2024] Waseem Farooqi: Jee Behtr Huzoor
Salaam o Qadam bosi qabool frmaen
Waseem Farooqui Amini
[24:51, 4/26/2024] Adnan Zafar Nizami: بے شک سب کو ساتھ لے کہ چلنا ہے صوفی، عالم دین، محقق دنیاوی جدید علوم
[24:53, 4/26/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻💐شب بہ پیار
[24:53, 4/26/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: میں رہ گئ بابا جانی مجھے معاف کردیں آئندہ ایسا نہیں ہوگا خیال رکھوں گی پلیز ورنہ مجھے قرار نہیں آئے گا🙏🏻
[24:53, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: Shab bakhair Baba jani ♥️
[24:54, 4/26/2024] Jaziratul Arab: ارے میٹھی ڈانٹ ھے یہ
[24:54, 4/26/2024] Jaziratul Arab: میٹھی چٹنی جیسی ڈانٹ
[24:55, 4/26/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: Thank you and I love you
[24:56, 4/26/2024] Jaziratul Arab: شکریہ کیپٹن آپکی تاریخی ذمہ داری ٹیگ ڈیلی 9سے 11بجے شب
[24:56, 4/26/2024] Jaziratul Arab: Blessing ur love
[24:56, 4/26/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻👋🏻💐
[24:57, 4/26/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik khass nazra karam farmay ap ki niambi panwari Afshan Kanwal AMINI Kosar amini
[24:57, 4/26/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: دل ہی نہیں کرتا کہ آپ جائیں
[24:57, 4/26/2024] Arooba New Hafiz: Jo hukm🫡
[24:58, 4/26/2024] Adnan Zafar Nizami: واقعی پہلے خانقاہ میں ہی سب مل جاتا تھا ایک صوفی، عالم دین بھی، محقق، زمانے کے جدید علوم سے بھی استفادہ کرتا تھا سب کچھ ایک ہی جگہ مل جاتا تھا۔
عدی ظ
[24:58, 4/26/2024] +92 314 8849523: Shabakhair Mara malik ap panwari Kanwal amini
[24:59, 4/26/2024] +92 308 2892819: شب بہ خیر بابا جانی نادیہ عمر امینی
[01:00, 4/26/2024] Adnan Zafar Nizami: شب خیر مالک ❤️
[01:01, 4/26/2024] Muniba Shaikh Nizami: شب بخیر حضور ♥️
منیبہ شیخ امینی
[01:02, 4/26/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: شب بخیر
[01:09, 4/26/2024] +92 313 8468698: شب بخیر حضور💞💐🌺
آ پ کی اسماء امینی
[01:26, 4/26/2024] +32 480 61 85 66: 👏👏👏👏👏👏👏👏👏نازیہ دانش امینی
[01:32, 4/26/2024] Sehrish Shoaib Nizami: شب بخیر سرکار👋🏻👋🏻💐
[02:01, 4/26/2024] Jaziratul Arab: وھی زمانہ واپس لاناھے
[02:02, 4/26/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر و پیار
[02:03, 4/26/2024] Jaziratul Arab: نیرہ مری بچی ! تو یہ گانا گایا کر
آج جانے کی ضد نہ کرو
نہیں یاد تو صالحہ سے سن
[02:05, 4/26/2024] Jaziratul Arab: سلام ء پان
[02:05, 4/26/2024] Jaziratul Arab: جی میری اسماء شکریہ
[02:06, 4/26/2024] Jaziratul Arab: مالک جانی بولتے ھیں یہ منڈیری کبوتر
[02:10, 4/26/2024] +92 313 8468698: آ پ نے اپنا کہےدیا اب کسیکے ساتھ کی ضرورت نہیں شکر الحمد اللہ 💞💓
[02:13, 4/26/2024] Saliha Zeshan Nizami: الحمدللہ الشکر للّٰہ ۔
بابا جانی انشاء اللّٰہ ہم سب مل کر اس خدمت میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں گے۔
آپ ہمیں دعا دیجیۓ کہ آپکی امیدوں پر پورا اتر سکیں۔
کمانڈنٹ 🫡
[02:20, 4/26/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik o aaqa jani salam
Tawaja ka talib
Sohaib Hashmi Amini
[02:23, 4/26/2024] Musarrat Nizami: سلام علیکم مرشد کریم مرشدہ جی م ظ عالی
دست بوسی قبول فرما دیجیے
طالب دعا
مسرت ندیم امینی
[02:25, 4/26/2024] Jaziratul Arab: جسے چاھا در پہ بلالیا
جسے چاھا اپنا بنالیا
یہ بڑے کرم کے ھیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ھے
[02:25, 4/26/2024] Jaziratul Arab: قبول
[02:26, 4/26/2024] Jaziratul Arab: جئو
[02:26, 4/26/2024] Jaziratul Arab: آپکا اندھا فون بحال ھوگیا
[02:27, 4/26/2024] Jaziratul Arab: شاباش ٹیم ریڈی
[02:28, 4/26/2024] Javeria Nizami: سلام علیکم
مالک و آقا جانی
مداحہ جوی امینی 🌹
[02:28, 4/26/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salam o Qadambosi qubool farmain huzoor
Muniba sheikh amini
[02:30, 4/26/2024] +92 313 8468698: بیشک آپ نےاپنالیا میرے لئے بڑےعزازکی بات ہیں
[02:35, 4/26/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی قبول فرمائیں مرشدِ کریم
دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[02:41, 4/26/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام وقدم بوسی حضور
شانی امینی
[03:03, 4/26/2024] Wasem Nizami: حاضر مالک ، اللہ نگہبان ، وسیم صدیقی امینی
[04:02, 4/26/2024] Sehrish Shoaib Nizami: ان شاءاللہ حضور جزاک الله۔🌹
شب بخیر شب بہ پیار
دید ء مرشد ہائے دیدار
[04:02, 4/26/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی.
کمیل امینی ۔
[04:32, 4/26/2024] Wasem Nizami: آج رنگ ہے ری ماں رنگ ہے ری میرے محبوب کے گھر رنگ ہے ری ،،،، شیریں سخن ، شکر مقال، ملک الشعراء ، طوطی ہند، فرزند جانی محبوب الٰہی ابو الحسن یمن الدین لاچین حضرت خواجہ امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ کا عرس شریف ہمارے نظام الوقت ہمارے امین جی کو بہت مبارک ہو ، خادم وسیم صدیقی امینی
[06:05, 4/26/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام علیکم۔
آپ سب سے گزارش ہے کے خواب کی تعبیر کے لیۓ مشقِ تاویل صبح 7:00 سے 9 بجے تک جاری ہے،
اپنے خواب 9 بجے تک بھیجتے رہیے- اور اگر کسی کے خواب رہ گئے ہیں پلیز دوبارہ شیئر کر دیجیے
جزاک اللہ
معاونہ: کیڈٹ طوبیٰ امینی
[06:34, 4/26/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ مرشد کریم مرشدہ جی طالب دعا دست بوسی قبول ہو
فیروزہ امینی
[06:40, 4/26/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی قبول فرمائیں حضرت و مرشدہ جی
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
شفاک اللّہ یا مرشد
دعا و توجہ کی طلبگار
قیصر انساء امینی
[06:56, 4/26/2024] BUHRANUDDIN SADRI: SALAM ALAIKUM MURSHID QAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE HAZUR AP KI TAWAJA APNI KAS DUAO ME YAED RAKYAE GA
HAZOOR MENE AAJ SUBA KO AEK KUWAB DEKA HAZOOR AP HO AUR ME HO AUR HAMRE SAT KUCH LOG HE MERI GARI ME KHAI JARE HE AUR HAM KASI GURON ME POCHE HE TO KOI DO LOG AP KO SALAM KHA HAME GOSU PAK NE AUR NIZAMI UDDIN NE AP LOGO KO LENE KO BEJA HE AP SI WAK KRBALA KI. ZAMI PR AEHO WO HAME KASI MAKA. ME LEKR GYA
WA AP HAR CHAZ KO BOSA DETE HO AUR KETE HO AYE TO MOLA ALI KE GHAR ME HE AUR MERI AZAN PR AUTO JATA HO AYE MERA GUWAB THA BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI
[06:59, 4/26/2024] Javeria Nizami: سلام علیکم
خواب،
پچھلے ہفتے دیکھا کہ مرشد کریم کو دیکھا الحمدللہ
پھر دیکھا میری پشت پر لال+پیلے رنگ کے کیڑے ہیں جنکو میں ہٹاتی ہوں،
دوسرا حصہ،
حیدرآباد میں ہوں اپنی بچپن کی دوست کزن سے ملے بغیر واپسی کراچی آرہی کہ اچانک یاد آتا ہے کہ اس سے تو ملی ہی نہیں،پھر ایک دم یاد آتا ہے کہ مجھے تو کئی بار بشارت ہوئی ہے خواب میں دیکھا ہے حضرت سخی عبد الوہاب شاہ رح کا مزار وہاں بھی نہیں گئ،
میری بہن حاجرہ باجی کہتی ہیں چلو بھئی کراچی بعد میں چلی جانا مزار، عثمان بھی ہوتے ہیں
کوئ بھی لے کر نہیں جارہا یوتا، مگر میں دیکھتی ہوں کہ اچانک میں دونوں بچوں کے ساتھ مزار شریف پر ہوں اور کہتی ہوں کہ حیدرآباد آؤں اور یہاں مزار پر نہ آؤں تو کیا فائدہ یہاں آنے کا،
مداحہ جوی امینی
[07:02, 4/26/2024] ayesha seemab: با ادب
نشست علم الرؤیا
رویائی مسند: مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
مشق ء تاویل
👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری
معاونہ: کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[07:04, 4/26/2024] ayesha seemab: سلامن علیکم۔۔مرشد کریم
حضرت اجکل خواب نہیں أرےمگر اج فجر کی نماز کے بعد اپنے شوہر انتظار کر رہی تھی تو اچانک سے پانچ منٹ کے لیے انکھ لگتی ہے کا۔ ۔
خواب۔ ۔۔یہ دیکھتی ہوں کہ کوئی اسکول ٹائپ کا گراؤنڈ بنا ہوا ہے وہاں پر پرے وغیرہ جس طرح ہوتی ہے ایک بچہ پرے کرانے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو مائک میرے ہاتھ میں دے دیا جاتا ہے پھر میں سورہ فاتحہ کی تلاوت کرتی ہوںامگر پوری پوری سورہ فاتحہ کی تلاوت نہیں کر پاتی اور میں پھر نعت شریف پیش کرتی ہوں ۔۔مدینے سے بلاوا ارہا ہے میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے یہ والی نعت پیش کرتی ہوں
بس پانچ منٹ میں یہی دیکھا حضرت رہنمائی فرما دیجیے رابعہ امینی
[07:07, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب#1
رابعہ امینی
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[07:10, 4/26/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں سورت فاتحہ پڑھنا :
عمر لمبی ہونے اور خاتمہ ایمان پر ہونے کی علامت ہے، نعت شریف پڑھتے دیکھنا اچھی بات ہے مدینہ شریف میں حاضری کا بلاوا آنے کی علامت محسوس ہوتا ہے اور اسکول کی زمین دیکھنا ترقی، اعلی عہدہ پانے کی علامت ہے۔
[07:13, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب#2
مداحہ جوی امینی
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[07:15, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب#3
زیشان صالحین
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[07:23, 4/26/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں مکہ مدینہ شریف کی زیارت کے لئے جانا اور طہ عامر بھائی کا مبارک بات دینا
غم و پریشانیوں سے نجات کی علامت ہے جس پر مرشد کی جانب سے مبارک باد دی گئی طہ عامر بھائی کی شکل میں۔
[07:27, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب #4
زیشان صالحین نظامی
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[07:29, 4/26/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی حضور
عذیر امینی
[07:30, 4/26/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik shifakallah ya murshid khass tawaja farmay ap ki nikambi panwari Afshan Kanwal amini
[07:32, 4/26/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم اورمرشدہ جی۔ رخسانہ امینی
[07:43, 4/26/2024] +92 310 2648036: سلام و قدم بوسی بابا جانی
طالبِ دعا و شفقت
حبیبہ امینی
[07:58, 4/26/2024] Ambreen Nizami HRC: سلام ء شفاء مالک دست بوسی قبول
طالبِ شفقت عنبری امینی و فیملی
[07:59, 4/26/2024] +92 302 2610290: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مرشد کریم دس پوسی قدم بوسی قبول ہو اپ کی توجہ دعاؤں کی طلبگار شہناز بٹ امینی
[08:14, 4/26/2024] TrNizami: سلامِ شفاء و قدم بوسی حضور
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[08:15, 4/26/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور
عدنان ظفر قادری امینی
[08:17, 4/26/2024] Javeria Nizami: سلام علیکم
کل خواب دیکھا کہ خانقاہ ادریسہ میں ہوں حضرت بھی ہیں مرشدہ جی مسند پر ہیں ایک طرف حضرات ہیں بیچ میں ہلکا سا پردہ لگا ہوا ہے دوسری طرف خواتین ہیں،
مجھے ذکر کروانے کا حکم ہے میں ذکر کروارہی ہوں، اللہ، اللہ صلی اللّٰہ ،صلی اللہ کا، اور مراقبہ میں سرکار ص کی روضہ کی زیارت انکے قدموں کی زیارت،
مگر مردوں میں باتیں شروع ہو جاتیں ہیں زور زور سے ،محترم وسیم ف بھائی سب سے دوران ذکر و مراقبہ باتیں شروع کرتے ہیں پھر دوسرے بھی مرد باتیں اور شور شروع کرتے ہیں ،
مرشدہ جی خاموش کرواتی ہیں مگر کوئ خاموش نہیں ہورہا ہوتا،
اتنے میں مجھ پر گریہ طاری ہو جاتا ہے اور میں نعت پڑھنا شروع کردیتی ہوں میرا ساتھ شعیب چشتی بھائی اور سحرش شعیب دیتے ہیں ،پھر سب ہی ذکر کرتے ہیں صلی اللہ کا میں کرواتی ہوں مکمل کیفت کے ساتھ،
پلیز دونوں خوابوں کی تعبیر عطا فرما دیجئے
مداحہ جوی امینی 🌹
[08:26, 4/26/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں مرشد کو دیکھنا
خیروبرکت حاصل ہونے، دین میں کامل ہونے اور خوش حالی پانے کی علامت ہے،
خواب میں صاحب خواب کا جسم پر کیڑے دیکھنا / کیڑے ہٹانا
صاحب خواب اپنے گھر والوں کو اپنے سے دور کرے گا اور گھر والے اگر بیمار ہیں تو ان کی دیکھ بال کرنے کی طرف اشارہ دیا جارہا ہے،
خواب میں سفر کرتے دیکھنا
آپ کا بزرگوں کے مزارات پر حاضری پیش کرنے کی خواہش کرنا لیکن ابھی حاضری کا بلاوا نہیں ہے۔
[08:26, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب #5
رخسانہ امینی
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[08:29, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب#6
مداحہ جوی امینی
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[08:31, 4/26/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qadam bosi qbol hu khak py murshid Hafiz zahid Aslam ameeni family 🌹 hzrat sarkar y mry dost abdul ahad ny khwab dykha hy mujhy btaya to myny ap sy rahnumai k ly kha is liy ap ko un ki hi voice my suna diya hy ap rahnumai farmadyn Hazrt Sarkar 🌹
[08:43, 4/26/2024] ayesha seemab: خواب#7
عبد الاحد
کیڈٹ عائشہ سیماب امینی
[08:47, 4/26/2024] Heera Nizami HRC: سلام ء شفاء و قدمبوسی بابا جانی و مرشدہ جی۔
عرس امیر خسرو رح مبارک ہو 💐💐
طالب دعا و شفقت حرا امینی یاسر امینی و مہر علی امینی
[09:00, 4/26/2024] +92 349 2492880: Salamun alaekum hzrt o murshida jee Dast bosi qabol...
Duao ki talbgar.. Rimsha Kamil amini..
[09:15, 4/26/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں شریک حیات سے خود کا جدا ہونا یا شریک حیات کا آپ سے جدا ہونا :
گھریلو پریشانی ہونے وقار میں کمی ہونے مگر گناہوں سے بچنے اور شریک حیات سے الفت پانے کی نشانی ہے۔
والدہ مرحومہ کو ذندہ دیکھنا نیک حال ہونے سے تعبیر ہوتی ہے مرحومہ والدہ کی باتیں سننا مقصد حاصل ہو نے کی علامت ہے دوسری شادی دیکھنا عذت اور عظمت ملنے سے تعبیر ہوتی ہے۔
[09:24, 4/26/2024] Owais H Nizami HRC: سلام علیکم
باباجانی مرشدہ جی
دست بوسی و قدم بوسی قبول
طالبِ علم:
ماہم امینی
[09:25, 4/26/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت
قدم بوسی
صائمہ ہاشمی امینی
[09:32, 4/26/2024] ayesha seemab: DATE: APRIL 26.2024
DAY: Friday
نشست علم الرؤیا اور مشق ء تاویل برخاست
رویائی مسند: مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع
مشق ء تاویل
👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری
1. رابعہ امینی ✔️
2. مداحہ جوی امینی ✔️
3. زیشان امینی ✔️
4. زیشان امینی ✔️
5. رخسانہ امینی
6. مداحہ جوی
7. عبدالاحد
8. برہان الدین فاطمی نظامی
معاونہ: کیڈٹ- عائشہ سیماب امينی
[09:42, 4/26/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم بابا جانی اور مرشدہ جی دست بوسی قبول ہو 🌹
الله پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ( نیرہ امینی - امشال امینی)
[09:50, 4/26/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi qabool frmaen
Talib e Dua o tawwajah o Shafqat
Waseem Farooqui Amini











0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔