Monday, April 22, 2024

22 APRIL 2024

0 Comments

 [23:05, 4/21/2024] Jaziratul Arab: ائک ٹھپ

[23:06, 4/21/2024] Jaziratul Arab: وائس ٹھپ

[23:06, 4/21/2024] M Faizan Nizami KDN: ایک ایک بات سنہذی حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے

[23:06, 4/21/2024] Jaziratul Arab: غریب فون

[23:07, 4/21/2024] Adnan Zafar Nizami: انشاللہ ہم ضرور مستفید ہونگے جب آسانی ہو

[23:07, 4/21/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی. 

کمیل امینی ۔

[23:07, 4/21/2024] +92 304 2242959: Mera mob leln AAP itna acha nh he ye bhi bimar he bichara but chal jaiega AAP ki awaz to sunne ko mil jaiegi 🤲🌹

Faiqa amini

[23:09, 4/21/2024] M Faizan Nizami KDN: مرشد بیویلوجی پر بھی ایک کورس ہونا چاہیۓ پھر۔

[23:10, 4/21/2024] Adnan Zafar Nizami: پھر شوہلوجی بھی اجاءی گی

[23:10, 4/21/2024] Jaziratul Arab: یہ سات کام حضرت علی کرتے تھے شکر مجھے یہ سنت گھر پہ عطا ھوتی تھی۔جب سحرو سوتی ھوتی تھی تھجد وفجر میں گھرستی نمٹالی فجرکےبعد سودا ننگے پتنگے چڈی پوشوں کی نہلائی۔فیڈر چار قسم کے ریڈی پانی دودھ شھد جوشاندہ

[23:11, 4/21/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik shifakallah ya murhid khass nazra karam farmay ap ki nikambi kosar amini

[23:12, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اللہ تجھے ارام دے

[23:13, 4/21/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻👋🏻عشاء امامت

[23:13, 4/21/2024] M Faizan Nizami KDN: آمین

[23:13, 4/21/2024] +92 304 2242959: Summa aameen 🤲

[23:13, 4/21/2024] +92 314 8849523: Amen jazakallah Kosar amini

[23:14, 4/21/2024] Qaiser Un nisa Nizami: Ameen summa Ameen 🤲🏻

[23:15, 4/21/2024] Mehwish Nizami 2: آ ج کا درس مثنوی شریف از  محترم مفتی صفدر مہاروی صاحب

[23:16, 4/21/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ استاد محترم جناب مفتی صفدر صاحب 

فیروزہ امینی

[23:16, 4/21/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ استاد محترم جناب مفتی صفدر صاحب 

عدنان ظفر امینی

[23:17, 4/21/2024] +92 304 2242959: Assalamualaikum mufti Sahab 

Faiqa amini

[23:18, 4/21/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

محترم جناب مفتی صاحب 

قیصر انساء امینی

[23:22, 4/21/2024] Jaziratul Arab: مفتی صاحب کو ان سوالوں کا علم نہیں تھا شاید اس لیے وہ بولے نہیں۔ وہ درس مثنوی بھیجنے کا ویٹ کر رہے تھے تھک کر مجھے بھیج کر سوگئے پھر  ابھی میں نے بھیجا۔

[23:22, 4/21/2024] Jaziratul Arab: اوہ میں سمجھا مثنوی ھوچکی

[23:24, 4/21/2024] Jaziratul Arab: بہت بہت معافی مفتی صاب کسی نے نہیں کہا نہ اپ نے  کہ مثنوی ھوگی

[23:25, 4/21/2024] Mehwish Nizami 2: آ ج طلباء کا درس مثنوی کا موڈ نہیں لگ رہا  تھا۔مجھ سمیت سب جنت کے مناظر اور  اس  کی منظر کشی میں گم تھے۔

[23:26, 4/21/2024] Mehwish Nizami 2: اس لیے کسی نے بھی یاد نہیں دلایا

[23:26, 4/21/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻👋🏻کل سے میری شام کی حاضری بند۔بہت شرمندہ ھوں

[23:27, 4/21/2024] Jaziratul Arab: یہ میسیج ٹیگ نہیں ھوا؟

[23:28, 4/21/2024] Jaziratul Arab: محو سماعت

[23:30, 4/21/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ

مفتی صاب بیحد معافی کرب انتظار رھا

[23:43, 4/21/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر درس مثنوی

1-رومی محوء شمس 

2-خلق سے کنارہ کشی خالق میں گم 

3-,خلق کو بحکم خدا وقت دینا

👈🏿یہ دونوں توازن حب ء شمس میں گم ھوکے ھی ممکن تھے

4-کم فہم۔خود غرض مریدوں نے شمس کو غیابت پہ مجبور کردیا

کہ شمس غائب تو رومی ھم پہ متوجہ مگر 

الٹی ھوگئیں سب تدبیریں

فراق شمس نے اور دیوانہ ء شمس کردیا

[23:48, 4/21/2024] Mehwish Nizami 2: حضرت پلیز آ پ شرمندہ نہ ہوں۔ آ پ تو سوالات کے جوابات دینے آ ئے تھے۔ ریسرچرز نے آ پ کے جوابات میں سے ہی جو سوالات بنائے تو علم المعاد شروع ہوا۔ آپ نے اتنی خوبصورت منظر کشی کی کہ سب پہ سحر طاری تھا اور سب اسی میں گم تھے۔ آ پ نے تو خود تین بار عشاء امامت کی اجازت چاہی لیکن کوئ آ پ کو جانے ہی دینا چاہ رہا تھا۔ آ پ کے جواب سے نئے سوالات پیش ہورہے تھے اس لیے وقت گزرنے اور درس مثنوی کے وقت کا احساس ہی نہیں ہوا۔

[23:51, 4/21/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جی حضرت ہم معافی چاہتے ہیں ۔نعیم

[23:53, 4/21/2024] +92 349 2357445: حضرت میں بھی معافی چاہتی

ہوں 

فیروزہ امینی 🙏

[23:55, 4/21/2024] +92 314 8849523: Mara peyara malik ma be maafi chati ho Kanwal amini

[23:58, 4/21/2024] Jaziratul Arab: تبصرہ بر نصف اخر 

👈🏿کتنا پیارا تزکیاتی درس دے رھے ھیں کہ کٹا چھنی صوفی مزاج نہیں۔صوفی توصاف دل ھوتاھے

👈🏿مثال برادران یوسف برمحل

👈🏿سال بھر کی۔ حسین تربیت

👈🏿ھجر کے بعد وصال کی کیفیت

👈🏿 بے خبر سے کیا خبر؟

👈🏿مقام من تو شدم۔تومن شدی

تاکس نگوید بعد ازیں

من دیگرم تو دیگری

👈🏿بہترین موڑ پہ ختم ء درس

جزاک اللہ میرے رومی ء دوراں

مفتی صفدر حبیب الحبیبی

[24:00, 4/22/2024] Jaziratul Arab: کل شام 7بجے کے بعد میں کوئی سوال جواب نہیں کرونگا مفتی صاب کی حق تلفی ھوگئی 

 امین بہ اشک ءشرمساری

[24:04, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بہت شرمندہ ھوں تم نے بھی نہیں ٹوکا؟ میں تو مرشدہ مسجل کا خلاء پر کرنے جاتاھوں کلاس میں

[24:05, 4/22/2024] Jaziratul Arab: حق تلفیء معلم

[24:06, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: آ ج طلباء کا درس مثنوی کا موڈ نہیں لگ رہا  تھا۔مجھ سمیت سب جنت کے مناظر اور  اس  کی منظر کشی میں گم تھے۔

[24:06, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: حضرت پلیز آ پ شرمندہ نہ ہوں۔ آ پ تو سوالات کے جوابات دینے آ ئے تھے۔ ریسرچرز نے آ پ کے جوابات میں سے ہی جو سوالات پوچھے تو علم المعاد شروع ہوا۔ آپ نے اتنی خوبصورت منظر کشی کی کہ سب پہ سحر طاری تھا اور سب اسی میں گم تھے۔ آ پ نے تو خود تین بار عشاء امامت کی اجازت چاہی لیکن کوئ آ پ کو جانے ہی دینا چاہ رہا تھا۔ آ پ کے جواب سے نئے سوالات پیش ہورہے تھے اس لیے وقت گزرنے اور درس مثنوی کے وقت کا خیال ہی نہیں رہا۔

[24:08, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: کیسے ٹوکتی ۔ آ پ کے درس سے سب کو سکون مل رہا تھا سب اسی میں گم تھے۔ہم  زندگی  کے جھمیلوں سے عاجز لوگوں کے لیے آ پ کا درس سکون و راحت کا واحد ذریعہ ہے اس لیے مسجل معافی چاہتی ہے کہ اس نے مثنوی شریف کے وقت کا یاد نہیں دلایا۔

[24:13, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شاید تم ٹھیک کہ رھی ھو مفتی صاب نے بھی یہی درس دیا کہ عشق جب محوء معشوق ھوتو کچھ یاد نہیں رھتا سوائے محبوب

[24:14, 4/22/2024] Jaziratul Arab: تمھیں نہیں کہا کیڈٹس کو کہاھے جو با ادب باملاحظہ الرٹ دیتی ھے

[24:15, 4/22/2024] Jaziratul Arab: با ملاحظہ۔attention plz

[24:18, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بہت دکھ ھو رھاھے قیمتی معلم گرانقدر درس سے تم سب کو محروم کردیا۔انتظامی کوتاھی کمانڈنٹ کیڈٹس کی ھے کہ۔نہ۔مفتی۔صاب کا الرٹ ٹیگ کیا نہ خود الرٹ دیا۔کل سے شام نہیں آونگا تعلیم و تربیت کا حرج

[24:18, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: مفتی صاحب خود بھی محو معشوق ہی تھے۔

[24:23, 4/22/2024] Jaziratul Arab: انھوں نے دستک دی کیڈٹ نے ٹیگ نہیں کیا

[24:23, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شب بخیر 👋🏻

[24:24, 4/22/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar shhab ba khyr Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹

[24:26, 4/22/2024] Subohi Nizami: Shbha bakhair Baba Jani dast bosi qubool farmay Hy subohi amini 🌹 Fi Aman Allah subohi amini

[24:35, 4/22/2024] BUHRANUDDIN SADRI: SALAM ALAIKUM MURSHID QAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE HAZUR AP KI TAWAJA APNI KAS DUAO ME YAED RAKYAE GA AP KA KADIM BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI

[24:41, 4/22/2024] +92 304 2242959: Shab bakhir 🤲🌹❤️

[24:55, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت میں بھی معافی چاہتا ہوں آپکی محبت شفقت ہی غالب تھی اور اتنا محو تھے کہ اس سے نکلنا ہی نہیں چاہ رہے تھے🙏🙏🙏

عدنان ظفر قادری امینی

[01:01, 4/22/2024] +92 308 2892819: شب بخیر بابا جانی نادیہ عمر امینی

[01:08, 4/22/2024] +92 313 8468698: شب بخیر حضوردعاو کی طلب گار 🌹🌹

آپ کی اسماء امینی

[01:22, 4/22/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام بابا جانی 

یہ واقعی حق اور سچ ہے جس وقت ہم آپ کو سُن رہے ہوتے ہیں ہمیں کسی چیزکا ہوش نہیں ہوتا ایسا سحر طاری ہوتا ہے ہم پر اور ماحول پر 

نیرہ امینی

[01:33, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام و قدمبوسی بابا جانی۔

کمانڈنٹ شرمندہ ہے۔ میرا  فون بار بار ہینگ ہورہا ہے اور اچانک سے نیٹ بند ہو جاتا ہے۔ سجادہ نشین ء خانقاہء جمالیہ کے سوال ٹیگ کے ساتھ ہی نیٹ بند ہوگیا تھا ۔ کیپٹن سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں مسجل سے ریکویسٹ کی تھی کہ وہ گروپ سوال ٹیگ کردیں کہ اس وقت پروٹوکول سوال ٹیگ ہورہے تھے۔

 آپ ہرگز شرمندہ نہ ہوں آپ نے تو اپنی صحبت کی عطا سے پیاسوں کی پیاس بجھادی بیٹھے بیٹھے جنت کا وہ منظر دکھادیا کہ روح تک کو سکون ہوگیا۔ محبوب کو ٹوکا کیسے جاتا جب ہم خود ہی ہوش گنوا بیٹھے

خدارا ہمیں محروم نہ فرمائیں، آپکی آواز سننے کے لیۓ ویسے ہی ترس رہے ہیں، ہمیں صحبتِ شیخ سے محروم نہ فرمائیے۔


آپکی نالائق

کمانڈنٹ

[01:38, 4/22/2024] Jaziratul Arab: نیرہ۔کیا ایسا تمھارے ساتھ ھوا یا کسی اور کو بھی اتنی محویت ھوئی تھی؟ جبکہ میں تو شرمندہ

[01:41, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت میں بھی معافی چاہتا ہوں آپکی محبت شفقت ہی غالب تھی اور اتنا محو تھے کہ اس سے نکلنا ہی نہیں چاہ رہے تھے🙏🙏🙏

عدنان ظفر قادری امینی

[01:42, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور سب ہی محو تھے اب تک اسی حصار میں ہیں کہ کیا عالم ہوگا جب بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کی سواری گزرے گی اور نظروں کو جھکانے کا حکم ہوگا، وہ چاندی کی گھنٹیاں بجنا، اور رحمان کی آواز میں سورہ الرحمن کا خطاب۔

اللّٰہ اکبر ♥️


کمانڈنٹ

[01:43, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: ابھی تک وہ کیفیت طاری تھی لیکن آپکا مسیج دیکھ کہ پریشان ہو گیا کیوں کہ سب سے زیادہ میں نے ہی تنگ کیا حالانکہ مفتی صاحب کو بھی بولا آپ بھی اجاءی 🙏

عدنان ظفر

[01:45, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اور ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے سب کو ہی سحر طاری تھا خود مفتی صاحب بھی اس میں محو تھے اور صحبت شیخ کی توجہ اور محبت آج کا یہی درس تھا

[01:46, 4/22/2024] Jaziratul Arab: مری بچی تجھ سے تو ناراض نہیں تو نے تو بتایا تھا نیٹ رکاوٹ

[01:47, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: علم اور تربیت ہی جاری تھی حضرت آپ شرمندہ نہ ہو معلم خود ہی طالب علم تھا اس مین محو۔

عدنان ظفر

[01:48, 4/22/2024] Jaziratul Arab: یار میں تو منڈیری گپ لگانے اتاھوں ۔نہ مفتی نہ عالم بس یہی شرمساری کہ تم سب کا حرج کیا

[01:49, 4/22/2024] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alykum malik o aqqa qadam bosi qubool ho 

Duao ka talib sumair ahmed amini

[01:49, 4/22/2024] Jaziratul Arab: مگر انھوں نے تو گلہ کیاھۓ

[01:50, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: نہیں حضرت آج تو وہ ہوا بس سب کے دلوں کو سکون و قرار حاصل ہوا اور سب سے بڑی بات دکھی دل ❤️ کو راحتیں دینا اور ہم سب کو آپ کی گفتگو سے ہی راحت حاصل ہوتی ہے

میں شرمندہ ہوں میں نے ہی زیادہ سوال اٹھاءے

عدنان ظفر

[01:51, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت گلہ بنتا ہی نہیں بھلا استاد اور مرشد سے بھی کوئی گلہ ہو سکتا ہے وہ تو نجات دہندہ ہوتا ہے

عدنان ظفر

[01:52, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور آپ ہی نے تو بتایا ہے کہ ہم نالائق مریدوں کی وجہ سے پہلے آپ سے سوال ہوگا اسی نظر سے دیکھوں تو کیڈٹس کے ہر عمل و کوتاہی پر پہلی معافی میری ہی طرف سے قبول فرمالیجیے کہ مجھے آپ سے شفقت کی ہی امید ہے سزا کی نہیں۔


کمانڈنٹ

[01:52, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: میں معافی چاہتا ہوں آیندہ خیال رکھوں گا خاموش رہوں گا ایسے وقت 

مفتی صاحب سے بھی معافی🙏

عدنان ظفر

[01:53, 4/22/2024] Jaziratul Arab: یار تمھیں اگر اپنی کلاس کا انتظار کرتے کرتے سوجانا پڑجائے اور محنت سے لیکچر سازی ھو

[01:54, 4/22/2024] Jaziratul Arab: میں تو یہ محنت نہیں کرتا نا؟ نہ لیکچر تیاری نہ کتب تلاشی

[01:55, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: ایسا کبھی ہوتا ہوا ہو لیکن اس میں بھی آپ نے علم ہی بانٹا ہے اور بے چین دلوں جو آج قرار ملا وہ توجہ طلب ہے

عدنان ظفر

[01:56, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت کتنی کتابیں کھنگالیں تب بھی اتنا علم نہیں ملا اور نہ ایسی گھر ہیں کھلی جیسی آج آپ نے منٹوں میں کر دی

عدنان ظفر

[01:58, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ تو آپکا ہی خاصہ ہے کہ آپکی وائس ہو یا ٹیکسٹ کیفیت میں زرا فرق نہیں آتا۔ ہم تو نجانے کس دنیا میں پہنچ آپکا پچھلا دامن پکڑے چھک چھک کرتے ♥️


کمانڈنٹ

[01:58, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حالانکہ صبح آفس چھ بجے جانا ہوتا ہے لیکن آج نیند ہی نہیں آرہی جب سے آپکا مسیج دیکھا ہے

[01:58, 4/22/2024] Kumail Nizami: S. Q. B HAZRAT

Aap bar bar asa Q bolrahay hain Aap malik hain AaQa hai sara waqt or sub kuch aap ka he to hai aapnay itna waqt dea yeah kise namet say kam nai hai hum to khushnaseeb hain or Malik Jo chahay karsakta hai hum sub aap ka he to maal hain to aap ka to sirf hukam or sub tabaydar. Plz 🙏 plz 🙏 plz 🙏. 

Aap asa na bola karain hum gunnahgar hotay hain asa na ho dunya or aakhrat hamare dono chaleejay. 

Khadim. 

Kumail Amini.

[02:00, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: بےشک🙏

[02:00, 4/22/2024] Kumail Nizami: Lv u

[02:03, 4/22/2024] Jaziratul Arab: تم سوجاؤ مجھے تسلی ھوگئ

[02:04, 4/22/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Hazrat we are all disciples of you and we have surrendered ourselves in front of you.

[02:04, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: مجھے تسلی ہہوگی آپ ناراض تو نہیں

[02:04, 4/22/2024] +92 304 2242959: Beshak 🙏

[02:05, 4/22/2024] Jaziratul Arab: کہ۔ میں نے وقت برباد نہیں کیا تم سب بھی   محو تھے

[02:06, 4/22/2024] Jaziratul Arab: نہیں جان ء مالک ناراض تو زرا بھی نہیں بس شرمندہ تھا سب کو انگیج رکھا

[02:06, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: آپ کے ہوتے ایک لمحہ بھی برباد نہیں ہوسکتا ہمارا۔ ♥️


کمانڈنٹ

[02:07, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: جی مرشد دراصل درس مثنوی کتابی علم میں موجود ہے اس پہ کلام تو بے شمار لیکن جو علم آپ عطا فرما رہے ہیں وہ تو کہیں نہیں ملا گا یہ علم لدنی سے ہم سب کو محروم نہ کیجیے گا

عدنان ظفر

[02:08, 4/22/2024] Kumail Nizami: Kon hai jo kufar e naymet karay. Hamaray leay to Naymet hai yeah.

[02:08, 4/22/2024] Shiza Nizami: یہ تو آپکی کرامت ہے سرکار کہ بغیر کتاب کھنگالے ، ہر سوال کا جھٹ سے جواب تیار ہوتا ہے وہ بھی اتنا واضح ، اور اتنا آسان 🌹

شیزا امینی

[02:09, 4/22/2024] arsal Amini: MURSHIDI AAQA apki shafqat or bat karlena. Mujh jese bemaar ki dawa hai. Bhale us mai shamil na bhi hn bas parh k charge ho raha hota hn. Allah apka ye sayae shafqat hamesha hum sab par QAEEM OR DAAEEM RAKHEY AMEEN 

Arslan Amini

[02:10, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: حضرت مجھے تو وہ واقعہ یاد آگیا جب حضرت ابوبکر رض نے اماں عاءیشہ سے کہا شب معراج کی وہ خاص بات پوچھو

تو آپ نے وہ خاص بات 

کسی کا دل جوڑنا

تو آپ تو دلوں کو جوڑتے ہیں 

عدنان ظفر

[02:11, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکریہ کمیل نیرہ مھوش صالحہ عدی

[02:12, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکر

[02:13, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکریہ کل ملینگے 👋🏻🚣🏻‍♂️

[02:15, 4/22/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Aap bazahir Kitna hi door hon Dil k bht qareeb haen..🌺💖muamlaat ko sudharne k liay guftgoo krte  haen.aksar yehi mamool dekha k Jo muamlaat ghr me us waqt chal rhe hotay haen us par aap ki taraf se khud ba khud jawab rahnumai ajati h ... Bin mangay hamre masail ka Hal de detay haen. malik aaj b bilkul aisa hi hua h .taftan

[02:16, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: فی امان اللہ مرشد کریم

[02:26, 4/22/2024] Jaziratul Arab: ھاں آج رابطہ دیا تھا

[02:27, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکریہ ام صحافت

[02:29, 4/22/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum mayray murshid ki Shan niraliya mayray pieer di Shan niraliya subohi Amini 🌹💖💐

[02:29, 4/22/2024] Qaiser Un nisa Nizami: Salamun alaikum qadam bosi qubool farmaeen hazrat o mursheeda je 

Allah pak apko jor jor taqat o tawanai aata farmaee Ameen summa Ameen 🤲🏻

Talib e duaa o tawajah 

Qaiser UN Nisa Amini

[02:30, 4/22/2024] Zeshan Nizami Titanic2: سلام حضور 

ہم اس وقت آپ کی گفتگو میں محو تھے ایسا لگ رہا تھا کہ قیامت کے منظر سامنے ھے اور ہم سب آپ کے ساتھ جنت کے میوہ کھا رھے ہیں اور جب آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ سورہ رحمن کی تلاوت کرے گے اس وقت تو عجیب کیفیت تھی

شانی امینی

[02:32, 4/22/2024] Zeshan Nizami Titanic2: حضور آپ ایسا نہ بولے مفتی صاحب سے ہم معافی مانگتے ہیں

[02:32, 4/22/2024] +92 319 2991041: سلام و قدمبوسی حضور آپکے ہر ہر لفظ کو پڑھ کہ ایسا محسوس ہوا جیسے آپ سب دیکھ کہ ہمیں دکھا رہے ہیں دل کی اک عجیب کیفیت ہے بتا نہیں پا رہی آپکی کرم نوازی اور ہماری خوش نصیبی ہے ہمیں آپ مل گئے الشکر للہ والحمد للہ 

خض امینی

[04:07, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: واقعی حضرت ہم سب آپ کے شاگرد, مرید،عقیدت مند اور محبت کرنے والے ہیں اور آپ کے سامنے سر تسلیم خم کر چکے ہیں۔

عدنان ظفر

[05:08, 4/22/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: سلام بابا جانی میں تو جب بھی آپ کو سُن رہی ہوتی ہوں مجھے کچھ ہوش نہیں ہوتا بچے بھی آواز دیتے ہیں تو سنائ نہیں دیتی  ہم آپ کے دیوانے ہیں ایسا نہ کریں ہم بے جان ہیں آپ ہماری روح ہیں ہم آپ کے بغیر کچھ نہیں (چارجنگ نہیں تھی اسلیے لیٹ جواب پلیز معذرت)

نیرہ امینی

[05:35, 4/22/2024] H Zahid Nizami: As slamualykum Malik O mola sarkar qadam bosi qbol hu khak py murshid Hafiz zahid Aslam ameeni 🌹

[05:43, 4/22/2024] Subohi Nizami: 🙏🙏🙏 Salam alaikum Malik o sarkar dast bosi qubool farmay Hy ap ki tawja khass ki talib Dua ki tallbgar subohi Amini 🤲

[06:10, 4/22/2024] Sultana Batool Mrs Suleiman: اسلام علیکم یا مالک و مرشد و مرشدہ جی دست بوسی وقدم بوسی قبول فرمائیں ہم امینیوں کی خوش بختی کہ ہمیں اللہ نے ایسے مرشد کی صحبت عطاء فرمائی ہے جو ولی کامل ہیں حامل علم لدنی ؤ معرفت الٰہی ہیں اللہ ہمیں ہمیشہ ان صحبت سے فیضیاب رکھے آمین ثم آمین سلطانہ بتول امینی

[06:12, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام علیکم۔


آپ سب سے گزارش ہے کے خواب کی تعبیر کے لیۓ مشقِ تاویل صبح 7:00 سے 9 بجے تک جاری ہے،

 اپنے خواب 9 بجے تک بھیجتے رہیے- اور اگر کسی کے خواب رہ گئے ہیں پلیز دوبارہ شیئر کر دیجیے 



جزاک اللہ


معاونہ: کیڈٹ طوبیٰ امینی

[06:13, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر

[06:31, 4/22/2024] TrNizami: صبحی سلام و قدم بوسی قبول حضور

طالبِ دعا و شفقت 

نوشین امینی

[06:32, 4/22/2024] +92 315 2020096: Salaam mere Malik o aqa 

Ubaidullah Hashim amini

[06:45, 4/22/2024] Musarrat Nizami: سلام علیکم مرشد کریم۔ مرشدہ جی م ظ عالی

لبیک 

طالب اصلاح

طالب دعا

مسرت ندیم امینی

[06:56, 4/22/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Hazrat murshida Gi qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[07:03, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام و قدمبوسی مالک،

مشق تعبیر علم الرؤیا کلاس کے لئے حاضر خدمت

امین امینی

[07:07, 4/22/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم اورمرشدہ جی رخسانہ امینی

[07:10, 4/22/2024] Asma Junaid: با ادب 

 نشست علم الرؤیا 


رویائی مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع


مشق ء تاویل


👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری 


 معاونہ: کیڈٹ- طوبیٰ جنید امینی

[07:11, 4/22/2024] Asma Junaid: مشاہدہ

عدنان ظفر قادری امینی


کیڈٹ طوبیٰ امینی

[07:18, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: آپ کی دعا قبول ہوئی اور اللہ نے مرشد کریم کے ذریعے آپ کو سیر کروادی اور منظر دکھا دئیے 

دراصل یہ مشاہدہ اس بات کی طرف اشارہ ہے آپ کے مرشد کا فیض حضرت کے ذریعے سے آپ کو مل رہا ہے۔

[07:26, 4/22/2024] Ambreen Nizami HRC: Salam e subh hzor qadambosi qbul

Hzt 12shawal sunday 10 bjy meny khwab dekha k koi mery galy me bar bar rassi ka phanda dalny ki Koshish kr Raha hai or hr br koi na koi mery samny ajata hai jiski wjah sy me bachti rahti hn kbhi mery bchy kbhi Asim kbhi koi mehmaan Kai bar asa he hota Raha phir Meri ankh khul Gai 

Talib e shafqat Ambri amini

[07:28, 4/22/2024] Asma Junaid: خواب#1

امبری امینی


کیڈٹ طوبیٰ امینی

[07:36, 4/22/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی 

عذیر امینی

[07:40, 4/22/2024] +92 349 2357445: حضرت 

میں بھی اتنا محو تھی کہ رات کو نیند نہیں آئی حضرت آ پ کو

سن کر ویسے بھی ہوش نہیں رہتا اور دل چاہتا ہے کہ آپ کو ہی سنا جائے کوئی غلطی ہو گئی 

ہو تو میں معافی چاہتی ہوں 

فیروزہ امینی

[07:40, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں صاحب خواب کے گلے میں رسی کا پھندا ڈلنے کی کوشش دیکھنا اور کسی کا بچانا : 

خواب میں رسی کا پھندا کسی کا آپ کے گلے میں ڈالنے کی کوشش کرتے دیکھنا دراصل کوئی خراب امانتیں آپ کو دینے کی کوشش ہے جو نقصان کا سبب ہوسکتی ہیں اور مرشد کا الگ الگ شکلوں میں آکر آپ کو بچانا توجہ مرشد ہے۔

[07:43, 4/22/2024] Ambreen Nizami HRC: Jazakallhah hzt lkn kharab amanaten sy Kya muraad? Kis Tarah ki amanaten.??

Thori wazahat farmadain.

Ambri amini

[07:46, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: شیطانی حملہ سے متعلق 

خواب دیکھنے والے شخص کو چاہئے صدقہ کرے۔

[07:47, 4/22/2024] Umair Nizami (Owais): Salam Malik jani Dil Bosi qubool

Umair h Amini

[07:47, 4/22/2024] Ambreen Nizami HRC: Jazakallhah

Ambri amini

[07:59, 4/22/2024] Waseem Farooqi: Huzoor Salaam o Qadam bosi qabool frmaen 

Talib e Dua o tawwajah o Shafqat 

Waseem Farooqui Amini

[08:00, 4/22/2024] Ambreen Nizami HRC: پیارے مرشد کریم ایسی انگیجمینٹ پہ تو ہم سب قربان ھیں اللّٰہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیں صرف آپ سے ہی انگیج رکھے آمین 🌹🌹

طالبِ شفقت عنبری امینی

[08:09, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں رسی کا پھندا دیکھنا 

امانت میں خیانت کرنے سے تعبیر کیا جاتا ہے اور یاد دہانی کے طور پر رسی کا پھندا دکھایا جاتا ہے


 اس کی مختلف صورتیں ہیں اور مختلف تعبیریں ہوتی ہیں۔

[09:01, 4/22/2024] Asma Junaid: DATE: APRIL 22.2024

DAY: MONDAY 


 نشست علم الرؤیا اور مشق ء تاویل برخاست


رویائی مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع


مشق ء تاویل


👈🏿بمسند نبیرہ ء قنبر شاہ معبر و مفتی خواجہ امین صابری


1. عنبری امینی✔️

2. قیصر النساء امینی✔️


 مشاہدات

1.  عدنان ظفر قادری امینی✔️


 معاونہ: کیڈٹ- طوبیٰ جنید امینی

[09:01, 4/22/2024] Qaiser Un nisa Nizami: اسلام علیکم 

خواب میں ہم کسی تقریب میں ہیں وہاں میرے کزن بھی ہیں انکے پاس سے بہت پیاری خوشبو آرہی ہوتی ہے میں بولتی ہوں خوشبو تو بہت پیاری آرہی ہے وہ بولتے عطر لگایا ہے پھر وہ مجھے دیتے ہیں تو میں سنگھتی ہوں تو مجھے بہت تیز لگتی ہے میں نے کہا بہت تیز ہے خوشبو میری پھوپھی ساتھ ہوتی ہیں وہ بھی سونگھتی ہیں وہ بھی بولتی ہیں کہ تیز نہیں ہے پھر کزن بولتے کہ لینا ہے کہ میں رکھ لوں مجھے جھجھک ہوتی لینے میں لیکن وہ عطر مجھے دے دیتے ہیں 

قیصر انساء امینی

[09:03, 4/22/2024] Asma Junaid: خواب#2

قیصر النسا امینی


کیڈٹ طوبیٰ امینی

[09:08, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: خواب میں خوشبو دیکھنا یا سونگھنا

لوگوں میں عزت پانے ، بلند مرتبہ حاصل کرنے کی علامت ہے

[09:17, 4/22/2024] Ghazala Nizami: سلام و قدم بوسی 🌸

مالک و مرشدہ جی🌸

حضرت  حسن نعیم کی بسمہ اللہ کے لیئے    کیا حکم ہے ۔ اج چاشت سے پہلے کا فرمایا تھا آ پ نے


غزالہ حمید امینی

[09:21, 4/22/2024] +92 346 1253294: salamun alaikum hazrat o murshida g duao ki talbgar saira hashmi amini ifftikhar hasnain amini

[09:26, 4/22/2024] +92 322 2646235: اسلام وعلیکم مرشد کریم۔   نام ایمن زاہد نظامی امینی   والدہ کا نام نازیہ۔    توجہ کی طلبگار۔    6 سال کی ہیں آج ان کا پہلا پیپر   ہے۔     دعا کی جے گا ٹیوشن اور اگر میں سب یاد ہوتا ہے اسکول میں بھول جاتی ہیں۔    ٹیچر کی شیکایت آرہی ہیں آج کل بہت

[09:28, 4/22/2024] Sohaib Hashmi Nizami: Malik o aaqa jan Salam un Alaikum 

Sohaib Hashmi Amini

[09:30, 4/22/2024] ayesha seemab: سلام عليكم بابا جانی

عائشہ سیماب امينی

[09:30, 4/22/2024] ayesha seemab: گواھی لسٹ 


1۔ ھادی امینی 

2۔ وسیم فاروقی امینی 

3۔سعود امینی 

4۔طہ امینی 

5۔یاسر امینی 

6۔سلطانہ بتول امینی 

7۔عمیر امینی 

8۔نعیم امینی 

9۔ شانی امینی


رات  10:47 - صبح 7:00 بجے تک


10-شعیب چستی امینی 

11۔ تافتان امینی 


صبح 7:00 ۔ دوپہر 2:00 بجے تک


12۔صائمہ ہاشمی امینی 

13۔روبینہ قادری امینی 

14۔لاریب

15۔غزالہ حمید امینی 

16۔عدنان ظفر قادری امینی 

17۔کمیل امینی 

18۔فیروزہ امینی 

19۔سائرہ ہاشمی امینی 

20۔صہیب امینی 

دوپہر 2:00 بجے ۔صبح 9:00 بجے تک


کیڈٹ عائشہ سیماب امینی

[09:31, 4/22/2024] Qaiser Un nisa Nizami: جزاک اللہ 🌹

[09:33, 4/22/2024] Waseem Farooqi: Allah kamyabian ata krey Aameen Duago Waseem Farooqui Amini

[09:35, 4/22/2024] Kumail Nizami: Allah kareem khoob khoob kamyabi ata karay. 

Aameen. 

Duago. 

Kumail Amini.

[09:37, 4/22/2024] +92 322 2646235: Kg 2 class k pepper day gi.    English ka h

[10:09, 4/22/2024] Jaziratul Arab: سلام و پیار دعائے سکون و غیبی مدد ۔دعاگو امین

[10:10, 4/22/2024] arsal Amini: W.salaam MURSHIDI AAQA QADAM BOSI QABOOL FARMAE 

Talib e dua Arslan Amini

[10:10, 4/22/2024] Ghazala Nizami: سلامن علیکم مالک🌸

غزالہ حمید امینی

[10:10, 4/22/2024] Musarrat Nizami: وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مرشد کریم

دعاؤں کی طلبگار 

مسرت ندیم امینی

[10:10, 4/22/2024] Bhabi AFSHEEN: Salamon alikum baba jan 

Allah pak aap ko hmesha moskrata rkhy mursheda g or hmary sath 

Ameen .afshi amini

[10:11, 4/22/2024] +92 346 1900356: وعلیکم السلام بابا جانی ♥️

شفاک اللہ شفاک اللہ 


منیبہ حسین امینی سائٹ ایریا

[10:11, 4/22/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وعلیکم السلام مُرشد کریم طالب دعا نعیم 🌹

[10:15, 4/22/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام و علیکم دست بوسی

 قبول ہو پیارے بابا جانی 🌹

اللہ پاک آپ کو صحت و تدرستی عطا فرمائے (آمین)🤲🏻

نیرہ امینی

[10:16, 4/22/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی قبول فرمائیں حضرت و مرشدہ جی 

طالب دعا و توجہ 

قیصر انساء امینی

[10:19, 4/22/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani qadam  bosi qubul ho talib  e dua Rida umair amini

[10:22, 4/22/2024] +27 84 600 0011: Salamonalikm murshid e Kareem 

Dast  bosi qubool farmai 

Allah tala aapko sehat or lambi zindgi ata farmai or aapka saya ham p qaim farmai ameen

Raheel Nizami from south Africa Johannesburg

[10:23, 4/22/2024] BUHRANUDDIN SADRI: SALAM ALAIKUM MURSHID QAREEM QADAM BOSI QABOOL FARMAE HAZUR AP KI TAWAJA APNI KAS DUAO ME YAED RAKYAE GA AP KA KADIM BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI

[10:24, 4/22/2024] Muniba Shaikh Nizami: Walaikumasalam huzoor 

Qadambosi qubool farmain

 Muniba sheikh amini

[10:25, 4/22/2024] Owais H Nizami HRC: سلام ء شفاء باباجانی مرشدہ جی

دست بوسی و قدم بوسی قبول 

طالبِ دعا:

ماہم امینی

[10:28, 4/22/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum ...murshide kreem .o murshida g..dast bosi qubool.ho

Dua o shtqat ke talib 

Rabia amini

[10:33, 4/22/2024] Waseem Farooqi: WaalkumAssaalam 

Jazak Allah Huzoor

[10:36, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: حضرت ہم کیسے گلہ کر سکتے ہیں بھلا    ہم نے کسی  سے کوئی گلہ نہیں کیا

[10:38, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر

[10:40, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب

آپ سے بھی معذرت کل کی۔ مرشد کریم کو تکلیف ہوئی

عدنان ظفر

[10:42, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum Baba Jani♥️


طالبِ دعا و شفقت 

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:42, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: آپ کے افکار کل کے میں نے پڑھے ہیں ۔۔مجھے ان افکار و نظریات پر کچھ تحفظات ہیں ۔۔۔۔بالکل ان پہ ڈسکس کریں گے مرشد کریم کی موجودگی میں

[10:44, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اوکے حضرت میں تو کل کہاں تھا آپ بھی گفتگو میں شامل ہوں

[10:46, 4/22/2024] Ambreen Nizami HRC: وعلیکم السلام و شکریہ حضور قدم بوسی قبول

طالبِ شفقت عنبری امینی

[10:46, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji dast bosi o qadm bosi qubol farmay Allah Pak sehat o salamte ata farmay Aamin sm Aamin Dr betya Uzma Amini

[10:48, 4/22/2024] Honey: Salam..qadam bosi qabool ho baba Jani....

[10:53, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: Date:April-22-2024

Day : Monday 


شفائ مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

نائب امین خواجہ وسیم فاروقی/ ڈاکٹر عظمی اشرفی



 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:54, 4/22/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani murshida Gi qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini 🌹

[10:54, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکریہ اپ نے میری غلطی معاف بھی کردی تسلی و دلجوئی بھی کردی مفتی میاں اگر اپنی عشاء نیند کا خیال کرتے ھوئے وقت خود مقرر کردیں تو انھیں مجھے اور سب کو یکسوئی سے مثنوی ملے

[10:55, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: ⚓🚑 میڈیکو الرٹ 🏥🇸🇦

سلام الشفاء

آپ سب سے گزارش ہے کہ 

Daily 11am 

اپنے شفائی مسائل مع

°نام

°عمر

°ریسینٹ فوٹو

°کلیئر ریڈایبل رپورٹس 

°کیفیت

°خود مریض یا گھر والے کی وائس

°ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو

رات کو مسائل مت بھیجیں ورنہ محروم رہیں گے


جزاک اللّٰہ 

خیر اندیش کیڈٹ ادیبہ



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:55, 4/22/2024] Jaziratul Arab: شکریہ عظمی ڈاکٹر بٹیاء

[10:57, 4/22/2024] Ghazala Nizami: سلام و قدم بوسی مالک🌸 حسن کی بسمہ اللہ کے لیئے کیا حکم ہے  رہنمائ فرمادیجئے

[10:57, 4/22/2024] Jaziratul Arab: خواب نمٹ گئے ؟برخاست؟

[10:58, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: جی بابا جانی۔ اب شفائی مسند شروع کردی ہے۔



کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[10:58, 4/22/2024] Asma Junaid: gee baba jani, nimat gaye

cadet: Tooba Amini

[10:59, 4/22/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻

[11:00, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی حضرت صرف  دو درس باقی ہیں ۔۔ دس مکمل ہو جائیں گے ۔۔۔جی یہ کتابی علم ہے اس پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ۔۔۔۔ہمارے طلباء خود ہی مطالعہ کر لیں بالخصوص ہمارے عدنان ظفر بھائی

[11:01, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#01

سمیر امینی 

بابا جانی آپ سے روحانی رہنمائی درکار ہے۔


معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:02, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: رپورٹس

[11:03, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: روحانی شفائی سوال#06 

کنول امینی



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:14, 4/22/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa Hazrat 

All classfellow 

Sufia Amin..

[11:14, 4/22/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa. Hazrat .....

All classfellow 

Sufia Amin...

[11:14, 4/22/2024] Sufia Baji: سلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے اج کل اتنا غصہ ارہا ہے کہ مجھے لگتا ہے میں کسی کو جان سے نہ مار دوں مجھے بتائیے مجھے کیا کرنا چاہیے کون سی دوا لوں جس سے میں پیس فل رہا ہوں شکریہsufia

[11:15, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#03

صوفیہ



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:20, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: W,Salam

433

BP check Karen 

Nux Vomica 200

Daily 3 time 

7 drops

Staphysagria 30

5 drops daily

[11:24, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: If headache along with 

Anger 

Belladonna 200

5 drops 3 time 

15 minutes interval with

Meal

[11:35, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: سلام علیکم،

میرے کزن ہیں فرقان انیس صابری 

ان کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف شدید قسم کی ہوگئی ہے جس وجہ سے وہ مایوس ہورہے ہیں۔ 

اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں 

فرقان : عمر 40 سال 

امین امینی

[11:38, 4/22/2024] Waseem Farooqi: North Karachi m1 sb hn Jo iska elaj krte hn 

M apko personal p details send krta h.

[11:39, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: شفائی سوال#04

فرقان انیس صابری



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:47, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: W,Salam 

433

Thore detail plz 

Lumbar region Mae h?

Neck sy nechy

Ya whole

[11:52, 4/22/2024] Waseem Farooqi: Reports mil jaen to Behtr h 

M apko guide krdunga k kia medicine khani h r Roohani elaj b

[11:52, 4/22/2024] Waseem Farooqi: i h r Roohani elaj b

[11:54, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: 433

Phosphorus 200

5 drops 3 dose daily

Then

Causticum 200 5 drops 3 time daily 

Bryonia 30 

Fasting and bedtime

7 drops

[11:55, 4/22/2024] +92 322 2763732: سلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 

مرشدِ کریم و مرشدہ جی م ظ 

دست بوسی قبول فرمائیں 

حسنو افضل نظامی 

پروین افضل نظامی

[11:57, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: ادھوری ڈیٹلز انتظار فرمائیں 



معاونہ:کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[11:57, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: 📌

تادیب نامہ سوئم  برائے سائلین 

 1-لیٹ ڈیٹیلز ٹیگ مت کرو یہ حق تلفی ھے قطاری منتظرین کی

2- ادھوری فائل واپس

قطار و انتظار کا حق پہلے


3-سوالات پہلے سے پڑھ کے رکھو جسمیں 6 لوازمات ھوں وھی ٹیگ کرو👇🏿

-نام۔

-عمر 

-تازہ فوٹو 

-کلئیر ریڈایبل رپورٹس 

-کیفیت 

خود مریض یا گھر والے کی وائس 

-ابتک علاج شدہ دواوں کی فوٹو

جاری کردہ 

ڈاکٹر مہوش ا ص 

چیف پروٹوکول 

نظام المدارس صوفیاء

[11:58, 4/22/2024] Dr Uzma Ashrafi Nizami: Phosphorus 200

Ye medicine 


3 days only

5 drops 3 time 

Us k baad dosri medicine Lene start krni h

[12:01, 4/22/2024] +92 304 2242959: Assalamualaikum murshid e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen ❤️ 

Faiqa amini 🤲

[12:07, 4/22/2024] Nahid Nasim Nizami: Salamun alaikum tibtum murshed o mursheda ji shifakallah.     Talib e dua oTawajja Nahid Atta ur Rehman Amini and shahida nasim Amini

[12:08, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: جی میں فرقان سے ملاقات کے لئے جارہا ہوں

[12:09, 4/22/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Salam murshide Kareem me nikammi bh Apke rohani  msg prhker pata nahi kis dunia m chli Gai thi bht acha lagra tha pata nahi kis dunia m Chali Gai thi rat bhar neend nahi ai 4 bjy tk wo msg m bar bar prhti rahi hazrat bht acha lag Raha tha  Ruby q Amini

[12:09, 4/22/2024] +92 308 2892819: وعلیکم اسلام بابا جانی و مرشدہ جی دست بوسی قدم بوسی قبول فرمائے طالب دعا و توجو نادیہ عمر امینی اور فیملی

[12:23, 4/22/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی درس مثنوی 

5_6_7

[12:56, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: خطائیں عمرِ رفتہ کی ، سزائیں عمرِ حاضر کو....!!!!

عجب دستورِ الفت ہے، کہاں کرنی کہاں بھرنی...!!!

[12:59, 4/22/2024] M Amin Hafez Nizami: فرقان سے رابطہ ہوا ہے انہوں نے ابھی ٹیسٹ ریپورٹ ڈاکٹر کو نہیں دکھایا ہے آج شام کو انکل سریا ہسپتال میں دکھانے کا کہ رہے ہیں

[13:03, 4/22/2024] Waseem Farooqi: Ok

[13:07, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: Date:April-22-2024

Day : Monday 

Time:10:53am_1:06pm


شفائ مسند:  مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ العالی از طریق المدینہ منورہ بصورت رابطہ منقطع



 متبادل شفائ مسند بذمہ:

نائب امین خواجہ وسیم فاروقی/ ڈاکٹر عظمی اشرفی



1_سمیر امینی

2_کنول امینی

3_صوفیہ✔️

4_فرقان انیس (ادھوری ڈیٹلز کی وجہ سے کوئی علاج تجویز نہیں ہو سکا)




°شفائی مسند برخاست

 معاونہ: کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[13:07, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: رمز عشق ، فقیر عشق ، اسیر عشق ۔ ظہورِ عشق 

یہاں عشقِ ، وہاں عشق ، بلا کا ہے ۔ مشہور عشقِ  


کمال عشقِ ، جمال عشقِ ، بے پناہ بے مثال عشقِ ،،،

قائم عشقِ ، دائم عشقِ ، محبتوں کا ۔ فتور عشقِ  


درد عشقِ ، فراق عشق ، سوز عشقِ ، ساز عشقِ 

ایسا عشقِ ، ویسا عشقِ ، کیفیتوں کا ۔ سرور عشقِ  


عنوان عشق ، فرمان عشقِ ، اظہارِ عشقِ ، خیال عشقِ ،،،،

ہجر عشقِ ، وصل عشقِ ، گفتگووں کا ۔ غرور عشقِ  


تیر عشقِ ، تلوار عشقِ ، خنجرِ  ہے اور ہے دھار عشقِ 

گرجے عشقِ ، برسے عشقِ  جنگجووں کا ۔ نور عشقِ

[13:13, 4/22/2024] +92 349 2357445: عشق بھت خوب

[13:13, 4/22/2024] Ghazala Nizami: سلام وقدم بوسی مالک🌸


ہماری تو زندگی ہی آ پ  سے  آ باد ہے ۔۔۔

اپ کےسوا کسے فکر ہے کہ ہمیں  کسی قابل بنا دیے ۔

ہماری  غلطیوں کو اپ ہی  سدھار سکتے ہیں  معافی کی طلبگار ۔

غزالہ حمید امینی

[13:17, 4/22/2024] M Faizan Nizami KDN: آہ عشق۔۔ واہ عشق۔۔

[13:30, 4/22/2024] Shakh Sahab: Huzoor mukhtasir ye k

Bais e takhleeq e zamaan o makaan ishq........♥️

Ishq HOTA hai kuch nhi HOTA.💚

Ishq HOTA hai kuch bhi HOTA hai.......💙

[13:44, 4/22/2024] M Faizan Nizami KDN: خلاصہِ کلام یہ ہے کہ عشق (عشق) وہ بنیادی حقیقت ہے جو تمام وجودوں کو، زمان و مکان سے ماورا ہے۔  یہ تخلیق کا جوہر ہے، اور باقی سب کچھ اس کے لیے ثانوی ہے۔  محبت ہی واحد حقیقی حقیقت ہے اور باقی سب کچھ اس کا مظہر ہے۔

[14:05, 4/22/2024] Shakh Sahab: Ji janab lamakaan to takhleeq ki hadoon say Bahar hai.....💚

[14:38, 4/22/2024] Rizwana Mukhtar nizami: طالب اصلاح رضو امینی

[14:38, 4/22/2024] Rizwana Mukhtar nizami: سلام قدم بوس آقاومالک 

اللہ آپ کو تندرستی وصحت درازی عمر عطاء فرمائے اللہ آپ کو ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھنے آمین ثمہ آمین 

رضو امینی

[14:40, 4/22/2024] Rizwana Mukhtar nizami: طالب اصلاح ودعا رضو امینی

[14:56, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بہت خوبصورت

[14:56, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بے شک

اللہ ھے اور پیار ھی پیار

[14:57, 4/22/2024] Jaziratul Arab: بے شک

[14:57, 4/22/2024] Jaziratul Arab: یہ کلام ء صندوقی ھے؟ بہت پیارا

[15:07, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: جی نہیں مرشد کریم پتہ کون دل جلا سوز دروں کا مارا عاشق بیچارہ لکھ لکھا کے اپنے دل و دماغ کی کیمسٹری کو بیالوجی سے زویالوجی میں بدل گیا اور ہمارے دلوں کی تاریں چھیڑ کر خود روپوش ہوگیا ۔۔۔۔اللہ پوچھے اس سے۔۔۔ہمارا کہنا تو بس اتنا ہے ۔۔۔۔

عشق کے بعد ملتا ہے ایک ہی سکون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون

[15:42, 4/22/2024] M Faizan Nizami KDN: عشق تو رب کا بہت ہی قیمتی خزانہ ہے یہ تو وہ اپنے بہت ہی مخصوص بندوں کو چُن کر عطا کرتا ہے۔ میں نے عشق کا دعوٰی کب کیا؟ میں تو بس اتنا ہی چاہا کہ عشق والوں کی بات ہی کرلوں۔ کیونکہ چاہے بات ہو عشق کی یا عشق انسان کی ذات میں شامل ہو دونوں ہی صورتوں میں وہ اپنا اثر رکھتا ہےمشہوربات ہے نہ کہ املی کو کھاؤ نہیں لیکن املی کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے ۔

وہ بچہ جو رات میں اپنی دادی اور نانی سے پرؔیوں کی کہانی سُنتا ہے اور اُسکی معصوم سی سوچ کہ دائرے میں ناجانے کیسی پرؔی کی شبیہ بنتی ہوگی کہ وہ پرؔی کی کہانی ہر روز سُننے آجاتا ہے نہ تو اُس نے اُس پری کو کبھی دیکھا ہے لیکن سُن کر ہی وہ اُسکی جانب متوجہ ہوگیا ہے ۔

میں بھی ابھی اُسی بچے کی مانند ہوں جو عشق کے قصؔے سُن کر عشق کی جانب کھینچا چلا جاتا ہے، امؔلی نہیں امؔلی کا احساس ہی سہی پرؔی نہیں تو پؔری کی کہانی ہی سہی عشق نہیں تو عشق والوں کی بات ہی سہی۔

محمد فیضان نظامی

#فیضانیات

[16:00, 4/22/2024] Shakh Sahab: Teray azaad Bandoon ki na ye dunya na wo dunya

Yahan marnay ki pabandi wahan jeenay ki pabandi........

[16:56, 4/22/2024] Mufti Safdar Mahrvi: لب   پہ   آتی    ہے   دعا    بن   کے  ،  تمنا    میری 

ساری   دنیا  سے  حسیں  لڑکی ، ہو   زوجہ  میری 


اسکے دم سے  ہو  یونہی  میرے  کچن  کی  زینت

جس  طرح  چاند  سے  ہوتی  ہے  گگن  کی  زینت


زندگی    ہو    میری    زوجین   کی  خاطر   یارب

چاروں   بیویوں   سے  ہو    مجھے   محبت   یارب


ہو  میرا   کام   چاروں  بیویوں  کی  حمایت  کرنا

نہ کسی اور کی سننا  نہ کسی   سے   محبت  کرنا


میرے اللہ چاروں کی برائی  سے  بچانا  مجھ  کو

نیک  جو  بیوی ہے اس  کے ساتھ  چلانا  مجھ کو

[17:09, 4/22/2024] Jaziratul Arab: تعزیت گذار حکیم معجون

[17:11, 4/22/2024] Sufia Baji: Salamun alaikum 

Aaqa Hazrat..

No voice ..Aaqa

Sufia Amin...

[17:11, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum  Baba Jani♥️ avaz nh arhi


کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[17:28, 4/22/2024] Sufia Baji: Very much Thanks 

Aaqa 

Sufia Amin...

[17:33, 4/22/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: Hazrat Awaz nhi ai is me..😢

[17:38, 4/22/2024] Jaziratul Arab: اوہ چکناچور فون

[17:38, 4/22/2024] Jaziratul Arab: رابطہ ء تربیت ٹوٹ گیا

[17:38, 4/22/2024] Jaziratul Arab: فون گفٹ کے بعد نیٹ نہیں ملیگا جس نے اس فون میں پاس ورڈ ڈالا تھا وہ چلا گیا

[17:38, 4/22/2024] Jaziratul Arab: پاس ورڈ بتاکے نہیں گیا بس ٹھوک ٹھوک کے ٹائپ کر رھا

[19:09, 4/22/2024] Jaziratul Arab: مٹنوی درس کب ھے؟

[19:14, 4/22/2024] Addiba Hussain Nizami: Salamun Alaekum  Baba Jani♥️ kal Musajjal na ye notice share kia tha.


 

کیڈٹ ادیبہ حسین امینی

[19:15, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: 9 bajay.


Commandant

Sualeha Amini

[19:17, 4/22/2024] Jaziratul Arab: باقی تین کلاس ٹائم؟

[19:17, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: Registrar notice # 73


Daily Classes Re-schedule> 


تعبیری مسند 7 سے 9 بجے صبح

شفائ مسند صبح 11 سے 1 

طریقت درس دوپہر 4بجے 

مثنوی رات 9 بجے

[19:19, 4/22/2024] Tauha Nizami: حضرت سلام وقدبوسی 

صنوبر ہاشمی امینی

[19:22, 4/22/2024] Jaziratul Arab: والسلام۔کمانڈنٹ تادیب نامہ ڈانٹ نہیں دب سکھانے کا خط ھوتاھے

[19:23, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی۔ 🫡


کمانڈنٹ

[19:26, 4/22/2024] Jaziratul Arab: یہ خط کسی کو بھی عمومی جاری کیا جاتا ھے کہ قبل از شکایت سب اپنے اپنے نظام ء خدمت کا جائزہ لے لیں۔

[19:29, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: انشاء اللّٰہ ہم سب کی جانب سے پوری کوشش ہے کہ گروپ کے نظم و ضبط کو برقرار رکھیں۔ میں خود بھی عمل کروں اور کیڈٹس کو بھی ان پر پابند کرسکوں۔



کمانڈنٹ

[19:30, 4/22/2024] Jaziratul Arab: کیڈٹس پریڈ گراؤنڈ گروپ

[19:30, 4/22/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم قدم بوسی قبول فرمائیں حضرت و مرشدہ 

دعا و توجہ کی طلبگار 🤲🏻

قیصر انساء امینی

[19:31, 4/22/2024] Jaziratul Arab: ICA parade ground

[19:31, 4/22/2024] Jaziratul Arab: Change title of ur training group

[19:32, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر۔


کمانڈنٹ

[19:33, 4/22/2024] Jaziratul Arab: Open recruitment in it

By approval of Chief Proto

[19:35, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر جو حکم 🫡


کمانڈنٹ

[19:37, 4/22/2024] Rizwana Mukhtar nizami: سلام قدم بوس آقاومالک 


دعاؤں توجہ کی طلبگار 

رضو امینی

[19:41, 4/22/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر قادری امینی

[19:43, 4/22/2024] Umair Nizami (Owais): Salam Malik  jani Dil Bosi qubool

Umair h Amini

[19:44, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: Changed ✅

[19:44, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: anged ✅

[19:48, 4/22/2024] Jaziratul Arab: U hv to get registered im

[19:49, 4/22/2024] +92 317 1676667: سلام مرشد کریم 

میرے لیے بھی خاص دعا فرما دیجئے بشریٰ بٹ امینی

[19:53, 4/22/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ مرشد کریم مرشدہ جی دعاؤں کی طلبگار دست بوسی قبول ہو 

فیروزہ امینی

[20:11, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salute of Respects 

To,The Chief Proto.

ICA,Tareequl Madina


Commandant Sualeha 

Reporting ma,m!

Request to kindy approve

Our academy recruitment of maiden batch 1445-46h.

Thnx n obediently.

C.I.C.A



[20:11, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: Thnx n obediently.

C.I.C.A

[20:27, 4/22/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: حضور حاضری قبول ہو۔ 

سید تابش علی نقوی

[20:28, 4/22/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[20:28, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: Ref:Recruitment request equest by CICA

Thnx n applause on ur team efforts. So,  it is hereby approved on behalf of Murshida to commence ICA recruitment.

Head of Protocol 

Dr.Mehwish Nizami

[20:28, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: .Mehwish Nizami

[20:30, 4/22/2024] Jaziratul Arab: ICA  first get registration in it



[20:30, 4/22/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum babajani qadambosi qubul ho talib e dua rida umair amini

[20:31, 4/22/2024] Jaziratul Arab: قبول بشرط ء قبولی

[20:31, 4/22/2024] Jaziratul Arab:  ء قبولی

[20:32, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salute of respect and thanks to Murshida and Head of Protocol 🫡


Commandant

Sualeha Amini

[20:56, 4/22/2024] Jaziratul Arab: افطار و مغرب ان روضہ 👋🏻🚣🏻‍♂️ اب مثنوی مرحبا

[20:57, 4/22/2024] Salman Yousufzai: Salam hazor Salman amini

[20:57, 4/22/2024] Jaziratul Arab: قبولی میٹھی کھچڑی

[20:58, 4/22/2024] Jaziratul Arab: سلام

[20:58, 4/22/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر


کمانڈنٹ

[20:58, 4/22/2024] Mehwish Nizami 2: 👮‍♀️ریکروٹمنٹ نوٹس⚓

الحمد للہ کہ

 نسائی خانقاہ نظامیہ اسلامیہ

کی اسلامی کیڈٹس اکیڈمی نے سال نو 1445-46ھجری  721ویں عرس خسرو رح کے مبارک موقع پر کیڈٹ طالبات کی باوردی بھرتی  شروع کردی ھے۔جسکا معیار ء داخلہ یہ ھے👈🏿 بلیک پین سے تحریری درخواست بنام کمانڈنٹ اسلامی کیڈٹ اکیڈمی بھیجئے

مع نام،عمر،تعلیم،رھائش،سلسلہ وابستگی،مرشد کا نام،دستیابی

گروپ میں کوائف بھیجئے۔ 

کوائف رجسٹر بذمہ کیپٹن


جاریکردہ۔چیف پروٹو۔

ڈاکٹر مھوش ص نظامی




0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔