سوال#1
کوثر امینی
[11:54, 3/12/2024] Hasan Nizami KDN: Mara sawal ha aqsar log rozay me cherchery ho jatae ha JB Kay wo ibadat bhi katay ha per wo nurmal dino ke tarhan nahi rahtay ? Kosar nizami
جواب
روزے میں چڑچڑا پن بیٹا یہ اس لیے ہوتا ہے کہ ان کا نفسیاتی مسئلہ ہوتا ہے معدے میں جب کھچاوٹ ہوتی ہے اور کھانا پانی بند ہو جاتا ہے تو اس کے بعد دماغ کی طرف جو الیکٹرولائٹس ہیں یعنی ہمارے نمکیات جن کو ہم کہتے ہیں اردو میں 12 نمبر کیات ان کا بیلنس ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے چڑچڑ ہو جاتے ہیں بالکل ایسی جیسے بچہ ہے تو اس کا دماغ بھی کمزور ہوتا ہے تو وہ بھی چڑچڑا ہو جاتا ہے اس کو فتح م کہتے ہیں ایسے لوگوں کو فاطمہ اسی سے نکلا کہ جو دودھ چھوٹے بچے کو کہتے ہیں نا تو اس طریقے سے یہ بھی کھانا پینا چھٹ جانے سے چلو شروع ہو جاتے ہیں تو ایسے لوگ بھی ان میں اتے ہیں جب کہ ان کو فدیہ دے دینا چاہیے کیونکہ فدیہ بھی فرض ہے روزہ بھی فرض ہے ایک ہی ایت میں دونوں چیزیں فرض ہوئی ہیں
سوال#2
روبی ثانی امینی
[13:35, 3/12/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Name .Rubi sani Amini
Husband name ,sabir
Sawal Mera ye hay hazrat ka kch loag mujay boltay hay ka mardu ki taravi ghr par NH huti jasa loag apny gharo par gents ka intizam kr rahay hutay taravi ka liya hazrat isme rehnumai farmaye ga taka ma inhay jwab da saku Rubi sani Amini
جواب:
ہاں بیٹا روبی مردوں کی طرح بھی گھر پہ نہیں ہوتی وہ جو لوگ کہہ رہے ہیں وہ اس وجہ سے کہ مرد اگر گھروں پہ تراویح پڑھنے لگیں گے تو مسجد میں مولانا صاحب پہ کیا بیتے گی نا ان کی مسجد کی صفیں بھی ران ہو جائیں گی خالی ہو جائیں گے اگر مردوں نے مسجد میں ترائی پرنا شروع کر گھروں میں تراویح پڑھنا شروع کر دی لیکن اپ کو اگر تراویح مردوں کی رکھنی ہے گھر میں تو فیملی کے مرد ہوں گے وہ اس وجہ سے بھی کچھ کہتے ہوں گے شرع احتیاط میں کہ سب نامحرم مرد بھی جمع ہوں گے تو اگر اپ کے فیملی ہی کے مرد ہیں اور اپ کے محرم ہیں جناب محرم سمجھتی ہیں اور جو اپ کو محرم سمجھتے ہیں غیر عربت من الرجال سورہ نور میں ایا ہے کہ کچھ مرد وہ ہوتے ہیں جو اپ کو محرم سمجھتے ہیں یہ اپ کو پاک نگاہ سے دیکھتے ہیں تو وغیرہ رجال ہوتے ہیں ٹھیک ہے ان سے رشتہ و رشتہ کوئی نہیں ہوتا بس غیربت ہوتے ہیں پاک نگاہ سے دیکھنے والے ہوتے ہیں بے نیاز ان کی نظریں ہوتی ہیں تو ایسے لوگ بھی مطلب محرم ہوتے ہیں تو اگر محرم مردوں کی فیملی تراویح ہو اس کو فیملی تراویح کہا کریں اپ تراویح نہیں کہا کریں نہ مسنون کہیں نہ نفلی کہیں فیملی تراویح کہیں ہماری فیملی کی تراویح ہو رہی ہے تو فیملی تراویح کا یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرض نماز اج بھی سعودی عرب میں رب عرب ملکوں میں یہ ہوتا ہے کہ فرد نماز کے بعد چلے جاتے ہیں چھوڑ کے ہم سمجھتے ہیں شاید عربی جو ہے نا وہ صرف فرض نماز ہی پڑھتے ہیں نہیں نہیں وہ ایک حدیث پہ عمل کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ان کو ویران نہ کرو نفلوں سے اباد کرو تو اگر اپ کوئی گھریلو تراویح رکھ رہے ہیں جس میں مرد بھی وہاں موجود ہیں تو اپ کی نیت ہونی چاہیے کہ اپ اس حدیث پہ عمل کر رہی ہیں کہ اپنے گھر کو قبرستان نہیں بناؤں گی نفلی تراویح سے میں اس کو اباد کروں گی بس اتنا کر لیجیے اپ کو نفلی تراویح اور فیملی تراویح دو الفاظ استعمال کرنے ہیں اپ کہیں نہیں مردوں کی طرح ابھی یہ وہ فیملی تراویح ہے نفلی تراویح ہے بس ختم اتنا سا کام ہے ٹھیک ہے جزاک اللہ بالکل گھر پہ تراویح ہو جاتی ہے نفلیں ہوتی ہیں گھر پہ پڑنے کی ہیں نماز فرض پڑھ کے اپ گھروں پہ جائیں حضور ﷺنہیں فرمایا نا گھروں پہ جاؤ وہاں جا کے سنتوں اور نفلوں سے گھر کو اباد رکھو ویران نہیں کرو
سوال#3
فائقہ امینی
[14:00, 3/12/2024] +92 304 2242959:
سلونی کلاس میں آپکے قیمتی سوالات فقہء صوفیہ کا حصہ بنیں گے ۔
اسلئے اپنے سوالات بھیجیۓ مع۔
نام: فائقہ امینی
عمر: 46
کنیت: لودھی
*سوال:*شرئ پردہ کیا ھے ؟
ماشاءاللہ فائقہ امینی بہت چھوٹا سا ار لودھی بھی ہیں اپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بڑے اچھے ابراہیم لودی کہ اولاد میں سے ہم ماشاءاللہ ماشاءاللہ یہ ابراہیم لودھی جو تھے یہ بادشاہ تھے اور مغل بادشاہوں سے ان کی پانی پت کی جنگ بھی ہوئی تھی اور یہ چشتیہ سلسلے میں بیت بھی تھے اچھا خیر یہ تو خیر اپ کی کنیت پہ بات ہو گئی شرعی پردہ کیا ہے اپ نے جو سوال کیا بہت چھوٹا سا معصوم سا سوال ہے اس کا جواب چھوٹا ہی دینے کی کوشش کروں گا شرعی پردہ شرعی پردہ اصل میں زیادہ چرچہ ہو گیا ہے اس لیے اپ کو یہ سوال اٹھا ہوگا کہ بھائی یہ کون سا والا پردشہ رہی ہے یہ جو ڈھاٹا بنتی ہے ماس لگاتی ہیں کالا سا اپنے منہ پہ یہ والا پردہ شرعی ہے جو کالے گلف بھی پہنتی ہیں کالے موزے بھی پہنتی ہیں اور بعض دفعہ اپ نے دوپٹے پر اپنے برقعے پر مزید ایک پٹی سر پہ باندھ دیتی ہیں کہ یہ ایک پال بھی نظر نہ ائے اس کو شرعی پردہ کہتی ہیں وہ تو فائقہ کو خیال ہوا یہ شرعی پردہ یہی ہوتا ہوگا نہیں صحابی یہ پردہ نہیں ہے شرعی پردہ یہ انہوں نے اپنی شناخت بنا لی ہے جس طرح یونیفارم ہوتا ہے مختلف تنظیموں کا مختلف اداروں کا یعنیفا ہوتا ہے اس طرح ان کا ایک ادارہ ہے اس کی شناخت یہی ہے کہ اسی طرح کا لیڈرش پہنیں اپ کے بچہ ہوگا کوئی سکول جائے گا تو وہ اس کو اسکول کا ہی ڈریس پہنا ہوگا نا اسکول جانے کے لیے اب چاہے وہ پیری رنگ کی پتلون پہنا ہوا ہو یا وائٹ رنگ کی شرٹ میری طرح پہنا ہوا پلے سکول کا بچہ ہو چاہے وہ پنک کلر کی شرٹ پہنا ہوا اور وائٹ رنگ کا نیکر پہنا ہوا تو اور ڈیزائن بھی ان کا ان کا طے شدہ ہوتا ہے یونیفارم کا تو یہ ان کا یونیفارم ہے شرعی پردہ نہیں ہے یہ ان کا یونیفارم ہے وہ اس یونیفارم کو چاہتے ہیں کہ سب لوگ پہنیں تو اس لیے انہوں نے اس کا نام شرعی پردہ رکھ دیا شرعی پردہ وہی ہوگا نا میری فائقہ بیٹیا جو اللہ تعالی نے مقرر کیا ہوگا اللہ تعالی نے سورہ احزاب میں جو فردہ رکھا ہے وہ تو یہ رکھا ہے کہ اپنے سر اور سینوں کو ڈھانپ کے رکھو یورین علیہ اور اپنے بدن پہ چادر لپیٹ لیا کرو اس طریقے سے ہم لوگ سر پہ چادر ڈالتے ہیں اس کے بعد یوں کر کے لپیٹ لیتے ہیں نا اس کو تھوڑا سا چادر کو بالکل وہی طریقہ صرف چادر جو ہے نا وہی شرعی پردہ ہے باقی برقہ عبایا یہ نقاب یہ سب کے سب شرعی پردے نہیں ہیں یہ سب مصنوعی پردے ہیں اپنے اپنے بنائے ہوئے مصنوعی کا مطلب مصنوعات ہیں جیسے پروڈکٹ ہوتی ہے ہر ایک کی پروڈکٹ ہے ہر ادارے کی ہر جماعت کی اپنے ایک پروڈکٹ ہے بوریوں کا ایک اپنا پردہ ہے وہ اس کو شرعی پردہ کہتی ہیں وہ عورتیں وہ کبوتری سا بنا ہوا ہوتا ہے یا بحری بھی ایک بیٹھا ہوا ہے مع اللہ مولانا بران الدین فاطمی مفتی ہے وہ ان کا فاطمہ بوریوں کا وہ بولے گا اچھا ہمارے ہماری خواتین کے پردے پردے کو اپ نے کبوتری بولا تو اور کہتے ہو فراک ہوتے ہیں ان کے اور یہ اچھا ہے کہ سیدنا براندین نے ان کو رنگ برنگے پہننے کی اجازت دے دی ایک ہی رگ نہیں رکھا تو اس نے تھوڑا سا عورت کی جو چل ہوتی ہے نا فیشن کرنے کی وہی پوری ہو جاتی ہے تو بیٹا شرعی پردہ جو ہے نا وہ ہر ایک کا اپنا اپنا ہے شیعوں کا اپنا ہے دماغ اسلامی کا اپنا ہے دیوبندیوں کا اپنا ہے بریلویوں کا اپنا ہےطاریوں کا اپنا ہے سب نے اپنے اپنی پروڈکٹ کو شرعی پردہ کیا دیا ہے وہ ان کا اپنا ڈریس ہے ان کے ان کی شناخت ہے اپنی شناخت کے لیے جو چاہے رکھے کچھ پیر صاحبان نیلی ٹوپیاں یہ سب کو بناتے ہیں تو یہ ان کا ڈریس ہے یہ ان کا شناختی لباس ہے اس کو شرعی پردہ نہیں کہہ سکتے شرعی پردہ وہی ہوگا جو قران پاک میں ایا ہوگا جو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر کی بیبیاں کرتی ہوں گی میں سرلیہ وسلم کے گھر کی بیبیاں گلوز نہیں بانٹتی تھی کہ کالے گلا نہیں پہنتی تھی سر پہ پٹی نہیں بنتی تھی منہ پہ ڈانٹا نہیں کرتی تھی کچھ بھی نہیں اس طرح کا ہوتا تھا صرف ایک کو 457 عورتوں میں سے ایک عورت کو نقاب میں لایا گیا اس کا نام تھا ہندہ وہ اس لیے لایا گیا ہے کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اس کو مسلمان پتلاؤ نہ کر دیں تو اس کو چھپا کے لاؤ تو اس کو لائے جب وہ عورتیں جو بیت ہونے کے لیے ائی تھیں سورہ ممتحنہ میں جن کا ذکر ہے یا ایہا النبی تو یہ بھائی ہے نہ کہا یعنی جو چھ شرطیں بیعت کی عورتوں کی رکھی ان چھ شرطوں میں جو عورتیں تھیں عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کو رسول نے پہاڑی کے نیچے بٹھا دیا تھا میدان میں وادی میں اور خود رسول اللہ اوپر تھے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کی وجہ سے صلی اللہ علیہ وسلم اوپر چلے گئے تھے کہ عورتوں کا اتنا ہجوم اگیا ہے تو عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کہا تھا کہ تم نے مٹ لو ان سے تو رسول صلم کی بیعت وہ لے رہے تھے اس میں سے ایک ہندہ تھی جس کو عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے حکم دیا جلا رہے تھے ان کو خدام جو ریدے کے ا رہے تھے عورتوں کو بیعت کرانے کے لیے اس کو اشارہ کر کے کہا نہیں اس کو نقاب ملا ہوا ہندہ کو تو پوچھا کہ کیوں کہا یہ اس نے رسول اللہلم کے چچا کا کلیجہ چبایا تھا حضرت حمزہ کا اس میں تو اس کو مارے نہیں مشتعل نہ ہو جائیں مسلمان تو اس لیے اس کو لے کے اؤ تو اج بھی اپ دیکھیں کہ پولیس اگر کسی کو لے کے اتی ہے تو اس کے اوپر اسی کی بات دفعہ شرٹ پھوپ پہ ڈال دیتی ہے یا تکیے کا غلاف ڈال دیتی ہے کچھ منہ چھپاتی ہے تاکہ لوگوں کا ری ایکشن نہ فیس کرنا پڑ جائے تو ہندہ ری ایکشن فیس کرتی اس لیے اس کو خواب میں لایا گیا تھا باقی سب کی سب بیویاں اپ کو پتہ ہے کربلا میں جو بیویاں
کے لوگوں کا ری ایکشن نہ فیس کرنا پڑتا ہے تو ہندہ ری ایکشن فیس کرتی اس لیے اس کو نقاب میں لایا گیا تھا باقی سب کی سب بیویاں اپ کو پتہ ہے کربلا میں جو بیبیاں گئی تھیں وہ جنگ کی قیدیوں میں گئی تھی ان کے چادر ہٹی تھی نا ان کے سر سے چادر بی بی سکینہ جو امام حسین رضی اللہ عنہ کی بیٹی ہیں سب سے اس کی چھوٹی بیٹی ہیں وہ کیا کیا خطاب فرما رہی ہے دربار یزید میں کہ تم نے تو ہماری باندیوں تک کی چادریں چھین لی چادریں چھین لی یہ تو نہیں کہا عبایا چھین لیا یہ تو نہیں کہا یہ بھی تو عربی کا لفظ ہے یہ تو نہیں کہا برقہ چھین لیا برقہ بھی تربی کا لفظ ہے ٹھیک ہے نا تو نہ برقہ کہا نا اب ایا کہا اور یہ جو نقاب ہے یہ بھی عربی کا لفظ ہے تو یہ ان میں سے کچھ بھی نہیں کہا نا حجاب کا کہا ہمارے تم نے تو ہماری باندیوں تک کی چادریں چھین لی یعنی باندیاں اس کو تو سب ہی رعایت دیتے ہیں نا اس میں لیکن تم نے تو ہماری خادمہوں تک کی چادریں چھین لی وہ تھی تو یہ پتہ چلا اس کا مطلب ہے کہ وہ چادریں ہی انہوں نے سر پہ ڈال رکھی تھی اور چادروں ہی کی وجہ سے یوگدین علیہ بھی کبھی ایا ہے کہ تھوڑا سا ان کے زینت کھل بھی جاتی ہے وہ چادر اڑتی ہے تو تھوڑے سے بال نظر ا جاتے ہیں تو بی بی زینب کبری رضی اللہ تعالی عنہ نواسی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے امام حسین علیہ السلام کی بڑی بہن کہ تھوڑے سے بال کھلے کھل بھی رہے تھے ہوا کی وجہ سے تو چادر ہی ایک شرعی پردہ ہے باقی سب کے سب جو ہے نا اپنی اپنی جماعتوں کے بنائے ہوئے شناختی لباس ہے السلام علیکم
آج کل ھر کمرے میں wash room ھوتا ھے کیا wash room میں وضو کرنا سھی ھے?
سوال#4
سَمیر امینی
[14:03, 3/12/2024] Sameer NIZAMI ADN: Salam o qadambosi malik ,
Name: Sameer amini
Age: 23
Father : Kamal Raza Khan
Question:
Karachi mein Azan sehri ka ikhtitami wqt 530 jari hua hai calender mein or Azan bhee ho jati hai lkn fajr ki Roshni 615 tk Hoti hai, rehnumai farmaen kis wqt sahri bnd kren
Or aftar k wqt Azan horhi Hoti hai or Roshni Hoti hai aasman per,
Is mamly mein fiqah e jafria ka bhee ikhtilaf nzr ata hai
Rehnumai farmaen
سوال#4
فائقہ امینی
[14:14, 3/12/2024] +92 304 2242959: نام: فائقہ امینی
عمر: 46
کنیت: لودھی
*سؤال:روزہ ٹائم دیکھ کے کھولنا چاہئے یا آزان کی آواز پر ؟
سوال#5
مونا امینی
سوال#6
مونا امینی
2nd ye k let k tlawat e Quran kr skte hen qk aksar kaam ka load itna hojata h k tlawat ka nisaab b adhora hota h aur beth kr parha b nh jata.
سوال#7
ارسلان امینی
[14:42, 3/12/2024] arsal Amini: Name: arslan Amini
Age: 35
Farther name: Muhammad shahid
Sawal: agar koe ramadan mai taraveh nai parta kisi b waja se jese job uski bht mushkil hai roza kholne k bad bx namaz e isha parh k sojata hai q k subha phir foran fajar k bad job start karni hai to us k liye koe riayat hai k wo namaz e taraveeh na parhey. ( Australia mai ye aik bhai ne pucha hai mujh se).
Arslan Amini
سوال#8
انعم امینی
[14:45, 3/12/2024] Saliha Zeshan Nizami:
[14:45, 3/12/2024] +92 302 2016819: Name :Anam Zahid Amini
Age: 28
Salam Hazrat Mera sawal yah k aJ sehri Ka waqt 5:27 tha JB Kae hmry area ki masjid m 5:22 p sehri Ka time khtm ho Gya tha or Azan 5:30 p hoi Tou bhtr time Kia hoga sehri bnd krne Ka ?
سوال#9
عینی محسن امینی
[14:47, 3/12/2024] Umm e Nizam: نام۔عینی محسن امینی
عمر۔ 30
کنیت۔امینی
سوال۔میرا سوال یہ ہے کہ جیسے کہ اکثر ہم اپنے کاموں سے فری ہو کر اذان سے پہلے نماز کی تیاری مطلب با وضو ہو جاتے ہیں اور اسی وقت کوئی مہمان آ جاتے ہیں تو اس کے لئے کیا شرعی حکم لاگو ھوگا۔
سوال#10
امین صابری امینی
[14:58, 3/12/2024] M Amin Hafez Nizami: Salam o Qadum bosi Hazrat,
*Agar tarav 20 rakat Nikal Jain nhe ada krpain tw kia office se Ghar pahunch kr tarav ada krlain
Amin Amini
سوال#11
نئیر امینی
[15:32, 3/12/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نام-نیرامینی عمر- 45 کنیت امینی سوال
اگر نماز کے دوران یا تسبیح پڑھنے کے دوران نیند کا جھونکا آجائے تو کیا دوبارہ وضو کرنا ہو گا
سوال#12
نادیہ عمر امینی
[15:32, 3/12/2024] +92 308 2892819:
سلام علیکم نام نادیہ عمر امینی ۔عمر 30 کنیت قریشی میرا سوال ہے کے بتیجے نے دکان کرائے پر دی ہے اور پھو پو اس کرائے میں سے اپنا حصہ ماگ رہی ہیں پھو پو شادی شدا ہیں اپنے گھر بھی کرائے پر چل رہا ہے تو کیا انکو پیسے دینے چاہیے یا نہی طالب اصلاح نادیہ عمر امینی
سوال#13
قیصر النساء امینی
[16:04, 3/12/2024] Qaiser Un nisa Nizami: نام: قیصر انساء امینی
عمر: 43
کنیت: امینی
*سوال:*آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے کیا آنکھ بند کرکے نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی رہنمائی فرمایئے
سوال#14
فائقہ امینی
[16:09, 3/12/2024] +92 304 2242959: نام: فائقہ امینی
عمر: 46
کنیت: لودھی
*سؤال: آج کل ھر کمرے میں wash room ھوتا ھے کیا wash room میں وضو کرنا سھی ھے ؟
سوال#15
عدنان ظفر امینی
[19:27, 3/12/2024] Adnan Zafar Nizami: نام ۔ عدنان ظفر
عمر ۔ 48
کنیت ۔ عدی۔ عدو
سوال نمبر۔15
تمام نفلی عبادات کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے، نفل نماز۔ نفل روزہ۔ متبادل حج۔ تلاوت تسبیحات وغیرہ انکو تو ایصال ثواب کیا جاتا ہے۔
لیکن کیا اپ ی فرض نمازوں کو بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں
طالب اصلاح
عدنان ظفر امینی
[20:24, 3/12/2024] +92 349 0214537:
Name Rida umair amini
Age. 27
Kuniyat amini
Mera sawal y h ke meri phopho hai unk husband bilkul km nhi krte to kiya unko Zakat y fitra kesa h islah farmadijiye?
[20:24, 3/12/2024] +92 314 8849523:
Mara peyara malik eik sawal phuchna ap ki ejazat ki talabgar ho ap Ki nikambi Afshan Kanwal Amini
[21:39, 3/12/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡:
نام-نیر. کنیت-امینی. عمر-45.
میری خالا کے شوہر نے بینک میں پیسہ رکھا ہوا تھا وہ ہر مہینے منافع لاکے کھاتے تھے اب انکے انتقال کے بعد میری خالا لاکر کھاتی ہیں ہمیں پتہ نہیں تھا ہم بھی جاتے تھے اور انکے ہاں کا کھاتے تھے کیا یہ سود ہے میری خالہ کا کہنا ہے میں کھاسکتی ہو ں کیونکہ میں بیوہ ہوں اور ہمارےلیے کیا حکم ہے جب سے ہمیں پتہ چلا ہے ہم انکے ہاں نہیں جاتے
[20:45, 3/12/2024]
Dr Uzma Ashrafi Nizami: Aslam o Aliekum Muhtarm Baba Jani Muhtarma Murshida ji dast bosi o qadm bosi qubol farmay Allah Pak apny khas hfz o aman mae rakhen Aamin sm Aamin
Baba Jani**( Hashmat aapa )*"ko khas duon mae yad rakhen aur koe dua bhe bata den eyes k cataract lasik surgery Dr ne check up k baad kaha h.after Ramazan Kareem surgery h T11,aur Cineraria Maritima eye drops day rahe hon
Talib e dua
Dr Uzma Amini
[22:04, 3/12/2024] Jaziratul Arab: دونوں ڈراپس دائیں آنکھ میں تین بائیں میں دو اور یہ آیت گہری سانس بھر کے حشمت آپا پڑھیں
فکشفنا عنک غطآک
Fakashafna unka ghhitaa,aka
یاسر امینی
[22:53, 3/12/2024] Yasir Nizami: یاسر امینی
عمر 37
میرا سوال ہے اماں حواء کو آدم علیہ سلام کی پسلی سے پیدا کیا گیا اور جس سے آپکی شادی ہوتی ہے وہ آپکی پسلی سے بنی ہوتی ہے تو جن کو طلاق ہو جاتی ہے وہ کیا اس مرد کی پسلی سے نہیں بنی ہوتی
طالب اصلاح
یاسر امینی
[23:02, 3/12/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: urshid e Kareem Rubi sani Amini
[23:02, 3/12/2024]
Hasan Nizami KDN:
Jee mara peyara Malik ya kabutar buht parashn karta han Sirf mujhay jaha be jati wahi ajata han chupka chupka dekhta be han ma buht dariwe hon is liya mena AP sa kabutar ka pucha ka unka roup ma koi or to nahi ha or mara phon off ho gaya ha is liya is number pa bat Kari AP ki nikambi Afshan kanwal Amini
[23:28, 3/12/2024] Jaziratul Arab:
[23:29, 3/12/2024] Muniba Shaikh Nizami: نام:منیبہ شیخ امینی
عمر : 21
کنیت:امینی
سوال: ایک گھر میں والدہ کا سونا اور بیٹیوں کے جہیز کا سونا 7 تولا ہورہا ہو تو کیا زکٰوۃ واجب ہو گی؟
[23:29, 3/12/2024] Jaziratul Arab:
[23:30, 3/12/2024] Saliha Zeshan Nizami: عمرے کی ادائیگی کے دوران کن چیزوں پر دم واجب ہوتا ہے، کن کاموں سے بچنا چاہیے ؟
سمیر احمد امینی
[23:44, 3/12/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat may ra sawal Hy k Jo log Ramdan ki sari ebadat karty ho or amdino may bhi Quran pak ki tilawat Kar Tay ho or nafeeli namzy or razay wo bimari ki wijha Sy km ho gahy ho too or Kar nay walay ko sokun nhi mill raha ho baycani ho k pahlay wali ebaadat nhi hori Hy subohi amini
[23:44, 3/12/2024] Subohi Nizami: Etikaf bhi
[13:21, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salamun alaikum Murshid e kareem.. Mera yeh question hai k aj kl jo Israeli products boycott horha hai social media pe..
[13:21, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ بھی ترک موالات ھے
[13:23, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام سلام شفاء و قدمبوسی بابا جانی و مرشدہ جی۔۔
سوال: کیا بیت الخلا(wc) میں قہہ اور vomit کرنا ٹھیک ہے؟
طالب شفقت و رہنمائی : حرا امینی
[13:23, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: ٹھیک ھے کیونکہ یہ بدھضمی کی غذا ھے کیمیکل آمیز کچرہ فاسد مادہ ھے حلق کے رستے خارج ھوا۔اس پہ غذائی ادب لاگو نہیں ھوتا
[13:25, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: مرید نہیں مریض ھونا ضروری ھے۔روحانی علاج کے ساتھ دواء بھی ھو اور شرعی علاج ھو
[13:25, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور ص نے کینسر کے غیر شرعی علاج ممنوع فرمادئے تھے
[13:25, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👆🏻Inka sawal cancer k elaj k hawaly sy tha, mgr inho ny group me sy delete krdia msg apna.
[13:26, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام-نیر - کنیت امینی عمر -45 حضور کل جو میں نے اپنی خالا کا بتا یا تھا وہ دیو بندی ہیں اورمجھے کہتی ہیں کہ کیا تم پیری مریدی کے چکر میں پڑ گئ ہو یہ سب شرک ہے. بدعت اور بھی کچھ الٹا کہتی ہیں اسلیے میرے شوہر ایک اس وجہ سےبھی نہیں ملنے دیتے
[13:26, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ ٹھیک ھے مگر جب ملیں ذکر ء مرشد نہ کیجئے۔دیوبندی ھیں تو انھیں سود ھی سمجھنے دیجئیے۔انکے نزدیک یہ سود ھے اور آپ بدعتی
[13:28, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام-نیر - کنیت امینی عمر -45 حضور کل جو میں نے اپنی خالا کا بتا یا تھا وہ دیو بندی ہیں اورمجھے کہتی ہیں کہ کیا تم پیری مریدی کے چکر میں پڑ گئ ہو یہ سب شرک ہے. بدعت اور بھی کچھ الٹا کہتی ہیں اسلیے میرے شوہر ایک اس وجہ سےبھی نہیں ملنے دیتے
[13:28, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: ایسے رشتے داروں سے کنارہ کشی حديث ء الزم بیتك کے تحت اور آیت ھجرا جمیلا کے تحت جائز ھے۔جو مسلسل دل آزاری وحقارت کا برتاؤ کرتے ھیں اور شرک و بدعت کا ملزم قرار دیتے ھیں۔کلمہ گو مسلمان کو مشرک و بدعتی قرار دینا خود امام ابوحنیفہ نے گناہ قرار دیا ھے۔
👈🏿 سوالنامے کے جوابات امانت ھیں اور خیانت کے مرتکب ھونگے وہ جو فارورڈ کریں سوشل میڈیا اور گروپس میں ھمارے جواب فارورڈ کرنا خیانت ھوگی۔یہ ھمارا گھریلو معاملہ ھے
[13:30, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام ۔ عدنان ظفر
عمر ۔ 48
کنیت ۔ عدی۔ عدو
سوال نمبر۔15
تمام نفلی عبادات کو ایصال ثواب کیا جاتا ہے، نفل نماز۔ نفل روزہ۔ متبادل حج۔ تلاوت تسبیحات وغیرہ انکو تو ایصال ثواب کیا جاتا ہے۔
لیکن کیا اپ ی فرض نمازوں کو بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں
طالب اصلاح
عدنان ظفر امینی
[13:30, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: صرف ماں باپ کی بیماری میں قضاء شدہ فرض نماز بطور فدیہ منجانب بیٹی ادا کی جاسکتی ھیں بیٹا صدقہ ء جاریہ کرے (حدیث سعد بن عبادہ)
[13:30, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سعد بن عبادہ رض کو حکم ء صدقہ جاریہ اور انکی بہن کو حکم ءفدیہ
[13:30, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: جزاک اللہ خیرا کثیرا
آج کل کچھ مسجد میں ایسا ہورہا ہے اپنی فرض نماز ختم کرنے کے بعد باقاعدہ اسے ایصال ثواب کرتے ہیں۔
عدنان ظفر امینی
[13:30, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: فرض انکا قضاء ھوگیا جب اپنا فرض ایصال کیا تو قبول نہیں
ولا تزروا وازرۃ وزری اخری
کوحی جان کسی دوسری جان جا بوجھ نہ اٹھائے
یہ استثنی صرف مرحوم ماں کیلئے بیٹی کے حق میں ھے کہ اپنے فرض کیساتھ انکے بھی ادا کرے
[13:32, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلامن علیکم
نام غزالہ امینی
کنیت
مشتاق حسین
سوال۔
1_ کیا شادی کے بعد والد کا نام ہٹا کر شوہر کا نام لگانا۔ ضروری ہوتا ہے اور نہ لگانے سے نکاح ٹوٹ جانے کا کوئ خطرہ ہوتا ہے کیا؟
سوال 2_
غیر شرعی علاج سے کیا مراد ہے۔
[13:32, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: شادی کے بعد شوھر کا نام لگانا شرعی ضرورت نہیں نادرا ضرورت ھے شرعی لازم ھوتا یا نکاح ٹوٹنے کا اندیشہ ھوتا تو
امنا عائشہ صدیقہ ساری عمر بعد از نکاح عائشہ بنت ابوبکر ھی رھیں
امنا زینب بھی زینب بنت جحش رھیں
امنا خدیجہ بھی خدیجہ بنت خویلد ھی رھیں
اور صحابیات بھی مع سبیعہ بنت حارث ھی رھیں
شادی شدہ خادمات اسماء بنت ابو بکر اسماء بنت قیس بیٹی بھی شادی کے بعد فاطمہ بنت محمد ساس بھی شادی کے بعد فاطمہ بنت اسد نواسی بھی شادی کے بعد زینب بنت علی اور بھی ھیں۔تنگی ء وقت ء سوالات نے کہنے نہ دیا
بیشمار مثالیں اس ھندووانہ تھیوری کے خلاف ھیں۔مشرکین میں شوھر یعنی پتی کی پوجا پتنی کرتی تھی سویرے ڈنڈوت
اسلئے یہ ھسبینڈری چل مچی مسلم ھسبینڈز میں
بعضے تو اتنی دھونس جماتے ھیں کہ منگیتر ھیں اور ھسبینڈ والے آرڈر
۔آپ دیکھتی ھیں مرشدہ کا نام سحرش احمد کاغذات میں سحرش نظامی اعلانات میں۔امین دل میں
[13:32, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: غیر شرعی علاج نجومی حساب والا جادو سفلی ٹوٹکے والا حرام اشیاء والا نامحرم کو ھاتھ لگانے والا حرام دواء والا بے سند معالج والا
[13:32, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام عليكم مرشد کریم
قدم بوسی قبول
سوال- کیا روزہ میں بلڈ ٹیسٹ کرواسکتے ہیں؟ اگر کرواسکتے ہیں تو کیا بلڈ کی کوئی مقدار متعین ہوگی؟
طالبِ دعا و شفقت
نوشين امینی
[13:32, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: بلڈ ٹیسٹ کرواسکتے ھیں کہ بلڈ خارج ھوگا داخل نہیں اور حلق سے داخلہ ممنوع ھے۔ٹیسٹ ٹیکہ علاج ھے جو منع نہیں
[13:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salam o qadambosi malik ,
Name: Sameer amini
Age: 23
Father : Kamal Raza Khan
Question:
Karachi mein Azan sehri ka ikhtitami wqt 530 jari hua hai calender mein or Azan bhee ho jati hai lkn fajr ki Roshni 615 tk Hoti hai, rehnumai farmaen kis wqt sahri bnd kren
Or aftar k wqt Azan horhi Hoti hai or Roshni Hoti hai aasman per,
Is mamly mein fiqah e jafria ka bhee ikhtilaf nzr ata hai
Rehnumai farmaen
[13:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: آل ریڈی ریپلائڈ وائس
👈🏿کیلنڈر گھڑی اعلان افطار و سحری چارٹ اب ایک طرف کیجئے آسمانی گھڑی دیکھئے👇🏿
شفق آگئی افطار کیجئے
آسمان سے قطب تارہ غائب سحری بند
[13:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👈🏿سرمئی سفیدی آسمان ختم ء سحری
سرخ دھاری والا افق شروع افطاری
جب موسمیات کے حساب سے اعلان ء روئیت ء ھلال ھوتا ھے نہ کیلنڈر نہ اذان تو پھر روئیت ھی مستند authentic ھوئی نا؟
[13:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: ھفتے میں ایک بار روئیت ء افق کیجئے اور الارم اڈی ٹائم کا لگالیجئے
تفتؤ عن قلوبکم اپنے دلوں سے فتوی لیا کرو
👈🏿اولم تؤمن
کیا تجھے ایمان نہیں ھے
بلی ولکن لیطمئن قلبی
جی ایمان تو ھے مگر اطمینان قلب چاھئے
[13:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: اطمینان قلب ھفتہ واری آسمانی گھڑی سے ھوگا وہ ٹائم اپنی گھڑی میں محفوظ کرلئجئے اذان ٹون الارم بجے افطاری آپکی سحری آپکی طریقہ اشعث بن قیس رض کا جو شرعی مفتی تھے دور ء فاروقی رض میں
[13:39, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Agar aik Ghar h. Jis ka rent ata h. Aur woh rent dusre Ghar k rent k torr par ada kar diya jaye. Jis m reh rahe hon.. Tou kia us property par zakat hogi?
ح-عروبی
[13:39, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نو زکات👈🏿 کیونکہ اپنے رینٹ سے دوسرا رینٹ ادا کرنا قرض ادائگی ھے مقروض پہ زکات نہیں
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام و دست بوسی مرشد کریم
سوال. ایک مسجد میں جمعہ کے خطبہ میں زکوٰۃ کے حوالے سے بتایا کہ اب تولہ کے حساب سے نہیں بلکہ رقم کے حساب سے زکوۃ دیں گے جیسے لاکھ پر ڈھائی ہزار روپے،
(12 کا 18 کا یا 24 کیرٹ کے سونے کی رقم کے حساب سے زکوۃ نکلے گی اب ساڑھے سات تولہ کا حساب نہیں ہے کیونکہ ساڑھے سات تولہ کی رقم زیادہ بن رہی ہے اور 52 تولہ چاندی کی رقم کم بن رہی ہے)
تو یہ صحیح ھے؟
رہنمائی فرما دیجئے.
طالب دعا و شفقت عافیہ حسان نظامی
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ رعایت ھے اور شرعی رعایت دینا یسری ھے جو بہت پیارا عمل ھے
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: لاتقولوا راعنا وقولوا انظرنا
یہ مت کہو رعایت دیجئے یہ کہو نظر کرم کیجئے
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سورہ بقرہ
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👈🏿یسسروا ولاتعسسروا
آسانیاں دو مشکل میں مت ڈالو،(حدیث معاذ)
[13:40, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👈🏿یرید اللہ بکم الیسری ولا یرید بکم۔العسری(ایت رمضان سورہ بقرہ پارہ2)
اللہ نے ارادہ فرمالیا کہ تم۔سب کو آسانیاں دیگا اور اللہ نے یہ بھی ارادہ فرمالیا ھے کہ دینی مشکلات تم سے ھٹالے گا
[13:53, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی نامہ ء طریق المدینہ منورہ۔فقہ ء صوفیہ۔علم سلؤنی مشقی
سوالی نامہ ✔️✔️
[13:53, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: 1۔ کوثر امینی
2۔ روبی ثانی امینی
3۔ فائقہ امینی (3)
4۔ رخسانہ امینی
5۔ مونا امینی (2)
6۔ ارسلان امینی
7۔ انعم زاہد امینی
8۔ عینی محسن امینی
9۔ امین صابری امینی
10۔ نئیر امینی (2)
11۔ نادیہ عمر امینی
12۔ قیصر النساء امینی
13۔ رداء عمیر امینی
14۔ ڈاکٹر عظمٰی امینی
15۔ غزالہ امینی
16۔ صوفیہ امینی
17۔ ڈی سی فیلڈ سُمیر احمد امینی
18۔ کنول امینی
19۔ یاسر امینی
20۔ کمانڈنٹ صالحہ امینی
21۔ منیبہ شیخ امینی
22۔ صبوحی امینی
23۔ عافیہ امینی
24۔ سمیر رضا امینی
25۔ عدنان ظفر امینی
26۔ مونا امینی
27۔ کیپٹن ح۔ عروبی
کمانڈنٹ صالحہ امینی
[13:53, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: All done ✔️
[14:10, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام:خضرا امینی
عمر: 24 سال
سوال: جو خواتین گھریلو تراویح ادا کرتی کوشش ہوتی ہے کہ قرآن کا جتنا بھی حصہ یاد ہو تلاوت کر لیں تو اس میں بھی سپارے اور سورتوں کی ترتیب رکھنا لازمی ہے ؟
[14:10, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سورتوں کی ترتیب صرف قصاری نصاب ء رسول میں واجب ھے👈🏿بینہ تا والناس
[14:13, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: یہ تریتب الٹی ھو یا ایک سورت بیچ کی چھوڑ کے پڑھی جائے (جیسے نصر کے بعد اخلاص تو سجدہ سہو بذمہ باجماعت امامت نہ کہ انفرادی۔ دو سورتوں کا فاصلہ نو سجدہء سہو
[14:16, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام: قیصر انساء امینی
عمر: 43
کنیت: امینی
*سوال:کیا روزے کی حالت میں سر اور گلے پہ بام یا ویکس لگا سکتے ہیں یا سونگھ سکتے ہیں اس سے روزہ برقرار رہے گا کہ نہیں رہنمائی فرما دیجئے
[14:16, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی یقینا برقرار رھے گا کہ یہ دھواں نہیں ھے
[15:01, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سالامن علیکم
نام : صبیحہ
کنیت : چشتی امینی
سوال : کیا روزے کی حالت میں بال اور ناخن کاٹ سکتے ہیں؟؟
[15:01, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی کاٹ سکتے ھیں سارا رمضان صحابہ و حرم ء نبی میں یہ عمل جاری رھتا تھا جمعہ افطار کے بعد نہیں ھوتا تھا کہ ناخن بال سے روزہ ٹوٹ جائگا۔ناخن بال نہ کاٹے ٹو ملت ء ابراھیمی کی خلاف ورزی کی
قل بل ملۃ ابراھیم حنیفا
فرمادیجئے کہ ملت ء ابراھیمی ھی درست ھے
[15:01, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Assalam o alaikum, Hazrat Dast bosi & Qadam bosi Qabool fermaye.
Zeeshan Amini S/o. Tanveer uddin Ansari Nizami Amini.
Age: 42 years
Question: is Bitcoin mining & forex Trading is halal? A huge numbers of Islamic scholars are against it but don't explain it in the light of Quran & Hadiths to the satisfactory level even it seems that they don't have complete knowledge of them. Hazrat Plz Nazar e Karam aur Rehnomae fermaye.
[15:01, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: ذیشان بن تنویر تم بھی امینی! بہت خوشی ھوئی
The Quranic socio Economic definition of a currency is just a promisery funancial note, in any shape n terms, issued by a legal custodian authority who keeps so much gold or silver in reservoirs for a physical n real transaction
Bitcoin is certainly halal as a world vide accepted transactional amount in cash or onlne.
👉Currency by Quran is gold silver drham & by hadith is dinar misqal oqia where as this today
Bitcoin is a western europian currency same as a bitcoin embossed by the king as a currency of Roman Empire in the era of Rasool Allah s.a.w(our Rasool s.a.w was globally accepted custodian امین التجارۃ for all then times business dealing countries to operate a currency transaction authorized by Arabian Holy Queen
ملیکۃ العرب امنا خدیجۃ الکبری
Also caliphate era used to get regular transaction with turkish europe n greek currencies even Hzt Ali r.a took 2000 dinar loan from jews currency for helping two poor brides.also 10,000 bitcoins paid to ummina umm e habiba as a nikah dowery of Rasool s.a.w by ethopian king najashi.
Socio economic currency is ever accaepted by pre history prophets too
[15:01, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Sea signal hurdles belated delivery of at once replied to zshan
[15:02, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Same currency objection was placed by then times ulama when british govt issued our paper currency notes of Rupees
[15:02, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Even hzt fazil brailvi declared our Rupee notes as forbidden
Now currently we use rupee currency
Ulama actually declare this currency haram as ربوا transaction
Where as bitcoin or any country currency may b in rotation for daily life transaction
Bitcoin is generally included in banking i.e haram in ulama opinion so bitcoin by banking they think it to be gambling
[15:02, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Abt bitcoin
[15:13, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: میں ہر سیشن میں ساتھ ساتھ ہی بھیجتی جاؤں اگر مسئلہ نہ ہو تو؟
[18:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Name Mohsin amini
Age 34
السلام علیکم میرا سوال یہ تھا کہ رمضان کے اندر 30 روزہ تراویح بھی پڑھائی جاتی ہیں اور 10 روزہ 15 روزہ تراویح پڑھائی جاتی ہیں تو ایک بندے نے مجھ سے کہا کہ جو 15 روزہ یا 10 روزہ تراویح ہوتی ہیں وہ سمجھ میں نہیں اتی کیونکہ پانچ پانچ چار چار سے پارے پڑھاتے ہیں بہت تیزی سے پڑھاتے ہیں اور ان سے غلطی بھی ہو جاتی ہے اور جو شخص 30 روزہ تراویح پڑھاتا ہے تو وہ ایک سپارہ پڑھاتا ہے اور سمجھ میں بھی اتا ہے تو میری رہنمائی فرمائیں محسن
[18:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: ٹھیک کہہ رھا ھے وہ جامع القران عثمان غنی رض نے 30روزہ رکھی تھیں
[18:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: بقیہ کم دنوں والی کا نصاب حسب ء مقدار تلاوت ھے نہ کہ۔پورا قران
[18:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: عمر فاروق رض نے 20رکعت تیس راتیں رکھیں ھر رکعت 10آیت 👈🏿10x30x20=
6000آیات
[18:36, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور ص نے تین رات 23,25,27ویں شب
8تراویح +وتر1 رکعت بہ تعمیل ء سورہ مزمل👈🏿فاقرؤاماتیسسر من القران
قران میں جتنا میسسر ھو پڑھ لو
[18:45, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Assalam u alikum.murshid karim roza kin kin wajuahat ki bina pr toot jata hay ya makru ho jata hay.hamari is baray may islha farmaye.
[18:45, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: روزہ بس تین وجوھات سے فاسد ھوجاتاھے(ٹوٹتا نہیں👈🏿 نمازروزے کے لئے یہ الفاظ بے ادبی ھیں)
1-کھایا پیا الٹی کردی
2-جان بوجھ کے کھاپی لیا
3-میاں بیوی زوجیت
[18:45, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: باقی سب وجوھات مکروہ کردیتی ھیں فدیہ دیکر وہ روزہ بھی قبول
[18:45, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: الصوم لی وانا اجزی بہ
[23:00, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Name umair h amini
Age 34
Kuniyat amini
Salam hazrat mera y sawal h k Quran kiya ayto k sat utra tha? Islah farmadijiye
[23:14, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام قدمبوسی،
شعیب امینی
سوال:
1) نماز عشاء کے فوراً بعد تراویح کی ادائیگی کا کب سے آغاز ہوا اور کیا تراویح کا تہجد میں اہتمام افضل ہوگا؟
2) با جماعت نماز (خاص طور پر فجر اور عشاء) میاں بیوی ادا کر لیا کریں تو کیا جماعت کا حق ادا ہو جائے گا یا پھر مسجد میں ہی ادا ہوگی؟
جزاک الله
[23:24, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: Salamun Alaykum hazrat
Name :Ayesha Seemab amini
Age :23
Kuniyat : ammini
Question# 1. Kiya credit card use karne pe Jo points milte haie, us se jo voucher milta hae Kia ise istamal kar sakte hae?
Question #2 - namaz me female ko kis tarah sajdah karna chaiye, kunke Arab countries me aurat, male ki tarah sajdah karti hae or humme bhi waise he karne ko khati hae?
[23:37, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: اسلام وعلیکم مرشد کریم۔ نام رخسانہ کنیت امینی عمر۔ 40 سوال میں سلائی کرتی ہوں رمضان میں کام تھورا زیادہ ہوتا ہے اور گھر ک کام بھی۔ نماز یں تو ٹائم پہ ادا کر لیتی ھو پر اس کے علاو ا۔ عبادت نہی کر پاتی جس کا مجھے افسوس ریتھا ہے مجھے کچھ ذکر بتاے کے میں کام کے دوران پرھتی رھو عبادت کا بھی حق ادا ھوتا رے۔ اور مرشد کریم میری قریب کی نگھابہت کم ھو گی ہے اس کے لیے بھی رہنمائی فرمائیں
[23:39, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام- نیر کنیت - امینی عمر- 45 میرا بیٹا کمپنی میں جوب کرتا ہے اس نے قرآن پاک اپنے موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا ہے کبھی اگر وضو نہ ہو تو کیا وہ کمپنی میں قرآن پاک پڑھ سکتا ہے
[23:55, 3/13/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام علیکم قدم بوسی حضور
نام، طوبی جنید امینی
عمر 19
کنیت امینی
سوال1. قضاء نمازوں کا طریقہ اور قضائے عمری کا صحیح طریقہ کیا ہے
TALIB e DUA O ISLAH
TOOBA JUNAID AMINI
[24:06, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: Name Ambreen amini
Mera swal hai madaris me qaidy k bad 30wan para parhany k bd 29wan para parhany Hain Kuch kahty hai ye Ulta Quran parha rahy Hain lkn bchy wo aram sy parh lety Hain qk ayaat chhoti Hoti hain.
Is tarhan parhana thik hai ya 1st para he parhana chahey.
[24:19, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام: فائقہ امینی
عمر: 46
کنیت: لودھی
*سؤال:
1, le palak ( adoption) iski ijazat he Islam me ?
2, kisi se 2 lakh qarza lia 6 mahine k wade per ysne 6 month tak us per commission lia 20,000 month jab jab tak 2 lakh wapis nh die kia aesa qarza Lena jaiez he ?
3 , insurance kerna jaiez he ya nh
Jazak Allah khera
[24:40, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: تافتان امینی
بنت ذاہد حسین امینی
35
سوال: گودی بچہ کا سوال ہے کہ فیڈنگ بیبیز، فیڈر بیبیز، اسکول گوئنگ کڈز کی ماؤں کے لئے روزہ اور عبادات میں شرعی حکم۔ میرے ساتھ تینوں طرح کے کڈز ہیں روزہ تو رکھا پر کچھ بھی عبادت نہیں کرسکی۔ نمازیں صرف فرض ادا کر پاتی ہوں ۔
[24:40, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مازیں صرف فرض ادا کر پاتی ہوں ۔
[10:14, 3/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام علیکم طبتم
ماشاءاللہ بہت بہت شکریہ
اللہ تمہاری محنتیں قبول فرمائے۔اور ہم سب سے اولیائے کرام کی نوکری دوجہانوں میں جاری فرامائے۔
[11:54, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: Aameen summa Aameen 🤲🏻
[12:18, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اسلام وعلیکم مرشد کریم اورمرشدہ جی۔ نام رخسانہ۔ کنیت یوسف زئی پٹھان+امینی عمر 40 شوہر کا نام محمد عثمان۔ سوال مرشد کریم دروازے پر ساھل آتے ہیں آج کل کچھ نہے طریقے سے پہلی بات دروازا ایسے بجاتے ہیں جیسے کوئی خاص آیا ہے گیٹ گھولنے پر پتا چلتا ہے کو ی بولتا ہے میرا روزگار نہی ہے کوی کھتا ھے ہم فلا فلا گاؤں سے اے ہیں اس اس طرح مدد چاہیے اچانک ہے سب سن کے مننا نھی کرنا پرتا ہے کیو کے وہ لوگ اپنے گیٹپ سے بلکل ٹھیک نظر آ رہے ہوتے ہیں پر مرشدِ کریم دل میں عجیب سا احساس ہوتا ہے ہماری وجہ سے اس کی دل آزاری تو نہی ھوی اللہ تعالیٰ کو ہماری یے بات بری تو نہیں لگی مجھے اس طرح بہت فیل ہوتا ہے پھر سوجھ آتی ہے کسی کی مدد کر دیتے پر اتنا نہی ہوتا کرنے کو تو بیت کچھ دل کرتا…
[12:18, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: نو ٹینشن بھکاریوں کے ٹھیکے داروں نے نئی کھیپ رمضان پیکیج کراچی بھیجدی ھے شناختی کارڈ دیکھ سروس کارڈ دیکھ کے مدد کریں وہ بھی اسوقت جب قریبی رشتے داروں میں کوئی بھی مستحق نہ ملے ورنہ اول حقدار ذوی القربی پھر والیتامی۔اور بھیک دینا تو صاحب نصاب پہ واجب ھے(یسئلونک ماذا ينفقون.قل العفو)
[12:35, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوال
نام فیروزہ امینی
عمر65
کنیت سید
کیا پرفیوم لگا کر نماز ہو۔ جاتی ہےروزہ ٹوٹ جاتا ہے
روزہ میں اگر ہم نیت کی دعا پڑھنا بھول گئے روزہ ہو جاتا ہے
[12:35, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: پرفیوم لگاکے نماز روزہ دونوں برقرار رھتے ھیں کیونکہ 👈🏿یہ وہ عطر ھے جسے الکوحل نہیں بلکہ گنے کے رس والے بھوسے سے بیوٹانول کیمیکل بناکے شرعی مقدار سے کم مکس کردیا جاتاھے تاکہ 👈🏿خوشبو پھیل جائے اسکے اسپرے سے۔👈🏿اسی وقت بخارات بن کے یہ اسپرے فضاء میں تحلیل ھوجاتاھے لباس یا جسم پہ باقی نہیں رھتا (جیسے عود لوبان اگربتی کا دھواں)👈🏿۔اسلئے نماز و روزہ نہیں ٹوٹتے کہ👈🏿 انما الاعمال بالنیات (عمل کا دارومدار نیت پر ھے) 👇🏿
نیک نیتی یہ ھے کہ نمازی ماحول بدبودار نہ ھو کہ👈🏿 آقا ص نے لہسن پیاز والے منہ کی بدبو تک نماز میں مکروہ فرمادی
👇🏿
۔روزے دار کی نیک نیتی بھی یہی ھے کہ رمضان کا نیک ماحول بدبودار نہ ھو👇🏿
(النظافۃ من الرحمان والوسخ من الشیطان) صاف ستھرا خوشبودار ماحول رحمانی ھے گندا بدبودار ماحول شیطانی)
👇🏿
اللہ نظیف ویحب النظافۃ
👈🏿اللہ صاف ستھرا خوشبودار ھے اور صفائی ستھرائی خوشبو والے سے پیار کرتا ھے👇🏿
طہارت کا حصہ خوشبوداری بھی ھے۔اسی لئے وضو کا پانی تک غیر مستعمل ھے اگر بدبودار ھو۔
[12:37, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: فروح وریحان
(روحانیت تو آتی ھی خوشبو سے ھے)
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اسلام علیکم مرشد کریم
سوال ۔۔۔۔ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے میرا سوال ہے مرشدِ کریم
کیا داؤدی روزہ فرض روزے میں شمار ہوتا ہے
سیدہ ڈاکٹر ارم ذیشان امینی
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی حضور ص نے حضرت ابو ھریرہ رض کی بیماری میں روزہ رکھتے ھوئے پایا تو تاکید کی کہ داؤدی روزہ رکھو اللہ کو پسند ھے۔تب ابو ھریرہ رض نے کہا کاش میں پہلے رسول ص کو بتادیتا کہ اتنی نقاھت میں بھی روزہ نہ چھوڑا تو یہ داؤدی روزہ رکھتا اب میں سکون سے ھوں۔
میڈیکو ایڈوائس اگر ڈاکٹر دیدے تو شرعی اجازت ھوگی اس مریض کیلئے جسے ڈر ھے قضاء کی عدت میں سکت اور ٹوٹ جائگی۔
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: فرض روزہ کس کو کہتے ھیں ؟
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جو رمضان کے علاوہ ھو اسے کیا کہتے ھیں؟
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مریض کو حکم ھے کہ فعدۃ من ایام اخر
رمضان کے بعد یہ روزے پورے کرے اب مریض ڈرے کہ مری سکت نہیں رھے گی رمضان کے بعد تو یہ روزہ قضاء حسب ء سکت شمار ھوگا(,ویسے یہ سوال۔آپکو بطور ڈاکٹر زیب نہیں دیتا کیونکہ ڈاکٹر کو شرعی اختیار ھے بطور علاج جس طرح چاھے مریض کی خلش و محرومی ء روزہ پوری کردے۔ڈاکٹرز کی یہی کوتاھی غیر طبیبانہ مداخلت کا پیش خیمہ بنتی جارھی ھے۔گرفت ھوگی ڈاکٹرز کی حدیث ء محشر ھے کہ اللہ گرفت کریگا کہ میں بیمار تھا اور تو نے میرا خیال نہیں کیا؟ جواب ھوگا تو خود اللہ ھے تو کیسے بیمار ھوسکتا ھے؟ جلال ھوگا کہ فلاں بیمار تھا خیال کیوں نہیں رکھا؟
[17:26, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اسی روزے والی آیت سے اگلی آیت ھے یریداللہ بکم الیسری ولا یرید بکم۔العسر
اللہ نے ارادہ فرمالیا ھے کہ تم۔سب کو آسانیاں دیگا اور یہ بھی ارادہ کرلیا ھےکہ وہ تمھیں پریشانی میں نہیں ڈالے گا۔👇🏿
مریض ضعیف حاملہ بچہ مسافر استثنائی روزے دار ھیں جتنی سکت اتنا روزہ بقیہ فدیہ کہ وہ بھی اسی ایت میں فرض ھے جسمیں روزہ فرض ھے
وعلی الذین یطیقونہ فدیۃ طعام۔مسکین
اور جنھیں سکت نہ ھو ان پہ۔فرض ھے کہ۔طعام۔مسکین والا فدیہ دیں
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: Nam Rubi Sani Amini
Sawal ye hay ka shadi ki rat namaz kasa ada. Kijahay g wazu ka baghair is my rehnumai ata dijiya ga
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: شب ء عروسی کی نماز صبحی غسل کے بعد ادا ھوگی نہ کہ پہلے
یہ نماز فجر سے پہلے غسل شرعی کرکے دولھا دلھن دو رکعت صلات العروس دونوں رکعت میں سورہ رحمان تین آیات +سجدہ ء شکر
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: عروسی سوال ریپلائڈ بائی ٹیکسٹ
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اس نماز کیلئے حضرت عمر فاروق رض دولھا دلھن کے بستر کے نیچے 2 لوٹے +2تشلے رکھوادیتے تھے کہ دلھن سوتی رہ جائے تو جب بھی اٹھے بستر سے اترتے ھی استجاء وضو پردے میں کرلے۔پھر ممکن ھو تو باھر جاکے غسل کرے ورنہ اسی طہارت سے دو رکعت ادا کرلے۔(حدیث نم کنومۃ العروس👈🏿 سوجا۔دلھن جیسی نیند) دلھن کیلئے فجری رعایتی مھلت چاشت تک ھے۔
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: ڈونٹ فارورڈ ٹو سوشل میڈیا اینڈ اینی ون
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اختلافی مسائل ڈونٹ فارورڈ یہ ھمارا گھر کا معاملہ ھے
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مرشد کی رھنمائی کے بعد مداخلت یا کسی سے بحث کی اجازت نہیں ھے
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مرشد کی ذمہ داری قران میں ھے لھذا بیعت یافتگان بیعت ءتحکیم کے بعد کسی غیر ء مرشد سے مزید فتوی نہیں لے سکتے یہ مداخلت ء بیعت شمار ھوگی۔جو اولی الامر کی حق تلفی ھے
👈🏿اطیعواللہ واطیعوالرسول
واولی الامرمنکم
اطاعت اللہ کی کرو
اطاعت رسول کی کرو اور اپنے اولی الامر کی
[17:27, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مرشد کو یہ ذمہ داری فیصلہ کن حد تک دی گئی ھے👇🏿
قد تبین الرشد من الغی
بیشک مرشدانہ فیصلہ گمراھی کو ھٹا دیتاھے
اور اس کی خلاف ورزی پہ محرومی بھی ھے👇🏿جوبھٹک جائے اسے کوئی ولی مرشد نہیں ملےگا
[17:28, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: Dawoodi Rozay sy mutaliq mazeed jawabaat 👇🏻
[17:28, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: داودی روزہ فرض روزہ شمار نہیں ھوتا یہ استثنائی روزہ ھے کیونکہ مریض و مسافر کیلئے روزے کی آیات الگ ھیں آیت ء فدیہ اور آیت ء عدت ء روزہ فدیہ اور عدت دونوں اس طرح فرض ھیں کہ اللہ نے خود یہ حکم دیاھے کہ جو فرض روزہے کی سکت نہیں رکھتے وہ فدیہ دیں اور مسافر و مریض عدت روزہ بعد رمضان رکھیں
ڈاکٹر کو شرعی اختیار ھے کہ fme فاسٹنگ میڈیکل ایکزیمپشن جاری کریں
[17:28, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی یہ روزہ ھر ضعیف اور بیمار و حاملہ رکھ سکتے ھیں اسکی نیت ھوگی
نویت صیام رمضان مااستطعت تطوعا
Nawayto syama ramazuana masta,ta,to tatawwo un
میں نے اپنی خوشی سے نیت کی رمضان میں حسب ء سکت روزے کی
[17:28, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: بچے بھی رکھ سکتے ھیں
[20:36, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: Name umair h amini
Kuniyat amini
Salam hazrat Mera sawal y hai k orat agr napaki k halat m ho or Usk mob m Quran download ho to kiya wo parskti h? Islah farmadijiye
[20:36, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: عمیر ھاشمی تجھے ماھانہ طہارت سے کیا لینا دینا؟ جو یہ چل اٹھی؟ خیر جواب یہ ھے👇🏿بے طہارت عورت لب ھلائے بغیر أیت پہ انگلی رکھے بغیر دل میں پڑھ سکتی ھے کہ دل پاک ھے
[20:36, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: ذکر کی نیت سے (حوال سورہ ق پہلی آیت)
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: نام- نیر ہ کنیت امینی عمر-45 میرا بیٹا جنید جمشید کی کمپنی جے ڈوڈ میں جوب کرتا ہے وہ دیو بندی ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہماری جماعت میں جاؤ بہت سختی کر رہے ہیں انکی جماعت مختلیف جگہ جاتی ہے کہہ رہے ہیں ورنہ نکال دیں گے آپ اس بارے میں کچھ بتائیں اور میرے بیٹے نے آپکو سلام کہا ہے
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: روزگار بچانے کیلئے چلے جائیں مگر یہ تنخواہ نہیں وظیفہ ھوگی کہ ایک جماعت اجرت دے کے لے جارھی ھے
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور وہ تنخواہ سے کاٹیی گے جو خرچہ دیں گے نیر ہ امینی
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جبری تبلیغ؟ جبری کٹوتی؟ بیگار ؟ اوہ کوئی اور جوب؟ یہ کون کہ رھاھے جاو جماعت میں؟ اسکے اوپر کوئی تو کمپلینٹ کرو
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: ،حضرت کہا تھا وہ کہ رہے ہیں جوب چھوڑ دو میرے گھر کا ایک ہی کمانے والا ہے چھوٹا ابھی کام نہیں کرتا نیرہ امینی
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: بس تو پھر پیسے کٹواو کتنی تنخواہ ھے جوب کیا ھے؟
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مشین آپریٹر 40ہزار
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: کونسی مشین
[20:39, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: ایمبرائڈری
[21:14, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: حضور سلام و قدمبوسی
ایک کمپنی میں میرا دوست ملازم ہے اور کمپنی والے کہہ رہے ہیں کہ داڑھی کٹوانی پڑیگی نوکری کی بحالی کے لیئے
اسکے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمایئے داڑھی کی شرعی حیثیت و مقدار کے حوالے سے بھی رہنمائی فرمائیں
انیس امینی
عمر 24
کنیت امینی
[21:14, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: شرعی مقدار کم ازکم عنفقہ سے چار انگل نیچے یعنی نچلے ھونٹ کے بال عنفقہ پہ چاروں انگلیاں ملا کے ناپ لیجئے ۔
شرعی حیثیت اتنی کہ مرد عورت کے چہرے کا فرق واضح ھوجائے۔آپکے دوست اگر امامت منبر محراب مسند کی ذمہ داری پہ نہیں ھیں تو ٹرم کرالیجئے۔
[21:14, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: مدارج النبوت جلد دوم
[21:15, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سلام حضرت، آپ نے مجھے ہدایت کی تھی کے عمر بھر میں 1000 آیاتِ شفاء کا فیض جاری ہو اسکی منت کر۔ تو میرا پہلا قدم کیا ہوگا پلیز یے بھی بتا دیں۔ میں سب سے پہلے کیا کروں؟
ھادی
[21:15, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: حفظ کرو آیاتء شفاء شفائی تروایح نامہ میں 500ھیں
[06:26, 3/15/2024] Saliha Zeshan Nizami: خوابی تعبیر ء صنوبر










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔