Thursday, March 28, 2024

40 فقہی سوالات

0 Comments

 [2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 1-5 شرائط طہارت بتائیے؟

1-نجاست 

2-عبادت 

3-مباشرت 

4- آب  

5-ثیاب


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 2-وضو 5شرائط طہارت  کی ترتیب میں کونسے درجے پہ ھے؟

دوسرے درجے پہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 3 غسل جنابت غسل تبرید غسل ءجمعہ غسل میت غسل ء احرام میں کوئی اضافی ایک فرق ھے بتائے؟

ھر غسل کا بس ایک فرق یعنی امتیاز پوچھا ھے جو ھر غسل کو منفرد کردیتاھے وہ یہ  ھے

غسل جنابت» رفع نجاست

غسل تبرید»رفع ءحرارت

غسل جمعہ»رفع بدبو

غسل میت»رفع جراحت

غسل احرام»رفع مضافت

اس  جواب کی مزید تشریح

عنایت کیجیے گا پلیز غسل تبرید کیا ہے ؟ رفع جراحت کسے کہتے ہیں؟ رفع مضافت کسے کہتے ہیں؟

پچھلا مختصر جواب بزبان شرعی برائے مفتی☝️ھر غسل کا بس ایک فرق یعنی امتیاز پوچھا ھے جو ھر غسل کو منفرد کردیتاھے وہ یہ  ھے

غسل جنابت» رفع نجاست

👈🏿(استبراء کرنا یعنی ناپاک بال اور اندرونی مادہ کھرچنا جو  خارج ھوتے ھوئے بیرونی جسم پہ لگ گیا)

غسل تبرید👈🏿

(ٹھنڈک غسل) »رفع ءحرارت 👇🏿صحابہ دوران سفر تین بار یہ راھگیری غسل لیتے تھے جو  مسافر معتکف کو بھی لینا ھوتاھے۔اس طرح کے سفری حمام traveller bath rooms آج بھی عرب ملکوں یہی سنت بابا فرید نے زندہ کی 

غسل جمعہ وعیدین»رفع بدبو خوشبو کا اضافہ امنا عائشہ رض نے خوشبودار صابن کا اضافہ کیا (بخاری)

غسل میت»رفع جراحت✓ میت کے زخم و پیپ bed sore کی anti septic جراثیم کش صفائی اور خون بندsani plast  پھایا لگانا تاکہ دوران تدفینburial زخم پھٹنے پہ غسل دھرانے کی صعوبت نہ ھو اور امام جنازہ و اھل تدفین کو تعفن bad odour سے کراھت نہ ھو۔

غسل احرام»رفع مضافت  suburb-away=  

مضافات سے گریز کرکے رسول اللہ کی 12مقررہ میقات

holy bath stations  پہ ھی غسل و نیت کرنا۔ائرپورٹ اور فضائی حدود میں احرام پوشی 

بدعت ھے کہ یہ جگہیں رسول ص کی 12میقاتیں نہیں ھیں۔

میقاتی حدود سے دور منع ھے

آیت ء مشعر الحرام آیات ء حج و عمرہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 4۔نماز میں رکعتوں کی تعداد مقرر کرنے کی کیا حکمت ھے؟

👈🏿رکعت رکوع سے نکلا ھے

 رکوع عاجزی کی عبادت ھے

 غرور ھمارے دماغ میں  12قسم کے الیکٹرو لائٹ کرنٹ یافتہ سیلوں کو ھائی وولٹیج کردیتاھے 

👇🏿جس سے دل میں ایک برقی مزاحمت reluctance برپا ھوتی ھے اور انسانی نفس دھشت گردی پہ اتر آتاھے 👈🏿اسی ذھنی دھشت گردی اور الیکٹرولائٹ ھائی وولٹیج کا اسٹیبلائزر👈🏿 رکوع ھے 


رکعت اسی اسٹیبلائزر کی ریٹیڈ فریکوینسی rated frequency ھے

(جس طرح الیکٹریکل انجینئرز پاور فیکٹر سیٹ کرتاھے )

اسی طرح راکعین فرشتے (وارکعوا مع الراکعین)👇🏿

ھماری قوت ایمانی  کا پاور فیکٹر

power factor

 رکعتوں کی مقررہ تعداد سے سیٹنگ کرکے ناپتے ھیں 

☝️رکعتوں کی یہ تعداد ھمارے 6جسمانی اعضاء کا کیمسٹری تناسب بحال رکھتی ھے یہ تعداد فرض واجب سنت نفل کی تقسیم میں  اس طرح رکھی گئی ھے کہ  ھمارے دماغ حرام مغز اور دل میں جاری خون کے تناسب میں خلل نہ انے پائے اور نروس شٹ ڈاون نہ ھو کہ سارا دن ھارٹ اٹیک برین اٹیک ڈپریشن فوبیا اینگزائٹی اسٹریس  مالیخولیا جنون وحشت جیسے امراض سے تحفظ رھے

👈🏿رکعتوں کی تعداد ایک ایسی الیکٹرو کیمیکل فارمیسی ڈوز ھےکہ ھمارے اسپائنل کورڈ spinal cordb (حرام مغز) میں ھیموگلوبن سے ھماری گردن والے آکسیجنglobules oxygen گلو بیولز) لہو جذب بلبلے سدا سیراب رھیں

۔اور عاجزی کی یہ ڈوز ھمیں مغرور اور عجب آلودہ نہ ھونے دے۔

حدیث ترمذی

عجب اللہ کی چادر ھے جس نے اوڑھا ھلاک ھوا


👈🏿 مختصر یہ کہ رکعتوں کی تعداد دماغ و دل کے مابین لہروں کی فریکوینسی فؤاد کو ایڈجسٹ کرکے ھماری روحانی و نفسانی علاج کی ڈوز بن کے ریپئرز کرتی رھتی ھے

(جتنے رکوع یعنی  جھکاو دن بھر میں درکار ھیں اتنی کل تعداد رکھی گئی ھے

مسافر و مریض کی رکعتیں کم۔رکھی گئیں



[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 5-ھم محفلوں میں قیام آخر میں کرتے ھیں نماز کا قیام شروع میں؟ وجہ؟


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 6-اقم الصلواۃ لدلوك الشمس الى غسق الليل     اس آیت میں کون کون سی نماز شامل ھے؟

اس آیت میں 12نمازیں دلوک میں  فجر اشراق چاشت صلات التسبیح ظہر

غسق میں عصر مغرب اوابین

لیل میں عشاء تھجد تراویح وتر


12نمازیں بہ تعمیل

۔آیت شرعۃ و منھاجا👇🏿

5نمازیں روزانہ نصاب ء شریعت=4+12+8+7+17=48رکعات

 7نمازیں روزانہ نصاب ء طریقت=2+4+6+12

=24رکعات👇🏿

روزانہ فرض و نفلی نمازیں=72 رکعات

 ☝️یہ ھے تیسری وجہ ء تعداد رکعات👇🏿

 یعنی شب و روز

72بار دل کا جھکاؤ 90ڈگری ھونے سے زاویہ قائمہ پہ دل رھتاھے اسکا نام ھے صلواۃ القائمہ

👈🏿 🕤 صلواۃ القائمہ دوران خون کو امراض قلب🫀 سے نمٹنے قابل بناتی ھے


اقم۔الصلواۃ لذکری

صلواۃ کو قائمہ رکھو مرے ذکر۔کیلئے 

الا بذکر اللہ تطمئن القلوب

کان کھول کے سن لو دلوں کا قرار ذکر اللہ میں ھے

فلا تنس ذکراللہ

تو پھر ذکراللہ کو مت بھولنا

ومن اعرض عن ذکری 

اور جس نے بھی مرے ذکر سے بے رخی کی

فان لہ معیشۃ ضنکا

پھر اسکے لئے رہ کیا گیا زندگی اجیرن


تعداد رکعات

 وجہ اول

 دماغی نفسیاتی بیماریوں کا الیکٹرو کیمیکل علاج

وجہ دوم

اعصابی بیماریوں کی ڈوز

وجہ سوئم

دوران خون کا توازن امراض قلب سے بچاو


12نہیں✓ 9نمازیں روزانہ

7نہیں ✓4نفلی نمازیں روزانہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 7-سورہ نور میں تین نمازوں کے نام آئے کون کون سی



[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 8-

وضو ablution

 میں

  الی الکعبین

Upto the ankle

 اور

 الی المرافق

Upto the elbow

 کی حد کس طبی حکمت medical reason

میں رکھی گئی


تاکہ پورے بدن کا اعصابی نظام توازن میں آجائے بہ تعمیل اعصابی نظام در آیت دست و پاء 

👈🏿الیوم۔نختم علی افواھھم۔وتکلمنا ایدیھم وتشھد ارجلھم 

👈🏿مع  آیت تاکید توازن»الا تطغوا فی المیزان

مع آیت ء اعصاب»

نحن خلقناھم و شددنا اسرھم واذا شئنا بدلنا امثالھم تبدیلا

مع آیت دوران خون»

او دما مسفوحا

👈🏿 کعبین و مرافق میں یکسانیت یہ ھے

 motor nerves & sensory nerves junction منبع ء حسیاتی و حرکتی اعصاب

اس  جواب کی مزید تشریح

عنایت کیجیے گا پلیز غسل تبرید کیا ہے ؟ رفع جراحت کسے کہتے ہیں؟ رفع مضافت کسے کہتے ہیں؟

پچھلا مختصر جواب بزبان شرعی برائے مفتی☝️ھر غسل کا بس ایک فرق یعنی امتیاز پوچھا ھے جو ھر غسل کو منفرد کردیتاھے وہ یہ  ھے

غسل جنابت» رفع نجاست

👈🏿(استبراء کرنا یعنی ناپاک بال اور اندرونی مادہ کھرچنا جو  خارج ھوتے ھوئے بیرونی جسم پہ لگ گیا)

غسل تبرید👈🏿

(ٹھنڈک غسل) »رفع ءحرارت 👇🏿صحابہ دوران سفر تین بار یہ راھگیری غسل لیتے تھے جو  مسافر معتکف کو بھی لینا ھوتاھے۔اس طرح کے سفری حمام traveller bath rooms آج بھی عرب ملکوں یہی سنت بابا فرید نے زندہ کی 

غسل جمعہ وعیدین»رفع بدبو خوشبو کا اضافہ امنا عائشہ رض نے خوشبودار صابن کا اضافہ کیا (بخاری)

غسل میت»رفع جراحت✓ میت کے زخم و پیپ bed sore کی anti septic جراثیم کش صفائی اور خون بندsani plast  پھایا لگانا تاکہ دوران تدفینburial زخم پھٹنے پہ غسل دھرانے کی صعوبت نہ ھو اور امام جنازہ و اھل تدفین کو تعفن bad odour سے کراھت نہ ھو۔

غسل احرام»رفع مضافت  suburb-away=  

مضافات سے گریز کرکے رسول اللہ کی 12مقررہ میقات

holy bath stations  پہ ھی غسل و نیت کرنا۔ائرپورٹ اور فضائی حدود میں احرام پوشی 

بدعت ھے کہ یہ جگہیں رسول ص کی 12میقاتیں نہیں ھیں۔

میقاتی حدود سے دور منع ھے

آیت ء مشعر الحرام آیات ء حج و عمرہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 9-روضہ ء رسول پہ درود و سلام بحالت  قیام اور نماز میں بیٹھ کے؟وجہ؟


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 10-اھلحدیث کا فتوی سورہ فاتحہ خود دعاء ھے اسلئے سلام کے بعد دعاء مت مانگو۔آپکا موقف؟


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 11-اذان میں محمد الرسول اللہ دو بار ھے مسجد نبوی کا موذن لفظ محمد پہلی بار پیش سے دوسری بار زبر سے کیوں پڑھتاھے؟

تاکہ فقہء حنفی و حنبلی دونوں کی اذان ادا ھوجائے فرق صرف اسی کلمہ اذان میں ھے سننا اذان افطار از مسجد نبوی


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 12-اقامت اور اذان کے کلمات میں کیا فرق ھےذ

[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 13-تکبیر تحریمہ میں ھتیلی کی پشت palm back  پیچھے کیوں رکھی گئی جبکہ دعاء میں نیچے نماز استسقاء میں آسمان رخ پہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 14-ارکان ء نماز میں  👈🏿 نماز کھولنا  حضور ص نے کس عمل کو کہا ھے  اور 👈🏿  نماز باندھنا

 کسے؟



[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 15-شب ء معراج میں نماز پوری فرض ھوئی  پچھلے7سال تک نماز کے صرف 2ارکان تھے کون سے؟

ان طھر بیتی للطائفین والعاکفین والرکع السجود

فرضیت ء نماز سے پہلے رکوع سجدہ ھی پوری نماز تھی اس سے بھی پہلے صرف ایک رکن نماز تھا رکوع👇🏿

اقیموالصلاۃ وآتوالزکاۃ وارکعوا مع الراکعین۔


نبوت کے پہلے تین سال ایک رکوع ھی نماز تھا

اگلے چار سال سجدہ بھی شامل ھوا جب حضور ص نے رو رو کے بیت اللہ کے اندر دعا مانگی تو اک عجیب سجدہ ریز دعاء تھی جب آقا ص کو خادمہ سمیہ کی شرمگاہ پہ تیروں کی بوچھاڑ سے شھادت اور اپنے کردار پہ غلاظت ء ابو جھل اور ارادہ ء قتل از عمر بن خطاب کا پتہ چلا


اسی حالت  سجدہ میں پخانے کی غلاظت بھونکنے والوں نے حضور ص کی سجدہ ریز کمر پہ ڈالی تو نماز میں جلسہ فرض ھوا جلسہ فرمایا تو گردن میں بان کی رسی اور چادر کا پھندا ڈال کے گلہ گھونٹنے کا تشدد کیا تو سجدہ ء ثانی فرض ھوا۔


سجدہ ء ثانی طویل گریہ تھا کتے ابولھب کی بیوی ھندہ نے کہا مرگیا محمد ابو لھب نے کہا پھندا نکالنے میں لولا لنگڑا ھوگیا محمد تب قومہ فرض ھوا اور سورہ لھب اتری تب  مرے مالک جانم ص نے سورہ لھب تلاوت کی تو بیت اللہ کے باھر درء بیت اللہ پہ آقاجانم ص کیخلاف ابو لھب نے محمد کے دونوں ھاتھ ٹوٹنے اجتماعی بددعاء کرائی تھی۔


اجتماعی بددعاء اسی وقت پلٹ کے حملہ آور ھوئی  غصے سے شعلہ رخ ابولھب کے دونوں ھاتھ  9فٹ اونچے منبر ء کعبہ سے اترتے ھوئے پنجے کے بل گرنے سے ٹوٹ گئے اور محمد کی مری لاش جلانے کیلئے لکڑیاں جمع کرنے والی گٹھے کے بوجھ سے بان کی رسی کا پندا لگنے سے مرگئی حمالۃ الحطب فی جیدھا حبل من مسد۔


سگا تایا  شعلہ رخسار عبد العزی اس سورت نزول کے بعد سے ابو لھب کہلایا شعلے کا باپ


یہ قومہ جب شامل ء نماز ھوا جب حضور ص رکوع کی اذیت سے کمر سیدھی کرنے اٹھے تب یہ نعرہ لگایا تھا

سمع اللہ لمن حمدہ

فرشتوں نے نعرے کا جواب دیا 

ربنا لک الحمد


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 16-ان الصلواۃ کانت علی المومنین کتابا موقوتا اس آیت میں مقررہ وقت کسے کہا گیا؟

 گھڑی دیکھ کے ؟

نماز ٹائم ٹیبل میں مقررہ وقت پہ؟

اذان کا وقت؟

آسمانی کیفیت؟

[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 17-اذان

 نداء 

دعوۃ 

اقامت

 سے پہلے

 👈🏿نماز کا بلاوہ کیسے دیا جاتا تھا 

بگل بجاکے؟

ڈھول بجا کے؟

گھنٹی بجاکے؟

در در دستک دے کے؟

[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 18-لا صلواۃ الا بحضور القلب رسول نے نماز قبولیت کی یہ شرط کس آیت کی بنیاد پہ رکھی؟👇🏿

فی صلواتھم خاشعون؟

کتابا موقوتا



[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 19-کم ازکم کتنے بدن کو ڈھک کے نماز ھوجائگی۔شرط برائے👇🏿

مرد 

عورت 

بچہ


[2:51 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 👋🏻

نصف امتحان تمام شد

👈🏿 بقیہ نصف کل 2بجے ظہری

 سوال 20👇🏿۔پنجوقتہ نمازوں کے علاوہ باجماعت کون کونسی نمازیں ھیں؟



[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 کائنات میں پہلا روزہ کب سے فرض ھوا؟

پہلا روزہ حوالہ پارہ 1رکوع 4

وقلنا یا آدم اسکن ۔۔۔۔من الظالمین

اس ایت میں کائنات کا اولین روزہ انسان کو رکھوایاگیا کہ حرام و حلال کھانا پہلی انسانی ضرورت تھی شدید بھوک میں حرام کردہ غذا نہ کھا جائیں یہ کائناتی روزہ آج تک مذاھب ء غیر آسمانی میں رکھا جاتا ھے ویجیٹیرین ھندو جمعرات کو ھر طرح کا گوشت بند کرکے پوجا پاٹ کرتے ھیں۔اتش پرست پکا ھوا کھانا اتوار کو نہیں کھاتے کرسچئین منگل بدھ گوشت نہیں کھاتے مارچ کے 14دن بعد تین دن جمعہ ھفتہ اتوار ایسٹر کا روزہ رکھتے ھیں ابھی 31مارچ ایسٹر


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 22 واں پیمانہ ء فقاھت

👈🏿روزہ فرضیت

 کما کتب علی الذین من قبلکم 

کس کس مذھب میں اب تک باقی ھے؟


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال23۔آیت ء صیام میں   لعلکم تتقون   کے تحت کون سا تقوی ؟

ایت ء فدیہ سے ایت ھلال تک 10احتیاطیں


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 24۔ایاما معدودات سے کتنی گنتی کے روزے ایت ء صیام میں شمار ھوئے؟

10سے کم  یعنی عاشورہ 2+ایام بیض3+9ذی الحج سے پہلے 3


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 25۔وعلی الذین یتیقونہ  میں کون یتیقون شمار ھوگا؟

یطیقون

سکت ٹوٹ جانے والے

دیھاڑی کے مزدور

سمندری ملازم

حاملہ

60سالہ ضعیف

نابالغ بچہ

تندور اور بھٹی والے کاریگر

بار بار بھوک لگنے والے

گردے دل شوگر پھیپڑے کینسر بواسیر دماغی مریض


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 26۔فدیۃ طعام مسکین» کیسا اور کتنا کھانا کس کو دیا جائے کہ فدیہ ادا ھوجائے؟

1-اطعموا ما تطعمون کھلاو جیسا خود کھاو

2-ھنیاء مرئیا جتنا ایک بھوکا ڈٹ کے کھا سکے یعنی ڈکار آنے تک تقریبا تین روٹی پیالہ بھر سالن از سنت صحابہ


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 27۔فمن تطوع خیرا فھو خیر لہ     اس آیت ء صیام میں روزہ رکھنا ھے یا فدیہ دینا ھے؟

فدیہ دینا ھے کیونکہ روزے کی ترغیب اگلی آیت میں ھے وان تصوموا خیر لکم (سنڈا مسٹنڈا فدیہ نہیں روزہ رکھے)


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال28۔وان تصوموا فھوا خیر لکم ان کنتم تعلمون👇🏿

اس آیت صیام میں روزہ رکھنے کی خیر کس کے لئے ھے فدیہ گزار کیلئے یا روزے دار کیلئے؟

روزے دار کیلئے کہ وہ یطیقون نہیں کہ  فدیہ دے کہ چھٹٹی کرلے


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 29۔شھر رمضان الذی اس ماہ کو رمضان کیوں کہا گیا؟

رمض تپش آمیز زندگی کی عادت ڈالنے والا مھینہ


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

سوال 30۔شھر رمضان ۔۔۔اخر تک کتنے فرائض ء رمضان کی تعمیل کرنی ھے؟


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 31۔ایت ء شھر رمضان کے بعد عید کا ذکر کہاں ھے؟

ولتکملواالعدۃ ولتکبروا للہ علی ما ھداکم ولعلکم تشکرون


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami:

 سوال 32۔آیت صیام الرفث میں  کیا فرض ھے ؟ اسکی شان ء نزول؟

بیوی باندی کا حق بوقت ء شب بعد از عشاء تا فجر ثلث عورات لکم

ایک صحابی نے قبل ظہر بحالت روزہ لمس و بوسہ لیا تو شھوت ابل پڑی صحبت اچانک ھوگئی تب یہ قانون اترا کہ جو ھوگیا سو ھوگیا آئیندہ یہ فریضہ لیلۃ الصیام شب ء رمضان میں ھو

مباشرت پردہ پوشی سحری افطاری اعتکاف فالآن باشروھن ۔۔۔مساجد


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 33.۔ایت ء رفث کے بعد کونسے 5 فرائض کا حکم ء رمضان ھے ؟



[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 34 احکامات ء رمضان میں آیت ء فرائض کے بعد کونسے تین حرام کام ممنوع کئے گئے؟


آ یت ریفرنس 

ولا تاکلوا اموالکم ۔۔۔تعلمون


[7:23 AM, 3/26/2024] Mehwish Nizami 2:

 رشوت قرضخواہ کی امانت صدقہ کرنا خریدار کے مال کو صدقہ کرنا



[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 35۔آیات ء رمضان کے بعد ایت روئیت ھلال کیوں اتری؟

تاکہ بعد ھجرت و غزوات پہلی اجتماعی خوشی بھرپور کثرت سے ھو اور دشمنان ء ھجرت کو سبق ملے پسپائی کا


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 36۔ایت ء رویت ھلال رمضان کے چاند پہ ھے یا عید کے  چاند پہ؟

عید کے چاند پہ بروایت ابو ایوب انصاری رض میزبان رسول فی الھجرت


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 37۔ایت رویت ء ھلال کے بعد  جھاد کس آیت میں فرض  ھوا؟اور کونسی غزوات اس فرض کی ادائگی میں لڑی گئیں؟

واقتلوھم حیث ثقفتموھم

والی ایات ء قتال

47غزوات لڑی گئیں 27کی کمانڈ خود رسول ص نے کی 20کی جرنیل صحابہ نے



[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 38۔ایات احکام رمضان میں ایت زکات کو ایت ء غزوات کے بعد کیوں اتارا گیا؟

جب  غزوات کے بعد فتح شدہ مال غنیمت اتنا ملا کہ صاحب نصاب ھوگئے تب اللہ رسول کے 8حق طلب کئے گئے جو 10 مصارف زکات ھیں👇🏿

ذوی القربی

یتامی 

فقراء

مساکین

ابن السبیل

فی سبیل اللہ

غارمین

رقاب

عاملین

مولفۃ


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

سوال 39۔آیات ء زکات و غزوات کے بعد آیات ء حج و عمرہ کیوں اتریں؟

واعلمو انما غنمتم فان للہ خمسہ ۔۔۔پارہ 10پہلی آیت 👇🏿

غزوات میں مال غنیمت تقسیم ھوا تو

 زکات سے پاک کروایا گیا 👈🏿پھر پاک شدہ مال سے من استطاع الیہ سبیلا 

کے تحت خرچہ ء حج و عمرہ حسب گنجائش رکھوایا گیا کہ گناہ دھل جائیں

👈🏿 ان الحج یغسل الذنوب کما یغسل الماء الدنس

(حج گناھوں کو دھوتاھے جیسے پانی گرد وغبار کو)

👈🏿 پھر بقیہ پاک کمائی گھر والوں پہ خرچ ھو

دینار انفقتہ علی اھلک فھوا اعظم درجتھا

جو کمائی گھر والوں پہ لگائی اسی کا درجہ عظیم ھے



[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: 

40واں سوال۔فقیہ اور مفتی میں کیا فرق ھے؟

👈🏿فقیہہ فرض منصب ھے

بحکم الہی 

لیتفقھوافی الدین


 مفتی نفلی منصب ھے بحکم۔رسول

 تفتئوا عن قلوبکم

فتوی اپنے دل سے لو بحکم الہی

یستفتونک۔۔۔ قل اللہ یفتیکم



آپ سے فتوی لینے آئے ھیں؟آپ اعلان کیجئے کہ فتوی تو اللہ ھی دے سکتاھے

باقی جو مفتیان کرام۔فتوے دے رھے ھیں وہ شرعی مشاورت ھے کہ اس مسئلے میں انکی رائے کیا ھے۔؟


[2:58 AM, 3/28/2024] Saliha Zeshan Nizami: مکمل 40 سوالات 👆🏻







امتحان میں بیٹھو تاکہ خود امتحانی سے گذرو سائلین مطمئن کرنا مفتی کی ذمہ داری نہیں۔

مفتی کی ذمہ داری تیسرے پارے میں پڑھو

🕋ولکن لیطمئن قلبی

مگر قلب اپنا مطمئن ھو (نہ کہ سائل کا۔سائل کو حق ء اطمینان کس نے دیا؟ سائل ھے کسٹمر نہیں۔فتوی قبول تو وصول ورنہ لا دخول)


👈🏿 حدیث تفتئوا عن قلوبکم

(اپنے دلوں سے فتوی لو)

🇵🇰🎤مسجل کی سفارش پہ

 معافی دیدی ھے

👈🏿 مگر شرط ء امتحان توثیق ء سند ھے اس سے آج رات گذرجاو

 تیاری کرو 

فتاوی رضویہ

 فتاوی دیوبند 10باب👇🏿

باب العقائد

 باب طلاق

 باب بیع و شری

 باب نکاح

 باب الصلات 

باب طہارت 

باب صیام

 باب زکات

 باب وراثت

باب جنائز

[10:54 AM, 3/20/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: understand. tnx . 

talib e dua

[8:01 PM, 3/23/2024] Mehwish Nizami 2: Salam Aamir Bhai AP shamil hon ge aj rat k mashq e imtihan me?

[8:40 PM, 3/23/2024] Mehwish Nizami 2: 

امتحان میں بیٹھو تاکہ خود امتحانی سے گذرو سائلین مطمئن کرنا مفتی کی ذمہ داری نہیں۔

مفتی کی ذمہ داری تیسرے پارے میں پڑھو

🕋ولکن لیطمئن قلبی

مگر قلب اپنا مطمئن ھو (نہ کہ سائل کا۔سائل کو حق ء اطمینان کس نے دیا؟ سائل ھے کسٹمر نہیں۔فتوی قبول تو وصول ورنہ لا دخول)


👈🏿 حدیث تفتئوا عن قلوبکم

(اپنے دلوں سے فتوی لو)

🇵🇰🎤مسجل کی سفارش پہ

 معافی دیدی ھے

👈🏿 مگر شرط ء امتحان توثیق ء سند ھے اس سے آج رات گذرجاو

 تیاری کرو 

فتاوی رضویہ

 فتاوی دیوبند 10باب👇🏿

باب العقائد

 باب طلاق

 باب بیع و شری

 باب نکاح

 باب الصلات 

باب طہارت 

باب صیام

 باب زکات

 باب وراثت

باب جنائز

[7:23 AM, 3/26/2024] Mehwish Nizami 2: 

نماز میں رکعتوں کی تعداد مقرر کرنے کی کیا حکمت ھے؟







0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔