Monday, March 18, 2024

16 MARCH 2024- FIQAH E SUFIA

0 Comments

 [24:13, 3/16/2024] Jaziratul Arab: کیاا وجہ تھی ؟ کھل کے بتاو

[24:14, 3/16/2024] Jaziratul Arab: بیٹا کوئی ٹیگ کرنیوالا نہیں ھے مجھے شل انگلیوں سے اسکرولنگ مشکل

[24:14, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

ح۔ دانی امینی

[24:14, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سوال تو بھیجو

[24:15, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: بابا جانی میں ٹیگ کر رہی ہوں لائن سے سوالوں کو۔ پچھلے منتظرین باقی ہیں اسلیے پہلے انہیں ٹیگ کیا

[24:15, 3/16/2024] Jaziratul Arab: شاباش اھم ترین سوال ۔وائس سنو مجھ سے ٹائپ نہیں ھورھا

[24:16, 3/16/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy hazrat may ra sawal Hy k jo leades ya hazrat jawdoo karty Hy sifli ya black magic aamal Kar ty Hy to jawdoo hota Hy pher agher on ka intaqal ho jata Hy too on k jawdoo ka aamal rahta Hy ya marny Sy Katam hojata Hy or jb k on sath Shareek log zinda ho subohi Amini

[24:18, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جادو میت سے منتقل ھوجاتاھے غزالہ کو تفصیلی جواب صبح دیا ھے سن لو پڑھ لو

[24:19, 3/16/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum hzrt...dast bosi qubool...Rabia amini...age 30

Sawal ...hzrt naf ka hatna or boht c jaga p iske prhi kr k thek hojati h ...call p bhi log thek kr dety hn ...hzrt humye b ayat ke rehnumaie frma dn ....2 din s ise drd m mubtila hun ...

[24:19, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ابھی تک 85منٹ میں سب ان ٹیگ جواب دئے کوئی ٹیگ نہیں آیا

[24:19, 3/16/2024] Subohi Nizami: G ok thanks

[24:20, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی نۓ سوالات بیچ میں آگۓ تھے اسلیے ٹیگ شدہ اوپر چلے گۓ

[24:20, 3/16/2024] Jaziratul Arab: نام کے عدد نکال کے جواب دیتاھوں آپ رابعہ ھیں یا ربیعہ تین دن سے کنفیوز ھوں

[24:21, 3/16/2024] Jaziratul Arab: نام ریان و بریرہ شو ھورھاھے

[24:21, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

طوبیٰ امینی

[24:22, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جو سامنے آئگا جواب دونگا ٹیگ ان ٹیگ تم جانو

[24:22, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر

[24:22, 3/16/2024] +32 480 61 85 66: حضرت میرا سوال ہے 

نازیہ دانش امینی 

حضرت اگر اپ کی اجازت ہو تو میں اپنی امی اور بہنوں کو رکھوا سکتی ہوں یہ امی کی عمر 80 سال ہے اور بہن کی 45 اور 40 اور تیسری  بہن 38 داؤدی روزہ رہنمائی فرما دیجیے حضرت

[24:22, 3/16/2024] Ra Raiyan Nizami: رابعہ

[24:26, 3/16/2024] Sehrish Shoaib Nizami: نام: شعیب چشتی

 کنیت: امینی


سلام قدمبوسیء مرشد کریم,

سوال عرض ہے کہ پے درپے جناتی جادو حملے ہونے کے بعد فتح ملی ہو مگر ذہن و نفسیات پر negative اثرات رہ گئے ہوں تو اس کے لئے کچھ عنایت فرما دیجئے۔

[24:29, 3/16/2024] Kumail Nizami: S.Q.B AAQA.

JADOO TO BOHAT QISAM K HOTAY HAIN JASAI MUJHAY 1 JADOO KA PATA CHALA K SHAMSHAN MAIN JAHAN LASH JALATAY HAIN WAHAN KOI PUTLA YA KOI BHEE AMAL DABA DEA JAYY TO JUB TAK WAHAN SAY WOH CHEEZ NEKALAI NA JAYY BAR BAR KAT KARNAY PAR BHEE JADOO KHATAM NAI HOTA JASAY HE WAHAN MURDA JALAYANGAY JADOO WAPAS AAJAYGA.

ISAY KASAY KHATAM KEA JAYGA.

Khadim.

Kumail  Nizami.

Age.38

[24:30, 3/16/2024] Jaziratul Arab: شرعی ضابطہء تربیت اطفال

✓4سال 4ماہ 4دن تک نو روک ٹوک= صبیئت

رفع القلم عن الصبی بچے پر سے گرفت ھٹائے رکھو


✓پھر تربیت شروع 7 سال سے 10تک انگلی پکڑے رکھو آوارہ نہ ھوجائے =حضانت

✓10سال =کہولت

ڈنڈا پکڑلو

14سال طفولیت

دوستی کا ھاتھ 

بڑھادو

14سے 17سال تک بلوغت

اسے اختیارات دو ذمہ داری ڈالو

20سال شادی کردو

[24:31, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

قیصر النساء امینی



[24:13, 3/16/2024] Jaziratul Arab: 
[24:14, 3/16/2024] Jaziratul Arab: بیٹا کوئی ٹیگ کرنیوالا نہیں ھے مجھے شل انگلیوں سے اسکرولنگ مشکل
[24:14, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی
ح۔ دانی امینی
[24:14, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سوال تو بھیجو
[24:15, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: بابا جانی میں ٹیگ کر رہی ہوں لائن سے سوالوں کو۔ پچھلے منتظرین باقی ہیں اسلیے پہلے انہیں ٹیگ کیا
[24:15, 3/16/2024] Jaziratul Arab: شاباش اھم ترین سوال ۔وائس سنو مجھ سے ٹائپ نہیں ھورھا
[24:16, 3/16/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy hazrat may ra sawal Hy k jo leades ya hazrat jawdoo karty Hy sifli ya black magic aamal Kar ty Hy to jawdoo hota Hy pher agher on ka intaqal ho jata Hy too on k jawdoo ka aamal rahta Hy ya marny Sy Katam hojata Hy or jb k on sath Shareek log zinda ho subohi Amini
[24:18, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جادو میت سے منتقل ھوجاتاھے غزالہ کو تفصیلی جواب صبح دیا ھے سن لو پڑھ لو
[24:19, 3/16/2024] Ra Raiyan Nizami: Salamun alikum hzrt...dast bosi qubool...Rabia amini...age 30
Sawal ...hzrt naf ka hatna or boht c jaga p iske prhi kr k thek hojati h ...call p bhi log thek kr dety hn ...hzrt humye b ayat ke rehnumaie frma dn ....2 din s ise drd m mubtila hun ...
[24:19, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ابھی تک 85منٹ میں سب ان ٹیگ جواب دئے کوئی ٹیگ نہیں آیا
[24:19, 3/16/2024] Subohi Nizami: G ok thanks
[24:20, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی نۓ سوالات بیچ میں آگۓ تھے اسلیے ٹیگ شدہ اوپر چلے گۓ
[24:20, 3/16/2024] Jaziratul Arab: نام کے عدد نکال کے جواب دیتاھوں آپ رابعہ ھیں یا ربیعہ تین دن سے کنفیوز ھوں
[24:21, 3/16/2024] Jaziratul Arab: نام ریان و بریرہ شو ھورھاھے
[24:21, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی
طوبیٰ امینی
[24:22, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جو سامنے آئگا جواب دونگا ٹیگ ان ٹیگ تم جانو
[24:22, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بہتر
[24:22, 3/16/2024] +32 480 61 85 66: حضرت میرا سوال ہے 
نازیہ دانش امینی 
حضرت اگر اپ کی اجازت ہو تو میں اپنی امی اور بہنوں کو رکھوا سکتی ہوں یہ امی کی عمر 80 سال ہے اور بہن کی 45 اور 40 اور تیسری  بہن 38 داؤدی روزہ رہنمائی فرما دیجیے حضرت
[24:22, 3/16/2024] Ra Raiyan Nizami: رابعہ
[24:26, 3/16/2024] Sehrish Shoaib Nizami: نام: شعیب چشتی
 کنیت: امینی

سلام قدمبوسیء مرشد کریم,
سوال عرض ہے کہ پے درپے جناتی جادو حملے ہونے کے بعد فتح ملی ہو مگر ذہن و نفسیات پر negative اثرات رہ گئے ہوں تو اس کے لئے کچھ عنایت فرما دیجئے۔
[24:29, 3/16/2024] Kumail Nizami: S.Q.B AAQA.
JADOO TO BOHAT QISAM K HOTAY HAIN JASAI MUJHAY 1 JADOO KA PATA CHALA K SHAMSHAN MAIN JAHAN LASH JALATAY HAIN WAHAN KOI PUTLA YA KOI BHEE AMAL DABA DEA JAYY TO JUB TAK WAHAN SAY WOH CHEEZ NEKALAI NA JAYY BAR BAR KAT KARNAY PAR BHEE JADOO KHATAM NAI HOTA JASAY HE WAHAN MURDA JALAYANGAY JADOO WAPAS AAJAYGA.
ISAY KASAY KHATAM KEA JAYGA.
Khadim.
Kumail  Nizami.
Age.38
[24:30, 3/16/2024] Jaziratul Arab: شرعی ضابطہء تربیت اطفال
✓4سال 4ماہ 4دن تک نو روک ٹوک= صبیئت
رفع القلم عن الصبی بچے پر سے گرفت ھٹائے رکھو

✓پھر تربیت شروع 7 سال سے 10تک انگلی پکڑے رکھو آوارہ نہ ھوجائے =حضانت
✓10سال =کہولت
ڈنڈا پکڑلو
14سال طفولیت
دوستی کا ھاتھ 
بڑھادو
14سے 17سال تک بلوغت
اسے اختیارات دو ذمہ داری ڈالو
20سال شادی کردو
[24:31, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی
قیصر النساء امینی

[24:31, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: ی

[24:31, 3/16/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی

علم سفلیات کی حضرت اپنے بات کی اور کئی سوال اسکے متعلق بھی چل رہے ہیں۔ میں ایک اور بات اور ریسرچ کی طرف راغب کرانا چاہتا ہوں جو میری بھی خواہش ہے۔

ابھی تک روحانی معالج اور ڈاکٹر حضرات الگ الگ طریقے علاج کرتے ہیں اور ایک دوسرے کی ضد بھی ہیں بہت ہی کم لوگ ہیں جو ان دونوں علوم کو جنتے ہیں یا اسکی حیثیت کا انکو پتا ہے۔

میرا سوال یہ ہے کہ اسپتالوں میں لاتعداد ایسے مریضوں کی لائن لگی ہے جو کہ روحانی معالجہ کی ضرورت ہے لیکن وہ اسپتالوں کے دکھے کھا رہے ہیں اور ڈاکٹر حضرات انکی صحیح تشخیص نہیں کر پا رہے۔

تو ہمارے پینل میں ڈاکٹرز بھی موجود ہیں

1. کیا کوئی ایسا سائینٹفک طریقہ موجود ہے جس سے پتا چلایا جا سکے اسکو کس قسم کی روحانی معاملات ہیں۔

2. جادو کے ہیں

3. سفلی کے ہیں

4. رملی کے ہیں

5. کوئی بندش وغیرہ

6. جناتی معاملات ہیں۔

یعنی ایسی کسی روپورٹ میں ظاہر کیا جاسکتا ہو۔

مثال کے طور پہ مجھے یہ بتایا گیا تھا جس پہ جنات ہوتے ہیں تو ان کے خون میں شوگر کے مقدار عام روٹین سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔

تو ریسرچ یہ ہے کہ ان تمام چیزوں کے جسم پہ کسی نہ کسی طرح کے اثراتِ پڑتے ہیں تو انھیں کس طرح چیک کیا جاسکتا ہے

مرشد کریم اس کے متعلق بتایئے اور علم سفلیات میں کیا اسے باقاعدہ شامل کیا جا سکتا ہے۔


خواجہ عدنان ظفر قادری قلندری امینی

[24:33, 3/16/2024] Bhabi AFSHEEN: Sawali 

name , afsheen 

Koniat  ,amini

[24:33, 3/16/2024] Adnan Zafar Nizami: عدنان ظفر

48 عمر

عدی

[24:33, 3/16/2024] Jaziratul Arab: حالت ء دعاء میں آنا سیکھئے 

ایت

اجیب دعوۃالداع اذا دعان 

میں دعاگو کی دعا جب قبول کرتاھوں جب وہ حالت ء دعاء میں آجائے علم ادعیہ

[24:34, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

افشین امینی

[24:35, 3/16/2024] Jaziratul Arab: اونلی کمانڈنٹ ٹیگ شدہ کے جواب دونگا باقی لائن لگائیں

[24:37, 3/16/2024] Jaziratul Arab: کینولا نکل جانے سے دوبارہ لگانے تک روزہ نہیں ٹوٹتا نہ خراب نہ مکروہ۔بلکہ داودی روزے کی نیت سے افطار بھی کرسکتا ھے۔قضاء نہیں ھے

[24:37, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

نئیر امینی

[24:37, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ڈن

[24:38, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: شکریہ بابا جانی 🫡

[24:39, 3/16/2024] Bhabi AFSHEEN: Jazak Allah baba jan 

Afsheen amini

[24:39, 3/16/2024] Jaziratul Arab: اداسی ی

بوجہ ء محرومی ء بیعت

[24:39, 3/16/2024] Jaziratul Arab: نیکسٹ

[24:39, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

نازیہ دانش امینی

[24:40, 3/16/2024] Jaziratul Arab: اگر سکت ھو تو کل والے سب نمٹادو

[24:40, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی۔

میں سب ڈھونڈ کر ٹیگ کررہی ہوں

[24:43, 3/16/2024] Musarrat Nizami: سلام وعلیکم مرشد کریم م ظ عالی

طالب دعا 

مسرت ندیم امینی

[24:44, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جی ان سب کو داودی رکھوائیں یہ سب بہنیں یائسہ کے درجے میں ھیں داودی روزہ انکی نسوانی صحت محفوظ کردیگا ورنہ نقاھت سے شوگر کا اندیشہ ھے اور 80برس کی امی کو منجانب رسول 60برس کی عمر سے رعایت حاصل ھے (60برس کے مرد کی معذرت قبول نہیں۔حدیٹ اللہ 60برس کے بعد مرد کی معذرت قبول نہیں کرتا۔)

[24:44, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

شعیب چشتی امینی

[24:47, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سورہ فتح آخری رکوع فجعل من دون ذالک فتحا قریبا یہ ایت سینے پہ انگلی لکھ کے ذکر کریں

فزت برب کعبہ 

Fuzto berabbey ka,aba

[24:47, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

رابعہ امینی

[24:47, 3/16/2024] Jaziratul Arab: Zikr e alvi

[24:48, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: انہوں نے نام بتایا ہے رابعہ امینی

[24:48, 3/16/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی بہتر مرشد کریم

شعیب چشتی امینی

[24:48, 3/16/2024] Jaziratul Arab: قسم رب کعبہ کی ،میں پورا کامیاب ھوچکا ھوں

[24:48, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ٹھیک ھے raabia

[24:54, 3/16/2024] +92 313 8468698: اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندور کے ساتھ لمبی زندگی دے آمین اور آپ کا سایا ہمارے سروپرکایم ودایم رھکےامین🤲 آپ کی اسماء امینی

[24:56, 3/16/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: یہی الجھن رہتی تھی کہ ہماری سلیریاں زیادہ ہیں تو صحیح ہے یا نہیں ان کے لیے کام کرنا اب آپ سے رہنمائی ملی کہ بیت المال سے سلیری لینا دینا سنت مؤکدہ ہے ۔

[24:56, 3/16/2024] M Faizan Nizami KDN: سلام و قدمبوسی مرشد جان،، عرض گذار فیضو ثانی

عمر ۳۷ 

سوال: مرشد اسکا مکمل طریقہ کار واضح فرما دیں 

حاضرات ء موکل ھوتی ھے پھر موکل بتاتا ھے اصل معاملہ کیا ھے کشفی طریقہ ء علاج ھے  دائیں انگوٹھے پہ مھندی سے اللہ لکھ کے سانس کھینچ کے اللہ اللہ کرائیے خوشبو آئے تو سگنل ھے موکل حاضرات کا

[01:03, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ناف ٹلنا پیٹ میں چھوٹی آنت کا گچھا بن جانے سے ھوتاھے یہ گچھا اندرونی گیس سے ائر لاک ھوجاتاھے جس سے بڑی انت میں ویکیوم آجاتاھے درد کی شدت تیز ھوجاتی ھے قبض سے اجابت بافراغت رک جاتی ھے  سددے بن جاتے ھیں یہ سب بیماری نفخ شکم کہلاتی ھے👇🏿

سیدھے ڈھیلے لیٹ کر چاروں ھاتھ پیر سیدھے کرکے کسی سے کہیں آپکے ٹخنوں کو ملاکے چیک کرے ھڈی سے ھڈی ایک لیول پہ ھے؟ یا اوپر نیچے ھے۔جس پیر کا ٹخنہ ایک ملی میٹر اوپر ھو اس طرف ناف ٹلی ھے اسی جگہ کی برف سکائی کرکے 7اپ میں

 امرود پپیتے لیمن شیک سے یہ ایک ایک ڈوز لیں 

Entymozol syrup

Mucain syp

Flaygel tablet 

پیٹ کے نیچے گاوتکیہ رکھ کے الٹی کروٹ پیر چلائیں سائیکل۔جیسے

پھر جہاں سے ناف ٹلی اپنا اسی طرف کا پیر ٹانگ موڑ کے انگوٹھا ناف تک لائیں سیدھا کردیں پھر ناف پہ میم مریم کسی محرم کی سخت ا انگلی سے لکھوائیں گیس خارج مشکل آسان

[01:03, 3/16/2024] Jaziratul Arab: کل آسان

[01:04, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

کمیل اشرفی امینی

[01:11, 3/16/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: حضور میں آپکے زیر سایہ الحمدللہ نظامی فاؤنڈیشن کا سیکٹریری جنرل رہا آپ نے ہماری تربیت ایسی فرمائی کہ لینا سیکھا ہی نہیں اس لیے یہ الجھن ہی رہی کہ اس ادارے کے لیے کام کرو یا نہیں کروں صحیح کام کررہے ہیں یہ یا نہیں یوں جاب جھوڑ دی

عذیر امینی

[01:12, 3/16/2024] +92 313 8468698: اسلام علیکم مرشد کریم 

آپ سےایک عجاظت طلب کرنی ہے کیا میں آ پ کو بابا جان کہے سکتی ہوں🙏

آپ کی اسماء امینی

[01:13, 3/16/2024] Jaziratul Arab: دو سال بعد یہ پولیس مقابلہ کرنا جب چالیس کے ھوجاؤ ورنہ نورن چماری نام کی چڑیل تمھارا نام میں دم کردیگی

شمشانی جادو اگیا بیتال ھوتاھے جو جادو کی ساتویں قسم ھے نورن چماری اور چلیپا کے کمینے پن ھیں جس پہ جادو ھے اسی کی چپل میں کیل۔گاڑھ کے الپ جنتر کا جاپ کرے پوچھا جاتا ھے نورن چماری سچ سچ بتا یہ جادو فلاں۔۔۔نے کرایا ھے ؟ اس طرح سات بار چپل میں گڑی کیل کے ھیڈ کو دو محرم ناخن سے اٹھا کے رکھتے ھیں جس مشکوک کے نام۔پہ۔چپل۔لٹو کی طرح تیز گھومے بس وھی خبیٹ ھے اب اسکا نام چپل پہ تھوک کے زمین پہ چلیپا لکھو اور لگاو جوتے وہ جادو پلٹ جائگا

[01:14, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی 

روبی ثانی امینی

[01:14, 3/16/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini 

Mera Ek sawal h jab hm Roza Iftar kr rhy hoty h fiqah hanfiya to roshni ho rhi hoti h kia Sahi Wqt h Roza Iftar krny ka soraj ghurob ka wait kry ya krlia kry jispy a rha hota h

[01:15, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سب پریکٹکل کرادینگے مشقی علم سفلیات کلاس  میں ٹک کے بیٹھئو حاضری مار ٹللہ نہیں منگتا۔

[01:15, 3/16/2024] Jaziratul Arab: یہ ریپلائی کردیا ھے

[01:16, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی 

عدنان ظفر امینی

[01:19, 3/16/2024] +92 336 6555253: AS SALAM ALAIKUM MURSHID QAREEM MURSHIDA JI QADAM BOSI QABOOL FARMAE HAZUR AP KI TAWAJA KA TALAB GAR  AP APNI KAS DUAO ME YAED RAKYAE GA AP KA KADIM  BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI

[01:19, 3/16/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Ji hazrat me tarqe jalali or tarqe jamali apki tawajjah s krlugi ji hazrat mjhy isme rehnumai kejiye mujy kb s shurue krni hai or kia krna hoga 

Rubi sani Amini

[01:20, 3/16/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی


سوال ۔

باطنی یا تھرڈ آءی کو کیسے کھولتے ہیں خاص اور سہل طریقہ کیا ہے؟

1.سائینٹفک طریقہ، یوگا وغیرہ 

2.مارواءی طریقہ، تبت لاماءی۔

3. روحانی طریقہ کار میں کیا فرق ہے یا انکی کوئی حد رینج ہے ۔

خواجہ عدنان ظفر ق ق امینی

[01:20, 3/16/2024] Jaziratul Arab: پاپوش کی ریلوے پٹری کے نیچے ندی میں ھنڈیا دباتے ھیں بچپن میں اسکول۔سے ٹللہ مار کے پتلے نکال کے توڑتا تھا بیر والی خالہ جھولی بھر کے بیر بطور انعام دیتی تھیں ھم۔بانٹ کے کھاتے تھے جاوید کانڑا اختر بہرا اور میں۔خالہ جادو توڑنے کے پیسے خود رکھتی تھیں بیر ھمیں دیتی تھیں۔اپن کو تو موٹے موٹے بیر کا لالچ ھر ھاف ٹائم میں دو پتلے نکالتے تھے ۔

[01:22, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ڈیڑھ بج گیا شب کا تم لوگ نورن چماری کے عشق میں جاگ رھے ھو سحری میں اٹھنا ھے سوجاو

[01:23, 3/16/2024] Jaziratul Arab: اور کوئی بےچین سوالی؟

[01:24, 3/16/2024] +92 304 2242959: Dua ki darkhuast he murshid

Faiqa amini

[01:24, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

فیضوثانی

[01:26, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جی برھانی میاں اپ نے کافی جادو توڑے ھیں کل بوھری طریقہ بتانا بچوں کو تم لوگ ڈٹ کے لڑتے ھو

[01:26, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جی سگنل ھے

[01:26, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: ہم تو آپکےعشق میں جاگ رہے ہیں۔ 

آپ سے سیکھا ہے

 یہ تھکن بھی تو عبادت ھے

[01:27, 3/16/2024] Jaziratul Arab: شمع شبستان رضا باموکل حاضرات کا عمل 

تکسیر جنہ کا تعویذ چارمنہ کے چراغ میں رکھ دیا جلاو جسکی حاضرات کرنی ھے اسے بٹھاو کہ گھور کے چراغ کی لو کو دیکھے۔اچانک ھیولا حاضر

[01:28, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: بابا جانی ۔

دو سوالی ہیں جن کے 2،3 سوال ہیں۔

  بھیجتی جاؤں؟

[01:28, 3/16/2024] Jaziratul Arab: بھیجو

[01:28, 3/16/2024] Jaziratul Arab: بے شک یہ تھکن ریاضت کہلاتی ھے

[01:28, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

عدنان ظفر امینی

[01:29, 3/16/2024] M Faizan Nizami KDN: مرشد جان سوال کا ذریعہ کون بنے گا سائل سے ہی سوال کیا جاۓ گا یا سگنل ملنے کے بعد ذہنی رابطہ ہوگا موکل سے

[01:30, 3/16/2024] Yasir Nizami: سلام علیکم قدم بوس مرشد کریم صوفیانہ کرام لوگوں کے چہرہ پر نظر ڈال کر سب بتا دیتے ہیں کہ تم پر جادوں ہے تم ہے یہ بیماری ہے یہ علم ہمیں کیسے عطا ہو سکتا ہے

یاسر امینی

[01:32, 3/16/2024] Shair M Nizami: سلام وقدمبوسی حضور 

سوال 

اگر بایک چلاتے ہوے  بلی کا پچہ مر جاے تو کیا کرنا چاہے   

شیر محمد  نظامی

[01:34, 3/16/2024] Jaziratul Arab: جی یہ ریجنٹ پلازہ ھوٹل میں نفسیات کانفرنس کے دوران پیشئینٹس پہ پریکٹکل ڈیمانسٹریشن کرکے 1998سے شامل کرادیاتھا ڈاکٹر مبین اختر ڈاکٹر مریم ڈاکٹر ھے ڈاکٹر صابر حسین کے ذریعے۔اسکے بعد انکے ھسپتالوں پہ جادو جنات سفلی علاج کی طبی سھولت شروع کردیںگئی

[01:36, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

سلمان امینی

[01:37, 3/16/2024] +92 336 6555253: HAZUR  AP SE BAT KARNA BI AEK ABADAT SE KAM NHI HE  

ME AAJ BI AP KI  AUR GUSE  PAK KI AUR HAZRAT NIZAMI UDDIN  AULYA   KE RAPTE ME HO AP KI AZAT SE 

MERE GAHR PR  3 DIN KI.  MASNAT LAGTI HE ZUMERAT   JUMA   HAWTA KO SI WAK BI AP SE MASNT PR BEHTE KR BAT KRA HO

[01:37, 3/16/2024] +92 336 6555253: BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI

[01:39, 3/16/2024] Sumair Ahmed Nizami: Salamun alykum malik o aqqa qadam bosi qubool ho 

Duao ka talbgar sumair ahmed amini

[01:48, 3/16/2024] Jaziratul Arab: فدیہ دینا چاھئے بلی کے کسی اور بچے کو دودھ

[01:49, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

روبی ثانی امینی


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[01:50, 3/16/2024] Shair M Nizami: جی حضور 

شیر محمد  نظامی

[01:52, 3/16/2024] Asma Junaid: jazakallah huzoor,


Talib e dua:

LS,Tooba Amini

[01:58, 3/16/2024] Jaziratul Arab: ماھانہ۔طہارت کے بعد والی گیارھویں سے شروع ترک جلالی گوشت  لہسن پیاز بند لوکی اور قرانی پھل شروع داودی روزہ بعد رمضان اور عطر گلاب ھر وقت باوضو

[01:59, 3/16/2024] Jaziratul Arab: اینی ون؟

[01:59, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

سلمان امینی 


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[01:59, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سب کو میرا سلام مدینہ منورہ سے

[01:59, 3/16/2024] Jaziratul Arab: 

[02:00, 3/16/2024] M Faizan Nizami KDN: مرشد جان اس نقش میں کوئی غلطی تو نہیں ہے آپ اس کو دیکھ لیجیۓ




[02:00, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: عدنان ظفر امینی ، یاسر امینی اور فیضو ثانی باقی ہیں

[02:00, 3/16/2024] Bhabi AFSHEEN: Wa Salam baba jan 

Afshi amini

[02:01, 3/16/2024] Jaziratul Arab: سن سیٹ کا ویٹ کریں اس سے پہلے افطار قران کی خلاف ورزی ھے ثم اتموا الصیام الی اللیل

[02:01, 3/16/2024] Jaziratul Arab: بھیجو

[02:01, 3/16/2024] Salman Yousufzai: Time. Jo a rha hota h hazor uspy nhe kry uspy sun seat nhe hota?

[02:02, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی 

عدنان ظفر امینی 


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[02:02, 3/16/2024] +92 315 2020096: Walaikum salaam mere Malik o aqa o jaan

[02:02, 3/16/2024] +92 315 2020096: Ubaidullah Hashim amini

[02:02, 3/16/2024] Jaziratul Arab: عدنان تو چار بار ھوگیا فیضو بھی

[02:02, 3/16/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی

[02:02, 3/16/2024] Jaziratul Arab: والسلام پیار




0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔