Thursday, March 14, 2024

14 MARCH 2024--FIQAH SUFIA

0 Comments

 


[07:14, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: اسلام وعلیکم حضور آج رات آپ اور مرشدہ خواب میں نظر آے تھے مجھے کچھ دیاہے اور کچھ باتیں بھی کیں ہیں جو یاد نہیں آرہی  نیر ہ نور امینی

[07:19, 3/14/2024] Jaziratul Arab: یہ خواب ایک۔اطلاع ھے آپکو روحانی ذمہ داری ملنے والی ھے یہ سرکاری آگاھی غیبی خبر ھے جو طریق المدینہ منورہ سے آپکو منتخب کرنے کی خوشخبری ھے۔تیاری پکڑئیے۔👇🏿

1-اپنا نام عمر تعلیم فارغ وقت دن فہرست مشیخت میں اندراج کرائیے

2-سورہ مزمل کی پہلی 5آیت کا مشاربہ کیجئے

3-شجرہ امینی فجر کے بعد از تلاوت پڑھئے

[07:20, 3/14/2024] Jaziratul Arab: باتیں یہی تین تھیں

[07:20, 3/14/2024] Jaziratul Arab: اور کوئی؟ جسے بارگاہ نبی ص میں اندراج ملا؟

[07:22, 3/14/2024] Jaziratul Arab: عروبی فہرست مندرجہ

میں نیرہ کا نام ڈال دیں

[07:24, 3/14/2024] Tauha Nizami: خواب

صنوبر

[07:24, 3/14/2024] Jaziratul Arab: شب و صبحی بخیر👋🏻🚣🏿‍♂️

[07:34, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: میرے آقا نے مجھے خوش قسمت بنادیا کھوٹا سکہ بھی دربار رسالت میں چلادیا   انکے ایک حکم پہ ہوجاؤں ہزار بار نثار    وہ میرے مرشد جنھوں نے مجھے جینا سکھادیا    گم نام سی بے مقصد تھی زندگی   رکھ کر سر پہ ہاتھ بامقصد بنادیا   سوچ ذرا نیر کیامقام ہے تیرےآقا کا   جو خاک تھے ذرے انھیں کندن بنا دیا   جزاک الله حضور.  نیرہ نور امینی

[07:37, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: سلام قدمبوسی۔ 

🤲🫡❤️

[07:38, 3/14/2024] Jaziratul Arab: واہ بہت خوب شاعرہ نیر

[07:38, 3/14/2024] Jaziratul Arab: دلبوسی مفتی شعیب چشتی

[07:40, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: دلبوسی حضور

[07:44, 3/14/2024] Jaziratul Arab: خوابی تعبیر ء صنوبر

[07:49, 3/14/2024] Jaziratul Arab: خوابی تعبیر ء مفتی شعیب چشتی

[07:53, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مبارک ھو نیا  فقہی منصب

مفتی شعیب چشتی

خواجہ شعیب چشتی

چشتی نہر کی کشتی

خواجہ شعیب چشتی

👈🏿یہ ذکر جاری رکھئے آج جناب سیدہ کی فاتحہ افطار پہ دیجئے۔حاضرین ء خانہ سے شجرہ و حلقہ 5منٹ قبل افطار با جماعت پڑھوائیے

[07:53, 3/14/2024] Jaziratul Arab: یہ افطار اپنی رھائش پہ

[07:54, 3/14/2024] Jaziratul Arab: دستار بندی کے بعد قوال یہ مبارکی پڑھیں گے

[07:54, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی مالک بہتر۔ 

بہت شکریہ بہت پیار دستبوسی دلبوسی پابوسی۔


شعیب چشتی امینی

[07:57, 3/14/2024] Jaziratul Arab:

 آپکو بارگاہ ء پنج اولیاء سے فقہء صوفیہ کے پہلے مفتی کامنصب مبارک ھو پنج اولیاء فاتحہ کیا کیجئے☝️

[07:57, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: آنسو جاری مالک

[07:57, 3/14/2024] Jaziratul Arab: یہ ھے پنج درباری فیض جو آپ سے جاری ھوگا بہ سایہ ء مرشدہ

[07:59, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی مالک۔


شعیب چشتی امینی

[08:00, 3/14/2024] Jaziratul Arab: آپکاخواب بشارت ھے اشارت ھے👇🏿

میرے خواجہ کی جو اشارت ھے

لوح ء محفوظ کی 

عبارت ھے

آج بھی 

مضطرب سی دنیاء کو

 پیر ء سنجر تری ضرورت ھے

[08:00, 3/14/2024] Jaziratul Arab: صبحی بخیر آپ سب کے روٹین شروع 👋🏻🚣🏿‍♂️🕋

[08:01, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: بے شک 

الحمد الله

[08:02, 3/14/2024] Jaziratul Arab: یہ آرٹسٹک خطاطی صالحہ سے کراکے اپنے صومعہ میں لگائیے مع مزار ء غریب نواز

[08:03, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: جی سرکار 

شعیب چشتی امینی

[08:05, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami: صبحی بخیر🤲🤲

[08:10, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ع.  سنت رسول ادا کر رہے ہیں وہ  دھو کے گناہ ہمارے اجلا کر رہے ہیں وہ   امت کی فکر میں رہے سجدہ ریز نبی کریم  اسی فکر محمد ی کا حق ادا کر رہے ہیں وہ   نیر ہ امینی

[08:32, 3/14/2024] +92 310 2648036: Salam o qadam bosi baba Jani✨


Habiba amini

[08:33, 3/14/2024] Khizar Nizami: Salam Huzoor qadam bosi

Khizer nizami

[08:45, 3/14/2024] Kumail Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی. 

کمیل امینی ۔

[08:59, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: وعلیکم السلام یا مُرشد یا خواجہ طالب دعا نعیم امینی

[09:05, 3/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا مرشدی یآ مرشدہ جی قدم بوس حضور

عدنان ظفر قادری امینی

[09:24, 3/14/2024] Zeshan Nizami Titanic2: ماشاءاللہ

سبحان اللہ

بہت بہت مبارک ہو مفتی شعیب چشتی امینی بھائی 

شانی امینی

[09:24, 3/14/2024] Zeshan Nizami Titanic2: 

[09:46, 3/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: ماشاءاللہ سبحان بارک اللہ

بہت بہت مبارک ہو، مبروک مبروک مبروک مرحبا مرحبا مرحبا۔

قدمبوس نظامی

طہ امینی

[09:47, 3/14/2024] Hafiz Danish Nizami: ماشاءاللہ بہت مبارک باد

ح دانی امینی

[09:55, 3/14/2024] Jaziratul Arab: تو جاستی مبروک مت کر تیرا بھی نام ھے لشٹ مئں

[09:57, 3/14/2024] Jaziratul Arab: نو سوالی؟ اوکے گوئنگ بیک بنگالی👋🏻🚣🏿‍♂️⚓

[09:58, 3/14/2024] arsal Amini: Mashallah bht Mubarak

Arslan Amini

[09:58, 3/14/2024] +92 349 2357445: اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ مرشد کریم مرشدہ جی

مبروک مبروک مرحباً مرحبا

فیروزہ امینی

[09:59, 3/14/2024] Ghazala Nizami: ماشاء اللہ ماشاء اللہ۔۔💐  بہت  بہت مبارک  ہو  شعیب بھائی 💐

غزالہ امینی

[09:59, 3/14/2024] Usama Iqbal 90: Salamo qadambosi huzoor.

Usama

[10:00, 3/14/2024] +92 349 2357445: حضرت میرے لیے بھی توجہ اور نظر وکرم اور دعا فرما دیجئے

فیروزہ امینی

[10:02, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: Mashallah

Subhan Allah bht Mubarak hu 

Syeda Dr erum Amini

[10:03, 3/14/2024] +92 336 6555253: SALAM ALAIKUM 

BUHT BUHT MUBARAK MUBARAK HO BURHANUDDIN FATIMI NIZAMI

[10:12, 3/14/2024] Musarrat Nizami: سلام علیکم

مرشد کریم مرشدہ جی

دست بوسی قبول فرما لیجئے


طالب دعا


مسرت ندیم امینی

[10:30, 3/14/2024] Arooba New Hafiz: Jee behtar

[10:30, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: صبحی بخیر ۔تافتان امینی ۔

[10:31, 3/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: سلام وقدمبوس مالک و آقاجی 

طہ امینی

[10:35, 3/14/2024] +92 349 2357445: سوال

نام فیروزہ امینی

عمر65

کنیت سید

کیا پرفیوم لگا کر نماز ہو۔ جاتی ہےروزہ ٹوٹ جاتا ہے

روزہ میں اگر ہم نیت کی دعا پڑھنا بھول گئے روزہ ہو جاتا ہے

[10:35, 3/14/2024] +92 349 2357445: فیروزہ امینی

[10:49, 3/14/2024] Arooba New Hafiz: نام

تعلیم

فارغ اوقات

[10:50, 3/14/2024] Arooba New Hafiz: نام

تعلیم

فارغ اوقات

[10:52, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: بہت مبارک مفتی شعیب چشتی اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں اور اضافہ فرمائے آمین

[11:00, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ماشاء الله بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائ  اللہ کرے آپ اسی طرح ترقی کریں  آمین  نیر امینی

[11:12, 3/14/2024] +92 311 1093053: Hazrat Salam o qadam bosi

Sheri k Baad khwab me khud ko wazu krte hue dekha

Chhoti c jaga h waha wazu kr rhi Hun.

Mona Amini

[11:31, 3/14/2024] +92 304 2242959: Walekumassalam mursheed e Karim Allah Tala AAP ko sehet k sath salamat rkhe aameen summa aameen ❤️

Faiqa amini

[11:40, 3/14/2024] Qaiser Un nisa Nizami: سلام علیکم حضرت و مرشدہ جی قدم بوسی قبول فرمائیں شفاک اللّٰہ یا مرشد

شفاک اللّٰہ یا مرشد

شفاک اللّٰہ یا مرشد

طالبِ دعا و توجہ

قیصر انساء امینی

[12:08, 3/14/2024] Jaziratul Arab: بیک ٹو یو  20منٹ بریک

[12:15, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

فیروزہ امینی

[12:18, 3/14/2024] Jaziratul Arab: تعبیر

وضو کرنا اشارہ ھے نئی روحانی زندگی شروع کرو پچھلی زندگی بے وضو گذری

[12:18, 3/14/2024] Jaziratul Arab: نو ٹینشن بھکاریوں کے ٹھیکے داروں نے نئی کھیپ رمضان پیکیج کراچی بھیجدی ھے شناختی کارڈ دیکھ سروس کارڈ دیکھ کے مدد کریں وہ بھی اسوقت جب قریبی رشتے داروں میں کوئی بھی مستحق نہ ملے ورنہ اول حقدار ذوی القربی پھر والیتامی۔اور بھیک دینا تو صاحب نصاب پہ واجب ھے(یسئلونک ماذا ينفقون.قل العفو)

[12:23, 3/14/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی نادیہ عمر امینی مبارک ہو مفتی شعیب بھائ

[12:28, 3/14/2024] +92 304 2242959: Congratulations 🎉

[12:28, 3/14/2024] +92 304 2242959: Allah Tala AAP k ilm me or izafa kare aameen summa aameen

Faiqa amini

[12:32, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائی ۔


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[12:33, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بالکل حاضر۔ انشاء اللّٰہ


کمانڈنٹ صالحہ امینی


[12:33, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: نڈنٹ صالحہ امینی

[12:34, 3/14/2024] Jaziratul Arab: پرفیوم لگاکے نماز روزہ دونوں برقرار رھتے ھیں کیونکہ 👈🏿یہ وہ عطر ھے جسے الکوحل نہیں بلکہ گنے کے رس والے بھوسے سے بیوٹانول کیمیکل بناکے شرعی مقدار سے کم  مکس کردیا جاتاھے  تاکہ 👈🏿خوشبو پھیل جائے اسکے اسپرے سے۔👈🏿اسی وقت بخارات بن کے یہ اسپرے فضاء میں تحلیل ھوجاتاھے لباس یا جسم پہ باقی نہیں رھتا (جیسے عود لوبان اگربتی کا دھواں)👈🏿۔اسلئے نماز و روزہ نہیں ٹوٹتے کہ👈🏿 انما الاعمال بالنیات (عمل کا دارومدار نیت پر ھے) 👇🏿

نیک نیتی یہ ھے کہ نمازی ماحول بدبودار نہ ھو کہ👈🏿 آقا ص نے لہسن پیاز والے منہ کی بدبو تک نماز میں مکروہ فرمادی

👇🏿

۔روزے دار کی نیک نیتی بھی یہی ھے کہ رمضان کا نیک ماحول بدبودار نہ ھو👇🏿

(النظافۃ من الرحمان والوسخ من الشیطان) صاف ستھرا خوشبودار ماحول رحمانی ھے گندا بدبودار ماحول شیطانی)

👇🏿

اللہ نظیف ویحب النظافۃ

👈🏿اللہ صاف ستھرا خوشبودار ھے اور صفائی ستھرائی خوشبو والے سے پیار کرتا ھے👇🏿

طہارت کا حصہ خوشبوداری بھی ھے۔اسی لئے وضو کا پانی تک غیر مستعمل ھے اگر بدبودار ھو۔

[12:35, 3/14/2024] +92 313 8468698: بہت بہت مبارک ہو شعیب بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کی روحانیت میں   ایضفا گر ما ےامین🎉 

اسماء امینی

[12:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: فروح وریحان

(روحانیت تو آتی ھی خوشبو سے ھے)

[12:37, 3/14/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: سلام علیکم حضرت

قدم بوسی

نام •صائمہ ہاشمی

کنیت •امینی

عمر•45

حضرت میں روزے رکھتی ہوں لیکن مجھے کمزوری بہت ہوتی ہے۔

دوپہر 3 بجے تک بلکل سکت ختم ہو جاتی ۔

اور ایسا لگتا ہے کہ میں بیمار ہوں ۔

یہ کمزوری روزہ کھولنے کے بعد تک رہتی ہے ۔

رہنمائی فرمائیں

[12:37, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی

صائمہ ہاشمی امینی

[12:40, 3/14/2024] Jaziratul Arab: وہ خطاطی مت کرئیو جو امنا عائشہ رض نے ھٹوادی تھی

[12:41, 3/14/2024] +92 313 8468698: اسلام علیکم مرشد کریم قدم بوسی قبول کرے  💐 

آپ کی اسماء امینی دعا طالب

[12:41, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: کونسی بابا جانی ؟

آپ رہنمائی فرمائیۓ میں سیکھنا چاہتی ہوں ۔


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[12:51, 3/14/2024] +92 322 2646235: ماشاءاللہ بہت مبارک ھو مفتی شعیب چشتی امینی بھائی۔      مرحباً مرحباً۔          رخسانہ امینی

[12:54, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: نام- نیر ہ  کنیت  امینی   عمر-45   میرا بیٹا جنید جمشید کی کمپنی جے ڈوڈ میں جوب کرتا ہے وہ دیو بندی ہیں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہماری جماعت میں جاؤ بہت سختی کر رہے ہیں انکی جماعت مختلیف جگہ جاتی ہے کہہ رہے ہیں ورنہ نکال دیں گے آپ اس بارے میں کچھ بتائیں اور میرے بیٹے نے آپکو سلام کہا ہے

[12:58, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: آپکے سوال کا مکمل جواب بابا جانی کے جوابی میسج میں موجود ہے۔ ✔️


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[13:12, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: مفتی ش چشتی امینی صاحب کو ترقی بہت مبارک ہو ۔ اللہ پاک درازی عمر بالخیر عطا فرمائے ۔مرشد کریم کے دامن سے وابستہ رہنا،

 یسرو ولا تعسرو 

بشرو ولا تنفرو پر عمل پیرا فرمائے ۔آمین 

س کے ش کو مبارک باد 💖

تافتان امینی

[13:12, 3/14/2024] +92 304 2242959: Ji

[13:15, 3/14/2024] Owais H Nizami HRC: سلام علیکم

باباجانی دست بوسی و قدم بوسی قبول

طالبِ دعا: ماہم امینی

[13:17, 3/14/2024] Owais H Nizami HRC: ماشاءاللہ شعیب بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو 💐💐💐


ماہم امینی

[13:48, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: اسلام علیکم مرشد کریم

سوال ۔۔۔۔ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے  میرا سوال ہے مرشدِ کریم

کیا داؤدی روزہ فرض روزے میں شمار ہوتا ہے

سیدہ ڈاکٹر ارم ذیشان امینی

[13:56, 3/14/2024] Adnan Zafar Nizami: اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بہت مبارک مفتی شعیب چشتی اللہ تعالیٰ آپ کے درجات میں اور اضافہ فرمائے

 آمین

عدنان ظفر

[14:04, 3/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: Nam Rubi Sani Amini

Sawal ye hay ka shadi ki rat namaz kasa ada. Kijahay g wazu ka baghair is my rehnumai ata dijiya ga

[14:19, 3/14/2024] Tauha Nizami: Name: Sanober Hashmi Nizami

Education: Inter 

Free time: 11 pm .

[14:27, 3/14/2024] Jaziratul Arab: جی حضور ص نے حضرت ابو ھریرہ رض کی بیماری میں روزہ رکھتے ھوئے پایا تو تاکید کی کہ داؤدی روزہ رکھو اللہ کو پسند ھے۔تب ابو ھریرہ رض نے کہا کاش میں پہلے رسول ص کو بتادیتا کہ اتنی نقاھت میں بھی روزہ نہ چھوڑا تو یہ داؤدی روزہ رکھتا اب میں سکون سے ھوں۔

میڈیکو ایڈوائس اگر ڈاکٹر دیدے تو شرعی اجازت ھوگی اس مریض کیلئے جسے ڈر ھے قضاء کی عدت میں سکت اور ٹوٹ جائگی۔

[14:27, 3/14/2024] Jaziratul Arab: شب ء عروسی کی نماز صبحی غسل کے بعد ادا ھوگی نہ کہ پہلے

 یہ نماز فجر سے پہلے غسل شرعی کرکے دولھا دلھن دو رکعت صلات العروس دونوں رکعت میں سورہ رحمان تین آیات +سجدہ ء شکر

[14:27, 3/14/2024] Jaziratul Arab: عروسی سوال ریپلائڈ بائی ٹیکسٹ

[14:32, 3/14/2024] Jaziratul Arab: اس نماز کیلئے حضرت عمر فاروق رض دولھا دلھن کے بستر کے نیچے 2 لوٹے +2تشلے رکھوادیتے تھے کہ دلھن سوتی رہ جائے تو جب بھی اٹھے بستر سے اترتے ھی استجاء وضو پردے میں کرلے۔پھر ممکن ھو تو باھر جاکے غسل کرے ورنہ اسی طہارت سے دو رکعت ادا کرلے۔(حدیث نم کنومۃ العروس👈🏿 سوجا۔دلھن جیسی نیند) دلھن کیلئے فجری رعایتی مھلت چاشت تک ھے۔

[14:34, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ڈونٹ فارورڈ ٹو سوشل میڈیا اینڈ اینی ون

[14:35, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ڈونٹ فارورڈ

[14:36, 3/14/2024] Jaziratul Arab: اختلافی مسائل ڈونٹ فارورڈ یہ ھمارا گھر کا معاملہ ھے

[14:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مرشد کی رھنمائی کے بعد مداخلت یا کسی سے بحث کی اجازت نہیں ھے

[14:41, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مرشد کی ذمہ داری قران میں ھے لھذا بیعت یافتگان بیعت ءتحکیم کے بعد کسی غیر ء مرشد سے مزید فتوی نہیں لے سکتے یہ مداخلت ء بیعت شمار ھوگی۔جو اولی الامر کی حق تلفی ھے

👈🏿اطیعواللہ واطیعوالرسول

 واولی الامرمنکم

اطاعت اللہ کی کرو 

اطاعت رسول کی کرو اور  اپنے اولی الامر کی

[14:42, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: Gee bhter huzur

[14:48, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: جی بہتر مرشدِ کریم

کیا یہ روزہ فرض روزے میں شمار ھو گا ؟

[14:53, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مرشد کو یہ ذمہ داری فیصلہ کن حد تک دی گئی ھے👇🏿

قد تبین الرشد من الغی

بیشک مرشدانہ فیصلہ گمراھی کو ھٹا دیتاھے

اور اس کی خلاف ورزی پہ محرومی بھی ھے👇🏿جوبھٹک جائے اسے کوئی ولی مرشد نہیں ملےگا

[14:53, 3/14/2024] Jaziratul Arab: آپ کو جواب دیا توھے پھر پڑھئے

[14:54, 3/14/2024] +92 311 1093053: Ji behtr

[14:54, 3/14/2024] Jaziratul Arab: فرض روزہ کس کو کہتے ھیں ؟

[14:55, 3/14/2024] Jaziratul Arab: جو رمضان کے علاوہ ھو اسے کیا کہتے ھیں؟

[15:02, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مریض کو حکم ھے کہ فعدۃ من ایام اخر

رمضان کے بعد یہ روزے پورے کرے اب مریض ڈرے کہ مری سکت نہیں رھے گی رمضان کے بعد تو یہ روزہ قضاء حسب ء سکت شمار ھوگا(,ویسے یہ سوال۔آپکو بطور ڈاکٹر زیب نہیں دیتا کیونکہ ڈاکٹر کو شرعی اختیار ھے بطور علاج جس طرح چاھے مریض کی خلش و محرومی ء روزہ پوری کردے۔ڈاکٹرز کی یہی کوتاھی غیر طبیبانہ مداخلت کا پیش خیمہ بنتی جارھی ھے۔گرفت ھوگی ڈاکٹرز کی حدیث ء محشر ھے کہ اللہ گرفت کریگا کہ میں بیمار تھا اور تو نے میرا خیال نہیں کیا؟ جواب ھوگا تو خود اللہ ھے تو کیسے بیمار ھوسکتا ھے؟ جلال ھوگا کہ فلاں بیمار تھا خیال کیوں نہیں رکھا؟

[15:02, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: جی حضور

 جو رمضان میں روزے رکھتے ہیں وہ فرض روزے کہلاتے ہیں اور جو رمضان کے علاؤہ روزے رکھے  جائیں گے وہ نفلی روزے کہلائیں گے

[15:08, 3/14/2024] Jaziratul Arab: 

اسی روزے والی آیت سے اگلی آیت ھے یریداللہ بکم الیسری ولا یرید بکم۔العسر

اللہ نے ارادہ فرمالیا ھے کہ تم۔سب کو آسانیاں دیگا اور یہ بھی ارادہ کرلیا ھےکہ وہ تمھیں پریشانی میں نہیں ڈالے گا۔👇🏿

مریض ضعیف حاملہ بچہ مسافر استثنائی روزے دار ھیں جتنی سکت اتنا روزہ بقیہ فدیہ کہ وہ بھی اسی ایت میں فرض ھے جسمیں روزہ فرض ھے

وعلی الذین یطیقونہ فدیۃ طعام۔مسکین

اور جنھیں سکت نہ ھو ان پہ۔فرض ھے کہ۔طعام۔مسکین والا فدیہ دیں

[15:08, 3/14/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻👋🏻🚣🏿‍♂️⚓ڈیوٹی سائرن

[15:09, 3/14/2024] Syed Azeem Ali Nizami: SQB 

MALIK,

اس سوال کا بھی جواب عنایت فرما دے 

Talib e dua 

Syed azeem ali amini

[15:23, 3/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: G behtar hazrat Rubi Sani Amini


[15:23, 3/14/2024] Rubina Naveen Nizami QRC: bi Sani Amini

[15:47, 3/14/2024] TOUHA AAMIR AMINI 🌹: مبارک ہو عظیم پھر ماموں بننے پر۔

بہت ساری دعائیں۔

قدمبوس نظامی

طہ امینی

[15:53, 3/14/2024] Sehrish Shoaib Nizami T: سلام و قدم بوسی  ۔مالک و مرشدہ جی۔۔ آج میری بیٹی عائشہ شعیب امینی نے قرآن پاک مکمل پڑھ لیا ہے ۔ آپ کے دست مبارک سے ہی اقرا ہوئی تھی عائشہ کی ۔ دعا و رہنمائی فرما دیجیے ۔ تافتان امینی

[16:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: سنبل۔سے کہو دولھا کب بنائیگی؟ ماموں بنائے جارھی ھے

مننا بھائی ایم بی بی ایس

[16:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ابے کونسا جممہ؟ڈیٹ پلیز

[16:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: فعدۃ من ایام اخر کے تحت مریضانہ روزے بھی اللہ نے فرض میں شمار فرمائے ھیں اس آیت میں لفظ نفل نہیں آیا جیسے تھجد  کو نافلہ قرار دیا

[16:37, 3/14/2024] Jaziratul Arab: لا اکراہ فی الدین قد تبین الرشد من الغی

دین میں جبر نہیں ھے یقینا مرشدانہ فیصلے گمراھی سے دور ھیں

[17:03, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مبارک ھو عائشہ بچی کا آمین کیک۔پلیز

[17:03, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ڈیٹ بتاو

[17:04, 3/14/2024] Jaziratul Arab: داودی روزہ فرض روزہ شمار نہیں ھوتا یہ استثنائی روزہ ھے کیونکہ مریض و مسافر کیلئے روزے کی آیات الگ ھیں آیت ء فدیہ اور آیت ء عدت ء روزہ فدیہ اور عدت دونوں اس طرح فرض ھیں کہ اللہ نے خود یہ حکم دیاھے کہ جو فرض روزہے کی سکت نہیں رکھتے وہ فدیہ دیں اور مسافر و مریض عدت روزہ بعد رمضان رکھیں

ڈاکٹر کو شرعی اختیار ھے کہ  fme فاسٹنگ میڈیکل ایکزیمپشن جاری کریں

[17:04, 3/14/2024] Jaziratul Arab: بغیر تاریخ ولادت کے عماد و سنبل نام سے بیٹی کا نام 👇🏿

سنبلہ  عماد

نافلہ عماد

[17:08, 3/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum hazrat qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[17:23, 3/14/2024] Jaziratul Arab: روزگار بچانے کیلئے چلے جائیں مگر یہ تنخواہ نہیں وظیفہ ھوگی کہ ایک جماعت اجرت دے کے لت جارھی ھے

[17:31, 3/14/2024] Arooba New Hafiz: فہرست مشیخت 



1- نیرہ امینی

عمر: 45

تعلیم: میٹرک

فارغ اوقات: صبح 9 تا 1


2- شعیب امینی 

عمر:

تعلیم: 

فارغ اوقات:



3- صنوبر ہاشمی امینی

عمر:

تعلیم: انٹر

فارغ اوقات: صبح 11 بجے



 کیپٹن ح-عروبی امینی

[17:33, 3/14/2024] Jaziratul Arab: [3/14, 3:26 PM] طریق المدینہ منورہ: جی یہ روزہ ھر ضعیف اور بیمار و حاملہ رکھ سکتے ھیں اسکی نیت ھوگی

نویت  تطوعا بصیام ء رمضان مااستطعت

Nawayto  tatawwo un besyam e ramazuana mastua,ta,to

میں نے  نیت کی اپنی خوشی سے رمضان میں حسب ء سکت روزے کی

👈🏿بچے بھی رکھ سکتے ھیں

[17:33, 3/14/2024] Syed Azeem Ali Nizami: سلام و قدم بوسی مالک 

بہن کا نام:سمبل ناز نظامی

 بہنوئی کانام: محمد عماد قریشی نظامی 

پیدائش کا وقت:جمعہ کے دن  فجر کی اذان سے پہلے تین بج کے 50 منٹ 

پیدائش کی تاریخ:08مارچ2024 

طالب دعا و توجہ

 سید عظیم علی امینی

[17:37, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: حضور وہ تنخواہ سے کاٹیی گے جو خرچہ دیں گے  نیر ہ امینی

[17:40, 3/14/2024] Syed Azeem Ali Nizami: Malik 

08,march,2024

Syed azeem ali amini

[17:40, 3/14/2024] Salman Yousufzai: Salam o qadam bosi hazor Salman amini

[17:41, 3/14/2024] Zeeshan Ilyas Nizami 2: Gee bhter huzur

[18:22, 3/14/2024] Jaziratul Arab: Sumbula & naafila

[18:24, 3/14/2024] Jaziratul Arab: جبری تبلیغ؟ جبری کٹوتی؟ بیگار ؟ اوہ کوئی اور جوب؟ یہ کون کہ رھاھے جاو جماعت میں؟ اسکے اوپر کوئی تو کمپلینٹ کرو

[18:25, 3/14/2024] Jaziratul Arab: انکے فارغ دن اور رھائش؟

[18:29, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ،حضرت کہا تھا وہ کہ رہے ہیں جوب چھوڑ دو میرے گھر کا ایک ہی کمانے والا ہے چھوٹا ابھی کام نہیں کرتا  نیرہ امینی

[18:40, 3/14/2024] Jaziratul Arab: یہ ھے سند اصلی تے وڈی جس کی جورو نے  یہ والا اسلام قبول کرلیا سمجھو وہ مفتیء کبیر بن گیا۔ورنہ ھوتا تو یہ ھے👇🏿

ارے ارے سنو تم کہاں تھے؟ آج اک بہت عظیم آسمانی ھستی کی زیارت ھوئی حضرت ابدال ھونگے شاید ! کیونکہ وہ ھمارے صحن سے اڑتے ھوئے گزرے تم۔کہاں  آوارہ گردی کر رھے تھے تمھیں بھی زیارت کراتی

ارے بیگم۔وہ میں تو تھا 

تم تھے ؟ خچر کے بچے! ٹیڑھے ٹیڑھے کیوں اڑ رھے تھے

بچوں اس کہانی کا نام ھے

🪿 گھر کی مرغی 

دال برابر

[18:40, 3/14/2024] Arooba New Hafiz: Jee puchti hun.

[18:41, 3/14/2024] Jaziratul Arab: بس تو پھر پیسے کٹواو کتنی تنخواہ ھے جوب کیا ھے؟

[18:44, 3/14/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻 نو سوالی ؟ کلاس برخاست

[18:44, 3/14/2024] Jaziratul Arab: وقفہ ء افطار

[18:53, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: مشین آپریٹر  40ہزار

[18:55, 3/14/2024] Jaziratul Arab: کونسی مشین

[19:07, 3/14/2024] Umair Nizami (Owais): Name umair h amini  

Kuniyat amini

Salam hazrat Mera sawal y hai k orat agr napaki k halat m ho or Usk mob m Quran download ho to kiya wo parskti h? Islah farmadijiye

[19:08, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: ایمبرائڈری

[19:32, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی 

صائمہ ہاشمی امینی

[19:38, 3/14/2024] Jaziratul Arab: داودی روزہ رکھلو طریقہ بتایا ھے

[19:39, 3/14/2024] Jaziratul Arab: صائمہ ھاشمی کو جواب

[19:39, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: سلام و قدم بوسی سرکار دعا کی خاص درخواستِ طالبِ دعا نعیم

[19:40, 3/14/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: جی بہتر

قدم بوسی

صائمہ ہاشمی امینی

[19:40, 3/14/2024] Jaziratul Arab: خاص دعاء؟

[19:41, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: جو عطا ہو جائے شُکر خشیت الٰہی کی درخواست طالب دعا نعیم

[19:53, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوالی 

عمیر ھاشمی امینی

[20:03, 3/14/2024] +92 314 8849523: Sqb Mara peyara malik ap KO nikambi Kanwal Amini

[20:03, 3/14/2024] +92 346 1253294: salmun alaikum qadam bosi hazrat apki duao k talbgar saira h amini ifftikhar hasnain amini

[20:06, 3/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: سلام و قدم بوسی مرشد کریم و مرشدہ جی

سرکار بشائر میاں کل تراویح سے واپسی پر سردی کی وجہ سے مرشدہ جی نے آپکی شال مبارک پہنا کر بھیجا تھا میں نے فجر کے بعد اسکوں اپنے سرانے رکھ کر آپکی خوشبو اور لمس کو محسوس کرتے سوگیا تو خواب میں دیکھا کہ میں آپکے ساتھ ایک پرانے مدرسے نما جگہ پر گیا ہوں وہاں مرشدہ جی اور نظامی امینی بہنیں بھی موجود ہیں کلاس چل رہی ہے میں شگفتہ مزاجی میں اشعار سنا رہا ہوں اور ماحول مشاعرے جیسا بن گیا بہت خوشی اور روحانی آسودگی کے ساتھ آنکھ کھلی

عذیر امینی

[20:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: جب سکت ٹوٹ جائے افطار کرلو اور ایک پلیٹ افطار صدقہ کردو مسجد بھیجدو

[20:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: دست ء غیب گھر کے خرچے

[20:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: عمیر ھاشمی تجھے ماھانہ طہارت سے کیا لینا دینا؟ جو یہ چل اٹھی؟ خیر جواب یہ ھے👇🏿بے طہارت عورت لب ھلائے بغیر أیت پہ انگلی رکھے بغیر دل میں پڑھ سکتی ھے کہ دل پاک ھے

[20:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ذکر کی نیت سے (حوال سورہ ق پہلی آیت)

[20:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: وعلیکم۔سلام۔

[20:12, 3/14/2024] M Amin Hafez Nizami: مبارک باد ش بھائی 

فقط آپ کا بھائی امین امینی

[20:13, 3/14/2024] Saima Hashmi Nizami ADN: جی بہتر حضرت

دل بوسی

صائمہ ہاشمی امینی

[20:27, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: بہت شکریہ حضرت طالب دعا نعیم امینی

[20:31, 3/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مبروک آلف مبروک بھائی

عذیر امینی

[20:50, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوال نامہ ء طریق المدینہ منورہ۔فقہ ء صوفیہ۔علم سلؤنی مشقی

(14 مارچ،۳ رمضان)

 


1۔ ڈاکٹر سیدہ ارم امینی ✔️

2۔ روبی ثانی امینی ✔️

3۔ عمیر ہاشمی امینی✔️

4۔ صائمہ ہاشمی امینی ✔️

5۔ نئیر امینی✔️

6۔ فائقہ امینی ✔️

7۔ فیروزہ امینی ✔️

8۔ رخسانہ امینی ✔️



کمانڈنٹ صالحہ امینی

[20:53, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: صبح 6:46 تا رات 8 تک کے تمام سوالی اپنا جواب پا چکے۔

 بقیہ شبینہ میں انشاء اللّٰہ


(اپنے سوالات بھیجتے رہیۓ مع سوالی کا نام، عمر اور کنیت) 

جزاک اللّٰہ


کمانڈنٹ صالحہ امینی

[20:57, 3/14/2024] Anees Nizami: حضور سلام و قدمبوسی

ایک کمپنی میں میرا دوست ملازم ہے اور کمپنی والے کہہ رہے ہیں کہ داڑھی کٹوانی پڑیگی نوکری کی بحالی کے لیئے 

اسکے حوالے سے شرعی رہنمائی فرمایئے داڑھی کی شرعی حیثیت و مقدار کے حوالے سے بھی رہنمائی فرمائیں

 انیس امینی

عمر 24

کنیت امینی

[21:10, 3/14/2024] Jaziratul Arab: شرعی مقدار کم ازکم عنفقہ سے چار انگل نیچے یعنی نچلے ھونٹ کے بال عنفقہ پہ چاروں انگلیاں ملا کے ناپ لیجئے ۔

شرعی حیثیت اتنی کہ مرد عورت کے چہرے کا فرق واضح ھوجائے۔آپکے دوست اگر امامت منبر محراب مسند کی ذمہ داری پہ نہیں ھیں تو ٹرم کرالیجئے۔

[21:11, 3/14/2024] Jaziratul Arab: مدارج النبوت جلد دوم

[21:11, 3/14/2024] Abdul Hadi Nizami: سلام حضرت، آپ نے مجھے ہدایت کی تھی کے عمر بھر میں 1000 آیاتِ شفاء کا فیض جاری ہو اسکی منت کر۔ تو میرا پہلا قدم کیا ہوگا پلیز یے بھی بتا دیں۔ میں سب سے پہلے کیا کروں؟


ھادی

[21:12, 3/14/2024] Jaziratul Arab: حفظ کرو آیاتء شفاء شفائی تروایح نامہ میں 500ھیں

[21:13, 3/14/2024] Abdul Hadi Nizami: جی حضرت بہت بہتر۔ آج سے ہی شروع کرتا ہوں ۔

[21:13, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ابھی نو سوالی؟بقیہ شبینہ میں 11بجے سے 12تک

[21:15, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بس یہ دو ہی باقی تھے 

ح۔ عظیم و ھادی

[21:17, 3/14/2024] Jaziratul Arab: ٹیگ پلیز

[21:18, 3/14/2024] Jaziratul Arab: نمٹ گئے شکر

[21:18, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: جی بابا جانی نمٹ گۓ سب

[21:19, 3/14/2024] Jaziratul Arab: کوئی رہ نہ جائے

[21:19, 3/14/2024] Jaziratul Arab: اب 11بجے

[21:19, 3/14/2024] Jaziratul Arab: 👋🏻👋🏻🕋

[21:19, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: انشاء اللّٰہ کوئی نہیں رہے گا۔ وقتاً فوقتاً گروپ چیک کر رہی ہوں ۔

[21:20, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: پھر بھی اگر کسی کا سوال رہ گیا ہو تو براۓ مہربانی پھر سے بھیج دیجیئے

[21:26, 3/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani murshida Gi qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini

[21:27, 3/14/2024] +92 304 2242959: Fi Amman Allah 👋🏻

[21:27, 3/14/2024] Jaziratul Arab: اب واپسی ھوئی افطار ٹائم ویٹنگ طویل۔آج مسجد نبوی میں اذان لیٹ ھوئی۔افطار پکانا لگانا سمیٹنا برتن دھونا یہ سب نمٹاکے نماز امامت

[21:28, 3/14/2024] +92 334 2578465: Salam o dast bosi Murshid e kareem..

Aafia amini

[21:33, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: کیا بات ہے آپکی بابا جانی 🫡

ایک کلاس اس حوالے سے بھی ہوجاۓ؟ 

جو مرد بڑے فخر سے کہتے ہیں ہم تو اٹھ کر پانی بھی خود نہیں پیتے۔ کمال یہ کہ انکی امّیاں اور بیگم بھی بڑی خوشی سے بتاتی ہیں۔

[21:40, 3/14/2024] Jaziratul Arab: جو میں کر رھا ھوں وہ تو سنت ء مولا علی رض ھے وہ خود برتن دھوتے تھے خود کپڑے خود گھر کی صفائی سب کا کھانا لگانا سودا لانا۔بیوی کی شرعی ذمہ داری یہ سب ھوم روٹین نہیں ھے

[21:41, 3/14/2024] Muniba Shaikh Nizami: Salamun alaikum huzoor 

Qadambosi qubool farmain

Talib e dua : muniba sheikh amini

[21:41, 3/14/2024] Jaziratul Arab: قرانی قانون میں بیوی کی تین ذمہ داریاں ھیں 

زوجیت ولادت رضاعت باقی سب بذمہ شوھر

[21:43, 3/14/2024] Jaziratul Arab: رضاعت بھی بشرط ء نفقہ دوسال تک ماھانہ نفقہ ھر مھینے دو سوٹ اور مھینے بھر کی چٹور

[21:44, 3/14/2024] +92 334 2578465: Is mafhoom se maloom hota hai k hm apne deen se kitna door hain.. Agr koi bv yeh bolegi tw sb se buri bv, bahu hogi.. Allah hm sb ko hidyat den

[21:46, 3/14/2024] Jaziratul Arab: وعلی المولود لہ رزقھن وکسوتھن جسکی اولاد ھے اسکے ذمے ھیں ممتا پلائی ھدیہ مع نفقہ

میں نے قنطو کی رضاعت دی تو سب حیران؟ تین بار نفقہ دے چکے اب یہ کیا؟ وہ تمھارا حق تھا یہ قنطو کی طرف سے

[21:46, 3/14/2024] Saliha Zeshan Nizami: اسے کہتے ہیں اصل وومن رائٹس جو ہمارے دین نے پہلے سے دے رکھے ہیں ✔️🫡

[21:48, 3/14/2024] Jaziratul Arab: عورت کی خدمت تک شوھر پہ واجب ھے حضرت علی جناب ء سیدہ کے بخار میں خدمت کرتے تھے اتنی عادت پڑگئی تھی کہ وصیت کی علی ھی مجھے قبر میں لٹائے گا

[21:51, 3/14/2024] Jaziratul Arab: حضور ص کی آواز گلی میں سن کے امنا عائشہ باندی سے کہتی تھیں جلدی سے دوپٹہ مرے سر پہ باندھ سر میں درد کی خلش میں سر دبائنگے

[21:52, 3/14/2024] Ghazala Nizami: سلام ء شفاء 🌸

مالک و مرشدہ جی 🌸

قدم بوسی قبول کیجئے


طالب دعا و شفقت

 غزالہ امینی

[21:54, 3/14/2024] Jaziratul Arab: امنا عائشہ رض کی فرمائشی سراویل(ٹراؤزر)خود شاپنگ کرکے لاتے تھے کہ تم۔تھک جاوگی عکاظ کے بازار میں سانس گھٹ جائیگی ھجوم۔

[21:58, 3/14/2024] +92 349 2357445: حضرت عورتوں کے تو مزے ہو

گئےشاہ صاحب یا د آ گئے  میرا بھت خیال رکھتے تھے دو سال 

ہو جائیں گے گیارہ روزے پر ان کے لائ ہوئ چیز یں ابھی تک استعمال کر رہی ہوں اللہ تعالیٰ انکو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین انکی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

فیروزہ امینی

[22:17, 3/14/2024] Naeem Farooq Nizami ADN: فاتحہ خواں نعیم امینی

[22:19, 3/14/2024] Uzair Asad Nizami Nizami: اللہ تعالیٰ بےحساب بخشش و مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین عذیر امینی

[22:41, 3/14/2024] Kumail Nizami: S.Q.B. MURSHID E KAREEM O MURSHIDA JII.

Kumail Amini.

[22:42, 3/14/2024] +92 308 2892819: سلام علیکم بابا جانی نادیہ عمر امینی

[22:47, 3/14/2024] +92 313 8468698: اسلام علیکم مرشد کریم قدم بوسی قبول ہو آپ کی اسماء امینی دعا طالب

[23:10, 3/14/2024] +92 333 2631498: Salamun Alaikum

Murshid e Kareem

Sabiha chishti Amini..

[23:12, 3/14/2024] Subohi Nizami: Salam alaikum Baba Jani murshida Gi qadam bosi Huzor qubool farmay Hy subohi amini 🌹🩷💐

[23:13, 3/14/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: .سلام مرشد حاضر ہیں ہم قبول ہو 🙏

[23:13, 3/14/2024] Zeshan Salihen: حضور سلام قدم بوسی قبول ہو

ذیشان ص امینی

[23:16, 3/14/2024] Umair Nizami (Owais): Salam Malik piya qadam bosi qubool

Umair h Amini

[23:32, 3/14/2024] Heera Nizami HRC: سلام ء شفاء و قدمبوسی بابا جانی و مرشدہ جی۔

حرا امینی

[23:34, 3/14/2024] Khizar Nizami: Salam Huzoor m khizer amini 

Age 20

Father sabir

Mera sawal yeah hai ??

hm jab qurani ayatul qursi parhke ishar krke sotay hai phr bhi hamey shetani cheez ham pr havi hojati hai hamein nichor leti hai huzoor esa q hota hai rehnumai atta  farmaiye is hawale se 

Khizer amini

[23:37, 3/14/2024] Nayyar.Nizami🫡🫡: حضور روضہ رسول پہ میرا بھی سلام پیش کیجیئے   نیرہ امینی

[23:54, 3/14/2024] Khizar Nizami: Hazrat dura sawal yeah hai k bank ki nokri jaiz hai ham krskte hai 

Khizer amini

[24:00, 3/15/2024] +92 304 2242959: Allah Tala kerwat kerwat jannat naseeb kare aameen summa aameen

Faiqa amini

[24:04, 3/15/2024] +92 349 0214537: Salmun alaikum Baba jani talib dua Rida amini

[24:04, 3/15/2024] Saliha Zeshan Nizami: سوال نامہ ء طریق المدینہ منورہ۔فقہ ء صوفیہ۔علم سلؤنی مشقی

(14 مارچ،۳ رمضان)

 


1۔ ڈاکٹر سیدہ ارم امینی ✔️

2۔ روبی ثانی امینی ✔️

3۔ عمیر ہاشمی امینی✔️

4۔ صائمہ ہاشمی امینی ✔️

5۔ نئیر امینی✔️

6۔ فائقہ امینی ✔️

7۔ فیروزہ امینی ✔️

8۔ رخسانہ امینی ✔️

9۔ ح۔ عظیم امینی✔️

10۔ ھادی امینی ✔️

11۔ خضر امینی (2)

12۔ پیر سید تابش علی نقوی



کمانڈنٹ صالحہ امینی

[24:08, 3/15/2024] Syed Tabish Ali Naqvi: Huzoor Ek sawal Mera bhi

Huzoor khawab mei mustaqbil dekhna yeh Kaisa ha ?

Phr tawatur se yeh cheez hona.

Phr har lamha yeh mehsoos hona Kay yeh hochuka ha Jo mei G Raha Hun. 

Kia yeh koi rohani muqam hota ha ?

Iska koi hawala hay. 🙏🙏🙏

[24:11, 3/15/2024] +92 336 6897619: Salamun Alaikum Murshid e Kareem Safia Nizami

[24:18, 3/15/2024] Umm e Nizam: 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔