Monday, February 19, 2024

Holy Events Management ----[13:15, 2/18/2024]

0 Comments

Holy Events Management


[13:15, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: NMS event 

نظام المدارس صوفیاء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے درمیان  peace dialogue کر رہے ہیں انشاء اللہ فروری کے آخر میں یہ کنفرم ہوگیا ہے۔۔

*ایک پروگرام بحریہ یونیورسٹی+ نظام المدارس صوفیاء اسٹوڈنٹس کے ساتھ بحریہ میں ہی ہوگا بتا ریخ 29 فروری اور یکم مارچ صبح 9 تا 2بجے 

*دوسرا سیشن peace dialogue نظام المدارس صوفیاء+ کراچی یونیورسٹی ۔ یہ کراچی یونیورسٹی کے آ ڈیٹوریم میں ہی ہوگا۔ بتا ریخ 4 اور 5 مارچ

[13:16, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: 29فروی تا 5مارچ میری دونوں لٹھیا شاندار مضروفیت میں ھونگی رئیس ابلاغ کو بھیجو سیشن پلان تاکہ ھماری میڈیا پروجیکشن ھو

[13:16, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: چلو آج سے اگلی مھلت میں ورکنگ ندوہ کرینگے 

holy events* management*

ایونٹ گروپ کھول لو ھم تینوں+ سعود+طہ کو ایڈ کرو تاکہ میٹیریل میکنگ کرے اور میڈیا ٹیم بھی ایڈ کرلو

[13:37, 2/18/2024] Jaziratul Arab: HEM group is a non interference events workshop    

غیر مداخلتی

تقریبی انتظامیہ

 to maintain a balanced team work under murshida & holy chief proto

(by order of the Founder)

[13:37, 2/18/2024] Jaziratul Arab: Group Intro

[13:42, 2/18/2024] Jaziratul Arab: Nomi kashif asn

[13:43, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: G hzt add krdiay.

[18:48, 2/18/2024] Jaziratul Arab: Salam e amin nomi janu bht yad aata h mera yar e daireena

یادش بخیر 

عھد گذشتہ کی صحبتیں

کیا دور تھا عجب 

کہ مرے ساتھ تم بھی تھے!

[18:49, 2/18/2024] Jaziratul Arab: تیرے ھوتے ھوئے ھوتے تھے زمانے میرے

تو کہاں ھے؟ مگر اے دوست! پرانے میرے

[18:51, 2/18/2024] Jaziratul Arab: بہت بہت پیار بھرا شکریہ کہ میرا سلام بنام امام شائع کیا وہ بھی اتنے اخباروں میں۔جزاک اللہ

[20:15, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: NMS event 

نظام المدارس صوفیاء اور یونیورسٹی اسٹوڈنٹس کے درمیان  peace dialogue کر رہے ہیں انشاء اللہ فروری کے آخر میں یہ کنفرم ہوگیا ہے۔۔

*ایک پروگرام بحریہ یونیورسٹی+ نظام المدارس صوفیاء اسٹوڈنٹس کے ساتھ بحریہ میں ہی ہوگا بتا ریخ 29 فروری اور یکم مارچ صبح 9 تا 2بجے 

*دوسرا سیشن peace dialogue نظام المدارس صوفیاء+ کراچی یونیورسٹی ۔ یہ کراچی یونیورسٹی کے آ ڈیٹوریم میں ہی ہوگا۔ بتا ریخ 4 اور 5 مارچ

[20:15, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: 29فروی تا 5مارچ میری دونوں لٹھیا شاندار مضروفیت میں ھونگی رئیس ابلاغ کو بھیجو سیشن پلان تاکہ ھماری میڈیا پروجیکشن ھو

[20:15, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: چلو آج سے اگلی مھلت میں ورکنگ ندوہ کرینگے 

holy events* management*

ایونٹ گروپ کھول لو ھم تینوں+ سعود+طہ کو ایڈ کرو تاکہ میٹیریل میکنگ کرے اور میڈیا ٹیم بھی ایڈ کرلو

[20:21, 2/18/2024] Jaziratul Arab: مییسجز ریپیٹ؟

[20:29, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: میڈیا ڈپارٹمنٹ کے لوگ بعد میں ایڈ ہوئے تو ان کو ایونٹ انفو دینے کے لیے ریپیٹ کیے۔

[20:34, 2/18/2024] Wasem Nizami: مرشد کی خدمت میں سات سلام ، وسیم ص

[20:37, 2/18/2024] Jaziratul Arab: ساڑھ چھ جواب ھاف کٹ ڈاون کہ نومںی کاشف کو نہیں لائے؟

[20:38, 2/18/2024] Jaziratul Arab: ٹھیک احمقوں کیلئے ریپیٹ کرنا پڑتا ھے ورنہ پچھلا پڑھتے

[20:42, 2/18/2024] Jaziratul Arab: ریپیٹ سے ظاھر ھوا کہ چیف پروٹو کو میڈیا سے کئی حماقتوں کا اندیشہ ھے۔صحافی ابی صحیفہ جواب دیں کہ چیف پروٹو نے آپ کو اتنا احمق کیوں سمجھ رکھا ھے؟ جبکہ اپ تینوں میڈیا لیڈر شپ میں ھیں نومی جوائنٹ سیکریٹری پریس کلب کاشف چیف فوٹو گرافر آے آر وائی وسیم ایڈیٹر

[20:46, 2/18/2024] tahanizami: سلام و قدمبوس مالک و آقا جی

طہ عامر نظامی

[20:48, 2/18/2024] Wasem Nizami: مالک صحافت میں ازادی اظہار رائے ہے وہ تو پھر صرف سوچ ہے 😁

[20:48, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: نہیں نہیں حضور ہماری  میڈیا لیڈرشپ  میں توماشاءاللہ بہت قابل اور ذی علم لوگ ہیں۔ نعمان  کاشف بھائ چونکہ بعد میں ایڈ ہوئے تو ان کے پاس  گروپ کے پچھلے میسج موجود ہی نہیں ہونگے۔ اس لیے ان کی وجہ سے دوبارہ سینڈ کیا۔

[20:48, 2/18/2024] Jaziratul Arab: والسلام

[20:50, 2/18/2024] Jaziratul Arab: اچھا؟تو یہ ٹیکنکل ریزن ھے اندیشہء حماقت نہیں رھی بات ذی علم کی۔ تو اپنے ھی اخبار کے فلمی پیج کی انگریزی بنادیں

[20:51, 2/18/2024] Mehwish Nizami 2: واہ بھئ واہ کیا چیلنج دیا ہے

[20:51, 2/18/2024] Jaziratul Arab: بریکنگ نیوز کے معنی بتادیں

[20:52, 2/18/2024] Jaziratul Arab: اچھا کاشف اپنے کیمرے کا برانڈ ٹیگ ھی پڑھ کے سنادے

[20:59, 2/18/2024] Jaziratul Arab: نومی اپنا وزٹنگ کارڈ ھی پڑھ کے نقل کردے

[20:59, 2/18/2024] Jaziratul Arab: جب جوائنٹ سیکریٹری کا یہ حال ھے تو انکے نچلے صحافیوں کا کیا ھوگا؟

[20:59, 2/18/2024] Jaziratul Arab: بات کرتی ھو؟ بڑے ذی علم ھیں!

[20:59, 2/18/2024] Jaziratul Arab: موڈرن پبلک کی مارکس شیٹ بتائگی کہ اردو میں کتنے نمبر أئے تھے؟ جو مایوس ھوکے میڈیا میں بھیجنا پڑا؟ اجی بس منہ مت کھلواو میرا 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔