Saturday, August 5, 2023

گوگل بابا سوجا سوجا

0 Comments

اُٹھو بیٹا! آنکھ کھلو

[05:56, 8/5/2023] 

Murshida Bibi:

جمعہ پڑھ کر تھک گئے ساری؟

کوئی تہجد پڑھ  نہ سکا؟


اُٹھو بیٹا! آنکھ کھلو

کون جو فجری اٹھا نا سکا؟


یو ٹیوب چھورو، وضو بنالو

نشہ یہ کیسا چھٹ نہ سکا


فجری آذانیں ہوگئیں ساری

 فجری نمازی نکل جائےگئے


اُٹھ جا اُٹھ جا نیستی مارے

اماں ابّا اُبل گئے

 

گوگل بابا سوجا سوجا

سوجا سوجا

سوجا سوجا 



0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔