Monday, April 3, 2023

نظام المدارس صوفیاء

0 Comments




[19:32, 3/23/2023] Dr Mehwish Nizami: نوٹس #05/23.3
امتحانی نوٹس از رجسٹرار جمعیہ
سلام ء رمضان۔علم ترتیل کا 10روزہ کورس آج ھلال رمضان سحری میں مرشدہ نے تمت بالخیر (conclude) کردیاھے۔جسکا امتحان اج ھی بعد از تراویح مرشدہ خود لینگی۔لھذا اپنے کلاس گروپ میں 26واں پارہ سورہء ق+30واں پارہ سورہ ء نباء کی 5-5آیات وائس تلاوت آج  یکم رمضان افطار تک پیش کردیجئے۔وائس کے نیچے  اپنا نام+گروپ نام+ ترتیلی امتحان لکھئے۔شکریہ
 ڈاکٹر مھوش ا ص مسججل جمعیہ
(طریق المدینہ منورہ)
[20:11, 3/23/2023] Dr Mehwish Nizami: Its Addendum 
توسیعی امتحانی نوٹس از رجسٹرار جمعیہ
سلام ء رمضان۔علم ترتیل کا 10روزہ کورس آج ھلال رمضان سحری میں مرشدہ نے تمت بالخیر (conclude) کردیاھے۔

جسکا امتحان اج ھی بعد از تراویح سے توسیع شدہ وقتء سحری تک
 مرشدہ خود لینگی۔
لھذا اپنے کلاس گروپ میں
 26واں پارہ سورہ ق+
30واں پارہ سورہ ء نباء کی پہلی 5-5آیات سے
وائس تلاوت( آج  یکم رمضان افطارسے ) توسیع شدہ وقت ء سحری تک پیش کردیجئے۔
وائس کے نیچے  اپنا نام+گروپ نام+ ترتیلی امتحان لکھئے۔شکریہ
 ڈاکٹر مھوش ا ص مسججل جمعیہ
(طریق المدینہ منورہ)
[07:22, 3/24/2023] Saud Nizami: Hzt attendant informed that Registrar will take exam if Murshida is not in any group at this moment.
[11:39, 3/24/2023] Saud Nizami: علم ترتیل کورس اگلا عشرہ علم تفھیم  آج بعداز جمعہ 4بجے شام 2رمضان/ 24مارچ  امین القران انجینئر امین نظامی کلاس لیں گے۔نوٹس بنانے کیلئے پین کاپی اور باوضو
[11:39, 3/24/2023] Saud Nizami: *جاریکردہء رجسٹرار
ڈاکٹر مھوش اص نظامی
طریق المدینہ المنورہ













 

0 Comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔