[19:49, 2/7/2023] Murshida Bibi:
جانیاء !
تو آبروئے امت ء مرحوم ھے
صومعہءنسوہ
ترے ھاتوں ھی اب مقسوم ھے
سارہ و مآربہ و آسیہ،مریم
صفت
آمنہ و اممناء کا سلسلہ معدوم ھے
اٹھ کھڑی ھو!
مرشداتی قافلہ
تیار کر
آمنہ بنت وھب کی
سنت ء معلوم
ھے
چودہ سو ستتانوے سالہ نظام آئیگا اب
بچہ بچہ آمنہ کے لعل کا معصوم ھے
بیگمات ء مرشداں کو پیار و دعوت سے جگا
جنکے دل پر نقش ء زینب آج تک مرقوم ھے
لے سلام از روضہ ء نرجس ترے نام آگیا
آج سے نعرہ ترا
یا حی یا قیوم ھے
خوش رھے
قلب ء امین الحق
رفاقت سے تری
تیری ھی رعیت میں شامل
یہ دلء محکوم ھے
[19:49, 2/7/2023] Murshida Bibi:
Ma,aa riba










0 Comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔